محمد شیخ صاحب نے اللہ کہ اذن سے ھر ڈیبیٹ کو اتنی زبردست بہترین وضاحت کہ ساتھ بیان کیا کہ ایمان لانے والوں کہ لے ایک آیت ھی کافی ھوتی ھے اور حق اور باطل کی پہچان کروا کر اللّٰہ کی اس مثال کو بلند کر دیا ❤❤❤😢😢😢😢 13:17 اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَسَالَتۡ اَوۡدِيَةٌۢ بِقَدَرِهَا فَاحۡتَمَلَ السَّيۡلُ زَبَدًا رَّابِيًا ؕ وَمِمَّا يُوۡقِدُوۡنَ عَلَيۡهِ فِى النَّارِ ابۡتِغَآءَ حِلۡيَةٍ اَوۡ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِّثۡلُهٗ ؕ كَذٰلِكَ يَضۡرِبُ اللّٰهُ الۡحَـقَّ وَالۡبَاطِلَ ؕ فَاَمَّا الزَّبَدُ فَيَذۡهَبُ جُفَآءً ۚ وَاَمَّا مَا يَنۡفَعُ النَّاسَ فَيَمۡكُثُ فِى الۡاَرۡضِؕ كَذٰلِكَ يَضۡرِبُ اللّٰهُ الۡاَمۡثَالَؕ - اس نے آسمان سے پانی نازل کیا۔ پس اپنی مقدار کے مطابق نالے بہہ نکلے۔ اور سیلاب نے پھولا ہوا جھاگ اٹھا لیا۔ اور جن چیزوں کو آگ پر زیور یا دوسری چیزیں بنانے / تلاش کرنے کے لئے تپایا جاتا ہے، اس میں سے بھی ایسا ہی جھاگ نکلتا ہے ، اسی طرح اللہ حق و باطل ( کھرے اور کھوٹے ) کی مثال دیتا ہے۔ پس وہ جھاگ ہے وہ ( خشک ہو کر ) ضائع ہو جاتا ہے ، اور وہ جو لوگوں کو نفع پہنچاتا ہے وہ تہہ زمین میں رہ جاتا ہے۔ اللہ اسی طرح مثالیں بیان کرتا ہے۔
😢😢😢😢 الحمدللہ میرے رب کا مرنے سے پہلے حق اور سچ کی پہچان کروا دی۔۔اور مجھے اپنے باپ دادا حضرت ابرھیم کا دین سمجھا کر ❤❤❤❤❤❤❤ بہت بہت بہت بڑا کرم فضل کر دیا ۔۔۔ اللّٰہ محمد شیخ صاحب کو ❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢 اعلیٰ دونوں جہاں میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ ی رحمتیں برکتیں اور اپنا خاص فضل فرمائے اور انکی زریت کو اور جو ایمان لائے دل سے سب کو دونوں جہاں کی حسنہ زندگی عطا فرمائے ۔امین یارب العالمین 😢😢😢😢😢😢 7:56 وَلَا تُفۡسِدُوۡا فِى الۡاَرۡضِ بَعۡدَ اِصۡلَاحِهَا وَادۡعُوۡهُ خَوۡفًا وَّطَمَعًا ؕ اِنَّ رَحۡمَتَ اللّٰهِ قَرِيۡبٌ مِّنَ الۡمُحۡسِنِيۡنَ - اور دنیا میں اس کی اصلاح کے بعد فساد نہ پھیلاﺅ۔ اور اسے پکارو خوف کے ساتھ اور (اسی سے) آس لگا کر ۔ بلاشبہ اللہ کی رحمت احسان کرنے والوں کے قریب ہے۔ 3:53 رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ - اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا، اور ہم نے الرسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں (ان باتوں پر) شہادت دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔ : 39:18 الَّذِيۡنَ يَسۡتَمِعُوۡنَ الۡقَوۡلَ فَيَتَّبِعُوۡنَ اَحۡسَنَهٗ ؕ اُولٰٓٮِٕكَ الَّذِيۡنَ هَدٰٮهُمُ اللّٰهُ وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمۡ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ - وہ لوگ جو بات کو بغور سنتے ہیں۔ اور اچھی بات کی پیروی کرتے ہیں۔ وہی تو ہیں جن کی اللہ نے ہدایت فرمائی۔ اور وہی تو ہیں جو صاحبانِ عقل ودانش ہیں۔ : 2:151 كَمَآ اَرۡسَلۡنَا فِيۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ يَتۡلُوۡا عَلَيۡكُمۡ اٰيٰتِنَا وَيُزَكِّيۡکُمۡ وَيُعَلِّمُکُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِکۡمَةَ وَيُعَلِّمُكُمۡ مَّا لَمۡ تَكُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ؕۛ - جیسے ہم نے تم ہی میں سے ایک رسول بھیجا جو تم پر ہماری آیات کی تلاوت کرتا رہتا ہے اور تمہیں پاک کرتا اور کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے اور تمہیں وہ کچھ سکھاتا ہے جو تم نہیں جانتے تھے۔ : 9:119 يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَكُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِيۡنَ - اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو : 53:3 وَمَا يَنۡطِقُ عَنِ الۡهَوٰىؕ - اور وہ تو اپنی خواہشِ نفس سے بولتا ہی نہیں۔ : 17:81 وَقُلۡ جَآءَ الۡحَـقُّ وَزَهَقَ الۡبَاطِلُؕ اِنَّ الۡبَاطِلَ كَانَ زَهُوۡقًا - اور کہہ حق آ گیا۔ اور باطل مٹ گیا۔ اور بے شک باطل تو مٹنے والا ہی ہے۔ 28:53 وَاِذَا يُتۡلٰى عَلَيۡهِمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِهٖۤ اِنَّهُ الۡحَـقُّ مِنۡ رَّبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا مِنۡ قَبۡلِهٖ مُسۡلِمِيۡنَ - اور جب یہ (کتاب) ان پر پڑھی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لائے۔ بے شک یہ ہمارے پروردگار کی طرف سے حق ہے اور ہم تو پہلے ہی سے مسلم (سرِ تسلیم خم کرنے والے ) ہیں۔
Uncontable Alhamduliiah Rabulalamin میں دل کی گہرائیوں سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے ۔۔۔😢😢😢😢😢 اللہ کہ اذن سے محمد شیخ صاحب نے ھر آیت کو بہت خوبصورتی آسان لفظوں میں قرآن کو آسان کر کہ اللّٰہ کی بات سمجھائی ۔۔۔ اللّٰہ کہ اذن سے ھو بات کا جواب قرآن سے دیا ھو موضوع پر۔۔۔۔۔ اللّٰہ کی فرمانبرداری میں اول مسلمین کا حق ادا کیا ۔۔۔
@Muhammadshaikh Shab the two verse should proveشَرَعَ لَكُم مِّنَ الدِّينِ مَا وَصَّىٰ بِهِ نُوحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ وَعِيسَىٰ ۖ أَنْ أَقِيمُوا الدِّينَ وَلَا تَتَفَرَّقُوا فِيهِ ۚ كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِينَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ ۚ اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَن يُنِيبُ ﴿١٣﴾ [42:13] Ahmed Ali He has laid down for you the (same) way of life and belief which He had commended to Noah, and which We have enjoined on you, and which We had bequeathed to Abraham, Moses and Jesus, so that they should maintain the order and not be divided among themselves. Heavy is to idolaters what you invite them to. God chooses whom He please for Himself, and guides to Himself whoever turns to Him. إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ كَمَا أَوْحَيْنَا إِلَىٰ نُوحٍ وَالنَّبِيِّينَ مِن بَعْدِهِ ۚ وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَعِيسَىٰ وَأَيُّوبَ وَيُونُسَ وَهَارُونَ وَسُلَيْمَانَ ۚ وَآتَيْنَا دَاوُودَ زَبُورًا ﴿١٦٣﴾[4:163] Ahmed Ali We have sent revelations to you as We sent revelations to Noah and the prophets (who came) after him; and We sent revelations to Abraham and Ishmael and Isaac and Jacob, and their offspring, and to Jesus and Job, and to Jonah and Aaron and Solomon, and to David We gave the Book of Psalms,
I was fortunate to be present in the discussion and in my unbiased opinion the representative of Ahmadis came with preconceived notions of what he is being told by all the other followers of that sect whether they call themselves ahmadi, qadiyani or Murabi or whatever. But they all failed to conceive the spirit of the book because they are not inspired with the word of Allah. Yet they all claim to follow Quran but failed to demonstrate in the discussion with Mohammad Shaikh. May Allah guide all of us Insha’Allah Ameen.
