Azm-e-istahkam- another military operation announced in Pakistan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 มิ.ย. 2024
  • حکومتِ پاکستان نے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن 'عزمِ استحکام' کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس آپریشن کے خدوخال ابھی واضح نہیں۔ لیکن مختلف سیاسی و مذہبی جماعتیں اس آپریشن کی شدید مخالفت کر رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کا خاتمہ حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس سلسلے میں حکومت کو اقدامات کرنے کا حق حاصل ہے۔ شمیم شاہد اور نذرالاسلام کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔

ความคิดเห็น • 46

  • @user-cw6on1oo4r
    @user-cw6on1oo4r 3 วันที่ผ่านมา +4

    Leader only imran khan sb

  • @abdurehman2882
    @abdurehman2882 2 วันที่ผ่านมา +2

    حسبنا الله ونعم الوكيل

  • @discoverwithjk5041
    @discoverwithjk5041 2 วันที่ผ่านมา +2

    Best reporting ❤👌

  • @SaeedKhan-pj5zf
    @SaeedKhan-pj5zf 3 วันที่ผ่านมา +1

    Political stability is the only solution

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg 3 วันที่ผ่านมา

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @tasneempallandri8279
    @tasneempallandri8279 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ہفگز ضروت نہیں ہے آپریشن کی مذاکرات کے ذریعے معاملٹ حل ہونے چاہئیں طاقت کے استعمال مزید خربی متوق ہے

  • @bipinpatel3645
    @bipinpatel3645 3 วันที่ผ่านมา

    PAKISTAN ECONOMY REST IN PEACE......
    ..

  • @Islamorpakistan-n7d
    @Islamorpakistan-n7d 3 วันที่ผ่านมา

    انڈیا کے باڈر پر کاروائی کی جائے ۔
    ملک کے اندر کے حالات بھتر ھیں بس خراب
    خود نہ کرے

  • @shafqatali4678
    @shafqatali4678 3 วันที่ผ่านมา

    Best action

  • @user-fy3oh9lp9j
    @user-fy3oh9lp9j 3 วันที่ผ่านมา

    اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اولہ
    مشرکین منکرین مکذبین کذب الکذاب منافقین غادرین
    اللہ الہ

  • @Life_Cycles
    @Life_Cycles 2 วันที่ผ่านมา

    Unfortunately, this war will continue till there are no people left who believe in extremist ideologies.

