Latest video regarding this matter ‼️ 🔥😡 FINAL REPLY to Engineer Sb. on Zaid bin Arqam ؓ Wali HADITH ‼ JAVED AHMAD GHAMIDI th-cam.com/video/bXtudMKrRcY/w-d-xo.html
ناصبی نکتہ نظر غامدی صاحب ! آپ کی یہ مضحکہ خیز خود ساختہ تشریحات پہ بات نیچے والی دو باتوں میں سے ایک بھی ثابت کرنے کے بعد ۔ ایک،پ بطور عالم اپنے اساتذہ کا سلسلہ یا شجرہ جو آپ ص تک پہنچتا ہو، شائع فرما دیں ؟ دو، آپ کے مسلمان ہونے کا بھی ایک تسلسل ہوگا،وہ اگر شائع نہ کر سکیں تو بیان ہی فرما دیں ؟ یہ پہلے سے زیادہ ضروری ہے، وہ نہیں ہوگا اور نہ ہو سکتا ہے، سب جانٹے ہیں۔ مگر آپ کب سے مسلمان ہیں؟ ہونے کا ثبوت یا کم از کم دلیل تو آپ کے پاس ہونی ہی چاہئے.
@@ShZa-pd8zd بے شک لیکن اہل بیت عظام ع صرف گھر والیاں نہیں ہیں ان کے ساتھ رسول اکرم ص کا باقی خاندان جو خونی اور نسلی اعتبار سے ان کا خاندان ہے وہ بھی اہل بیت ر ہیں ۔ ناصبیت مردہ باد
جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے بہترین وضاحت فرما دی۔ اب بھی کوئ مطمئن نہ ہو اور جھوٹی روایات کے پیچھے پڑا رہے تو آخرت کے سوالوں کے جواب دینے کیلے تیار رہے۔
جناب جاوید احمد غامدی صاحب کا علمی مرتبہ نہایت بلند اور فکر میں بہت گہرائی ہے ۔۔۔۔۔ اگرچہ انجینئیر کی دینی منہج بھی درست سمت میں ہوتی ہے مگر اس کی علمی حیثیت غامدی صاحب کے مقابل ندارد
@@WahidSyed-p5z Ghamdi sab looks massive to you bcz u dont have enough deep knowledge my brother. He is a hollow plastic drum and nothing else. But lets respect him bcz he's an old man. I pitty his knowledge.
Dear beta ji, im a 65-year-old man who has studied islam, Quran and ahadees for over 40 years. U need to know Quran and hadees to know Ghamdi better. He is only enjoying foriegn passport and dollars, but engineer mirza gives u solid ahadees and Quran verses. U hate him bcz he has badly exposed Banu Umaiya and Ghamdi appreciates them. Be large hearted and study deep.
واہ یہ ہوتی ہے تبلیغ یہ ہوتا ہے اعتراضات کا جواب " علم کے ساتھ" نہ کسی " پھکی" کا ذکر اور نہ ہی کوئی " اینٹی وینم" کا ذکر نہ ہی کوئی اپنی نشوونمائی نہ ہی کوئی اپنے " علمی کرتبوں" کا ذکر نہ ہی کوئی آواز اونچی اور نہ ہی کوئی شور شرابہ
Qisse or kahani se deen akhaz karne wale deen kia samjhenge ? Beshak deen ka makhaz sirf quran or sunnat he . Gamdi sahib ki deen ke liye mehnat ko ALLAH qubool farmae .
❤100% True is k doran maine Surah e ahzab ka Tarjama.parha jis me Alhe bait Nabi pak SAW w ki azwaj ko he kha gya ha . Gamadi sb apki el el baat durust ha AlhamduAllah Head off to you Gamadi sb
Ustaz the great JAVED AHMED GHAMIDI sahib.... I will love to see you meeting Rasool Ullah at the day of judgement, I am sure he will be super proud of you. InshALLAH Super Ikhlaq Super Ilm
@@zaheerkhan3236 غامدی صاحب کا زور حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام کے فضائل کو گٹھانے اور معاویہ اور بنو امیہ کے فضائل بڑھانے پر ہوتا ہے غامدی صاحب پہلے ایک اچھے عالم تھے اب غامدی صاحب ایک بدترین ناصبی اور بنو امیہ کا غلام بن چکے ہیں۔
Couldn’t have been a better answer and explanation to the issue! Precise and clear approach, with best references possible. The beliefs of Shiasm, very sorry to say, have really disappointed me. I feel sorry for those who are raised with these innovations about the most clear din of Allah swt.
