Motor Cycle Chalany Walo Kay Liye Barri Khush Khabri | Capital TV

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 1.6K

  • @RafaqatAli-et9gm
    @RafaqatAli-et9gm 2 ปีที่แล้ว +18

    کیا بات ہے آپ کے کیمرے والے آدمی کو اسلام جو چیز دیکھنے والی وہ دیکھ نہیں رہا وہ اس آدمی کو دیکھ رہا ہے اچھا تھا اپنا چہرہ بھی ساتھ دیکھتا

    • @Hassanali-mg7iq
      @Hassanali-mg7iq 2 ปีที่แล้ว +2

      Bilkul thek kaha ap ny buddy dikha nahin rha mukmal kh kis trah ya fit ho gee or Camry man ko kuch pta nahin video bnany ka

    • @Khadijaazmat-h
      @Khadijaazmat-h วันที่ผ่านมา

      😂😅

  • @gabrielfelix6166
    @gabrielfelix6166 2 ปีที่แล้ว +3

    کیا اس کے لیے علاحدہ لائسنس کی ضرورت ہو گی؟

  • @zulkaifiqbal9456
    @zulkaifiqbal9456 2 ปีที่แล้ว +6

    اندر سے بھی وڈیو بنانی چاہیے تھی کہ کتنی سی جگہ ہے بیٹھنے کی

    • @zulkaifiqbal9456
      @zulkaifiqbal9456 2 ปีที่แล้ว

      میسج اچھے سے پڑھا بھی نہیں اور لائک ٹھوک دیا

  • @sheezamughal1908
    @sheezamughal1908 2 ปีที่แล้ว +3

    Zabrdat bhot acha kam kia hi allah apko or taraqi dey logon k ley ap or achy kam kraen

  • @abdulraufyoussuf5592
    @abdulraufyoussuf5592 2 ปีที่แล้ว +122

    ماشااللہ آپ نے بہت زبردست کام کیا ھے. ہم جیسے لوگوں کے لئے یہ ایک نعمت ھے. اللہ پاک آپکو سلامت رکھیں اور جزاۓ خیر عطا فرمائیں (آمین)

    • @dranisabegum1731
      @dranisabegum1731 2 ปีที่แล้ว +3

      Pls inform me about; How manay litter of petrol use in many mile

    • @dranisabegum1731
      @dranisabegum1731 2 ปีที่แล้ว

      And How weel are there

    • @razasyed5673
      @razasyed5673 2 ปีที่แล้ว +1

      Zabirdast yaar

    • @muhammadmaqbool8198
      @muhammadmaqbool8198 2 ปีที่แล้ว

      ​@@dranisabegum1731

    • @KP_Butt
      @KP_Butt 2 ปีที่แล้ว

      @@dranisabegum1731 tttttrttttettittreerwtttttttrotetrrre the wrirrrrrrrorriourriirirrrueuourwruirruuurrr eierierwrerr the same r

