ماشاءاللہ جی سلامت رہیں اللّٰہ پاک آپ کو عمر خضر عطا فرمائے اور صحت و تندرستی ہمیشہ برقرار رکھے آپ ایسا توحید پرست میں نے تو زندگی میں پہلی بار دیکھا ہے جو ڈنکے کی چوٹ پر حقیقت کشائی فرماتے ہیں جزا کم اللہ خیرا کثیرا ڈئیر سر۔ اللّٰہ کبیر
السلام علیکم اے ایس انصاری صاحب میں چاہوں گا کہ صحیح قرآن ترجمے کے ساتھ حاصل کریں اگر ممکن ہو تو برائے مہربانی مجھے فراہم کریں یہ ہمارے لیے مددگار ثابت ہو گا۔ ہندوستان سے آپ کا پیارا بھائی عرفان
پیارے بھائی عرفان کمنٹ کرنے کے لئے آپکا بہت شکریہ ، میرا نام عبداللہ ہے اور انصاری صاحب کا چینل میں ہی چلاتا ہوں ، ترجمہ کی ڈیمانڈ کثرت سے اتی رہتی ہے اور یہ ڈیمانڈ میں بار بار انصاری صاحب تک پہنچاتا رہتا ہوں ، ہم سب شاگردوں کی بھی یہ ہی خوائش ہے کہ انصاری صاحب قرآن کا ترجمہ یا مفہوم لکھ دیں لیکن وہ یہ کام قطعی کرنا نہیں چاہتے ۔ وہ کہتے ہیں کہ لوگ قرآن کو چھوڑ کر انکے ترجمہ کو فالو کرنا شروع کر دیں گے جیسے پرویزی حضرات پرویز صاحب کے لکھے مفہوم القرآن کو فالو کرتے ہیں ، تراجم اور مفہوم غلطی سے پاک نہیں ہو سکتے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ فرسودہ ہونے لگتے ہیں جبکہ اللہ کا نازل کردہ قرآن ہر دور میں امامت کرتا نظر آیا ہے وقت کا تغیر اس پر اثر انداز نہیں ہو سکتا ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپ اگر دین کو اہمیت دیتے ہیں تو عربی سیکھنے کی کوشش کریں ، شکریہ
Is kitab ki pervi nabi or shaba se sabit h wo roll model h qyamt tk k liye jb allah ne khdiya k main un se razi hoon or wo mujh se razi hain to ab aap ki kiya rai h
@@as.ansari janab trekar agr roll model h to krny Wala q nhi or wo aik jamat hogi Jo sub se alg hogi unko follow krny wali khleefa k mutalik aapki kia Rai h aaj Jo Deen k name pr krobar horha h hum is silsily main kia kren sada alfaz main rhnumai derkar h
طریقہ کار اللہ کا دیا ہوا ہے اور اللہ غلطی سے پاک ہے جبکہ انسان کی ذات غلطی سے پاک نہیں ہے انسان کے قول اور فعل دونوں میں غلطی ممکن ہے جبکہ اتباع ایسی چیز کی کرنی ہے جو 100 فیصد غلطی سے پاک ہو ، دیکھیں اللہ نبی سے کیا کہلوا رہا ہے قُلۡ اِنۡ ضَلَلۡتُ فَاِنَّمَاۤ اَضِلُّ عَلٰی نَفۡسِیۡ ۚ وَ اِنِ اہۡتَدَیۡتُ فَبِمَا یُوۡحِیۡۤ اِلَیَّ رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ سَمِیۡعٌ قَرِیۡبٌ 50۔34 قُلۡ آپ کہہ دیجئے اِنۡ ضَلَلۡتُ اگر میں گمراہ ہوگیا ، غلطی کر بیٹھا فَاِنَّمَاۤ اَضِلُّ عَلٰی نَفۡسِیۡ ۚ تو یہ غلطی میری ذاتی غلطی ہے وَ اور اِنِ اہۡتَدَیۡتُ اگر میں ہدایت پر قائم رہا فَبِمَا یُوۡحِیۡۤ اِلَیَّ رَبِّیۡ ؕ تو یہ اس وحی کی بدولت ہے جو میرا رب مجھ پر کرتا ہے ۔۔۔ اس لئے کسی کی بھی ذات کی پیروی نہیں کرنی ہے وحی کی پیروی کرنی ہے جس میں غلطی ہو ہی نہیں سکتی ۔
کیا قرآن مجید مکمل کتاب نازل ہوا۔ جمع تھا، ؟ وحی کتنے دنوں میں اتری؟ یا روایات کے مطابق بعد میں اکٹھا کیا گیا۔ اس پر وضاحت دے دیں، کیا کچھ آیات اس میں درج نہ ہو سکیں؟ ۔ شکریہ!
