شہباز بھائی آج آپ جس مقام پر ہیں اس میں استاد غلام حسین اور استاد صدیق کا ہاتھ ہے اللہ تعالٰی غلام حسین اور صدیق استاد کی آخرت اچھی کے اور جنت فردوس میں جگہ دے آمین اللہ تعالٰی آپ کو اور کامیاب کرے آمین اللہ حافظ محبوب شاہ جی USA
بہت سے لوگوں کو اس بات کا علم نہیں کہ ویسپا فیکٹری میرپور ازاد کشمیر میں تھی ۔جو ۱۹۹۸ میں بند کر دی گیی۔اس میں ویسپا سکوٹر اور رکشا بنتے تھے ۔اج بھی اپ اس بند فیکٹری کا وزٹ کر سکتے ہیں
Waspa Kashmir k malik Raja Abdul Rehman sab thay jo k District Gujrat say he belong kertay hain.n 2000 main unhoon nay Karachi main aik car factory start key thee n aik car fiat UNO k name say banai thee.n baad main 2007 main yea factory b bend ho gai thee.governmints key bad policies key wejha say yahaan achay log tik he nahe sektay.
I'm proud Let me tell you that I joined Vespa Company in Pakistan and was associated with the company from 1988 to 1999. I ran Vespa well during my job, I am still crazy about Vespa. Mr. Zafar Atif Lahore (Pakistan)
Aapki vespa dekh ..hume apne bajaj ki yaad aa gaii humare papa bajaj ki scooter m ghuma the the...ab ye scooter band hongaii hai india m...m bhi shaukeen hu bikes ka meri bhi shop hai imported bikes ki goa m ❤
کیا بات ھے ویسپا کی میرے والد نے 1964 ماڈل خریدا 1968 وغیرہ میں 2500روپے میں اس ویسپا پر میں نے نو دس سال کی عمر میں چلانی سیکھ لی پھر 1970 1971 میں 1968 ماڈل خریدا شائد 3800 کا یاد نہیں بہت انجواۓ کیا
ویسپا سکوٹر ایک وفادار مشین ہے اور نسلوں کی خدمت کرتا ہے۔ ہنڈا اور یاماہا اس کے نزدیک بھی پھٹک سکتے۔ باوقار اور با اعتماد فیملی سواری۔ ہم اسے کبھی نہیں بھول سکتے۔
Dear AOA. I am also having vespa 1974 model, Italy assembled. I am 81 years of age and really enjoy driving vespa. It is a mini car. I hate motor cycle, injurious for the ladies to ride. Many accidents occured in the past due to dopatta causing deaths. Most interesting thing to point out is, if the clutch cable is broken no body is ready to replace the cable saying that he is Honda specialist he can not change the cable despite my guidance. I am a resident of Lahore and fortunately I have found a mechanic who is fully aware of the functioning of vespa and I always used to acquire his services for tuning etc.
