by lectures and discussion of this man Muhammad Shaikh i got clear understanding that Quran is true guidance for us from birth to death we have to develop more understanding with Allah and Quran for our prosperity and success in all aspects of life.This book is sufficient for all of us.Allah Himself says there is no doubt in this book. Thank you sir i got now very clear vision of my life and my our consultation is holly book of Allah Almighty
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا ۚ إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنتَقِمُونَ۔ اور اُس (شخص) سے بڑھ کر ظالم کون ہو سکتا ھے جِسے اُس کے رب کی آیتوں کے ذریعے نصیحت کی جائے پھر وہ اِن سے منہ پھیر لے، بے شک ھم مُجرموں سے انتقام لینے والے ھیں۔ القرآن - سورة السجدة - 22 بھائی محمد شیخ صاحب، ﷲ آپ کو تمام عالمیں میں اپنے فضل سے نوازے کہ آپ نے مجھے اور میرے جیسے بہتیروں کو اس گُناہ سے بچنے میں معاونت کی۔ ﷲ آپ کی کاوش کو قبول فرمائے۔
The most beautiful explanation ever for one of the most frequently asked questions. Not believing in the words of Allah always lead to a great mischief in the world.
Allah taala ke kalaam ko agar samajh ke parh liya jaye to logon ke jhutay qissay kahaniyan aur be maqsad dunyawi aloom se chhutkara haasil ho jata hai aur zindagi nihayat aasaan aur ba maqsad ho jati hai . Allah taala hum sab ko quran parhnay aur samajhney ki tofeq ataa farmaiye ameeen . jazak Allah kher brother mohtaram Mohammad Sheikh sahib
Mashala buhat ziyada samjaya Quran ki ayat ka hawalajat se . Ahmadiya jamaat bi quran se buhat hawalajat se islami books se wazahat krty han. Allah quran ki talimat per thek se ammal krny ki hadayet dey Ammen thanks islam fitno ka jawab dete thay or Jan o Mall ka muhafiz islam hai.muhammad s.a.w zinda bad subha allah.
اللہ تعالیٰ کے کلام کو اگر سمجھ کے پڑھ لیا جائے تو لوگوں کے جھوٹے قصے کہانیاں اور بے مقصد دنیاوی علوم سے چھٹکارا حاصل ہو جاتا ہے اور زندگی نہایت آسان اور بامقصد ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ جزاک اللہ خیر برادر محترم محمد شیخ صاحب
Very clear explanation. We sinful humans do not have any right to kill another human. If someone have committed blasphemy, Allah will punish them. We can't punish someone.
سورة التوبة 9 آيَت 61 وَمِنۡهُمُ الَّذِيۡنَ يُؤۡذُوۡنَ النَّبِىَّ وَيَقُوۡلُوۡنَ هُوَ اُذُنٌ ؕ قُلۡ اُذُنُ خَيۡرٍ لَّـكُمۡ يُؤۡمِنُ بِاللّٰهِ وَيُؤۡمِنُ لِلۡمُؤۡمِنِيۡنَ وَرَحۡمَةٌ لِّـلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡكُمۡ ؕ وَالَّذِيۡنَ يُؤۡذُوۡنَ رَسُوۡلَ اللّٰهِ لَهُمۡ عَذَابٌ اَ لِيۡمٌ اور ان میں سے ایسے بھی ہیں جو نبی کو اذیت دیتے ہیں ، اور کہتے ہیں کہ وہ تو صرف کان ہے (کان کا کچا ہے)۔ کہہ دے کہ وہ تو کان دیتا ہے تمہاری بہتری کے لئے. (وہ) اللہ پر ایمان رکھتا ہے، اور ایمان والوں کے لیے ایمان رکھتا ہے۔ اور رحمت ہے تم میں سے ایمان لانے والوں کے لیے. اور وہ لوگ جو اذیت دیتے ہیں، اللہ کے رسول کو ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔
i was discussing this topic with my friend that our islam dont give this permission to kill someone for personal issue and manipulate islamic prospective that our religion allow to kill anyone who we spouse he is insulting our prophet. . .. he was not agreed and i do not aware with quranic verses but this man mashallah clear my thought as well with proper refernce of out Quran
We have to be patient & migrate from people who ridicule messenger. Those who hurt messenger of Allah they will have severe punishment. He is enough to punish in this world & hereafter. In all times messengers will be called by names & ridiculed & attempted to be killed however Allah is the best of the planner. #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
Majority of people have rejected the messages of Prophets in all times including today and until the last day. Mohammed Shaikh clarifies that this is psychological killing and when someone hurt the Prophets of Allah then Allah is enough to take revenge
پھر تو آپ کو جہاد کی بھی ضرورت نہ ہے... قوم موسی کی طرح!!!!.... ہم عالم اسباب میں ہیں.!!!!... آیات کو ان کے شان نزول میں دیکھ کر نظریہ بنائے... یہ کسی کی مرضی کا علم نہ ہے... اسی قرآن سے ایک فرقہ نے غلط مطلب نکال کر کسی کو خدا ثابت کر دیا..!!!!. جیسا آیت کا مطلب نبی نے بتایا وہی بتایا جائے..... محبت کے کیا معنی ہیں... ؟؟؟؟؟ لا یحب اللہ الجھر..... اللہ اور رسول کی محبت کو پہلے سمجھو.... .... فدا آبی و روحی کا کیا مطلب ہے..... ؟؟؟؟ تاریخ کی تمام جنگیں اور غزوات کس چیز کے شاہد ہیں.. یہ ناموس مصطفی نہ ہے تو اور کیا ہے. ورنہ ہماری کفار سے کیا دشمنی ہے.. ؟؟؟ ویسے کہہ دو, کہ تم اور تمہاری اولادیں جہاد فی سبیل اللہ کے خلاف ہیں.!!!!! کوءی میری اولاد, ماں باپ کو گالی دے, زبان کھینچ لیں گے... اور آپ (ص) تو ہمیں ہر چیز سے زیادہ عزیز ہیں.... جن کو نہ ہیں. وہ اپنا موقف رکھیں.... کیا مسلمان کے تنزل کی یہی وجہ نہ ہے....... ؟؟؟؟ آن کے تو ایک شخص کو تم ہاتھ لگاؤ, وہ تمہارا جینا دوبھر کر دیتے ہیں.. ان کے دوغلے پن کا شکار مت ہوں.... یہود و نصاریٰ کا کہو, کہ پھر وہ تمام اہل اسلام کی عزتوں کے بھی مساوی قوانین رکھیں.... انتہائی غلیظ سوچ کے مالک ہیں کفار... وہ ہمیں ماریں تو ٹھیک, ہم ماریں تو گناہ اور کفر... 1442 سال سے یہ کھیل چل رہا ہے... آج ان کا کابل میں بھرکس نکالا... اللہ کی نصرت سے.... اب ہم کبھی بھی انہیں آزمائش کا موقع نہ دیں گے...... گندی موت ہوئی ان تمام کی.... اور ذلیل ہوئے..
