Audio aur video aapas m match nahin ho rahe.....albatta Hazrat k bayan ka to koi jawab hi nahin MashaAllah Allah Hazrat ko sehat k saath Jaza e khair ata farmaye Aameen Aameen Aameen
بیان جمعہ 28 شوال 1439 ھجری 13 جولائی 2018 ۔ بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ : بیان کا موضوع 03۔ مومن اور صالح انسان کا انتخاب ضروری ہے، انبیاء کرام علیھم السلام، دین اسلام اصل ہے، بہترین انسان وہ ہے جو لوگوں کے کام آۓ، ایک نیک آدمی کا قصہ 08۔ پاکستان میں اسلامی نظام کا قیام 10۔ جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم جب حضرت ابوالہیثم رضی اللہ عنہ کے گھر مہمان ہوۓ، اشعار 13۔ سیاستدان اسلام کی باتیں نہیں کرتے 16۔ جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی تدفین اور خلیفا کا انتخاب، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضایٔل، دیگر اصحاب رضوان اللہ علیھم اجمعین کے مناقب، انتخاب مشکل کام ہے 24۔ بچوں کو آداب سکھانا چاہیٔے، مناسب کلمات استعمال کرنا چاہیٔے 26۔ جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے سانحۂ وصال پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی حالت، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضایٔل پر کلام جاری، جنازہ کے وقت کے کچھ اختلافات اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے جوابات، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا انتخاب، شیرستانی کی کتاب المِلل والنِحل کا حوالہ، کتاب العواصم من القواصم ، کتاب تحفہ اثنا عشریہ، کتاب آیاتِ بینات، کتاب کرامات الصحابہ، کتاب سیرالاصحاب 34۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مسلمانوں پر بہت نرم تھے، ایک بہترین گھرانے کے ایک خاتون کا واقعہ، شیعوں کی کتاب نحج البلاغہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے مناقب 39۔ انتخابات، سیاسی زُعماء غیر مسلموں کے ساتھ کلام کیسے کریں، جنرل ضیاءالحق اقوام متحدہ میں حجۃ الوداع کا خطبہ پڑنا، نواز شریر کی مذمت، جمعہ کا مبارک دن، حضرت شیخ کا خط 45۔ الیکشن کے نام پر طوفان بدتمیزی بیان میں سوال جواب نہیں ملا
اے میرے سچے اللہ پاک ہمارے مولانا صاحب کو صحت کاملہ عطا فرما اور زندگی میں برکت عطا فرما
ماشاءاللہ کمال حافظہ ہے مولانا صاحب کا
ALLAH Shaikh Ko Sahat aur Afyet ata Farma.
Mashallah
Allaah aap ko ajray azeem ataa farmaae
Jzaqallah khair 👍👍
Beautiful bayan 👍
Audio aur video aapas m match nahin ho rahe.....albatta Hazrat k bayan ka to koi jawab hi nahin MashaAllah
Allah Hazrat ko sehat k saath Jaza e khair ata farmaye Aameen Aameen Aameen
بہائ سوال و جواب بی اپلوڈ کر دیا کیجےء برا ءے مہربانی
❤❤❤❤❤❤
بیان جمعہ
28 شوال 1439 ھجری
13 جولائی 2018
۔
بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
۔
منٹ : بیان کا موضوع
03۔ مومن اور صالح انسان کا انتخاب ضروری ہے، انبیاء کرام علیھم السلام، دین اسلام اصل ہے، بہترین انسان وہ ہے جو لوگوں کے کام آۓ، ایک نیک آدمی کا قصہ
08۔ پاکستان میں اسلامی نظام کا قیام
10۔ جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم جب حضرت ابوالہیثم رضی اللہ عنہ کے گھر مہمان ہوۓ، اشعار
13۔ سیاستدان اسلام کی باتیں نہیں کرتے
16۔ جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی تدفین اور خلیفا کا انتخاب، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضایٔل، دیگر اصحاب رضوان اللہ علیھم اجمعین کے مناقب، انتخاب مشکل کام ہے
24۔ بچوں کو آداب سکھانا چاہیٔے، مناسب کلمات استعمال کرنا چاہیٔے
26۔ جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے سانحۂ وصال پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی حالت، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضایٔل پر کلام جاری، جنازہ کے وقت کے کچھ اختلافات اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے جوابات، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا انتخاب، شیرستانی کی کتاب المِلل والنِحل کا حوالہ، کتاب العواصم من القواصم ، کتاب تحفہ اثنا عشریہ، کتاب آیاتِ بینات، کتاب کرامات الصحابہ، کتاب سیرالاصحاب
34۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مسلمانوں پر بہت نرم تھے، ایک بہترین گھرانے کے ایک خاتون کا واقعہ، شیعوں کی کتاب نحج البلاغہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے مناقب
39۔ انتخابات، سیاسی زُعماء غیر مسلموں کے ساتھ کلام کیسے کریں، جنرل ضیاءالحق اقوام متحدہ میں حجۃ الوداع کا خطبہ پڑنا، نواز شریر کی مذمت، جمعہ کا مبارک دن، حضرت شیخ کا خط
45۔ الیکشن کے نام پر طوفان بدتمیزی
بیان میں سوال جواب نہیں ملا
Azmatullah Khan جزاک اللہ
Mashallah