Salaam to the channel owner 'brother we has believers should all support sheikh Muhamad and promote his work to all the people 'if you have asked sheikh saab for permission you can upload more lectures and send them to family and friends. nomaan khalid.
21:04 انہوں نے کہا کیوں نہیں ہے یہ اس کے مثل جو موسیٰ کو دیا گیا تھا تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کیا تم نے اس کو نہیں جھٹلایا اس یہ ثابت ہے کہ یہ دونوں الگ الگ کتاب ہے لیکن جو بیکنک کا بار بار آپ ذکر کررہے ہیں اس سے مراد ہے کہ دونوں کا مقصد ایک ہے
To understand the truth of the Qur'an, every human being must see the discussion as the Qur'an itself says. Allah has already described the world and everything in His book.
شیخ صاحب کی عدالت سامنے والے کو ثابت کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ دیکھائے کہ "یہ کہاں لکھا ہے" لیکن شیخ صاحب اسکے پابند نہیں ہیں ان کے اپنے لیے صرف دلیل ہی کافی ہے۔ اب شیخ صاحب بتائیں مندرجہ ذیل چیزیں کہاں لکھی ہیں۔ ہمیشہ سے کتاب ایک ہی ہے محمد ہمیشہ سے آتے رہتے ہیں۔ جب کوئی بھی کتاب پڑھتا ہے تو اس پر نازل ہوتی ہے۔ قرآن کے مخاطب ساری دنیا کے لوگ ہیں۔
@@iznakhan5868 اور کچھ سوال میں مزید پوچھنا چاہوں گا جب قرآن ہمیشہ سے ہے تو بعد میں انے والے واقعات جیسے نوح ع کی کشتی ابراہیم ع کا اگ میں ڈالنا یونس ع کا مچھلی والا واقع مسیح ع کا صلیب والا واقع یہ سب واقعات قرآن میں کیسے ریکارڈ ہوگئے جب کے قرآن تو ہمیشہ سے ہے جب کے یہ واقعات بعد میں ہوئے ہیں۔ اور قرآن انہیں ماضی کی روادات بنا کر کیوں سنا رہا ہے۔ جبکہ قرآن تو ان سے بہت پہلے سے ہے۔
@@KN30facts ہمیں "کہاں لکھا ہے " کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ اصول آپکا ہے اس لیے اسکی گرفت بھی آپ پر کی جائے گی۔ ہم لوگ قرآن کو اسٹیبلش ہسٹری سے ماورا نہیں سمجھتے۔ اسٹیبلش ہسٹری کی ایک مثال جیسے نائن الیون ۔۔۔سب کو پتہ ہے یہ واقع ہوا تھا جیسے ہیروشیما ناگا ساکی وغیرہ اسلئے ایسی مسلمات جو اسٹیبلش ہسٹری ہیں انکا قرآن سے تقاضا کرنا سراسل علمی غلطی ہے ۔ بہرحال اب آپ اپنے ہی اصول کی پابندی کرتے ہوئے اوپر دیے گئے سوالات کے جواب دے دیں۔
9:15 اسم کے ساتھ قرآن نہیں آیا تو ابراہیم موسیٰ عیسیٰ حارون سلیمان علیہ السلام اور بہت سی چیزوں کا بھی بغیر اسم کا سیغہ استعمال کیے ذکر آیا ہے تو محمد شیخ صاحب نے کیسے سمجھ لیا کہ یہ کسی چیز کا یا شخص کا یا اشخاص کا نام ہے
Why would the creator of the universe choose to express His words in such complexity, understood solely by one individual, Mr. Sheikh? May Almighty Allah bestow upon him divine guidance.
اللہ کی کتاب حق اور سچ ہے آیات کی روح اللہ کا رسول ہے جس نے بھی اس رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی۔حق اور رسول کی پہچان کرنی ہے محمد شیخ صاحب کے لیکچر سنو جن کے پاس اللہ کی آیات کی وضاحت ہے
شیخ صاحب قرآن کی آیت سے ثابت کریں کے قرآن انسانوں کے دلوں میں کیسے ہے.اگر تراویح کا حوالہ دو گے تو تاریخ سے مستفیض ہونا پڑے گا اور تاریخ کو آپ لوگ مانتے نہیں۔ یعنی جب خود پھنس گئے تو تاریخ سے مدد مانگ لی اور دوسرے کو یہی کہتے رہے کہ کہاں لکھا ہے۔
شیخ صاحب کا مسئلہ یہ ہے کہ دوسروں کو پھنساتے ہیں ایک ٹرم میں جو ٹرم ہے " یہ کہاں لکھا ہے"۔ اب خود شیخ صاحب پر واجب ہوجاتا ہے کہ وہ خود اس ٹرم کو 100 فیصد فالو کریں۔ لیکن مشاہدے نے یہ بات ثابت کردی ہے خود جب مرضی اس ٹرم سے ہٹ جاتے ہیں۔ اب آپ نے جو جملہ لکھا ہے یہ بتا دیں کہاں لکھا ہے۔ کہ اللہ کی کتاب ایک ہے؟
@@spreadingpeace780013:00 se suno shaikh sb explain bhe kiyaa zara dheyan se suniye ga.. qadiyani loug gali pe utar atay hain...... Cult se darr lakta h
20:02 md sk, jaisay mussa ko hum nay kitabb de, unhay jaisay nabi Banaya, waisay tum ko bhe nabi Banaya, what do you think of Allaha will tell you the story and teech you and explain you, answer me do you have brane???
تورات، انجیل اور قران ملتی جلتی ضرور ہیں لیکن تینوں مختلف کتابیں ہیں جن کے احکامات بھی مختلف ہیں۔ کتابیں ایک دوسرے کی بیکنگ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ تینوں کتابیں ایک ہی ہیں۔ بیکنگ کرنے کا مطلب تصدیق کرنے کا ہے ناکہ ان کتابوں میں ایک ہی طرح کے احکامات ہیں۔ تورات و انجیل بنی اسرائیل کے لئے نازل کی گئی جبکہ قرآن یونیورسل کتاب ہے جو کہ زمین پر موجود ہر قوم کے لیے ہے اور اس کے احکامات سب پر لازمی ہیں۔
@19:42, the Ahmadi guy got so confused that he literally starts saying and believing the words which the Quran saying don't say. That is, the Quran is saying in simple words that they used to question the 2 books are not same. And this Ahmadi guy said "Well they questioning that's why probably these 2 books are not similar" and ignored the next like of the Quran.
th-cam.com/video/KSX7eaP_apQ/w-d-xo.htmlfeature=shared th-cam.com/video/ISzfCRxNn7c/w-d-xo.htmlfeature=shared Bismillah ir Rahman ir Raheem k baaray me Muhammad Shaikh saahab ne Sura e Sulaiman se aik baat kahee. Link me Bismillah pr baat ki gyee hai.
We (3 friends) have eventually found one after almost 25 years of understanding the book :) God bless you ... there are so many things to discuss ... I hope we shall interact!