Beautiful pattern to follow is in the messenger of Allah, Allah is enough to give punishment. We should be patient and believe in the true personality of messengers/prophets describe in Quran.
رسول کی شان میں جو لوگ گستاخی کرتے ہیں ان کو اس دنیا اور آخرت میں صرف اللہ ہی سزا دے گا - گستاخ رسول کو قتل یا سزا دینے کی اجازت اللہ نے کسی انسان کو نہیں دی -لیکن انسان لا علمی اور جہالت میں اللہ کا قانون اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہے اور پھر نقصان اٹھاتا ہے- ہمیں اس کلپ سے یہ وضاحت ہوتی ہے کہ ہمیں اس طرح کے رویوں پر صبر کرنا ہے اور خوبصورت ہجرت کرنی ہے کیونکہ ایسے گستاخانہ عمل سے اللہ نبٹنے اور سزا دینے کے لئے کافی ہے -
بخاری میں ھے کہ ایک یھودی نے حضرت موسی کو نبی کریم ﷺ سے افضل کہا تو صحابی نے اسے تھپڑ مار دیا۔ سورة حجرات میں ھے نبی کریم ﷺ کی ادنی گستاخی کفر ھے اور مرتد کی سزا قتل ھے۔ یہ شیخ جاھل ھے جو نبی کریم ﷺ کی گستاخی سن کر افسوس نہیں کرتا۔قرآن کے ق سے بھی واقف نہیں اور اس کے پیروکار بھی جاھل ھیں۔
گستاخ رسول ص کو الله اس دنیا میں پہلے زلیل کرتا ہے پھر آخرت کا عزاب دیتا ہے۔ لیکن اگر اسکو قتل کر دیا جائے تو اسکی آدھی سزا جوکہ دنیا میں ملنا تھا، ختم ہو جاتا ہے۔
جب وہ مسلمان جس نے آقاء دوجہاں کا حکم نہ مانا اس کو حضرت عمر بن خطاب نے بغیر کسی کی اجازت کے قتل کر دیا پھر اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ نہیں کہا کیا انہوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔۔ اپ لوگ بس باتوں کو سن کر اپنا عقیدہ بنا لیتے ہو اج کے دور میں پہلے پڑھو سب کی کتابوں کو پھر فیصلہ کیا کرو۔ اور یہ شیخ غلط تراجم پڑھ رہا ہے بھائی اس سے بہتر ہے اپ کے ماں باپ کو کوئی گالی دے اپ چپ رہو گے کیا حالانکہ قرآن کریم میں ہے اللہ کی عبادت کے بعد ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کا ذکر بہت کثرت کے ساتھ کیا گیا ہے۔۔
وقت نکالیں #محمد_شیخ #اللہ_کا_بندہ #دی_قرآن_مین سے اس زندگی میں ملاقات کے لئے. خوشا یہ دور کہ دیدار عام ہئے اُس کا. 💚🧡 FAQs (urdu اردو) www.iipccanada.com/frequently-asked-questions-in-urdu/ FAQs (English) www.iipccanada.com/frequently-asked-questions/
Allah inspires the human being by revealing Quranic ayats according to situations. The place of an ayat is changed with an ayats to reveal Holy Spirit for us to understand & believe. That’s why the sequence of ayats in Allah’s book is different than the ayats revealed in all times.
[سورۃ النساء 4:65[65]] تمہارے پروردگار کی قسم یہ لوگ جب تک اپنے تنازعات میں تمہیں منصف نہ بنائیں اور جو فیصلہ تم کردو اس سے اپنے دل میں تنگ نہ ہوں بلکہ اس کو خوشی سے مان لیں تب تک مومن نہیں ہوں گے.