اللّٰہ اکبر 🌹 اللّٰہ اکبر 🌹 اللّٰہ اکبر 🌹 کبیرا والحمد اللہ رب العالمین ۔۔۔ گانمدی صاحب ۔۔۔ آپ پر اور جو اس پروگرام کو پیش کر رہے ہیں تمام پر اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت ہو ۔۔ اللّٰہ اکبر 🌹 اللّٰہ اکبر 🌹 اللّٰہ اکبر 🌹 کبیرا والحمد اللہ رب العرش العظیم ۔۔۔ جس طرح آپ کا گفتگو کا انداز ہے ۔۔ اور اتنی باریکی سے سمجھاتے ۔۔ اس کے بعد کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی سمجھنے کے لیے ۔۔۔ اس کے بعد بھی اگر ۔۔ کوئی کہں ۔۔ چونکہ یہ چونکہ وہ ۔۔۔ پھر وہ جاہل ہے اور اوجل کا چھوٹا اور منافق ہے ۔۔۔❤❤❤
Respected, An eye opening statement. Quran is Absolute. We ( Subcontinent) try to assimilate prophet's living with our today's life style. Only one question , Will Allah ask them about all those topics on the day of Judgement . If not please restrict . Absolute things are not debate able.
Ab tera kya hoga engineer? Tune to apni puri zindagi laga thi amma ayesha ko badnaam karne me, aur asli ahle bait ko naqli sabit karne me, Ghamdi ne engineer ke iradau par pani pher diya 😌😌😌😌😌
بہت اعلیٰ جی اے کاش باقی علماء کرام نے بھی یہ بات سمجھی ہوتی مگر انہوں نے قرآن کو چھوڑ دیا اور روایات کو پکڑ لیا اگر قرآن کو پکڑا ہوتا تو امت کو فرقوں میں تقسیم نہ کرتے
السلام علیکم۔۔۔ میں عرصہ دراز سے غامدی صاحب کو پڑھ بھی رہا ہوں اور سوشل میڈیا کے آنے کے بعد انہیں دیکھ اور سن بھی رہا ہوں۔ ساتھ ہی ساتھ انکے تحقیقی مطالعہ کا معترف بھی ہوں۔ آپ نے لفط "متعصب" استعمال فرماکر اپنی اعلیٰ ظرفی کا ثبوت دیا ہے۔ اگر صرف غامدی صاحب کی قرآن فہمی اور استدلال کو ہی صحیح مانا جائے تب اس موضوع پر صحیح احادیث کے ایک بڑے ذخیرہ کا انکار لازم آتا ہے، جو علمی اعتبار سے قابلِ قبول نہیں! رہا انجینیر صاحب سے تقابل۔۔۔یہ سعی عبث ہے۔ علم، تحقیق اور تحلیل، انجینیر صاحب اس میدان کے سوار ہی نہیں ہیں، چہ جائے کے شہسوار! اہل بیت سے محبت میں انجینیر صاحب اپنی مثال آپ ہیں۔۔۔اللہ سے دعا ہیکہ اس خاک نشیں کو بھی عاشقانِ آل محمد (صلم) میں شامل فرمائے، آمین۔
جھوٹے پر لعنت ہو انجینئر صاحب نے کبھی کسی کو گالی نہیں دی یہ اینکر متعصب ہے غامدی صاحب کو تو ہم پہلے سے جانتے ہیں وہ احادیث کی طرف ایسا رویہ رکھتے آئے ہیں ۔ عربی کے ماہر کوئی آپ بھی نہیں ہیں غامدی صاحب بس کریں
استاد محترم نے جیسے دو مقامات پر قرآن سے واضح کردیا کہ اہل بیت سے مراد ازواج مطہرات ہیں تو شک کی گنجائش ختم ہوجانی چاہیے۔ عصبیت کی عینک اتار کر حق کا متلاشی ہو نا چاہیے نہ کہ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے دوڑ میں لگ جانا چاہیے۔
@@mahboobhussain6474سوال یہ ہے کہ اہل بیت سے باہر ہونا دین سے باہر ہونا ہے؟ اگر ہاں تو پھر دنیا میں اہل بیت کے علاوہ لوگ دین دار نہیں؟ اور یہ ڈالنے یا نکالنے کا اختیار کس کا ہے؟ کون انکار کر سکتا ہے دختر رسول (ص) کی حرمت کا؟ کوئی بدبخت ہی ہوگا مگر سول یہ ہے ہی نہیں ۔ سوال یہ ہے کہ قرآن کے نزدیک اہل بیت کون ہیں؟
@@rafaqathussain5374 یہ دنیا کا دستور ہے کسی بھی مذہبی پیشوا کا جانشین اس کا قریبی اولاد ہوتا ہے اگر اہل بیت کو اقتدار کا حق حاصل نہیں تھا تو حضرت عائشہ کس حیثیت میں لشکر کو لیڈ کیا تھا بنو ہاشم کو اقتدار سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی
Ghamidi sahib the greatest scholar this umma has produced that we have seen. His approach to understanding of religion coupled with his communication skills are the most profound, and utterly unmatched. May Allah bless him and may his seed prosper..💞💕
مرزا، مرزا ھے۔ صاحبان ء علم کی صف سے کوسوں باھر کٹ حجتیا اور بس۔۔۔۔یقینا" اھلء علم کی صفات کے لئے ھمیں ابوالکلام آزاد، سید مودودی، ڈاکٹر اسرار، حسن البناء، سید قطب شہید، پرویز صاحب، پیر کرم شاہ،بھیروی، غابدی صاحب اور کسی حد تک طاھر القادری صاحبان ھی جیسی شخصیتوں کی طرف دیکھنا ھے ۔
Engr. Muhammad Ali Mirza mostly has correct understanding of Deen. However, he is still an angry young man with more energy to contest and wrestle. He has some personal inclinations and prejudices that overshadow his premise. Despite all that he is growing. On the other hand Ustad Javed Ahmad Ghamidi sahib is a seasoned, research based, gifted scholar whose strength is soft and rational presentation. He does not contest or wrestle. Mirza sahib expresses great respect for Ghamidi sahib and at many occasions hides behind him when it comes to presenting a candid opinion. Engineer has a long way to come near Ghamidi sahib but wait and let him grow. In the sect and maslik infested Pakistan , Engineer is still a valuable voice towards better understanding of Deen.