وحی کا مطلب متاثر کرنا ہوتا ہے شیطان بھی آپ کے نفس کو اپنے قول فعل سے متاثر کرتا رہتا ہے اور اللہ بھی جس کو چاہتے ہے اپنی آیات کی روح سے متاثر کرتے رہتے ہیں
Donon ahbab ki bohat achi discussion howi. Donon ka kamal Ka feham quran pr. is ko kehtay hain ilmi discussion Hr daleel quran sai. Bohat kum aysi mazabi discussions daikhnay ko milti hain. Warna shor or gul gappara
اگر قرآن تاریخ سے ماورا ہے تو سب سے پہلے شیخ صاحب یہ بتائیں کہ میں قرآن کو کھولو کیوں؟ یعنی فرض کرلیں کہ ایک بٹن دبا کر ساری ہسٹری کو ڈیلیٹ کر دیا جائے اور دنیا کی لاکھوں کتابوں کی طرح ایک کتاب لائبریری میں پڑی ہو جس پر لکھا ہو "پڑھائی" آپ کیسے پہنچے کے اس کتاب تک اور کیوں کھولیں گے اُسے؟
@@spreadingpeace7800 چلو ٹھیک ہے اپ نے ہر بات کو تاریخ ہی بننا ہے اپ تاریخ کو حیو قیوم مانتےہو اور اللہ کی کتاب کو تو اپ حیوقیوم مانتے ہی نہیں تو اپ کو اسی میں خوشی ملتی ہے اور اسی میں اپ خوش رہو ہمیشہ کا لفظ ماضی حال اور مستقبل کے لیے ہوتا ہے آپ نے صرف ماضی پر مشتمل کردیا ہے السلام علیکم
sari umar andhay ko rasta dekhatay dekhatay guzar di per andhay ko rasta nahi dekha , is main kasoor andhay ka hay ya dekhanay walay ka or anjam yea kay dono hi mayos ho kar baith gay , bas yea hi result hay is discussion ka ,,,
Quran e Pak,,,,,, aisay samajh aa jaye to kya he baat hay,,, ye HAKEEM hay or hikmat ALLAH OR RASOOL S.A.W he samjha saktay hain or un kay dar walay. Ayat Mubaraka ( ye bohat soun ko gumrah kar daita hay, bohat soun ko hidayat) ASTAGFIRULLAH SHEIKH SAHAB ..... ALLAH APKO HIDAYAT NASEEB FARMAYE AMEEN SUMA AMEEN. SURAT BAQRA KI PEHLI AYAAT HE APKI NAFI KAR DAITI HAIN. MAGAR ALFAAZ KAY KHILAARI MUFTI SAHAB nay beshak theek kaha tha magar wo becharay puzzle ho gaye bus
Quraan zaari qitaab hai or wo naazil hoti hai yaa a nee batlati hai Par use pahle to aapko samajhna hai ki wo naazil kaise hoti hai? Kg, nursery,fir 1to 4,5to8,⁹10,11to 12 fir collage aise padhai hoti hai quraan direct samajh loge? Aaiye padhiye aajaega dhire dhire samajhme.
Mr Shaikh Quran you are holding in your hand first reveal on Prophet Muhammad SAW then now we have this Glorious Quran so Mr Shaikh first correct your Aqaed then open your mouth on religion
محترم قرآن ایک الہامی کتاب ہے اور اس کا ترجمہ یا مفہوم الہام ہوتا ہے وہ بھی صرف انبیاء کرام اور اولیاء کرام پر ۔ علامہ اقبال پر بھی قرآن کا درست مطلب شاعری کی صورت میں الہام ہوا تھا۔ اب یا تو علامہ اقبال کی شاعری کو سمجھ لیں یا پھر کوئی موجودہ وقت کا ولی تلاش کریں علامہ اقبال کے علاوہ کسی نبی یا ولی نے الہامی ترجمہ کسی بھی زبان میں تحریر نہیں کیا۔۔۔۔ اگے تہاڈی مرضی
اس خود ساختہ عالم دین سے کھو اس آیت کے کیا معنی ھیں۔۔۔۔واذا قرأ القرآن فاستمعوا لھ ۔۔۔۔یہاں القرآن کے پڑھنے کی بات نہی ھے کیا؟...قرآن بطور کتاب پڑھنے کے لیے فعل الگ ھے اور قرآن بطور اسم الگ۔۔۔۔وما کان ھذا القرآن۔۔۔۔ڈونں جگہ القرآن ۔۔۔۔۔اسم کے طور آیآ ھے اور یہ اپنی من مانی تفسیر و ترجمہ کرتاہے ۔۔۔۔۔
Md sk, ek chees hay, wo hay baday theek hay, tum kon how?? Tumhari jaga kya hay tum, un adna janwar kay khadmo say urti huwi dhool kay bara bar bhe nahe...
Shaikh sab ne to ahmidy ko b pachar dia jo me samja hu... Lekin shaikh sb me khud salahiyat nhi hai balke quraan hi hai jo bohat bara athyar hai kufaar k leye.......
शेख मोहम्मद साहब आप कहां करते हैं कि एक ही किताब सभी नबियों को दी गई।मेरा कहना है कि तमाम नबियों दी गई किताबो में परिवर्तन है। जैसे आदम अ*स* को दी गई किताब में किस्सा यूसुफ का कैसे जिक्र आएगा।
اگر قرآن آج نازل ہو رہا ہوتا تو اُسکے لیے ضروری تھا کہ آج پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب دیتا۔ لیکن قرآن تو اپنے آپ کو رپیٹ کرتا جا رہا ہے۔ذرا سوچیں اس وقت الحاد بڑا مسئلہ بن چکا ہے لیکن اگر آپ قرآن پڑھیں گے تو لگے گا کہ شرک بہت بڑا مسئلہ ہے۔الحاد کا نام ہی نہیں قرآن میں۔
الحاد کا عربی زبان میں لغوی معنی انحراف یا راستے سے ہٹ جانا۔مطلب اللہ کے رستے سے ہٹ جانا ۔شرک کی طرف چلا گیا۔قران خود کو رپیٹ کرتا ہے کہ انسان کی زندگی مکافات عمل ہے ۔۔جو اج کے انسان کے ساتھ واقعات ھو رہے ہیں یہ ہم سے جو پہلے گزر کئے ان کے ساتھ بھی ایسے واقعات ھوتے رہے ہیں۔
@@kingm0re79 یہی تو مسئلہ ہے شیخ صاحب کے اصول کا۔ کہ انکے پاس لا محدود آزادی ہے قرآن کا ترجمعہ کرنے لیے کسی بھی ٹائم کوئی سے بھی کلا بازی لگا سکتے ہی کیونکہ وہ زبان و بیان کے اصول کو فالو نہیں کرتے اس لیے آپ لوگوں سے بات کرنا نہ ناممکن ہے مثلاً اگر میں آپ سے کہوں کے شیخ کو اتنی ادائیگی کر دیں۔تو عین ممکن ہے آپ ادائیگی کسی اور کو کردیں اور جب میں آپ سے دریافت کروں تو آپ کہیں میں نے تو ایک کنجوس کو پیمنٹ کر دی ہے کیونکہ آپ نے مجھے شیخ کو پیمنٹ کرنے کو کہا تھا۔ تو میرے لیے سر پیٹنے کا مقام ہے یہی سلوک آپ قرآن کے ساتھ کرتے ہوں۔ جیسے ابھی اپنے الحاد کو ہٹ جانے والا بنا کر اپنی تعبیر کی گنجائش نکال لی۔ اؤ بھائی الحاد جب بولا جاتا ہے تو کیا ایسے بولا جاتا ہے کہ مین روڈ پر گاڑی کے راستے سے الحاد کرو ؟ نہ جملہ دیکھتے ہو نہ سیاق دیکھتے ہوں بعد جو پسند آئے اُسکا ترجمہ کرتے جاتے ہیں۔ اسی طرح الحاد خود اپنی پہچان بنا چکا ہے یعنی کائنات کا خود بہ خود ہونے کا نظریہ۔۔۔۔۔ لیکن وہ ہٹ جانے والا بن گیا۔ کل کو کوئی اٹھے گا اور شرک کو دودھ میں ملاوٹ کرنے والا بنا دے گا اسی اصول سے قرآن کو پڑھائی بنایا ہوا ہے۔ اگر آپ قرآن کو صحیح اصولوں سے پڑھو گے تو اس میں ذرا بھی ترجمے کی آزادی نہیں ملے گی آپکو اور یہی منطقی انجام ہونا چاہیے کسی بھی تحریر کا۔ورنہ دو بات کرنے والوں میں کبھی بات کا نتیجہ ہی نہیں نکلے گا۔ قرآن اگر شروع دن سے ہے تو لوگوں کے کیے گئے جرم کیسے بیان کر رہا ہے۔ مثلا جنہوں نے مسیح کو خدا بنا لیا وہ کسی زمانے میں ہی بنایا نا ؟ تو قرآن جو کے شروع دن سے ہے اس میں ریکارڈ کیسے ہوگیا؟
Kahan hai bada masla musalmani main to nhi hai zayada tar jo musalman larke lakriya ilhad ki taraf ja rhe hain wo isliye nhi ke islam mazhab main koi problem hain balke unko islami ristriction se azadi ke liye aik rasta chahye jo aaj kal ilhad de rha hai ohr inki tadad hi kaha hai