Italian love Vespa new model and old model . but now Vespa make scooter and baiks .Italian scholarship love Vespa zip 50 cc price € 2100.in Rupe 4 lak 20 hazar .and duty 30
ویسپا کو دیکھ کر 1983 کی ایک یاد تازہ ھوگئ۔ یہ گوجرانوالہ کی کہانی ھے ھمارے محلے میں ایک ڈاکٹر صاحب تھے اسکی شادی ھوگئ کچھ دنوں بعد اپنی دُلہن کو ویسپا پر بٹھاکر کہیں سیر کیلئے جارہاتھا اچانک سامنے کُتا آیا کُتّے کو بچاتے ھوئے سکوٹر گرگیا ساتھ میں گندے پانی کا تالاب تھا جسکو چھپڑ بولتے تھےڈاکٹر صاحب بمعہ سکوٹر و نئ نویلی دلہن اسی چھپڑ میں جاگرے ھم نے اُنکو نکالا اسکے بعد جب بھی میں ویسپا سکوٹر دیکھتا ھوں تو مجھے وھی ڈاکٹر صاحب والی کہانی یاد آجاتی ھے۔
۔ارے کیا یادیں تازہ کردیں آپ نے سر جی! ہمارے ابا اس ویسپا پر کراچی سے حیدرآباد ،کراچی سے اتھل ، اور کراچی سے لاہور تک آۓ دن جاتے تھے۔بہت ساری بچپن کی یادیں امنڈ کر آئیں ہیں اور ہلچل مچاگئ ہیں لیکن بڑا مزہ آیا کہ کسی نے تو ویسپا کو یاد کیا۔ویسپا ڈیسرو کرتی ہے کہ اس پر وڈیو بنائی جاۓ۔اتوار کا دن ابا کا چھٹی والے دن ڈھیر سارا ہرا دھنیا ڈال کر بھنابھنا قیمہ بنانا اور اس کے بعد اپنی ویسپا کو نہلانا دکھلانا ہر چیز اس کی مینٹین کرنا۔بہت کچھ یاد آیا ہمارے پیارے ابا اپنے آخری وقتوں تک انہوں نے ویسپا رکھی ڈرائیور کو فارغ کرنے کے بعد وہ اپنی ویسپا نکالتے تھے اور چھوٹے موٹے سارے باہر کے کام کرتے تھے کہ میں ایکٹو رہتا ہوں بہت مزے لیئے ہم نےویسپا اور ابا کے ساتھ میرے پیارے ابا پروردگار آپ کو چہاردہ معصومین علیہم السّلام کی شفاعت نصیب کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔
My late father imported vespa from Italy in 1965 and continued to use it till his death in 1996. We lived in his official allotted resident on Saifullah Lodhi Road and its tuning was done on regular basis from this shop.. It costed him Rs.2100/- Plus 500/ assembled charges
this Vespa reminds my memory attracted to my billion times excellent Physics , Chemistry & Maths teacher Sir Naeem ( Allah almighty bless him & rest his soul in heaven Amen ) who had been using this Vespa to reach my house & teach me & my brother #👍👍👍
جو کمپنیاں اپنی پراڈکٹ میں وقت کے ساتھ جدت پیدا نہی کرتیں آخر میں وہ ناپید ھو جاتی ھیں آج ویسپا سکوٹی کی شکل میں موجود ھے مگر اسکو کوٸی اور کمپنیاں تیار کرتی ھیں
karachi mein riaz bhai lahore k rehnay walay thay inn ka inteqal ho gaya allah riaz bhai ko jannat mein aala muqam ata karay jawab nahe vespa master and mu h more
Great work, ustad mere pas bhi apni walid ki vespa sprint 1976 majood hai Larkana ma rehta ho per yaha per koi mistri ha hi nahi thora bohat kam mujhy khud karna parta hai net se dekh kar
ماشااللہ پیارے بھائی آپ کی چار ماہ پرانی ویڈیو مجھے اچھی لگی ہے دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ پاک ہمیں بھی یہ تیمور غریبوں کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرمائے
پیپلز پارٹی کے ایک ایم این اے راجہ ظفر جنہوں نے گھکڑ پلازہ صدر بازار میں بنایا تھا اُنہوں نے میر پور ویسپا فیکٹری لگائی تھی اس وقت وہاں ٹیکس کی چھوٹ تھی میں نے 65 کی دہائی میں لمریٹا اسکوٹر چلانا سیکھا تھا پھر 70 کی دھائی میں مکمل ویسپا پر سیکھا تھا میرے ایک انکل کراچی میں ہیں ان کے پاس ابھی بھی 62 ماڈل ویسپا ہیے
میرے والد صاحب نے 1964 ماڈل کا ویسپا 1979 میں خریدا تھا اس وقت اس کی قیمت 4500 روپے تھی جو 1979 سے 1984 تک ہمارے پاس تھا میں کالج اس پر جاتا تھا۔ Vespa کے علاوہ Lembretta اسکوٹر بھی ہوتا تھا۔
I had Vespa new body line with indicators for nineteen years and never had any major trouble with that. Used to drive Pindi, abbottabad, Murree often, it was great 👍🏿 and respectable way of transport.