جن لوگوں کے ذہنوں میں مولویوں نے بات ڈالی ہی کے گستاخی کرنے والوں کا انجام قتل ہے وہ یہ بات یاد رکھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود معافی کا اعلان کیا اور کہا ک یہ نہیں تو ان کی نسلیں ایمان لائیں گے
No one has right to punish anyone even those who disrespect/dishonour Rasol/messengers of Allah because Allah has mentioned in Quran There’s punishment for those from Allah.
The lecture reflect the practice that we are not aware of what the Quran says about how to act in situation such as we see today has been mentioned in the Quran there punishment for those from Allah
look at the atmosphere, men women from different families sitting together in a Quranic discussion, women without observing any pardah, and the speaker conveying his personal thoughts about the most sacred PERSONALITY of the world... obviously you have agenda to follow, to practice, to lead astray... a simple question why you people react when someone abuses your parents, sisters, mothers??? who has given you the authority to react against the abuser of your parents??
آیات سے یہ بات واضع ہوگی کہ جو لوگ اللہ کے رسول کو اذیت دیتے ہیں اور رسول کی شان میں گستاخی کرتے ہیں اللہ کہہ ریا ہے ان کے لیے درد ناک عذاب ہے جب اللہ خود سزا دے رہا ہے تو پھر ہم کون ہوتے ہیں ان کو سزا دینے والے اللہ سے زیادہ کوی عذاب دے سکتا ہے اللہ کے پاس بہت پاور ہے اللہ اس دنیا میں بھی سزا دے گا اور مرنے کے بعد بھی درد ناک عزاب دے گا
ان تلاوت کی گئی آیات سے روح واضح ہوگئی کہ رسولاللہ کو ازیت دینے والے کو اور گستاخی کرنے پر اللہ صرف اللہ ہی عزاب دیں گے نہ کہ کسی انسان کو اللہ نے اجازت دے رکھی ہئے کہ وہ جاکر مارے ۔ اللہ اکبر جزاک اللہ
جذاک اللہ ہمیں شیطان کے طور طریقے پہچاننے چاہیے ۔ شیطان کے دائر ے میں رہتے ہوئے ہم اس سے نہیں لڑ سکتے شیطان ہمیں جذباتی کر کے خون خرابہ کروانہ چاہتا ہے تاکہ ہم آپس میں ایک دوسرے کے دشمن ہوجائیں اور اپنے اصل دشمن شیطان کو بھول جائیں ایسی صورت میں ہمیں صبر اور احسن ھجرت کرنی چاہیے اور اس کا انتقام اللہ کے سپرد کر دینا چاہئے ۔
بیشک رسول اور رسالت دونوں کی حفاظت اللہ نے اپنے ذمہ رکھی ہے اور جو لوگ نبی کو اذیت دیتے ہیں، ان کے لئے دردناک عذاب ہے اس لئے انکی تکذیب کرنے والوں کو سزا دینے والا بھی وہی ہے. جو لوگ الله کی کتاب یا رسولوں کی تکذیب کرتے ہیں وہ عذاب سے بچ نہیں سکتے۔ کوئی نبی ایسا نہیں آیا جسکا انہوں نے تمسخر نہ اڑایا ہو پس الله نے انکو ہلاک کردیا پہلے لوگوں کی مثالیں عبرت ہیں، پہلے بھی رسولوں کی تکذیب کی گئی انہوں نے اپنی تکذیب اور اذیت دیئے جانے پر صبر کیا یہاں تک کہ اللہ کی مدد انکے پاس آپہچی الله کے کلمات کو کوئی تبدیل نہیں کرسکتا تمہارے پاس مرسلین کی خبریں آچکی ہیں. وہ فرماتا ہے ہنسی اڑانے والوں کے خلاف ہم ہی تیرے لئے کافی ہیں.
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے.
Loog Rasool Allah ko kitnay kitnay Buray alfazoon Main Pukar rahay hain magar hum insaan ko kaoi Hukum nahee k tum us say badla lo Balky Allah Akbar hay Woh Khud hee Saza day ga Hum to Aik mamoly Insaan Hain.
Jizakallah Jo log Rasool k quol Allah k kallam k nafarmani karay .insan ea insanyat katama karna cha hy to On k ghaadh k jaka me bettto on se on tak ladho jab tak eman na lahy .orrmat walay menay k itteram karay.Ay raab os see me 1 Rasool mahboz kar de
سبحان اللہ ان آیات سے حیران کن وضاحت ہوئی اور خطرناک گمراھی سے بچ گئے کہ۔۔۔۔اگر کوئی شخص رسولؐ کو اذیت دے یا ان کی گستاخی، مجنون اور پاگل کہہ رہے ہیں اور انبیاء کو نفسیاتی قتل کر رہے ہیں کفر کر کے۔۔۔۔۔ تو اللہ اُن کو دردناک عذاب دے گا اس دُنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔۔۔۔۔۔ہمیں کب اور کہاں کہا گیا کہ گستاخ رسول کو ہم قتل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کا شُکر اور رحمت کہ ہمیں جہالت سے بچا لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس وضاحت پر اللہ تعالی شیخ صاحب کو جزاء دے۔۔آمین
It means a rapist should not be punished with the pelting of stones by us. Allah can punish and take care of. Why do we then award whips/flaggelation and the pelting of stones to the offender? Some punishments are awarded by Allah's slaves in this mortal world. The remaining punishment will be taken care of Allah in the life hereafter.
Since Muhammad pbuh is the messenger of Allah then how can Humans describe his personality. There is a significant difference between the mortal Muhammad bin Abdullah and immortal Personality Muhammad of Quran.