@@shayankhan-ex1cx سائنس کی ترقی اسکی سب سے بڑی وجہ بنی ہے نظریہ ارتقا کو بنیاد بنایا گیا ہے الحاد کا۔۔۔۔۔ ایک اچھے علمی رویے میں کسی کو جج نہیں کیا جاتا کہ اُسکی نیت کیا ہے کیا نہیں۔ جب کوئی سوال پوچھا جاتا ہے بس اُس کا جواب دیا جاتا ہے۔ باقی ہمیں کوئی حق نہیں کسی کی نیت پر شک کرنے کا۔
If u read the Quran and Allah gets you the understanding of the verses - you will get answers of all of your questions. Imagine Allah has created us and also written this book and said that this book is comprehensive and a book of guidance for us. So if our questions are not addressed in this book then these verses would go wrong. If we are sincere and only look into this book then Allah will definitely get us answers it is His promise.
@@muhtadaali8847 Can you please point out a translation by a well reputed alim who has translated and written tafseer on the same criteria that your Sheikh follows.
@ahmeradeel can you stop following people when God said only follow me. And he said dont write tafseer on my book. Also there have been billions of people today and in the past. Do we even know 1 percent? We only follow scholars that share our views. Its simple as that. On the day of judgement. You will be questioned by the book. Not an alim. They won't take you to jannah
@@muhtadaali8847 Wow, if i give you book in Chinese and ask you to understand it yourself, you must think i am crazy or drunk. Have you any idea what you are saying. Oh payiii i don't understand Arabic. Even you don't i reckon. And did you understand it yourself? Nope you didn't. You got it from this Sheikh. And if you read Quran all by yourself May God help you then.
محمد شیخ صاحب نے اللہ کہ اذن سے ھر ڈیبیٹ کو اتنی زبردست بہترین وضاحت کہ ساتھ بیان کیا کہ ایمان لانے والوں کہ لے ایک آیت ھی کافی ھوتی ھے اور حق اور باطل کی پہچان کروا کر اللّٰہ کی اس مثال کو بلند کر دیا ❤❤❤😢😢😢😢
13:17 اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَسَالَتۡ اَوۡدِيَةٌۢ بِقَدَرِهَا فَاحۡتَمَلَ السَّيۡلُ زَبَدًا رَّابِيًا ؕ وَمِمَّا يُوۡقِدُوۡنَ عَلَيۡهِ فِى النَّارِ ابۡتِغَآءَ حِلۡيَةٍ اَوۡ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِّثۡلُهٗ ؕ كَذٰلِكَ يَضۡرِبُ اللّٰهُ الۡحَـقَّ وَالۡبَاطِلَ ؕ فَاَمَّا الزَّبَدُ فَيَذۡهَبُ جُفَآءً ۚ وَاَمَّا مَا يَنۡفَعُ النَّاسَ فَيَمۡكُثُ فِى الۡاَرۡضِؕ كَذٰلِكَ يَضۡرِبُ اللّٰهُ الۡاَمۡثَالَؕ - اس نے آسمان سے پانی نازل کیا۔ پس اپنی مقدار کے مطابق نالے بہہ نکلے۔ اور سیلاب نے پھولا ہوا جھاگ اٹھا لیا۔ اور جن چیزوں کو آگ پر زیور یا دوسری چیزیں بنانے / تلاش کرنے کے لئے تپایا جاتا ہے، اس میں سے بھی ایسا ہی جھاگ نکلتا ہے ، اسی طرح اللہ حق و باطل ( کھرے اور کھوٹے ) کی مثال دیتا ہے۔ پس وہ جھاگ ہے وہ ( خشک ہو کر ) ضائع ہو جاتا ہے ، اور وہ جو لوگوں کو نفع پہنچاتا ہے وہ تہہ زمین میں رہ جاتا ہے۔ اللہ اسی طرح مثالیں بیان کرتا ہے۔
کچھ دیر اور رک جاتے تو اج مسلمان ھو جاتے
اللہ پاک محمد شیخ صاحب کے علم عمل زندگی میں برکت دے
😢😢😢😢 الحمدللہ میرے رب کا مرنے سے پہلے حق اور سچ کی پہچان کروا دی۔۔اور مجھے اپنے باپ دادا حضرت ابرھیم کا دین سمجھا کر ❤❤❤❤❤❤❤ بہت بہت بہت بڑا کرم فضل کر دیا ۔۔۔ اللّٰہ محمد شیخ صاحب کو ❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢 اعلیٰ دونوں جہاں میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ ی رحمتیں برکتیں اور اپنا خاص فضل فرمائے اور انکی زریت کو اور جو ایمان لائے دل سے سب کو دونوں جہاں کی حسنہ زندگی عطا فرمائے ۔امین یارب العالمین 😢😢😢😢😢😢
7:56 وَلَا تُفۡسِدُوۡا فِى الۡاَرۡضِ بَعۡدَ اِصۡلَاحِهَا وَادۡعُوۡهُ خَوۡفًا وَّطَمَعًا ؕ اِنَّ رَحۡمَتَ اللّٰهِ قَرِيۡبٌ مِّنَ الۡمُحۡسِنِيۡنَ - اور دنیا میں اس کی اصلاح کے بعد فساد نہ پھیلاﺅ۔ اور اسے پکارو خوف کے ساتھ اور (اسی سے) آس لگا کر ۔ بلاشبہ اللہ کی رحمت احسان کرنے والوں کے قریب ہے۔
3:53 رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ - اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا، اور ہم نے الرسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں (ان باتوں پر) شہادت دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔
: 39:18 الَّذِيۡنَ يَسۡتَمِعُوۡنَ الۡقَوۡلَ فَيَتَّبِعُوۡنَ اَحۡسَنَهٗ ؕ اُولٰٓٮِٕكَ الَّذِيۡنَ هَدٰٮهُمُ اللّٰهُ وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمۡ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ - وہ لوگ جو بات کو بغور سنتے ہیں۔ اور اچھی بات کی پیروی کرتے ہیں۔ وہی تو ہیں جن کی اللہ نے ہدایت فرمائی۔ اور وہی تو ہیں جو صاحبانِ عقل ودانش ہیں۔
: 2:151 كَمَآ اَرۡسَلۡنَا فِيۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ يَتۡلُوۡا عَلَيۡكُمۡ اٰيٰتِنَا وَيُزَكِّيۡکُمۡ وَيُعَلِّمُکُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِکۡمَةَ وَيُعَلِّمُكُمۡ مَّا لَمۡ تَكُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ؕۛ - جیسے ہم نے تم ہی میں سے ایک رسول بھیجا جو تم پر ہماری آیات کی تلاوت کرتا رہتا ہے اور تمہیں پاک کرتا اور کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے اور تمہیں وہ کچھ سکھاتا ہے جو تم نہیں جانتے تھے۔
:
9:119 يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَكُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِيۡنَ - اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو
: 53:3 وَمَا يَنۡطِقُ عَنِ الۡهَوٰىؕ - اور وہ تو اپنی خواہشِ نفس سے بولتا ہی نہیں۔
: 17:81 وَقُلۡ جَآءَ الۡحَـقُّ وَزَهَقَ الۡبَاطِلُؕ اِنَّ الۡبَاطِلَ كَانَ زَهُوۡقًا - اور کہہ حق آ گیا۔ اور باطل مٹ گیا۔ اور بے شک باطل تو مٹنے والا ہی ہے۔
28:53 وَاِذَا يُتۡلٰى عَلَيۡهِمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِهٖۤ اِنَّهُ الۡحَـقُّ مِنۡ رَّبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا مِنۡ قَبۡلِهٖ مُسۡلِمِيۡنَ - اور جب یہ (کتاب) ان پر پڑھی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لائے۔ بے شک یہ ہمارے پروردگار کی طرف سے حق ہے اور ہم تو پہلے ہی سے مسلم (سرِ تسلیم خم کرنے والے ) ہیں۔
Zabardast.... Mash Allah. Ap nay jo bi reply kiya ayyat say kiya. Aur in ayyat ki rooh mujay samaj ayi.
