تم لوگ کچھ عمل بھی کرتے، کچھ اللہ تعالی کا خوف اپنے دل میں رکھتے ہو ک بس ایسے ہی وقت ضائع؟ جو بھی مولانا صاحب گالی گلوچ کرتے اور ایک دوسرے کو برداشت نہیں کر تے، وہ عالم، مفتی تو کیا ایک مومن بھی نہیں ہوسکتا ۔ کوئی بھی۔ عوام کو بےوقوف بنانا اور پیسے کمانا ان کا مقصد ورنہ ان کو دین سے نہ کچھ دلچسپی ہے اور نہ اللہ تعالی کا خوف ۔ کچھ غلط لگے تو اللہ معاف کرے
@Ziyaullaubaidi123bhai is main koi shak nahin keh Imam Abu Haneefa aik baray aalim aur Faqih thay magar yeh baat bhi durust hay daur e hazir kay aksar riwayati ulema apnay firqay kay mahafiz hain naa keh islam kay. Ilyas sahib kaa maamla bhi aisa hi hay. Jitni koshish yeh firqay kaa difaa' karnay main lagatay hain utni koshish khalis deen ko parhnay main kartay yo intna ikhtelaf naa hota
ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ پاک مولانا صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین یارب العالمین اللہ پاک مولانا صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین یارب العالمین اللہ پاک مولانا صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@Ghumman Topi baz ! Tum Sirf "Deeni Tore Pe JAHIL Aur La Ilm Awaam ko he BAYWAQOOF Bana saktay ho ::: Agar Tumhare Andar Thoree se bhi "SHARAM, HAYA Aur GHAIRAT" Hai To Kisi "Ahle Hadees ALIM Se Bhi Chand Minute Baat" Kar K Dekh lo ==> Tumhari SHALWAR GEELEE Ho Jai Ge @JALI Moulvi ::: LOL
Allah injese tamam masalik k ulma ko asal deen or shareeat pohchane ki fazool or barai ki bato ki bajay huqooq ul ibad huqooq allah samjane ki toufeeq ata farmay ameen.🤲🤲🤲🤲
Sahih Muslim - 6220 کتاب:کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب باب:حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل ARABIC: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ - وَتَقَارَبَا فِي اللَّفْظِ - قَالَا: حَدَّثَنَا حَاتِمٌ وَهُوَ ابْنُ إِسْمَاعِيلَ - عَنْ بُكَيْرِ بْنِ مِسْمَارٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَمَرَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ سَعْدًا فَقَالَ: مَا مَنَعَكَ أَنْ تَسُبَّ أَبَا التُّرَابِ؟ فَقَالَ: أَمَّا مَا ذَكَرْتُ ثَلَاثًا قَالَهُنَّ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَنْ أَسُبَّهُ، لَأَنْ تَكُونَ لِي وَاحِدَةٌ مِنْهُنَّ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَهُ، خَلَّفَهُ فِي بَعْضِ مَغَازِيهِ، فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ: يَا رَسُولَ اللهِ خَلَّفْتَنِي مَعَ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ؟ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى؟ إِلَّا أَنَّهُ لَا نُبُوَّةَ بَعْدِي» وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ يَوْمَ خَيْبَرَ «لَأُعْطِيَنَّ الرَّايَةَ رَجُلًا يُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، وَيُحِبُّهُ اللهُ وَرَسُولُهُ» قَالَ فَتَطَاوَلْنَا لَهَا فَقَالَ: «ادْعُوا لِي عَلِيًّا» فَأُتِيَ بِهِ أَرْمَدَ، فَبَصَقَ فِي عَيْنِهِ وَدَفَعَ الرَّايَةَ إِلَيْهِ، فَفَتَحَ اللهُ عَلَيْهِ، وَلَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: {فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ} [آل عمران: 61] دَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا وَفَاطِمَةَ وَحَسَنًا وَحُسَيْنًا فَقَالَ: «اللهُمَّ هَؤُلَاءِ أَهْلِي» TRANSLATION: بکیر بن مسمار نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب ( حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کو براکہیں ۔ انھوں نے جواب دیا : جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ( حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے کہی تھیں ، میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا ۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہوتو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہوگی ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سناتھا ، آپ ان سے ( اس وقت ) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جارہے تھے اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے کہا تھا : اللہ کےرسول !