Very nice explanation of history. He deserves more views. People on TH-cam are watching and promoting stupid stuff. These kind of videos should be viral instead of one getting up on morning and shows how he eats drinks shopping etc and how he goes to sleep. 😐😐
ہمارا شجرہ نسب نہ ہی ہندوؤں کے ساتھ اور نہ ہی بدھ مت کے ساتھ ملتا ہے کیوں کہ ان میں سے کوئی بھی قبیلوں میں نہیں رہتا ہم نسل در نسل قبیلوں میں رہے ہیں ہمارا شجرہ نسب بنی اسرائیل سے ہی ملتا ہے ہم ایشیا کے لوگوں سے مختلف ہیں ان کے رسم و رواج میں بہت فرق ہے
دنیا میں کوئی بھی قبیلہ یا قوم نسلا ایک ھو ھی نہیں سکتے کیونکہ انسانی زندگی میں قبیلے ایک دوسرے میں ضم ھوتے ارھے ھیں یہ ایک اٹل حقیقت ھیں اسی طرح پشتونوں میں بھی مختلف اقوام کی نسلیں پائی جاتی ھیں اب یہ کہنا کہ پشتون نسلا ارین بنی اسرائیل یا ایرانی النسل ھیں یہ بات انتہا درجے کی غلط بات ھیں بلکہ کچھ قبیلے ارین یا بنی اسرائیل کے پشتونوں میں ضم ھوئے ھیں اسکا مطلب یہ ھر گز نہیں ھوسکتی کہ کسی قوم یا قبیلے کے کچھ لوگ پشتونوں میں ضم ھوئے تو سارے پشتون وھی قوم کہلائے گے پشتون کوہ سلیمان کے اطراف میں ھزاروں سالوں سے اباد رھے ھیں اور کسی اور خطے سے نہیں ائے بلکہ کوہ سلیمان کے جدی پشتی انسانی ابادی ھیں یہ ھوسکتا ھیں کہ پشتونوں کے کچھ لوگ یا قبیلے دنیا کے مختلف خطوں میں ذریعہ معاش یا ماضی کی انسانی جنگوں کیوجہ سے منتقل ھوچکے ھو اور اج انہی اقوام میں مدغم ھوچکے ھو بلکل اسی طرح ترک لوگ بنی اسرائیل کے لوگ یا ایرانی عربی دراوڑی لوگ پشتونوں میں ضم ھوکر پشتونوں کی نسل میں یکسو ھوسکتے ھیں
حضرت سلیمان علیہ السلام کی دور میں انسانی ابادی محدود تھی اتنی قبیلے یا قومیں دنیا میں نہیں تھی وھی سے انسانی نسلیں پروان چڑھی اسلیئے سلیمان علیہ السلام پر دنیا میں کوئی بھی قوم یا قبیلہ دعوی کرسکتی ھیں کہ وہ سلیمان علیہ السلام کی اولاد میں سے ھیں
یونانی النسل قبیلوں کی آمیزش پشتونوں میں اسلییے ھوسکتی ھیں جب اسکندر اعظم کی افواج بری طرح پھنس کر رہ گئے تھے اور کئی سالوں تک خود اسکندر اعظم بھی یہی پر محصور ھوکر رہ گئے تھے ایروڈیوڈس جو اسکندر اعظم کا تاریخ دان تھا سب سے پہلے اس نے بیکٹریا کے نام سے پشتون علاقوں کا زکر کیا ھیں جو کہ بعد میں بیکٹریا سے باختراریانا کی شکل میں اس خطے کا نام سننے میں اتا ھیں سکندر اعظم کے مرنے کے بعد بھی یونانی یہی پر نسلوں سے رھے اور اج بھی پشتونوں میں انکی باقیات کی صورت میں سرخ کافران شندور چترال کوہستان اور افغانستان کے علاقے کے نورستانی لوگوں میں اکثریت میں پائی جاتی ھیں اب اس کا کل یہ معنی لیا جائے کہ پشتون یونانی ھیں نہیں بلکہ پشتونوں میں کچھ لوگ یونانی ضم ھوچکے ھیں
قیس عبدالرشید ایک مفروضے کا نام ھیں اسلامی کتب ترمزی بخاری مشکوات ثنائی ابو داود کسی ایک کتب میں بھی کسی ایسی صحابی کا زکر نہہں ملتا بس مخزن افغانی میں نعمت اللہ ھروی نے من گھڑت کہانی ڈال دی جس کا بعد میں نواب حافظ الملک رحمت خان بڑیچ نے بھی اپنی کتب میں زکر کیا ھیں نواب محبت خان بڑیچ نے بھی اپنی کتب میں زکر کیا ھیں جسکا سرے سے کوئی ایک سرا بھی اسلامی کتب میں نہیں ملتا