Brilliant sheikh sahb beshak apki mehnat riyazat apkay andaz e guftugu aur ayaat ka hawalon main nzar arha ha GOD bless u mind blowing teacher
شیخ صاحب نے اللہ کی آیات سے بات کی اللہ نے میں سمجھا دیا اور ہماری سمجھ میں آگیا
Only Quran is the most secured Kalam till qyamah for Humans and jins (secured by Allah himself)
بے شک ایمان والوں کے لئے اللہ کی ایات نشانیاں ہیں
Uncontable Alhamduliiah Rabulalamin
میں دل کی گہرائیوں سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے ۔۔۔😢😢😢😢😢
اللہ کہ اذن سے محمد شیخ صاحب نے ھر آیت کو بہت خوبصورتی آسان لفظوں میں قرآن کو آسان کر کہ اللّٰہ کی بات سمجھائی ۔۔۔ اللّٰہ کہ اذن سے ھو بات کا جواب قرآن سے دیا ھو موضوع پر۔۔۔۔۔ اللّٰہ کی فرمانبرداری میں اول مسلمین کا حق ادا کیا ۔۔۔
Assalamu alaikum brothers and sisters Jazak Allah
Kaho Haq agya or batil mit geya be shak batil mit ja ne k ley h (Al Quran) Hidayat unko milti h jo kitabullah se hidayat Lena chahta h 💯
@Muhammadshaikh Shab the two verse should proveشَرَعَ لَكُم مِّنَ الدِّينِ مَا وَصَّىٰ بِهِ نُوحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ وَعِيسَىٰ ۖ أَنْ أَقِيمُوا الدِّينَ وَلَا تَتَفَرَّقُوا فِيهِ ۚ كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِينَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ ۚ اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَن يُنِيبُ ﴿١٣﴾ [42:13] Ahmed Ali
He has laid down for you the (same) way of life and belief which He had commended to Noah, and which We have enjoined on you, and which We had bequeathed to Abraham, Moses and Jesus, so that they should maintain the order and not be divided among themselves. Heavy is to idolaters what you invite them to. God chooses whom He please for Himself, and guides to Himself whoever turns to Him.
إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ كَمَا أَوْحَيْنَا إِلَىٰ نُوحٍ وَالنَّبِيِّينَ مِن بَعْدِهِ ۚ وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَعِيسَىٰ وَأَيُّوبَ وَيُونُسَ وَهَارُونَ وَسُلَيْمَانَ ۚ وَآتَيْنَا دَاوُودَ زَبُورًا ﴿١٦٣﴾[4:163] Ahmed Ali
We have sent revelations to you as We sent revelations to Noah and the prophets (who came) after him; and We sent revelations to Abraham and Ishmael and Isaac and Jacob, and their offspring, and to Jesus and Job, and to Jonah and Aaron and Solomon, and to David We gave the Book of Psalms,
I was fortunate to be present in the discussion and in my unbiased opinion the representative of Ahmadis came with preconceived notions of what he is being told by all the other followers of that sect whether they call themselves ahmadi, qadiyani or Murabi or whatever. But they all failed to conceive the spirit of the book because they are not inspired with the word of Allah.
Yet they all claim to follow Quran but failed to demonstrate in the discussion with Mohammad Shaikh.
May Allah guide all of us Insha’Allah Ameen.
Salaam to the channel owner 'brother we has believers should all support sheikh Muhamad and promote his work to all the people 'if you have asked sheikh saab for permission you can upload more lectures and send them to family and friends. nomaan khalid.
Over confidence blocks your mind.
21:04 انہوں نے کہا کیوں نہیں ہے یہ اس کے مثل جو موسیٰ کو دیا گیا تھا
تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کیا تم نے اس کو نہیں جھٹلایا اس یہ ثابت ہے کہ یہ دونوں الگ الگ کتاب ہے لیکن جو بیکنک کا بار بار آپ ذکر کررہے ہیں اس سے مراد ہے کہ دونوں کا مقصد ایک ہے
har zamanay mein loog kitab ko jhutlaty hein. aap nay Allah ko insaan samjha hy jo apni baat change karega?
To understand the truth of the Qur'an, every human being must see the discussion as the Qur'an itself says.
Allah has already described the world and everything in His book.
شیخ صاحب کی عدالت سامنے والے کو ثابت کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ دیکھائے کہ "یہ کہاں لکھا ہے" لیکن شیخ صاحب اسکے پابند نہیں ہیں ان کے اپنے لیے صرف دلیل ہی کافی ہے۔
اب شیخ صاحب بتائیں مندرجہ ذیل چیزیں کہاں لکھی ہیں۔
ہمیشہ سے کتاب ایک ہی ہے
محمد ہمیشہ سے آتے رہتے ہیں۔
جب کوئی بھی کتاب پڑھتا ہے تو اس پر نازل ہوتی ہے۔
قرآن کے مخاطب ساری دنیا کے لوگ ہیں۔
Baki k saray lecture suno. Ba wazay ho jaegi
@@iznakhan5868
مجھے اس اذیت میں ڈالنے کی بجائے آپ ہی بتا دیں۔ آپ نے تو سن رکھے ہیں سارے لیکچر۔
@@iznakhan5868 اور کچھ سوال میں مزید پوچھنا چاہوں گا
جب قرآن ہمیشہ سے ہے تو بعد میں انے والے واقعات جیسے
نوح ع کی کشتی
ابراہیم ع کا اگ میں ڈالنا
یونس ع کا مچھلی والا واقع
مسیح ع کا صلیب والا واقع
یہ سب واقعات قرآن میں کیسے ریکارڈ ہوگئے جب کے قرآن تو ہمیشہ سے ہے جب کے یہ واقعات بعد میں ہوئے ہیں۔ اور قرآن انہیں ماضی کی روادات بنا کر کیوں سنا رہا ہے۔ جبکہ قرآن تو ان سے بہت پہلے سے ہے۔
Bhai Sahab ap bata dain k
Kahan Likha hy Quran humesha sy ni hy ya Mohammed humesha sy ni aty .
