Why is the young generation running away from marriage in America? | VOA Urdu
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 31 พ.ค. 2023
- امریکہ میں مسلمانوں کی دوسری بڑی تنظیم اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے حالیہ سالانہ کنونشن میں امریکہ میں تبدیل ہوتی خاندانی اقدار کو موضوع بنایا گیا۔ اس سلسلے میں ہیرس پول کی مدد سے ایک سروے بھی کیا گیا۔ اس سروے کے نتائج بتا رہی ہیں آعیزہ عرفان اس رپورٹ میں
اللہ تمام راہ بھٹکے ہوئے لوگوں کو اور ہمارے بھائیوں و بہنوں کو نیک ہدایت فرمائے۔ اسلام کی طرف آئیں اور لوگوں کو اسلام کی طرف بلائیں۔
اللہ امت کا حامی و ناصر ہو۔ 🌹🤲🇰🇼 الکویت
Thanks for sharing!
اللہ رحم فرمائے۔ اللہ امریکہ کے مومن بھائیوں کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ اسلام مکمل حیات زندگی کی عکاسی کرتا ھے۔ بیشک دینی تعلیم بے حد ضروری ھے۔۔ الکویت 🇰🇼🌹🤲
والدین سے گزارش ھے کہ وہ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔ انھیں پیار محبت سے نرمی سے اسلام کی طرف راغب کریں۔ ماحول صاف ستھرا اور اسلامی بنائیں۔ ہمارا دین،لباس، ہماری تہذیب و ثقافت اور ہماری اردو زبان،ہماری پہچان ھے۔🇰🇼🙏
Very good they should leave America 😂😂😂😂
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وی وہ اے امریکہ نیوز ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے شکریہ
This is best program ,information regarding social issues is marriage thanks VOA Urdu
Allah pak hum Saab pe Reham fermaye Ameen sumameen
Absolutely right thinking, life is avoiding becoming hell.
Totally wrong thinking..... if someone wants to avoid hell , the best thing to do is to marry and start a family provided he/she is financially stable
In pakistani families, very hard to find educated good muslim men. In pakistani families men and women are raised differently and the marriages are arranged in hindustani manners rather islamic manners. Pakistani men usually go back to pakistan to get a girl where as girls want to get married in the united states where they are living. Because back home pakistani mostly follow hindustani values or men are getting married for green card. Also , joint family system which is also a hindustani value is being practiced by many families, which is also one of the reasons to find a mate.
ٹاپک تھا امریکہ
آپ پاکستان میں گھس گئے۔
True
I think they are talking about USA 😅😅, and you put Pakistan 🇵🇰 there 😅
جب ان کو بناء شادی کے
ازداواجی تعلقات جس مرضی سے قائم رکھنے کی کھلے عام اجازت ہے تو ان کو کیا ضرورت پڑی ہے،
شاسی جیسے مشکل بندھن میں بندھنے کی جس میں
امریکی قانون کے مطابق شادی کے بعد مطلقہ آدھی جائیداد لے جاتا ہے
بچے پالنے کی ذمہ داری کون لے؟
جب کہ عورتیں کئی کئی مردوں کے بچوں کو جنم دے دیتی ہیں اور ایک مرد کئی کئی عورتوں کو حاملہ کرتا پھرتا ہے۔
ایسے بچوں کی تعداد کئئ گنا زیادہ ہے جن کے ماں یا باپ ہی ان کی سرپرستی یا ان کی گارڈین شپ کو تیار ہی نہیں ہوتے کیونکہ وہ ایک رات کی حادثاتی کارروائی کا نتیجہ ہوتے ہیں یا چند روز کی محبت کا خمیازہ ہوتے ہیں جو اکثر عورتوں یا مردوں کو کئی کئی بار ہوتی رہتی ہے۔
Ye sab to Pakistan mein bhe hota hay bus farq ye hay k wahan chupaya jata hay.
@@TimzShine kunky tum liberal hu aur kunky tmam liberals yhe mntiq dety ha ky Pakistan main b huta hai lakin chupyia jata ha lakin kabi outside marriage or non -married sex percentage ku nhe deky gy sub .Agr minority main huta b ha tu chupyia is lye jata ha ky bura smga jata ha aur aksar aurty aur mard adultery sy dhur b rehna chahty ha. Lakin kunky wha bura mana nhe jata tu islye sex common practice hai simple.
@@khalidlalo7826 buray kaam ko bura samajhnay walay aur is sey duur rehnay walay har qaum har mazhab mein mojod hein … liberal jitnay ab Pakistani hochukay hein utnay American Muslim community walay bhe nahi hein. Dusron ko bura kehnay sey apni burai per parda nahi per jata. Aur aap out of wedlock ko sahi samajhtay hongay hum tou hargiz bhe nahi.
Very good decision.
Astagfirullah bht bari sazish he yahoodi ki islam ke lye jaago sab hazoor ki ummat jitni ziada hogi utna faida hoga hmein
Achi akhlaq wali larki milna bahut mushkil hai
Alhamdulilah iam ready for 💑 marriage
آواز کم ھوتی ھے آپکے چینل کی
😢
Musjids can help when financial shortages in life? Need Modest. Middle Class upto. 75% .
