Allah ki kitab kab se hai?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 211

  • @farahsheikh239
    @farahsheikh239 ปีที่แล้ว +2

    Ground reality explaintion very well discussion Masha Allah
    Keep it up 💯 Truth Muhammad sheikh Sahab..goid job for Allah.❤❤❤
    میں دل سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے ۔
    ربنا آمنا صدقنا و سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین 😢😢😢😢
    Stay blessed with peace fully life ❤❤❤❤ Amen yarabulamin

  • @sarifulislam3395
    @sarifulislam3395 13 วันที่ผ่านมา +2

    ছালা মুন আলাইকুম ছ্যর আশা করছি আপনি ভালো আছেন আল্লাহ আপনাকে ভাল রাখুন আপনি আমাদের মাঝে থাকুন আর আমাদের কিতাব ও হীকমা সিখ্যা এভাবেই দিতেথাকুন যাতে আমরাও কিছু জানতে ও শিখতে পারি ❤

  • @rohaansistersvlogs3746
    @rohaansistersvlogs3746 24 วันที่ผ่านมา +1

    کیا بات ہے شیخ صاحب اللہ کی راہ میں سچ کے ساتھ چلنا بہت مشکل کام ہے اس معاشرے میں جو آپ کررہے ہیں اللہ سلامت رکھے

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 6 ปีที่แล้ว +20

    Shakh saab ap ko kya kahon (sochta raha) (sochta raha) u r strong Man.God bles u

    • @azadarinetworkchiniot
      @azadarinetworkchiniot 3 ปีที่แล้ว +4

      سچ میں برادر پوری دنیا میں واحد اکیلا شخص جو سچی راہ دکھا رہا ہے..

    • @azadarinetworkchiniot
      @azadarinetworkchiniot 3 ปีที่แล้ว +3

      💝💛💝💛💝💛

    • @chzuhan4660
      @chzuhan4660 3 ปีที่แล้ว +3

      💜💚💚💜

    • @mohammadzain6298
      @mohammadzain6298 3 ปีที่แล้ว +1

      کیا اللہ ہر زمانے میں صرف ایک ہی بشر سے کلام کرتا ہئے ؟؟
      th-cam.com/video/ZCMT3HQ-lWY/w-d-xo.html

  • @shaistawaqas3993
    @shaistawaqas3993 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ #TheQuranMan
    #محمدشیخ #عبداللہ #بشر #القرآن

  • @insan6869
    @insan6869 4 ปีที่แล้ว +5

    Bountiful explain
    الحمدللہ
    شکریہ جناب محمد شیخ صاحب

  • @mrssoniaalam9605
    @mrssoniaalam9605 4 ปีที่แล้ว +18

    This Book/Quran is for guidance for those who take guard and the same book was given to moosa pbuh so people take guidance in All time this means one book/Quran was given to All messengers.

    • @imranhassan2472
      @imranhassan2472 3 ปีที่แล้ว +1

      Agr ne Allah ne sbko Quran e d To Torah r anjeel ka nam kin istemal kia Quran e kun nh likha waha
      hr Nabi r Rasool ka kam aik e hota but shria yani Law different hoty hain to Quran aik e kitab h Jo Ap(S.A.W) pe nazil hoi

    • @helalahmad7090
      @helalahmad7090 ปีที่แล้ว

      ❤❤️💯

    • @mohammedali-id6uz
      @mohammedali-id6uz หลายเดือนก่อน

      please send the reference from qur'an

  • @alammohammed4764
    @alammohammed4764 4 ปีที่แล้ว +9

    I have to identify & be cautious & should not be among majority who ashtrays.
    People agree & reject statements mentioned in ayats & lie to ourselves.

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 2 ปีที่แล้ว +4

    بیشک #محمدشیخ ہی وہ #بشر ہئے جو پوری دنیا میں #اکیلا خالص آیات کے زریعے لوگوں کا #تعلق خالق حقیقی سے بن جانے کے لیئے 35 سالوں سے کوشاں ہئے.
    ائے لوگوں وقت نکالیں #بشرمحمد شیخ سے ملاقات کے لیئے #خوشا یہ دور کہ دیدار عام ہئے اسکا۔

  • @chzuhan4660
    @chzuhan4660 3 ปีที่แล้ว +5

    #Beshak Zameen ki aksariyat logon ki #Gumrah rahy gi #Qyaamat tak.

