Sairbeen: Why British Pakistanis are being blamed for sex grooming in UK? - BBC URDU

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ก.ย. 2024
  • #suellabraverman #racism #sexcrimes
    برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے حال ہی میں اپنے بیانات میں کہا ہے کہ ملک میں کم سن
    لڑکیوں کو جنسی زیادتی کے لیے ورغلانے والے گروہوں کے اندر اکثریت پاکستانی نژاد برطانوی مردوں کی ہے۔ ان بیانات کی وجہ سے سویلا بریورمین کو کئی لوگوں اور سیاسی راہنماؤں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ یہ بات حقائق کے بر عکس ہے۔
    میزبان: خالد کرامت
    ایڈیٹر: خدیجہ عارف
    فلمنگ: عمر آفریدی- خدیجہ عارف
    پروڈکشن ٹیم: فراز ہاشمی، کاشف قمر، جاوید سومرو، غضنفر حیدر
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

ความคิดเห็น • 960