The truth and identification of Muhammad Rasool/messenger of Allah is revealed through Allahs truth/Haqq in Qur'an Ayaat/Signs! Muhammad Rasool Allah is mentioned in the Present tense! Rooh ul Ameen and rooh ul Qudus explained in this beautiful clarification. Allah communicates with human through Rooh ul Qudus and Rooh ul Ameen. When that Rooh/essence/spirit is conceived by bashar/human that is Muhammad Rasool Allah/worthy of praise! Alhamdulillahi Rabbil Aala'meen/The praise is for The God Lord of the worlds. A most mind blowing clarification! Jazak Allah, salaamun Alaikum.
Jazakallah. Phli bar ksi ne haq baat ki ha. Wrna kabi ksi ki baat pa yaqeen nai hota tha. Allah pak salamt rakhy. Sbko deen ki sachi smjh ata kre. Ameen.
A most beautiful clarification. Many eye-opening and mind-blowing facts...Muhammad IS Allahs Rasool/messenger- IN PRESENT TENSE. And the Taurah/Law and Injeel/Good news is with Muhammad's name. Jazak Allah. Salaamu Alaikum.
بہترین وضاحت محمد رسول اللہ کے نام کے ساتھ تورات اور انجیل لکھا ھوا ھے قران میں اج تک کسی وضاحت ھی نہیں کی کسی نے ان ایات کی وضاحت سے ہہلے بیشک اندھیروں میں تھے جزاک اللہ
Jazak Allah, sheikh Sb, I am Capt (Retd) Abdul Jabbar Shah, was employed in wackenhut, under the supervision of Capt Muhammad Abid Sb, in 1995 at Karachi and have the honor to met you at your's home. Left wackenhut and joined ministry of defense in Jan 2002. Now days, I am Director GB Armed services board Gilgit Baltistan . I Use to listen your lectures and gaining a lot. May Allah almighty grant you good health , more and more courage to deliver religious lectures for the betterment of the muslims. Convey my best wishes and regards to Capt Muhammad Abid, Muhammad arif and youngest brother. Profound regards
میں دل کی گہرائیوں سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے 😢😢😢❤❤❤❤ اتنی اتنی بہتر ین وضاحت کی اللّٰہ کہ اذن سے محمد شیخ صاحب نے ۔۔۔ آپ رحمت ھیں ھمارے لے ۔ الحمدللہ رب العالمین جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب 😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤ میں ایک ایک لفظ پر ایماں لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے ۔ Uncontable Alhamduliiah Rabulalamin ❤❤❤❤
@Hashim Ali اور روایات کی کتابوں سے پیش کرتے ہیں ، اس ناشکری کی انتہا یہ ہے کہ آپ لوگوں نے اپنے آپ سے سچ بول کر خود کو خود ہی نے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے انعام یافتہ لوگوں سے خارج کر لیا ، اور کیا زمین تنگ ہوتی نظر نہیں آرہی کہ کس طرح لوگ پچھلے 40 سال سے ملک بدر ہو کر پناہ گزین بن رہے ہیں اور چیخ و پکار کر رہے ہیں، اور عربی میں بغیر سمجھے اور ہدایت کے قرآن پڑھتے ہیں اور لوگوں کی لکھی ہوئی باتوں کی پیروی کرتے ہیں جسکی اللہ نے کوئی سند نازل نہیں کی ہے، ان نقات کو پڑھ کر غور کرکے اللہ سے معافی مانگ کر غضب یافتہ اور گمراہ لوگوں سے نکل کرایمان لاہے
اللہ ھم کو اپنی نماز صحیح کرنے اور ایمان والوں کی طرح عاجزی سے قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور منافقین کی طرح تذبذب والی اور دھوکے والی نماز سے بچائے.
جزاک اللہ خیرا کثیرا. اللہ کی روح پہنچانے اور خوشخبری دینے اور خبردار کرنے کے لیے. شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں سوائے اس کے کہ اللہ سے بخشش طلب کریں اور اپنے اعمال کو صحیح کریں.