  • @rohaansistersvlogs3746
    @rohaansistersvlogs3746 24 วันที่ผ่านมา +1

    بہترین تفصیل کتاب کی ماشاءاللہ بہت اچھے سے سمجھ آیا

  • @SajjadAli-lm1ow
    @SajjadAli-lm1ow ปีที่แล้ว

    SALUTE Sir. ❤️
    سبحان اللہ شیخ صاحب.. آپ کی بدولت میں الکتاب ترجمہ سے پڑھتا ہوں. میرے جیسے گمراہ انسان کو بھی ہدایت مل گئی. ہدایت بےشک اللہ تعالیٰ دیتا ہے لیکن وسیلہ آپ ہی ہیں. واقعی آپ بہت زبردست انسان ہیں. اللہ آپ کو سلامت رکھے اور آپ اسی طرح القرآن فرقان برہان سلطان کی فضیلت لوگوں تک پہنچاتے رہیں. آمین ثم آمین.

  • @asifshahzad6000
    @asifshahzad6000 5 ปีที่แล้ว +4

    Worlds no 1 teacher of quraan

  • @AliHassan-hz4eh
    @AliHassan-hz4eh 4 ปีที่แล้ว +7

    masha ALLAH sir ..ALLAH ap ko sehat dey or hum sab ko quran ko samjhnay ki samjh atta karey

  • @shaistaafzal1154
    @shaistaafzal1154 6 ปีที่แล้ว +15

    Wonderfull teaching

  • @shahzaibanwar7312
    @shahzaibanwar7312 3 ปีที่แล้ว +1

    میرے آبا باپ دادا کے بنائے عقیدے اور ایمان کے درمیان وضاحت۔

  • @humanbeing30
    @humanbeing30 4 ปีที่แล้ว +6

    Best conversation by sheikh sahab 👏👏👏

  • @poojakushwaha3683
    @poojakushwaha3683 ปีที่แล้ว +1

    Is video ki aayto se samjh aaya Jo Allah apni kitaab me bol rha hai besa is duniya me ho rha hai base to quraan past present and future 3 time me travel kr rhi hai lekin hidayat Aaj hai hmare liye

  • @marryamaref690
    @marryamaref690 4 ปีที่แล้ว +8

    Amazing! You just cleared so many things thank you. Would love to learn more from you. But don’t know how !?

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 3 ปีที่แล้ว +1

    محمد شیخ صاحب... آپ نے قرآن کی تفہیم کو اولین ثابت کر دیا ہے... ماشاء اللہ ... آفتاب عالم خان بینکاک

  • @ammarshabbir4387
    @ammarshabbir4387 4 ปีที่แล้ว +2

    حیرت انگیز آپ نے ابھی بہت ساری چیزیں بیان کیں۔

  • @rohaansistersvlogs3746
    @rohaansistersvlogs3746 24 วันที่ผ่านมา +1

    یا اللہ مجھے اپنے قلیل بندوں میں شامل کرلیں جو تقوی والے ہیں آمین

  • @Haq-1
    @Haq-1 ปีที่แล้ว +2

    As an ardent and humble student of the holy Qur'an for the last several decades , it's my well considered opinion that "tafheemul Quran", by Syed maudoodi is verily the best contemporary "tafseer"
    Every one keen to learn the pure devine book must benefit from it