Contrary to regular belief, Quran does not allow us to kill the Blasphemor. Infact we are supposed to do sabr and migrate beautifully from such a person. Allah Himself who is All-Mighty will punish him/her Himself. We, muslims are not supposed to show objectionable retaliation in anyway.
سر پھر یہ عدالتیں کس لیے بنی ہے، لوگ قتل کرتے ہیں عدالت سزا سناتی ہے... مقتول کے لواحقین صبر کیوں نہیں کرتے َاللہ پر کیوں نہیں چھوڑتے؟ چور چوری کرتا ہے اس پر بھی صبر کرے یا سزا ملنی چاہیے؟ بالفرض ایک بندہ آپ کو ماں بہن کی گالی دیتا ہے، اپ اسے معاف کرو گے؟

مُحَمَّدشیخ صاحب کی ذات سےحسدبھی لوگوں کو قرآن کی ھی وجہ سے ھے۔کہ جیسا #مُحَمَّدشیخ قرآن بیان کرتےھیں ویسےھمیں سمجھ کیوں نہ آسکا۔ علاوہ ازیں جب #تبلیغی لوگ اپنے #غیرقرآنی کام کونبیوں کا کام کہیں #تومُحَمَّدشیخ کی #اصل دعوت سےکیوں نالاں ھیں??? اور لوگ بھی بیان کرتےھیں کہ انسان کو رب نےاپنا ناٸب بنایا👈 تو اصل ناٸب تو کلام ھی بیان کریگا۔جب اللہ اپنے نبیﷺکوبھی تنبیہاً منع فرماٸیں کہ گررسول اپنی طرف سےکچھ اقوال کہیں تو ھم انکاداھنا پکڑینگےاور قطع کردینگےانکی شہ رگ۔ تو #چھے ذاتی نکات والے اپنے بارے میں بھی غور فرماٸیں!!!
Beshaq mout dena Allah ka kaam hai ham insaano ko hargiz ijaajat nhi kisi ko mout dena ka
Beautifully explain Muhammad sheik sb jazak Allah
by lectures and discussion of this man Muhammad Shaikh i got clear understanding that Quran is true guidance for us from birth to death we have to develop more understanding with Allah and Quran for our prosperity and success in all aspects of life.This book is sufficient for all of us.Allah Himself says there is no doubt in this book.
Thank you sir i got now very clear vision of my life and my our consultation is holly book of Allah Almighty
Truth and reality about the personality of Muhammad pbuh described by Allah in the Quran.
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا ۚ إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنتَقِمُونَ۔
اور اُس (شخص) سے بڑھ کر ظالم کون ہو سکتا ھے جِسے اُس کے رب کی آیتوں کے ذریعے نصیحت کی جائے پھر وہ اِن سے منہ پھیر لے، بے شک ھم مُجرموں سے انتقام لینے والے ھیں۔
القرآن - سورة السجدة - 22
بھائی محمد شیخ صاحب، ﷲ آپ کو تمام عالمیں میں اپنے فضل سے نوازے کہ آپ نے مجھے اور میرے جیسے بہتیروں کو اس گُناہ سے بچنے میں معاونت کی۔ ﷲ آپ کی کاوش کو قبول فرمائے۔
The most beautiful explanation ever for one of the most frequently asked questions. Not believing in the words of Allah always lead to a great mischief in the world.
Allah taala ke kalaam ko agar samajh ke parh liya jaye to logon ke jhutay qissay kahaniyan aur be maqsad dunyawi aloom se chhutkara haasil ho jata hai aur zindagi nihayat aasaan aur ba maqsad ho jati hai .
Allah taala hum sab ko quran parhnay aur samajhney ki tofeq ataa farmaiye ameeen .
jazak Allah kher brother mohtaram Mohammad Sheikh sahib
Great revelation. Masha Allah!
Mashala buhat ziyada samjaya Quran ki ayat ka hawalajat se . Ahmadiya jamaat bi quran se buhat hawalajat se islami books se wazahat krty han. Allah quran ki talimat per thek se ammal krny ki hadayet dey Ammen thanks islam fitno ka jawab dete thay or Jan o Mall ka muhafiz islam hai.muhammad s.a.w zinda bad subha allah.
اللہ تعالیٰ کے کلام کو اگر سمجھ کے پڑھ لیا جائے تو لوگوں کے جھوٹے قصے کہانیاں اور بے مقصد دنیاوی علوم سے چھٹکارا حاصل ہو جاتا ہے اور زندگی نہایت آسان اور بامقصد ہو جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
جزاک اللہ خیر برادر محترم محمد شیخ صاحب
Bhai bahut khoob likha app nay
یہ قانون اسکے باپ نے بنایا ہے
یہ قانون کسی کے باپ نے بنایا ہے یہ بے ایمان ہے زندیق ہے
Very clear explanation. We sinful humans do not have any right to kill another human. If someone have committed blasphemy, Allah will punish them. We can't punish someone.