جہاں تک حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق ھیں تو اپکی اطلاع کیلئے عرض ھیں کہ قریش کے قبیلہ بنو مخزوم کے خاندان سے تعلق ھیں حضرت خالد بن ولید کے والد کے بارے میں سورت المدثر ایات 1سے 26 تک کا ترجمہ کریں زیادہ ادھر ادھر جانے کی ضرورت نہیں اپکو خود معلوم ھوجائے گا کہ حضرت خالد بن ولید کا خاندانی شجرہ نسب عرب ھیں عرب تھا اور عرب رھے گا
سب سے مضبوط جو حوالہ پشتونوں کے بارے میں پکت لفظ کا سنسکرت سے ملتا ھیں اور وھی سے پشتون قبیلوں کو مختلف تاریخ دانوں نے اریائی لکھی ھیں حالانکہ سنسکرت میں واضح طورپر پکت قبیلے کا زکر اور وطن کی طرف اشارہ موجود ھیں اور یہ سب سے پرانی حوالہ جات میں سے ھیں بلکہ اس سے پرانی اور کوئی حوالہ پشتونوں کے بارے میں موجود نہیں ھیں اب جب سنسکرت رگ وید نے اج سے ھزاروں سال پہلے پکت کا زکر کیا ھیں اور سنسکرت رگ وید یہ دنیا کی قدیم ترین کتب میں سے ھیں اب یہ کہنا کہ پشتون کو بطان کا لقب عربوں کی طرف سے ملا نہیں عرب انہیں پکت کے نام سے پہلے سے جانتے ارھے تھے اسی لیئے عربی میں بجائے پکت کے پشتہ اور اسی طرح فارس کے لوگوں میں پشتون کے نام سے پہچان ھوتی رھی
5000 saal se pakhtun or 1400 sal se musalman. Sab pathan like kre 👍
Thanks kakakehil sahab you say ture 🇦🇫🇦🇫🇦🇫🌹🌹
Assalamo Alaikum Plz eski next vedio ko complete karey im waiting for next parts.
Inshaa Allah jald
Mashaallah dera Manaana Rora
❤❤❤❤✨✨✨
PP = Proud Pakhtun ❤
MashaAllah
ماشاء ﷲ
Zbrdst. Bohot khoob 👍
Masha allah
@Nauman Kakakhail
Assalamu Alaikum Dear Admin Bhai
Kakazaei Tribe ka bhi ziker kr dijiye
Next Videos mai ji
JazaakALLAHU Khaira 😇❣️🤲
Wa Alaikum Assalam
nice
Outstanding keep it up 👍
Thank you
Well done bro
Thank you
Allahamdulila Pathan ho
Very nice sir ji 👍
Thank you
Very nice explanation of history. He deserves more views. People on TH-cam are watching and promoting stupid stuff. These kind of videos should be viral instead of one getting up on morning and shows how he eats drinks shopping etc and how he goes to sleep. 😐😐
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
افغان ❤
Pathan nasal k face Israel k loogon say miltay jultay haen 🤔🤔🌿💕🇵🇰
❤️❤️
Hazoor sawal arzz hai ? Hamaray daada per daada hindu ya budhmatti thay. ? Tareekj ka hawala bhi yahi hai. Pi
اس میں مختلف آراء ہیں مؤرخین کی۔ کچھ کا خیال ہے کہ پختون قوم آریائی قوم ہے۔ ہم اگلی ویڈیوز میں یہ تفصیلات بیان کریں گے
جی بلکل گل خانان کے اباو اجداد ہندو ہی تھے۔
ہمارا شجرہ نسب نہ ہی ہندوؤں کے ساتھ اور نہ ہی بدھ مت کے ساتھ ملتا ہے کیوں کہ ان میں سے کوئی بھی قبیلوں میں نہیں رہتا ہم نسل در نسل قبیلوں میں رہے ہیں ہمارا شجرہ نسب بنی اسرائیل سے ہی ملتا ہے ہم ایشیا کے لوگوں سے مختلف ہیں ان کے رسم و رواج میں بہت فرق ہے
جی یہ ساری مختلف آراء ہیں۔
پشتون بنی اسرائیل کے نسل نہی ہے کیونکہ پشتون کا تاریخ 5000 سال ھے جبکے بنی اسرائیل کے تاریخ 4000 سالہ ہے
آجکی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ پشتون قوم کس کی اولاد سے ہیں۔ گھنٹے تک اپلوڈ ہوگی انشاءاللہ
پشتون آریایی هی ایک قبیله آریایی جیس کا نام تها پکت ها پکتون پختون کی بعدن پشتون هوگی
