How to create question paper in InPage | ان پیج میں امتحان کا پرچہ کیسے بنائیں | InPage Urdu course

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ธ.ค. 2021
  • Technology ki Duniya, DCA Course in Hindi/Urdu, Graphics Design, InPage Urdu, and Online services
    By: Tarique Anwar Nadwi.
    For more details contact.
    tariqueshabbir89@gmail.com
    DCA (Diploma in Computer Application).
    It is a 6th month’s computer course. DCA course is mandatory for everyone who wants to do a job (get a job) in the office such as "Office Executive, Office coordinator, Computer Operator, Data entry clerk, and front desk executive (if u have well communication skill)".
    www.tariqueforu.in
    tariqueforu/
    Visit: / tariqueforu
    Paragraph Command, Indent ka istemal
    • InPage Urdu Lesson-20 ...
    Table Formating
    • InPage Urdu Lesson 23 ...
    #InPageUrdu #CreateQuestionPaper #TariqueForU #MSexcel #TariqueForU #DCAcourse #MSword #PowerPoint #InPageUrduCourse #tariqforu #tariqforyou #tariq4you #tariq4u #tariqforu
  • วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี

ความคิดเห็น • 35

  • @m.hassan9901
    @m.hassan9901 2 หลายเดือนก่อน +1

    U explain each and every thing in details even the minor one. 👍

  • @user-or5dm2kz4l
    @user-or5dm2kz4l 8 วันที่ผ่านมา +1

    Thanks sir bhut accha bataya😊

  • @m.hassan9901
    @m.hassan9901 2 หลายเดือนก่อน

    Well done sir ur way of teaching is so good

  • @encvenomyt2930
    @encvenomyt2930 2 ปีที่แล้ว +2

    Excellent Job

  • @hamidullahansari4957
    @hamidullahansari4957 ปีที่แล้ว +1

    Mash Allah

  • @nasirgeneralshop
    @nasirgeneralshop ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @imranali-gp5sh
    @imranali-gp5sh 8 หลายเดือนก่อน +1

    Composing achi skill ha

  • @nadeemahmed4431
    @nadeemahmed4431 ปีที่แล้ว +1

    You are doing great work sir

    • @TariqueForU
      @TariqueForU  ปีที่แล้ว

      Thank you, must share with friends and joined group

  • @sajidsadiq3735
    @sajidsadiq3735 9 หลายเดือนก่อน

    اسلام وعلیکم ، جناب، آپ کی اِس ویڈیو سے مجھے کچھ نئی چیزیں سیکھنے کو ملی ہیں۔ آپ کا اندازِ بیان بہت اچھا ہے۔ مجھے آپ سے ایک راہنمائی درکار ہے۔
    کیا آپ مجھے بتاسکتے ہیں کہ اِن پیج میں ٹیبل میں موجود دو Rows کو آپس میں Merge کیسے کرتے ہیں؟
    مجھ سے دو Column کے Cells تو مرج ہوجاتے ہیں لیکن دو Rows کے Cells مرج نہیں ہوتے۔

  • @mohammadsabir2527
    @mohammadsabir2527 2 ปีที่แล้ว

    Assalam alekum,
    MashaAllah
    Aunty met in bus

  • @miradil6127
    @miradil6127 2 ปีที่แล้ว +1

    Inpage 3 pro kaisa download karain bra e mehrbani kar ka btayain

  • @shamsherali3545
    @shamsherali3545 ปีที่แล้ว

    Madrasa ka adhar seen kaise लिखे keyboard se...woh بتائیے or jaise salanah. Me adhar noon hota hai

  • @labaik_ya_rasolallah
    @labaik_ya_rasolallah ปีที่แล้ว

    بھائی جان اپ اسان کام.اتنا سخت کردے تھے پتہ نہیں کیو

  • @muhammadnazeermuhammadnaze414
    @muhammadnazeermuhammadnaze414 10 หลายเดือนก่อน