سورة التوبة 9 آيَت 61
وَمِنۡهُمُ الَّذِيۡنَ
يُؤۡذُوۡنَ النَّبِىَّ
وَيَقُوۡلُوۡنَ هُوَ اُذُنٌ ؕ
قُلۡ اُذُنُ خَيۡرٍ لَّـكُمۡ
يُؤۡمِنُ بِاللّٰهِ
وَيُؤۡمِنُ لِلۡمُؤۡمِنِيۡنَ
وَرَحۡمَةٌ
لِّـلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡكُمۡ ؕ
وَالَّذِيۡنَ
يُؤۡذُوۡنَ
رَسُوۡلَ اللّٰهِ
لَهُمۡ عَذَابٌ اَ لِيۡمٌ
اور ان میں سے ایسے بھی ہیں
جو نبی کو اذیت دیتے ہیں
، اور کہتے ہیں کہ وہ تو صرف کان ہے (کان کا کچا ہے)۔
کہہ دے کہ وہ تو کان دیتا ہے تمہاری بہتری کے لئے.
(وہ) اللہ پر ایمان رکھتا ہے،
اور ایمان والوں کے لیے ایمان رکھتا ہے۔
اور رحمت ہے
تم میں سے ایمان لانے والوں کے لیے.
اور وہ لوگ جو اذیت دیتے ہیں،
اللہ کے رسول کو
ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ محمدشخ
درس سننے کے بعد یہ پتا چلا اللہ نے اپنی کتاب میں ایسی کوئی بات نہیں بلکہ ہر معاملے میں صبر کرنے کا کہا ہے۔
Very relevant clip in relation to what is happening in France
رحمت اور حکمت کا سر چشمہ۔
واہ۔۔۔!! سبحان اللہ
Bohat achi explanation di hy. Thanks.
Subahanallha..masha allha
Jazakumullahu khair
Ek dum sahee kha aapne bhoth sahee jawab sab musalman ye jannachaiye
Ma Sha Allah nicely explained
ALLAH salamat rakhe apko
Bahot hi acha jawab diye.
Anbiya paygambar rasool khalifa respect ka moqam dia. Respect ka dairah wasih hai. Dua bi krna chaye....zaberdast speech
buhut khoob tehqeeq ALLAH apko daraz umar ata farmaye QURAANI FIKAR ko pheelany mai
Very beautifully said
اسلام کو ماننے والے مسلمان
کبھی بھی کسی کی گستاخی نہیں کرتے
ہمارے نبی علیہ سلام کی کیوں کوئی گستاخی کرے گا جو کرے گا مسلمان اسے جہنم میں بیجھےگا
i was discussing this topic with my friend that our islam dont give this permission to kill someone for personal issue and manipulate islamic prospective that our religion allow to kill anyone who we spouse he is insulting our prophet. . .. he was not agreed and i do not aware with quranic verses but this man mashallah clear my thought as well with proper refernce of out Quran
MashaAllah JazakAllah khair
We have to be patient & migrate from people who ridicule messenger.
Those who hurt messenger of Allah they will have severe punishment. He is enough to punish in this world & hereafter.
In all times messengers will be called by names & ridiculed & attempted to be killed however Allah is the best of the planner.
#MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
Majority of people have rejected the messages of Prophets in all times including today and until the last day. Mohammed Shaikh clarifies that this is psychological killing and when someone hurt the Prophets of Allah then Allah is enough to take revenge
پھر تو آپ کو جہاد کی بھی ضرورت نہ ہے... قوم موسی کی طرح!!!!.... ہم عالم اسباب میں ہیں.!!!!... آیات کو ان کے شان نزول میں دیکھ کر نظریہ بنائے... یہ کسی کی مرضی کا علم نہ ہے... اسی قرآن سے ایک فرقہ نے غلط مطلب نکال کر کسی کو خدا ثابت کر دیا..!!!!.
جیسا آیت کا مطلب نبی نے بتایا وہی بتایا جائے.....
محبت کے کیا معنی ہیں... ؟؟؟؟؟
لا یحب اللہ الجھر..... اللہ اور رسول کی محبت کو پہلے سمجھو.... .... فدا آبی و روحی کا کیا مطلب ہے..... ؟؟؟؟ تاریخ کی تمام جنگیں اور غزوات کس چیز کے شاہد ہیں.. یہ ناموس مصطفی نہ ہے تو اور کیا ہے. ورنہ ہماری کفار سے کیا دشمنی ہے.. ؟؟؟
ویسے کہہ دو, کہ تم اور تمہاری اولادیں جہاد فی سبیل اللہ کے خلاف ہیں.!!!!!
کوءی میری اولاد, ماں باپ کو گالی دے, زبان کھینچ لیں گے... اور آپ (ص) تو ہمیں ہر چیز سے زیادہ عزیز ہیں.... جن کو نہ ہیں. وہ اپنا موقف رکھیں.... کیا مسلمان کے تنزل کی یہی وجہ نہ ہے....... ؟؟؟؟
آن کے تو ایک شخص کو تم ہاتھ لگاؤ, وہ تمہارا جینا دوبھر کر دیتے ہیں.. ان کے دوغلے پن کا شکار مت ہوں.... یہود و نصاریٰ کا کہو, کہ پھر وہ تمام اہل اسلام کی عزتوں کے بھی مساوی قوانین رکھیں.... انتہائی غلیظ سوچ کے مالک ہیں کفار... وہ ہمیں ماریں تو ٹھیک, ہم ماریں تو گناہ اور کفر... 1442 سال سے یہ کھیل چل رہا ہے...
آج ان کا کابل میں بھرکس نکالا... اللہ کی نصرت سے.... اب ہم کبھی بھی انہیں آزمائش کا موقع نہ دیں گے...... گندی موت ہوئی ان تمام کی.... اور ذلیل ہوئے..
