علماء انبیاء علیہم السلام کے وارث ہیں ماشاءاللہ بھائی آپ بہت خوش نصیب ہیں کہ علماء حق کے ساتھ بیٹھتے ہیں اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور تمام مسلمانوں کو علماء حق کی صحبت میں بیٹھنے کی توفیق عطا فرمائیں انشاء اللہ کل قیامت کے دن بھی اللہ تعالیٰ علماء حق کے ساتھ ہمارا حشر فرمائیں گے
@@jabbarafridi6458 ان حنبلی عرب علما کا فتاوی علماء بلد الحرام ميں لکھا موجود ھے اور ان عرب علما کا وہ ہی حيات انبی صلی اللہ وسلم کا عقيدہ ھے جو اھل حق اشاعت التوحيد والسنہ کا ھے "" يعنی دوںوں مماتی ھيں "" اور نعرہ يہ لوگ لگاتے ھيں کہ اشاعت والوں کے پيچھے نماز نہيں ھوتی اور ""سعودی مماتی علماء "" کے پيچھے بڑی خوشی سے نماز پڑھتے ھيں يہ دوغلی پالسی کيوں ھے
بھائی اگر یہ سوال آپ نے پوچھا ہے تو مفتی صاحب آدھے سے زیادہ جھوٹ بولے ہیں آپ عرب علماء کی کتاب پڑھیں آپ کو معلوم ہوجائے گا اور سدیس صاحب پر بالکل جھوٹ بولے ہیں انہوں نے کہیں بھی تقلید کرنے کو نہیں کہا ہے بلکہ تقلید کا رد کرتے ہیں
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان ہے۔۔ مفتی صاحب۔۔گزارش ہے کہ کبھی یہ بیان فرما دیں کہ بریلوی مسلک کے نقشبندی۔قادری۔چشتیہ سلسلہ اور دیوبندی مسلک کے نقشبندی۔قادری۔چشتیہ سلسلہ میں کیا واضح طور پر فرق ہے۔۔جزاک اللہ
مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟. ۔ يہ مولانا سرفراز خان صفدر اس مفتی کے دادا استاد ھيں
Ji haa sahi kaha Jab sirf 3 seconds mai 3 alfaz sai hamaisha kay liye mia bivi ka rishta khatam karkay logon kay gher barbaad kar dain gay aur wapsi kay tamam darwazay band kar dain gay tou log lazmi deen sai door hon gay
جب تک عقیدہ صحیح نہ ہو ، کوئ عبادت قبول نہیں ہوتی ۔ دیو بند یوں کے بعض عقائيد جن کی اصلاح ضروری ہے ۔ ان میں سے چند یہ ہیں اللہ تعالی کہاں ہے ؟ ۔۔۔۔ جہمیہ عقیدہ ۔ اللہ تعالی کو عرش پر نہ ماننا اللہ تعالی کا دیدار خواب میں ۔۔ دیوبندی کہتے ہیں امام ابو حنیفہ نے 99 دفعہ خواب میں اللہ تعالی کا دیدار کیا۔ لوح محفوظ ۔ محی الدین ابن عربی متوفی 1240 عیسوی کی رسائ لوح محفوظ تک ۔۔ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی دیوبندی فنا فی اللہ اور تصرف کا عقیدہ ۔۔ اندھوں کو بینا کرنا اور مردوں کو زندہ کرنا۔ انسان میں اللہ تعالی کی صفا ت ایمان کم و زیادہ نہیں ہوتا ۔۔ ماتریدی عقیدہ سماع موتی ۔۔ مردہ سنتا بھی ہے ، دیکھتا بھی ہے اور دنیا میں واپس بھی آسکتا ہے روح کی واپسی کا عقیدہ ۔ جسم مثالی کا عقیدہ وسیلہ ، سفارش ۔۔ فوت شدہ کو اللہ تعالی سے دعا کرتے وقت وسیلہ بنانا قبروں پر مر ا قبہ ، قبروں سے فیوض و برکت کا عقیدہ رسول اللہ کے لۓ ' نور من نور اللہ ' کا عقیدہ وحدت الوجود کا عقیدہ ۔ محی الدین ابن عربی کو شیخ العارفین اور شیخ الاکبر کا درجہ دینا اولیاء اللہ کی حکومت کا عقیدہ ، قطب ، ابدال وعیرہ نبی با الذا ت ، نبی با لعرض ، امکان نبی ، مثل نبی ، رسل الا نبیاء ، بروزی نبی کا عقیدہ تصور شیخ کا عقیدہ ۔۔ مصیبت میں شیخ انجا ن طریقہ سے مرید کی مد د ہے ۔ فخرالدین دیوبندی اور رھزنوں کا قصہ اوتا ر کا عقیدہ ۔۔ اللہ تعالی کا مھاجر مکی کے روپ میں آنا اور کشتی / ناؤ کو طوفا ن سے نکالنا اور بدعا ت۔ ختم قرآن ایصال ثواب ، قصیدہ بردہ ، دلائيل خیرات ، درود تنجینہ ، ختم خواجگان ، بارہ تسبیح ، 70،000 درود کا نصاب
میں مفتی تقی عثمانی صاحب کو اور مفتی طارق مسعود صاحب کو مولانا طارق جمیل صاحب کو پیر ذوالفقار صاحب کو مولانا الیاس گھمن صاحب کو سنتا تھا مگر اب مفتی عبد واحد قریشی صاحب کو بھی سننے لگا ھوں
*Ghair muqallideen hazraat se sawal* ان سوالوں کے جوابات صرف اور صرف قرآن کریم کی صریح آیات یا صحیح صریح غیر معارض احادیث سے پیش کریں۔❗ کسی امتی کے قول یا قیاس کو پیش کرکے "شرک" کا ارتکاب نہ کریں۔ 🤣🤣 ✍️✍️یاد رہے کہ حدیث کی صحت اپنے دو اصولوں یعنی قرآن و حدیث سے ثابت کرنا ہوگی۔ ❗سوال مکمل نماز تکبیر تحریمہ سے سلام تک بمع احکام و مسائل ) فرائض، واجبات، سنن، مستحبات، مکروہات، تعداد رکعات( قرآن کریم کی صریح آیات یا صحیح صریح غیر معارض احادیث سے ثابت کریں۔ ❗سوال زید نے زینب کو تین3 شرعی طلاقیں دیں ، اس کے بعد زینب نے بکر سے نکاح کیا ، پھر بکر نے اسے طلاق دے دی ، اب زینب عدت گزار کر زید سے نکاح کرسکتی ہے۔ یہ مسئلہ تو قرآن و حدیث میں ہے ، لیکن اگر بکر نے طلاق نہیں دی بلکہ زینب نے خلع کرالی یا بذریعہ عدالت نکاح فسخ کرایا تو اب زینب عدت گزار کر زید سے نکاح کرسکتی ہے یا نہیں ؟ ثبوت میں قرآن کریم کی صریح آیت یا صحیح صریح غیر معارض حدیث پیش فرمائیں۔ ❗سوال آج کل کثرت سے پیش آنے والے درج ذیل مسائل پر قرآن کریم اور صحیح صریح احادیث پیش فرمائیں۔ ✍️✍️کیا خون دینا اور لینا جائز ہے؟ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ کیا اپنا خون اور اعضاء )دل، آنکھیں، گردے وغیرہ( فروخت کرنا جائز ہے؟ کسی ضرورت مند کو اپنے اعضاء ہدیہ کرنا جائز ہے؟ مرنے کے بعد اعضاء کےعطیہ کرنے کی وصیت کرنا جائز ہے؟ ٹیلیفون یا انٹرنیٹ پر نکاح جائز ہے یا نہیں؟ ❗سوال کوئی ایک ایسی صحیح صریح غیر معارض حدیث پیش کریں جس میں ایک مجلس کی تین طلاقوں کو ایک کہا گیا ہو اور اس روایت کا کوئی راوی شیعہ نہ ہو اور اس روایت کے کسی ایک بھی راوی کا اپنا فتوی اس حدیث کے خلاف نہ ہو۔ ❗سوال خنزیر ، شیر ، چیتا ، بھیڑیا ، بندر ، گینڈا ، گیڈر ، لومڑی وغیرہ درندوں کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟ پاک ہے یا ناپاک؟ قیاس کیے بغیر ہر ایک کے لیے نام بنام قرآن کریم یا احادیث مبارکہ سے صریح نص پیش کریں۔ مندرجہ بالا جانوروں کے جوٹھے کے حکم کے علاوہ ان جانوروں کے پیشاب، پاخانے، قے، خون، پسینے وغیرہ کے پاک یا ناپاک ہونے کی نام بنام صریح نصوص بھی پیش فرمائیں۔ ❗سوال آپ کے نزدیک تقلید شخصی شرک، ناجائز اور حرام ہے۔ جبکہ امام یحیی بن سعید القطان )حنفی( امام بخاری )شافعی( امام مسلم )شافعی( امام ابن تیمیہ )حنبلی( امام ابن حجر )شافعی( امام نووی )شافعی( امام ذہبی )شافعی(مقلد ہیں۔ تو قرآن و حدیث سے ان حضرات کا حکم بیان فرمائیں اور یہ بھی فرمائیں کہ جو ان مقلدین کی روایات لیتا ہے یا ان کی بات پر عمل کرتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ ❗سوال قرآن کریم پر اعراب لگانا، رکوعات، پارے، منزلیں یہ ترتیب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے قائم نہیں فرمائی بلکہ یہ ترتیب امت نے قائم کی ہے۔ اس پس منظر میں 1- موجودہ ترتیب کے ساتھ شائع اور پڑھے جانے والے قرآن کریم کا مقبول ہونا نص صریح سے ثابت کریں۔ 2- یہ فرق ثابت کریں کہ امت کا ترتیب دیا ہوا قرآن کریم تو لینا جائز ہے اور فقہ لینا ناجائز ہے۔ 3- امت کے ترتیب دیے ہوئے قرآن کریم سے حفظ کرنے کا جواز اور نماز میں اس کی قراءت کا صحیح ہونا کسی نص صریح سے ثابت کریں۔ ❗سوال اہلحدیث حضرات رمضان المبارک میں یہ امور انجام دیتے ہیں: آٹھ رکعت، باجماعت، اپنی تمام مساجد میں، پورا مہینہ اور پورا قرآن ختم کرتے ہیں۔ اگر یہ پانچوں چیزیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں تو پیش فرمائیں اور اگر ثابت نہیں تو یہ کام کرنے والوں سے متعلق قرآن و سنت سے فتوی صادر فرمائیں۔ ❗سوال اگر کسی نمازی نے نے نماز میں سبحان ربی العظیم کی جگہ سبحان ربی الاعلی یا سبحان ربی الاعلی کی جگہ سبحان ربی العظیم یا درود شریف کی جگہ دعائے قنوت یا التحیات کی جگہ سورۃ الفاتحہ یا اللہ اکبر کی جگہ اللہ کبیر یا سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہہ دیا ، یا اس کے برعکس کردیا تو اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟ ہر دو صورتوں میں صحیح صریح غیر معارض احادیث پیش فرمائیں
مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟. ۔ يہ مولانا سرفراز صفدر اس مفتی کے دادا استاذ ھيں
Proud of you Hazrat Maulana Mufti Abdul Wahid Quraishi Sahib Zindabad Beautiful! Congratulations! Congratulations ❤️❤️❤️ Hazrat Maulana Fazlur Rahman Sahib Hazrat Maulana Rashid Mahmood Soomro Sahib Tamaam ulama e Haq JUI Deuband kitaab waly Zindabad Allah pak help,protect and support you in every field of Islam and Islamic mission of all over the world countries Aameen Summa Aameen Mubarak ho Congratulations Congratulations my friends Congratulations ❤️❤️❤️ Mubarak ho. Congratulations Congratulations ❤️❤️❤️Congratulations to you all ulama e Haq JUI Deuband kitaab waly Greatest Leader Hazrat Maulana Fazlur Rahman Sahib r unky tamaam Saathio ko Mubarak ho
0:57 ❤❤❤ 1:00 or ye bhi kaha he unhone ke hanafi Shafi'ee Maliki ya hanbali hone me koi ghalti nahi he ❤ 1:43 laikin afsoos ye ke aaj kal ke hanbali keh rahe hen ke 20, 36, 8, 10 sab theek he, or ab wo 10 parh rahe hen, khair, he to muqallid hi, or unka ye istidlaal Imam Ibn taymia Ra hanbali ke aik qoul se he,
ماشاءاللہ حضرت کا بیان بہت اچھا تھا بہت خوشی ہوئی دیکھ کر حضرت کے بیان کو لیکن میں یہ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ ان کے بیان کو خوب سے خوب شئیر کر سکے تاکہ لوگ سمجھ سکے کہ سعودی عرب . میں اہل حدیث نہیں اہل دیوبند کا طریقہچلتا ہے چلتا ہے
Janaja ki namaj m abdullah ibn masood ne buland awaj se padhi thi ,aur quran m surah bani israil m h allah farmata h ki e insaan bina tehqeek kisi ki perwi mat kar , besaq aankh kaan aur akal iske bare m pursis hogi , allah apko hidayat de , agar ese hi haq baat pe tanqeed karte rahe to khuda na kare ki ese ho ki alllah apki aankh kaan aur dil pe parda dal de😢
Purey saudi arabia me 8 rakat tarawi hoti hy or sab Arab mulkon me 8 hi rakat tarawi hoti hy mera kai mulkon jana hoa isliye bata raha hon. Or ab makka madine me bhi 10 rakat tarawi ho rahi hy....
