Book Discussion: Aadhay, Adhooray Khwaab | Dr Humera Ishfaq, Dr Qasim Yaqoob and Dr Shahid Siddiqui

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • ناول ”آدھے ادھورے خواب“ کوئی روایتی رومانوی ناول نہیں بلکہ تعلیم کے ذریعے معاشرتی تبدیلی کا بیانیہ ہے۔ یہ ایک خواب ہے، جسے ایک استاد ’پروفیسر سہارن رائے‘ کی آنکھوں سے دیکھا اور دکھایا گیا ہے۔ ناول میں کہیں آغاز و انجام نہیں بلکہ ایک تسلسل ہے۔ کہانی کا ہر باب استاد پروفیسر رائے، اس کے طریقۂ تدریس، رویے اور تصورات کے گرد گھومتا ہے، جن کے مطابق ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ معاشی عدم مساوات ہے اور اس کے حل کے لیے ضروری ہے کہ تعلیمی اور معاشرتی اداروں میں روابط قائم کیے جائیں نیز تعلیم کے غیر رسمی ذرائع دریافت کیے جائیں۔
    اس نشست میں اس اہم ناول پر ڈسکشن کی جائے گی۔ شریک گفتگو ہیں ڈاکٹر حمیرا اشفاق اور ڈاکٹر قاسم یعقوب، جبکہ ناول کے مصنف ڈاکٹر شاہد صدیقی مہمان سپیکر ہیں۔

ความคิดเห็น • 4

  • @asyed1995
    @asyed1995 8 หลายเดือนก่อน

    Hope, Azad Naazam , Naasar, Creative writing for the sakes of to build a strong Civil Society ?

  • @somnathde8680
    @somnathde8680 8 หลายเดือนก่อน

    What an important subject!Thanks from India.

  • @javidimam5420
    @javidimam5420 8 หลายเดือนก่อน +1

  • @sirius1446
    @sirius1446 8 หลายเดือนก่อน

    Hi