In molvi sb n lbi quran bian hi kia yh quran ko dm darrod ki ktab smjty h hr aik ko wzeefy kia jo lgo arbi the wo quran ko q nhi smjty aur eman laty is k baraks salmn farsi samj gei kia arb bolty the quran t nizam e zindgi deta h kbi is pr b bt ki h zaeef has eien bian ki jati h
انصاری صاحب آپ بالواسطہ خود ان لوگوں کو جاکر صحیح باتیں کیوں نہیں کہتے۔ مان لیے کہ انسان سے غلطی لازمی ہے۔ بہتر یہ ہیکہ ان لوگوں سے ملاقات کرکے ان لوگوں کو بات سمجھائی جائے۔
دین کی زینت ایمان ہے دنیا کی زینت مال ہے اللہ نے مال میں اقبال رکھا ہے علم میں کمال رکھا ہے ایمان میں غلبہ رکھا ہے جو لوگ آج شہرت پاۓ ہوۓ ہیں وہ صرف مال کی کثرت کی وجہ سے چرچہ میں ہیں نہ کہ ایمان و علم کی وجہ سے
زبردست انصاری بھائی ماشاءاللہ بہت خوب 👍👌🏵❤🌼
ماشاء اللہ،
اللہ تعلی اپ جیسے کچھ اور علماء، جو صرف اور صرف کلام اللہ کو پڑھ کر سمجھانے والا پیدا کر دے....
ماشاءاللہ جی سلامت رہیں اللّٰہ پاک آپ کو عمر خضر عطا فرمائے اور صحت و تندرستی ہمیشہ برقرار رکھے آپ ایسا توحید پرست میں نے تو زندگی میں پہلی بار دیکھا ہے جو ڈنکے کی چوٹ پر حقیقت کشائی فرماتے ہیں جزا کم اللہ خیرا کثیرا ڈئیر سر۔ اللّٰہ کبیر
V good
بہت اعلیٰ ❤
شکریہ
سلام علیکم۔سلامت رھو اور قران کے ساتھ رھو اور شاد رھو آباد رھو۔ صبح بخیر*
شکریہ
Mohd Shaikh ke Aqaid par video banay jazakaahlla khair
بہت ساری ویڈیوز موجود ہیں شیخ صاحب سے متعلق
Hajj k moky pr khutba gawahi h rhti dunya tk k jo mojood nhi h mera pegham untk phnchado aaj y deen allah ki mhrbani se hum tk phncha h
ماشاءاللہ بہت خوب
🤝
ansari sahab asai logon ko smjhya nahi sakta
Mohatram
Ansari sb
.Mulaqat karna chahta hun
السلام علیکم اے ایس انصاری صاحب میں چاہوں گا کہ صحیح قرآن ترجمے کے ساتھ حاصل کریں اگر ممکن ہو تو برائے مہربانی مجھے فراہم کریں یہ ہمارے لیے مددگار ثابت ہو گا۔
ہندوستان سے آپ کا پیارا بھائی عرفان
پیارے بھائی عرفان کمنٹ کرنے کے لئے آپکا بہت شکریہ ،
میرا نام عبداللہ ہے اور انصاری صاحب کا چینل میں ہی چلاتا ہوں ،
ترجمہ کی ڈیمانڈ کثرت سے اتی رہتی ہے
اور یہ ڈیمانڈ میں بار بار انصاری صاحب تک پہنچاتا رہتا ہوں ،
ہم سب شاگردوں کی بھی یہ ہی خوائش ہے کہ انصاری صاحب قرآن کا ترجمہ یا مفہوم لکھ دیں
لیکن وہ یہ کام قطعی کرنا نہیں چاہتے ۔
وہ کہتے ہیں کہ لوگ قرآن کو چھوڑ کر انکے ترجمہ کو فالو کرنا شروع کر دیں گے
جیسے پرویزی حضرات پرویز صاحب کے لکھے مفہوم القرآن کو فالو کرتے ہیں ،
تراجم اور مفہوم غلطی سے پاک نہیں ہو سکتے
اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ فرسودہ ہونے لگتے ہیں
جبکہ اللہ کا نازل کردہ قرآن ہر دور میں امامت کرتا نظر آیا ہے
وقت کا تغیر اس پر اثر انداز نہیں ہو سکتا ۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپ اگر دین کو اہمیت دیتے ہیں تو عربی سیکھنے کی کوشش کریں ،
شکریہ
Well done keep continue please
Qur'an claims, few will be saved
سنة الولین کا ذکر ہے گناہگاروں کی سنت
15 /13
رسولوں کی سنت
17/77
یہاں اللہ اپنی سنت کی بات کر رہا ہے جس پر وہ اپنے رسولوں کو چلاتا ہے
اور اس میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوتی
Is kitab ki pervi nabi or shaba se sabit h wo roll model h qyamt tk k liye jb allah ne khdiya k main un se razi hoon or wo mujh se razi hain to ab aap ki kiya rai h
