Shab e Jummah | 05 July 2018 | Mufti Zarwali Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 12

  • @surryiaasghar9189
    @surryiaasghar9189 ปีที่แล้ว

    Jzaqallah ho khairan kaseeran kaseera 👍👍👍

  • @maswoodshaikh3846
    @maswoodshaikh3846 6 ปีที่แล้ว +6

    حضرت کے بیان کا ہمیں انتظار ہوتا ہے بڑے شوق سے ہم حضرت کو سنتے ہیں اللہ ہمارے حضرت کو اپنی شایان شان بدلہ عطا فرمائے

  • @muhammedreaz3861
    @muhammedreaz3861 6 ปีที่แล้ว +1

    Alhamdulillah..... mashallah

  • @maswoodshaikh3846
    @maswoodshaikh3846 6 ปีที่แล้ว +1

    اللہ حضرت کو عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے

  • @cnayeemuddinrashadi9588
    @cnayeemuddinrashadi9588 6 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah

  • @syedahmedali2973
    @syedahmedali2973 6 ปีที่แล้ว +1

    والذين هم لامنتهم و عهدهم راعون

  • @adilfayaz6945
    @adilfayaz6945 6 ปีที่แล้ว +1

    mufti Saab kya nabi hayaat hote hai

  • @azmat443
    @azmat443 6 ปีที่แล้ว

    بیان شب جمعہ
    21 شوال 1439 ھجری
    05 جولائی 2018
    .
    بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    .
    منٹ : بیان کا موضوع
    01. نماز، دیگر انبیاء کرام علیہم السلام کا نماز سے تعلق، برھان الدين حلبی کی کتاب سیرت
    04. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی أوائل عمر میں دو نمازیں تھی، فجر اور عصر، شب معراج میں حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کلام، پانچ نمازیں، آخرت میں نیکیاں بڑھتی ہیں، نماز پر کلام جاری
    10. حضرت جبرائيل علیہ السلام کا جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کو نماز تعلیم کراتے وقت ظہر کا وقت تھا، امامت جبرائیل علیہ السلام کی امامت کی جگہ، نمازوں کے وقت اول اور وقت اخیر
    13. عالم نماز پڑھایا کرے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نماز سیکھنے کے لیے جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے ہاں قیام کرنا
    15. مرد اور خواتین کی نماز کے دوران بیٹھنے میں فرق، ایک بزرگ خاتون صحابیہ اُمِ دردا رضی اللہ عنہا کا واقعہ
    16. غیر مقلدین کی شرارت، مرد و عورت کی نماز میں فرق، ہاتھ اُٹھانے کا طریقہ، اُمِ دردا رضی اللہ عنہا کا بقیہ واقعہ
    19. مرد اور عورت کی نماز میں فرق، ہاتھ باندھے کا طریقہ، وضع، غیر مقلدین کو اہل حدیث کہنا حدیث کو گالی دینے کے برابر ہے، یہ منکرین حدیث ہیں، ہاتھ اُٹھانے کا طریقہ، نشر الأصابع
    22. قاعدے میں انگلیاں نہ لٹکے ہوئے ہوں نہ پیچھے ہوں، اس کے خلاف کرنے پر عذاب، نافع المسلمین کتاب، سخرئ مولانا صاحب کا واقعہ اور اُن کے قیمتی کتب پر بچوں نے توجہ نہیں دی، کتب کی اہمیت
    28. حضرت شیخ کے گڑھیالہ کا واقعہ، منیۃ المصلی کتاب، ایک شخص کو قیمتی نصیحت کرنے سے اس کو علم حاصل کرنے کا شوق پیدا ہوا
    34. إمامت، حضرت شیخ کی إمامت، فجر کی نماز کی اہمیت، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت
    38. پاکستان کے ظالم سیاست دان، ایک سیاسی شخص کو قبر پر سجدہ کرنے پر تنبیہ
    40. جمعہ کا مبارک دن اور شریر خاندان کی شامت

  • @asadullahkhan1710
    @asadullahkhan1710 6 ปีที่แล้ว +1

    Awaz k baghair video ka kia faida?

  • @waseembaig3430
    @waseembaig3430 6 ปีที่แล้ว +2

    Bhai anwarshah ko kya hua kisi ko maloom hoto reply de please

    • @karimkhanpathan4923
      @karimkhanpathan4923 5 ปีที่แล้ว

      Allah molana ko sehat ke sath umre daraz ata kare

  • @waseembaig3430
    @waseembaig3430 6 ปีที่แล้ว +2

    Bhai mufti sab ki khadar karlo aise aalim dunya me bahut kam hai