  • @azadarinetworkchiniot
    @azadarinetworkchiniot 3 ปีที่แล้ว +4

    کیا ہم قرآن ہر گز نہیں سمجھ سکتے جب تک کہ مولوی حضرات 14 علوم کے ساتھ اسکی وضاحت حدیث سنت اور بائبل سے نہ کردیں یا اللہ نے قرآن کو آسان بنا دیا ہے؟؟؟
    اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
    وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّکْرِ فَہَلْ مِنْ مُّدَّکِرٍ.
    اور بےشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان بنا دیا پس ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟؟؟ (54:17)
    اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُہَا.
    کیا لوگ قرآن میں تدبر نہیں کرتے یا ان کے قلب پر قفل پڑے ہیں؟؟؟(47:24)
    اِنَّ ہٰذَا الْقُرْاٰنَ یَہْدِیْ لِلَّتِیْ ہِیَ اَقْوَمُ وَ یُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمْ اَجْرًا کَبِیْرًا.
    اور بےشک یہ قرآن اس راہ کی طرف ہدایت کرتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھی ہے اور ان ایمان والوں کو بشارت دیتا ہے جو اعمال کی اصلاح کرتے ہیں کے بےشک ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے.(17:9)
    طٰسٓ ۟ تِلْکَ اٰیٰتُ الْقُرْاٰنِ وَ کِتَابٍ مُّبِیْنٍ ہُدًی وَّ بُشْرٰی لِلْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمْ بِالْاٰخِرَۃِ ہُمْ یُوْقِنُوْنَ.
    طٰسٓ وہ آیات قرآن کی اور واضع کتاب کی ہیں ایمان والوں کے لئے ہدایت اور بشارت ہیں وہ جو صلوٰۃ (احکام) کو قائم کرتے، اور زکوۃ ادا (اپنا تزکیہ) کرتے، اور آخرت پر یقین کامل رکھتے ہیں.(27:1،3)
    اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ عَلَیْکَ الْقُرْاٰنَ لَرَآدُّکَ اِلٰی مَعَادٍ ؕ قُلْ رَّبِّیْۤ اَعْلَمُ مَنْ جَآءَ بِالْہُدٰی وَ مَنْ ہُوَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ۔
    بےشک وہ جس نے تجھ پر قرآن فرض کیا وہ تجھے تیری عادت کی طرف ضرور لوٹادے گا کہدے میرا رب جانتا ہے جو ہدایت کے لیۓ آیا اور اسے بھی جو واضح گمراہی میں پڑا ہے.(28:85)
    وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ ہٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ کُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّہُمْ یَتَذَکَّرُوْنَ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا غَیْرَ ذِیْ عِوَجٍ لَّعَلَّہُمْ یَتَّقُوْنَ۔
    اور بےشک ہم نے لوگوں کے لئے اس قرآن میں ہر قسم کی مثالیں بیان کی ہیں شاید کے وہ نصیحت حاصل کریں ایک قرآن عربی جس میں ذرا بھی کجی نہیں شاید کے وہ تقویٰ اختیار کریں.(39:27،28)
    وَ کَذٰلِکَ اَنْزَلْنٰہُ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا وَّ صَرَّفْنَا فِیْہِ مِنَ الْوَعِیْدِ لَعَلَّہُمْ یَتَّقُوْنَ اَوْ یُحْدِثُ لَہُمْ ذِکْرًا ۔
    اور اسی طرح ہم نے قرآن کو عربی زبان میں نازل کیا اور اس میں وضاحت کے ساتھ وعدے بیان کردئیے تاکہ وہ تقویٰ اختیار کریں یا وہ ان کے لئے نصیحت آموز ہوں. (20:113)
    نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْکَ اَحْسَنَ الْقَصَصِ بِمَاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْکَ ہٰذَا الْقُرْاٰنَ ٭ۖ وَ اِنْ کُنْتَ مِنْ قَبْلِہٖ لَمِنَ الْغٰفِلِیْنَ۔
    ہم تجھ پر ان قصوں میں سے بہترین قصہ بیان کرتے ہیں جو ہم نے اس قرآن میں تجھ پر وحی کئے اور اس سے قبل تو ان سے بے خبر تھا. (12:3)
    وَ اِذَا قُرِئَ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوْا لَہٗ وَ اَنْصِتُوْا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ۔
    اور جب قرآن پڑھا جاۓ تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جاۓ. (7:204)
    اَلرَّحْمٰنُ عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ خَلَقَ الْاِنْسَانَ عَلَّمَہُ الْبَیَانَ۔
    رحمٰن نے قرآن تعلیم فرمایا اسی نے انسان کو خلق کیا (پھر) اسی نے اس کو بیان سکھایا.(55:1،4)
    فَتَعٰلَی اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ ۚ وَ لَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّقْضٰۤی اِلَیْکَ وَحْیُہٗ ۫ وَ قُلْ رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا ۔
    اور الله حقیقی بادشاہ عالی مرتبت ہے اور قرآن میں تعجیل نہ کر جب تک کہ تجھ پر اس کی وحی پوری نہ ہوجاۓ اور کہہ اے میرے رب میرے علم میں زیادتی کر.(20:114)
    لَا تُحَرِّکْ بِہٖ لِسَانَکَ لِتَعْجَلَ بِہٖ اِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَہٗ وَ قُرْاٰنَہٗ فَاِذَا قَرَاْنٰہُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗ ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَہٗ۔
    تو اپنی زبان کو اس میں تعجیل کی غرض سے حرکت نہ دے. یقینآ اس کا جمع کرانا اور پڑھانا ہمارے ذمہ ہے. پس جب ہم اسے پڑھیں تو تو پڑھنے کی پیروی کر پھر بےشک اسے بیان کردینا بھی ہمارے ذمہ ہے. (75:16،19)
    وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا ہُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ ۙ وَ لَا یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا۔
    اور ہم قرآن میں سے وہ شے نازل کرتے ہیں جو ایمان والوں کے لئے تو شفا اور رحمت ہے اور ظالموں کے لئے تو وہ نقصان میں ہی اضافہ کرتی ہے.(17:82)
    m.th-cam.com/video/T4tsdz1w9Qc/w-d-xo.html&feature=share

