@@maulanamuhammadfarooq35 reply kr k Ap ne mujhaiy aur Apnaiy Rab se dua ain Ap k li krne per majboor kr dia!!! Allah Ap ko Baroz -e- Mehshar baghair kisi hisaab k Ap ko bakhish daiy!Aameen!!!
Tankhwah kabhi bhi ajnabi ko 1500-2000 mushkil sy 2500 sy zyada ni di jati .. or jesy sarkar ki trf sy Qatar mai ap ko srkari nokri pr lgaya jae ga .. wey Imarat mai ni hota . Hmesha bat ko mukkammal smjhaya kro logo ko wihm mai na dala kro
ماشاءاللہ حضرت آن آراٸیول ویزہ پر آج بھی یعنی 2 ستمبر 2023 کو قطر کیلۓ امامت کی انٹر ویو کیلیۓ آیا جاسکتا ھے؟ پلیز رہنماٸی کیجۓ۔ آن اراٸیول ویزہ کتنے کا ھے؟
مولانا ایک جگہ پر امامت کراتا ہوں مولانا میں حافظ عالم قاری ہوں میرے عمر 26 ہے اور میں ہندوستان سے ہوں مجھے بہت ہی تمنا ہے قطر کوویت دبئی وغیرہ میں امامت یہ پڑھانے کی لیکن صاف بات مولانا میرے پاس اتنا بیلینس نہیں ہے کہ میرے آنے جانے7کا خرچ پورا ھووے مولانا آپ میری کسی طرح رہنمائی فرمائیں اللہ آپکو آپکے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@@maulanamuhammadfarooq35 nhi mera maqsad jyse apne kaha video me k apne mulk se hi apply kryn exam ki date miljay to on arrival visa le k ajyn... Us k bd wahn a k oqaf se kyse rabta kya Jay ya khn ja k btya Jay k exam by yhan
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے مولانا میں ایک حافظ قران اور عربی سوم تک پڑھا ہوا ہوں کیا مجھے امام ہو یا مؤذن میں خدمت کرنے کا موقع ملے گا اور میں سعودی عرب رٹرن بھی ہوں ۔ مولانا آپ اپنا نمبر بھیج دیں میں حافظ بنا ہوں انڈیادارالعلوم دیوبند کے شاخ میں ا
@@maulanamuhammadfarooq35 Assalamu alekum molana sahib Mai sirf hafiz hoon agar imtihan Mai sawal kiya kisi ka jawab diya kisi ka nahi to trahne dengge ya nahi
مولانا یہ سوال میں پھلےبھی آپ سے پوچھ چکاھوں اب دوبارہ بھی پوچھ رھاھوں کہ جوآپ نے فرمایا تھاکہ قرآن مجید کے امتحان سے پانچ سوال ھونگے ایک بھی غلطی پرفیل شمار ھوگا۔تواس سےمرادزبانی غلطی ھےیاتجویدکی غلطی بھی ھے؟وضاحت فرمائیں۔اوربراےمھربانی اپنانمبربھی دوبارہ عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ. ماشاءاللہ شیخ صاحب بہت خوب. عرض یہ ہے کہ جی جو لنک دیا گیا ہے وہ اوپن نہیں ھورھا. دوسری گزارش یہ ہے کہ یہ دو کتابیں پاکستان میں کیسے ملینگی. جی
Asslamualikum hajrat may india say hun jo ap nay kitabay btai h unhi kitabo ka tast hoga ya wo badalti rahti h btadayn allha apko eska bahter sila dayga
Assalam walekum hazrat ummeed karta hu ap kheriyat se ho ge insallha janab me hafiz hu or alham dulillha or makki or madni azan bhi padh leta hu or arbi taraz bhi 3 Tarah ke padh leta hu plzz allha ki Raza ke liye meri rhenu may farmay allha ap se razi ho 😢
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
بارك الله فيك ياشيخ
Ap ki baat sunkar bhut accha laga h جزاک اللہ خیراً ❤❤
ماشاءاللة
بارك الله في حياتك وعمرك وعملك
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللهم اكفنا بحلالك عن حرامك وأغننا بفضلك عن من سواك
ماشاءاللہ استاد جی جزاک اللہ
جزا ك الله خيرا جزيلا
جزاک اللہ خیرا❤
Allah Apko kuhub tarqqiyat se nawaze Aamin 😊
جزاکم اللہ خیراً کثیرا محترم
ماشاء اللہ بہت خوب مولانا صاحب انشاءاللہ ملاقات کریں گے ہمارا بھی ارادہ ہے❤
Masha Allah 🌹 👌 🌹jazak Allah
❤
Ek vafd hona chahiye bilkul molana me apki baat se 100 fisad sehmat hoon
جزاکم الله خيرا
منار السبيل إعلام السنن کتاب الطہار كتاب الصلاة
Masallah masallah masallah masallah
ماشاء الله
ماشاءاللہ اچھا انفارمیشن ھے
Mashllah
بصد احترام عرض ہیکہ نوکری کے بجائے خدمت کا لفظ استعمال کرتے اور لکھتے تو یہ اس منصب کے احترام و عظمت کو ظاہر کرنے والا ہوگا...