Are bhai vitr ko milake hu gyara jo ahle hadees padhte hai Saudi Wale 10 baat samj nhi ayi lekin 10 10 karke padhate hai bhai unki tirat bohot lambi rehti hai aur khade khade insan ko taklif nhi hoti isliye Saudi me alag alag imam 10 10 karke namaz khatm karte hai Ahle hadees jammat se mujhe pyar hai sare musalman mano se lekin jamaat me jo log hai Topi rehne ke baad bager sar pe kuch jhake aur paijama thakne ke upar ki jagah paijame ko fold kar dena aur bohot alas pane se namaz padhna thoda shi hona chahiye me logo ki baat karra hu Baki jammat bohot achi hai thode aqeedah bhi sudhar jaye to acha rahenga Mola sabko salamat rakhe ❤
اھلحدءث زندہ باد ؟ پہلی اھل حدیث مسجد اھل کتاب انگریز سرکار کے دور میں تعمیر ھوئ پہلی بار بلاد ھند میں جمعہ کی ایک اذان برخلاف اجماع صحابہ اھلحدث مسجد میں دی گئ
اول: تين طلاق كے مسئلہ ميں فقھاء كا اختلاف ہے، اور راجح يہى ہے كہ يہ ايك طلاق ہى شمار كى جائيگى، چاہے ايك ہى كلمہ ميں " تجھے تين طلاق " كہا جائے، يا پھر عليحدہ عليحدہ مثلا " تجھے طلاق، تجھے طلاق، تجھے طلاق " شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ نے اسے ہى اختيار كيا ہے، اور شيخ سعدى اور شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ نے اسے راجح قرار ديا ہے. انہوں نے ابن عباس رضى اللہ تعالى عنہما كى اس حديث سے استدلال كيا ہے، وہ بيان كرتے ہيں كہ: " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے عہد مبارك ميں اور ابو بكر رضى اللہ تعالى عنہ كى خلافت ميں، اور عمر رضى اللہ تعالى عنہ كى خلافت كے دو برس ميں تين طلاقيں ايك ہى شمار كى جاتى رہى، چنانچہ عمر رضى اللہ تعالى عنہ كہنے لگے: لوگوں نے اس معاملہ ميں جلدبازى كى ہے جس ميں ان كے ليے وسعت تھى اس ليے اگر ہم اسے جارى كر ديں تو انہوں نے اسے ان پرجارى كر ديا " صحيح مسلم حديث نمبر ( 1472 ). دوم: غصہ كى حالت ميں طلاق دينے والے كى تين حالتيں ہيں: پہلى حالت: غصہ تھوڑا سا ہو كہ وہ اس كے ارادہ و اختيار پر اثرانداز نہ ہو تو اس كى طلاق صحيح اور واقع ہوگى. دوسرى حالت: اگر غصہ اتنا شديد ہو كہ پتہ ہى نہ چلے وہ كيا كہہ رہا ہے اور اسے شعور ہى نہ رہے تو اس حالت ميں دى گئى طلاق واقع نہيں ہو گى كيونكہ يہ پاگل و مجنون كى طرح ہے جس كے قوال كو نہيں ليا جائيگا. ان دونوں حالتوں كے حكم ميں علماء كرام كا كوئى اختلاف نہيں. تيسرى حالت: اتنا شديد غصہ كہ آدمى كے ارادہ پر اثرانداز ہو اور وہ ايسى كلام كرنے لگے گويا كہ اسے اس كلام پرمجبور كيا جا رہا ہے پھر كچھ ہى دير ميں غصہ زائل ہونے پر وہ اس پر نادم ہو ليكن يہ غصہ اس حديث تك نہ پہنچا ہو كہ اس احساس و شعور اور ادراك ہى ختم ہو جائے، اور اپنے قول و فعل پر كنٹرول نہ كر سكے. تو غصہ كى اس قسم كے حكم ميں علماء كا اختلاف پايا جاتا ہے، اور راجح يہى ہے جيسا كہ شيخ ابن باز رحمہ اللہ كا كہنا ہے كہ اس ميں بھى طلاق واقع نہيں ہوگى. كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے: " مدہوشى كى حالت ميں نہ تو طلاق ہے اور نہ ہى آزاد كرنا " سنن ابن ماجہ حديث نمبر ( 2046 ) علامہ البانى رحمہ اللہ نے ارواء الغليل ( 2047 ) ميں اسے صحيح قرار ديا ہے. علماء كرام نے " الاغلاق " كى شرح كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس كا معنى جبر اور شديد غصہ ہے. شيخ الاسلام ابن تيميہ اور ان كے شاگرد ابن قيم نے بھى يہى قول اختيار كيا ہے، اور اس ميں " اغاثۃ اللھفان فى حكم طلاق الغضبان " كے نام سے ايك مشہور كتابچہ بھى تاليف كيا ہے. مزيد آپ سوال نمبر ( 45174 ) كے جواب كا بھى مطالعہ كريں. اس قول كى بنا پر اگر آپ كے دوست نے شديد غصہ كى حالت ميں طلاق كى طلام كى تو يہ طلاق واقع نہيں ہوئى، اور اگر اس كا غصہ اتنا شديد نہ تھا بكلہ تھوڑا سا تھا تو ايك طلاق واقع ہو چكى ہے. واللہ اعلم .