  • @yousafkhalid4870
    @yousafkhalid4870 5 ปีที่แล้ว +4

    Very good information.....

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan 9 ปีที่แล้ว +11

    It means one can only take guidance from the Book when one wants to take guard. So, if taking guard is not improving or going down then one doesn't believe in it. Belief is directly proportional to taking guard! Our reaction in the world is our belief! So we should amend our actions according to the Book as an unending process till death. We should live in reality.

  • @azadarinetworkchiniot
    @azadarinetworkchiniot 3 ปีที่แล้ว +5

    سچ میں مگر حیران کن بات یہی ہے کہ پوری دنیا میں #بشرمحمد شیخ واحد اکیلا شخص ہے جو #سچی راہ دکھا رہا ہے.. 🧡💜

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 3 ปีที่แล้ว

    Zabrdast Nice very Beautiful 🌹 ❤️

  • @QasimShabbir.hendle
    @QasimShabbir.hendle 4 ปีที่แล้ว +10

    he is a man of knowledge.

    • @Haq-1
      @Haq-1 ปีที่แล้ว

      Who ?

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 3 ปีที่แล้ว +3

    ایک کروڑ بار سلام اور دعائیں محمد شیخ صاحب کے لئے... آفتاب عالم خان بینکاک

    • @waqasmunir7388
      @waqasmunir7388 3 ปีที่แล้ว

      آمین۔ ♥️♥️💛🌹

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 4 ปีที่แล้ว +3

    وہ ایک شخص
    #گُفتار میں #کردار میں #قرآن،
    یہودیت اور عیسائیت کے لبادے اوڑھنے والوں کا رُخ اللہ کی کتاب کی طرف موڑنے والا،
    اسلام کے #بھیس میں #چُھپے ہوئے #بہروپیوں کی پہچان کرانے والا
    #MuhammadShaikh
    #ServantOfAllah
    #TheQuranMan

    • @faiyaznabi7903
      @faiyaznabi7903 3 ปีที่แล้ว

      سامنے بیٹھے لوگ غلام احمد پدویز کے طالبِ علم نہیں ہو سکتے یہ شیخ صاحب کے پبلکسٹی کا ویڈیو سمجھ میں آتا ہے

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +1

    Extremely important discussion, every Question and Objection answered and justify through the verses of Allah. By #TheQuranMan #Mohammadshaikh #ServantOfAllah

  • @jiqbalg
    @jiqbalg 4 ปีที่แล้ว +1

    Great Doctor Sahib. Very informative and useful debate. My concept of Quron understanding is cleared to a great extents.

  • @mohammadzain6298
    @mohammadzain6298 3 ปีที่แล้ว +4

    💜💛💜💛💜💛💜

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 2 ปีที่แล้ว +1

    بیشک ھذا کتاب سے پہلے کی کوئی کتاب نہیں ہئے۔ اللہ ہمیشہ سے اور اس کی کتاب بھی ہمیشہ سے۔ جوتمام نبیوں کو دی بحوالہ 6سورۃ آیت 83سے 91 تک
    اور پھر قیامت کے دن بھی یہی واحد الکتاب تمام نبیوں کیساتھ رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا بحوالہ سورۃ39 آیت 69
    جزاک اللہ حق واضح ہوا

  • @shahzadjawaid8296
    @shahzadjawaid8296 ปีที่แล้ว +1

    Eye opener for every person who wants to take heed and contemplate on the Quran. I was on the path of mushrikeen and I didn't even know up till I corrected my beliefs according to the Quran only. The only guided book in the world. No other book can guide you beside the Quran. I am trying to learn Arabic so I can understand better without the need of other translators. SubhanAllahi Amma yushrikoon.