Gamdhi doesn't understand difference between hadees and history. Hadees is confirmed by muhadeseen by chain . If everyone start like Gamdhi rejecting hadees and quoting fabricated history to support his point , then Islam will be left nowhere .A person who has basic knowledge of Islam will know, gamdhi is a philosopher nothing else . If everyone in this world Start rejecting hadith , then there is no end to this . Tommorow someone will say hazrat umar name is no where in Quran , hadiths about hazrat umar , I don't accept. What answer you have to that 😂😂😂
Engineer ko Chiyee k pehly khud ko Quran se relate kery phir Hadis ko dekhy wo khud dusru k Andhi taqleed kerty hein Or sab ko criticised kerty hein He should or everyone of us read and understand Quran first , with love and respect to Engineer saab ❤
It is an honor for Mirza... that Ghamdi saab dedicated this much of time... otherwise, I dont think that any learned person shall waste time on his videos
Beeakhuf engineer ne kab bewi ko ghar walo me shamil nahi kiya...??? Pehle usko dhangh sw sunn to lee..Agar tune uske talaq dedi kisi aur k sath shadi karli usne toh tab b tere ghar wali hai kiya???
مرزا صاحب کو چاہیے کہ وہ غامدی صاحب کی شاگردی اختیار کرے جس طرح حسن الیاس صاحب سامنے بیٹھ کر سوال کرتے ہیں اسی طرح مودبانہ طریقے سے سامنے بیٹھ کر سوال کیا کریں غامدی صاحب کے سامنے انکی کوئی حیثیت نہیں
Ghamdi Sahb se kuch masayil me Difference of Opinion rakhta hu laikin in ki ye baat bilkul sahi hai k hadith ki riwayat Quran k tabey hein and Vice versa ka koi sawal hi paida nae hota, Inki personality ki sb se behtareen baat inka Calm rehna hai aur ye baat in se seekhnay ki zarurat hai.
اسلام علیکم محترم غامدی صاحب ۔دین اصول دیتا ہے شخصیات نہیں ۔ اصول اول۔ علماء انبیا ء کے وارث ہیں ۔ جن کو قران کا محافظ قرار دیا ہے ۔کیا وہ سب علم میں برابر ہیں ۔کس کس کی فقہ پر عمل ھو رہا ہے کوئی مثال جواب نہیں فقہ کے عالم ۱۱۰ سال بعد جمع حدیث کے عالم ۲۵۰ سال بعد۔ اصول دوم حدیث میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیا سے افضل۔ کتنی اممات اس علمی لیول پر ہیں ۔😎😎😎 اصول سوم حدیث۔ میں علم کا شہر ہوں عگی اس کا دروازہ۔ کتنے اصحاب رسول نے دعوی کیا کہ جو چاہو ان سے پوچھ لو۔ صرف تین کے نام بتا دین۔ اصول چہارم وارث دین کے سرداران جنت کی پیش گوئی۔ کیی اصحاب رسول کے جنت کی گوائی لیکن کسی کو بھی سردار نہیں مانا 😎😎😎 وارث دین حاکمین کی اطاعت کریں ۔نیتجہ گفتگو
Latest video regarding this matter ‼️
🔥😡 FINAL REPLY to Engineer Sb. on Zaid bin Arqam ؓ Wali HADITH ‼ JAVED AHMAD GHAMIDI
th-cam.com/video/bXtudMKrRcY/w-d-xo.html
ناصبی نکتہ نظر
غامدی صاحب ! آپ کی یہ مضحکہ خیز خود ساختہ تشریحات پہ بات نیچے والی دو باتوں میں سے ایک بھی ثابت کرنے کے بعد ۔
ایک،پ بطور عالم اپنے اساتذہ کا سلسلہ یا شجرہ جو آپ ص تک پہنچتا ہو، شائع فرما دیں ؟
دو، آپ کے مسلمان ہونے کا بھی ایک تسلسل ہوگا،وہ اگر شائع نہ کر سکیں تو بیان ہی فرما دیں ؟ یہ پہلے سے زیادہ ضروری ہے، وہ نہیں ہوگا اور نہ ہو سکتا ہے، سب جانٹے ہیں۔ مگر آپ کب سے مسلمان ہیں؟ ہونے کا ثبوت یا کم از کم دلیل تو آپ کے پاس ہونی ہی چاہئے.
بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی گھر والیاں میری مائیں ھیں اور انکے قدموں تلے میری جنت ہے
@@ShZa-pd8zd بے شک لیکن اہل بیت عظام ع صرف گھر والیاں نہیں ہیں ان کے ساتھ رسول اکرم ص کا باقی خاندان جو خونی اور نسلی اعتبار سے ان کا خاندان ہے وہ بھی اہل بیت ر ہیں ۔ ناصبیت مردہ باد
جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے بہترین وضاحت فرما دی۔ اب بھی کوئ مطمئن نہ ہو اور جھوٹی روایات کے پیچھے پڑا رہے تو آخرت کے سوالوں کے جواب دینے کیلے تیار رہے۔
ازواج مطہرات کو اہل بیت نہ ماننا قرآن کا انکار ہے۔سورۃ احزاب آیت نمبر 33
@@fazleqadeem9458 saray seegay wahan male k lie use hue hein... Tarjuma prhny waly arabi prho
وقرن فی بیوتکن بھی مرد کے لیے استعمال ہوا،،جاہل نہ بن@@alirazabhagat4959
وقرن فی بیوتکن بھی مرد کے لیے استعمال ہوا،،جاہل نہ بن@@alirazabhagat4959
واہ ماشاءاللہ❤❤
ہم نے ایسے نہیں آپکی طرفداری کی
آپ علامت ہیں ہمارے دین میں وفاداری کی❤❤
Ghamidi sahab 100 times better than Engineers Ali Mirza, because he's a Alim e Deen ,He has mastered arabic grammar and language .
God bless ghamdi sb. He is one the good human being having unbiased analysis and opinion.
جناب جاوید احمد غامدی صاحب کا انجینئر سے کوئی مقابلہ نہیں جاوید احمد غامدی عالم دین ہیں
آپ نے بالکل درست فرمایا جناب غامدی صاحب اہک عالم دین ھیں اور( انجنیئر علی مرزا نے تو احادیث کی چند کتابیں رتی ھوتی ھیں ) ان دونوں کا کہا مقابلہ ہے
بلکل وہ مرزا انجینئر صاحب روایت پرست ہیں کذاب بیانی کرتا ہے جبکہ غامدی صاحب اہل قرآن
جناب جاوید احمد غامدی صاحب کا علمی مرتبہ نہایت بلند اور فکر میں بہت گہرائی ہے ۔۔۔۔۔ اگرچہ انجینئیر کی دینی منہج بھی درست سمت میں ہوتی ہے مگر اس کی علمی حیثیت غامدی صاحب کے مقابل ندارد
@@shaffchauhan7708
روایت پرست نہیں انجینیر بابا پرست ھے ۔ اس کے بابوں نے جو فرما دیا وہی دین ھے ۔۔اور دوسروں کو کہتا پھرتا ھے کہ وہ بابی ہیں
Ghamdi aalim ni ghand ha
Thr is absolutely no comparison between Engineer shb and Mulana Ghamidi.... Mulana Ghamidi shb is massive Islamic Scholar
@@WahidSyed-p5z Ghamdi sab looks massive to you bcz u dont have enough deep knowledge my brother. He is a hollow plastic drum and nothing else. But lets respect him bcz he's an old man. I pitty his knowledge.
@YousafMir-ew4vi did u study quran or only listening zakrein ?
Dear beta ji, im a 65-year-old man who has studied islam, Quran and ahadees for over 40 years. U need to know Quran and hadees to know Ghamdi better. He is only enjoying foriegn passport and dollars, but engineer mirza gives u solid ahadees and Quran verses. U hate him bcz he has badly exposed Banu Umaiya and Ghamdi appreciates them. Be large hearted and study deep.
غامدی صاحب ایسے عالم دین ھیں جسکا کوی ثانی نہیں
Respected brothers
The arguments given by Ghamdi sahib are more convincing than those of given by other scholars
واہ یہ ہوتی ہے تبلیغ یہ ہوتا ہے اعتراضات کا جواب " علم کے ساتھ" نہ کسی " پھکی" کا ذکر اور نہ ہی کوئی " اینٹی وینم" کا ذکر نہ ہی کوئی اپنی نشوونمائی نہ ہی کوئی اپنے " علمی کرتبوں" کا ذکر
نہ ہی کوئی آواز اونچی اور نہ ہی کوئی شور شرابہ
Qisse or kahani se deen akhaz karne wale deen kia samjhenge ? Beshak deen ka makhaz sirf quran or sunnat he . Gamdi sahib ki deen ke liye mehnat ko ALLAH qubool farmae .
بیشک غامدی صاحب اس صدی کی سب سے بڑے عالم دین ہیں اور میں اس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ہمیں ہمیں ان کے عہد میں پیدا کیا
انجینئر محمد علی مرزا اس صدی کا سب سے بڑا عالم ہے۔
جاوید احمد غامدی ہمارے وقت کے بہت بڑے عالم ہیں۔ انکی گفتگو میں شائستگی ہوتی ہے۔ انجینئر جسے لوگ تو انکے شاگردوں کے نزدیک بھی نہیں پہنچتے۔
Ghamdi SB is a Great Scholar of Deen Islam.