Ye kitab Jo in sahab k hath me hai is ko kiya Allah ne asman se phenka hai zameen par. Sab ko Rasool muqatib Kar k? Ye kitab ki shakal me Allah k kalam ko kis ne band kiya?Koi to source hoga ?
الحمداللہ رب العالمین بیشک ایمان لانے کے بعد ہمیں اپنے نفسوں میں مبعوث ہوئے رسول کو نکلنے نہیں دینا چاہئے مشرک کتنی ہی کوشش کریں اور ان سے نہیں ڈرنا صرف اللہ سے ڈرنا ہے، اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائے۔ #MuhammadShaikh #ServantofAllah #TheQuranMan
Subhan allah Allah pak hai un bato se jisse log gumrah karte hain or allah ka bada shukr hai ki allah pak ne sahi hidayat se wabasta kiya alhamdulillah Rubbana la tuziq qulubana bada is hadaytana innaka antal wa haab
Jazak Allah Br Mohammad shaikh sahib for beautiful explanation may Allah's peace and blessing be up on you and your family AMEEN. Imran Awan from ohio Usa
اللہ کی آیات سے بہت ہی اعلی وضاحت کے جس بشر کو کتاب حکم اور نبوت دی گی اور روح کو وحی کیا گیا اس بشر کے ذریعہ ہم میں رسول معبوث ہوتا ہے بشر اور رسول کی پہچان اللہ کی آیات سے جزاک اللہ برادر محمد شیخ
بیان کی گئی آ یات سےہمیں یہ وضاحت ملتی ہے کے اللہ تعالیٰ کیسے بشر سے کلام کرتا ہے ہر انسان کے اندر اللہ کی روح ہوتی ہے۔ اس روح کو اللہ تعالیٰ وحی کرتا ہے۔ روح زریعہ ہے اللہ کا بشر سے کلام کرنے کا اور یہ اللہ کے امر سے آ تی ہے۔ جزاک اللہ
اپ کی اس بات نے میرا لیکچر کیلیر کر دیا میں نے یہ بیان بہت بار سنا کہ یہ سمجھ پاوں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی کون ہیں اج سوچا کمنٹس پڑھوں ھو سکتا ہے کمنٹس میں کسی نے اس بارے بولا ھو بہت شکریہ
سبحان اللہ حیران کن وضاحت جو ہم نے اس سے پہلے کبھی کسی کو اس طرح اللہ کی أیات کی روشنی میں بتاتے ہوٸے نہیں سنا۔ درود کا لفظ ہماری زندگیوں میں کہاں سے آ گیا بلکہ صلی کرنا ہے نبی کے اوپر اور حیرت کی بات ہے کہ اللہ اور ملاٸکہ ہم پر بھی صلی کر رہا ہے۔ صلی کا مطلب کمیونیکیشن ہے۔ اور یہ بھی واضح ہوا کہ ہم سب میں کیسے اللہ کا رسول موجود ہے روح الامین کے ذریعے آیتیں تلاوت ہوٸیں۔
Brilliantly clarified How Allah communicates men (His servants) via three modes that is Revelation (wahi) Behind the veil By sending His messengers To whom He pleases with.
If we are all Rasool then Allah says follow Allah and follow Rasool.... tu bhai hum sab aik dosray ki ataaat karay kion ke hum sab hee Rasool hain... Wah Wah kia samjh ha bhai sahab ki
Ayat say wazh hay Kay salat ki Mana do tarfa taloq hay boht hi tawajh talb bat hay hidayat Kay talab Kay liay sochnay ur samajhnay ka moqam hay JazakAllah Brother
انتہائ اہم وعظ یہ #وعظ سننے کے وقت #ترجمہ والا #قرآن سامنے رکھ کر خود اپنی #آنکھوں سے #دیکھا اور #پڑھا۔اور مجھے #تصدیق ہوگئ سچائ کی۔ #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah #ZakirMalik
Rasool Allah, yani Allah ka message layny wala. Allah ny bashar main jo rasool bhejy Nooh A.S ky baad Ibrahim A.S. ki nasal sy bhejy. Jab rasool apne qoum main hota hy t0 qoum sy Allah farmata hy ke tum main Allah ka rasool moujood hy. Aap jaisy farmarahy hain ke aaj tum sab main Allah ka rasool hy. Rasool to Allah ki Aayaatain laata by, aap aayatoon sy rasool nikaal rahy hain. Wo bhe laatadaad. Aap wazahat karain. Please.