بہت چلائی ہے 80 ماڈل۔ ویسپا کو لوگوں نے اس لئے چھوڑ دیا مہنگا بہت ہے اور پیٹرول بھی بہت کنزیوم کرتا ہے۔بہت پائیدار سواری ہے دوبارہ اورہالینگ اور رنگ کرو دوبارہ نئ نکل اتی ہے
Or may Allah have mercy on us all and ease our difficulties. He is the Most Merciful Help those who are my own, especially the charity of your beloved Prophet (peace be upon him) Amen or Lord of the Worlds
My late father had bought 1978 vespa in 1980 it served him till 2010 and sold it in 2013 as it was rusted. Whenever i hear a vespa now i remember 90s and my childhood
میری ہہت سی بچپن کی یادیں اس سے وابستہ ہیں یہ بہت ہی خوبصورت سواری تھی۔
شہباز بھائی آج آپ جس مقام پر ہیں اس میں استاد غلام حسین اور استاد صدیق کا ہاتھ ہے
اللہ تعالٰی غلام حسین اور صدیق استاد کی آخرت اچھی کے اور جنت فردوس میں جگہ دے
آمین
اللہ تعالٰی آپ کو اور کامیاب کرے آمین
اللہ حافظ
محبوب شاہ جی
USA
بہت سے لوگوں کو اس بات کا علم نہیں کہ ویسپا فیکٹری میرپور ازاد کشمیر میں تھی ۔جو ۱۹۹۸ میں بند کر دی گیی۔اس میں ویسپا سکوٹر اور رکشا بنتے تھے ۔اج بھی اپ اس بند فیکٹری کا وزٹ کر سکتے ہیں
Q bnd kr Di gi
@@shazianoureen5766 kashmir bny ga khud muhtar
Ic leye
True 👍🏼
Mayray walid sab b waspa factory k employee thay.1989 to 1995 kaam kertay rahay hain.i m from Lalamusa Gujrat.
Waspa Kashmir k malik Raja Abdul Rehman sab thay jo k District Gujrat say he belong kertay hain.n 2000 main unhoon nay Karachi main aik car factory start key thee n aik car fiat UNO k name say banai thee.n baad main 2007 main yea factory b bend ho gai thee.governmints key bad policies key wejha say yahaan achay log tik he nahe sektay.
Betareen chinnaol bethaerin usthad zabardasath vedeo
بہت عرصے کے بعد ویسپا کی آواز سنی ۔۔۔ بہت شکریہ آس ویڈیو کو اپ لوڈ کرنے کا ۔
I'm proud
Let me tell you that I joined Vespa Company in Pakistan and was associated with the company from 1988 to 1999. I ran Vespa well during my job, I am still crazy about Vespa. Mr. Zafar Atif Lahore (Pakistan)
بہترین... کاش یہ دوبارہ آنا شروع ہوجائے... بہت بہترین سوای ہے موٹر-سائیکل سے بہترین
نوازش
Aapki vespa dekh ..hume apne bajaj ki yaad aa gaii humare papa bajaj ki scooter m ghuma the the...ab ye scooter band hongaii hai india m...m bhi shaukeen hu bikes ka meri bhi shop hai imported bikes ki goa m ❤
Ma ne bhai k pass ana Goa ki ser krni..?❤️🩹🌹🇵🇰
ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت خوب بٹ صاحب
شکریہ
ویسپا میری پہلی محبت❤
93۔94 جب میری عمر 12۔13 سال ہوگی چلا لیا کرتا تھا
زبردست جناب 💪♥️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
شکریہ جناب
@@khurram498 jiii
اسلام علیکم جناب 💪♥️🇵🇰🇵🇰
Bht shandar lajawab video
کیا بات ھے ویسپا کی
میرے والد نے 1964 ماڈل خریدا 1968 وغیرہ میں 2500روپے میں اس ویسپا پر میں نے نو دس سال کی عمر میں چلانی سیکھ لی پھر 1970 1971 میں 1968 ماڈل خریدا شائد 3800 کا یاد نہیں
بہت انجواۓ کیا
شہباز استاد بہت بہترین کاریگر ہیں ویسپا میں ہمشیہ انہی سے کام کرواتا ہوں ❤
Wao Maza aa Gia Vespa ki yad Taza ho gaee
Bohat pyari video. Vespa shaandaar sawari hai. Salam hai is mechanic ko.