اسلام وعلیکم رحمت اللہ و برکاتہ. ماشاءاللہ بہت خوب بہترین انداز میں سمجھا دیا. اللہ عمر دراز کرے آمین ثم آمین. کیا حضرت مفتی صاحب کی کتابیں آنلائن پی ڈی ایف فائل میں دستیاب ہے
Allah har mosalman ko deen ko sahi samjh ne ki.tawfeeq de ameen...waise Arab k aur gair Arab k sab ek hi raste ko apna te hain agar o 20 rakar namaz padte hin aur o sahi hai to aap bhi zoor se ameen bolo Rakat seene par bandho laal romal dalo....bade aye galat fatwe dene...
ALLAH TALA HAZRT KO SAMJH ATA KARE JO JUT BOL RAHE HAYEN ME KHUD PURA RAMZAN VAHAN PAD KAR AYAHU VO AATH 8 RAKAT HI PADTE HAYEN OR YAHAN KE AHLEHADIS BHI KAHTE HAYE KE AMAM ABU HANIFA BHI CHAR IMAM ME SE AEK HAYE JO IMAMSAHEB KO IMAM N MANE UNKA IMAN HI MASHKUK HAYE
سر جن آئمہ کرام کی آپ بات کرتے ہیں امام شافعی امام ابوحنیفہ امام حنبل اور امام مالک تو یہ حضرات کس کی تقلید کرتے تھے اگر یہ خود تقلید نہیں کرتے تھے تو باقی کیسے تقلید کر سکتے ہیں اور اگر یہ کسی کی تقلید کر رہے تھے تو اس کے بارے میں کیوں نہیں بتایا سر سب تقلید کرتے تھے وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید تھی لیکن افسوس کہ لوگ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید نظر انداز کر کے ان چاروں اماموں کے پیچھے لگایا ہوا ہے سب مسلمانوں کو چائیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید کریں
ماشاء اللہ یہ سوال میں نے پوچھا تھا 👍
علماء انبیاء علیہم السلام کے وارث ہیں ماشاءاللہ بھائی آپ بہت خوش نصیب ہیں کہ علماء حق کے ساتھ بیٹھتے ہیں اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور تمام مسلمانوں کو علماء حق کی صحبت میں بیٹھنے کی توفیق عطا فرمائیں
انشاء اللہ کل قیامت کے دن بھی اللہ تعالیٰ علماء حق کے ساتھ ہمارا حشر فرمائیں گے
ماشاء اللہ
Chalo koi nhi ap hanbali mzhab ikhtiyar krlo wo b to ap nhi follow krty ho
@@jabbarafridi6458 ان حنبلی عرب علما کا فتاوی علماء بلد الحرام ميں لکھا موجود ھے اور ان عرب علما کا وہ ہی حيات انبی صلی اللہ وسلم کا عقيدہ ھے جو اھل حق اشاعت التوحيد والسنہ کا ھے "" يعنی دوںوں مماتی ھيں "" اور نعرہ يہ لوگ لگاتے ھيں کہ اشاعت والوں کے پيچھے نماز نہيں ھوتی اور ""سعودی مماتی علماء "" کے پيچھے بڑی خوشی سے نماز پڑھتے ھيں يہ دوغلی پالسی کيوں ھے
بھائی اگر یہ سوال آپ نے پوچھا ہے تو مفتی صاحب آدھے سے زیادہ جھوٹ بولے ہیں آپ عرب علماء کی کتاب پڑھیں آپ کو معلوم ہوجائے گا اور سدیس صاحب پر بالکل جھوٹ بولے ہیں انہوں نے کہیں بھی تقلید کرنے کو نہیں کہا ہے بلکہ تقلید کا رد کرتے ہیں
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم سب کے اوپر تا دیر قائم عطا فرمائے آمین
Aaaaameen summameen Insha Allah Zurur
@@allahkabandaibneadam9841 źzqza
à
Ameen
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان ہے۔۔
مفتی صاحب۔۔گزارش ہے کہ کبھی یہ بیان فرما دیں کہ بریلوی مسلک کے نقشبندی۔قادری۔چشتیہ سلسلہ اور دیوبندی مسلک کے نقشبندی۔قادری۔چشتیہ سلسلہ میں کیا واضح طور پر فرق ہے۔۔جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین
شیر بولتا ہے شیر
اللّه سلامت رکھے مرشد کو 😍
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت بھی دے اور آپ کی حفاظت بھی فرمائے آمین
Subhanallah subhanallah Mufti sahb 🇨🇮
Maulana sahab jhoot bolne ki bhi limit rakkho,maslaki ikhtelaaf me itna Mt giro
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
مولانا مفتی عبدالواحد قریشی حفظہ اللہ
الله رب العزة آپ کو نفع والے علم میں برکت نصیب عطآء فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمیـن.
مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟. ۔ يہ مولانا سرفراز خان صفدر اس مفتی کے دادا استاد ھيں
بل احیاء(( ولکن لاتشعرون))
آپ بھی بریکیٹ کو غور سے بلکہ ڈبل غور سے دیکھو
اللہ تعالٰی حضرت کی حفاظت فرمائے اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائے آمین
مفتی صاحب نے بہت اچھا سمجھایا منطقی ۔ عقلی۔ نقلی ۔ دلائل سے تاکہ لوگ اور بھی دین دور ہوجاۓ
Ji haa sahi kaha Jab sirf 3 seconds mai 3 alfaz sai hamaisha kay liye mia bivi ka rishta khatam karkay logon kay gher barbaad kar dain gay aur wapsi kay tamam darwazay band kar dain gay tou log lazmi deen sai door hon gay
داعشیوں کا دین سے کیا واسطہ
جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو غلط کہئے اور ابلیس کے سینگ نجدی کو ٹھیک کہئے اور نام بھی انگریز عدالت سے لیا ہو
ماشاء اللہ بہت خوب مولانا
मै मुफ्ती तकी उस्मानी , मुफ्ती तारिक़ मसूद , को सुनता था अब मुफ्ती अब्दुल वहाब को भी सुनता हूं
یہ چوتیا ہے
@@dusalafi33 kadodon laanat ho tum par
@@shafeeqahmedn6764 hmmmmm🤣🤣 pujari
Lajawaab
love from kashmir❤❤❤
جب تک عقیدہ صحیح نہ ہو ، کوئ عبادت قبول نہیں ہوتی ۔ دیو بند یوں کے بعض عقائيد جن کی اصلاح ضروری ہے ۔ ان میں سے چند یہ ہیں
اللہ تعالی کہاں ہے ؟ ۔۔۔۔ جہمیہ عقیدہ ۔ اللہ تعالی کو عرش پر نہ ماننا
اللہ تعالی کا دیدار خواب میں ۔۔ دیوبندی کہتے ہیں امام ابو حنیفہ نے 99 دفعہ خواب میں اللہ تعالی کا دیدار کیا۔
لوح محفوظ ۔ محی الدین ابن عربی متوفی 1240 عیسوی کی رسائ لوح محفوظ تک ۔۔ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی دیوبندی
فنا فی اللہ اور تصرف کا عقیدہ ۔۔ اندھوں کو بینا کرنا اور مردوں کو زندہ کرنا۔ انسان میں اللہ تعالی کی صفا ت
ایمان کم و زیادہ نہیں ہوتا ۔۔ ماتریدی عقیدہ
سماع موتی ۔۔ مردہ سنتا بھی ہے ، دیکھتا بھی ہے اور دنیا میں واپس بھی آسکتا ہے
روح کی واپسی کا عقیدہ ۔ جسم مثالی کا عقیدہ
وسیلہ ، سفارش ۔۔ فوت شدہ کو اللہ تعالی سے دعا کرتے وقت وسیلہ بنانا
قبروں پر مر ا قبہ ، قبروں سے فیوض و برکت کا عقیدہ
رسول اللہ کے لۓ ' نور من نور اللہ ' کا عقیدہ
وحدت الوجود کا عقیدہ ۔ محی الدین ابن عربی کو شیخ العارفین اور شیخ الاکبر کا درجہ دینا
اولیاء اللہ کی حکومت کا عقیدہ ، قطب ، ابدال وعیرہ
نبی با الذا ت ، نبی با لعرض ، امکان نبی ، مثل نبی ، رسل الا نبیاء ، بروزی نبی کا عقیدہ
تصور شیخ کا عقیدہ ۔۔ مصیبت میں شیخ انجا ن طریقہ سے مرید کی مد د ہے ۔ فخرالدین دیوبندی اور رھزنوں کا قصہ
اوتا ر کا عقیدہ ۔۔ اللہ تعالی کا مھاجر مکی کے روپ میں آنا اور کشتی / ناؤ کو طوفا ن سے نکالنا
اور بدعا ت۔
ختم قرآن ایصال ثواب ، قصیدہ بردہ ، دلائيل خیرات ، درود تنجینہ ، ختم خواجگان ، بارہ تسبیح ، 70،000 درود کا نصاب
دجال پاشا امام بخاری نے سماع موتی کا باب لکھا ہے اس پر فتویٰ لگاؤ داعش کے مرتد
ماشاءاللّٰه ❤❤
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کے علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے ۔امین
ماشاءاللہ مفتی صاحب
اسی کا انتظار تھا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت خوب:: مفتی صاحب بھیا:: بہترین انداز میں آپ ہم سب کو سمجھائے(جزاک اللہ خیرا کثیرا)
میں مفتی تقی عثمانی صاحب کو اور مفتی طارق مسعود صاحب کو مولانا طارق جمیل صاحب کو پیر ذوالفقار صاحب کو مولانا الیاس گھمن صاحب کو سنتا تھا مگر اب مفتی عبد واحد قریشی صاحب کو بھی سننے لگا ھوں
Molana Hakeem Akhtar sahab ke byanat b bohat asardar hain
Aur Mufti Zarwali Sahab ke bhi
Mashallah mufti Sahab Allah tala mufti Sahab ki umer mai barkat de ameen 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
*Ghair muqallideen hazraat se sawal*
ان سوالوں کے جوابات صرف اور صرف قرآن کریم کی صریح آیات یا صحیح صریح غیر معارض احادیث سے پیش کریں۔❗
کسی امتی کے قول یا قیاس کو پیش کرکے "شرک" کا ارتکاب نہ کریں۔ 🤣🤣
✍️✍️یاد رہے کہ حدیث کی صحت اپنے دو اصولوں یعنی قرآن و حدیث سے ثابت کرنا ہوگی۔
❗سوال
مکمل نماز تکبیر تحریمہ سے سلام تک بمع احکام و مسائل ) فرائض، واجبات، سنن، مستحبات، مکروہات، تعداد رکعات( قرآن کریم کی صریح آیات یا صحیح صریح غیر معارض احادیث سے ثابت کریں۔
❗سوال
زید نے زینب کو تین3 شرعی طلاقیں دیں ، اس کے بعد زینب نے بکر سے نکاح کیا ، پھر بکر نے اسے طلاق دے دی ، اب زینب عدت گزار کر زید سے نکاح کرسکتی ہے۔ یہ مسئلہ تو قرآن و حدیث میں ہے ، لیکن اگر بکر نے طلاق نہیں دی بلکہ زینب نے خلع کرالی یا بذریعہ عدالت نکاح فسخ کرایا تو اب زینب عدت گزار کر زید سے نکاح کرسکتی ہے یا نہیں ؟ ثبوت میں قرآن کریم کی صریح آیت یا صحیح صریح غیر معارض حدیث پیش فرمائیں۔
❗سوال
