In defense of Sufis ۔ صوفیوں کے دفاع میں Ahmad Javaid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2020
  • Sufion kai difaa me
    صوفیوں کے دفاع میں
    احمد جاوید
    آنلائن مجلس کی ریکارڈنگ ۔
    Note: Audio quality compromised due to online recordings.
    Official Links:
    👉🏻 Facebook Page
    / ahmadjavaido. .
    👉🏻 Twitter Handle
    / ajavaidofficial
    👉🏻 Instagram
    / ahmadjavaid. .
    👉🏻Pinterest
    / ahmadjavaid. .

ความคิดเห็น • 44

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy ปีที่แล้ว +1

    اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy ปีที่แล้ว +1

    اللہ ھو

  • @raza2641
    @raza2641 3 ปีที่แล้ว +7

    سبحان اللہ۔ احمد جاوید صاحب علم و حکمت کا ایک عظیم چراغ ہیں۔

  • @allpeaks
    @allpeaks 3 ปีที่แล้ว +4

    بہترین مدعے پر بہترین زبان میں بہترین بیان۔

  • @learningmaniaaround427
    @learningmaniaaround427 3 ปีที่แล้ว +3

    جزاک اﷲ

  • @hunter_dal
    @hunter_dal 3 ปีที่แล้ว +6

    Mashallah ❣️ Thanks for guiding us with true essence of Islam.

  • @usmanafzal4078
    @usmanafzal4078 3 ปีที่แล้ว +5

    موضوع کو مزید مفصلاً بیان کیا جاتا تو کیا خوب تھا
    بہر حال اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور علم والوں کو سن کر ذہنی اندیشوں کو دور فرمائے
    آمین

  • @sheikhhilalalvi3733
    @sheikhhilalalvi3733 2 ปีที่แล้ว +1

    دین صرف قانونی پیروی کانام نہیں ہے بلکہ خدا سے ہرحال میں حددرجہ محبت وہی محبت جوایک بچے اپنی ماں سے ہوتا ہے کانام ہے۔۔۔۔۔

  • @alquran1803
    @alquran1803 2 ปีที่แล้ว

    Excellent !

  • @waytowisdom5122
    @waytowisdom5122 3 ปีที่แล้ว +4

    Kya kahu. ......just speechless #Ahmad_JavaidSahb may Almighty preserve U long for our Mentorship & Bless U with His Utmost Radiating Blessing 💚💚💚
    Unfathomable love from IOK❤

  • @syedaqudsia8460
    @syedaqudsia8460 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @kotadduvines4855
    @kotadduvines4855 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ

  • @koolcool165
    @koolcool165 3 ปีที่แล้ว +2

    Thanks for uploading

  • @ObaidK11
    @ObaidK11 3 ปีที่แล้ว +7

    اللہ ربّ العالمین
    احمد جاوید صاحب کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین
    پچھلے کئی مہینوں سے social media پر صوفیاء اور تصوف کو لیکر بہت غیر اخلاقی اور کم علمی والی گفتگو کی جارہی ہے
    اللہ ربّ العزت نے آپ کو ہماری رہنمائی کے لیے مقرر کیا ہے
    جزاک اللّہ خیر

  • @golmaal138
    @golmaal138 2 ปีที่แล้ว

    I think it is helpful for a modern mind to view and understand tassawuf as a broad methodology, within Islam, for the psychological development and healing of an individual.

  • @suchmuch4025
    @suchmuch4025 3 ปีที่แล้ว +1

    Very much needed topic❤

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ مجھے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے. درست راستہ کی تلاش میں ہوں " تیرا پتہ نہ پاے تو ناچار کیا کریں" کے صورتحال میں ہیں

  • @whitehearttvwithfaizullaha9365
    @whitehearttvwithfaizullaha9365 3 ปีที่แล้ว +1

    SubhanAllah Sir!

  • @umarkhan-ru9dz
    @umarkhan-ru9dz 2 ปีที่แล้ว

    subhanallAh Ahmad Saab♥️♥️♥️♥️

  • @muhammadArshad-tt5tu
    @muhammadArshad-tt5tu 2 ปีที่แล้ว

    Bohat khoob

  • @dustonpath
    @dustonpath 3 ปีที่แล้ว +2

    It seems Javid sahib just got a visit from some puritanicals. Good rebuttal.