آپ مجھے عورتوں اوربچوں میں پیچھے چھوڑ کرجارہے ہیں؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جوحضرت ہارون علیہ السلام کاموسیٰ علیہ السلام کےساتھ تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے ۔ اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سناتھا : اب میں جھنڈ ا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اوراس کے رسول! سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا ر سول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے محبت کرتے ہیں ۔ کہا : پھر ہم نے اس بات ( مصداق جاننے ) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر ( ہرطرف ) دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : علی کو میرے پاس بلاؤ ۔ انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا ۔ آپ نےان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اورجھنڈا انھیں عطافرمادیا ۔ اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کردیا ۔ اورجب یہ آیت اتری : ( تو آپ کہہ دیں : آؤ ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلالیں ۔ تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، اورحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور فرمایا : اے اللہ! یہ میرے گھر والے ہیں ۔ www.theislam360.com
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تمہارے پاس دو چیزیں چھوڑے جاتا ہوں، اگر انہیں تھامے رکھو گے تو کبھی گمراہ نہ ہوگے یعنی اللہ کی کتاب اور اُس کے نبی کی سنت۔ مالك، الموطأ، کتاب: القدر، باب: النهي عن القول بالقدر، 2: 899، الرقم: 1594، مصر: دار إحياء التراث العربي حاكم، المستدرك على الصحيحين، 1: 172، الرقم: 319، بيروت: دار الكتب العلمية
BEKAAR KI BEHAS KARKE RAMAZAN BARBAAD KARNE SE A DEKHO KONSA MASLAK QURAN O HADEES KI BAAT KARTA HAI. AUR KONSA MASLAK IMAMON KI TARAF BULATA HAI.. AUR KONSA MASLAK IMAMON K NAAM SE RAKKHA HUA HAI... ALLAH K LEA RAMADAN KA MAHINA HAI QURAN KA MAHINA HAI. NAMAAZ PADHO QURAN PADHO AUR ALLAH K AAGE HIDAYAT KI DUA KARO AUR TEHQEEQ KARO APNI APNI KITABON KI... BESHAK ALLAH RABBUL AALAMEEN SIDHI RAH DIKHANE WALA HAI.
ایک مرتبہ مجھے سفر پہ جانا ہوا بڑے شہر میں ایسے فرقہ والے غریب بستی پر لوگوں کو گمراہ کر رہے تھے کچھ ان کے پیشوا لوگ آئے ہوئے تھے مجھے دیکھ کر امام صاحب نے فرمایا کچھ علمائے کرام کو بلا کر ان سے مناظرہ کرے میں نے فرمایا آج تک ایسی لوگوں کو سمجھ میں باتیں نہیں آتی ہے مانتے نہیں یہ لوگ ضدی قسم کے ہے میں نے کچھ نوجوانوں کو ضرب پر تیار کیا ان کو برابر کی گردن سنائی اس کے بعد سے اللہ کا شکر اس بستی پر کسی فرقے والوں کو آنے کی ضرورت پیش نہیں آئی میں اس بستی میں پہلے پڑا چکا تھا مجھے کچھ نوجوان نے پوچھا کیا کریں
App mujha batyeen 1- taqleed kub start hui? 2- Kiya Shaba Karam kis ki taqleed karta tha? 3- srif imma Abu hanifa ki taqleed Islam ha or dusra iyamma ki taqleed Kasi ha?
Kmaal
مناظرہ فن ہے ہمت نہیں کسی کی بات نہیں کر سکتے
Islam e Deen not a art
تم لوگ کچھ عمل بھی کرتے، کچھ اللہ تعالی کا خوف اپنے دل میں رکھتے ہو ک بس ایسے ہی وقت ضائع؟ جو بھی مولانا صاحب گالی گلوچ کرتے اور ایک دوسرے کو برداشت نہیں کر تے، وہ عالم، مفتی تو کیا ایک مومن بھی نہیں ہوسکتا ۔ کوئی بھی۔ عوام کو بےوقوف بنانا اور پیسے کمانا ان کا مقصد ورنہ ان کو دین سے نہ کچھ دلچسپی ہے اور نہ اللہ تعالی کا خوف ۔ کچھ غلط لگے تو اللہ معاف کرے
@@-IbneAdam- Kehna Kya Chahtay Ho @Dheelay ? LOL
Aameen
@@mohammedmuneeruddin2589 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مناظرے یا اکھاڑے ؟
th-cam.com/video/SGVgxEEStT8/w-d-xo.html
میرےاستادمحترم متکلم اسلام حضرت مولاناالیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ تعالی دلائل کی دنیاکےبادشاہ ہیں ماشاءاللہ
اللہ علماء کا سایہ ھم پر قائم رکھے،
اللہ تعالیٰ الیاس گھمن صاحب کو ایمان کے ساتھ سر سبز و شاداب رکھے آمین
اللہ پاک حضرت مولانا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Masha Allah, wah wah Moulana Sahab. You are great warrior of Ahle Sunnat wal jamaat.