آج کل کثرت سے پیش آنے والے درج ذیل مسائل پر قرآن کریم اور صحیح صریح احادیث پیش فرمائیں۔
✍️✍️کیا خون دینا اور لینا جائز ہے؟ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ کیا اپنا خون اور اعضاء )دل، آنکھیں، گردے وغیرہ( فروخت کرنا جائز ہے؟ کسی ضرورت مند کو اپنے اعضاء ہدیہ کرنا جائز ہے؟ مرنے کے بعد اعضاء کےعطیہ کرنے کی وصیت کرنا جائز ہے؟ ٹیلیفون یا انٹرنیٹ پر نکاح جائز ہے یا نہیں؟
❗سوال
کوئی ایک ایسی صحیح صریح غیر معارض حدیث پیش کریں جس میں ایک مجلس کی تین طلاقوں کو ایک کہا گیا ہو اور اس روایت کا کوئی راوی شیعہ نہ ہو اور اس روایت کے کسی ایک بھی راوی کا اپنا فتوی اس حدیث کے خلاف نہ ہو۔
❗سوال
خنزیر ، شیر ، چیتا ، بھیڑیا ، بندر ، گینڈا ، گیڈر ، لومڑی وغیرہ درندوں کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟ پاک ہے یا ناپاک؟ قیاس کیے بغیر ہر ایک کے لیے نام بنام قرآن کریم یا احادیث مبارکہ سے صریح نص پیش کریں۔ مندرجہ بالا جانوروں کے جوٹھے کے حکم کے علاوہ ان جانوروں کے پیشاب، پاخانے، قے، خون، پسینے وغیرہ کے پاک یا ناپاک ہونے کی نام بنام صریح نصوص بھی پیش فرمائیں۔
❗سوال
آپ کے نزدیک تقلید شخصی شرک، ناجائز اور حرام ہے۔ جبکہ امام یحیی بن سعید القطان )حنفی( امام بخاری )شافعی( امام مسلم )شافعی( امام ابن تیمیہ )حنبلی( امام ابن حجر )شافعی( امام نووی )شافعی( امام ذہبی )شافعی(مقلد ہیں۔ تو قرآن و حدیث سے ان حضرات کا حکم بیان فرمائیں اور یہ بھی فرمائیں کہ جو ان مقلدین کی روایات لیتا ہے یا ان کی بات پر عمل کرتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟
❗سوال
قرآن کریم پر اعراب لگانا، رکوعات، پارے، منزلیں یہ ترتیب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے قائم نہیں فرمائی بلکہ یہ ترتیب امت نے قائم کی ہے۔ اس پس منظر میں
1- موجودہ ترتیب کے ساتھ شائع اور پڑھے جانے والے قرآن کریم کا مقبول ہونا نص صریح سے ثابت کریں۔
2- یہ فرق ثابت کریں کہ امت کا ترتیب دیا ہوا قرآن کریم تو لینا جائز ہے اور فقہ لینا ناجائز ہے۔
3- امت کے ترتیب دیے ہوئے قرآن کریم سے حفظ کرنے کا جواز اور نماز میں اس کی قراءت کا صحیح ہونا کسی نص صریح سے ثابت کریں۔
❗سوال
اہلحدیث حضرات رمضان المبارک میں یہ امور انجام دیتے ہیں: آٹھ رکعت، باجماعت، اپنی تمام مساجد میں، پورا مہینہ اور پورا قرآن ختم کرتے ہیں۔ اگر یہ پانچوں چیزیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں تو پیش فرمائیں اور اگر ثابت نہیں تو یہ کام کرنے والوں سے متعلق قرآن و سنت سے فتوی صادر فرمائیں۔
❗سوال
اگر کسی نمازی نے نے نماز میں سبحان ربی العظیم کی جگہ سبحان ربی الاعلی یا سبحان ربی الاعلی کی جگہ سبحان ربی العظیم یا درود شریف کی جگہ دعائے قنوت یا التحیات کی جگہ سورۃ الفاتحہ یا اللہ اکبر کی جگہ اللہ کبیر یا سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہہ دیا ، یا اس کے برعکس کردیا تو اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟ ہر دو صورتوں میں صحیح صریح غیر معارض احادیث پیش فرمائیں
Jahil h tu
@@najeebkhan8526 😂😂😂 اب جب کوئی دلیل اور جواب نہیں ہے تو دوسرے کو جاہل کہ دو
واہ واہ
Gair muqallid ka bap bhi jawab nahi de sakta😂😂😂
@@Ex_hindu_Salman_Ansari ✔️😄
@@najeebkhan8526 آپ تو جاھل نہیں ہیں، تو جواب دے دیں!!
Ma Sha Allah zindabad Islam zindabad Ulma e deoband
Mashallah. Mufti seb zindabaad.
sach me mufti sahab, bechare gair muqallid mese koi bhi aaj tak iska jawab nahi diye.hamesha ghumate aur khud phasjaate.allah aapko salamat rakhe,ameen.
Allah hazarat ki umar main barakat de....aye allah hamare ulma ki sarparsti hamare upar qayam rakh
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء مفتی صاحب
ماشاءاللہ
Alllah ap ki umar m izafa farmyea
ماشااللہ
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت نصیب فرمائے اور ہر قسم کے شرور سے حفاظت فرمائے۔ آمین
مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟. ۔ يہ مولانا سرفراز صفدر اس مفتی کے دادا استاذ ھيں
ماشاءاللّٰه
جزاک اللّٰه
بارک اللہ
ماشاءﷲ
Masha Allah
Allah ap ke Umar main barkat den ❤️
جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت تشفی بخش گفتگو فرمائی
MASHA Allah ❤️
Subhanallah 🌹🌺🌷🌹🌷🌺🌷🌷🌹🌷🌺🌷
Right sir Masha Allah Allah Salamat Rakhe lambi Umar ata Farma Allah Behtar Banda Aata Farma aamin Summa Ameen
G MASHA ALLAH
Muftii Bhai apna khas duao mai yad rakna plzzz hamry ik masla oha ha Allah pak us ko jaldiii hal kary ameen sum ameen
Subhanallah 🌹
Proud of you
Hazrat Maulana Mufti Abdul Wahid Quraishi Sahib Zindabad
Beautiful! Congratulations!