  • @asmaharoon65
    @asmaharoon65 2 ปีที่แล้ว +6

    بہت ماشااللہ کمال کا پروجیکٹ ہے المیہ تو یہ ہی ہے ہمیشہ سے کوئی پاکستانی گورنمنٹ کبھی بھی ایسے کسی پروجیکٹ کو پروموٹ نہیں کرتی ور نہ پاکستانی جوانوں میں بیش بہا صلاحیتیں موجود ہیں بس ذرا گورمنٹ کی طرف سے انگلی پکڑنے کی دیر ہے ہمارا ملک ترقی یافتہ ملکوں کی فہرست میں شامل ہوسکتا ہے۔خدا سے دعا ہے ہماری حکومت کی ذاتی مفاد کے علاوہ ترقی یافتہ کاموں کی طرف نظر کرم ہوجاے اس کی تیاری میں ادارے کی ہیلپ بھی کردے تاکہ اس کی قیمت خرید ایک عام شہری کی جیب تک پہنچ سکے۔کوئی بھی چینل انٹرویوز دکھاتا ہے تو اکثر سنسر اتنا کردیتے ہیں کہ کہنے والے نے جو اپنے جذبات بے دھڑک کہے ہوتے ہیں انکا وہیں گلا گھونٹ دیا جاتا ہے جیسے اس ویڈیو میں بھی کئ بار محسوس ہوا اور کیمرہ مین باقر شاید ابھی اس فیلڈ میں نئے ہیں انھیں لگتا ہے انجنیر صاحب کا چہرہ اتنا پسند آگیا تھا کہ انکی صلاحیتی تخلیخی کام کو دکھانے کے بجاے انکے چہرے پے ہی کیمرے کو ٹکاے ہوے تھے ا نجینیر صاحب کے بولنے کے باوجود وہ کیبن جو عوام اچھی طرح دیکھنا چاہا رہے تھے اس پر سے کیمرے کی آنکھ کو تیزی سے گذار دیا۔اور چینل سنسر میں اتنا آگے نکل گیا کہ باصلاحیت انجنیر صاحب کا نام تک نہ سنواسکا۔یہ انٹرویو لینے والے صاحب بھی بوگس سے سوالات کررہے تھے

  • @sajidwaseem314
    @sajidwaseem314 2 ปีที่แล้ว +44

    بہت ظلم ہوا ہے اس عوام کے ساتھ ! عام آدمی کی معاشی حالت تیزی سے ترقی کرتے کرتے 1940ء میں پہنچا دی گئی بجائے یہ کہ ہر بندہ خوشحال ہوتا معیار زندگی بہتر ہوتا اچھی نیو ماڈل کی گاڑی افورڈ کرنے کے قابل ہوتا یہ بچارہ دن بدن پیچھے ہی پیچھے جا رہا ہے اور ملک بھی 😭افسوس !

    • @sabeehabdulkalam7091
      @sabeehabdulkalam7091 2 ปีที่แล้ว

      آٹا 350 روپے کا 10 کے جی کا
      دودھ 60 روپے لیٹر
      شکر 34 روپے کے جی
      غریب کو آگے بڑھنے کے مواقع تو فراہم کریں ، حلال آمدن آج ایک مسئلہ ہے جناب ۔
      تنقید بہت آسان ہے ۔۔۔۔۔

    • @sajidwaseem314
      @sajidwaseem314 2 ปีที่แล้ว +1

      @@sabeehabdulkalam7091 محترم یہ تنقید ہر گز نہیں وہی حالت زار ہے جو آپ نے بھی بیان کی میں بھی یہی رونا رو رہا ہوں شاید آپ کو سمجھ نہیں آئی بات کی اور فضول تنقید کا کامنٹ کر بیٹھے اللہ کریم ہمارے ملک کے ہر گھرانے کو خوشحال بنائے تاکہ وہ بھی امن و امان سے اپنے معیار زندگی کو بین الاقوامی لیول کے برابر لا سکے آمین !

    • @sabeehabdulkalam7091
      @sabeehabdulkalam7091 2 ปีที่แล้ว

      @@sajidwaseem314آمین

    • @dubaiabaya6
      @dubaiabaya6 2 ปีที่แล้ว +1

      Asal may jab tuq is molq may hram khor ha yeh he ho ga koe nhe pochta kay Suzuki ka rate kyo zyda ho rha ha hum sirf nary marny walay loq ha amal.may pechay ha india nay apny molaq may electric car bna ly ha or hum bus nary vo kishmir pay qabz ha or hum 5 Feb ko holiday in kay nam pay mnaty ha is qom ko khminy jaysa leder chaye jo Roz sir qlam kray

    • @uzair.husnainuzairhusnain6226
      @uzair.husnainuzairhusnain6226 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/FTCUQhy3rX0/w-d-xo.html

  • @nasirhussain2975
    @nasirhussain2975 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah Paak aap ko Ajre Azeem Ataa kry

  • @abdulhakeem4499
    @abdulhakeem4499 2 ปีที่แล้ว +26

    موٹرسایکل کواس طریقے سے بنادیاجاےبائک پر بیٹھا ھوا أدمی بارش میی نأ بھیگ سکے اپنی فیملی کے ساتھ سکون سے اپنا کام کرسکے