@@smashraf470 اسلام وعلیکم . آپکو سمجھنے میں غلطی ہو رہی ہے برادر محمد شیخ صاحب فرما رہے ہیں. خود تمھارے اندر یعنی نفوس میں رسول موجود ہے. وہ اپنے آپ کو رسول نہیں کہے رہے ہیں. وہ الله كا پیغام یعنی آیات جو رسول اللّٰه کو دیا گیا ہے وہ آپ کو آپکی زبان میں آسان کر کے بیان کر رہے ہیں.
This is the eighth part of this amazing lecture on a very important topic which has not been clarified before. Described so eloquently by Muhammed Shaikh
Clear understanding if we want Allah to communicate with us first we need to communicate with the messenger as mentioned in Quran because through messenger Allah communicates and then he gives light to those who are in darkness
سجدہ کے اثر ایمان والوں کے چہرے میں یعنی آیات کو صلوٰۃ میں تلاوت کرنا روح کو سمجھنا اور اسی پر عمل کرنا. اس طرح ان کی ذاتوں میں وہ اثر نمایاں ہیں جو اللہ کی آیات اور اس کی روح پر سجدہ کرتے ہیں اور عمل میں نمایاں ہوتے ہیں
کسی بھی بارے میں لوگوں کی کتابوں یا باییبل احادیث وغیرہ کی کتابیں اللہ نے نہیں دیں بلکہ اللہ_کی_کتاب قرآن مجید ہی اللہ نے دی ہے تمام زمانوں کے انسانوں کی ھدایت کے لیے.
کیا وہ حسد کرتے ہیں لوگوں سے ، اس پر جو اللہ نے ان (لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا. پس تحقیق ھم (اللہ) نے آلِ ابراہیم کو کتاب اور حکمت/دانائی دی اور ھم (اللہ) نے ان کو عظیم مملکت دی.
صلوٰۃ ہی سے لفظ مواصلات ہے یعنی رابطہ کرنا communication. جو اللہ و ملائکہ بھی ایمان والوں پر کرتے ہیں جس کی تفصیل مذکورہ آیت سورہ احزاب 33 کی آیت 43 میں ہے یعنی اندھیروں سے روشنی کی طرف ایمان والوں نکالنا. اور نماز میں التحیات میں اسی بنیاد پر نماز میں پڑھا جاتا ہے. بطور سنت جو ھر زمانے میں چلا آتا ہے.
This whole lecture clarifies and reveals first time in the world that Allah communicates with bashar / human in all times. It is a misconcept that communication of Allah with man is stopped. It is right time now to correct ourselves.
Ek bt sir hamesha yad rkhen,quran main jo waqeyat byan kiye gye hain wo tb ke he hain or agar on waqeyat main logo ko pokara jata hai to wo onhe ko pora jata hai,han jo hukam diye jatey hain wo pori omat ke liye hotey hain,mokhatib tb ke logo ke sath he according to the situation lekin hukam pori insaniyat ke liye he hai.
subhan Allah heran kin wazahat jo hum ne pehlay kabhi kisi ko is terhan Allah ki roshni mein batatay hue nahi suna. duroood ka lafz hamari zindagion mein aaya hai balkay nabi ke oopar herat ki baat hai aur Allah mulaika par hum bhi kar rahay hain .