    Paper complete krne ke bad jab save krt hnical to side se word mis hotel hn

  • @fokrulislamofficial381
    @fokrulislamofficial381 10 หลายเดือนก่อน

    بھائی inpage میں ٹیکسٹ کوپی کیوں نہیں ہوتا ہے ،
    اسکے بارے میں بتائیے نہ پلیز

  • @wahidnafeesofficial5953
    @wahidnafeesofficial5953 9 หลายเดือนก่อน

    Mere screen Mai indent ka option nahi aa raha hai

    • @TariqueForU
      @TariqueForU  9 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/9PHQj8oU2AM/w-d-xo.htmlsi=bxFBF6b3-wlIfEm7

  • @alharmain3682
    @alharmain3682 2 ปีที่แล้ว +1

    Cdr file bhejiye ji

  • @alphaitgeneral5578
    @alphaitgeneral5578 2 ปีที่แล้ว +1

    کوڈنگ یا پروگرامنگ کیا ہوتا ہے؟
    کو ڈنگ کا معنیٰ ہو تا ہے خفیہ اشارہ۔روزانہ ہم کسی نہ کسی اینڈرائیڈ ایپلی کیشن،گیمز،ویب سائٹس یاسافٹ ویئرز کا استعمال کرتے ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ ویب سائٹس یا ایپ جو استعمال کررہے ہیں،وہ ہماری زبان کس کے ذریعے سمجھ پاتی ہیں؟یا جو حکم ہم موبائل یا کمپیوٹر کو دیتے ہیں،وہ کس طرح اپنا کام نجام دیتے ہیں۔
    جو بھی ڈیوائزہم استعمال کرتے ہیں، وہ کوڈنگ کی وجہ سے کام کرتے ہیں۔ جی ہاں!کوڈنگ۔اسکو پرو گرامنگ بھی کہتے ہیں۔جتنے بھی کمپیوٹر،اسمارٹ فون ،اسمارٹ ڈیوائسز ابھی تک بنے ہیں، ان میں کوڈنگ ہی کیا جاتا ہے، در اصل کوڈنگ سافٹ وئیر ہی کا ایک جز ہے۔
    اسکو ہم ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔
    جیسے ہم اپنی دل کی بات کو رکھنے کے لئے اردو زبان کا سہارا لیتے ہیںاوراس زبان کو بولنے، لکھنے اور پڑھنے میںہم کو بہت سارےقواعد و ضوابط کا خیا ل رکھنا پڑتا ہے۔الگ الگ مضمون کے ما تحت کبھی ہم ایک جملہ بولنے پر اکتفا کرتے ہیں، کبھی لمبی تقریر کرتے ہیں تو کبھی پوری کتاب لکھ دیتے ہیں۔
    اسی طرح جب بھی ہما رے اندر کوئی خیال آتا ہے اور وہ کام کسی مشین سے لینا چاہتے ہیں تو ہم کسی ایک مشینی زبان کو چنتے ہیں( یاد رہے اس میدان کے ما ہرین الگ الگ کاموں کے لئے مشین کی بہت ساری زبان ایجاد کر رکھے ہیں۔ جیسے سی،جاوا،پے تھون،ایچ ٹی ایم ایل۔ وغیرہ۔) پھر اس مشینی زبان کے اصول و ضوابط کو ملحوظ رکھتے ہو ئے جواس کی اپنی زبان میں جو بھی کام کو انجام دینے کے لئےمشین میں لکھتے ہیں اسی پرو سیس کو کو ڈنگ کر نا کہتےہیں۔ اگر یہی بہت سارا کاموں کا مجموعہ ہو تو اسی کو سافٹ ویئر کہتے ہیں۔ جس مشین سے کام لینا رہتا ہے اس مشین کےچِپ(مموری) میں اسکو رکھ دیتے ہیں۔
    چونکہ دنیا کے ہمارے خطہ میں انگریزی رائج ہے اس لئے مشینی زبان عام طور سے انگریزی(ہم انگریزی لکھتےہیں لیکن مشین پھر اسکو بائنری دیجٹ 0-1 میں بدل دیتا ہے) ہی ہوتی ہے۔
    جب سے نئی تعلیمی پالیسی کی بات بھارت میں آئی ہے۔ تب سے کوڈنگ کیا ہے؟کوڈنگ سے متعلق بہت سارے سوالات والدین اور بچے دونوں کے ذہن میں آگئے ہیں۔اسی نئی تعلیمی پالیسی میں انفارمیشن اینڈکمیونیکیشن ٹیکنالوجی [آئی سی ٹی] کے نفاذکے لیے کوششیں کی جائے گی۔ اس کے تحت 3سے6 سال کا بچہ اسی طرح تعلیم حاصل کرے گا تاکہ اس کی بنیاد خواندگی اور اعداد شمار کی صلاحیت میں اضافہ کیا جاسکے۔ اس کے بعد مڈل اسکول یعنی 6سے8 کلاس میں ، مضمون کا تعارف کرایا جائے گا۔ کلاس 6 کے بعد سے، بچوں کو کوڈنگ کی تعلیم دی جائےگی۔
    دنیا میں جس طرح سے کمپیوٹر، سافٹ ویئر اور موبائل کا استعمال ہو رہا ہے اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ آنے والے وقت میں کوڈنگ کا بہت بڑا مقصد ہے۔ اسی طرح اگر بچے ابھی سے کوڈنگ سیکھتے ہیں تو وہ کمپیوٹر سافٹ ویئر اور موبائل کےبہتر استعمال سے روشن مستقبل بنا سکتے ہیں۔
    مشہود عالم
    (اردو معلم-پرائمری اسکول سوناپور، دیگھل بینک بلاک)
    ہرواڈانگا،دیگھل بینک
    کشن گنج، بہا
    موبائل- 9631274121