    • @starmanstarman576
      @starmanstarman576 2 ปีที่แล้ว +2

      Dhoop sey bhi bachh jaye aur AC bhi hu......Ghantu ka, ,safar mintuu mey kry aur aur air bags kay saath fuel bhi naa lagaay 😎😳

    • @adeelsheikhofficial5453
      @adeelsheikhofficial5453 2 ปีที่แล้ว

      @@starmanstarman576 😂😂😂

    • @aijazorakzai1396
      @aijazorakzai1396 2 ปีที่แล้ว

      Bhai phir rate b haramkhor k bache qimat b car ki lenge

    • @aijazorakzai1396
      @aijazorakzai1396 2 ปีที่แล้ว

      sb paise wle chootiya bna KR lotne ki bat ko awam ki saholat Bolte Hain lanat ho zaaid munafa khoro pe

    • @user-nh7ps5bo5h
      @user-nh7ps5bo5h 5 วันที่ผ่านมา

      یہ اولڈ فیشن ہے جب فوری ساتھ میں بیٹھتی تھی اور کیمرہ کو جان بوجھ کر فوکس نہی کرنے دیا کہ کوئی کاپی نہ کر لے

  • @iffatmumtaz5349
    @iffatmumtaz5349 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah bohat khoob n jzak Allah n hkoomat ko Chahiye isy lzmi karar dy

  • @tariqsonzia
    @tariqsonzia 2 ปีที่แล้ว +23

    ہمارے ملک پاکستان کا ایک المیہ یہ ہے کہ لوگ اپنے گریبان کی بجائے دوسرے کے گریبان میں جھانکتے ہیں۔ ہمارے یہاں لوگ ہر چیز کو پیسوں سے تولتے ہیں۔ اس کی مشہوری کے لئے ضروری ہے کہ کسی سلیبریٹی کا سہارا لیا جاے۔

  • @virusgaming3874
    @virusgaming3874 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah hamare road ingland or canada ke jese he ye acha rahe ga

  • @qasimhasan1982
    @qasimhasan1982 2 ปีที่แล้ว +18

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ وتعالیٰ اچھے کام قابل تعریف ہیں ذبردست

  • @musical2156
    @musical2156 2 ปีที่แล้ว +1

    Zabardast brother bhot khoob

  • @KhalidMahmoodAwan
    @KhalidMahmoodAwan 2 ปีที่แล้ว +12

    یہ بھی ٹھیک ھوگی. عام رکشہ کے تین ویل ھیں. چار ویل لگا کر رکشہ کو کار بنا دیں. موٹر سائیکل کی طرح سلپ نہیں ھو گا.بارش آندھی سے محفوظ ھو گا. کیا خیال ھے.

    • @zahidanjum1081
      @zahidanjum1081 2 ปีที่แล้ว

      Lahore m kidr milti hai
      If on line delivery ho to adress

  • @asifsharoon9773
    @asifsharoon9773 2 ปีที่แล้ว +1

    Looks good idea

  • @akbarbeg4341
    @akbarbeg4341 2 ปีที่แล้ว +11

    یہ سب کچھ سوچنا اور سوچ کر عمل کرنا قابل تعریف ہے۔۔۔ پرانے کام کو وقت کی ضرورت کے مطابق نئے انداز میں پیش کرنا انسان کو کامیابیوں سے ہمکنار کرتا ہے۔ جنگ عظیم میں فوجیوں کو اس قسم کی موٹر سائیکلیں فلموں میں استعمال کرتے دیکھا ہے ۔۔اللہ کرے کہ کسی کی سمجھ میں آجائے اور حکومت بھی اس چیز کی اجازت دے دے۔ باقی تھوڑی بہت تبدیلیاں وقت کے مطابق ہوتی رہتی ہیں ۔۔۔ Appreciated and fully endorsed

  • @babrebabre2966
    @babrebabre2966 2 ปีที่แล้ว +10

    پاکستان میں یہ نئی چیز ہے اور واقعی وقت کی ضرورت ہے ۔انڈیا میں تو یہ بہت زیادہ پہلے سے استمعال ہو رہی ہے ۔مگر شکر ہے اب ادھر بھی بن گئی ۔