How Allah communicates with human clarified. What has been kept hidden by people, from the Book of Allah has been clarified - job of a Rasool fulfilled
اللہ کلام کرتا ھے بشر سے روح کے ذریعے سے روح جب اس روح کو اللہ وحی کرتا ھے تو وہ روح رسول بن جاتی ھے اللہ کا بشر سے کلام کرنے طریقہ ھے روح کے ذریعہ کلام کرتاھے
*Bismillahir Rahmaanir Raheem* *[ Allah Ne Kaha Mohammad Saw Se ] Aap Farmaa Deejiye Ke Main Khud Apni Hi Zaat Ke Liye Kisi Nafa Ka Ikhtiyaar Nahin Rakhta Aur Na Kisi Nuqhsaan Ka* *Magar Itna Hi Ke Jitna Allah Ne Chaha Ho.* *Agar Main Ghaib Ka Ilm Jaanta Hota To Main Bahot Sa Faida Haasil Kar Leta Aur Mujhe Koi Takleef Bhi Na Hoti Thi.Main To Sirf Daraane Wala Aur Khush-Khabri Sunaane:Wala Hoon ( Woh Bhi ) Un Logon Ko Jo Allah Par Imaan Rakhte Hain..188* *07.SURAH ARAAF*
Allah clearly explains how people behave and blame a bashr/human when he clarifies a concept from the ayats of Al Kitab. They are mesmerised by what is being clarified & explained as to what Allah has inspired and revealed on that bashr/human. The simple reason is because people are looking/seeking in other books besides Allah’s Al Kitab.
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے.اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.
زندگی بھر دنیا کی اختلافات سے بھری جھوٹی کتابیں سن سن کر اتنے پکے ہو گٸے کہ جب اللہ کی کتاب سے حق سامنے آتا ہے اور بشر پر کی گٸی وضاحت سامنے آٸی تو اس کو جھوٹ اور واضح جادو سمجھنے لگتے ہیں
The truth and identification of Muhammad Rasool/messenger of Allah is revealed through Allahs truth/Haqq in Qur'an Ayaat/Signs!
Muhammad Rasool Allah is mentioned in the Present tense!
Rooh ul Ameen and rooh ul Qudus explained in this beautiful clarification. Allah communicates with human through Rooh ul Qudus and Rooh ul Ameen. When that Rooh/essence/spirit is conceived by bashar/human that is Muhammad Rasool Allah/worthy of praise!
Alhamdulillahi Rabbil Aala'meen/The praise is for The God Lord of the worlds. A most mind blowing clarification!
Jazak Allah,
salaamun Alaikum.
Jazakallah.
Phli bar ksi ne haq baat ki ha. Wrna kabi ksi ki baat pa yaqeen nai hota tha. Allah pak salamt rakhy. Sbko deen ki sachi smjh ata kre. Ameen.
A most beautiful clarification. Many eye-opening and mind-blowing facts...Muhammad IS Allahs Rasool/messenger- IN PRESENT TENSE.
And the Taurah/Law and Injeel/Good news is with Muhammad's name.
Jazak Allah. Salaamu Alaikum.
بہترین وضاحت محمد رسول اللہ کے نام کے ساتھ تورات اور انجیل لکھا ھوا ھے قران میں اج تک کسی وضاحت ھی نہیں کی کسی نے ان ایات کی وضاحت سے ہہلے بیشک اندھیروں میں تھے جزاک اللہ
Num dijiye pls
اللہ کا احسان کہ اس نے ہمارے دلوں میں ایمان کی محبت ڈالی ہے
ماشاءاللہ
جزاک اللہ کثیرا
بہت اعلٰی برادر محمد شیخ صاحب
شکریہ محترم
Jazak Allah, sheikh Sb, I am Capt (Retd) Abdul Jabbar Shah, was employed in wackenhut, under the supervision of Capt Muhammad Abid Sb, in 1995 at Karachi and have the honor to met you at your's home. Left wackenhut and joined ministry of defense in Jan 2002. Now days, I am Director GB Armed services board Gilgit Baltistan . I Use to listen your lectures and gaining a lot. May Allah almighty grant you good health , more and more courage to deliver religious lectures for the betterment of the muslims. Convey my best wishes and regards to Capt Muhammad Abid, Muhammad arif and youngest brother. Profound regards
Salam / Peace Capt Abdul Jabbar (Retired) Just to inform you
Capt Abid expired on 24rth May
on Eid day 2020
Thanks for Reminding me
JazakAllah
Behtareen wazahat
Al hamdulillah
Shukriya janab Mohammad shaikh sahab ❤️
This explanation is the mercy from Allah, Except him there is no one to guide.
jazakAllah well explained Masha Allah.
