اگ گرم نہیں ہوتی اور پانی کم کرتی ہے تو کہیں لیکج ہے جو آپ کو نظر نہیں آ رہی انجن ڈیزل یا پٹرول اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہیں بریک لیکج ہے جو آپ کو نظر نہیں آ رہی صبح کے وقت جب انجن سٹاٹ کریں تو وہ 10 15 منٹ کے دوران پتہ چل سکتا ہے چک کریں اور اگر پھر بھی مصلہ ہل نہ ہوا تو پھر ہل نکال گے شکریہ
پیارے بھائی صاحب یہ تو گاڑی کی سیٹنگ تک ہے اور پھر گیر تک ہوتی یورو کو 15 16 تک تو دینی چاہیے پروگرام پسند کرنے کا بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
پیارے بھائی صاحب میری دوکان نہیں ہے اللہ پاک کے کرم سے مجھے اللہ پاک کی طرف سے گاڈ گٹ ہے اور میری ساری زندگی گاڑیوں میں گزری ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
بھائی صاحب مجھے نہیں معلوم آپ کس شہر میں رہتے ہیں اگر اسلام آباد میں ہیں تو فائر بریگیڈ کے ساتھ ڈلکو آٹو ہے اس پر کاشف نام کا لڑکا ہے اسٹاٹنگ کا گرمی سردی سے کوئی تعلق نہیں ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم
Nice.vedeo
Good information thanks
شاندار معلومات
بہت زبردست بھائی جان
Walikumsalm Malik sb❤
ماشااللہ
coure k vaccume pipe per video banayein
سر ہمارے پیٹرول کاڑی اس کا پیٹرول کا خرچہ توڑہ سے زیادہ ہے
Good gggg
Jeo
بھت زبردست معلومات اسلام آباد پاکستان
very informative
سوکی صاحب بہت خوب
سوکی صاحب سلامت رہیں
Zabr10
سوکی صاحب اللہ مزید تر قی نصیب عطا فرماے
Bohat khoob
Meri mehran mein bhi engine vibration hatam Nahin ho rahi,
Nice
Khoosh raho.
بہت خوب سوکی صاحب
Zabardast Soki sahib
Bhai mery pass rooms gadi by wo 5 km chalti hy bnd hu jati hy.phir 10 15 mint bad satad hu jati hy as ka koi hal
Sir, vacuum pipe change karne se, Koi dusra masala tu Nahin aaega, main bhi tagrba karna chahta hun euro 2pr,
Carburetor gari ki bi settings btayeein
اچھے مستری سے ٹونگ کرائیں گاڑی کبھی آپ تنگ نہیں کرے گی پروگرام پسند کرنے بہت شکریہ
Confrim karin....ap nay kaha kay pipe lagany say fuel Consumption zayada ho gai hai.... Kia pipe asy lagany say fuel zayada lay gi?
جی پیارے بھائی صاحب آللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے گاڑی کی پک بھی ٹھیک ہے اور فیول بھی بہت اچھا کرتی ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
میرا گاڑی ھے گرم نہیں ھوتا لکین پانی کم کرتے ھے کوئی حال بتاؤ۔ پلیز گاڑی ڈیزل
پانی کہیں سے لیک ہو رہا بہت بریک لیکج ہے آپ چک کریں پانی کم نہیں کرے گی پروگرام پسند کرنے کا شکریہ
استاد یہ انجن کے اندر روپے جیسا جیسا کے ہمارا ایک روپے کا سکہ ہے یہ کدھر لگا ہوتا ہے
پیارے بھائی صاحب وہ ٹکیاں سی دو جگہ پر ہوتی ہیں ہیڈ اور بلاک کے ساتھ بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم امین
میرا گاڑی ڈیزل میں ھے اور گرم نہیں ہوتے بس پانی کم کرتے ہیں
اگ گرم نہیں ہوتی اور پانی کم کرتی ہے تو کہیں لیکج ہے جو آپ کو نظر نہیں آ رہی انجن ڈیزل یا پٹرول اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہیں بریک لیکج ہے جو آپ کو نظر نہیں آ رہی صبح کے وقت جب انجن سٹاٹ کریں تو وہ 10 15 منٹ کے دوران پتہ چل سکتا ہے چک کریں اور اگر پھر بھی مصلہ ہل نہ ہوا تو پھر ہل نکال گے شکریہ
پانی کہیں سے لیک ہو رہا ہے آپ لیکج چک کریں پروگرام پسند کرنے کا شکریہ
تھرمس وال لگا لیں
MALIK SAB VACUUM BOTTLE K KIA FUNCTION HA, PLEASE.
بوتل سے پانی ریڈی ایٹر میں جاتا اور ضرورت سے زیادہ بوتل میں آجاتا ہے بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Malik Sab pani k botalon k ilawa black botal k bary may pooch reha hon, tanx.
Bhai 13 model mehran efi ki average kiya hai
پیارے بھائی صاحب یہ تو گاڑی کی سیٹنگ تک ہے اور پھر گیر تک ہوتی یورو کو 15 16 تک تو دینی چاہیے پروگرام پسند کرنے کا بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Sir, Aap ki shop kidr hy?
پیارے بھائی صاحب میری دوکان نہیں ہے اللہ پاک کے کرم سے مجھے اللہ پاک کی طرف سے گاڈ گٹ ہے اور میری ساری زندگی گاڑیوں میں گزری ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
بھائ جان مئے پاس سينٹرو پلس کار ہے جب تک دھوپ ميں کار گرم نہ ھو اس وقت تک اسٹارٹ نہيں ھوتی برائے مہربانی کوئ طريقہ بتائيں
بھائی صاحب مجھے نہیں معلوم آپ کس شہر میں رہتے ہیں اگر اسلام آباد میں ہیں تو فائر بریگیڈ کے ساتھ ڈلکو آٹو ہے اس پر کاشف نام کا لڑکا ہے اسٹاٹنگ کا گرمی سردی سے کوئی تعلق نہیں ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم
Plz Bhai APNA number send krna
03335180259
Nic g
Bhai mery pass rooms gadi by wo 5 km chalti hy bnd hu jati hy.phir 10 15 mint bad satad hu jati hy as ka koi hal
پیارے بھائی اب گاڑی سامنے ہو تو پتہ چل سکتا اچھے مستری سے چک کرائیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم امین