ماشااللہ ماشااللہ غامدی صاحب اللہ تعالی اپ کے علم میں اضافہ فرمائے کیا بات ہے حضور اپ نے تو حد ہی کر دی
❤100% True is k doran maine Surah e ahzab ka Tarjama.parha jis me Alhe bait Nabi pak SAW w ki azwaj ko he kha gya ha . Gamadi sb apki el el baat durust ha AlhamduAllah Head off to you Gamadi sb
Ustaz the great JAVED AHMED GHAMIDI sahib.... I will love to see you meeting Rasool Ullah at the day of judgement, I am sure he will be super proud of you. InshALLAH
Super Ikhlaq
Super Ilm
@@saadtirmizi96 lanat ho gamidi par aur uske ke supporter par
Isko iblees se mulakat karvo
Jo cehra par dardi na rake woh alim e Deen nahi
انجینئر صاحب کے نعرے کے مطابق انجینئر صاحب سے بھی زیادہ علمی کتابی غامدی صاحب ہیں جو کتاب یعنی قران اور قران کے علم کی بات کرتے ہیں ❤❤❤
بیشک
جو دوسروں کو بابی کہتا ھے خود بابی ھے
@@zaheerkhan3236
غامدی صاحب کا زور حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام کے فضائل کو گٹھانے اور معاویہ اور بنو امیہ کے فضائل بڑھانے پر ہوتا ہے
غامدی صاحب پہلے ایک اچھے عالم تھے اب غامدی صاحب ایک بدترین ناصبی اور بنو امیہ کا غلام بن چکے ہیں۔
ماشااللہ ماشااللہ جناب غامدی صاحب اپ نے کیا خوبصورت جواب دیا ماشااللہ دل خوش کردیا جناب
بہت علمی بات ہے
ماشاءاللّٰہ۔۔ غامدی صاحب نے منکرین ازواج مطھراة پر حجت تمام کردی ہے۔
'اھل بیت' کا مطلب "گھر والیاں اور گھر والی" ھے جیسے "رب الدار" عربی میں گھر چلانے والی اور مینیج کرنے والیوں کو عام عربی زبان میں کہا جاتا ھے.
اللہ کی قسم اھل بیت رسول ازواج رسول کے سوا اور کوئی ھے ہی نہیں
Alhamdulillah
Very Very clear
Jazak ALLAH khairan
بیشک غامدی صاحب حق بات کہی ھے۔تمام فرقوں کی مثال کالے تلوں کی طرح ھے۔جنہوں نے اسلام کے چہرے کو داغدار کر رکھا ھے۔
شاندار اور تشفی بخش گفتگو!
انجینئر مرزا اس طرح کی گفتگو کے حامل ہی نہیں ہیں کیونکہ ان کا علمی معیار غامدی صاحب کے مقابلے میں نہایت ادنی قسم کا ہے۔
Ap sahe kah rahain hay .engineer shb has no authority on Quran and ahadeesh .
2nd point ,he is biased and biased cannot understand and reveal the true
انجینیر صاحب کو علم تو بہت سیکھنا ہے ساتھ ہی کچھ اخلاق و آداب بھی سیکھنے ہیں
علم بھی سیکھا ھے تو کالا
غامدی صاحب نے اپنی زندگی قرآن مجید کو سمجھنے اور سمجھانے میں گزاری ہےان کا مقابلہ مرزا صاحب سے مرزا تواندھوں میں کانا راجہ یے
Couldn’t have been a better answer and explanation to the issue! Precise and clear approach, with best references possible. The beliefs of Shiasm, very sorry to say, have really disappointed me. I feel sorry for those who are raised with these innovations about the most clear din of Allah swt.
انجینئر صاحب کی باتیں سن کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ موصوف رافضیت پھیلانے کے ایجنڈے پر بڑی ہی مہارت سے کام کر رہے ہیں
My mentor my heart great scholar great human being
Bhot knowledgeable
بات سمجھ ا گئ اور حضرت عائشہ کی فضیلت بھی
غامدی صاحب کی قرآن مجید پر گہری نظر ہےاورامھات المؤمنین کی اچھی وکالت کی ہے،اللہ تعالیٰ اپنی شایان شان بدلہ دے ،آمین
اللّٰہ اکبر 🌹 اللّٰہ اکبر 🌹 اللّٰہ اکبر 🌹 کبیرا والحمد اللہ رب العالمین ۔۔۔ گانمدی صاحب ۔۔۔ آپ پر اور جو اس پروگرام کو پیش کر رہے ہیں تمام پر اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت ہو ۔۔ اللّٰہ اکبر 🌹 اللّٰہ اکبر 🌹 اللّٰہ اکبر 🌹 کبیرا والحمد اللہ رب العرش العظیم ۔۔۔ جس طرح آپ کا گفتگو کا انداز ہے ۔۔ اور اتنی باریکی سے سمجھاتے ۔۔ اس کے بعد کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی سمجھنے کے لیے ۔۔۔ اس کے بعد بھی اگر ۔۔ کوئی کہں ۔۔ چونکہ یہ چونکہ وہ ۔۔۔ پھر وہ جاہل ہے اور اوجل کا چھوٹا اور منافق ہے ۔۔۔❤❤❤
Ghamidi sahab aap nay kamal kardia…
Respected, An eye opening statement. Quran is Absolute. We ( Subcontinent) try to assimilate prophet's living with our today's life style. Only one question , Will Allah ask them about all those topics on the day of Judgement . If not please restrict . Absolute things are not debate able.
