Sir Aap ka ye lacture Bahut achcha hai ji aap ka lacture sunne se knowledge badhti hai aur ham jihalat ke chngul se baahar aajate hen koam ki is khidmat ke liye Aap ka bahut bahut shukriya
music ki kya zarurat perti he video editor sahab yeh shoq kahi or pura kerlen barai mehar bani hame content se distract nahi kiya karen part time shadi ki videos edit kerlen us main music laganay ka bharpoor moqa bhi milay ga or shoq bhi pura hota rahe ga 🤦♂
ہمیں تو اج تک نہ ملا ایسا کوئی ترجمہ آپ کو کیا بتائیں ، ویسے تو تراجم کا مقصد لوگوں تک ہدایت پہنچانا ہوتا ہی نہیں ہے اپنا مسلک پہنچانا ہوتا ہے ۔ اگر کوشش کی جائے تب بھی تراجم قرآن کی مکمل ترجمانی نہیں کر سکتے وقت کے ساتھ ساتھ قرآن کی عربی ایات میں سے نئے نئے راز کھلتے رہیں گے اور ہمیں حیرت میں مبتلا کرتے رہیں گے جبکہ تراجم میں ایسا کچھ نہیں ہوتا ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی میں شیخ شاہنواز انڈیا سے محترم انصاری صاحب بہت اچھا راز کھولا اپ نے ماشاء اللہ اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے سید کے بارے میں سید کا معنی سردار ہے اور دو ایتیں اگر اپ پیش کر دیں تو اور اس کے اندر جان اجاتی سورہ یوسف سورہ نمبر 12 ایات نمبر 24 اور دونوں دروازے کی طرف دوڑے اور اس عورت نے یوسف کا کرتا پیچھے کی طرف سے کھینچ کر پھاڑ ڈالا اور دروازے کے پاس ہی عورت کا سید ینی شوہر دونوں کو مل گیا تو کہنے لگی جو شخص تیری بیوی کے ساتھ برا ارادہ کرے بس اس کی سزا ہی ہے کہ اسے قید کر دیا جائے یا کوئی دردناک سزا دی جائے حفظہ کا شوہر ایمان لایا بھی تھا کہ نہیں یہ تو قران نے واضح نہیں کیا بلکہ ایک چیز واضح ہو گئی کہ اپ نے جو کہا کہ سید کے معنی سردار ہیں اور وہ کافر اور مومنوں پہ بھی ہائے انصاری صاحب اللہ اپ کے اوپر رحمت اور برکتیں نازل فرمائے امین
Zabardast
Sir Aap ka ye lacture Bahut achcha hai ji aap ka lacture sunne se knowledge badhti hai aur ham jihalat ke chngul se baahar aajate hen koam ki is khidmat ke liye Aap ka bahut bahut shukriya
جزاک اللہ
بہت خوب اے ایس انصاری صاحب۔
شکریہ
Good
Thanks
Ansari sb.love u for open n shut truth.
Hasab nasab ka islam mn koi wajood nahi hy.
جی
Assalamualaikum ansari sahab aap ne kaha ke betiyan the tu bhir Quran me tu makana Mohammed abamirijalikum ka Kiya hai bhir
music ki kya zarurat perti he video editor sahab yeh shoq kahi or pura kerlen barai mehar bani hame content se distract nahi kiya karen part time shadi ki videos edit kerlen us main music laganay ka bharpoor moqa bhi milay ga or shoq bhi pura hota rahe ga 🤦♂
انصاری صاحب . قرآن پاک کا ترجمہ کس کا زیادہ بہتر ہے . کس کا ترجمہ والا قرآن پڑھا جاۓ . رہنمائی فرما دیں . شکریہ
ہمیں تو اج تک نہ ملا ایسا کوئی ترجمہ آپ کو کیا بتائیں ،
ویسے تو تراجم کا مقصد لوگوں تک ہدایت پہنچانا ہوتا ہی نہیں ہے اپنا مسلک پہنچانا ہوتا ہے ۔
اگر کوشش کی جائے تب بھی
تراجم قرآن کی مکمل ترجمانی نہیں کر سکتے
وقت کے ساتھ ساتھ قرآن کی عربی ایات میں سے نئے نئے راز کھلتے رہیں گے
اور ہمیں حیرت میں مبتلا کرتے رہیں گے
جبکہ تراجم میں ایسا کچھ نہیں ہوتا ۔
کوئی ہے سئید جو دلیل سے جواب دے