بہترین۔
قرآن نبی ؐ کے فیصلوں کو ماننے کے لیے کہ رہا ہے کیوں کہ محمد ؐ اپنی پوری زندگی کے ہر گوشے میں رسول اللہ ؐ ہیں۔
Beautiful explanation
JazakAllah Khair
Beautiful pattern to follow is in the messenger of Allah, Allah is enough to give punishment.
We should be patient and believe in the true personality of messengers/prophets describe in Quran.
Indeed no body can give the best answer except Allah as mentioned to the Ayaat.
Best man Excellent 👍
Mashallah
اللہ کی طرف سے انسانیت کے لۓ اعلان۔
Jazak Allah Br.
Very clear explanation
Good
Mashaallah
یہ اللہ کی ھدایت ھے جس کو وہ چاھے
Indeed
رسول کی شان میں جو لوگ گستاخی کرتے ہیں ان کو اس دنیا اور آخرت میں صرف اللہ ہی سزا دے گا - گستاخ رسول کو قتل یا سزا دینے کی اجازت اللہ نے کسی انسان کو نہیں دی -لیکن انسان لا علمی اور جہالت میں اللہ کا قانون اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہے اور پھر نقصان اٹھاتا ہے- ہمیں اس کلپ سے یہ وضاحت ہوتی ہے کہ ہمیں اس طرح کے رویوں پر صبر کرنا ہے اور خوبصورت ہجرت کرنی ہے کیونکہ ایسے گستاخانہ عمل سے اللہ نبٹنے اور سزا دینے کے لئے کافی ہے -
بخاری میں ھے کہ ایک یھودی نے حضرت موسی کو نبی کریم ﷺ سے افضل کہا تو صحابی نے اسے تھپڑ مار دیا۔
سورة حجرات میں ھے نبی کریم ﷺ کی ادنی گستاخی کفر ھے اور مرتد کی سزا قتل ھے۔
یہ شیخ جاھل ھے جو نبی کریم ﷺ کی گستاخی سن کر افسوس نہیں کرتا۔قرآن کے ق سے بھی واقف نہیں اور اس کے پیروکار بھی جاھل ھیں۔
pyare bhai ,sorah hugrat ki kon si ayat he ?jisme katal ka likah he ( murtadh aur gustah) in donno ko katal karro
گستاخ رسول ص کو الله اس دنیا میں پہلے زلیل کرتا ہے پھر آخرت کا عزاب دیتا ہے۔ لیکن اگر اسکو قتل کر دیا جائے تو اسکی آدھی سزا جوکہ دنیا میں ملنا تھا، ختم ہو جاتا ہے۔
جب وہ مسلمان جس نے آقاء دوجہاں کا حکم نہ مانا اس کو حضرت عمر بن خطاب نے بغیر کسی کی اجازت کے قتل کر دیا پھر اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ نہیں کہا کیا انہوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔۔
اپ لوگ بس باتوں کو سن کر اپنا عقیدہ بنا لیتے ہو اج کے دور میں پہلے پڑھو سب کی کتابوں کو پھر فیصلہ کیا کرو۔
اور یہ شیخ غلط تراجم پڑھ رہا ہے بھائی اس سے بہتر ہے اپ کے ماں باپ کو کوئی گالی دے اپ چپ رہو گے کیا حالانکہ قرآن کریم میں ہے اللہ کی عبادت کے بعد ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کا ذکر بہت کثرت کے ساتھ کیا گیا ہے۔۔
These Ayats to be remembered and make notes.
وقت نکالیں
#محمد_شیخ #اللہ_کا_بندہ #دی_قرآن_مین
سے اس زندگی میں ملاقات کے لئے.
خوشا یہ دور کہ دیدار عام ہئے اُس کا. 💚🧡
FAQs (urdu اردو)
www.iipccanada.com/frequently-asked-questions-in-urdu/
FAQs (English)
www.iipccanada.com/frequently-asked-questions/
Power belongs to Allah and judgement belongs to Allah we are not allowed to take any action.
Masha Allah Very Rait
Sheikh sab great
ESA misla Aadama kya hai plz vazahat kijiye shukriya
ماشآءاللہ
Allah inspires the human being by revealing Quranic ayats according to situations. The place of an ayat is changed with an ayats to reveal Holy Spirit for us to understand & believe. That’s why the sequence of ayats in Allah’s book is different than the ayats revealed in all times.
گستاخِ رسول کی سزا کے لیے انسان کی ضرورت نہیں ہے اللہ خود انکو سزا دے گا۔
jazakallah
[سورۃ النساء 4:65[65]] تمہارے پروردگار کی قسم یہ لوگ جب تک اپنے تنازعات میں تمہیں منصف نہ بنائیں اور جو فیصلہ تم کردو اس سے اپنے دل میں تنگ نہ ہوں بلکہ اس کو خوشی سے مان لیں تب تک مومن نہیں ہوں گے.
جن لوگوں کے ذہنوں میں مولویوں نے بات ڈالی ہی کے گستاخی کرنے والوں کا انجام قتل ہے وہ یہ بات یاد رکھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود معافی کا اعلان کیا اور کہا ک یہ نہیں تو ان کی نسلیں ایمان لائیں گے
گستاخ رسول کی ایک سزا سر تن سے جدا 💪💪💪💪
No, it can’t be. It’s not the order of Allah. Allah is the judge in taking account. Jazakallah Brother.