    • @shafiahmadsiddiqui8231
      @shafiahmadsiddiqui8231 2 ปีที่แล้ว +4

      بھائی جان 50 سال پہلے پاکستان میں بھی اکثر موٹر سائیکل، ویسپا کے ساتھ لگی ھوتی تھی کوئی نئی ایجاد نہیں ھے

  • @shahidbhat3112
    @shahidbhat3112 2 ปีที่แล้ว +13

    ما شاءاللہ بھائی
    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Khalidparvez4
    @Khalidparvez4 2 ปีที่แล้ว +63

    APPRECIATED.
    CAMERAMAN WAS NOT SHOWING PROPERLY VIDEW OF SIDE CARS BUT WAS MORE FOCUSED ON HIS BOSS.

    • @TariqMahmood-dx6uf
      @TariqMahmood-dx6uf 2 ปีที่แล้ว +3

      Yes, I also noted it and was interested to know about the dimentions and other features of this side car in detail. Challay gaa. :)

    • @imtiazshah5129
      @imtiazshah5129 2 ปีที่แล้ว +2

      Absolutely correct
      Camera man needs training

    • @bazm-e-banihashim7759
      @bazm-e-banihashim7759 2 ปีที่แล้ว +1

      😁

    • @muhammadamjad549
      @muhammadamjad549 2 ปีที่แล้ว

      Yes agreed

    • @faizmuhammad786
      @faizmuhammad786 2 ปีที่แล้ว +3

      @@muhammadamjad549 camera man is jahil

  • @raufahmed9119
    @raufahmed9119 2 ปีที่แล้ว +2

    کیمرہ مین کو دونوں ہاتھوں سے سلام جس نے یہ گاڑی ٹھیک طریقے سے نئ دکھائ ُ پہلے سکلز سیکھو پھر کیمرہ پکڑو

  • @ihsanullahm.ibrahim3985
    @ihsanullahm.ibrahim3985 2 ปีที่แล้ว +32

    Seen in films before
    Very nice 👌 initiative 👏
    Must be appreciated and approved by Government

    • @jagteraho1627
      @jagteraho1627 2 ปีที่แล้ว +3

      filmo m hi nahi pahele real m bhi bahot si side car thi magar hum pakistani londe lapare show bazi karte hy or mar jate hy phir maa baap or mohle wale ehtejaz or dharna dete hy magar maa baap apne londe lapare ko 14/15/aise bacho ko garide dete hy kuch acha sikhao mawali or loffar mat banao.

    • @uzair.husnainuzairhusnain6226
      @uzair.husnainuzairhusnain6226 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/FTCUQhy3rX0/w-d-xo.html

  • @rahimmalik5076
    @rahimmalik5076 2 หลายเดือนก่อน +1

    V.nice

  • @ghulamsarwarrehmani8372
    @ghulamsarwarrehmani8372 2 ปีที่แล้ว +4

    GOOD NEWS FOR MOTOR CYCLE OWNERS.ALHAMDOLILLAH.

  • @zarminakhan1909
    @zarminakhan1909 2 ปีที่แล้ว +1

    چلاکردکھائی تونہیں
    لگتاہےکوئی گڑبڑہے۔

  • @welayathyder2619
    @welayathyder2619 2 ปีที่แล้ว +64

    this idea of a side car dates back to mid 1940s , when side cars were developed for the army

    • @sabeehabdulkalam7091
      @sabeehabdulkalam7091 2 ปีที่แล้ว +9

      آئیڈیا ضرور پرانا ہے غریب کی ضرورت تو ہے ناں۔

    • @hananali4140
      @hananali4140 2 ปีที่แล้ว +7

      Bhai Jan is ko Chala KR Nahi dekhaya

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 2 ปีที่แล้ว

      Yes tramph moter cycle very havey and nicey

    • @MuhammadSaleem-ti2pz
      @MuhammadSaleem-ti2pz 2 ปีที่แล้ว

      @@hananali4140 Rush wali jaga pe n Chala skte

    • @uzair.husnainuzairhusnain6226
      @uzair.husnainuzairhusnain6226 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/FTCUQhy3rX0/w-d-xo.html