Congratulations ❤️❤️❤️
Hazrat Maulana Fazlur Rahman Sahib Hazrat Maulana Rashid Mahmood Soomro Sahib Tamaam ulama e Haq JUI Deuband kitaab waly Zindabad Allah pak help,protect and support you in every field of Islam and Islamic mission of all over the world countries Aameen Summa Aameen
Mubarak ho
Congratulations
Congratulations my friends
Congratulations ❤️❤️❤️
Mubarak ho. Congratulations
Congratulations ❤️❤️❤️Congratulations to you all ulama e Haq JUI Deuband kitaab waly Greatest Leader Hazrat Maulana Fazlur Rahman Sahib r unky tamaam Saathio ko Mubarak ho
JAZAK ALLAH.
MASHALLAH MUFTI ABDUL WAHID SAAB ❤❤❤
مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو دنیا آخرت میں چمکاے آمین
Ameen
Bht zbrdst MASHA ALLAH BARAK ALLAH
Mashallah
MashaALLAH mufti Sab
0:57 ❤❤❤
1:00 or ye bhi kaha he unhone ke hanafi Shafi'ee Maliki ya hanbali hone me koi ghalti nahi he ❤
1:43 laikin afsoos ye ke aaj kal ke hanbali keh rahe hen ke 20, 36, 8, 10 sab theek he, or ab wo 10 parh rahe hen, khair, he to muqallid hi, or unka ye istidlaal Imam Ibn taymia Ra hanbali ke aik qoul se he,
زبردست
Masha Allah mufti sahb love you from bharpur chakwal
سبحان اللّٰہ
بھت خوبصورت بیان کیا
Allaha aap ke umar me barkat de aamin
مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب طلاق کے معاملات میں آپ لوگوں کی رائے سب سے زیادہ گڑ بڑ.... ڈاکٹر ذاکر نائیک کا جواب سب سے زیادہ بہترین ہے.......
ماشاءاللہ حضرت کا بیان بہت اچھا تھا بہت خوشی ہوئی دیکھ کر حضرت کے بیان کو لیکن میں یہ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ ان کے بیان کو خوب سے خوب شئیر کر سکے تاکہ لوگ سمجھ سکے کہ سعودی عرب . میں اہل حدیث نہیں اہل دیوبند کا طریقہچلتا ہے چلتا ہے
Nahi Bhai saodiya ma to roza rasul k samne salam ni parhne dete.bal k diyoband to roza Mubarak k samne salam sawab samajh te he
❤Mufti sb zindabad
Zaberdast
En byanat ki bht zrorat h . mufti shb
Only Ullama E Deoband zindabad ❤❤❤
masha'Allah 💖👀💫!
Informative
اللہ جزاۓ خیردے اۓ شمشیرعمر
Masaallah ❤️❤️❤️
علماٸے دیوبند زندہ آباد❤❤
Mashallah ostad e Mohtaram
Janaja ki namaj m abdullah ibn masood ne buland awaj se padhi thi ,aur quran m surah bani israil m h allah farmata h ki e insaan bina tehqeek kisi ki perwi mat kar , besaq aankh kaan aur akal iske bare m pursis hogi , allah apko hidayat de , agar ese hi haq baat pe tanqeed karte rahe to khuda na kare ki ese ho ki alllah apki aankh kaan aur dil pe parda dal de😢
MashAllah
Mashaallah 👍
Beshk subhan ALLAH
Purey saudi arabia me 8 rakat tarawi hoti hy or sab Arab mulkon me 8 hi rakat tarawi hoti hy mera kai mulkon jana hoa isliye bata raha hon. Or ab makka madine me bhi 10 rakat tarawi ho rahi hy....
Ab horhi h pehle nhi
Are bhai vitr ko milake hu gyara jo ahle hadees padhte hai Saudi Wale 10 baat samj nhi ayi lekin 10 10 karke padhate hai bhai unki tirat bohot lambi rehti hai aur khade khade insan ko taklif nhi hoti isliye Saudi me alag alag imam 10 10 karke namaz khatm karte hai Ahle hadees jammat se mujhe pyar hai sare musalman mano se lekin jamaat me jo log hai Topi rehne ke baad bager sar pe kuch jhake aur paijama thakne ke upar ki jagah paijame ko fold kar dena aur bohot alas pane se namaz padhna thoda shi hona chahiye me logo ki baat karra hu Baki jammat bohot achi hai thode aqeedah bhi sudhar jaye to acha rahenga Mola sabko salamat rakhe ❤
Supper
Nice
اھلحدءث زندہ باد ؟
پہلی اھل حدیث
مسجد اھل کتاب انگریز سرکار کے دور میں تعمیر ھوئ
پہلی بار بلاد ھند میں جمعہ کی ایک اذان برخلاف اجماع صحابہ اھلحدث مسجد میں دی گئ
اول:
تين طلاق كے مسئلہ ميں فقھاء كا اختلاف ہے، اور راجح يہى ہے كہ يہ ايك طلاق ہى شمار كى جائيگى، چاہے ايك ہى كلمہ ميں " تجھے تين طلاق " كہا جائے، يا پھر عليحدہ عليحدہ مثلا " تجھے طلاق، تجھے طلاق، تجھے طلاق " شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ نے اسے ہى اختيار كيا ہے، اور شيخ سعدى اور شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ نے اسے راجح قرار ديا ہے.
انہوں نے ابن عباس رضى اللہ تعالى عنہما كى اس حديث سے استدلال كيا ہے، وہ بيان كرتے ہيں كہ:
" نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے عہد مبارك ميں اور ابو بكر رضى اللہ تعالى عنہ كى خلافت ميں، اور عمر رضى اللہ تعالى عنہ كى خلافت كے دو برس ميں تين طلاقيں ايك ہى شمار كى جاتى رہى، چنانچہ عمر رضى اللہ تعالى عنہ كہنے لگے: لوگوں نے اس معاملہ ميں جلدبازى كى ہے جس ميں ان كے ليے وسعت تھى اس ليے اگر ہم اسے جارى كر ديں تو انہوں نے اسے ان پرجارى كر ديا "
صحيح مسلم حديث نمبر ( 1472 ).