@@KN30facts ہمیں "کہاں لکھا ہے " کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ اصول آپکا ہے اس لیے اسکی گرفت بھی آپ پر کی جائے گی۔
ہم لوگ قرآن کو اسٹیبلش ہسٹری سے ماورا نہیں سمجھتے۔
اسٹیبلش ہسٹری کی ایک مثال
جیسے نائن الیون ۔۔۔سب کو پتہ ہے یہ واقع ہوا تھا
جیسے ہیروشیما ناگا ساکی وغیرہ
اسلئے ایسی مسلمات جو اسٹیبلش ہسٹری ہیں انکا قرآن سے تقاضا کرنا سراسل علمی غلطی ہے ۔
بہرحال اب آپ اپنے ہی اصول کی پابندی کرتے ہوئے اوپر دیے گئے سوالات کے جواب دے دیں۔
9:15 اسم کے ساتھ قرآن نہیں آیا تو ابراہیم موسیٰ عیسیٰ حارون سلیمان علیہ السلام اور بہت سی چیزوں کا بھی بغیر اسم کا سیغہ استعمال کیے ذکر آیا ہے تو محمد شیخ صاحب نے کیسے سمجھ لیا کہ یہ کسی چیز کا یا شخص کا یا اشخاص کا نام ہے
Sheikh sab apse milna ho to kesy milain?
Why would the creator of the universe choose to express His words in such complexity, understood solely by one individual, Mr. Sheikh? May Almighty Allah bestow upon him divine guidance.
🤦
What do you mean why? If allah wills he will give you knowledge plain and simple. You had no other questions related to the topic I think we're good
اللہ کی کتاب حق اور سچ ہے آیات کی روح اللہ کا رسول ہے جس نے بھی اس رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی۔حق اور رسول کی پہچان کرنی ہے محمد شیخ صاحب کے لیکچر سنو جن کے پاس اللہ کی آیات کی وضاحت ہے
شیخ صاحب قرآن کی آیت سے ثابت کریں کے قرآن انسانوں کے دلوں میں کیسے ہے.اگر تراویح کا حوالہ دو گے تو تاریخ سے مستفیض ہونا پڑے گا اور تاریخ کو آپ لوگ مانتے نہیں۔ یعنی جب خود پھنس گئے تو تاریخ سے مدد مانگ لی اور دوسرے کو یہی کہتے رہے کہ کہاں لکھا ہے۔
Kia they aayat tujh par direct asrahi then?
اللہ کی کتاب ایک ہے یہ کتاب قیامت تک جائے گی
شیخ صاحب کا مسئلہ یہ ہے کہ دوسروں کو پھنساتے ہیں ایک ٹرم میں جو ٹرم ہے " یہ کہاں لکھا ہے"۔ اب خود شیخ صاحب پر واجب ہوجاتا ہے کہ وہ خود اس ٹرم کو 100 فیصد فالو کریں۔ لیکن مشاہدے نے یہ بات ثابت کردی ہے خود جب مرضی اس ٹرم سے ہٹ جاتے ہیں۔ اب آپ نے جو جملہ لکھا ہے یہ بتا دیں کہاں لکھا ہے۔ کہ اللہ کی کتاب ایک ہے؟
پھر یہ بھی بتا دیں کہ قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ یہ ہر وقت نازل ہو رہا ہے؟
قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ میرے مخاطب ساری دنیا کے لوگ ہیں؟
@@spreadingpeace7800hahaha spreading peace or qadiyani peace k sath kiya relationship 😂...
@@spreadingpeace780013:00 se suno shaikh sb explain bhe kiyaa zara dheyan se suniye ga.. qadiyani loug gali pe utar atay hain...... Cult se darr lakta h
20:02 md sk, jaisay mussa ko hum nay kitabb de, unhay jaisay nabi Banaya, waisay tum ko bhe nabi Banaya, what do you think of Allaha will tell you the story and teech you and explain you, answer me do you have brane???
Seer schon from Germany iftekhar
تورات، انجیل اور قران ملتی جلتی ضرور ہیں لیکن تینوں مختلف کتابیں ہیں جن کے احکامات بھی مختلف ہیں۔ کتابیں ایک دوسرے کی بیکنگ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ تینوں کتابیں ایک ہی ہیں۔ بیکنگ کرنے کا مطلب تصدیق کرنے کا ہے ناکہ ان کتابوں میں ایک ہی طرح کے احکامات ہیں۔ تورات و انجیل بنی اسرائیل کے لئے نازل کی گئی جبکہ قرآن یونیورسل کتاب ہے جو کہ زمین پر موجود ہر قوم کے لیے ہے اور اس کے احکامات سب پر لازمی ہیں۔
@19:42, the Ahmadi guy got so confused that he literally starts saying and believing the words which the Quran saying don't say. That is, the Quran is saying in simple words that they used to question the 2 books are not same. And this Ahmadi guy said "Well they questioning that's why probably these 2 books are not similar" and ignored the next like of the Quran.
Shaikh sab ALLAH AP ko hadayat dy gumrahi ki had kardi AP ny
Aab aap jahil insan quran ko nahi samajte tu es Mai sheikh Saab ki ghalty tu nahi hai aap log to bukharii ke perokaar hai
th-cam.com/video/KSX7eaP_apQ/w-d-xo.htmlfeature=shared
th-cam.com/video/ISzfCRxNn7c/w-d-xo.htmlfeature=shared
Bismillah ir Rahman ir Raheem k baaray me Muhammad Shaikh saahab ne Sura e Sulaiman se aik baat kahee.
Link me Bismillah pr baat ki gyee hai.
They will definitely destroy their followers.
لوگ اس بات کو سمجھ نہیں سک رہے وہ یہ کہ جو انسان یہ کتاب پڑھ رہا ہے اللّه ڈائریکٹ اس سے بات کر رہا ہے۔جو پڑھ رہا ہے وہ کوئی بھی ہو۔
Quraan muj per nazil ho raha hai
They both are mad
❤❤❤
Shaikh SB is wrong in his argument about Noun and Quran.
EK ESA JAHIL INSAN JO EK RUKU PURA PADH NAHI SAKTA... ARABI JIS KO NAHI ATI WO QURAN KA TARJUMA KARTA HE... YA LILAJAB
وما ینطق عن الھوی ان ھو الا وحی یوحی
نبی کی بات کو ماننا ضروری ہوتا ہے چاہئے وحی متلو ہو چائے غیر متلو
We (3 friends) have eventually found one after almost 25 years of understanding the book :) God bless you ... there are so many things to discuss ... I hope we shall interact!
Every human being has 114 chakras as per yoga ...
Yoga has nothing to do with islam and quran
شیخ صاحب کے مطابق ہر بندے پر وحی ہو رہی اور ہر وقت ہو رہی 😂😂😂
😂 ajeeb hi logics hy .