  • @khanaltafkhan2305
    @khanaltafkhan2305 2 ปีที่แล้ว +1

    Good work

  • @irfanjirfanj4171
    @irfanjirfanj4171 2 ปีที่แล้ว +7

    Very nice idea to safe common public an families

  • @sheerinrajper6857
    @sheerinrajper6857 2 ปีที่แล้ว +1

    بہت ہی اعلی لوگوں کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور حکومت کو بھی

  • @o.k1807
    @o.k1807 2 ปีที่แล้ว +17

    My salute to this great man and his invention.

    • @ranariaz8537
      @ranariaz8537 2 ปีที่แล้ว +2

      اپ اپنا نمبر سیڈ کرو ھم نے موٹرساہیکل پر چھت لگوانی ہے

    • @wildtigher262
      @wildtigher262 2 ปีที่แล้ว

      بھائی یہ حاصل کیسے ھوگا یہ تو بتایا نھیں کو نمبر ایڈریس کہاں سے ملے گا خامخا اتنی تفصیل کا کیا فائدہ

  • @shaheenruby4489
    @shaheenruby4489 2 ปีที่แล้ว +1

    Kitny ma ban jati ye ?

  • @abdulhameedlodhi4915
    @abdulhameedlodhi4915 2 ปีที่แล้ว +3

    Allah aap ko apni business maen aur tarrant daay,Aameen-sum-Aameen

  • @pakremediesofficial
    @pakremediesofficial 2 ปีที่แล้ว

    Great innitative👌🏻 for common people

  • @habiburdutv3157
    @habiburdutv3157 2 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah " SubhanAllah Bahot khoob

  • @shahidasherwani8109
    @shahidasherwani8109 2 ปีที่แล้ว +1

    بہت ھی شاندار کارکردگی ھے ایک چھوٹی فیملی کے لیے بہت مفید ہے اور شکل بھی خوبصورت ھے اللّٰہ تعالٰی کامیاب کرے آمین ایک اچھے انسان کی اچھی سوچ

  • @irfankhurshidkhurshid9969
    @irfankhurshidkhurshid9969 2 ปีที่แล้ว +7

    Wonderful .our government should support you and help u financially so u can manufacture at a large scale

  • @auditphq8086
    @auditphq8086 2 ปีที่แล้ว +1

    Excelent work ha. Allah Pak ap ko is ka Ajar day.

  • @sadequealisyed3768
    @sadequealisyed3768 2 ปีที่แล้ว +6

    Excellent. Love it. Thanks

  • @imtiazulhassan6134
    @imtiazulhassan6134 2 ปีที่แล้ว

    AP ne mulik ke liye bout acha kaam ki ha AP ko Salam g Pakistan zindabad

  • @syedmurtazaabbasnaqvi8810
    @syedmurtazaabbasnaqvi8810 2 ปีที่แล้ว +17

    Good idea. Though very primitive.
    Initially people will be bit shy to use it.
    But it will safe life.
    People should use it.

  • @muhammadamjed1637
    @muhammadamjed1637 2 ปีที่แล้ว +1

    Hi

  • @GOODLUCK856
    @GOODLUCK856 2 ปีที่แล้ว +8

    Kya bakwas camera man he. Kisi aik jaga rok nahi raha. Na hi product ko theek se dikha raha he. 😡😡😡

  • @abboluqmanrazaabboluqmanraza
    @abboluqmanrazaabboluqmanraza 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ.
    zabardast ye motarif honi chahye pakisatan me iam proud of you sir

  • @shahidParvezofficial
    @shahidParvezofficial 2 ปีที่แล้ว +6

    Not a good thing. Not enough space for family.
    Shelter for family, what about the driver?
    People steal car, how it is grantee that will not be stolen? Also too expense. Better to buy Raksha for family and earn money in free time.