شاندار معلومات
ویسپا سکوٹر ایک وفادار مشین ہے اور نسلوں کی خدمت کرتا ہے۔ ہنڈا اور یاماہا اس کے نزدیک بھی پھٹک سکتے۔ باوقار اور با اعتماد فیملی سواری۔ ہم اسے کبھی نہیں بھول سکتے۔
My father and uncle had this VESPA in 1970s and 80s.As a child I used to stand infront of my father and my sisters were sitting on the back seat.
Thanks
ماشاءاللہ بہت خوب
Excellent memories 👌
I used vespa for five years. It is Excellent ride. No tension and worries. Enough space to keep different sorts of language.
Salute to u Mr shahbaz. We must appreciate these talented mechanics.
Apna number send karain
Dear AOA. I am also having vespa 1974 model, Italy assembled. I am 81 years of age and really enjoy driving vespa. It is a mini car. I hate motor cycle, injurious for the ladies to ride. Many accidents occured in the past due to dopatta causing deaths. Most interesting thing to point out is, if the clutch cable is broken no body is ready to replace the cable saying that he is Honda specialist he can not change the cable despite my guidance. I am a resident of Lahore and fortunately I have found a mechanic who is fully aware of the functioning of vespa and I always used to acquire his services for tuning etc.
Ma sha Allah. Sir do you still drive vespa at 81 age?
@@nadeembhutto5675 Alhamdulillah, I am still driving vespa.
@@mehboobshad2531 Ma sha Allah. May Allah blessed u long life nd good Health. 👍❤️
@@nadeembhutto5675 Thanks.
Italian love Vespa new model and old model . but now Vespa make scooter and baiks .Italian scholarship love Vespa zip 50 cc price € 2100.in Rupe 4 lak 20 hazar .and duty 30
Butt G aur Muhammed Shahbaz Bhi good work 👏
شکریہ
ویسپا کو دیکھ کر 1983 کی ایک یاد تازہ ھوگئ۔
یہ گوجرانوالہ کی کہانی ھے ھمارے محلے میں ایک ڈاکٹر صاحب تھے اسکی شادی ھوگئ کچھ دنوں بعد اپنی دُلہن کو ویسپا پر بٹھاکر کہیں سیر کیلئے جارہاتھا اچانک سامنے کُتا آیا کُتّے کو بچاتے ھوئے سکوٹر گرگیا ساتھ میں گندے پانی کا تالاب تھا جسکو چھپڑ بولتے تھےڈاکٹر صاحب بمعہ سکوٹر و نئ نویلی دلہن اسی چھپڑ میں جاگرے ھم نے اُنکو نکالا اسکے بعد جب بھی میں ویسپا سکوٹر دیکھتا ھوں تو مجھے وھی ڈاکٹر صاحب والی کہانی یاد آجاتی ھے۔
یادیں
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه ماشاءالله ماشاءالله بہت خوب میرے مخترم اللّٰه سبحان و تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🤲❤
جزاک اللہ
Bhai aap rajput ho..
1978 model abi b hain fit hai .. lahore se murre b gya hon or karachi tak b gya hon 6 months pehle
Mery father k pas bhi vespa tha.humari bachpan ki bohat achi yadein hen vespa k sath.