وحی کا مطلب متاثر کرنا ہوتا ہے شیطان بھی آپ کے نفس کو اپنے قول فعل سے متاثر کرتا رہتا ہے اور اللہ بھی جس کو چاہتے ہے اپنی آیات کی روح سے متاثر کرتے رہتے ہیں
تم لوگوں کی آنکھیں قیامت والے دن ہی کھلیں گی ابھی آپ کو سمجھ نہیں آئے گی
Absolutely right @@Allah_ka_Noker
Shaikh sb ❤
Ye Ahmadi aadmi ek baat shuru krke turant dusre baat par jump kr ja raha hai ,,, anadi kahin ka🙄
جب پہلے سے کتاب موجود ہے تو دوباره نازل کرنے کے پیچھے کیا کلمت اور ضرورت تھی؟ شیخ صاحب خود باتوں میں گھرم جاتے ہیں۔
So many line between six and nine
Jo Kitab Musa Ali Salam ko Mili
Donon ahbab ki bohat achi discussion howi. Donon ka kamal
Ka feham quran pr. is ko kehtay hain ilmi discussion Hr daleel quran sai. Bohat kum aysi mazabi discussions daikhnay ko milti hain. Warna shor or gul gappara
اگر قرآن تاریخ سے ماورا ہے تو سب سے پہلے شیخ صاحب یہ بتائیں کہ میں قرآن کو کھولو کیوں؟
یعنی فرض کرلیں کہ ایک بٹن دبا کر ساری ہسٹری کو ڈیلیٹ کر دیا جائے اور دنیا کی لاکھوں کتابوں کی طرح ایک کتاب لائبریری میں پڑی ہو جس پر لکھا ہو "پڑھائی" آپ کیسے پہنچے کے اس کتاب تک اور کیوں کھولیں گے اُسے؟
دنیا میں جتنا بھی علم ہے وہ ہمیشہ کتابوں سے آتا ہے اور ایک کتاب قران ہے جس کوئی شک کی گنجائش نہیں۔اس وجہ سے قرآن کریم کو پڑھا اور سمجھا جاتا ہے
@@uzair-baig جو بات اپنے کی ہے یہ بات خود تاریخ پر انحصار کرتی ہے۔
@@spreadingpeace7800 میں نے علم کی بات کی ہے تاریخ کی تو میں نے بات ہی نہیں کی۔تاریخ تو لوگوں کی لکھی ہوئی ہے جو غلطیوں سے بھرپور ہے
@@uzair-baig لفظ "ہمیشہ" کا استعمال ظاہر کرتا ہے کہ آپ تاریخ سے استفادہ کر رہیں ہیں۔
@@spreadingpeace7800 چلو ٹھیک ہے اپ نے ہر بات کو تاریخ ہی بننا ہے اپ تاریخ کو حیو قیوم مانتےہو اور اللہ کی کتاب کو تو اپ حیوقیوم مانتے ہی نہیں تو اپ کو اسی میں خوشی ملتی ہے اور اسی میں اپ خوش رہو ہمیشہ کا لفظ ماضی حال اور مستقبل کے لیے ہوتا ہے آپ نے صرف ماضی پر مشتمل کردیا ہے السلام علیکم
If Quarn is Religious please let me know HOW?
mirza ghulam ahmad qadiyaani pe lakh d lanat...
ختم نبوت زندہ باد
Shaikh sab k elim ka pata TB chalay agar ya Adam seekar k dabate kray online stream pay
میرے خیال کے مطابق آ پ دونوں کا فیصلے کے لئے کوئی اور مسلم نبی آ ہے گا جو احمد اور محمد کے درمیان قرآن مجید فرقان حمید سے تم دونوں کا فیصلہ کر دے
sari umar andhay ko rasta dekhatay dekhatay guzar di per andhay ko rasta nahi dekha , is main kasoor andhay ka hay ya dekhanay walay ka or anjam yea kay dono hi mayos ho kar baith gay , bas yea hi result hay is discussion ka ,,,
Sheikh saab has lost it.
Quran e Pak,,,,,, aisay samajh aa jaye to kya he baat hay,,, ye HAKEEM hay or hikmat ALLAH OR RASOOL S.A.W he samjha saktay hain or un kay dar walay. Ayat Mubaraka ( ye bohat soun ko gumrah kar daita hay, bohat soun ko hidayat) ASTAGFIRULLAH SHEIKH SAHAB ..... ALLAH APKO HIDAYAT NASEEB FARMAYE AMEEN SUMA AMEEN. SURAT BAQRA KI PEHLI AYAAT HE APKI NAFI KAR DAITI HAIN. MAGAR ALFAAZ KAY KHILAARI MUFTI SAHAB nay beshak theek kaha tha magar wo becharay puzzle ho gaye bus
Look at this priest...... Totally drunk....
شیح صاحب نازل محمد پر ہے اپ فالو کرتے ہو نازل شدہ کی ، لوگوں کی عقیدوں سے نہ کیھل
I am a sunni
Shiekh sahab ka aqeeda batil hai
Phalay ma sunni muskim tha.
Now I am Muslim.
qadiayani bhaag gaya 😂😂😂😂
Quraan zaari qitaab hai or wo naazil hoti hai yaa a nee batlati hai
Par use pahle to aapko samajhna hai ki wo naazil kaise hoti hai?
Kg, nursery,fir 1to 4,5to8,⁹10,11to 12 fir collage aise padhai hoti hai quraan direct samajh loge? Aaiye padhiye aajaega dhire dhire samajhme.
Sach a non sense conversation between two ghumrah dono hi lanati haAllah maf kry
Why Muhammad sheikh sit with non muslim, all debates of Islam should be amongs muslims
Dimagg ki dahi banany kabfun seekhlo is debate se
Mr Shaikh Quran you are holding in your hand first reveal on Prophet Muhammad SAW then now we have this Glorious Quran so Mr Shaikh first correct your Aqaed then open your mouth on religion
محترم قرآن ایک الہامی کتاب ہے اور اس کا ترجمہ یا مفہوم الہام ہوتا ہے وہ بھی صرف انبیاء کرام اور اولیاء کرام پر ۔
علامہ اقبال پر بھی قرآن کا درست مطلب شاعری کی صورت میں الہام ہوا تھا۔ اب یا تو علامہ اقبال کی شاعری کو سمجھ لیں یا پھر کوئی موجودہ وقت کا ولی تلاش کریں
علامہ اقبال کے علاوہ کسی نبی یا ولی نے الہامی ترجمہ کسی بھی زبان میں تحریر نہیں کیا۔۔۔۔ اگے تہاڈی مرضی
اس خود ساختہ عالم دین سے کھو اس آیت کے کیا معنی ھیں۔۔۔۔واذا قرأ القرآن فاستمعوا لھ ۔۔۔۔یہاں القرآن کے پڑھنے کی بات نہی ھے کیا؟...قرآن بطور کتاب پڑھنے کے لیے فعل الگ ھے اور قرآن بطور اسم الگ۔۔۔۔وما کان ھذا القرآن۔۔۔۔ڈونں جگہ القرآن ۔۔۔۔۔اسم کے طور آیآ ھے اور یہ اپنی من مانی تفسیر و ترجمہ کرتاہے ۔۔۔۔۔
Waste of time, fruitless discussion,
Shaikh saahab saabit qadam rakhay Allah Aap ko
Nazil hui ya nhi hui kya prey hui
Kitnay bara Jahami ha yeh.... Yeh to Qadiani set bhi bara Qadiani ha.... Lahol
Ahmadi baychaaray gayai
You are out of our community....
Md sk, ek chees hay, wo hay baday theek hay, tum kon how?? Tumhari jaga kya hay tum, un adna janwar kay khadmo say urti huwi dhool kay bara bar bhe nahe...
اب ان سب باتوں کے بعد اپ اپنے اپ کو ڈھونڈے کہ اپ کون ہیں ایمان والے ہیں یا نہیں ہیں
Shaikh sab ne to ahmidy ko b pachar dia jo me samja hu... Lekin shaikh sb me khud salahiyat nhi hai balke quraan hi hai jo bohat bara athyar hai kufaar k leye.......
मोहम्मद शेख सच्चे जन्नत के हकदार है
AAP ke Quran? Kia Quran tera nahi ha?
Fazool discussion. Dono ko Kuch nhn pata
Ye shaks pagal ho gya hay. Arabic language say bilkul nawakif ha..
