Does Mind Progress through an Experience of Evil?کیا ذہن شر کے تجربے سے ترقی کرتا ہے؟ - Ahmad Javaid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 44

  • @AzeemUrRehman
    @AzeemUrRehman 5 ปีที่แล้ว +9

    الحمدللہ کہ ہمیں احمد جاوید صاحب حاصل ہوئے۔ رب العزت ان کی زندگی و علم میں برکت دے اور ہمیں سیکھنے کی توفیق آمین

  • @MrSarosham
    @MrSarosham 4 ปีที่แล้ว +6

    Nothing is more pleasing and heart warming than listing to Janab Ahmed Javed . I have to stop the video on every minit to concentrate on what he says. I feel enlightened.

  • @Onionfumes2024
    @Onionfumes2024 3 ปีที่แล้ว +2

    احمد جاوید صاحب کے لیکچر بھیانک حد تک پرکشش ہیں... اور بےشک مفید بھی..

  • @syedshahidpasha8138
    @syedshahidpasha8138 5 ปีที่แล้ว +2

    kamaal hain yeh sahib, shukaar hai kaay hum inko sun sakte hen aur dekh sakte heen, subhanAllah

  • @Onionfumes2024
    @Onionfumes2024 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ... بہت ہی خوبصورت

  • @ms_adam
    @ms_adam 5 ปีที่แล้ว +3

    براے مہربانی ہر ایک ویڈیو آپلود کیا کریں، کوئی بھی لیکچر مس نہ ہونے دیں
    بہت خوش نصیبی ہے میری کہ الللہ نے ان شخصیت سے ملایا
    I'm overwhelmed, no words, Alhamdulillah

  • @razianazir7214
    @razianazir7214 5 ปีที่แล้ว

    JazkAllah !

  • @asimaliabbasi2496
    @asimaliabbasi2496 3 ปีที่แล้ว

    Very nice

  • @ms_adam
    @ms_adam 5 ปีที่แล้ว +6

    میرا نہیں خیال کہ احمد جاوید صاحب کے ہم عصروں میں ان کے مقابل کوئی ہے، آپ کے خیال میں کوئی ہے تو براے مہربانی شئر کریں، جزاك الله

  • @zaidrahman7102
    @zaidrahman7102 5 ปีที่แล้ว

    Plz complete video upload kiya karain. Shukria.

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  5 ปีที่แล้ว

      یہ مکمل ویڈیو ہے ۔۔ایڈمن

  • @MasterstrockKhabarTak
    @MasterstrockKhabarTak 10 วันที่ผ่านมา

    🎉🎉new subscriber 25:38

  • @SDSen
    @SDSen 4 ปีที่แล้ว

    He doesn't mention the giant ancient greats of Indian astronomy and Mathematics, i've noticed, it's usually the Greeks and Europeans, Kant, etc.

  • @nadanshamsi8169
    @nadanshamsi8169 5 ปีที่แล้ว

    Sir please aap apni video ki choti choti clip bnayen to bhot fayda hoga

  • @aursunao7431
    @aursunao7431 5 ปีที่แล้ว +1

    "ایک نصیحت" کا ویڈیو آپ نے کیوں ڈیلیٹ کیا ہے۔مہربانی فرما کر اسے دوبارہ اپ لوڈ کریں۔

  • @taemoorkhan6105
    @taemoorkhan6105 5 ปีที่แล้ว

    محترم احمد جاوید صاحب ،
    نہایت ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ
    "شر میں کشش ہوتی ہے اور خیر میں افادیت ہوتی ہے " اور پھر یہ کہ "خیر میں خشکی ہوتی ہے"
    ایک بالکل ادھوری صداقت ہے اگر یہ تعیین نہ کی جاتے کہ حیوانی جبلت کے ماتحت چلنے والے نفس امارہ کے لئے
    شر میں ایک وقتی کشش ہوتی ہے اور بظاھر اسے خیر خشک معلو م ہوتی ہے. اور ایسے نفس کو اپنی ترقی کے ہر زینے پہ چڑھنے کے لئے ایمان بالغیب کی دستگیری کی ظرورت ہوتی ہے اور ہر قدم کے ساتھ غیب شہود میں بدلتا ہے اور شر کی کشش کم سے کم تر اور خیر کی تراوت زیادہ سے زیادہ ہوتی چلی جاتی ہے. اور اس کا بنیادی فلسفہ یہ ہے کہ تمام اعلی لذات کا سرچشمہ خدا خود ہے. اور اس نے ہر ایک کا م میں لذت کا کوئی نہ کوئی پہلو اس لئے رکھ چھوڑا ہے کہ تا سالک کا ایمان بالغیب اپنی کم ترین حالت میں بھی درجہ شہود کی کسی نہ کسی شکل پر قائم ہو.