دنیا میں کوئی بھی قبیلہ یا قوم نسلا ایک ھو ھی نہیں سکتے کیونکہ انسانی زندگی میں قبیلے ایک دوسرے میں ضم ھوتے ارھے ھیں یہ ایک اٹل حقیقت ھیں اسی طرح پشتونوں میں بھی مختلف اقوام کی نسلیں پائی جاتی ھیں اب یہ کہنا کہ پشتون نسلا ارین بنی اسرائیل یا ایرانی النسل ھیں یہ بات انتہا درجے کی غلط بات ھیں بلکہ کچھ قبیلے ارین یا بنی اسرائیل کے پشتونوں میں ضم ھوئے ھیں اسکا مطلب یہ ھر گز نہیں ھوسکتی کہ کسی قوم یا قبیلے کے کچھ لوگ پشتونوں میں ضم ھوئے تو سارے پشتون وھی قوم کہلائے گے پشتون کوہ سلیمان کے اطراف میں ھزاروں سالوں سے اباد رھے ھیں اور کسی اور خطے سے نہیں ائے بلکہ کوہ سلیمان کے جدی پشتی انسانی ابادی ھیں یہ ھوسکتا ھیں کہ پشتونوں کے کچھ لوگ یا قبیلے دنیا کے مختلف خطوں میں ذریعہ معاش یا ماضی کی انسانی جنگوں کیوجہ سے منتقل ھوچکے ھو اور اج انہی اقوام میں مدغم ھوچکے ھو بلکل اسی طرح ترک لوگ بنی اسرائیل کے لوگ یا ایرانی عربی دراوڑی لوگ پشتونوں میں ضم ھوکر پشتونوں کی نسل میں یکسو ھوسکتے ھیں
اگلی ویڈیوز کے اندر اس حوالے سے مفصل بات کی گئی ہے۔
Sahabi Qais Abdul Rashi Afghanistan Pashto sahabi bettani sons...? Family background
حضرت سلیمان علیہ السلام کی دور میں انسانی ابادی محدود تھی اتنی قبیلے یا قومیں دنیا میں نہیں تھی وھی سے انسانی نسلیں پروان چڑھی اسلیئے سلیمان علیہ السلام پر دنیا میں کوئی بھی قوم یا قبیلہ دعوی کرسکتی ھیں کہ وہ سلیمان علیہ السلام کی اولاد میں سے ھیں
Ye sub bhakwas ha pashtun eastern iranic log ha na kay semitic(jew)
یونانی النسل قبیلوں کی آمیزش پشتونوں میں اسلییے ھوسکتی ھیں جب اسکندر اعظم کی افواج بری طرح پھنس کر رہ گئے تھے اور کئی سالوں تک خود اسکندر اعظم بھی یہی پر محصور ھوکر رہ گئے تھے ایروڈیوڈس جو اسکندر اعظم کا تاریخ دان تھا سب سے پہلے اس نے بیکٹریا کے نام سے پشتون علاقوں کا زکر کیا ھیں جو کہ بعد میں بیکٹریا سے باختراریانا کی شکل میں اس خطے کا نام سننے میں اتا ھیں سکندر اعظم کے مرنے کے بعد بھی یونانی یہی پر نسلوں سے رھے اور اج بھی پشتونوں میں انکی باقیات کی صورت میں سرخ کافران شندور چترال کوہستان اور افغانستان کے علاقے کے نورستانی لوگوں میں اکثریت میں پائی جاتی ھیں اب اس کا کل یہ معنی لیا جائے کہ پشتون یونانی ھیں نہیں بلکہ پشتونوں میں کچھ لوگ یونانی ضم ھوچکے ھیں
Allah ko mano. Nabi pak sa Arab thy israili nhi. Hzt Ismail k nsal sy Arab or Hzt Ishaq k nsal sy Jew hn
قیس عبدالرشید ایک مفروضے کا نام ھیں اسلامی کتب ترمزی بخاری مشکوات ثنائی ابو داود کسی ایک کتب میں بھی کسی ایسی صحابی کا زکر نہہں ملتا بس مخزن افغانی میں نعمت اللہ ھروی نے من گھڑت کہانی ڈال دی جس کا بعد میں نواب حافظ الملک رحمت خان بڑیچ نے بھی اپنی کتب میں زکر کیا ھیں نواب محبت خان بڑیچ نے بھی اپنی کتب میں زکر کیا ھیں جسکا سرے سے کوئی ایک سرا بھی اسلامی کتب میں نہیں ملتا
Ap KO kya taklif to apny nasal par risarch kro
پشتون بنی اسرائیل کے نسل نہی ہے کیونکہ پشتون کا تاریخ 5000 سال ھے جبکے بنی اسرائیل کے تاریخ 4000 سالہ ہے
جہاں تک حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق ھیں تو اپکی اطلاع کیلئے عرض ھیں کہ قریش کے قبیلہ بنو مخزوم کے خاندان سے تعلق ھیں حضرت خالد بن ولید کے والد کے بارے میں سورت المدثر ایات 1سے 26 تک کا ترجمہ کریں زیادہ ادھر ادھر جانے کی ضرورت نہیں اپکو خود معلوم ھوجائے گا کہ حضرت خالد بن ولید کا خاندانی شجرہ نسب عرب ھیں عرب تھا اور عرب رھے گا
اس کی تفصیلات ہم اگلی ویڈیو میں بیان کر چکے ہیں۔