  • @saleembaig2759
    @saleembaig2759 2 ปีที่แล้ว +2

    Good initiative

  • @islamic9723
    @islamic9723 2 ปีที่แล้ว +36

    Side car must be attached on the back of Motor Bike. Side car can be met an accident.

  • @muhammadkarim4311
    @muhammadkarim4311 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah app ko salamat Rakhaa......ameen.....Great....Actually

  • @theoutsider904
    @theoutsider904 2 ปีที่แล้ว +5

    Helping Others Is The greatest Act Of Kindness your One click Is very Important For me ❤,,..

  • @saadtariq393
    @saadtariq393 2 ปีที่แล้ว +1

    Zabardast👍🏻👍🏻👍🏻

  • @syednaeemahmad372
    @syednaeemahmad372 2 ปีที่แล้ว +5

    50, 60 hazar mein Puri bike mil jati Hy , ye side digee 85000 , damagh kharab Lagta,,,,

    • @hamdaannayyer4856
      @hamdaannayyer4856 2 ปีที่แล้ว

      Konse milte hai bata na 110lacs Ka Naya honda cd 70 hai bhai

    • @syednaeemahmad372
      @syednaeemahmad372 2 ปีที่แล้ว

      @@hamdaannayyer4856 honda zarur Lena, United Hy Ravi Hy road prince Hy,,itnay .mein hi miltee Han, ye side digee bara Japan sy ban k a rahi,,,,, Kahan raahtay ho bhaee,,,,

  • @hasanislamicmedia
    @hasanislamicmedia 2 ปีที่แล้ว

    Bahut khoub janab 👍👍👍👍

  • @moiezali1045
    @moiezali1045 2 ปีที่แล้ว +5

    Is a excellent job specially for Pakistan's environment. This is safe transportation for lower family. Law must be passed.

  • @gulnaz7496
    @gulnaz7496 2 ปีที่แล้ว +1

    MA Sha Allah buht khoob

  • @asadbashir523
    @asadbashir523 2 ปีที่แล้ว +10

    If is available for roof purpose on normal bikes that's graet for daily users

  • @dilkabadshah1101
    @dilkabadshah1101 2 ปีที่แล้ว

    وَعَلَيْكُمُ اَلسَّلامُ💕ماشاءاللہ زبردست👌💕

  • @nyazee
    @nyazee 2 ปีที่แล้ว +16

    This initiative should be subsidized by the Government and should be made mandatory.

  • @gardeningwithpleasure
    @gardeningwithpleasure 2 ปีที่แล้ว

    Great job, Allah Hum Sub Pay Reham Farma, Achi information de hay app nay JazakAllah

  • @nadirhashmi9887
    @nadirhashmi9887 2 ปีที่แล้ว +15

    On a second thought it should rather cost 30 to 35 thousand as it doesn't contain any precision parts like engine, electronics etc.

    • @aliqalandri
      @aliqalandri 2 ปีที่แล้ว

      Bhai body work kabhi karwaya hai?

    • @sohailkhalid4999
      @sohailkhalid4999 2 ปีที่แล้ว

      Ali bhai still its a bit expensive...at max i believe its price shud be 45 to 50.

    • @kiransaleem3405
      @kiransaleem3405 2 ปีที่แล้ว

      Bhai koii contact number send karen information lenii hy side sets k baray m

  • @shahmuhammadanees1999
    @shahmuhammadanees1999 2 ปีที่แล้ว +2

    jzakAllah jzakAllah jzakAllah 🌹🌹🌹

  • @naziashaikh8324
    @naziashaikh8324 2 ปีที่แล้ว +4

    I also have a similar idea. Why not make a body with seats like a car and also cover the bike rider in it. Something similar to rikshaw+ chingchee. But make it for personal use. This will solve so many problems of those who can't afford a car.