  • @ishtiaqahmedshauq
    @ishtiaqahmedshauq 5 ปีที่แล้ว +1

    Why does the video end so abruptly? Is there a sequel to it?

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  5 ปีที่แล้ว +1

      This is complete video and also with no sequel. . admin

    • @ishtiaqahmedshauq
      @ishtiaqahmedshauq 5 ปีที่แล้ว

      @@AhmadJavaid Shukriya huzoor

  • @asifnadeem6792
    @asifnadeem6792 3 ปีที่แล้ว

    Muhtrm ke books hain kya...! Agr hain to please name batana ...jazaka Allah

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  3 ปีที่แล้ว

      مختلف موضوعات پر احمد جاوید صاحب کی کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔
      حال ہی میں دو کتابیں شائع ہوئیں ہیں۔
      1۔اصلاحی باتیں
      2۔مناجات
      مزید معلومات کے لیے عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
      +923224721959
      ایڈمن

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  3 ปีที่แล้ว

      احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر واٹس ایپ کریں۔
      +923044910750
      +923360495627

  • @FALAKMARRI7
    @FALAKMARRI7 3 ปีที่แล้ว

    What University does Ahmad Javaid Sab teach?

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  3 ปีที่แล้ว

      He doesn't teach in any university.

  • @HabibUllah-el5ge
    @HabibUllah-el5ge 5 ปีที่แล้ว

    اس سے پہلے والی وڈیو(نصحت) ڈیلیٹ کی گیئ ہے ۔۔وہ بہت اہم ہے۔۔اپ وجہ بتا سکتے ہے۔۔؟ مہربانی ھوگی۔۔

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  5 ปีที่แล้ว +1

      اسے پھر اپلوڈ کرنا ہے مگر دوبارہ ایڈیٹنگ کے بعد۔۔۔ایڈمن

    • @lizahs
      @lizahs 5 ปีที่แล้ว

      An outstanding comprehensive approach of Mr Javed sb

  • @ahmedraheel8029
    @ahmedraheel8029 5 ปีที่แล้ว

    یہ مکمل لیکچر کہاں ہے؟

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  5 ปีที่แล้ว +1

      یہ مکمل لیکچر ہے۔۔۔ایڈمن

    • @ahmedraheel8029
      @ahmedraheel8029 5 ปีที่แล้ว

      @@AhmadJavaid شکراََ

    • @ahmedraheel8029
      @ahmedraheel8029 5 ปีที่แล้ว

      @@AhmadJavaid اسلام علیکم میرا نام راحیل احمد ہے-مجھے انکے لیکچرز میں براہ راست شرکت کرنی ہے-
      جب انکا کوئی لیکچر ہو تو براہ کرم ،اگر کوئی ایشو نہیں ہے تو مجھے اس نمبر پہ رابطہ کر کے بتا دیا جائے
      میں پہنچ جاؤں گا ان شا اللہ
      03208443695
      یا پھر مجھے کوئی رابطہ نمبر دیا جائے میں خود پتہ کر لوں
      بہت نوازش

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  5 ปีที่แล้ว +1

      @@ahmedraheel8029 Please contact Aziz sb...03224721959

    • @ahmedraheel8029
      @ahmedraheel8029 5 ปีที่แล้ว

      @@AhmadJavaid جزاک اللہ

  • @ms_adam
    @ms_adam 5 ปีที่แล้ว

    یہ کلاسز کہاں ہوتی ہیں؟

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  5 ปีที่แล้ว +1

      لاہور میں ہوتی ہے ۔۔۔۔ایڈمن

    • @ms_adam
      @ms_adam 5 ปีที่แล้ว

      ​@@AhmadJavaid لاہور میں کس ادارے میں؟

    • @ms_adam
      @ms_adam 5 ปีที่แล้ว

      @@AhmadJavaid بھائی پلیز جواب دے دیا کریں

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  5 ปีที่แล้ว +1

      @@ms_adam Please contact Aziz sb 03224721959

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  5 ปีที่แล้ว +1

      @@ms_adam Please contact Aziz sb 03224721959...admin

  • @shahidwahab6670
    @shahidwahab6670 5 ปีที่แล้ว

    Very nice