Very good sharing 👌
۔ارے کیا یادیں تازہ کردیں آپ نے سر جی! ہمارے ابا اس ویسپا پر کراچی سے حیدرآباد ،کراچی سے اتھل ، اور کراچی سے لاہور تک آۓ دن جاتے تھے۔بہت ساری بچپن کی یادیں امنڈ کر آئیں ہیں اور ہلچل مچاگئ ہیں لیکن بڑا مزہ آیا کہ کسی نے تو ویسپا کو یاد کیا۔ویسپا ڈیسرو کرتی ہے کہ اس پر وڈیو بنائی جاۓ۔اتوار کا دن ابا کا چھٹی والے دن ڈھیر سارا ہرا دھنیا ڈال کر بھنابھنا قیمہ بنانا اور اس کے بعد اپنی ویسپا کو نہلانا دکھلانا ہر چیز اس کی مینٹین کرنا۔بہت کچھ یاد آیا ہمارے پیارے ابا اپنے آخری وقتوں تک انہوں نے ویسپا رکھی ڈرائیور کو فارغ کرنے کے بعد وہ اپنی ویسپا نکالتے تھے اور چھوٹے موٹے سارے باہر کے کام کرتے تھے کہ میں ایکٹو رہتا ہوں بہت مزے لیئے ہم نےویسپا اور ابا کے ساتھ میرے پیارے ابا پروردگار آپ کو چہاردہ معصومین علیہم السّلام کی شفاعت نصیب کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔
ameen ...
My late father imported vespa from Italy in 1965 and continued to use it till his death in 1996.
We lived in his official allotted resident on Saifullah Lodhi Road and its tuning was done on regular basis from this shop..
It costed him Rs.2100/- Plus 500/ assembled charges
Wow
@@khurram498 Unforgettable sweet memories...
Bhai ka number batao please please please 🙏🙏🙏🙏🙏
@@khurramhyder8073 bhai ka number bata do please please please please 🙏🙏🙏🙏
masahallah very nice allah apco zindagi de ameen Pakistan zindabad
this Vespa reminds my memory attracted to my billion times excellent Physics , Chemistry & Maths teacher Sir Naeem ( Allah almighty bless him & rest his soul in heaven Amen ) who had been using this Vespa to reach my house & teach me & my brother #👍👍👍
very informative
MAASHA ALLAH BOHT HOOB JANAB EXCELLENT
ویسپا بہت اچھی تھی پرابلم صرف ایک ہی تھی اس میں کوی نالی تھوڑی بڑی آ جاے رستے میں تو یہ کہتا تھا میں نہیں ٹپنا اور بندے بھی دو ہی بیٹھ سکتے تھے
وجہ ، اس کے چھوٹے ٹائر تھے
❤️❤️❤️ beautiful video ❤️❤️❤️
زبردست 👍🏻 پنڈی پنڈی اے ❤
Porani yad taza kar di
نوازش
Yaad taza kr di
Nice beute ful
Nice video
جو کمپنیاں اپنی پراڈکٹ میں وقت کے ساتھ جدت پیدا نہی کرتیں آخر میں وہ ناپید ھو جاتی ھیں آج ویسپا سکوٹی کی شکل میں موجود ھے مگر اسکو کوٸی اور کمپنیاں تیار کرتی ھیں
واہ جی بٹ صاحب کیا بات ہے
آداب
Shabaz bahi kamal k insan hai or bhot mokhlis insan hain
Maa'sha'Allah talented vespa specialist. My father, brothers and my self used vespa and enjoyed it's luxury drive Maa'sha'Allah 🌹
Thanks
شہباز بھائی کیا بات ہے
Good Job brother. Very informative and Interesting story.
Thanks
Great work ❤
Thanks
bachpan k baad ab peen peon phat phat awaz suni
karachi mein riaz bhai lahore k rehnay walay thay inn ka inteqal ho gaya allah riaz bhai ko jannat mein aala muqam ata karay jawab nahe vespa master and mu h more
Great
GREAT
thanks
واقعی معزز اور شریف سواری ہے
جی
My father bought vespa 1980. Model...i also drive it till 1990.
MashaAllah I myself love vespa
Kabhi chalai nhi pur jub bhi dekhta hn bht dekhta hn
Great work, ustad mere pas bhi apni walid ki vespa sprint 1976 majood hai Larkana ma rehta ho per yaha per koi mistri ha hi nahi thora bohat kam mujhy khud karna parta hai net se dekh kar
واہ جی واہ بھائی
آداب
Masallah amazing, people in the world need people like him. Old Vespa is extremely expensive in Europe
Excellent treat for the Vespa lovers.welldone @ Khurram Butt sb.