اللہ نے کسی کی ذات کو کبھی رول ماڈل نہیں بنایا ، طریقہ کار کو ماڈل بنایا ہے
اور نہ کبھی کسی کو نام لے کر جنت کا ٹکٹ جاری کیا ہے
@@as.ansari janab trekar agr roll model h to krny Wala q nhi or wo aik jamat hogi Jo sub se alg hogi unko follow krny wali khleefa k mutalik aapki kia Rai h aaj Jo Deen k name pr krobar horha h hum is silsily main kia kren sada alfaz main rhnumai derkar h
طریقہ کار اللہ کا دیا ہوا ہے اور اللہ غلطی سے پاک ہے
جبکہ انسان کی ذات غلطی سے پاک نہیں ہے
انسان کے قول اور فعل دونوں میں غلطی ممکن ہے
جبکہ اتباع ایسی چیز کی کرنی ہے جو 100 فیصد غلطی سے پاک ہو ،
دیکھیں اللہ نبی سے کیا کہلوا رہا ہے
قُلۡ اِنۡ ضَلَلۡتُ فَاِنَّمَاۤ اَضِلُّ عَلٰی نَفۡسِیۡ ۚ وَ اِنِ اہۡتَدَیۡتُ فَبِمَا یُوۡحِیۡۤ اِلَیَّ رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ سَمِیۡعٌ قَرِیۡبٌ 50۔34
قُلۡ
آپ کہہ دیجئے
اِنۡ ضَلَلۡتُ
اگر میں گمراہ ہوگیا ، غلطی کر بیٹھا
فَاِنَّمَاۤ اَضِلُّ عَلٰی نَفۡسِیۡ ۚ
تو یہ غلطی میری ذاتی غلطی ہے
وَ
اور
اِنِ اہۡتَدَیۡتُ
اگر میں ہدایت پر قائم رہا
فَبِمَا یُوۡحِیۡۤ اِلَیَّ رَبِّیۡ ؕ
تو یہ اس وحی کی بدولت ہے جو میرا رب مجھ پر کرتا ہے ۔۔۔
اس لئے کسی کی بھی ذات کی پیروی نہیں کرنی ہے
وحی کی پیروی کرنی ہے جس میں غلطی ہو ہی نہیں سکتی ۔
By the way, are you also retired government officer? Secondly why you are hiding yourself behind A S ?
کیا قرآن مجید مکمل کتاب نازل ہوا۔ جمع تھا، ؟ وحی کتنے دنوں میں اتری؟ یا روایات کے مطابق بعد میں اکٹھا کیا گیا۔ اس پر وضاحت دے دیں، کیا کچھ آیات اس میں درج نہ ہو سکیں؟
۔ شکریہ!
In molvi sb n lbi quran bian hi kia yh quran ko dm darrod ki ktab smjty h hr aik ko wzeefy kia jo lgo arbi the wo quran ko q nhi smjty aur eman laty is k baraks salmn farsi samj gei kia arb bolty the quran t nizam e zindgi deta h kbi is pr b bt ki h zaeef has eien bian ki jati h
قرآن مجید لا ریب اور مستند کتاب ھے۔ انصاری صاحب کی محنت ھمین معلومات فراہم کرکے جھاد کر رھےھیں۔ تقی صاحب سے امید رکھنا اچھی بات ھے مگر۔۔۔۔۔۔
شکریہ 👍
Bhai phle arbi pdhna sikhlo
سارا زور الفاظ کی ادائیگی میں ہی لگا رینا ،
ح یہاں سے نکالو اور ع وہاں سے نکالو ۔
یہ مت دیکھنا کہ اللہ بات کیا کر رہا ہے !
علاقوں اور امتیوں کے نام پر فرقے بنا لیے ہیں افسوس ہے
دین میں شخصیات کا دخل فرقوں کی وجہ بنتا ہے ۔
کسی کے لئے علی افضل
تو کسی کے لئے ابو بکر عمر
کسی کے لئے کوئی تو کسی کے لئے کوئی ۔
انصاری صاحب آپ بالواسطہ خود ان لوگوں کو جاکر صحیح باتیں کیوں نہیں کہتے۔ مان لیے کہ انسان سے غلطی لازمی ہے۔ بہتر یہ ہیکہ ان لوگوں سے ملاقات کرکے ان لوگوں کو بات سمجھائی جائے۔
زندگی گزر گئی سمجھاتے سمجھاتے
آپ کوشش کر کے دیکھ لیں آپکو بھی اندازہ ہو جائے گا
Or aap batao ansari shab ki kon sunega or kon manega bhot Kam log hai Jo haq or batil ka faraq jante hai
دین کی زینت ایمان ہے
دنیا کی زینت مال ہے
اللہ نے مال میں اقبال رکھا ہے
علم میں کمال رکھا ہے
ایمان میں غلبہ رکھا ہے
جو لوگ آج شہرت پاۓ ہوۓ ہیں وہ صرف مال کی کثرت کی وجہ سے چرچہ میں ہیں
نہ کہ ایمان و علم کی وجہ سے