میں دل کی گہرائیوں سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے 😢😢😢❤❤❤❤
اتنی اتنی بہتر ین وضاحت کی اللّٰہ کہ اذن سے محمد شیخ صاحب نے ۔۔۔
آپ رحمت ھیں ھمارے لے ۔ الحمدللہ رب العالمین
جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب
😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤
میں ایک ایک لفظ پر ایماں لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے ۔
Uncontable Alhamduliiah Rabulalamin ❤❤❤❤
After zakir naik you are my most favourite person. Who give us unexpected knowledge. Thanks you very much sir
@Hashim Ali اور روایات کی کتابوں
سے پیش کرتے ہیں ،
اس ناشکری کی انتہا
یہ ہے کہ آپ لوگوں نے
اپنے آپ سے سچ بول کر
خود کو خود ہی نے
اپنے کرتوتوں کی
وجہ سے انعام یافتہ لوگوں سے خارج کر لیا ،
اور کیا زمین تنگ ہوتی نظر نہیں آرہی کہ کس طرح لوگ پچھلے 40 سال سے ملک بدر ہو کر
پناہ گزین بن رہے ہیں
اور چیخ و پکار کر رہے ہیں،
اور عربی میں بغیر سمجھے
اور ہدایت کے قرآن پڑھتے ہیں
اور لوگوں کی لکھی ہوئی باتوں کی پیروی کرتے ہیں
جسکی اللہ نے کوئی سند نازل نہیں کی ہے،
ان نقات کو پڑھ کر غور کرکے
اللہ سے معافی مانگ کر
غضب یافتہ اور گمراہ لوگوں سے نکل کرایمان لاہے
Jazak Allah
Amana Sadaqna
Great clarification
Subhan Allah
اللہ ھم کو اپنی نماز صحیح کرنے اور ایمان والوں کی طرح عاجزی سے قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور منافقین کی طرح تذبذب والی اور دھوکے والی نماز سے بچائے.
Thank to allah we got the truth ❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا. اللہ کی روح پہنچانے اور خوشخبری دینے اور خبردار کرنے کے لیے.
شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں سوائے اس کے کہ اللہ سے بخشش طلب کریں اور اپنے اعمال کو صحیح کریں.
Har inshan k andar allah ka rasool (massage ) he.
Ye kitab Jo in sahab k hath me hai is ko kiya Allah ne asman se phenka hai zameen par. Sab ko Rasool muqatib Kar k? Ye kitab ki shakal me Allah k kalam ko kis ne band kiya?Koi to source hoga ?
Muhammad Shaikh, A Quranic research man. ❤
الحمداللہ رب العالمین بیشک ایمان لانے کے بعد ہمیں اپنے نفسوں میں مبعوث ہوئے رسول کو نکلنے نہیں دینا چاہئے مشرک کتنی ہی کوشش کریں اور ان سے نہیں ڈرنا صرف اللہ سے ڈرنا ہے، اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائے۔
#MuhammadShaikh
#ServantofAllah
#TheQuranMan
Subhan allah
Allah pak hai un bato se jisse log gumrah karte hain or allah ka bada shukr hai ki allah pak ne sahi hidayat se wabasta kiya alhamdulillah
Rubbana la tuziq qulubana bada is hadaytana innaka antal wa haab
Jazak Allah Br Mohammad shaikh sahib for beautiful explanation may Allah's peace and blessing be up on you and your family AMEEN. Imran Awan from ohio Usa
Bhai num send kijiye mujhe group me add karna hai momino ko
The lecture of the book of Allah is the vision for humanity
Jazzak Allah brother Muhammad Sheikh Mashallah beautiful explanation
اللہ کی آیات سے بہت ہی اعلی وضاحت کے
جس بشر کو کتاب حکم اور نبوت دی گی اور روح کو وحی کیا گیا اس بشر کے ذریعہ ہم میں رسول معبوث ہوتا ہے
بشر اور رسول کی پہچان اللہ کی آیات سے
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