  • @tariqmaqbool8808
    @tariqmaqbool8808 2 ปีที่แล้ว +1

    Ye bike India ki Amitabh n darmindar ki movie men thy song tha ye dosti ham nahi toren gy

  • @irfanqadir3840
    @irfanqadir3840 2 ปีที่แล้ว +20

    These side cars are actually used by army personnel’s during first and Second World War and not a new idea one has to be very careful while driving the said as the distance of side traffic is to be maintained as lots of accidents accuer due to collision of the side car with side by side traffic

    • @khalidmehmoodofficial1
      @khalidmehmoodofficial1 2 ปีที่แล้ว +3

      Yes you are right its very important

    • @basithzaheersyed7656
      @basithzaheersyed7656 2 ปีที่แล้ว

      It is already launched in India, since more than 20 years ago it is on the road, Govt. have permitted such types of side cars. It is safe.

    • @kiransaleem3405
      @kiransaleem3405 2 ปีที่แล้ว

      Mjhy koii information dy sakty hain kahan say banay gii koii contact number

  • @ghulamabbashundal2455
    @ghulamabbashundal2455 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah bhut khub Pakistan zndabad

  • @shoukisial7411
    @shoukisial7411 2 ปีที่แล้ว +2

    Salute for this genius man but he spouse to show test drive and i was waiting for that 🤔

    • @samrriz1222
      @samrriz1222 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/aFTaMDkzhAU/w-d-xo.html

  • @mianqadri541
    @mianqadri541 2 ปีที่แล้ว

    اس پاکستان میں ۔۔عوام دوست نوجوانوں نے بہت سی مفید ایجادات کی ہیں۔لیکن

  • @NaeemSabirPK
    @NaeemSabirPK 2 ปีที่แล้ว +3

    Though not a new idea, however may be newly produced locally. It should be produced with proper engineering calculations according to safety standards.

    • @samrriz1222
      @samrriz1222 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/aFTaMDkzhAU/w-d-xo.html

  • @aamirhayat6933
    @aamirhayat6933 2 ปีที่แล้ว

    یہ بہت مہنگا ہے لیکن محفوظ ہے. میرے خیال میں اگر پاکستانی حکومت اجازت دے تو یہ مستقبل میں مقبول ہو جائے گی۔..

  • @gucci9566
    @gucci9566 2 ปีที่แล้ว +6

    Very good.I was thinking few days before about this idea.bcz when I see bikeriders facing heavy rain and sun heat I become sad for them.

  • @syedshah1934
    @syedshah1934 2 ปีที่แล้ว

    Mashaallah useful for every pakistani

  • @dr.fakharuzzaman5083
    @dr.fakharuzzaman5083 2 ปีที่แล้ว +6

    It is just like motorcycle rickshaw.
    It will increase rate and risk of accidents, more damage, more losses of lives and more valuable to all types of risk predisposing to accidents. However, what is the need of it in an additional to its original shape and composition ( motorcycle). This time we appreciate and have no judgement of types and intensity of its accidents,e.g., if bus is overtaking this vehicle from its right side,it will not have sufficient place / space on the left side, otherwise it will unable to maintain its balance/equilibrium if motorcycle part is on the road and compartment is down the road. This is one example . So once it comes on the roads then the mode and type of its accidents can be clearly defined.
    "Think before you speak."

  • @nargisarif3469
    @nargisarif3469 2 ปีที่แล้ว

    Zabrdast
    Bohat acche kaam kia hai
    Weldone

  • @Veer3hassan
    @Veer3hassan 2 ปีที่แล้ว

    بہت زبردست ھے لیکن اس کی قیمت بہت ہی ذیادہ ھے

  • @piyaarshad3824
    @piyaarshad3824 2 ปีที่แล้ว

    Sahi BAAT boly zabrdast 👍👍👍👍

  • @zubair6740
    @zubair6740 2 ปีที่แล้ว

    Beshak allah apko kamyabi de achi soch hai

  • @meertanvir82
    @meertanvir82 2 ปีที่แล้ว +1

    Poor reporting and poor cameraman.