دوم:
غصہ كى حالت ميں طلاق دينے والے كى تين حالتيں ہيں:
پہلى حالت:
غصہ تھوڑا سا ہو كہ وہ اس كے ارادہ و اختيار پر اثرانداز نہ ہو تو اس كى طلاق صحيح اور واقع ہوگى.
دوسرى حالت:
اگر غصہ اتنا شديد ہو كہ پتہ ہى نہ چلے وہ كيا كہہ رہا ہے اور اسے شعور ہى نہ رہے تو اس حالت ميں دى گئى طلاق واقع نہيں ہو گى كيونكہ يہ پاگل و مجنون كى طرح ہے جس كے قوال كو نہيں ليا جائيگا.
ان دونوں حالتوں كے حكم ميں علماء كرام كا كوئى اختلاف نہيں.
تيسرى حالت:
اتنا شديد غصہ كہ آدمى كے ارادہ پر اثرانداز ہو اور وہ ايسى كلام كرنے لگے گويا كہ اسے اس كلام پرمجبور كيا جا رہا ہے پھر كچھ ہى دير ميں غصہ زائل ہونے پر وہ اس پر نادم ہو ليكن يہ غصہ اس حديث تك نہ پہنچا ہو كہ اس احساس و شعور اور ادراك ہى ختم ہو جائے، اور اپنے قول و فعل پر كنٹرول نہ كر سكے.
تو غصہ كى اس قسم كے حكم ميں علماء كا اختلاف پايا جاتا ہے، اور راجح يہى ہے جيسا كہ شيخ ابن باز رحمہ اللہ كا كہنا ہے كہ اس ميں بھى طلاق واقع نہيں ہوگى.
كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" مدہوشى كى حالت ميں نہ تو طلاق ہے اور نہ ہى آزاد كرنا "
سنن ابن ماجہ حديث نمبر ( 2046 ) علامہ البانى رحمہ اللہ نے ارواء الغليل ( 2047 ) ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.
علماء كرام نے " الاغلاق " كى شرح كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس كا معنى جبر اور شديد غصہ ہے.
شيخ الاسلام ابن تيميہ اور ان كے شاگرد ابن قيم نے بھى يہى قول اختيار كيا ہے، اور اس ميں " اغاثۃ اللھفان فى حكم طلاق الغضبان " كے نام سے ايك مشہور كتابچہ بھى تاليف كيا ہے.
مزيد آپ سوال نمبر ( 45174 ) كے جواب كا بھى مطالعہ كريں.
اس قول كى بنا پر اگر آپ كے دوست نے شديد غصہ كى حالت ميں طلاق كى طلام كى تو يہ طلاق واقع نہيں ہوئى، اور اگر اس كا غصہ اتنا شديد نہ تھا بكلہ تھوڑا سا تھا تو ايك طلاق واقع ہو چكى ہے.
واللہ اعلم .
💙💙💙
Bhot acha samjhaya
اسلام وعلیکم رحمت اللہ و برکاتہ. ماشاءاللہ بہت خوب بہترین انداز میں سمجھا دیا. اللہ عمر دراز کرے آمین ثم آمین.
کیا حضرت مفتی صاحب کی کتابیں آنلائن پی ڈی ایف فائل میں دستیاب ہے
💓💓
Allah har mosalman ko deen ko sahi samjh ne ki.tawfeeq de ameen...waise Arab k aur gair Arab k sab ek hi raste ko apna te hain agar o 20 rakar namaz padte hin aur o sahi hai to aap bhi zoor se ameen bolo Rakat seene par bandho laal romal dalo....bade aye galat fatwe dene...
Video phir se suno.. hanbali walon ko ye aitraaz karna chahiye tha tumhein nahi
Subhanallah
Good
Niceee
💕💕💕💕💕💕💕❤💕❤💕❤
ALLAH TALA HAZRT KO SAMJH ATA KARE JO JUT BOL RAHE HAYEN ME KHUD PURA RAMZAN VAHAN PAD KAR AYAHU VO AATH 8 RAKAT HI PADTE HAYEN OR YAHAN KE AHLEHADIS BHI KAHTE HAYE KE AMAM ABU HANIFA BHI CHAR IMAM ME SE AEK HAYE JO IMAMSAHEB KO IMAM N MANE UNKA IMAN HI MASHKUK HAYE
Allah huakbar 🇮🇳 ❤
Hajrat shaekh as sudesh ke taqlid wale byan ki link send kijiye
Quran waqiat pr jesa uzair as aor Ashabe ukhdood o karia o kaff aor anbia as K waqiat pr videos record krwaein plz❤
ٹائٹل غیر مقلد کا ڈالا اور بات مماتیوں کی شروع ہوگیا۔ اگر اتنی ہمت ہے تو آجا نا مماتی پڑجائے 100سال کی توبہ کرےگا
Saudi Arabia mein jumme ke din dono azaein mic mein hotin hain aur aapke yahan ek mic mein aur ek Imam ke kanon mein
Hazrat plz app apna channel paa pura Quran ki Tafseer farmai plzz plz z
Duao mai yad rakna or koi wafiza o to bta na plzzz
☝️
سر جن آئمہ کرام کی آپ بات کرتے ہیں
امام شافعی امام ابوحنیفہ امام حنبل اور امام مالک
تو یہ حضرات کس کی تقلید کرتے تھے
اگر یہ خود تقلید نہیں کرتے تھے تو باقی کیسے تقلید کر سکتے ہیں
اور اگر یہ کسی کی تقلید کر رہے تھے تو اس کے بارے میں کیوں نہیں بتایا
سر سب تقلید کرتے تھے وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید تھی لیکن افسوس کہ لوگ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید نظر انداز کر کے ان چاروں اماموں کے پیچھے لگایا ہوا ہے
سب مسلمانوں کو چائیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید کریں
Yehi baat tou Ahlay Hadees kartay hain jo inko buri lagti hai
As Salam alikum
Mufti saab msla ek hai ki kya waly aur paygambr ko maang skte hai mehrbani krk rhnumaie frmaiyee
Masha Allah mufti Sahab Buhat zabardast ye log to jhoot bol kr ghumrah krtey hain