  • @asarmy2998
    @asarmy2998 3 ปีที่แล้ว +1

    Great Doctor Sahib. Very informative and useful debate. My concept of Quron understanding is cleared to agreat extents.

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +1

    Essa PBUH ko Kitab, Hikmat, Taurat aur Injeel di Allah nae.
    Haq Allah ki taraf sae hae Alhamdoulillah He Rabil Aalamien

  • @M_Hamza
    @M_Hamza 3 ปีที่แล้ว +7

    He is a genius.

    • @Haq-1
      @Haq-1 ปีที่แล้ว

      Who , sheikh or Mirza ?

    • @M_Hamza
      @M_Hamza ปีที่แล้ว

      @@Haq-1 Sheikh.

    • @Haq-1
      @Haq-1 ปีที่แล้ว

      @@M_Hamza یہ محمد شیخ جہالت کا پُتلا ہے

  • @alihasan-tv6pv
    @alihasan-tv6pv 6 ปีที่แล้ว +7

    Yes Mohd sheik kibalah is right please try to understand as written in quaran. Not self images

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 6 ปีที่แล้ว +5

    ALLAH Rab ul izat .apko sahat dy.R Lmbi umer Ata kry.

  • @muhammadmukhtar5471
    @muhammadmukhtar5471 4 ปีที่แล้ว +2

    ہر آیت جس کا حوالہ دیتا ہے وہ اس تصور کی پشت پناہی کرتا ہے۔

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ کاکلام ھمیشہ سےانسانوں کی
    ھدایت کیلئےپہلےسےموجودہے،
    اللہ کی کتاب سےپہلے
    کوئ کتاب نہیں ہوسکتی
    اللہ نےتمام انبیاءؑکوایک ہی کتاب دی۔

  • @abdulhaseebazeempanhwar3690
    @abdulhaseebazeempanhwar3690 4 ปีที่แล้ว +3

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
    صبح بخیر

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 6 หลายเดือนก่อน +1

    One book is the revelation (understanding received by us with spirit of truth) whereas another book is Al-Kitab (Book of Moosa) which is existing from before. These two books can be easily cross examined by confirming revelation from THE BOOK which is in between our hands.

  • @shahzaibanwar7312
    @shahzaibanwar7312 3 ปีที่แล้ว

    عظیم استاد ولی سرپرست
    دلوں میں بسنے والے
    اللہ کی روح بتانے والے
    کردار میں گفتار میں قرآن
    #اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر
    پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر
    گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے
    اور زخم کھانے کے باوجود
    معاف کرنے والے
    اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے
    عظیم استاد
    ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے
    ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر
    خاص تعریف اللہ کے لیے
    جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا.
    جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے.
    ربنا و تقبل دعاءِ.

  • @dilshadsarwar5963
    @dilshadsarwar5963 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 2 ปีที่แล้ว +1

    Bringing people from darkness into light.

  • @raihanrasul7006
    @raihanrasul7006 5 ปีที่แล้ว +3

    Excellent discussion

  • @atifbajwa7004
    @atifbajwa7004 3 ปีที่แล้ว +1

    Ma Sha Allah nicely explained

  • @muhammadirfan3954
    @muhammadirfan3954 2 ปีที่แล้ว +1

    The righteous imams must be referring to Quranic ayats because book of Allah is the Imam for all mankind. It’s our responsibility to identify right & wrong imams from Allah’s book.

  • @akbarmahmood5502
    @akbarmahmood5502 3 ปีที่แล้ว +1

    Alhumdulillah i have seen, realised the impact on myself of people which is also mentioned in Qur'an.

  • @qadeerbhatti3928
    @qadeerbhatti3928 5 ปีที่แล้ว +2

    Shikh sab u are great

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 ปีที่แล้ว +1

    No stories should be associated while reading book of Allah. While pondering on Quranic ayats we have to sincerely seek protection of Allah from Satan.

