حدیث جبرائیل اور وحی متواتر حدیث جبرائیل میں نبی کریم نے جو دو قیامت کی نشانیاں بتائیں ہیں وہ وحی خفی سے بتائیں ہیں جو قرآن میں نہیں ہیں کہ عورت اپنے آقا کو جننے گی اور سیاہ اونٹوں کو چرانے والے مکانات بنانے میں ایک دوسرے سے بازی لی جانے کی کوشش کریں گے۔ اسی قولی متواتر حدیث رسول پر ایمان لانا ہے کہ یہ اللہ کی بتائی ہوئی ہے نبی کی اپنی ذاتی خبر نہیں ہے۔ یہ ثبوت ہے قرآن کے علاوہ وحی کا۔
Allama Sahib. There are many people in Europe who want to listen to your lectures when I translated to them into English. Please make some lectures in English language. Jazaka Allah khieer. from Russia
عیسی امام کو کہیں گے کہ نہیں یہ عیسی کا فخر ہے کہ میں محمد رسول اللہ صلعم کے امتی کے پیچھے نماز پڑھوں۔۔۔یعنی خود عیسی محمد رسول اللہ صلعم کے امتی نہیں ہیں نا ہونگے؟
Allama sb sab sai pahlai tu Ghamdi ek arabi qabilai ka naam hai tu mera yai sawaal hai kai yai kahan sai Ghamdi ho gai, dusra mai nai ek VDO mai dekha tha kai Ghamdi sb ek Qadiyani madarsai ki sirparasti kartai hain, or Karachi ki Ahle Hadees masajid mai taqreban 15 , 20 saal pahlai Fitna e Ghamdi kai banners lagai thai logo ki malumaat kai liyai , tu mairai khiyal sai asai logon ki baat ko serious laina hi nahi chahiyai, magar aap nai bohat achi tarha sai wazahat bayan kardi Jazak allah.
جس عیسی نے پہلے دن پیدا ہوتے ہی اپنے نبی ہونے کی گواہی دی تھی تو کیا اللہ کے حکم سے اپنی دوبارہ نزول کے بعد وہ یہ نہیں کر سکتے۔ یقینا کر سکتے ہیں اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ ایمان کا تعلق عقل سے کم اور دل سے زیادہ ہے۔ کیونکہ بعض اوقات اللہ نے ایسے معجزے بھی دکھائے ہیں جو کہ منطق اور عقل سے باہر ہے۔
@ShaukatIrshad جس طرح امتی ہوتے ہوئے بھی پہلے دن کے پیدا ہوئے بچے کی بات کو نہیں مانا اج بھی منافق گروہ مسلمانوں میں سے اسی طرح انکاری ہوگا اور طرح طرح کی دلیلیں اور بہانے ڈھونڈے گا جیسے بنی اسرائیل کرتے تھے اپنے نبیوں کے ساتھ۔۔ باہر کیفیہ کوئی نیا معاملہ نہیں، موقع پرست اور منافق ایمان سے عاری لوگوں کا یہی شیوہ رہا ہے۔ لیکن ایک چال ایسے بدکار لوگ چلتے ہیں اور ایک چال اللہ چلے گا اور ہمیشہ یقینا اللہ ہی کی چال کامیاب ہوگی۔
Mashallah bahut khoob ❤❤❤❤❤
ALLAHU AKBARO KABEERA!
Allamah Hisham Elaahi Zaheer Saaheb Zindah Baad!!!
MAA SHAA ALLAH..❤
Masha Allah jazakallah
سبحان الله
ماشاء الله تبارك الرحمن
جزاك الله خيرا كثيرا و عافيه جعله الله في ميزان حسناتكم اللهم آمين يارب العالمين
غامدی کے فکر کا رد بہت ضروری ہے،
Or ye wahabio k bas ki baat nahi
احبك في الله علامه صاحب❤
عقل ڈھونڈ کے لائی ہے لاکھوں
عشق بھاری سب دلیلوں پر
💝❤
1
حدیث جبرائیل اور وحی
متواتر حدیث جبرائیل میں نبی کریم نے جو دو قیامت کی نشانیاں بتائیں ہیں وہ وحی خفی سے بتائیں ہیں جو قرآن میں نہیں ہیں کہ عورت اپنے آقا کو جننے گی اور سیاہ اونٹوں کو چرانے والے مکانات بنانے میں ایک دوسرے سے بازی لی جانے کی کوشش کریں گے۔ اسی قولی متواتر حدیث رسول پر ایمان لانا ہے کہ یہ اللہ کی بتائی ہوئی ہے نبی کی اپنی ذاتی خبر نہیں ہے۔ یہ ثبوت ہے قرآن کے علاوہ وحی کا۔
جاوید غامدی متواتر احادیث کا صریح منکر ہے۔
بلکل وہ حدیث عمار کا بھی منکر ہے
Haan tou kiya hua ? Falane bin falane ki baaten mutawatir bhi hon tou radd kardena chahiye.
