No one leave sugar yea ones a week is fine but in usa one dr talk about glucose v good she said take first fiber then protein fat then cards after take any sugar then not effects bad 😊
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب مجھے کچھ عرصہ قبل شوگر ہوئی ہے فلحال کھانے پینے کی احتیاط سے کوشش کر رہا ہوں کنٹرول کی مجھے کچھ اسکے لئے اہم ٹیسٹ بتائیں ہیں ایک ڈاکٹر دوست نے دیکھ کر بیان کیجئے گا ٹھیک ہیں یا نہیں
@@doctorSuhailAnwarڈاکٹر صاحب خدارا اکیوٹ پینکراٹیٹس کے بارے میں بتا دیں یہ کیوں ھوتا ھے میری بیوی کو 3 دفعہ ھو چکا ھے اب ڈاکٹر کہتے ہیں کہ پتے کو نکالنا پڑے گا حالانکہ پتھری وغیرہ نہیں ھے اس میں..پلیز بتائیں ایسا کیوں ھو رہا ھے بار بار میں بہت پریشان ھوں انسولین بھی لگاتی ھے 2 دفعہ پر انسولین 250 سے نیچے نہیں آتی. 🙏🙏🙏
@@doctorSuhailAnwar سر وہ تو بنتا ہے لیکن مرض تو ختم ہو گیا تو کیوں کبھی کبھی؟ کیا جس شخص کا ایک بار سسٹم انسولین کے خلیے میں جانے والا خراب ہو جائے وہ دوبارہ ٹھیک نہیں ہوتا؟
ایک شوگر کے مریض میں یہی تو مسئلہ ہوتا ہے کہ اسکے خلیوں کو میٹھے کی ضرورت نہیں ہوتی اور مریض اسے میٹھا دئے جا رہا ہوتا ہے، لیکن جب بلڈ شوگر و انسولین نارمل ہے تب کیوں کبھی کبھی؟ کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ اب خلیے مستقل طور پہ میٹھا لینا قبول نہیں کرتے اور اسی کو مرض کہتے ہیں شوگر کا؟ ایک عام آدمی جتنا شوگر لیول اگر انسان احتیاط و مشقت کے زریعے پیدا کرے تو دونوں میں فرق کیا ہوگا کیونکہ ابھی بھی آپ شوگر مریض کو کہہ رہے ہیں کہ وہ کبھی کبھی شوگر لے سکتا ہے
Very well explained,Thank you🙏🙏🙏
Very informative video
So nice of you
Love you sir g Good work 👍
Very good info doc shab
Hi, what is normal fasting insulin? mine is 7.2 and my Homa-IR is 1.9
Do you mean fasting glucose or insulin
@@doctorSuhailAnwar insulin
@@doctorSuhailAnwar my Hba1c is 5.8
❤❤❤❤❤❤❤ vip good
Very informative video. Kiya completly reverse ho jate hai
Yes
Masha Allah saen love you dost I'm Pakistan
roti chwal ni khin to unki jhga kia khya jye
Vegetable
Sir what if the pancrea is been removed so how this diet plan will affect?
Than this doesn’t apply to
@@doctorSuhailAnwar Thank you..
No one leave sugar yea ones a week is fine but in usa one dr talk about glucose v good she said take first fiber then protein fat then cards after take any sugar then not effects bad 😊
Reverse sugar Kya he aahe bat he d.r ke bat
your clinic ,loction
Book a virtual appointment with me link in description
سر میرا h1c 5.78 یہ کیا ہے ہے نارمل یا پری ڈابیٹس
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب مجھے کچھ عرصہ قبل شوگر ہوئی ہے فلحال کھانے پینے کی احتیاط سے کوشش کر رہا ہوں کنٹرول کی مجھے کچھ اسکے لئے اہم ٹیسٹ بتائیں ہیں ایک ڈاکٹر دوست نے دیکھ کر بیان کیجئے گا ٹھیک ہیں یا نہیں
ویڈیو میں ٹسٹ بتائے ہیں
@@doctorSuhailAnwarڈاکٹر صاحب خدارا اکیوٹ پینکراٹیٹس کے بارے میں بتا دیں یہ کیوں ھوتا ھے میری بیوی کو 3 دفعہ ھو چکا ھے اب ڈاکٹر کہتے ہیں کہ پتے کو نکالنا پڑے گا حالانکہ پتھری وغیرہ نہیں ھے اس میں..پلیز بتائیں ایسا کیوں ھو رہا ھے بار بار میں بہت پریشان ھوں انسولین بھی لگاتی ھے 2 دفعہ پر انسولین 250 سے نیچے نہیں آتی. 🙏🙏🙏
@@Gurdaspuriya-g1x پتے کا الغرا سائونڈ دوبارہ کرائیں اگر پتہری ہی توآپریشن کرانا پڑے گا
@@doctorSuhailAnwar ڈاکٹر صاحب پتھری نہیں ھے.. الٹراساونڈ کروایا ھے...
@@doctorSuhailAnwar مہرا سوال ایکیوٹ پینکراٹیٹس کے بارے میں ھے اسکا کا اٹیک بار بار کیوں ھوتا ھے... اس سے کیسے بچا جاۓ
جب ریورس ہو جائے گا تب اسکا مطلب ہوگا کہ اب بلڈ میں شوگر اور انسولین کی مقدار نارمل ہے اور سارا سسٹم اوکے ہے
تب کیا ہم میٹھا لے سکیں گے ؟
نہیں کیوں کے جیسے ہی میٹھا کھاتے ہیں انسیلین بنتا ہے ۰ کبھی کبھار ٹھیک ہے
@@doctorSuhailAnwar
سر وہ تو بنتا ہے لیکن مرض تو ختم ہو گیا تو کیوں کبھی کبھی؟
کیا جس شخص کا ایک بار سسٹم انسولین کے خلیے میں جانے والا خراب ہو جائے وہ دوبارہ ٹھیک نہیں ہوتا؟
ایک شوگر کے مریض میں یہی تو مسئلہ ہوتا ہے کہ اسکے خلیوں کو میٹھے کی ضرورت نہیں ہوتی اور مریض اسے میٹھا دئے جا رہا ہوتا ہے، لیکن جب بلڈ شوگر و انسولین نارمل ہے تب کیوں کبھی کبھی؟
کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ اب خلیے مستقل طور پہ میٹھا لینا قبول نہیں کرتے اور اسی کو مرض کہتے ہیں شوگر کا؟
ایک عام آدمی جتنا شوگر لیول اگر انسان احتیاط و مشقت کے زریعے پیدا کرے تو دونوں میں فرق کیا ہوگا کیونکہ ابھی بھی آپ شوگر مریض کو کہہ رہے ہیں کہ وہ کبھی کبھی شوگر لے سکتا ہے
It's been 3 months. Has anyone followed his steps and reversed after a month or is he talking bakwaas?
Sir ap ka what up number ha?