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 3 ปีที่แล้ว +3

    احمد جاوید صاحب سے ملنے کا کوئی طریقہ؟ کوئی ٹیلی-فون پر بات ھوسکتی ھے؟

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  3 ปีที่แล้ว +2

      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے رابطہ کرلیں۔
      +92 322 4721959
      ایڈمن

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 ปีที่แล้ว

    بہت خوب. ہر کو ی کسی کا پیر ہے اور کسی کا مرید. اور اسی حالت میں خوش رہ سکتا ہے
    تصوف کا سب سے بڑا ناقد آپ کا دوست غامدی صاحب ہے بر خلاف آپ کے ان کا یہ فرمانہ ہے کہ عربوں کو قرآن کی عربی کچھ سمجھ نہیں. مثال وہ یہ دیتے ہیں کہ جیسے عام اردو سپکینگ آدمی کو غالب کی کوئی سمجھ نہیں.
    بہرکیف میں اپنے آپ کو آپ کے قریب تر پاتا ہوں اور آپ کا احسان مند.. اللہ آپ کا سایہ ہمارے لئے سلامت رکھے. سدا خوش رہیں آباد رہیں. آمین ١ ١

  • @zahidlatif8059
    @zahidlatif8059 2 ปีที่แล้ว

    Excellent Sir. Although I completely disagree with your stance on tassawuf on this content and it trigger heaves of more questions in my mind and messes things more then clearfied but atleast a bit more content to ponder on tasswaf for me.

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/play/PLIl1Jb9wNhYTXHNy0QD4uG4zEWaCsLxm9.html
      Admin

  • @umarkhan-ru9dz
    @umarkhan-ru9dz 2 ปีที่แล้ว

    Suffism khobsorat alfaz pay bohat achi guftugu ki per ap kesy kehsakty hain k khilafat nai aye hi(Hona huana hy nay) apna ya jumla wapis lain ager ap nizam e Haq k liye nai khary khud toh khudara ya toh naa bolain ...ya shayad mujy galat Samaj ai hy .

  • @golmaal138
    @golmaal138 2 ปีที่แล้ว

    Attack on Tassawuf to discredit it completely is primarily an Arab shahi (royal) agenda in present day. Any Islamic tradition that undermines the power of the kings is not acceptable.

  • @sherwaniajk
    @sherwaniajk 3 ปีที่แล้ว +1

    عقل ہے بے زمام ابھی، عشق ہے بے مقام ابھی
    نقش گرِ اَزل! ترا نقش ہے نا تمام ابھی
    خلقِ خدا کی گھات میں رِند و فقیہ و مِیر و پیر
    تیرے جہاں میں ہے وہی گردشِ صُبح و شام ابھی
    تیرے امیر مال مست، تیرے فقیر حال مست
    بندہ ہے کُوچہ گرد ابھی، خواجہ بلند بام ابھی
    دانش و دِین و علم و فن بندگیِ ہُوس تمام
    عشقِ گرہ کشاے کا فیض نہیں ہے عام ابھی
    جوہرِ زندگی ہے عشق، جوہرِ عشق ہے خودی
    آہ کہ ہے یہ تیغِ تیز پردگیِ نیام ابھی
    اقبال

  • @faheemarifke4351
    @faheemarifke4351 ปีที่แล้ว

    اگر آپ یہ کہتے ھیں کہ مذکورہ "تصوف" دین کی بنیادی ضرورت ھے، تو یہ ماننا پڑے گا کہ یہ" تصوف "اللہ کے رسول اور صحابہ کرام کے دور میں بھی ھونا چاھئیے اور قرآن مجید میں بھی اس حوالے سے کوئ اصطلاح ھونی چاھئیے۔۔
    اب بتائیے کہ وہ شکل اور اصطلاح کون سی ھے اور کہاں ھے۔اور اگر ھے تو اسے قرآنی الفاظ و اصطلاح ھی میں آنا چاھئیے، نا کہ اپنی ذھنی اختراع سے راستے نکالے جائیں۔ اگر ایسے قرآنی رویہ ھیں تو قرآنی رویہ اور قرآنی صفات المومنین سامنے آنے چاھئیے ،اور انھیں وھی نام دیں جو قرآن دیتا ھے, تاکہ قرآن مجید کے معیار پر چلا جاۓ اور دوسروں کو بھی پرکھا جاۓ،نا کہ " اپنی اصطلاح" اور اپنی" تصوف" کے معیارات اور دائرے اور درجات ،اور اپنے اپنے سلسلوں کی بیعت و پیروی۔

  • @ashiqmansoor5352
    @ashiqmansoor5352 ปีที่แล้ว

    یہ نصیحت اقبال مرحوم بھی کرگئے۔۔
    بندۂ تخمین و ظن کرمِ کتابی نہ بن

  • @alquran1803
    @alquran1803 2 ปีที่แล้ว

    Excellent !