روایتی علم قیاس پر مبنی راوی کی بیان کہانیاں ھیں ۔۔
Allama Sahib. There are many people in Europe who want to listen to your lectures when I translated to them into English. Please make some lectures in English language. Jazaka Allah khieer. from Russia
❤❤❤❤❤❤
عیسی امام کو کہیں گے کہ نہیں یہ عیسی کا فخر ہے کہ میں محمد رسول اللہ صلعم کے امتی کے پیچھے نماز پڑھوں۔۔۔یعنی خود عیسی محمد رسول اللہ صلعم کے امتی نہیں ہیں نا ہونگے؟
Aap ki baat belkul theek hy likin quraan es tareqy sy na utaya kary
Ahlehadees bhi djali firqa hy.
Allama sb sab sai pahlai tu Ghamdi ek arabi qabilai ka naam hai tu mera yai sawaal hai kai yai kahan sai Ghamdi ho gai, dusra mai nai ek VDO mai dekha tha kai Ghamdi sb ek Qadiyani madarsai ki sirparasti kartai hain, or Karachi ki Ahle Hadees masajid mai taqreban 15 , 20 saal pahlai Fitna e Ghamdi kai banners lagai thai logo ki malumaat kai liyai , tu mairai khiyal sai asai logon ki baat ko serious laina hi nahi chahiyai, magar aap nai bohat achi tarha sai wazahat bayan kardi Jazak allah.
غامدی حدیث کا منکر ہے تو ہم اس پلید کو نہی مانتے
فرض کر لیا کہ
عیسئ کا نزول ھو گیا اب تصدیق کون کرے گا عیسئ کا اپنے دعوے پر کہ میں عیسئ ھوں۔۔۔۔۔۔۔
Usi tarah jis tarah hazrat muhammad ya un say pichlay nabion ka hua genius
Aur hadees main hai kay imam kud unhay bolay ga ka pa parhao
جس عیسی نے پہلے دن پیدا ہوتے ہی اپنے نبی ہونے کی گواہی دی تھی تو کیا اللہ کے حکم سے اپنی دوبارہ نزول کے بعد وہ یہ نہیں کر سکتے۔ یقینا کر سکتے ہیں اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
ایمان کا تعلق عقل سے کم اور دل سے زیادہ ہے۔ کیونکہ بعض اوقات اللہ نے ایسے معجزے بھی دکھائے ہیں جو کہ منطق اور عقل سے باہر ہے۔
@@meequalsmc2
امتی کی گواھی کی تصدیق کون کرے گا جبکہ نبوت روایت نے منسوخ کر دی اب امتی پر معجزہ ظاہر ھونا نہیں ۔۔۔۔۔۔
@ShaukatIrshad جس طرح امتی ہوتے ہوئے بھی پہلے دن کے پیدا ہوئے بچے کی بات کو نہیں مانا اج بھی منافق گروہ مسلمانوں میں سے اسی طرح انکاری ہوگا اور طرح طرح کی دلیلیں اور بہانے ڈھونڈے گا جیسے بنی اسرائیل کرتے تھے اپنے نبیوں کے ساتھ۔۔
باہر کیفیہ کوئی نیا معاملہ نہیں، موقع پرست اور منافق ایمان سے عاری لوگوں کا یہی شیوہ رہا ہے۔
لیکن ایک چال ایسے بدکار لوگ چلتے ہیں اور ایک چال اللہ چلے گا اور ہمیشہ یقینا اللہ ہی کی چال کامیاب ہوگی۔
@@meequalsmc2essa as ki mout hochuki hai quran ki ro se.
Successfully wasted my 10 min...
Ghamidi sahab ne in me se kisi ki hadees ka inkar nahi kiya? Besharam molvi jhoot bol rahe ho,
Amar bin Yasir ko kis na shaheed keia?
Hazrati Muhammad saw na kaha tha ke Mavia jahannam mai jaia ga
Ye Banda Jo Apne aap ko AALIM kehta hey....Ghamidi sb ke saamne aik makhi jitni bhi haisiyat nehin rakhta...
Abe tum itne jahil ho ki tum ko yeh Tak nhi pta ki Aalim or jahil m Kya fark hai Aalim daleel k saath baat kr rhe