اعراب لگانے کا آسان طریقہ | inpage me aerab kaise lagaye | انپیج میں اعراب کیسے لگائیں

แชร์
ฝัง

ความคิดเห็น • 27

  • @SA-we4rp
    @SA-we4rp 28 วันที่ผ่านมา +1

    جزاكم الله خيرا كثيرا وبارك الله فيكم آمين

  • @user-bq6xp1tu7c
    @user-bq6xp1tu7c 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @attaullahkhan1227
    @attaullahkhan1227 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا بہت استفادہ کیا ہے آپ سے

  • @user-cm7ku8yn6h
    @user-cm7ku8yn6h ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت اچھا طریقہ ہے

  • @muhammadjalal2335
    @muhammadjalal2335 2 ปีที่แล้ว +1

    جزاك الله خير بھائی

  • @sana-gz7iz
    @sana-gz7iz ปีที่แล้ว +1

    شکریہ

  • @LearnEnglishWithShaban
    @LearnEnglishWithShaban 3 ปีที่แล้ว +1

    Very nice

  • @user-tt9ch3fv4w
    @user-tt9ch3fv4w 3 หลายเดือนก่อน

    Taqalus ka symbol kaise lagaye batain please

  • @babag-dk6ou
    @babag-dk6ou 2 ปีที่แล้ว +1

    الله تعالی آپ کو دنیا و آخرت مین کامیاب کرے مکمل ان پیج کورس مین نے ډاونلوډ کیا.

    • @TariqueForU
      @TariqueForU  2 ปีที่แล้ว

      ویڈیو کی لنکس اپنے تمام گروپ اور دوستوں میں ضرور شئر کریں ۔۔۔
      بڑی مہربانی ہوگی

  • @mohsinali-fm4qz
    @mohsinali-fm4qz 7 หลายเดือนก่อน

    قرآن میں چھوٹی سا ایک مہم آتا ھے وہ کونسی پٹن میں ھے

  • @mohammadnaseemuddin7267
    @mohammadnaseemuddin7267 3 ปีที่แล้ว +3

    قرآن شریف میں جو آیت کا سرکل ہوتا ہے اور سرکل کے اندر آیت نمبر لکھا جاتا ہے اور آیت کے درمیان رموز اوقاف وغیرہ کے جو علامات ہوتے ہیں ااس کو کیسے لگاتے ہیں اور کونسا فونٹ استعمال کرتے ہیں اس پر مکمل ویڈیو بنائیں اور جو بھی فونٹ استعمال ہوتا ہے اس فونٹ کا لنک بھی ڈسکرپشن میں ڈال دیں

  • @aadilganie6118
    @aadilganie6118 2 ปีที่แล้ว +1

    Can anyone help me please i tried too much how to type ... تہ but like ta with triangle ha.please

  • @jamalsk2416
    @jamalsk2416 ปีที่แล้ว +1

    موبائل سے اعراب کیسے لکایں ؟

    • @TariqueForU
      @TariqueForU  ปีที่แล้ว +1

      Mobile k liye play store se "go keyboard" download karen

  • @herolayherolay8112
    @herolayherolay8112 3 ปีที่แล้ว +2

    فون کے ذریعے اعراب کیسے لگائے گا براہ کرم

    • @TariqueForU
      @TariqueForU  3 ปีที่แล้ว

      مطلب موبائل میں کچھ لکھتے ہیں تو اعراب لگاناہے۔۔۔؟

    • @jamalsk2416
      @jamalsk2416 ปีที่แล้ว +2

      @@TariqueForU جی

  • @rizwanazad5505
    @rizwanazad5505 2 ปีที่แล้ว

    محترم مجھے یہ بتائیں کہ ان پیج 3 میں کھڑا زیر کس بٹن کے ذریعہ لگائیں گے، دوسرا سوال یہ ہے کہ آیت کے آخر میں دائرہ کے اندر آیت نمبر کیسے ڈالیں۔

    • @aadilganie6118
      @aadilganie6118 2 ปีที่แล้ว

      Can you help me in one problem please how to write تہ but like ta with triangular ha

  • @amironlinequranacademy6832
    @amironlinequranacademy6832 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم سر میں موبائل کے ذریعے قاعدہ یا قرآنی آیات ٹائپنگ کرنا چاہتا ھوں اس کیلئے میں کیا طریقہ اختیار کرو

    • @TariqueForU
      @TariqueForU  ปีที่แล้ว

      اس کیلئے یونیکوڈ سافٹویر ہا انپیج پروفیشنل 3 کا استعمال کرنا پڑے گا۔
      مگر پریشانی یہ کہ اعراب لگانا مشکل رہےگا

  • @fuzailofficial786
    @fuzailofficial786 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم
    میی ان پیج 3.1 استعمال کرتا ہوں ایک پریشانی پیش آرہی ہے انڈر کامز عبارت بائیں طرف ہو گئی ہے ایڈجیسٹ نہیں ہو رہی۔اس مشکل کا حل بتا دیں۔پلیز

  • @munirmuhammadi67
    @munirmuhammadi67 10 หลายเดือนก่อน

    محترم زیرزبر اعراب نہیں یہ حرکات ہیں
    اعراب اور چیز ہے