ماشاءاللہ استاذی وسندی ووسیلتی الی اللہ حضرت اقدس شیخ القرآن والحدیث مفتی اعظم پاکستان ۔(بل اقول مفتی اعظم اسلام) مولنامفتی زرولی خان صاحب دامت برکاتھم وفیوضاتھم وظلالھم علی رءوسنا اللہم بارک لہ فی عمرہ ومالہ و اولادہ و تلامیذہ۔
*Quraan shareef har banda yaad kar sakta h* yad krna aur yad rkhna dono asan h *agar hm rojana ek ayat yad krenge to pura Quran hme 18 sal me yad hojayga* *isi trah rojana 2 ayat yad krne se 9 sal lagenge* *rojana 3 ayat yad krne se 6 sal lagenge* *rojana 4 ayat yad krne se sadhe 4 sal lagenge* *rojana 5 ayat yad krne se sadhe 3 sal lagenge* *is trah bahut asan h* *khaskar baccho k liye bahut asan h* *subah fazar namaj k bad baccho ko baitha dena chahye* *uske bad wo school v jayenge aur idhar haafiz e Quran v ban jayenge* *in sha Allah* rojana ek ayat yad kr pana to hr kisi k liye mumkin ho skta h... khud v amal kare aur dosto ko v bataye k kisi k andar tamanna e *hifze Quran* paida hojaay........
بیان شبِ جمعہ 13 ذیقعد 1439 ھجری 26 جولائی 2018 ۔ بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ : بیان کا موضوع 01۔ دنیا کی زندگی امتحان اور آزمایٔش کی زندگی ہے، یہ جہان اور وہ جہان، انبیاء کرام علیہم السلام 04۔ جناب محمد الرسول اللہﷺ آخری نبی ہیں، اصحاب رضوان اللہ علیھم اجمعین، شریعت مکمل ہے 08۔ آخرت کی زندگی، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ اور ایک بادشاہ کی غلط تقریر، امتحان، حضرت موسٰی علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ، جب عجایٔب جمع ہو جاییٔں تو نسیان طاری ہوتا ہے، بڑے عالم کے درس میں کمزور استعداد کی تباہی ہوتی ہے 14۔ ناشتہ تب کرے جب خوب بھوک لگے، زبان بھی کلام کے لیے شیرین ہونا چاہیٔے، حضرت موسٰی علیہ السلام کا واقعہ جاری، حضرت کے معجزات، سوال و جواب سے علم بڑھتا ہے، حسن السوال نصف العلم 21۔ علم تو اہبن تعالٰی کا ہے، حضرت موسٰی علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ جاری 23۔ علماء کرام پر امتحان، کتاب فتوح الغیب، حضرت مولانہ اشرف علی رحمہ اہلس کا واقعہ، فقہ اور تصوف، کتاب ملفوظات کمالاتِ اشرف 25۔ علماء کا امتحان، کبھی کبھی اللی تعالٰی ایک کمزور سے وہ کام لے لیتا ہے جو بڑے نہیں کرسکتے، جالوت اور طالوت کا واقعہ، حضرت داؤد علیہ السلام 27۔ ایک سیاسی شخص کا سرحد میں مدارس کی خدمت کرنا، کراچی کی ایک ظالم پارٹی 29۔ حضرت ذکریا علیہ السلام کی دعا، حضرت انس رضی اللہ عنہ کی پھوپی کا واقعہ، عورتوں کی لڑایٔ، حضرت نضر ابن انس رضی اللہ، تکوینی نظام 33۔ غزوہ حنین میں ایک بہادر آدمی جس کا خاتمہ کُفر پہ ہوا 34۔ عوام میں بھی خواص ہوتے ہیں، خواجہ بہاءالدین ذکریا رحمہ اہ،د کا واقعہ، دارالعلوم حقانیہ والوں کا فرض بنتا ہے کہ اس سے جمعہ کو بحال کراۓ
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ وعظ ونصیحت 🎉🎉💓
Jzaqallah khair 👍👍👍
ماشاءاللہ استاذی وسندی ووسیلتی الی اللہ حضرت اقدس شیخ القرآن والحدیث مفتی اعظم پاکستان ۔(بل اقول مفتی اعظم اسلام)