2 Lanti 1 Jaga Jama hain
Teesray ap hn
@@iznakhan5868 64 pe lagi Shaitaan ko
😂
शेख मोहम्मद साहब आप कहां करते हैं कि एक ही किताब सभी नबियों को दी गई।मेरा कहना है कि तमाम नबियों दी गई किताबो में परिवर्तन है। जैसे आदम अ*स* को दी गई किताब में किस्सा यूसुफ का कैसे जिक्र आएगा।
اگر قرآن آج نازل ہو رہا ہوتا تو اُسکے لیے ضروری تھا کہ آج پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب دیتا۔ لیکن قرآن تو اپنے آپ کو رپیٹ کرتا جا رہا ہے۔ذرا سوچیں اس وقت الحاد بڑا مسئلہ بن چکا ہے لیکن اگر آپ قرآن پڑھیں گے تو لگے گا کہ شرک بہت بڑا مسئلہ ہے۔الحاد کا نام ہی نہیں قرآن میں۔
الحاد کا عربی زبان میں لغوی معنی انحراف یا راستے سے ہٹ جانا۔مطلب اللہ کے رستے سے ہٹ جانا ۔شرک کی طرف چلا گیا۔قران خود کو رپیٹ کرتا ہے کہ انسان کی زندگی مکافات عمل ہے ۔۔جو اج کے انسان کے ساتھ واقعات ھو رہے ہیں یہ ہم سے جو پہلے گزر کئے ان کے ساتھ بھی ایسے واقعات ھوتے رہے ہیں۔
@@kingm0re79
یہی تو مسئلہ ہے شیخ صاحب کے اصول کا۔ کہ انکے پاس لا محدود آزادی ہے قرآن کا ترجمعہ کرنے لیے کسی بھی ٹائم کوئی سے بھی کلا بازی لگا سکتے ہی کیونکہ وہ زبان و بیان کے اصول کو فالو نہیں کرتے اس لیے آپ لوگوں سے بات کرنا نہ ناممکن ہے
مثلاً
اگر میں آپ سے کہوں کے شیخ کو اتنی ادائیگی کر دیں۔تو عین ممکن ہے آپ ادائیگی کسی اور کو کردیں اور جب میں آپ سے دریافت کروں تو آپ کہیں میں نے تو ایک کنجوس کو پیمنٹ کر دی ہے کیونکہ آپ نے مجھے شیخ کو پیمنٹ کرنے کو کہا تھا۔ تو میرے لیے سر پیٹنے کا مقام ہے یہی سلوک آپ قرآن کے ساتھ کرتے ہوں۔ جیسے ابھی اپنے الحاد کو ہٹ جانے والا بنا کر اپنی تعبیر کی گنجائش نکال لی۔ اؤ بھائی الحاد جب بولا جاتا ہے تو کیا ایسے بولا جاتا ہے کہ مین روڈ پر گاڑی کے راستے سے الحاد کرو ؟
نہ جملہ دیکھتے ہو نہ سیاق دیکھتے ہوں بعد جو پسند آئے اُسکا ترجمہ کرتے جاتے ہیں۔
اسی طرح الحاد خود اپنی پہچان بنا چکا ہے یعنی کائنات کا خود بہ خود ہونے کا نظریہ۔۔۔۔۔ لیکن وہ ہٹ جانے والا بن گیا۔
کل کو کوئی اٹھے گا اور شرک کو دودھ میں ملاوٹ کرنے والا بنا دے گا اسی اصول سے قرآن کو پڑھائی بنایا ہوا ہے۔
اگر آپ قرآن کو صحیح اصولوں سے پڑھو گے تو اس میں ذرا بھی ترجمے کی آزادی نہیں ملے گی آپکو اور یہی منطقی انجام ہونا چاہیے کسی بھی تحریر کا۔ورنہ دو بات کرنے والوں میں کبھی بات کا نتیجہ ہی نہیں نکلے گا۔
قرآن اگر شروع دن سے ہے تو لوگوں کے کیے گئے جرم کیسے بیان کر رہا ہے۔ مثلا جنہوں نے مسیح کو خدا بنا لیا وہ کسی زمانے میں ہی بنایا نا ؟ تو قرآن جو کے شروع دن سے ہے اس میں ریکارڈ کیسے ہوگیا؟
Kahan hai bada masla musalmani main to nhi hai zayada tar jo musalman larke lakriya ilhad ki taraf ja rhe hain wo isliye nhi ke islam mazhab main koi problem hain balke unko islami ristriction se azadi ke liye aik rasta chahye jo aaj kal ilhad de rha hai ohr inki tadad hi kaha hai
@@shayankhan-ex1cx سائنس کی ترقی اسکی سب سے بڑی وجہ بنی ہے نظریہ ارتقا کو بنیاد بنایا گیا ہے الحاد کا۔۔۔۔۔ ایک اچھے علمی رویے میں کسی کو جج نہیں کیا جاتا کہ اُسکی نیت کیا ہے کیا نہیں۔ جب کوئی سوال پوچھا جاتا ہے بس اُس کا جواب دیا جاتا ہے۔ باقی ہمیں کوئی حق نہیں کسی کی نیت پر شک کرنے کا۔
If u read the Quran and Allah gets you the understanding of the verses - you will get answers of all of your questions. Imagine Allah has created us and also written this book and said that this book is comprehensive and a book of guidance for us.
So if our questions are not addressed in this book then these verses would go wrong.
If we are sincere and only look into this book then Allah will definitely get us answers it is His promise.
Be saro pair ki logic 😮
Lanat hazar bar.
Hazar kuch nahi? 😅
Are bhai ki jahil se baat karne ke liye gaya hai
time waste kar rahe
اور دونوں شخصیات جان کے ڈر سے وطن چھوڑنے کو حکارت سے بیان کر رہے ہیں جب کے رسول اللہ نے بھی ہجرت کی تھی۔
Sheikh. U r very confused
And equally confusing lol
because you have not received rooh of the message. Prove your concept from the verses @@SlmpleTruth
@@muhtadaali8847 Can you please point out a translation by a well reputed alim who has translated and written tafseer on the same criteria that your Sheikh follows.
@ahmeradeel can you stop following people when God said only follow me. And he said dont write tafseer on my book. Also there have been billions of people today and in the past. Do we even know 1 percent? We only follow scholars that share our views. Its simple as that.
On the day of judgement. You will be questioned by the book. Not an alim. They won't take you to jannah
@@muhtadaali8847 Wow, if i give you book in Chinese and ask you to understand it yourself, you must think i am crazy or drunk.
Have you any idea what you are saying.
Oh payiii i don't understand Arabic. Even you don't i reckon.
And did you understand it yourself? Nope you didn't. You got it from this Sheikh. And if you read Quran all by yourself May God help you then.
shaikh sahab phas gay or ab nikalnay ka moka nahi mil raha ,,
murabbi kah raha hai quraan ko quraan se samajhna hai toa phir yeh dono kyu jhak maar rahe hai aur shaikh kiyon logo ko behka raha hai
Koi gadha hi aisi be sari pa logic se muttafiq hosakta hai ke sare rasoolon ki kitab ek hi thi. sab ki taleem ek hosakti hai kitab alag alag.
Sb k khuda b alag alag thy 😂😂😂😂
Koi ek baat Religious ho jismein prey ho.
Kahi per Koi allah ki yaad nahi sirf BAKWAAS per behas ho rahi hai.
Abe is jahi ko kiyun itni izzat de rahe ho ye shaitan ka chela hai 😂😂😂😂😂😂
Waqia miraaj b musa as py nazal huwa tha 😂😂 wohi kitab hai na 😂 . Jahil log is ki tareef kr rhy wah sheikh saab. Takky ka bnda nhi chwalan mar ryaa. A
😂is se pocho hazret musa k b chacha abu lahab tha . Abu lahab k naam se ho surah nazal hoi phir usko b match kr 😂 yeh mental hogya sheikh
Andha Andhe ko raasta nahi dikhata
Do gumrah…ek jagah jama.