دین اسلام کے ماخذ قرآن حدیث سنت اجماع قیاس ۔۔۔۔
No one has right to punish anyone even those who disrespect/dishonour Rasol/messengers of Allah because Allah has mentioned in Quran There’s punishment for those from Allah.
The lecture reflect the practice that we are not aware of what the Quran says about how to act in situation such as we see today has been mentioned in the Quran there punishment for those from Allah
look at the atmosphere, men women from different families sitting together in a Quranic discussion, women without observing any pardah, and the speaker conveying his personal thoughts about the most sacred PERSONALITY of the world... obviously you have agenda to follow, to practice, to lead astray...
a simple question why you people react when someone abuses your parents, sisters, mothers??? who has given you the authority to react against the abuser of your parents??
آیات سے یہ بات واضع ہوگی کہ جو لوگ اللہ کے رسول کو اذیت دیتے ہیں اور رسول کی شان میں گستاخی کرتے ہیں اللہ کہہ ریا ہے ان کے لیے درد ناک عذاب ہے جب اللہ خود سزا دے رہا ہے تو پھر ہم کون ہوتے ہیں ان کو سزا دینے والے اللہ سے زیادہ کوی عذاب دے سکتا ہے اللہ کے پاس بہت پاور ہے اللہ اس دنیا میں بھی سزا دے گا اور مرنے کے بعد بھی درد ناک عزاب دے گا
تو اللہ نے باقی گناہوں کی سزا میں بھی درردناک عذاب کا فرمایا اور ظلم کے خلاف جہاد کا حکم دیا ہے کیا ہے ظلم نہیں ہے
شیخ پاگل ہے قرآن پاک کا غلط ترجمہ کرتا ہے ختم نبوت سے انکار کرتا ہے
اس سے اسکے ساتھ والے یے کیوں نہیں پوچھتے کہ 1400 سال ہو گئے کوئی نبی کیوں نہیں آیا
Rasool k sath gustakhi karne balon ko allah saza deta h ham insano ko koi haq nahi h kisi ko maut ki saza dene ki.
سر اس آیت کے بارے آپ کی کیا رائے ہے ۔۔ 5:33
Subhanallh
Only #Allah has power to punish created beings because He is the #Creator of #Mankind.An eye opening video!
Jazakallah
بہت شکریہ جناب محمد شیخ صاحب
ان تلاوت کی گئی آیات سے روح واضح ہوگئی کہ رسولاللہ کو ازیت دینے والے کو اور گستاخی کرنے پر اللہ صرف اللہ ہی عزاب دیں گے نہ کہ کسی انسان کو اللہ نے اجازت دے رکھی ہئے کہ وہ جاکر مارے ۔ اللہ اکبر جزاک اللہ
Hi sir how are you
It is only Allah is the authority to give punishment to those who tease messenger Allah will give punishment here and hereafter
Allah will give punishment to those who hurt Allah's Messenger
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh
Peace be on to u Br
Excellent explanation
کیسےکیسےلوگ قرآن پڑھارھےھیں
جذاک اللہ
ہمیں شیطان کے طور طریقے پہچاننے چاہیے ۔ شیطان کے دائر
ے میں رہتے ہوئے ہم اس سے نہیں لڑ سکتے
شیطان ہمیں جذباتی کر کے خون خرابہ کروانہ چاہتا ہے تاکہ ہم آپس میں ایک دوسرے کے دشمن ہوجائیں اور اپنے اصل دشمن شیطان کو بھول جائیں
ایسی صورت میں ہمیں صبر اور احسن ھجرت کرنی چاہیے اور اس کا انتقام اللہ کے سپرد کر دینا چاہئے ۔
Masallah zabardast wajahat
❤️
People want to show their love to the Messenger, but we are not aware of what the Qur'an says about how to act in situations such as we see today.
Good job Mohammad Shaikh best explanation , great scholar NOT like " Mula/Mufti/ Mufta /Hlwa"
❤❤❤❤
بیشک رسول اور رسالت دونوں کی حفاظت اللہ نے اپنے ذمہ رکھی ہے اور جو لوگ نبی کو اذیت دیتے ہیں، ان کے لئے دردناک عذاب ہے اس لئے انکی تکذیب کرنے والوں کو سزا دینے والا بھی وہی ہے. جو لوگ الله کی کتاب یا رسولوں کی تکذیب کرتے ہیں وہ عذاب سے بچ نہیں سکتے۔ کوئی نبی ایسا نہیں آیا جسکا انہوں نے تمسخر نہ اڑایا ہو پس الله نے انکو ہلاک کردیا پہلے لوگوں کی مثالیں عبرت ہیں، پہلے بھی رسولوں کی تکذیب کی گئی انہوں نے اپنی تکذیب اور اذیت دیئے جانے پر صبر کیا یہاں تک کہ اللہ کی مدد انکے پاس آپہچی الله کے کلمات کو کوئی تبدیل نہیں کرسکتا تمہارے پاس مرسلین کی خبریں آچکی ہیں. وہ فرماتا ہے ہنسی اڑانے والوں کے خلاف ہم ہی تیرے لئے کافی ہیں.
لیکچرز سن کر اس کی پیروی کرنا اللہ اور اس کے رسول کی پیروی کرنا ہے نہ کہ محمد .شیخ کی پیروی کرنا ہے
شیخصاحبہمآپکےمتعلقبساتناکہیںگےاللہتعالی آپکوہدایتدے
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی
اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن
اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے.