U said Correct he is warrior of hanafi jamaat, not a warrior of Islam e deen
@Ziyaullaubaidi123bhai is main koi shak nahin keh Imam Abu Haneefa aik baray aalim aur Faqih thay magar yeh baat bhi durust hay daur e hazir kay aksar riwayati ulema apnay firqay kay mahafiz hain naa keh islam kay. Ilyas sahib kaa maamla bhi aisa hi hay. Jitni koshish yeh firqay kaa difaa' karnay main lagatay hain utni koshish khalis deen ko parhnay main kartay yo intna ikhtelaf naa hota
ماشاءاللہ اللہ برکت دے جناب کو اور تادیر ہمارے سر پر ان کا سایہ قائم رکھیں۔
ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ پاک مولانا صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین یارب العالمین اللہ پاک مولانا صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین یارب العالمین اللہ پاک مولانا صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@Ghumman Topi baz ! Tum Sirf "Deeni Tore Pe JAHIL Aur La Ilm Awaam ko he BAYWAQOOF Bana saktay ho ::: Agar Tumhare Andar Thoree se bhi "SHARAM, HAYA Aur GHAIRAT" Hai To Kisi "Ahle Hadees ALIM Se Bhi Chand Minute Baat" Kar K Dekh lo ==> Tumhari SHALWAR GEELEE Ho Jai Ge @JALI Moulvi ::: LOL
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مولانا الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ💗💗💗💗💗💗✌️✌️
Sahi molana sab ulame haq ka aham stoon hain allah emaan or affiyat Vali zindgi de aameen summa ameen
اللہ تعالی حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آنے والی ہر ہر پریشانی سے اللہ حضرت کی حفاظت فرمائے
اس کے لئے فرعون والی زندگی کا سوال کردو
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد ۔۔۔
مناظر ہوتو کیسا ہو مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ جیسا ہو
اللہ پاک حضرت کو عمریں طویل.
اجر جزیل و خیریں کثیر عطا فرمائے.
آمین
مولانا صاحب کو اللہ لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ہمیشہ اپنی تعریفیں ہی کرتے رہتے ہیں
Very Nice Talk ! Learning Session of Logic Implementation in Religious Affairs by Molana Ghuman Sb Zida Majduhu.❤
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائیں حضرت مولانا صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے
االلہ حضرت کاا خاتمہ ایمان پر کرے
اللہ ہمارے علم میں برکت دے
اللہ تعالیٰ مولانا الیاس گھمن اور علمائے دیوبند کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔۔
اللہ تعالی حضرت کےعمر میں برکت عطا فرمایے آمین ثم آمین
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین
Ameen
لڑکوں کا مقابلہ ، لڑکوں سے ہوتا ہے
علماء کا مقابلہ علماء سے ہوتا ہے
الیاس گھمن صاحب زندہ باد
غیر مقلدیت مردہ باد
غیر دن سونے والوں جاگ جاؤ ۔
مولانا صاحب ہمیشہ سلامت رکھے
ta k sada loh logoun ko gumraah karta rahay ha na
بہت عمدہ جناب ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤❤ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
Jazakallah khair barkallah fee aameen
ماشاالله حضرت مولانا محمد الياس گھمن صاحب جمعت علما۽ اسلام زنده آباد
Loooooovvvvvveeeeeee you Molana sahb. Allah ap ko salamt rake ap ka saya ham par taa'deer qaim daimrake
دلائل کا بے تاج بادشاہ 🎉❤
سر بکف سر بکف سر بکف سربلند علماء حق علماء دیوبند
اللہ پاک اس مناظر عظیم قاطع غیر مقلدیت و اہل بدعت کی درس توحید وسنت عظمت فقہاے عظیم مقام اولیاے کرام ؤاضحکرتے ہوے
ماشاءاللہ جزاک اللّہ ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ الحمد لله حفظہ اللہ
MashaAllah hmara Sher Molana ilyas ghumman sahb
ماشاء اللّٰہ میرے پیارے محسن
Masha'Allah Zabardast
Mashallah bahut khoob janab hazrat hakim sahab Damat barakatuh
علما دیوبند ہمارے تاج ہیں ❤❤
Allah Pak mulana sahab k zindgi main barqat atta farmae
Ma sha Allah 💖🧡
Zbrdst jnab mza aagya
After Molana Amin Safdar okarvi Molana Ilyas Ghuman is very good manazar from ulmae deoband
للکا ہے للکارہے شیرکی للکارہے علمائے دیوبند زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ
Masha Allah😍
Beshak beshak hazrat aap to samne wale ki zaban hi band kra dete hain
Love you soo much hazrat
❤ ماشاءاللہ
MashAlllah Molana Alyas Ghuman sahb
اللہ پاک استاذمحترم کی کامل حفاظت فرماۓجی
ماشاءاللہ
Allah injese tamam masalik k ulma ko asal deen or shareeat pohchane ki fazool or barai ki bato ki bajay huqooq ul ibad huqooq allah samjane ki toufeeq ata farmay ameen.🤲🤲🤲🤲