آداب
Mja agya sir .❤️
Nice sharing ❤️❤️❤️
Can you plz tell me his location because I want to restore one
Wow
yes sir aik factory Hattar industrial estate main bhi thi jo band ho gayi hai.. last time wahan vespa rickshaw tiyaar hora tha.
I like Vespa scooter so much.
Nice one lovely vedio best wishes from Ireland Dublin
Very nice
Budgumanian..good name...will spread more budgumania in society...
بٹ گمانیاں
Wah but sb great job dear 👍
I have vespa 1977 and i am riding on it for the last 47years
Great
Nice 👍
Marshallah truly amazing
شکریہ
Please how much in rupees for the Vespa thank you
Great brother
ماشااللہ پیارے بھائی آپ کی چار ماہ پرانی ویڈیو مجھے اچھی لگی ہے دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ پاک ہمیں بھی یہ تیمور غریبوں کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرمائے
نوازش برادر
پیپلز پارٹی کے ایک ایم این اے راجہ ظفر جنہوں نے گھکڑ پلازہ صدر بازار میں بنایا تھا اُنہوں نے میر پور ویسپا فیکٹری لگائی تھی اس وقت وہاں ٹیکس کی چھوٹ تھی میں نے 65 کی دہائی میں لمریٹا اسکوٹر چلانا سیکھا تھا پھر 70 کی دھائی میں مکمل ویسپا پر سیکھا تھا میرے ایک انکل کراچی میں ہیں ان کے پاس ابھی بھی 62 ماڈل ویسپا ہیے
Good report butt sab
آداب
میرے والد صاحب نے 1964 ماڈل کا ویسپا 1979 میں خریدا تھا اس وقت اس کی قیمت 4500 روپے تھی جو 1979 سے 1984 تک ہمارے پاس تھا میں کالج اس پر جاتا تھا۔
Vespa کے علاوہ Lembretta اسکوٹر بھی ہوتا تھا۔
good sir g
Bhai bhhht hi mehnga hai many use kia howa hai vespa ke liye pump apna hona chahye 10 sy 12 ki average daita hai bhht hi mushkil se wo bhi
I had Vespa new body line with indicators for nineteen years and never had any major trouble with that. Used to drive Pindi, abbottabad, Murree often, it was great 👍🏿 and respectable way of transport.
Thanks
Thanks
بہت چلائی ہے 80 ماڈل۔ ویسپا کو لوگوں نے اس لئے چھوڑ دیا مہنگا بہت ہے اور پیٹرول بھی بہت کنزیوم کرتا ہے۔بہت پائیدار سواری ہے دوبارہ اورہالینگ اور رنگ کرو دوبارہ نئ نکل اتی ہے
جی اسلام علیکم میں پنجاب سے بات کر رہا ہوں یہ کتنے کا ملے گا مجھے سینڈ موٹر سائیکل جس پر
Good g
آداب
Iss sari video meen Vespa ki Kahani kidar thi?
Uncle G love you from Mangla
پاکستان زندہ باد
There use to be a factory in mirpur ak,
Or may Allah have mercy on us all and ease our difficulties. He is the Most Merciful
Help those who are my own, especially the charity of your beloved Prophet (peace be upon him)
Amen or Lord of the Worlds
pls sir vespa dobara pakistan m launch kiya jaya
Bhai karachi dawood chorangi pe bhi thi
Aslamalekiom. Kese hoap..masallhah.
Moje.ak..1..ke..karednahe..je.kese.melage⚘👌
Wespa kitnay tak tiyar ho jaye ga . meray pass ha aik.
Shahbaz is maintaining my Vespa since 1990
Aoa sir i need shabaz number n its location
Vespa, Bajaj Cheatek, Bajaj Priya, Bajaj Super is all time best
My late father had bought 1978 vespa in 1980 it served him till 2010 and sold it in 2013 as it was rusted.
Whenever i hear a vespa now i remember 90s and my childhood
Great
Vespa scooter good women and girls give them use
We can export these old scooters from India to Pakistan so they can restore and use them
کتنے کا دو گے
@@sarfrazhussain5764 1000
So sorry sir that the people of both the countries are not allowed for free trade
Price of second hand vesp .....please tell..❤