آپ نے بجا فرمایا ۔ نوکری سمجھانے کے اعتبار سے استعمال کیا گیا ہے فجزاکم اللہ خیرا
I'm ABDUL RAHEEM from India hyderab
ماشااللہ حاضر جناب
MASHA ALLAH BAHOT KHOOB BHAI ALLAH AAP KO JAZAAE KHAIR ATA FARMAAVE HAZRAT...
آمین یا رب العلمین
فجزاکم اللہ خیرا
حضرت اپنا واٹسپ نمبر سینڑ کردو
حضرت اپنا واٹسپ نمبر سینڑ کردو
@@islamicchennal.2838 0097477106468
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
@@maulanamuhammadfarooq35 jazakallah hazrat
Assalamualaikum.hazrat.me.alim.hun.qadim.doha.mehun.moazzin.ka.kam.milsaktahe.hazrat.btaen.meharbanihogi.hazratapnacantect.no.dijiea
Shaikh farooqe sahab aap ka nomber huna
ماشاء اللہ بہت خوب مولانا
Mara name molana Hafiz Saleem ha ma bi karna chata ho
Allah Ap ko khush rakhaiy!
آمين يارب العالمين فجزاكم الله خيرا
@@maulanamuhammadfarooq35 reply kr k Ap ne mujhaiy aur Apnaiy Rab se dua ain Ap k li krne per majboor kr dia!!! Allah Ap ko Baroz -e- Mehshar baghair kisi hisaab k Ap ko bakhish daiy!Aameen!!!
@@sadiaMalik-lr9kg امين يارب العالمين فجزاكم الله خيرا
@@maulanamuhammadfarooq35 Aameen!
Masha Allah
Allah Pak aapko Hamesha khush Rakhe
Jazakallah
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا ، مولانا صاحب بہت اچھے ، مسجد کے خدام اور موذنین کیلئے کیا کوائف و طریقہ کار ہے ؟
muhammadsaeed
حضرت بھت خوب
لنک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جَزَاکُمُ اللّٰهُ خَـیـرَاً وَ اَحسَـنَ الجَـزَاء
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
I'm Hafiz e quran alhamdulillah and alim course b keya howa Hy.
شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین
میں صابر حسین نیپال سے ہوں
براے مہربانی آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں
0097477106468
جزاكم الله خير
@@maulanamuhammadfarooq35 شکریہ
اس تو امارات اچھا ہے امتحان بھی آسان ہے اور تنخواہ 4300. 5300 ہوتا ہے
Janab plzz no dijiye
Aap ka nambr send kre
اپ کا نمبر دو بھائی
Tankhwah kabhi bhi ajnabi ko 1500-2000 mushkil sy 2500 sy zyada ni di jati .. or jesy sarkar ki trf sy Qatar mai ap ko srkari nokri pr lgaya jae ga .. wey Imarat mai ni hota . Hmesha bat ko mukkammal smjhaya kro logo ko wihm mai na dala kro
امارات میں امامت وخطابت کے لیئے اپلائی کا طریقہ کار کیا ہے جی۔۔۔؟
Assalam o alaikum.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Mashaallah
مولانا صاحب یہ تسجیل ویزے کے بعد ہوگا یا ویزے سے پہلے بھی ہو سکتے ہیں ❤
ویزے کے بعد
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مولانا صاحب قطر میں مسجد کے خادم کی نوکری کے بارے میں بتائے شکریہ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے
Asslamua alaikum hazrat m Hyderabad India se hu Alhamdulillah Hafiz e Quran hu
محترم
ویب سائٹ کلوز ہے ابھی
معلوم نہیں
السلام علیکم ورحمۃاللہ
محترم مسجد نبوی اور بیت اللہ شریف کا بھی یہی نصاب ہے کیا
