Reality and Importance of Happiness (2) خوشی کی حقیقت اور اہمیت - Ahmad Javaid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ส.ค. 2024
  • Khushi ki Haqeeqat aur Ahmiat (2) online session
    (2) خوشی کی حقیقت اور اہمیت
    از احمد جاوید
    𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
    ** فہرست **
    00:00 آغاز،تمہید
    01:32 ایک سوال: ایک آدمی اگر یہ جانتا ہو کہ اللہ کی نعمتیں مجھے میسر ہیں،اس کے باوجود وہ مزاجا، ناخوشی کی طرف مائل ہو، تواب کیا یہ آدمی اللہ کا شکر گزار نہیں ہے؟
    05:10 نفس کے کس درجے پر ہمیں زندگی گزارنی چاہیے؟
    11:18 خوشی کی اقسام
    15:19 خوشی کیوں اہم ہے؟
    17:39 خوشی کا مفہوم
    19:55 اللہ کو خوش کرنا
    28:28 دوسرا سوال: ہم کیسے عملا اس حالت میں رہیں کہ اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے؟
    33:19 تعلق پر گفتگو
    35:39 ایک نئی مصیبت (دین دار لوگوں کا ڈپریشن)
    47:23 آخری بات
    49:30 خوش رہنے والا مزاج کیسے پیدا کیا جائے؟
    1:02:10 حافظ شیرازی کا ایک شعر
    1:03:10 سوال: نفس کی معرفت کے لیے کون سی کتاب تجویز کریں گے؟
    1:04:54 کیا مالی سخاوت بدنی عبادت کے قائم مقام ہو سکتی ہے؟
    احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور دیگر کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
    𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
    𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
    𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
    👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
    / ahmadjavaid
    👉🏻 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
    / ajavaidofficial
    👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
    / _created
    👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
    / @khayalhkj
    #Ahmad_Javaid
    #احمد_جاوید
    #Reality_and_Importance_of_Happiness
    #خوشی_کی_حقیقت_اور_اہمیت

ความคิดเห็น • 27

  • @positivelifei
    @positivelifei ปีที่แล้ว

    بہت اعلی لیول کا لیکچر ہے۔ بہترین گفتگو۔ پرتاثیر حکمت۔

  • @analysis8552
    @analysis8552 2 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ دعا ہے کہ اللہ رب العزت تا دیر اپکا سایہ بابرکت ہمارے سروں پر قاءیم رکھے۔

  • @maq739
    @maq739 3 ปีที่แล้ว +5

    There must be an effort of transcription of Ahmad sahab's lectures . . . It would be a great favour and effort for the preservation of the lectures in verbal and print form . . .

  • @positivelifei
    @positivelifei ปีที่แล้ว

    بہترین بات دوسروں کے کام نہ آنے والی جبری تنہائ ہمیں ناکارہ کر رہی ہے۔ ڈیپریشن پیدا کر رہی اور عاجزانہ شکر گزاری کا مزاج جا رہا۔

  • @saibaba6966
    @saibaba6966 2 ปีที่แล้ว

    Love u from indian occupied kashmir

  • @lawphilosophy9276
    @lawphilosophy9276 3 ปีที่แล้ว

    Excellent

  • @whitehearttvwithfaizullaha9365
    @whitehearttvwithfaizullaha9365 3 ปีที่แล้ว +1

    SubhanAllah Sir!

    • @sadqajaareeaa
      @sadqajaareeaa 3 ปีที่แล้ว

      اللہ پاک آپ پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ پر کرم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو چین و سکون عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آفیت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک ان دعاؤں کو پوری امت محمدی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حق میں بھی قبول فرمائے آمین ثم آمین

  • @flfl-qg8mn
    @flfl-qg8mn 3 ปีที่แล้ว

    عاجزانہ شکر گزاری کا مزاج
    سبحان اللہ

  • @flfl-qg8mn
    @flfl-qg8mn 3 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ مرشد

    • @sadqajaareeaa
      @sadqajaareeaa 3 ปีที่แล้ว

      اللہ پاک آپ پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ پر کرم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو چین و سکون عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آفیت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک ان دعاؤں کو پوری امت محمدی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حق میں بھی قبول فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadrashadyounas3627
    @muhammadrashadyounas3627 3 ปีที่แล้ว +1

    In tremendous love with Sir Ahmad Javaid!

    • @sadqajaareeaa
      @sadqajaareeaa 3 ปีที่แล้ว

      اللہ پاک آپ پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ پر کرم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو چین و سکون عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آفیت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک ان دعاؤں کو پوری امت محمدی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حق میں بھی قبول فرمائے آمین ثم آمین

  • @mahumajmal2466
    @mahumajmal2466 3 ปีที่แล้ว +1

    Assalam alikum Allah apko iman aor salmati aor rizq main musalsal taraqi de ap jese bazurg is andhere main chiragh jese hain.

    • @sadqajaareeaa
      @sadqajaareeaa 3 ปีที่แล้ว

      اللہ پاک آپ پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ پر کرم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو چین و سکون عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آفیت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک ان دعاؤں کو پوری امت محمدی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حق میں بھی قبول فرمائے آمین ثم آمین

  • @HonestOpinionSaadHussainRizvi
    @HonestOpinionSaadHussainRizvi 3 ปีที่แล้ว +1

    Sir you are great

    • @sadqajaareeaa
      @sadqajaareeaa 3 ปีที่แล้ว

      اللہ پاک آپ پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ پر کرم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو چین و سکون عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آفیت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک ان دعاؤں کو پوری امت محمدی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حق میں بھی قبول فرمائے آمین ثم آمین

  • @alinoori_poetry8364
    @alinoori_poetry8364 3 ปีที่แล้ว

    ❣❣

  • @aqeelmalik2791
    @aqeelmalik2791 3 ปีที่แล้ว +1

    سر نعت بطور ادبی صنف اس پر آپ کے لیکچر کی ضرورت ہے اور فی زمانہ موضوعات کی تبدیلی اور نعت میں غلو جس کا تذکرہ مودودی صاحب نے کیا تھا وغیرہ

    • @sadqajaareeaa
      @sadqajaareeaa 3 ปีที่แล้ว +1

      اللہ پاک آپ پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ پر کرم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو چین و سکون عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آفیت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک ان دعاؤں کو پوری امت محمدی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حق میں بھی قبول فرمائے آمین ثم آمین

  • @sharjeelkhan1228
    @sharjeelkhan1228 3 ปีที่แล้ว +1

    بھائی یہ جو کچھ اخیر میں کوئسچنز ہوتے ہیں.
    یہ بھلا کیسے کیے جاسکتے ہیں؟.

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  3 ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم ورحمۃاللہ
      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
      +923224721959
      ایڈمن

    • @sharjeelkhan1228
      @sharjeelkhan1228 3 ปีที่แล้ว

      @@AhmadJavaid
      وعلیکم السلام۔
      شکریہ جی۔

    • @sadqajaareeaa
      @sadqajaareeaa 3 ปีที่แล้ว +1

      اللہ پاک آپ پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ پر کرم فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو چین و سکون عطاء فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو آفیت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت عطا فرمائے آمین ثم آمین
      اللہ پاک ان دعاؤں کو پوری امت محمدی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حق میں بھی قبول فرمائے آمین ثم آمین .

  • @jharoshanasst7114
    @jharoshanasst7114 3 ปีที่แล้ว +1

    سر نمبر رابطہ کے لیے عطا کیجیے پلیز

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  3 ปีที่แล้ว