السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مولانا برائے مہربانی ایک ویڈیو بنائیں جس میں فارم کیسے پر کیا جاتا ہے اور تاریخ کیسی لی جاتی ہے ، کیونکہ بہت سے ساتھیوں کو دقت در پیش ہے ، جزاک اللہ خیرا
Assalamualaikum hazrat Maulana Muhammad Farooq sahab ummid h khairiyat se honge, mein hafiz noorul hoda Bihar se industrial area doha me driver hun apka video dekha mashaallah samajh me bhi arha h. Mai bhi taiyaari Krna chahrha hun. Kya mai apke video se karta rhun Ya aur koi tariqa h?
السلام علیکم جناب میں حافظ ہوں مگر میرے پاس حفظ کی سند نہیں ہے۔ عالمیت کی سند ہے۔ تو کیا چلے گا یا حفظ کی سند ضروری ہے۔ اور یہ فرمائے کہ سوالات عربی میں ہوں گے۔ یا اردو میں
ماشا اللہ بہت خوب حضرت اللہ آپ کو بہترین نعم البدل عطاء فرمائے حضرت ایک بات عرض کرنی تھی کہ بندہ کتاب کے امتحان میں تو پاس ہوگیا اور قرآن میں ناکام ہوا تو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ امید ہے کہ مزاج بخیر ہوں گے مفتی صاحب ایک سوال عرض کرنا تھا کہ میری بھی یہ تمنا ہے کہ میں بھی قطر میں امامت کی خدمات انجام دوں لیکن کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میں ڈرائیونگ ویزا پر آؤں اور وہاں اسی دوران امتحان دے سکوں ؟؟؟؟ یا پھر وزٹ ویزا پر آنا ضروری ہے'؟
Jazakallahu khaira molana
Ma sha Allah
ما شاء الله
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا مولانا ،
ہماری خواہش کے مطابق آپ نے عقیدہ کی کتاب شروع کردی
جزاكم الله خيرا
مولانا رجسٹر کیسے کرے@@maulanamuhammadfarooq35
Allah sheikh key hifazat farmaey or deen ka bht sa kaam ley
Masha Allah bahot khub 👌👌👌
جزاكم الله خيرا
ماشاءاللہ تبارک اللّٰہ
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته ،جزاكم الله خيرا في الدارين احسن الجزاء ،بارك الله فيكم
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
آمين يارب العالمين
فجزاكم الله خيرا
ربنا يبارك فيك
صلى الله عليه وسلم
جزاك الله خيرا
لا اله الا الله محمد رسول الله
بارک اللہ
ماشاء الله جزاك الله
عازمین کے لئے حضرت کی جانب سے ایک اور کاوش اللہ تعالی قبول فرماکر دنیا اور آخرت کی کامیابی سے ہمکنار فرمائے
آمین یا رب العلمین
فجزاکم اللہ خیرا
جزاك الله خىرا شيخ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Great 👍
ماشاءاللّٰہ
جزاکم اللّٰہ خیرا واحسن الجزاء
شكرا
Mashaallah
ماشاء اللہ ❤❤. اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقیوں سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمين يارب العالمين
فجزاكم الله خير
ماشاءاللہ بہت خوب ویڈیو بنایا ہے آپ نے
تقبل الله فجزاكم الله خيرا
ماشاءاللہ بہترین انداز
شکریہ محترم۔۔۔۔۔۔اللہ آپکے حامی وناصر ہو۔۔۔
آمين يارب العالمين فجزاكم الله خيرا
ما شا ء الله
بارك الله فى عمرك
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🤲
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
آمين يارب العالمين فجزاكم الله خيرا
Whats app nmber pls
ماشاء اللہ تبارک اللہ۔۔۔۔
sheikh. ..... Bhttttttt khooob Mashaallah
جزاكم الله خيرا
ماشاءاللہ حضرت
ماشاء الله تبارك الله 🇮🇳🇸🇦
اللہ تعالیٰ بھترین بدلہ دیں
آمين يارب العالمين فجزاكم الله خيرا
اللہ شیخ کو جزائے خیر عطا فرمائے
امين يا رب العالمين
احسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسنت جدآ جدا جدا جدا
جزاكم الله خيرا
الحمدلله ثم الحمدلله آج میرے 35 سوالات مکمل یاد ہوے آپ کی ویڈیو کو سامنے رکھ کر
جزاك الله خيرا @الشيخ استاذ محمد فاروق صاحب
ماشااللہ تبارک اللہ
ربنا يسر لك كله
اسلام عليكمْ ورحمة الله وبركاته جزاك الله خيرا واحسن الجزاء في الدنيا والاخره مولانا صاحب
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام
مجھے ابھی اسکی بہت ضرورت تھی ۔اللہ جزائے خیر دے آپکو اور میرے دوست اسعد دہلی کو جس نے مجھے یہ بھیجا ہے
جزاک اللہ خیرا
رب زدني علما
ماشاءاللہ
مولانا مذہ آگیا ، اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
حضرت اس کی ، پی ڈی ایف ، چاہیے
واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Mashaallh g aap india ke kis ilaqe se taalluq rakh te hain i
میرا تعلق پاکستان سے ہے
Sheik me qatar me hon is wqt ab dobara imtehan kab hoon gay
ہورہے ہیں
السلام عليكم
حضرت اس امتحان کے لیے عالم ہونا لازمی ہے ؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته جی نہیں عالم ہونا شرط نہیں ہے
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
مولانا برائے مہربانی ایک ویڈیو بنائیں جس میں فارم کیسے پر کیا جاتا ہے اور تاریخ کیسی لی جاتی ہے ، کیونکہ بہت سے ساتھیوں کو دقت در پیش ہے ، جزاک اللہ خیرا
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
إن شاء الله عنقریب پارٹ 4 آنے والا ہے ۔ اس میں آپ کے سوال کا جواب ہوگا ۔ فجزاکم اللہ خیرا
@@maulanamuhammadfarooq35 جی میری بھی یہی خواہش ہے اس موضوع پر ویڈیو بنا دیں گے تو عین نوازش ہوگی فقط : والسلام
@@muftimuhammadumar6736
ان شاءاللہ عنقریب
یہ جو کتاب ہے متن منار السبیل یہ کس مسلک کی ہے
وہاں پر کونسے مسلک سے تعلق رکھنے والے ہیں
بہت شکریہ شیخ
Agr ap key ilam me ho to wazahat farma dijiye ga Jazakallah ho khair
کب
Assalamualaikum hazrat Maulana Muhammad Farooq sahab ummid h khairiyat se honge, mein hafiz noorul hoda Bihar se industrial area doha me driver hun apka video dekha mashaallah samajh me bhi arha h. Mai bhi taiyaari Krna chahrha hun. Kya mai apke video se karta rhun Ya aur koi tariqa h?
شیخ صاحب اپ قطر میں کہاں پہ رہائش پذیر ہے اپ سے ملاقات ہوں پائے گا یا نہیں
جی بالکل میں ریان الجدید میں رہائش پذیر ہو
هذا درس جميل ،جزاكم الله أحسن الجزاء 🍀🍀
فجزاكم الله خيرا
Please share the book If it is in PDF
واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں بھیج دونگا
السلام علیکم جناب میں حافظ ہوں مگر میرے پاس حفظ کی سند نہیں ہے۔ عالمیت کی سند ہے۔ تو کیا چلے گا یا حفظ کی سند ضروری ہے۔ اور یہ فرمائے کہ سوالات عربی میں ہوں گے۔ یا اردو میں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
سند کی خاص ضرورت نہیں پڑتی بس امتحان میں سو فیصد کامیابی شرط ہے
سوالات عربی میں ہوتے ہیں
ماشا اللہ بہت خوب حضرت اللہ آپ کو بہترین نعم البدل عطاء فرمائے حضرت ایک بات عرض کرنی تھی کہ بندہ کتاب کے امتحان میں تو پاس ہوگیا اور قرآن میں ناکام ہوا تو
آمین یا رب العلمین ۔
صرف قرآن پاک کا امتحان دوبارہ دینا ہوگا بشرط کتاب کا امتحان پاس کیے ہوئے سال نا گزرے ۔
فجزاکم اللہ خیرا
حضرت قرآن پاک کے امتحان میں رعایت ہوسکتی ہے
@@kaiskais9166
جی تقریبا نہیں ۔