Ab tera kya hoga engineer? Tune to apni puri zindagi laga thi amma ayesha ko badnaam karne me, aur asli ahle bait ko naqli sabit karne me, Ghamdi ne engineer ke iradau par pani pher diya 😌😌😌😌😌
SubhanAllah Mr. Javed Ahmed Ghamdi Sahib has no competition with Engineer. Ghamdi Sahib is a great religious scholar.❤
Allah salamat rakhe gamdi sahab ko ammen
ماشااللہ مدلل دلائل اور بہترین اخلاقی رویہ
Master piece by Ghandhi Sahab. May Allah subhan talah give him long life to remove historical misconceptions from Muslim minds.
بہت اعلیٰ جی اے کاش باقی علماء کرام نے بھی یہ بات سمجھی ہوتی مگر انہوں نے قرآن کو چھوڑ دیا اور روایات کو پکڑ لیا اگر قرآن کو پکڑا ہوتا تو امت کو فرقوں میں تقسیم نہ کرتے
Gamdi sb allah bless u
Allah ap ko lambi zindgi day … aur logo ko hidayat
ویسے تو غامدی واقعی جینوئن عالم دین ہیں مگر اس issue پر جب بھی آتے ہیں متعصب نظر آتے ہیں۔
السلام علیکم۔۔۔
میں عرصہ دراز سے غامدی صاحب کو پڑھ بھی رہا ہوں اور سوشل میڈیا کے آنے کے بعد انہیں دیکھ اور سن بھی رہا ہوں۔ ساتھ ہی ساتھ انکے تحقیقی مطالعہ کا معترف بھی ہوں۔
آپ نے لفط "متعصب" استعمال فرماکر اپنی اعلیٰ ظرفی کا ثبوت دیا ہے۔ اگر صرف غامدی صاحب کی قرآن فہمی اور استدلال کو ہی صحیح مانا جائے تب اس موضوع پر صحیح احادیث کے ایک بڑے ذخیرہ کا انکار لازم آتا ہے، جو علمی اعتبار سے قابلِ قبول نہیں!
رہا انجینیر صاحب سے تقابل۔۔۔یہ سعی عبث ہے۔ علم، تحقیق اور تحلیل، انجینیر صاحب اس میدان کے سوار ہی نہیں ہیں، چہ جائے کے شہسوار!
اہل بیت سے محبت میں انجینیر صاحب اپنی مثال آپ ہیں۔۔۔اللہ سے دعا ہیکہ اس خاک نشیں کو بھی عاشقانِ آل محمد (صلم) میں شامل فرمائے، آمین۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ صاحب علم شخصیت نے کوئی ابھام نھیں چھوڑا روزروش کی طرح واضح کر دیا
انجینئر صاحب اب دلائل کی بجائے گالیاں اور دھمکیاں دیں گے۔جناب والا جب قرآن آ جائے گا تو اس کے آگے کسی بات کی کوئی اہمیت نہیں رہ جائے گی۔
جھوٹے پر لعنت ہو انجینئر صاحب نے کبھی کسی کو گالی نہیں دی یہ اینکر متعصب ہے غامدی صاحب کو تو ہم پہلے سے جانتے ہیں وہ احادیث کی طرف ایسا رویہ رکھتے آئے ہیں ۔ عربی کے ماہر کوئی آپ بھی نہیں ہیں غامدی صاحب بس کریں
@@Dream45-f6ncan understand your pain
Bahut khoob Ghamdi sahab Jazak Allah
غامدی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
میں اگر چہ غامدی صاحب کی بہت سی رائے اختلاف کرتا ہوں لیکن اس میں۔ شک نہیں کہ غامدی صاحب کا یہ استدلال بلکل ٹھیک ہے ،
Best knowledge about ahle bait by true scholar .No one explained in such a clear way.