واہ مولانا صاحب واقعی آپکا فن ہے
ماشاءاللہ 🤍❤
ہمارے اکابر سلامت رہیں
Sahih Muslim - 6220
کتاب:کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب
باب:حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل
ARABIC:
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ - وَتَقَارَبَا فِي اللَّفْظِ - قَالَا: حَدَّثَنَا حَاتِمٌ وَهُوَ ابْنُ إِسْمَاعِيلَ - عَنْ بُكَيْرِ بْنِ مِسْمَارٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَمَرَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ سَعْدًا فَقَالَ: مَا مَنَعَكَ أَنْ تَسُبَّ أَبَا التُّرَابِ؟ فَقَالَ: أَمَّا مَا ذَكَرْتُ ثَلَاثًا قَالَهُنَّ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَنْ أَسُبَّهُ، لَأَنْ تَكُونَ لِي وَاحِدَةٌ مِنْهُنَّ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَهُ، خَلَّفَهُ فِي بَعْضِ مَغَازِيهِ، فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ: يَا رَسُولَ اللهِ خَلَّفْتَنِي مَعَ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ؟ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى؟ إِلَّا أَنَّهُ لَا نُبُوَّةَ بَعْدِي» وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ يَوْمَ خَيْبَرَ «لَأُعْطِيَنَّ الرَّايَةَ رَجُلًا يُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، وَيُحِبُّهُ اللهُ وَرَسُولُهُ» قَالَ فَتَطَاوَلْنَا لَهَا فَقَالَ: «ادْعُوا لِي عَلِيًّا» فَأُتِيَ بِهِ أَرْمَدَ، فَبَصَقَ فِي عَيْنِهِ وَدَفَعَ الرَّايَةَ إِلَيْهِ، فَفَتَحَ اللهُ عَلَيْهِ، وَلَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: {فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ} [آل عمران: 61] دَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا وَفَاطِمَةَ وَحَسَنًا وَحُسَيْنًا فَقَالَ: «اللهُمَّ هَؤُلَاءِ أَهْلِي»
TRANSLATION:
بکیر بن مسمار نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب ( حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کو براکہیں ۔ انھوں نے جواب دیا : جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ( حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے کہی تھیں ، میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا ۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہوتو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہوگی ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سناتھا ، آپ ان سے ( اس وقت ) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جارہے تھے اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے کہا تھا : اللہ کےرسول !آپ مجھے عورتوں اوربچوں میں پیچھے چھوڑ کرجارہے ہیں؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جوحضرت ہارون علیہ السلام کاموسیٰ علیہ السلام کےساتھ تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے ۔ اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سناتھا : اب میں جھنڈ ا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اوراس کے رسول! سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا ر سول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے محبت کرتے ہیں ۔ کہا : پھر ہم نے اس بات ( مصداق جاننے ) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر ( ہرطرف ) دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : علی کو میرے پاس بلاؤ ۔ انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا ۔ آپ نےان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اورجھنڈا انھیں عطافرمادیا ۔ اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کردیا ۔ اورجب یہ آیت اتری : ( تو آپ کہہ دیں : آؤ ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلالیں ۔ تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، اورحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور فرمایا : اے اللہ! یہ میرے گھر والے ہیں ۔
www.theislam360.com
MashAllah ❤ Quaid
Mashallah bahut khub maulana
MASHAA ALLAH
Allah tala hamare ulama ko salamat rakhe aamin summa aamin
ہمارے حضرت زندہ باد اللہ سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ استاد جی
پورے ذخیرے احادیث وآثار دیکھ لو لفظ تقلید سے خالی ہے صحابہ کرام سو فی صد اتباع پر قائم رہے
😮😂😂😂😂😮😮😮😮
ماشاءاللّٰه
اہل بدعت کے تلوار ہے مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ
JazakAllah
Masa Allah
Ye aisa wakil hai k raat ko deen bana dega.