بیان کی گئی آ یات سےہمیں یہ وضاحت ملتی ہے کے اللہ تعالیٰ کیسے بشر سے کلام کرتا ہے
ہر انسان کے اندر اللہ کی روح ہوتی
ہے۔ اس روح کو اللہ تعالیٰ وحی کرتا ہے۔
روح زریعہ ہے اللہ کا بشر سے کلام کرنے کا اور یہ اللہ کے امر سے آ تی ہے۔
جزاک اللہ
Jazak Allah Br
ہم محمد رسول اللہ کے ساتھی ہیں
اپ کی اس بات نے میرا لیکچر کیلیر کر دیا میں نے یہ بیان بہت بار سنا کہ یہ سمجھ پاوں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی کون ہیں اج سوچا کمنٹس پڑھوں ھو سکتا ہے کمنٹس میں کسی نے اس بارے بولا ھو بہت شکریہ
Muhammad shakh sahib AAP Quran sa bayain zabrrdusat hia Allah apko khosh rakhy aameen sunmaa aameen
Subhanallah❤ mashallah khub wazahat karty shaikh sahb
Alhamdullah Haq say wazahat ho gaey
سبحان اللہ حیران کن وضاحت جو ہم نے اس سے پہلے کبھی کسی کو اس طرح اللہ کی أیات کی روشنی میں بتاتے ہوٸے نہیں سنا۔ درود کا لفظ ہماری زندگیوں میں کہاں سے آ گیا بلکہ صلی کرنا ہے نبی کے اوپر اور حیرت کی بات ہے کہ اللہ اور ملاٸکہ ہم پر بھی صلی کر رہا ہے۔ صلی کا مطلب کمیونیکیشن ہے۔ اور یہ بھی واضح ہوا کہ ہم سب میں کیسے اللہ کا رسول موجود ہے روح الامین کے ذریعے آیتیں تلاوت ہوٸیں۔
Taurah and injeel with the name of Muhammad- amazing!
حق صرف اللہ کی طرف سے ہے
اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرنا
جزاک اللہ
JazakAllah for this splendid explanation
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
آج کے زمانے میں پوری دنیا میں #واحد #چینل جہاں قول رسول خالص آیات سے ہر بات کی #تصدیق کروائی جاتی ہئے۔
#MohammadShaik
Num dijiye pls
Beautiful and so general example of ("Etisalat"Company) quoted to clarify the meaning of Salat/Communication.
First person speech of creator with Eternal authority cannot be denied & easily accepted by mankind.
Subhan Allah, Jazak Allah
Zabrrdusat hia Allah apko khosh rakhy aameen
😭😭 Al haqo Mirr Rabe ka
Watched again and got some new understandings !!
Amazing ❤
Brilliantly clarified How Allah communicates men (His servants) via three modes that is
Revelation (wahi)
Behind the veil
By sending His messengers
To whom He pleases with.
Very important concept to understand
If we are all Rasool then Allah says follow Allah and follow Rasool.... tu bhai hum sab aik dosray ki ataaat karay kion ke hum sab hee Rasool hain... Wah Wah kia samjh ha bhai sahab ki
Ayat say wazh hay Kay salat ki Mana do tarfa taloq hay boht hi tawajh talb bat hay hidayat Kay talab Kay liay sochnay ur samajhnay ka moqam hay
JazakAllah Brother
انتہائ اہم وعظ
یہ #وعظ سننے کے وقت #ترجمہ والا #قرآن سامنے رکھ کر خود اپنی #آنکھوں سے #دیکھا اور #پڑھا۔اور مجھے #تصدیق ہوگئ سچائ کی۔
#MuhammadShaikh
#TheQuranMan
#ServantOfAllah
#ZakirMalik
Rasool Allah, yani Allah ka message layny wala.
Allah ny bashar main jo rasool bhejy Nooh A.S ky baad Ibrahim A.S. ki nasal sy bhejy. Jab rasool apne qoum main hota hy t0 qoum sy Allah farmata hy ke tum main Allah ka rasool moujood hy.
Aap jaisy farmarahy hain ke aaj tum sab main Allah ka rasool hy.
Rasool to Allah ki Aayaatain laata by, aap aayatoon sy rasool nikaal rahy hain.
Wo bhe laatadaad.
Aap wazahat karain.
Please.
@@smashraf470 اسلام وعلیکم .