  • @AliHamza-uf2fs
    @AliHamza-uf2fs 2 ปีที่แล้ว

    Sir ap ki qeemat bht maqool hai lkn agr socha jaye to kisi ghareeb bande k liye ye qeemat b bht zyada hai.. Baqi ALLAH ap logo ko or taraqi de

  • @atifazeem1702
    @atifazeem1702 2 ปีที่แล้ว +1

    nice initiative

  • @syeddilshadali1236
    @syeddilshadali1236 2 ปีที่แล้ว +1

    Excellent sir
    We are very appreciated 👍
    Thanks for our family's
    Our family's will save with side car and good budget
    We pray to ALLAH will your company successful soon

  • @faisalmahmood129
    @faisalmahmood129 2 ปีที่แล้ว

    جس چیز کو ہم نے چھوڑا تھا آج پھر ہمیں اس کی ضرورت پیش آگئی
    Old is gold.

  • @hawk9542
    @hawk9542 2 ปีที่แล้ว

    MashAllah great job

  • @Rubiya786
    @Rubiya786 2 ปีที่แล้ว

    Bohat achy Acha message Diya apni ye bike sel krny k liye

  • @binzaheer2694
    @binzaheer2694 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @taimursadiq7352
    @taimursadiq7352 2 ปีที่แล้ว

    Nice effort mashaAllah

  • @shahidbilal3348
    @shahidbilal3348 2 ปีที่แล้ว +1

    Camera man is not expert focus product is not just focus anchor and owner keep better improve

  • @mianqadri541
    @mianqadri541 2 ปีที่แล้ว

    صرف تعارف کے بعد سب کچھ غائب۔۔موجد بھی ۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔ایجاد ۔۔ بھی۔۔۔

  • @khaldaayaz953
    @khaldaayaz953 2 ปีที่แล้ว

    Buht achi useful he bv bcho k lye best h

  • @haleemasadia6314
    @haleemasadia6314 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ،زبردست

  • @sadufazharhjvfdtxc6172
    @sadufazharhjvfdtxc6172 2 ปีที่แล้ว

    Bohat Acha jazakallah

  • @kaleemullah2711
    @kaleemullah2711 2 ปีที่แล้ว

    ماشاللہ بہت عمدہ، ،، سائیڈ پر لگانے کے بجائے پیچھے سے زیادہ آسانی پیدا ہوگی چلنے میں موڑ میں رش میں؟

  • @ShanazLiaqat
    @ShanazLiaqat 24 วันที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ اگر یہ کراچی کے علاوہ کسی دوسرے شہر میں منگوانا ھو تو پھر کس طرح سے آسکتی ھے۔جیسا کہ ڈسکہ ضلع سیالکوٹ میں۔۔

  • @تعمیرگفتگو
    @تعمیرگفتگو 2 ปีที่แล้ว

    زبردست ایجاد ھے۔زندہ باد۔

  • @sheikhgee3938
    @sheikhgee3938 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah bhai aap hmary mulk ka qmti sermaya hai

  • @syedzakwaan15
    @syedzakwaan15 2 ปีที่แล้ว

    Dill khush kar dia ma Sha Allah

  • @hoorbeutyselon3219
    @hoorbeutyselon3219 2 ปีที่แล้ว

    Bht zabardast sir g allah ap ko ajar dey ameen

  • @ShamzaSameen0306
    @ShamzaSameen0306 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah apko iska ajar de amen

  • @irfandar9524
    @irfandar9524 2 ปีที่แล้ว

    bhai zabrdst Allah ap ko seht wali lmbi zandgi dy ameen ap ny hm jsy ghrebo ky bry me socha ha wonder full

  • @muhammadazadkhan1243
    @muhammadazadkhan1243 2 ปีที่แล้ว

    Motorcycle chalanye walay k liyee bhi barish aor dhoop say bachany ka intizaam karawaday to perfect hay

  • @yahyakhan9040
    @yahyakhan9040 2 ปีที่แล้ว +1

    Are you mad 85,000 for the box?

  • @MuhammadIlyas-xp7jb
    @MuhammadIlyas-xp7jb 2 ปีที่แล้ว

    mashllah bht khoob jnab...govt ko promode krna chehy

  • @sohailqureshi759
    @sohailqureshi759 2 ปีที่แล้ว

    Good work, Pakistani awam need it.