چلاس میں چلغوزے کی منڈیاں قائم۔chilas Diamer

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 36

  • @shangrilavideo4017
    @shangrilavideo4017 4 ปีที่แล้ว

    zahir h fasal kam hoti jaegi jb gharibo or amm logo ki pohch se door rakhenge bad dua melegi aser to hogana

  • @zahidjutt4945
    @zahidjutt4945 3 ปีที่แล้ว +1

    Dry fruits dealers from Wana, Waziristan, Pakistan.
    Chalghoze waley
    Wanians Traders are the best for all dry fruits.

  • @qureshipkchannel3528
    @qureshipkchannel3528 4 ปีที่แล้ว

    Super

  • @a.abbassayyad1680
    @a.abbassayyad1680 4 ปีที่แล้ว +1

    نہ زمین ان کی ھے نہ درخت خود لگائے ھیں، پھر بھی ٹیکس نھیں دینا
    بس ٹیکس نھیں دینا کاروبار کرنا ھے منافع کمانا ھے،
    زمین پاکستان کی پھل فری کا، پر ٹیکس نھیں دینا،
    گورنمنٹ آف پاکستان سے سہولیات بھی لینی ھیں پر ٹیکس نھیں دینا
    ڈیمانڈ کیا ھے حکومت سہولیات دے پر ٹیکس نہ لے

  • @adamakhter8557
    @adamakhter8557 4 ปีที่แล้ว +1

    Great video 👍

  • @muhammadsherazmirza3686
    @muhammadsherazmirza3686 4 ปีที่แล้ว +2

    Kya faida aisi fasal ka Jo ghareeb ki poonch se hazaro door ho

  • @abeerabutt9274
    @abeerabutt9274 3 ปีที่แล้ว +1

    ابھی کیا ریٹ ہے

  • @waqarahmed7186
    @waqarahmed7186 4 ปีที่แล้ว

    Good informatio...

  • @zahidjutt4945
    @zahidjutt4945 3 ปีที่แล้ว +1

    کیا آپ کو پتا ہے۔ چلغوزے پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہوتے ہیں جیسے چلاس, گلگت دیامیر, چترال , کوہستان چترال اور وزیرستان۔ اس کا سب سے بڑا جنگل پاکستان کے علاقے وانا وزیرستان میں ہے۔ کوالٹی کے لحاظ سے وزیرستان کا چلغوزہ پوری دنیا میں مشہور ہے۔ وزیرستانی چلغوزے اپنے خاص ذاٸقے اور ساٸز کی وجہ سے بہت زیادہ پسند کٸے جاتے ہیں۔ اور وانا کے چلغوزے کی قیمت باقی چلغوزوں سے تقریباً دگنی ہوتی ہے۔ مارکیٹ میں بنوں چلغوزے کے نام سے مشہور ہے۔ یہ اسلٸے کہ پہلے وقتوں میں وزیرستان کے لوگوں کی رساٸی صرف بنوں منڈی تک تھی اور ادھر اپنا مال بیچھتے تھے اور بنوں کے تاجر آگے پوری دنیا میں بنوں کے نام سے سپلاٸی کرتے تھے۔ اب وانا کے لوگ ایک فلاحی تنظیم واوا کی مدد سے خود پوری دنیا میں سپلاٸی کرتے ہیں۔ بنوں منڈی میں اب وزیرستان کا چلغوزہ نہیں جاتا اور بنوں کے تاجر اب ہر سال چترال چلاس کوہستان اور دیر جاتے ہیں وہاں سے چلغوزہ لیتے ہیں بنوں منڈی لاتے ہیں اور پھر وہاں سے سپلاٸی کرتے ہیں۔

  • @zahid3249
    @zahid3249 4 ปีที่แล้ว

    Akatha free karo or government ko help kerni chahie.Zammen government ki , mall government Ka Our tax bhi naheen dena ))). Sara mall samugling 👋

    • @a.abbassayyad1680
      @a.abbassayyad1680 4 ปีที่แล้ว

      نہ زمین ان کی ھے نہ درخت خود لگائے ھیں، پھر بھی ٹیکس نھیں دینا
      بس ٹیکس نھیں دینا کاروبار کرنا ھے منافع کمانا ھے،
      زمین پاکستان کی پھل فری کا، پر ٹیکس نھیں دینا،
      گورنمنٹ آف پاکستان سے سہولیات بھی لینی ھیں پر ٹیکس نھیں دینا

  • @wasimmanzoor7310
    @wasimmanzoor7310 4 ปีที่แล้ว

    Tax khatam krain to phir mulk kasay chalay ga

  • @muhammadsherazmirza3686
    @muhammadsherazmirza3686 4 ปีที่แล้ว

    But too expensive

  • @TariqKhan-qi1zu
    @TariqKhan-qi1zu 4 ปีที่แล้ว

    اگر 5000 روپے کلو ھیں لوگوں کو بایکاٹ کرنا چاہیے

  • @mz6617
    @mz6617 4 ปีที่แล้ว

    MZU# ziaullhaq

  • @buntybubbly5065
    @buntybubbly5065 4 ปีที่แล้ว

    Apnay mulk k logon ko naseeb nai hota or ziada kamanay k lalach ma ye bahir k mulkon ko bhaij daytay.or phir bhi in ilaqon k log kehtay Hain k hum ghareeb Hain .😠😠

  • @natiqhussain1305
    @natiqhussain1305 4 ปีที่แล้ว

    I has be chakwal thirpal,

  • @issakhanghamgen8459
    @issakhanghamgen8459 4 ปีที่แล้ว

    اس بھائی کو کوئی بتائے یہ فصل نہیں چلگوزہ پھل ہے🤣😂

    • @یوسفگوندلجٹ
      @یوسفگوندلجٹ 4 ปีที่แล้ว +1

      Bhai ap kisi se poch leyna ye fasl har us cheez ke leye bola jata hai jo bande business ke tor par zeyda karen

    • @tanqeehaider2004
      @tanqeehaider2004 4 ปีที่แล้ว +2

      فصل سے مراد کسی چیز کی پیداوار ہوتا۔
      جو چیز کاشت سے پیدا ہو اسکو فصل کہتے ہیں وہ پھل بھی ہو سکتا ہے اور اناج بھی۔

    • @sidrakanwal2126
      @sidrakanwal2126 4 ปีที่แล้ว +1

      @@یوسفگوندلجٹ ye samajh raha he k fasal sirf kapas ki hi hoti he

  • @aasimabbas3741
    @aasimabbas3741 4 ปีที่แล้ว

    اس ملک میں ظلم ختم نہیں ھوسکتا بلکہ زیادہ کرنے کی کوشش اپنے عروج پر ھے

  • @khurramhyder5332
    @khurramhyder5332 4 ปีที่แล้ว

    Imran Khan Se Kyun Appeal Kar Rahay Ho ?
    Lanat Hai Inn Sab Per ...Aam Awam Issay Afford Hi Nahi Kar Sakti...
    12 Se 14 Thousand Rupees Kilo Sale Kartay Sharam Nahi Aati ?