  • @ahtshambashirbutt4077
    @ahtshambashirbutt4077 3 วันที่ผ่านมา

    ALLAH Pakistan ki khar kry Aameen

  • @Chandbahoo
    @Chandbahoo 2 วันที่ผ่านมา

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خالد حمید صاحب دہشت گردی کی جنگ میں امریکہ نے پاکستان کے ساتھ ہر موڑ پر تعاون کیا ہے اور اس جنگ پر اٹھنے والے اخراجات کے لیے امداد کے نام سے جو تعاون کے وعدے کیے ہوئے ہیں وہ ابھی تک تو امریکہ کی حکومت نے پورے نہیں کیے ہیں اور مزید امداد کے وعدے بھی کیے ہیں اور یہ دہشت گردی کی جنگ میں امریکہ نے کوئی تقریبا دنیا کے کافی سارے ممالک میں فوجی اڈے اور فوجی تنصیبات قائم کی ہوئی ہیں اور اس کا مقصد بھی دہشت گردی کو ختم کرنا ہے جبکہ امریکہ نے پاکستان سے دہشت گردی ختم کرانے کے لیے کافی ساری امداد فوجی اور ہیومن ریسورس کو استعمال کیا ہے اور اس کے اوپر جو اخراجات ائے ہیں اس کا وعدہ کیا ہے اور پاکستان کے اخراجات ابھی تک امریکہ کی طرف پینڈنگ ہیں اور امریکہ نے جو کتنے 100 سے زائد ممالک میں دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے جو تنصیبات بنائی ہیں ان کا امریکہ کی پارلیمنٹ سے کیا منظوری ہے اور کس طرح کی منظوری ہے اور امریکہ نے جو پاکستان کی کولیشن سپورٹ فنڈ وغیرہ دیے ہیں ان کے کیا اعداد و شمار ہیں یہ ان پر کافی سارے تحفظات ہیں اور جب کہ پاکستان امریکہ کا ساتھ دے رہا ہے اس دہشت گردی کی جنگ میں تو امریکہ کو بھی پاکستان کا ساتھ دینا چاہیے اور امریکہ کی حکومت کو نہیں ساتھ دینا چاہیے امریکہ کے عوام اور پاکستان کے عوام کے قومی سطح پر آپس میں روابط کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان تو ہر وقت پر پرعزم ہے اس لیے امریکہ کو بھی اپنے لوگوں کو پاکستان کے لوگوں کے قریب انے کا موقع دینا چاہیے اور اس کے لیے حکومتی اقدامات جو ہیں وہ اٹھائے جانے بہت ضروری ہیں اب جیسے کہ پاکستان کو دیگر جو ہمسایہ ممالک سے سیکیورٹی خدشات لاحق تھے اس میں امریکہ نے جدید اسلحہ عورت تیاروں کے معاہدات کیے ہیں اس میں پھر امریکہ کی پارلیمنٹ میں امینڈمنٹ کر کے ترمیم جاد کر کے وہ چیز ختم کر دی گئی جب ایک کام کروایا جاتا ہے تو اس کی اخراجات جو ہیں وہ تو اسی کے ذمہ ہوتے ہیں کہ نہیں اور وہ اخراجات نہ دینا ایک اتنے بڑے ملک کے لیے جس کی 400 سالہ تاریخ ہے اور جس کے پاکستان کے ساتھ ایک اچھے دوستانہ مراسم ہیں یہ بات تو پھر ناقابل فہم ہے اور اس پہ امریکہ کو بات چیت کرنے کی دعوت پاکستان کی قوم بھی دیتی ہے حکومتوں کے تو اپس میں تعلقات چلتے رہتے ہیں سفارتی تعلقات اور چیز ہے اور قومی تعلقات اور چیز ہے پاکستان کے عوام جو ہیں وہ امریکہ کے عوام کے ساتھ ان کے دل دھڑکتے ہیں اگر پاکستان میں مسلمان ہیں تو امریکہ میں مسلمان نہیں ہیں اگر پاکستان میں عیسائی ہیں تو امریکہ میں عیسائی نہیں ہیں ان کے اپس میں ایک دوسرے کے ساتھ دل دھڑکتے ہیں تو اس پر امریکہ کو غور و فکر کرنا چاہیے اور اپنی پالیسی پہ ایک نظر ثانی کرنی چاہیے کہ اس تعلقات کو مزید مستحکم اور مضبوط اور پائیدار اور قابل عمل اور فائدہ مند سود مند کیسے کیا جا سکتا ہے کہ اس پر اٹھنے والے اعتراضات کا جواب جو ہے وہ عملی طور پر دیا جا سکے اور اس پر مزید بہتری لا ئی جا سکے تاکہ یہ دہشت گردی کی لعنت جو ہے یہ پاکستان سمیت دنیا کے تمام ممالک سے ختم کی جا سکے اس پر وائس اف امریکہ کے نمائندے کیا کہتے ہیں اس پر کوئی بات چیت تھوڑی سی ہونی چاہیے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے امین یا رب العالمین

  • @bipinpatel3645
    @bipinpatel3645 3 วันที่ผ่านมา

    ONLY THREE ELEMENTS RUN PAKISTAN.....AMERICA...
    .ARMY.......ALLAH..........

  • @MusaKhan-m5n
    @MusaKhan-m5n วันที่ผ่านมา

    Kpk mai kouyi apration ke zarurat na he hai

  • @gulwazirmangal3988
    @gulwazirmangal3988 3 วันที่ผ่านมา

    army now can't portion in kpk again kpk people no like Pakistan army generals

  • @gulnawab6261
    @gulnawab6261 2 วันที่ผ่านมา

    Stop war for dollars

  • @SaeedAhmed-di3zb
    @SaeedAhmed-di3zb 3 วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤پاک آرمی زندہ❤❤❤ باد

  • @RazaAli11038
    @RazaAli11038 3 วันที่ผ่านมา +2

    PAK Army ❤

  • @Someone-be9qh
    @Someone-be9qh 3 วันที่ผ่านมา

    Dollor army😂

  • @shafqatali4678
    @shafqatali4678 3 วันที่ผ่านมา +1

    Pak army zindabad

  • @imranhaider7944
    @imranhaider7944 3 วันที่ผ่านมา

    Fake operation ho ga.
    sirf Fund use ho gai.

  • @user-pr5em5nl8f
    @user-pr5em5nl8f 3 วันที่ผ่านมา +1

    ttp to warr gayi 😂😂

  • @ahtshambashirbutt4077
    @ahtshambashirbutt4077 2 วันที่ผ่านมา

    Bilkul h sir ji boht kam khrab h Pakistan kpk mn