مولنامفتی زرولی خان صاحب دامت برکاتھم وفیوضاتھم وظلالھم علی رءوسنا
اللہم بارک لہ فی عمرہ ومالہ و اولادہ و تلامیذہ۔
Masha Allah Aameen
Zabardest bayan 👍
Bohat hi mufeed bayan MashaAllah
JazakAllah
*Quraan shareef har banda yaad kar sakta h*
yad krna aur yad rkhna dono asan h
*agar hm rojana ek ayat yad krenge to pura Quran hme 18 sal me yad hojayga*
*isi trah rojana 2 ayat yad krne se 9 sal lagenge*
*rojana 3 ayat yad krne se 6 sal lagenge*
*rojana 4 ayat yad krne se sadhe 4 sal lagenge*
*rojana 5 ayat yad krne se sadhe 3 sal lagenge*
*is trah bahut asan h*
*khaskar baccho k liye bahut asan h*
*subah fazar namaj k bad baccho ko baitha dena chahye*
*uske bad wo school v jayenge aur idhar haafiz e Quran v ban jayenge*
*in sha Allah*
rojana ek ayat yad kr pana to hr kisi k liye mumkin ho skta h...
khud v amal kare aur dosto ko v bataye k kisi k andar tamanna e *hifze Quran* paida hojaay........
Salam Bhaii can you plz not add so many adverts plz.... it really disturbs the flow. Shukriya
بیان شبِ جمعہ
13 ذیقعد 1439 ھجری
26 جولائی 2018
۔
بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
۔
منٹ : بیان کا موضوع
01۔ دنیا کی زندگی امتحان اور آزمایٔش کی زندگی ہے، یہ جہان اور وہ جہان، انبیاء کرام علیہم السلام
04۔ جناب محمد الرسول اللہﷺ آخری نبی ہیں، اصحاب رضوان اللہ علیھم اجمعین، شریعت مکمل ہے
08۔ آخرت کی زندگی، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ اور ایک بادشاہ کی غلط تقریر، امتحان، حضرت موسٰی علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ، جب عجایٔب جمع ہو جاییٔں تو نسیان طاری ہوتا ہے، بڑے عالم کے درس میں کمزور استعداد کی تباہی ہوتی ہے
14۔ ناشتہ تب کرے جب خوب بھوک لگے، زبان بھی کلام کے لیے شیرین ہونا چاہیٔے، حضرت موسٰی علیہ السلام کا واقعہ جاری، حضرت کے معجزات، سوال و جواب سے علم بڑھتا ہے، حسن السوال نصف العلم
21۔ علم تو اہبن تعالٰی کا ہے، حضرت موسٰی علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ جاری
23۔ علماء کرام پر امتحان، کتاب فتوح الغیب، حضرت مولانہ اشرف علی رحمہ اہلس کا واقعہ، فقہ اور تصوف، کتاب ملفوظات کمالاتِ اشرف
25۔ علماء کا امتحان، کبھی کبھی اللی تعالٰی ایک کمزور سے وہ کام لے لیتا ہے جو بڑے نہیں کرسکتے، جالوت اور طالوت کا واقعہ، حضرت داؤد علیہ السلام
27۔ ایک سیاسی شخص کا سرحد میں مدارس کی خدمت کرنا، کراچی کی ایک ظالم پارٹی
29۔ حضرت ذکریا علیہ السلام کی دعا، حضرت انس رضی اللہ عنہ کی پھوپی کا واقعہ، عورتوں کی لڑایٔ، حضرت نضر ابن انس رضی اللہ، تکوینی نظام
33۔ غزوہ حنین میں ایک بہادر آدمی جس کا خاتمہ کُفر پہ ہوا
34۔ عوام میں بھی خواص ہوتے ہیں، خواجہ بہاءالدین ذکریا رحمہ اہ،د کا واقعہ، دارالعلوم حقانیہ والوں کا فرض بنتا ہے کہ اس سے جمعہ کو بحال کراۓ
hazrat chale gaye...
ji chahta h kaash aur kai saal rahte...
Assalamualaikum