استاد محترم نے جیسے دو مقامات پر قرآن سے واضح کردیا کہ اہل بیت سے مراد ازواج مطہرات ہیں تو شک کی گنجائش ختم ہوجانی چاہیے۔
عصبیت کی عینک اتار کر حق کا متلاشی ہو نا چاہیے نہ کہ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے دوڑ میں لگ جانا چاہیے۔
بے شک
مطلب یہ ہے کہ علی علیہ السلام اور فاطمہ کو ایل بیت میں سے نکالنا دین کی خدمت ہئ
@@mahboobhussain6474 جناب اس میں ڈالنے اور نکالنےوالی کونسی بات ہے دیکھنے والی یہ بات ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے اہل بیت کن کو کہا ہے
@@mahboobhussain6474سوال یہ ہے کہ اہل بیت سے باہر ہونا دین سے باہر ہونا ہے؟ اگر ہاں تو پھر دنیا میں اہل بیت کے علاوہ لوگ دین دار نہیں؟ اور یہ ڈالنے یا نکالنے کا اختیار کس کا ہے؟
کون انکار کر سکتا ہے دختر رسول (ص) کی حرمت کا؟ کوئی بدبخت ہی ہوگا مگر سول یہ ہے ہی نہیں ۔ سوال یہ ہے کہ قرآن کے نزدیک اہل بیت کون ہیں؟
@@rafaqathussain5374 یہ دنیا کا دستور ہے کسی بھی مذہبی پیشوا کا جانشین اس کا قریبی اولاد ہوتا ہے اگر اہل بیت کو اقتدار کا حق حاصل نہیں تھا تو حضرت عائشہ کس حیثیت میں لشکر کو لیڈ کیا تھا بنو ہاشم کو اقتدار سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی
Engineer needs another life to reach Ghamdhi Sahib’s level of eloquence.
Ghamdi sahib 100% percent true.
God bless you and your family always.
سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ کیا صاف اور عمدہ سمجھایا
😢 لاجواب ماشاءاللہ بہت خوب غامدی صاحب قرآن کے طالب علم ہونے ناطے میں آپ کی بات کی تصدیق کرتا ہوں
Brilliant start to the discussion by Ghamidi sahib - "I AM NOT INTERESTED IN STORIES, MY FOCUS IS THE QURAN".
and this is going to hurt the shias where the moon don't shine.
غامدی صاحب بالکل ٹھیک قرآن کے مطابق چلتے ہیں مرزا صاحب کی سوچ الگ ھے
Ghamidi sahib the greatest scholar this umma has produced that we have seen. His approach to understanding of religion coupled with his communication skills are the most profound, and utterly unmatched. May Allah bless him and may his seed prosper..💞💕
ما شاء اللہ کیا زبردست سوال ہے
Janaab Ghamdi Saheb jaise A'alim-e-Deen ko sun lene ke ba'ad, Engineer ki position bahut mazahka-khez nazar aati hei.
مرزا نے ابھی تک نہیں سیکھا کہ علمی بحث میں کس قسم کی تمیز ھونی چاھیئے ۔
مرزا، مرزا ھے۔ صاحبان ء علم کی صف سے کوسوں باھر کٹ حجتیا اور بس۔۔۔۔یقینا" اھلء علم کی صفات کے لئے ھمیں ابوالکلام آزاد، سید مودودی، ڈاکٹر اسرار، حسن البناء، سید قطب شہید، پرویز صاحب، پیر کرم شاہ،بھیروی، غابدی صاحب اور کسی حد تک طاھر القادری صاحبان ھی جیسی شخصیتوں کی طرف دیکھنا ھے ۔
اللہ تعالی آپ کی دنیا بھی سنوار دیں اور آخرت بھی۔آمین!❤
Engr. Muhammad Ali Mirza mostly has correct understanding of Deen. However, he is still an angry young man with more energy to contest and wrestle. He has some personal inclinations and prejudices that overshadow his premise. Despite all that he is growing.
On the other hand Ustad Javed Ahmad Ghamidi sahib is a seasoned, research based, gifted scholar whose strength is soft and rational presentation. He does not contest or wrestle.
Mirza sahib expresses great respect for Ghamidi sahib and at many occasions hides behind him when it comes to presenting a candid opinion. Engineer has a long way to come near Ghamidi sahib but wait and let him grow. In the sect and maslik infested Pakistan , Engineer is still a valuable voice towards better understanding of Deen.
Gamdhi doesn't understand difference between hadees and history. Hadees is confirmed by muhadeseen by chain . If everyone start like Gamdhi rejecting hadees and quoting fabricated history to support his point , then Islam will be left nowhere .A person who has basic knowledge of Islam will know, gamdhi is a philosopher nothing else . If everyone in this world Start rejecting hadith , then there is no end to this . Tommorow someone will say hazrat umar name is no where in Quran , hadiths about hazrat umar , I don't accept. What answer you have to that 😂😂😂
Alhamdulillah great response from the book of Allah swt
MASH Allah well explained, does make sense.
ماشا اللہ ازدواج ِ مطہرات کا مقام، قرآنی تعلیمات کی روشنی میں بہت ہی خوبصورت بیان
Ghamdi saheb ny rafzi headquarter(panjtan pak)
ko mk84 bomb se urha diya. Alhamdulilah . . .
Ghamdi saheb ahle sunnat ke liyea energy drink hai. . . mashallah
Engineer ko Chiyee k pehly khud ko Quran se relate kery phir Hadis ko dekhy wo khud dusru k Andhi taqleed kerty hein Or sab ko criticised kerty hein He should or everyone of us read and understand Quran first , with love and respect to Engineer saab ❤
Engineer Sahb Ummat k ikhtelaf ko mazeed berha rahay hein,
Boht mutakabbir aur Ziddi hein aur Hanafi maslak se shadid ta'asub rakhtay hein.