آپکو سمجھنے میں غلطی ہو رہی ہے برادر محمد شیخ صاحب فرما رہے ہیں. خود تمھارے اندر یعنی نفوس میں رسول موجود ہے. وہ اپنے آپ کو رسول نہیں کہے رہے ہیں. وہ الله كا پیغام یعنی آیات جو رسول اللّٰه کو دیا گیا ہے وہ آپ کو آپکی زبان میں آسان کر کے بیان کر رہے ہیں.
الحمد اللہ حق واضح ہوا بالبینات واضح آیات کیساتھ
Ma Sha Allah nicely explained
Bikul Waze aayate bayan ki gayi
Shukriya janab Mohammad shaikh sahab
ہمیں رسول کی اطاعت کرنی ہے ۔
ایمان میں محبت کی وجہ سے فسق اور کفر سے کراہیت ہونی چاہٸیے
آمنا صدقنا
The clarification of the salat and how we communicate is been cleared by this lecture. The stories are banished by the truth of the quran
اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر صلی / communicate کرتا ہے اور وہی ہم پر بھی کرتا ہے
ماشاءاللہ
Jizaka Allah Khair biashak is sy pahly wazah gumrahi m thy
Nice lecture
Rasool is present inside each individual and We have to follow that Rasool not our desires
Love from Bangladesh
This is the eighth part of this amazing lecture on a very important topic which has not been clarified before. Described so eloquently by Muhammed Shaikh
ماشاءاللہ ماشاءاللہ محمدشخ
Subhan Allah Sheikh sahib.Allah aap ko hamaisha salamat rakhay for guidance of mankind
Bashar daekhe ga, Zabardast wazahat. Rasool his Bashar ke sath hae woh Bashar. SubhanAllah
Assalamualaikum w Rahmatullahi w barakatu zazakallah brother Muhammad Shaikh
جزاکہ اللہ
Clear understanding if we want Allah to communicate with us first we need to communicate with the messenger as mentioned in Quran because through messenger Allah communicates and then he gives light to those who are in darkness
Salat= communication
رسول کے مقرر ہونے سے پہلے ایمان والے واضح گمراہی میں ہوتے ہیں.
ان شاء الله ما شاء الله
سجدہ کے اثر ایمان والوں کے چہرے میں یعنی آیات کو صلوٰۃ میں تلاوت کرنا روح کو سمجھنا اور اسی پر عمل کرنا. اس طرح ان کی ذاتوں میں وہ اثر نمایاں ہیں جو اللہ کی آیات اور اس کی روح پر سجدہ کرتے ہیں اور عمل میں نمایاں ہوتے ہیں
JazakAllah very well explained
Ge han aesa he kaha jata hae keh yeh admie wazeh jadogar hae.
Haq tou Sir Allah ka Rasool he hae, RohulAmien/RohulQuds.
#ALLAH HO AKBAR
کسی بھی بارے میں لوگوں کی کتابوں یا باییبل احادیث وغیرہ کی کتابیں اللہ نے نہیں دیں بلکہ اللہ_کی_کتاب قرآن مجید ہی اللہ نے دی ہے تمام زمانوں کے انسانوں کی ھدایت کے لیے.
Num de pls
زبردست سر
Good justification.
کیا وہ حسد کرتے ہیں لوگوں سے ،
اس پر جو اللہ نے ان (لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا.
پس تحقیق
ھم (اللہ) نے آلِ ابراہیم کو
کتاب اور حکمت/دانائی دی
اور ھم (اللہ) نے ان کو
عظیم مملکت دی.
Mashallah
صلوٰۃ ہی سے لفظ مواصلات ہے یعنی رابطہ کرنا communication. جو اللہ و ملائکہ بھی ایمان والوں پر کرتے ہیں جس کی تفصیل مذکورہ آیت سورہ احزاب 33 کی آیت 43 میں ہے یعنی اندھیروں سے روشنی کی طرف ایمان والوں نکالنا. اور نماز میں التحیات میں اسی بنیاد پر نماز میں پڑھا جاتا ہے. بطور سنت جو ھر زمانے میں چلا آتا ہے.
Salah is two way communication between Allah and men.