Masha allah
Masha Allah Molana
Jazkallah.
Mashaallah Alhmdulilah
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
میں تمہارے پاس دو چیزیں چھوڑے جاتا ہوں، اگر انہیں تھامے رکھو گے تو کبھی گمراہ نہ ہوگے یعنی
اللہ کی کتاب اور اُس کے نبی کی سنت۔
مالك، الموطأ، کتاب: القدر، باب: النهي عن القول بالقدر، 2: 899، الرقم: 1594، مصر: دار إحياء التراث العربي
حاكم، المستدرك على الصحيحين، 1: 172، الرقم: 319، بيروت: دار الكتب العلمية
بلکل جو لوگ فرقے بناتے ہیں تو انکو سمجھانے کے لئے یہ علماء ہے آپکو پتہ ہے قیامت کے قریب بہتر فرقے ہونگے اب سمجھ گئے ہوں کہ نہیں
سبحان اللہ
You are Great Ghaman Sahab !!
BEKAAR KI BEHAS KARKE RAMAZAN BARBAAD KARNE SE
A DEKHO KONSA MASLAK QURAN O HADEES KI BAAT KARTA HAI.
AUR KONSA MASLAK IMAMON KI TARAF BULATA HAI..
AUR KONSA MASLAK IMAMON K NAAM SE RAKKHA HUA HAI...
ALLAH K LEA RAMADAN KA MAHINA HAI QURAN KA MAHINA HAI.
NAMAAZ PADHO QURAN PADHO AUR ALLAH K AAGE HIDAYAT KI DUA KARO AUR TEHQEEQ KARO APNI APNI KITABON KI...
BESHAK ALLAH RABBUL AALAMEEN SIDHI RAH DIKHANE WALA HAI.
Kia baat he , Kia baat he
پڑھے لکھے لوگ تھے جب تلک
مسلک کے اختلاف نے جاہل بنا دیا😭
Bohut khub
Sir AP Ek baar Dr Zakir Naik sb se b milen or phir karguzari Lazmi upload Karen shukriya
ماشاء الله تبارك الله
Allah pak Hamaray olma Aqaberin ki Madad or Nosrat farmay
جب کوئی مولوی جھوٹ بولتا تھا تو ہم کو تعجب ہوتا تھا اب اگر کوئی مولوی سچ بولتا ہے تو تعجب ہوتا ہے
@Hafiz Mohammed Ziyaulla Aur Jo Hazrat Ali ko gaali dete the unka kya ???
Sahih Muslim 6220
Sunan ibn e maja 121
Beshak, allah aap ko har khushi se navaze
Recording Bhi Dal Di Jiye
mashallah
Love you from India🇮🇳
ماشاءاللہ اچھا خاصا کلاس ہی ہے مولانا نے لڑکوں کی ☺️
Jab se maine dewbandiyat chodi hai allah ke fazal se ab mujhe koi bhi hara nahi sakta qurano sunnat ke roshni me alhamdulillah
Allah pak hamry opar ulama ka saya qiam rakhy
۔ماشااللہ ۔
Komsi Ayat Parhi Ha Hazrat G Ney
Masallah
ماشاء الله
ایک مرتبہ مجھے سفر پہ جانا ہوا بڑے شہر میں
ایسے فرقہ والے غریب بستی پر لوگوں کو گمراہ کر رہے تھے کچھ ان کے پیشوا لوگ آئے ہوئے تھے مجھے دیکھ کر امام صاحب نے فرمایا کچھ علمائے کرام کو بلا کر ان سے مناظرہ کرے میں نے فرمایا آج تک ایسی لوگوں کو سمجھ میں باتیں نہیں آتی ہے مانتے نہیں یہ لوگ ضدی قسم کے ہے
میں نے کچھ نوجوانوں کو ضرب پر تیار کیا ان کو برابر کی گردن سنائی اس کے بعد سے اللہ کا شکر اس بستی پر کسی فرقے والوں کو آنے کی ضرورت پیش نہیں آئی
میں اس بستی میں پہلے پڑا چکا تھا مجھے کچھ نوجوان نے پوچھا کیا کریں
App mujha batyeen
1- taqleed kub start hui?
2- Kiya Shaba Karam kis ki taqleed karta tha?
3- srif imma Abu hanifa ki taqleed Islam ha or dusra iyamma ki taqleed Kasi ha?
Recording sunaiye ager such he
Masaalla
Aj tk koi munazra jeeta nahi aur har lecture main hmara fun hy hmara fun hy waaaah.....
Mulana sahab se kaise contact kar sakte hai
کمال است