How to Speed-up Urdu Typing in InPage | ان پیج میں اردو ٹائپنگ کی مہارت کیسے حاصل کریں
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 26 ต.ค. 2020
- Technology ki duniya, InPage Urdu, DCA Course, Graphics Design and Online services
By: Tarique Anwar Nadwi.
For more details contact.
tariqueshabbir89@gmail.com
Visit: / tariqueforu
اگرآپ اردو ٹائپنگ میں مہارت حاصل کرناچاہتے ہیں توآپ کو چند باتوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتاہے جس کو اس ویڈیومیں بالکل تفصیل سےبتایاگیاہے۔
اردو ٹائپنگ کیسےکریں، کیسےپتہ کریں کہ کس بٹن میں اردو کاکونساحروف آتاہے۔اور اردو ٹائپنگ کیلئے کونساکیبورڈ کااستعمال کریں۔
Facebook Page: Tarique For U
fb.watch/1p21DejDBg/ - วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี
Mashallah ❤❤
Mashalah bahute khub Bhai
Super duper
❤
Very helpful video thank you sir
ماشاءاللہ پہلی بار آپ کا ویڈیو دیکھ لیا اور بہت خوشی ہوئی آپ کی بات سنکر
کیبورڈ کے حوالے سے بھی پہلے آفتاب کے بارے میں سنا تھا کہ وہ اچھا ہے لیکن اب خود اندازہ ھوا کہ پونیٹک اس سے بہی اچہا ھے
اس لے فورا چینل سبسکرایب کرلیا بہت ہی خوبصورت اور دلکش شکریہ جناب
ماشاء اللہ بہت خوب، بہت عمدہ، ذبردست، بہت ہی خوبصورت طریقے سے سمجھایا، 😊🥰🤗💝👌👌👌👍👍👍
اللہ پاک آپ کو شادو آباد رکھے، آمین ثم آمین
ضرور اپنے دوستوں میں شئر کریں
Easy explanation to reach clarity understanding 👍..keep it up
ماشاءاللہ بہت اچھا سمجھایا ہے اللہ تعالی برکت عطا فرمائے
ہاں ایک گزارش یہ ہے کہ شروع میں جو میوزک چلتی ہے اسے ہٹا دیں تو اور زیادہ اچھا رہے گا
Super janab
Very wisely explained sir! Thank you
شکریہ
Bhut hi behter 👍👍𝕊𝟚👍👍
Nice
nice
ماشاء اللہ
Phonitic key bord nahi work karta hai
Mashallah bhai jan urdo speed banane ka koi khas tariqa bta de .
بہت خوب
بھاٸی اپنا واٹسپ نمبر دینا لیپ ٹاپ کا کچھ مسٸلہ ھے وہ پوچھنا ھے
اگر ان پیج پر لکھتے وقت لکھا ہوا ڈلیٹ ھوجاے تو اسکو واپس لانے کا کیا طریقہ مہربانی ھوگی
صرف ایک بار واپس آتاہے۔
Ctrlدباکے Z دبانا