Islam and hierarchy are totally different things. Most people mixed them up when talking about Islam
???
Asalamualikum mam im from Kashmir im good in Urdu i want to participate in VOA
یہ خدا کا عذاب ہے۔ لوگ شادی نہیں کرتے اور فحش کام بڑے شوق سے کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ یسوع مسیح کی قوموں پر ایک زوال آگیا ہے اور وہ مسلمان ممالک اور ہندوستان سے ہنرمند افراد کی بھیک مانگ رہے ہیں۔
Doob rha he america aur sab wo jo America jaana chah rhe hen
اسلام پر عمل کرو گے تو کامیاب ،وگرنہ زندگی عذاب بن جائے گی
Islam ke palan se duniya barbad ho gai hai isliye log ex muslim ban rahe hai duniya me
YES
Shadi say pehla hi jab u.s me tapa tap joga tu shadi kon karay ga bahi
Larkiyan bht tez hotin zuban ki orten murd k dil per nae murd k ghur per hukmirane krna chahte wo hur mamlay men chahte k hum he bari hon bus hm he fesla kren bhalay wo fesla tabahi wala he q na ho
Riista available hai 2nd marriage ka liay
Mai shadi ka khawahishmand ho
J
I am single
Likin us say pehlay job lag gai
جب حرام خوریاں کروارہیں ہیِں لڑکیاں تو کیا ضرورت شادی کی
جب کام شادی کے بغیر ہی ہو جائے تو شادی کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے
یوروپ اور امریکہ کے ملکوں کے فیملی قوانین ان معاملات میں زیادہ زمہ دار ہیں مثلاٌ طلاق کے وقت شوہر کی محنت سے کمائی آدھی آدھی بندبندر بانٹ کی طرح غیر منصفانہ طریقہ سے تقسیم بڑا معاملہ ہے
اسی وجہ سے مرد شادی کی بجائے بےشمار گرل فرینڈ سے تعلقات ، یا مرد مردوں سے بے ہودہ تعلقات رکھتے ہیں اور شادی کی طرف نہیں آتے
بظاہربعض شریف مرد شادی کی بجائے نکاح / میرج رجسٹریشن نہں کرواتے اور Living together کا سٹیٹس اپناتے ہیں تاکہ Break up/ طلاق میں زندگی بھر کی آدھی کمائی نہ چلی جائے
اصل معاملہ تو شادی کے بعد کے عائلی معاملات کا ہے جسکی وجہ سے Prostitution ، Homo sexuality ، Lesbians اور Living together کی شکل میں نظر آتے ہیں
when we can get milk 🥛 from market why we need to have cow 🐄 in home😂😂 and the expenditures of cow 🐄 ufffffff 😂
Molana sheikh rashid saying
اگر لوگ شادی نہیں کریں گے یا بغیر شادی کے رہنا پسند کریں گے تو أبادی کا قدرتی بیلنس بری طرہ متاثر ہو رہا ہوگا۔ بوڑھوں کی تعداد یقیناً زیادہ ہوتی جاۓ گی۔ اس روش کو روکنے میں اسکول اور چرچ بھی غیر محسوس طریقےسے ایک اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ شاید امریکہ ہی نہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک میں یہ روش موجود ہے۔ ہم جیسے لوگ اس کو تشویش سے دیکھتے لیکن حکومتیںی یقینا مستقبل پر نظر رکھتی ہیں اور اس سلسلے میں کوئ حکمتے عملیرکھتی ہونگیں۔
بقول ہمارے وزیر شیخ رشید کا کہنا ھے کہ روزانہ آگر تازہ دودھ ملے گا تو بھینس پالنے کئ کیا ضرورت ہیں 😅😅
I live in pak .and i also don't want to get married because its means chins that's it . I am better single.
I will say if a person's life is very peaceful, have no problems, and he/she is tired of such life and wants some problems, fights, mental agony then he/she must marry.
Msking family is very beautiful and give u strength, pleasure
Without marriage life is boring
@@badaryasin562 of course it will be boring for those who want problems, headaches, fights.
Marriage is a natural process. Running from it is against nature. If one can't manage a small family then how could he/she manage a whole office or country etc...
Ok you don't do it
شادی سے فرار یا انتہایی مشکل خا ھونا یہاں لندن و یورپ میں بھی پایا جاتا ھے ۔ ایک باپ کی حیثیت سے میں اس رحجان کا شکار ھوا ھوں ۔ میرے دو بچے شادی کی مناسب عمر سے گزر چکے ھیں ۔ اور اب کویی امید بھی نظر نہیں آتی ۔ وجوھات ذیادہ تر مقامی ھیں ۔۔۔ غلط سوچ اور اعتماد مفقود ھے ۔
AAP KI MADAD KI JASAKTI HAY
آپ کی مدد ہم کر سکتے ہیں, پاکستان سے