  • @sofiaarif6977
    @sofiaarif6977 ปีที่แล้ว +1

    قرآن اللہ کا کلام ہے جو 19 انبیاء پر نازل کیا گیا۔ انسان نہ تو ایسا کلام لکھ سکتا ہے اور نہ ہی اس کا ثبوت پیش کر سکتا ہے۔ قرآن شروع سے ہے اور آگے بھی ہوگا۔

  • @mzubairkaleem
    @mzubairkaleem 6 ปีที่แล้ว +7

    kamal

  • @abbasali-vw7cw
    @abbasali-vw7cw 2 หลายเดือนก่อน +1

    I like it and i accept ..apne aap se sach bona sekhey

  • @akhlaqkhan9486
    @akhlaqkhan9486 ปีที่แล้ว +1

    یہ واضع ھوا کہ یہ کتاب شروع سے ھے اور ھدایت کی کتاب ھے ان کے لیے جو متقین اور یہ ہی کتاب موسیٰ علیہ سلام کو دی اور فرقان دیا ہم سب کی ھدایت کے لیے

  • @muhammadirfan3954
    @muhammadirfan3954 3 ปีที่แล้ว +1

    The revelation, inspiration, word, book of Allah is said by messenger Muhammad pbuh. By pondering on this saying we have to recognize the messenger.

  • @shaistaaaa
    @shaistaaaa 3 ปีที่แล้ว +1

    Very informative discussion

  • @sahidraja8570
    @sahidraja8570 4 ปีที่แล้ว +1

    Sir I need your transition of kuraan . How I get plz reply me

  • @foodcity4451
    @foodcity4451 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah sheikh sab Allah ap ko sehat day ameen

  • @amiratiqrehman6355
    @amiratiqrehman6355 9 หลายเดือนก่อน +1

    Apki baat MashaAllah samajh aati ha

  • @amiratiqrehman6355
    @amiratiqrehman6355 9 หลายเดือนก่อน +1

    Sheikh Sahab tarjuma wala Qur'an Ka batain Sahi translation kis ki mile ge

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan 4 ปีที่แล้ว +2

    A must see discussion for every human to understand truth of Quran as Quran itself says about.
    Allah has made the world and everything as preceded in His book from before. Mainstream majority people are always astrayed from the straight path as written in 6-116.
    The #BookOfAllah is identification of our own self and on how to correct our path towards Allah. The Book of Moosa/Moses pbuh is not biblical Torah but governing ayats of the #BookOfAllah etc etc.

  • @Yaxi11
    @Yaxi11 4 หลายเดือนก่อน +1

    Very nice ❤❤❤

  • @sabaarif9287
    @sabaarif9287 ปีที่แล้ว +1

    Allah tells Muslims to learn the essence of the Quran.

  • @shoebshaikh7860
    @shoebshaikh7860 4 ปีที่แล้ว +1

    Aj ke rehnuma quran se wajahat truth and belive muhammad shaikh sahab ap rashta hi quran kitaab injeel tauraht jubur rasoolon nabieen aur allahse qurbat rashta hi hay

  • @aqeelali3560
    @aqeelali3560 6 ปีที่แล้ว +1

    سورة المسد
    بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
    تَبَّتۡ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ۬ وَتَبَّ ﴿۱﴾ مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُ ۥ وَمَا ڪَسَبَ ﴿۲﴾ سَيَصۡلَىٰ نَارً۬ا ذَاتَ لَهَبٍ۬ ﴿۳﴾ وَٱمۡرَأَتُهُ ۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ ﴿٤﴾ فِى جِيدِهَا حَبۡلٌ۬ مِّن مَّسَدِۭ ﴿۵﴾
    ترجمہ:-
    سورۃ المسد
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ﴿۱﴾ نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا ﴿۲﴾ وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا ﴿۳﴾ اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے ﴿٤﴾ اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی ﴿۵﴾

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 3 ปีที่แล้ว

    Allah Pak apko sallamt rakhye shaht tondrasti jaazaye kheir lambi Umar ata frmaye Aameen

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 3 ปีที่แล้ว +1

    the islamic preacher cleared the thought of pervaizi from the book of Allah

  • @hassanprince9095
    @hassanprince9095 5 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah

  • @imranfaisal9040
    @imranfaisal9040 ปีที่แล้ว

    Very good explanation by shaikh sahab

  • @wolferxgo
    @wolferxgo 4 ปีที่แล้ว +1

    Thank you for guidance

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +1

    Kitab rakhe ja rahe hae Qayamat ke roz, woh kitab jis main koi shak nahin.

