انتہایٔ اہم موضوع اور انتہایٔ دلنشیں بیان - بہت ہی انمول اقوال جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا - میرا دل چاہتا ہے اردو زبان سمجھنے والا ہر شخص اس قیمتی بیان کو سنے - مزید یہ کہ اگر کویٔ صاحب علم اس بیان کا انگریزی اور دیگر زبانوں میں ترجمہ کرکے ویڈیو میں بطور سب ٹایٔٹل اضافہ کردے تو یہ بہت بڑا کار خیر ہوگا -
قبلہ! بہت عمدہ باتیں ہیں یہ۔ آپ کسی عزیز کے گزرنے پہ دکھی ہونے کی بات کر رہے ہیں اور فرما رہے ہیں کہ یہ ایک مثبت نشانی ہے۔ میرا سوال اسی سے متعلق ہے۔ سورت الکوثر کے نزول کی جب تفسیر پڑھتے ہیں تو سیاق سباق یہ لکھا جاتا ہے کہ سرور دوجہاں (ص) اپنے فرزند کے گزر جانے پہ غم سے نڈھال تھے تو یہ سورت نازل ہوئی۔ ترجمہ اور تفسیر کچھ یوں ہوتا ہے کہ رب مخاطب ہیں اپنے برگزیدہ بندے سے کہ آپ بیٹے کے گزرنے پہ دکھی نہ ہوں، ہم نے آپ کو جنت میں ایک تالاب عطا کیا ہے۔ تو قبلہ! ہم انسانوں سے چاہ رہے ہیں کہ وہ دکھی ہوں اور دوسرے لوگ بھی یہ اسرار نہ کریں کہ بھائی کے گزرنے کا سوگ نہ منائیں۔ Then why the Devine power is trivializing his man's pain by offering something completely irrelevant? Is Hoz e Kausar important in this situation?
جزاک اللہ
انتہایٔ اہم موضوع اور انتہایٔ دلنشیں بیان - بہت ہی انمول اقوال جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا - میرا دل چاہتا ہے اردو زبان سمجھنے والا ہر شخص اس قیمتی بیان کو سنے - مزید یہ کہ اگر کویٔ صاحب علم اس بیان کا انگریزی اور دیگر زبانوں میں ترجمہ کرکے ویڈیو میں بطور سب ٹایٔٹل اضافہ کردے تو یہ بہت بڑا کار خیر ہوگا -
Transcription of lectures of Ahmad Javaid Sb (DB) along with urdu subtitles with them are humbly requested.
سبحان اللہ
I will be thankful If you can answer this question in an audio clip.
قبلہ! بہت عمدہ باتیں ہیں یہ۔ آپ کسی عزیز کے گزرنے پہ دکھی ہونے کی بات کر رہے ہیں اور فرما رہے ہیں کہ یہ ایک مثبت نشانی ہے۔ میرا سوال اسی سے متعلق ہے۔ سورت الکوثر کے نزول کی جب تفسیر پڑھتے ہیں تو سیاق سباق یہ لکھا جاتا ہے کہ سرور دوجہاں (ص) اپنے فرزند کے گزر جانے پہ غم سے نڈھال تھے تو یہ سورت نازل ہوئی۔ ترجمہ اور تفسیر کچھ یوں ہوتا ہے کہ رب مخاطب ہیں اپنے برگزیدہ بندے سے کہ آپ بیٹے کے گزرنے پہ دکھی نہ ہوں، ہم نے آپ کو جنت میں ایک تالاب عطا کیا ہے۔
تو قبلہ! ہم انسانوں سے چاہ رہے ہیں کہ وہ دکھی ہوں اور دوسرے لوگ بھی یہ اسرار نہ کریں کہ بھائی کے گزرنے کا سوگ نہ منائیں۔
Then why the Devine power is trivializing his man's pain by offering something completely irrelevant? Is Hoz e Kausar important in this situation?
41:22
Aoa ,Sir can i be part of your lectures.Regards
Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
Admin