Subhan Allah , Allah pak apko eska ajar day. ameen
دین کا مآخذ قرآن ہے ...شکریہ ...آفتاب عالم خان کراچی والا
مجھے تو غامدی کی یہ کسر نفسی لگتی ہے، کہ وہ انجینئر جیسے ان پڑھ مدقق کا جواب دے رہے ہیں.ی
Much Respect from Afghanistan 🇦🇫
Ghamidi sb is Great❤❤❤
Very much solid references by Ghamdi SB, great Scholar of Islam.
جی ماشاءاللہ غامدی صاحب کی باتیں سن کر بہت خوشی ہوئی ہے اللہ تعالی غامدی صاحب کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے
لا شك فيه يا شيخ ،هذا كتاب الله و نور مبين و تفصيل لكل شيء
آخرت میں اللہ سبحانہ وتعالی ھم سے اھل بیت کے با رے مین سوال کرے گا یا ھمارے ا عما ل کے بارے مین ؟
یے بھس لا حا سل ھے اور با عث تفر یق ھے
It is an honor for Mirza... that Ghamdi saab dedicated this much of time... otherwise, I dont think that any learned person shall waste time on his videos
لو مسلئہ بن گیا ۔۔ میری بیوی میری گھر والی ہی نہیں ہے یہ انجینئر صاحب نے بتایا 😂
Beeakhuf engineer ne kab bewi ko ghar walo me shamil nahi kiya...??? Pehle usko dhangh sw sunn to lee..Agar tune uske talaq dedi kisi aur k sath shadi karli usne toh tab b tere ghar wali hai kiya???
@@Ataurrahman07 khena kia chahty hoo ,?
ماشااللہ , اس کو سید ابواعلی مودودی نے مزید مثالوں سے بحث کی ہے
مرزا صاحب کو چاہیے کہ وہ غامدی صاحب کی شاگردی اختیار کرے جس طرح حسن الیاس صاحب سامنے بیٹھ کر سوال کرتے ہیں اسی طرح مودبانہ طریقے سے سامنے بیٹھ کر سوال کیا کریں غامدی صاحب کے سامنے انکی کوئی حیثیت نہیں
الحمد للّٰہ جزاک اللّٰہ ❤
Subhan Allah, very well explained.
❤❤❤
Well said. Engineer is totally wrong in this respect.
ماشاء اللہ ۔زبردست علمی گفتگو
ایک گروپ کے نزدیک عملی طور پر پنجتن پانچ خدا بن چکے ہین۔ بڑی چالاکی سے علی کے گھر والوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت بنا دیا گیا ہے۔
Ye waisy hi hy ,jaisy BILAWAL BHUTTO and ZARDARI BHITTO😂
Belkul.
کیا بات ہے جناب غامدی صاحب، اللہ آپ کو جزا اور خیر سے نوازے
بہت خوب
There is no comparison between Ghamdi Sahib and Engineer. Ghamdi is several classes above.
when ahadees come to confront with quran then though ahadees and take Quran
Ghamdi Sahb se kuch masayil me Difference of Opinion rakhta hu laikin in ki ye baat bilkul sahi hai k hadith ki riwayat Quran k tabey hein and Vice versa ka koi sawal hi paida nae hota,
Inki personality ki sb se behtareen baat inka Calm rehna hai aur ye baat in se seekhnay ki zarurat hai.
قرآن کو رسول اللہ کے عمل یا تفسیر سے ہی سمجھنا ضروری ہے۔جب آیت مباہلہ اتری تو رسول اللہ نے اہل بیت کن کو کہا۔ہاں بیویاں بھی اہل بیت ہیں۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ آج غامدی صاحب کے بیان کو سنا بھت بہترین گفتگو ھے
اسلام علیکم محترم غامدی صاحب ۔دین اصول دیتا ہے شخصیات نہیں ۔
اصول اول۔ علماء انبیا ء کے وارث ہیں ۔ جن کو قران کا محافظ قرار دیا ہے ۔کیا وہ سب علم میں برابر ہیں ۔کس کس کی فقہ پر عمل ھو رہا ہے کوئی مثال
جواب نہیں
فقہ کے عالم ۱۱۰ سال بعد
جمع حدیث کے عالم ۲۵۰ سال بعد۔
اصول دوم حدیث
میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیا سے افضل۔
کتنی اممات اس علمی لیول پر ہیں ۔😎😎😎
اصول سوم حدیث۔ میں علم کا شہر ہوں عگی اس کا دروازہ۔
کتنے اصحاب رسول نے دعوی کیا کہ جو چاہو ان سے پوچھ لو۔ صرف تین کے نام بتا دین۔
اصول چہارم وارث دین کے سرداران جنت کی پیش گوئی۔
کیی اصحاب رسول کے جنت کی گوائی لیکن کسی کو بھی سردار نہیں مانا
😎😎😎
وارث دین حاکمین کی اطاعت کریں ۔نیتجہ گفتگو
A wonderful lec a complete picture of ahla bait and exposed all those who hijacked this concept for ale Ali
Hope Allah bless them all
Great explanation