تجوید کے ساتھ ادائگی درست اور ایک غلطی بھی معاف نہیں ۔
واللہ اعلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
مولانا ترتیب کے ساتھ یہ اسباق مل جائیں گے؟؟
واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں
مولانا صاحب
دوسری کتاب کا خلاصہ کس طرح ہوگا
اس میں بھی کچھ ترتیب بتایئں آسانی کلیے
جزاک اللہ خیرا
جی محترم دوسری کتاب یعنی فقہ کا خلاصہ عرض کیا جاچکا ہے فجزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
امید ہے کہ مزاج بخیر ہوں گے
مفتی صاحب ایک سوال عرض کرنا تھا کہ میری بھی یہ تمنا ہے کہ میں بھی قطر میں امامت کی خدمات انجام دوں
لیکن کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میں ڈرائیونگ ویزا پر آؤں اور وہاں اسی دوران امتحان دے سکوں ؟؟؟؟
یا پھر وزٹ ویزا پر آنا ضروری ہے'؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی بالکل آپ ایسا کرسکتے ہیں
وزٹ ویزا لازم نہیں
فجزاکم اللہ خیرا
@@maulanamuhammadfarooq35 فجزاکم اللہ خیراً واحسن الجزاء فی الدارین
مولانا آپکا قطر کا واٹساپ نمبر مطلوب ہے ؟ برائے کرم عطا کریں 😊
0097477106468
سوالات اور جوابات
یہ سب تو عربی میں ہی ہونگے نا
یا پھر اردو میں بھی دے سکتے ہیں
جی
حضرت یہ کیسے پتہ چلے گا کہ امامت کی جگہ خالی ہے کوئی ویب سائٹ و غیر ہ کی طرف رہنمائی فرمادیں بڑی مہربانی ہوگی آپکی
www.islam.gov.qa/ImamExamination
اس لنک پر جا کر اپلائی کرنا ہوتا ہے ۔
فجزاکم اللہ خیرا
Sawal jobanse batana pare gi ki nehi
آپکی بات سمجھ نہیں آرہی واضح فرمائیں فجزاکم اللہ خیرا
کیا ان سوالوں کے جوابات عربی میں ہی دینے ہوںگے
Yeh book kahaa say mil sakti hai....i need this book...please reply
واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں
ارسال کریں گے
حضرت اپنا نمبر عنایت فرما دیں تو نوازش ہوگی
0097477106468
حضرت کیا وہاں پڑھانے کی جگہ مل سکتی ہے
Pdf kaha milegi
واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں
@@maulanamuhammadfarooq35
Aap ka number matlob h
یہ امتحان کا ہوتاہے
Imtihan kab hai koi khabar
امتحان ہر مہینے دو مہینے میں ہورہے ہیں
@@maulanamuhammadfarooq35 agle imtihan ki khabar karen meharbani hogi hum tak khabar nahi aa pati hai hum sirf tayyari kar rahe hain
@@maulanamuhammadfarooq35 aur ye imtihan kahan ho rahe hain zarur bata den
@@maulanamuhammadfarooq35 india me hi ya fhir india se bahar
@@azharuddin204
دوحہ قطر میں
اسلام علیکم
کتاب Pdf میں مل سکتی ہے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں بھیج دونگا
شکریہ حضرت معلومات فراہم کرانے کے لیے یعنی ثبوت کے لیے خاص کارڈ کی شکل میں سند کی ضرورت نہیں ہے۔
تقریبا ضرورت نہیں ہے
شیخ صاحب اپنا واٹس ایپ نمبر سینڈ کر دیں جزاکم اللہ خیرا
0097477106468
االله
آپ کو بہت بہت جزاۓ خیر عطاء فرماۓ بارک الله فیک
مولانا کتاب کہاں سے مہیا ہوگی
واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں بھیج دونگا ان شاءاللہ
آپ کا واٹشپ نمبر بھیجیں حضرت اور دونوں کتابیں بھیجنا
@@kaiskais9166 0097477106468
ماشاءاللہ سائیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور آپ آپنا واٹسپ نمبر بھجیں
0097477106468
Whatsapp nmber pls
0097477106468
ماشاءالله
ماشاءاللہ تبارک اللّٰہ
جزاك الله خيرا
ماشاءاللہ تبارک اللہ
جزاكم الله خيرا