Hazrat Sb keya Alam hona zaroory ha ya hafiz hona kaafi ha.jazak Allah
نہیں پختہ حافظ ہونا ضروری ہے ناکہ عالم
ابو ظہبی میں امامت کے بارے میں معلومات دیں کہ وہاں ابو دہبی میں مستقل امامت کس طرح ملیگی اور سیلری کتنی ہوتی ہے
اس حوالے سے معلومات نہیں ہے
Ensha allha may bhi tayyari karonga
إن شاء الله فجزاكم الله خيرا
اكرمك الله
بارك الله فيك…
فجزاك الله خيرا
اپنی آواز میں کبھی کبھار تلاوت کلام اللہ سناکر ہمارے دلوں کو منور کیاکریں،
شيخنا پھر کیا خیال ہے سعودی عرب کو خیر باد کھی
حضرت حنفی مسلک کا ہو اسے کوئی مسئلہ تو نہیں ہے
ہم لوگ حنفی مسلک کے ہے تو ہم لوگ وہاں امامت کر سکتے ہیں
@@umairahmad7786
بلکل کر سکتے ہیں !! اور الحمدلله میں نے تقریباً دس سال وھاں امامت کے فرائض انجام دیئے ہیں۔ اور اپنے حنفی مسلک پر رہتے ہوے ،
منار السبیل في الفقه
اعلام السنۃ المنشورۃ في العقائد
جی بالکل
Assalamu alaikum moajjin ke ke liyee Kiya karna padta hai
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں
Main ne dono kitaben donload Karli
Mujhe emamat Karne jana hai
اللہ اسانی فرمائے
بہترین روزی اپنے ملک کی ہے
پوری دنیا مسافر خانہ ہے کچھ اپنا نہیں ۔ فجزاکم اللہ خیرا
کیا اڑتالیس سال بعد ہٹا دیے جاتے ہیں
السلام علیکم خیریت سے میں مولانا انڈیا مولانا محمد کے لئے آنا چاہتا موذن امامت کے لئے آنا چاہتا
moazin ke liye kya karna hai
تیاری
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء ۔
شیخ آپ کا موبائل نمبر دیں شکریہ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
0097477106468
امتحانی پرچہ کی نقل مل سکتی ہے کہ سوالات کا انداز دیکھا جا سکے
اس حوالے سے ہماری مزید ویڈیو سماعت فرمائے
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت صاحب میں پاکستان سے ہوں میں 2025 کے امتحان کیسے کروں
ماشاءاللہ۔۔۔
جزاکم خیرا۔۔۔
آبکا رابطہ نمبر سینڈ کریں گے۔۔؟
0097477106468
@@maulanamuhammadfarooq35
جزاكم خيرا...
واٹس ایپ نمبر ہے۔؟
Aslam alikum kari sahib nari khuhish han man qater man masjid man safai ki khidmat ki job dilwain pleez
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
ان شاءاللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم میں دبئی میں تقریباً دو سال امام بدیل رہا اور یہ میرا چینل ہے
ماشاء الله بہت خوب
ماشااللہ بہت زبردست
hi
@@mushtaqshaikh2619 2
aapka channel ka name kya hai?????
آن لائن امتحان کے لیے اپلائی کرنے کا لنک ارشاد فرمائیےگا
ماشاءاللہ
کیا آپ بتا سکتے ھیں کہ اپلائی کرتے ھوے visa ھونا لازمی ھے ؟
جی بالکل
پہلی بار پاس ہونے کے کتنے دن بعد فیملی لیکے ا سکتے ہیں اس بار میں ضرور بتاو
4 ۔5 سال تقریبا
ہم کس طرح اپلائی کریں پاکستان
اون لائن ۔ لنک ڈسکرپشن میں ہے
Masha allah hazrat ek maheeny ویزہ isper kitna khrcha hy
جی حضرت احقر بھی قطر دوحہ میں امامت کی خواجرکھتا ہے تو براہ کرم آپ اس بارے میں احقر کی رہنمائی فرمائیں
محترم گزشتہ ویڈیوز سماعت فرمائیں
كيا ابھی ہمارے لیے کوءی چانس ہے .
دارالعلوم دیوبند سے فراغت ہے قراءت حفص مکمل ہے لیکن حافظ نہیں ہیں .
البتہ آواز اور لحظہ الحمد للہ ٹھیک ہے.