  • @saifulislam-hg6yl
    @saifulislam-hg6yl 2 ปีที่แล้ว +2

    ان پیج 3 پروفیشنل میں عربی نمبر نہیں آتے ہیں ۔ اس طرح 1234 آتے ہیں کیا کرینگے؟

    • @TariqueForU
      @TariqueForU  2 ปีที่แล้ว +1

      Urdu number set karke font change kar len
      th-cam.com/video/PqPZX7-VEbU/w-d-xo.html
      Is video me dekhen, urdu number k bare me

    • @azharhusain9307
      @azharhusain9307 9 หลายเดือนก่อน

      ​@@TariqueForUurdu set krne ka bad bhi English number hi aa rhe h

    • @TariqueForU
      @TariqueForU  9 หลายเดือนก่อน

      @@azharhusain9307 th-cam.com/video/PqPZX7-VEbU/w-d-xo.htmlsi=S-_i56yZ65KEppbZ

  • @mohammadnaseemuddin7267
    @mohammadnaseemuddin7267 2 ปีที่แล้ว +1

    بہت دنوں کے بعد ویڈیوز اپلوڈ کررہے ہیں اتنی تاخیر بھی بہتر نہیں ہے

    • @TariqueForU
      @TariqueForU  2 ปีที่แล้ว

      Ha.. Kuch preshani me fans gaye hain

    • @mohammadnaseemuddin7267
      @mohammadnaseemuddin7267 2 ปีที่แล้ว +1

      اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانی کو آسانی میں تبدیل فرمادے

    • @TariqueForU
      @TariqueForU  2 ปีที่แล้ว

      @@mohammadnaseemuddin7267 آمین

  • @muslimsab4653
    @muslimsab4653 8 หลายเดือนก่อน

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ آپ کا نمبر چاہیے

  • @IRFAN610
    @IRFAN610 ปีที่แล้ว

    If is possible can you send me this paper on my email ?