Pakistani Truck driver's story: What it's like to be a truck driver in the U.S? | VOA URDU

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ส.ค. 2022
  • امریکہ میں ٹرک چلانے والے مہینوں اپنے گھر سے دور رہ کر ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک سامان پہنچاتے ہیں۔ ایک ٹرک ڈرائیور کا کام کتنا مشکل ہے اور مہینوں ٹرک پر گزارنے سے ان کی خاندانی زندگی پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ جانیے ایک پاکستانی ٹرک ڈرائیور کی کہانی عمران جدون کی اس رپورٹ میں۔
    Originally published at - www.urduvoa.com/a/story-of-a-...

ความคิดเห็น • 871

  • @iqbalfazal6315
    @iqbalfazal6315 ปีที่แล้ว +217

    ماشاءاللہ۔نمازی نیک آدمی

  • @hmirwani8783

    انسان اپنی فیملی کےلیے کیا کچھ نہی کرتا پھر بھی بچے بڑے ہوکے والدین کو اہمیت نہی دیتے اور صرف اپنی بچوں کے بارے میں سوچتے ہیں اور وہ بھی بڑے ہوکے اسی طرح کرتے ہیں عجیب ہے نا

  • @mumtazkhan8205
    @mumtazkhan8205 ปีที่แล้ว +12

    ہم یہ سوچتے ہیں کہ باہر کے ملک میں پیسہ کمانا بہت آسان ہے کہ لو ہاتھ میں رکھ دیا مگر یہ خیالی باتین ہیں ہاں پیسہ ہے مگر محنت بھی بہت زیادہ ہے جن کے بچے بھالی یا شوہر باہر کے ملک میں ہیں میری ان سے عرض ہے جو وہ پیسہ وہ آپ کو پاکستان روانہ کرتے ہیں اس پیسے کی قدر کریں حالات ایک جیسے نہیں رہتے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی جو پیسہ آج بچا کر رکھیں گے کل کام آے گا اللہ کرم کرے سب پر آمین ثم آمین

  • @ahmadhussain-Fitness
    @ahmadhussain-Fitness ปีที่แล้ว +7

    ویسے یہ ٹرک بہت لگژری ہوتے ہیں ہر سہولت اس میں ہوتی ہے مطلب اے سی، اوون فریج اور سونے کیلیے ارام دہ بستر وغیرہ لیکن پھر بھی مشکل کام ہے۔

  • @TheWandererimran
    @TheWandererimran ปีที่แล้ว +6

    یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے نوے کی دہائی میں ٹی وی پر دکھائے جانے والے دی ہائے وے مین نامی سیریز یاد آگئی جسکا ہیرو بھی ایک دیو ہیکل ٹرک کا ڈرائیور ہوتا ہے۔

  • @pakistanitruckerinusa2397
    @pakistanitruckerinusa2397 ปีที่แล้ว

    ماشااللّہ جی بہت ہمت ہے آپکی اتنے دن بعد گھر آتے ہو ۔ ہم تو دو یا تین دن بعد گھر آجاتے ہیں بہت مزہ ہے ۔ اب بیٹا ہے ایک طرف وھ جاتا ہے ایک دن اگلے دن رات کو واپس پھر میری باری دوسری طرف جانے کی ۔ محسوس بھی نہیں ہوتا کہ کا م کر رہے ہیں ۔

  • @liaquatali1278
    @liaquatali1278 ปีที่แล้ว +39

    ماشاء اللّٰلہ,,اس پاکستانی خاندان اور,ان کے امریکن دوستوں پوری پاکستان قوم کا سلام ,,اور ان کے ساتھ کام کرنے والے امریکیوں کو بھی سلام ,,

  • @hazratrahmanofficial

    سب سے اچھی بات آپکی مجھے لگی آپ نماز پڑھتے ہو۔ ❤ماشا اللہ

  • @FayazAhmad-of9jr
    @FayazAhmad-of9jr ปีที่แล้ว +3

    معیاری طرز زندگی گزار رہے ہیں محنت تو ملک عزیز میں بھی کی جاتی ہے لیکن حالات آ پکے سامنے ہیں

  • @Islamicvideos55980

    پاسپورٹ کے علاوہ اور کوئی چیز نہیں پیسہ نہیں میرے پاس کچھ نہیں

  • @MuhammadAhmad-je5wd
    @MuhammadAhmad-je5wd ปีที่แล้ว +227

    Nice to see a man working hard to earn halal for his family and himself.

  • @americawalibaji
    @americawalibaji ปีที่แล้ว +27

    ٹرک ڈرائیور کی جاب آسان نہیں ہے

  • @dildiahai
    @dildiahai ปีที่แล้ว +33

    Inspirational video ..

  • @JAQ1988
    @JAQ1988 ปีที่แล้ว +54

    He’s driving 56’ long trailer covering 6000miles without a navigator/helper… super hero! Respect

  • @nawazansari4570

    Truckers are the backbone of American commerce. Respect to you and all other truckers out there. Thank you very much for your hard work and dedication.

  • @SilverMustang920
    @SilverMustang920 ปีที่แล้ว +80

    Adding English subtitles would allow this amazing story to be shared among much wider audience worldwide, which it TOTALLY deserves.

  • @learnwithrabijaved
    @learnwithrabijaved ปีที่แล้ว +21

    Allah tala hmare is bhai ko khush rakhy....

  • @carmenocbian7919
    @carmenocbian7919 ปีที่แล้ว +16

    اللہ تعالی اپکے تمام جائز خواہش پوری کریں اپکو اپکے بچوں گھر والوں کے ساتھ خوش رکھے سلامت رکھے کمیاب کرے امین

  • @luqman3031
    @luqman3031 ปีที่แล้ว +57

    I am overwhelmed emotionally by the story of the gentleman. He is speaking truth from his heart, and sharing his own and his family's feelings. He is enduring all this hard ship for the future of the family. He is simple, honest and hard working and good muslim, who is faithfully practicing Islam in different environment. He (and all truckers) is contributing immensely to the American economy. My love, regards and prayers to Allah Almighty for his and his entire family's safety, security, health, prosperity and success to his dreams. May Allah bless him. Ameen.

  • @rahimali8258
    @rahimali8258 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah,, Pakistani people are very brive people,,,, good job,, keep your job,,,, Rahim Ali marri Baloch from Pakistan Balochistan this time loving Russia Moscow