اچھا ماشااللہ لیکن حافظ ہونا لازم شرط ہے
حضرت میں بھی ایک حفیظ قران ہوں
ما شاء الله
امارات میں تسجیل کا کیا طریقہ ہوتا ہے
لا أدري
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت اب کب نکلینگے فارم قطر میں امامت کے لئے
براہِ کرم جواب دیں ۔
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
امید ہے انشاءاللہ اس مہینے نکلے
ماشاءاللہ
حضرت آن آراٸیول ویزہ پر آج بھی یعنی 2 ستمبر 2023 کو قطر کیلۓ امامت کی انٹر ویو کیلیۓ آیا جاسکتا ھے؟
پلیز رہنماٸی کیجۓ۔
آن اراٸیول ویزہ کتنے کا ھے؟
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ماشاء اللہ بہت خوب مولانا
لیکن مولانا آنے جانے کا خرچ حکومت دیتی ہیں ؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
نہیں اپنا خرچہ کرنا ہوتا ہے
@@maulanamuhammadfarooq35 جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
مولانا ایک جگہ پر امامت کراتا ہوں
مولانا میں حافظ عالم قاری ہوں
میرے عمر 26 ہے
اور میں ہندوستان سے ہوں
مجھے بہت ہی تمنا ہے قطر کوویت دبئی وغیرہ میں امامت یہ پڑھانے کی
لیکن صاف بات مولانا میرے پاس اتنا بیلینس نہیں ہے کہ میرے آنے جانے7کا خرچ پورا ھووے
مولانا آپ میری کسی طرح رہنمائی فرمائیں
اللہ آپکو آپکے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@@ausrahmani9837
کوشش فرمائیں دعا ہے اللہ پاک غیب کے خزانے سے آپکی مدد فرمائیں ۔آمین یا رب
جزاك الله خيرا….
جن کتب کے آپ نے نام لئے وہ کتب ہمیں کہاں سے ملےگی؟؟
اور کیا اردو ترجمہ کے ساتھ دستیاب ہیں ؟
آپ کا جواب اس میں ملاحظہ فرمائیں
th-cam.com/video/tDPEnZnOZi8/w-d-xo.html
@@maulanamuhammadfarooq35
ماشاءاللہ
بہت شکریہ، یہ کتابیں کہاں سے ملتی ہیں
گوگل سے پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرلیں۔۔
یا اپنا واٹس اپ نمبر بھیج دیں میں ارسال کردوں گا
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت صاحب میں پاکستان سے ہوں میں 2025 کے امتحان کیسے کروں ❤
On arrival visa le k wahn ajayn phir oqaf se contact kyse kia jay
اناارائیول ویزے پر امتحان نہیں دے سکتے
@@maulanamuhammadfarooq35 nhi mera maqsad jyse apne kaha video me k apne mulk se hi apply kryn exam ki date miljay to on arrival visa le k ajyn... Us k bd wahn a k oqaf se kyse rabta kya Jay ya khn ja k btya Jay k exam by yhan
Or aik bt ye k agr hafiz na ho lkin darse nizami kia hwa ho to kyse QURAN ka exam dya jyga
مولاناصاحب! ،کیا اس امتحان میں وفاق المدارس کے اسناد نہیں ضروری ہے؟جواب دیں
نہیں
مساجد میں خادمی کی نوکری کیسے ملے گی ؟
واللہ اعلم
Muolana ji masjid cleaning job haito pls madad karo
Hazart mai aalim hu hafiz nahi hu to mai ajabal hu kya
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے
مولانا میں ایک حافظ قران اور عربی سوم تک پڑھا ہوا ہوں
کیا مجھے امام ہو یا مؤذن میں خدمت کرنے کا موقع ملے گا
اور میں سعودی عرب رٹرن بھی ہوں ۔
مولانا آپ اپنا نمبر بھیج دیں
میں حافظ بنا ہوں انڈیادارالعلوم دیوبند کے شاخ میں ا
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
اگر آپ دونوں امتحان پاس کرلیں تو پھر ہی ممکن ہے ۔۔
فجزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر میں مدرسہ میں پڑھا نا چاہتاہوں توکیا کرناہوگا براے مہربانی تفصیل سےبتادیں
نہیں پہلے مسجد کا انٹرویو لازمی ہے
@@maulanamuhammadfarooq35 Assalamu alekum molana sahib Mai sirf hafiz hoon agar imtihan Mai sawal kiya kisi ka jawab diya kisi ka nahi to trahne dengge ya nahi
@@mdafsar732
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
40 سوال میں 5 غلطی معاف ہے
مولانا یہ سوال میں پھلےبھی آپ سے پوچھ چکاھوں اب دوبارہ بھی پوچھ رھاھوں کہ جوآپ نے فرمایا تھاکہ قرآن مجید کے امتحان سے پانچ سوال ھونگے ایک بھی غلطی پرفیل شمار ھوگا۔تواس سےمرادزبانی غلطی ھےیاتجویدکی غلطی بھی ھے؟وضاحت فرمائیں۔اوربراےمھربانی اپنانمبربھی دوبارہ عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا
@@movaisqarniovaisqarni1857
زبانی غلطی مراد ہے ۔ یعنی یاد کی
جواب جلد عنایت فرمائیں تو نوازش ہو گی
جی واٹس اپ پر جواب ارسال کردیا
Maulana ye Kitab kahan se Milenge
Online imtihan ka tareqa kia hay
امتحان اونلائن نہیں ہوتا بلکہ رجسٹریشن اونلائن ہوتی ہے
Hazrat apka What's app number milsakta hay?