Masha Allah.
This whole lecture clarifies and reveals first time in the world that Allah communicates with bashar / human in all times. It is a misconcept that communication of Allah with man is stopped. It is right time now to correct ourselves.
Then why messangers were send to human kind?
Ek bt sir hamesha yad rkhen,quran main jo waqeyat byan kiye gye hain wo tb ke he hain or agar on waqeyat main logo ko pokara jata hai to wo onhe ko pora jata hai,han jo hukam diye jatey hain wo pori omat ke liye hotey hain,mokhatib tb ke logo ke sath he according to the situation lekin hukam pori insaniyat ke liye he hai.
Assalaamualeykum
subhan Allah heran kin wazahat jo hum ne pehlay kabhi kisi ko is terhan Allah ki roshni mein batatay hue nahi suna. duroood ka lafz hamari zindagion mein aaya hai balkay nabi ke oopar herat ki baat hai aur Allah mulaika par hum bhi kar rahay hain .
Allah MOHMMAD KO RASOOL KAHTA HA
How Allah communicates with human clarified. What has been kept hidden by people, from the Book of Allah has been clarified - job of a Rasool fulfilled
SubhanAllah ..... WAH..... I'm sold to Allah SWT..... Rab ul alemeen..... for give me.....
Mashaallah sir
Shaikh sahab where's the booklet of this lecture. Please send me
اللہ کلام کرتا ھے بشر سے روح کے ذریعے سے روح جب اس روح کو اللہ وحی کرتا ھے تو وہ روح رسول بن جاتی ھے اللہ کا بشر سے کلام کرنے طریقہ ھے روح کے ذریعہ کلام کرتاھے
*Bismillahir Rahmaanir Raheem*
*[ Allah Ne Kaha Mohammad Saw Se ] Aap Farmaa Deejiye Ke Main Khud Apni Hi Zaat Ke Liye Kisi Nafa Ka Ikhtiyaar Nahin Rakhta Aur Na Kisi Nuqhsaan Ka*
*Magar Itna Hi Ke Jitna Allah Ne Chaha Ho.*
*Agar Main Ghaib Ka Ilm Jaanta Hota To Main Bahot Sa Faida Haasil Kar Leta Aur Mujhe Koi Takleef Bhi Na Hoti Thi.Main To Sirf Daraane Wala Aur Khush-Khabri Sunaane:Wala Hoon ( Woh Bhi ) Un Logon Ko Jo Allah Par Imaan Rakhte Hain..188*
*07.SURAH ARAAF*
Allah clearly explains how people behave and blame a bashr/human when he clarifies a concept from the ayats of Al Kitab. They are mesmerised by what is being clarified & explained as to what Allah has inspired and revealed on that bashr/human.
The simple reason is because people are looking/seeking in other books besides Allah’s Al Kitab.
(ہاں ہاں ) میں تمہاری ہی مثل کا بشر ہوں ۔
تباہی ہئے مشرکین کےلیئے۔۔
#عبداللہ #اللہ کا نوکر
قرآنک #بشرمحمد شیخ
#MohammadShaikh
❤❤❤❤❤❤
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے.اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو.
انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے
کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے
اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.
اس دنیا کے موجودہ اور آنے والے سب انسان قران پاک کے مخاطب ہین۔ لیکن قران کے اول مخاطب کون تھے؟
زندگی بھر دنیا کی اختلافات سے بھری جھوٹی کتابیں سن سن کر اتنے پکے ہو گٸے کہ جب اللہ کی کتاب سے حق سامنے آتا ہے اور بشر پر کی گٸی وضاحت سامنے آٸی تو اس کو جھوٹ اور واضح جادو سمجھنے لگتے ہیں
Shaikh sahab please upload next part 9/10. I'm waiting very shidddat
This is nothing but revelation to me
Allah used word Salat (usalle) means communication for Nabee not durood as prevailing in society
Muhammad pbuh is mentioned with taurat and injeel in the book of Allah but people are looking in bible name of Muhammad, unbelievable.
اگر کوئی تعصب کے بغیر سنتا ہے تو اس کے لیکچرز سچے اور واضح ہیں