V great explanation. One question doesnt blasphemy from an individual falls in category of "fasaad fil araz" ?
Loog Rasool Allah ko kitnay kitnay Buray alfazoon Main Pukar rahay hain magar hum insaan ko kaoi Hukum nahee k tum us say badla lo Balky Allah Akbar hay Woh Khud hee Saza day ga Hum to Aik mamoly Insaan Hain.
If the messenger is not appointed in our Nafs / Psyche then it's wastage of life.
Jizakallah
Jo log Rasool k quol
Allah k kallam k nafarmani karay .insan ea insanyat katama karna cha hy to
On k ghaadh k jaka me bettto on se on tak ladho jab tak eman na lahy .orrmat walay menay k itteram karay.Ay raab os see me 1 Rasool mahboz kar de
Beautiful explained
سبحان اللہ ان آیات سے حیران کن وضاحت ہوئی اور خطرناک گمراھی سے بچ گئے کہ۔۔۔۔اگر کوئی شخص رسولؐ کو اذیت دے یا ان کی گستاخی، مجنون اور پاگل کہہ رہے ہیں اور انبیاء کو نفسیاتی قتل کر رہے ہیں کفر کر کے۔۔۔۔۔ تو اللہ اُن کو دردناک عذاب دے گا اس دُنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔۔۔۔۔۔ہمیں کب اور کہاں کہا گیا کہ گستاخ رسول کو ہم قتل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کا شُکر اور رحمت کہ ہمیں جہالت سے بچا لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس وضاحت پر اللہ تعالی شیخ صاحب کو جزاء دے۔۔آمین
آپ کو پتہ نہیں کہ قصاص کس کو کہتا ہے یہ آپ نے کیا لکھا ہے ذرا سوچیں تی
@@hardtalk8643 بھائی شائید آپ نے غور سے نہیں سُنا اسی کو تو قصاص کہتے ہیں
Beshaq Allah buraai ka huqm nhi deta bah to slaamti h insaano k liye lekin akshriyat inshan ki hidaayat nhi leti quraan se
Muhammad Shaikh ne (nabi sallallahu alaihi wasallam) Q kaha... Muhammad Rasool Allah.... Khataman-Nabien hai.... Please reply
It means a rapist should not be punished with the pelting of stones by us. Allah can punish and take care of. Why do we then award whips/flaggelation and the pelting of stones to the offender? Some punishments are awarded by Allah's slaves in this mortal world. The remaining punishment will be taken care of Allah in the life hereafter.
lag raha hy mai aaj hi jinda huwa hun phle may murda tha.
Sheikh Sahab jaza Kalla Islam Aman ki baat karta hai ISI Liye Hamare Amal se bhi Aman Zaheer hona chahiye. Sheikh Sahab bahut bahut Shukriya
Allah has all the Powers to Punish.
ﷲنےاپنی کتاب میں نہیں بتایاکہ رسولوں کی
گستاخی کرنےوالےکوجان سےماردو،
قصاص/معاوضے/بدلےکا قانون جو
اللہ نےبتایا ہےاس پرعمل کرناہوگا۔
Since Muhammad pbuh is the messenger of Allah then how can Humans describe his personality. There is a significant difference between the mortal Muhammad bin Abdullah and immortal Personality Muhammad of Quran.
Yeh bible ka law hai, quran mey aisa kuch nhi hai ke aziat dene walon ko mar dein... jazakallah
Allah taala kaafi hai dar naak azaab deinay key liye. Meiraa kaam hai key aisaa koi keh rahaa hai tuu mein walk karjaon.
Contrary to regular belief, Quran does not allow us to kill the Blasphemor. Infact we are supposed to do sabr and migrate beautifully from such a person. Allah Himself who is All-Mighty will punish him/her Himself. We, muslims are not supposed to show objectionable retaliation in anyway.
سر پھر یہ عدالتیں کس لیے بنی ہے، لوگ قتل کرتے ہیں عدالت سزا سناتی ہے... مقتول کے لواحقین صبر کیوں نہیں کرتے َاللہ پر کیوں نہیں چھوڑتے؟ چور چوری کرتا ہے اس پر بھی صبر کرے یا سزا ملنی چاہیے؟
بالفرض ایک بندہ آپ کو ماں بہن کی گالی دیتا ہے، اپ اسے معاف کرو گے؟

Believe it or not it is true.
مُحَمَّدشیخ صاحب کی ذات سےحسدبھی لوگوں کو قرآن کی ھی وجہ سے ھے۔کہ جیسا #مُحَمَّدشیخ قرآن بیان کرتےھیں ویسےھمیں سمجھ کیوں نہ آسکا۔
علاوہ ازیں جب #تبلیغی لوگ اپنے #غیرقرآنی کام کونبیوں کا کام کہیں
#تومُحَمَّدشیخ کی #اصل دعوت سےکیوں نالاں ھیں???
اور لوگ بھی بیان کرتےھیں کہ انسان کو رب نےاپنا ناٸب بنایا👈 تو اصل ناٸب تو کلام ھی بیان کریگا۔جب اللہ اپنے نبیﷺکوبھی تنبیہاً منع فرماٸیں کہ گررسول اپنی طرف سےکچھ اقوال کہیں تو ھم انکاداھنا پکڑینگےاور قطع کردینگےانکی شہ رگ۔
تو #چھے ذاتی نکات والے اپنے بارے میں بھی غور فرماٸیں!!!