@@Mishaq-pg4pr 0097477106468
جزاك الله خيرا
حضرت آپ سے درخواست ہے کہ وزارت اوقاف کا online درخواست دینے کے لیے لنک دیے دیں۔شکریا
اس کا لنک ڈسکرپشن میں ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ خیریت سے ہیں آپ میں محمدمہربان بن شہاب الدین میں تو جاناچاہتاہوں لیکن قرآن مجید کاامتحان نہ دوں توکیاسلیکٹ ہوسکتاہے
نہیں۔ قرآن کریم کا امتحان لازمی ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ. ماشاءاللہ شیخ صاحب بہت خوب. عرض یہ ہے کہ جی جو لنک دیا گیا ہے وہ اوپن نہیں ھورھا. دوسری گزارش یہ ہے کہ یہ دو کتابیں پاکستان میں کیسے ملینگی. جی
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته آپ میرے واٹس اپ نمبر پر رابطہ فرمائیں راہنمائی فرمادی جائے گی انشاءاللہ
فجزاکم اللہ خیرا
حضرت آپکا نمبر مل سکتا ھے۔
@@maulanamuhammadfarooq35السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
حضرت اپنا نمبر سینڈ کردیں
اور ایک سوال یہ بھی ہے کہ فقہ میں کس مذہب کے بناء پر جواب دیا جائے
فقه حنبلي
اسلام علیکم ، مولانا صاحب انٹرویو عربی میں کیا جاتا ہے؟
Asslamualikum hajrat may india say hun jo ap nay kitabay btai h unhi kitabo ka tast hoga ya wo badalti rahti h btadayn allha apko eska bahter sila dayga
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی وہی کتابیں مستقل رہتی ہیں امتحان میں ۔۔۔
فجزاکم اللہ خیرا
Hazrat main sirf Hafiz hun
کوئی مسئلہ نہیں ہے تیاری کرے خوب محنت کرے
Me hafiz nahi seraf alim hu. Kia khateeb k liye apply kr sakta hu
نہیں حافظ ہونا لازم شرط ہے
میں بھی امامت کےلیے انا چاہتا ہوں کیا کر نا ہوگا
جی بالکل تشریف لائیں
Assalam walekum hazrat ummeed karta hu ap kheriyat se ho ge insallha janab me hafiz hu or alham dulillha or makki or madni azan bhi padh leta hu or arbi taraz bhi 3 Tarah ke padh leta hu plzz allha ki Raza ke liye meri rhenu may farmay allha ap se razi ho 😢
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
ماشاالله
آپ امتحان کی تیاری کریں ان شاءاللہ آپ کی مدد فرمائیں
Ye kitab kahan milegi sir
واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں
@@maulanamuhammadfarooq35 whatsapp number den
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته.
مولانا واٹسپ نمبر مل سکتا ہے آپ کا؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
0097477106468
@@maulanamuhammadfarooq35
شكرا جزيلا و احسن الله اليك يا شيخ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قتر میں مسجد کلینگ کے کام میں آکر امتحان کی تیاری کر کے وہاں امتحان دے کر کے کیا میں امام بن سکتا ہوں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی ایسا کرسکتے ہیں ۔
فجزاکم اللہ خیرا
Can the blind also seem like an imam?
نہیں ۔۔ عفوا
مکمل طریقے سے آن لائن امتحان انڈیا میں رہ کر دے سکتے ہیں یا نہیں
نہیں قطر میں ہونا ضروری ہے
swal kis tareeqi se puchte hai
ہر سوال کہ چار آپشن ہوتے ہیں ان میں سے ایک صحیح بتانا ہوتا ہے