  • @uzair-baig
    @uzair-baig 3 ปีที่แล้ว +2

    10:00 taking class time 😃

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 2 ปีที่แล้ว +1

    When Allah changes our direction of belief then we will never ever believe prevailing directions of belief.

  • @8ballmatch
    @8ballmatch ปีที่แล้ว +1

    MUHAMMAD SHIEKH BEST

  • @MuhammadSaleem-ml1ec
    @MuhammadSaleem-ml1ec 4 ปีที่แล้ว

    Nice understanding of the Holly Quraan Shaikh

  • @managedisney4802
    @managedisney4802 4 ปีที่แล้ว +2

    Ye book jo k AlQuran hay ye Rasool e Arabi SallAllahu Aalaihi Wasallam ke elawa kisi aur Rasool Alaihis Salam ko.kabhi nahi Mili .

  • @shahzadahmed4103
    @shahzadahmed4103 4 ปีที่แล้ว +1

    Good justification.

  • @amirluv65
    @amirluv65 2 ปีที่แล้ว +1

    Iss kitaab / Quran se rahnumai sirf isi waqt haasil ki ja sakti hai jab koi hifazat karna chahay .
    kitaab ke mutabiq martay dam tak la-mutnahi amal ke tor par tabdeel karna chahiye. hamein haqeeqat mein rehna chahiye .
    Agar Muhafiz lainay se behtari nahi aa rahi hai ya neechay jarahi hai to koi is par yaqeen nahi karta hai.
    aqeedah Muhafiz lainay ke barah e raast mutanasib hai!
    duniya mein hamara rad-e-amal hamara aqeedah hai.

  • @danishhakim1983
    @danishhakim1983 3 ปีที่แล้ว +1

  • @akbarmahmood5502
    @akbarmahmood5502 3 ปีที่แล้ว +1

    Now for me its very clear what Qur'an Furqan is

  • @muhammadali-cu8qp
    @muhammadali-cu8qp 7 หลายเดือนก่อน +1

    Aur kitab kaise likhi gayi jab k ish samay ink nahi tha

  • @shaziafaraz3799
    @shaziafaraz3799 ปีที่แล้ว +1

    AlQuran The Only Book of Allah given to all the (19)Prophets mentioned in the Book of Allah

  • @IrfanAhmedAnsari-ih8sw
    @IrfanAhmedAnsari-ih8sw 3 ปีที่แล้ว

    Mohammad Shaikh sahab mai India se hu mera ek sawal h mai Qur'an ke bare ziyadah to tafseel nh janta per apka ek takreer suna to zehan me sawal utha Kiya ap mujhe wh aayat bata sakte h jahan likha ho k hame khana khana h kaise khana h pani pina h kaise pina h sona h kita sona bal katwane h kaise katwane h dahri kitni honi chahiye muche kitni rakhni chahiye aur v kai aise hazaron cheeezen Hain muger mujhe itna ka v jawab de to 🙏 meharbani apki please ans me

  • @vlogyfyofficial
    @vlogyfyofficial 4 ปีที่แล้ว +1

    Nix

  • @Khurram7862
    @Khurram7862 7 ปีที่แล้ว +3

    what is the purpose of this discussion?????

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +1

    Yeh Faisla hum ko karna hae keh hum Qallel main shamil hon gae ya aksariyat main

  • @jeelanikhan5673
    @jeelanikhan5673 3 ปีที่แล้ว +1

    Right

  • @mohsinnaseem4531
    @mohsinnaseem4531 4 ปีที่แล้ว

    zabardast.. a must watch

  • @muhammadmukhtar5471
    @muhammadmukhtar5471 3 ปีที่แล้ว

    اللہ کی کتاب میں احکامات پر عمل کرنے سے لازماً دانائی حاصل ہوتی ہے اور یہ دانائی اللہ نے تمام انبیاء کو دی اور آل ِ ابراہیم یعنی إبراهيم علیہ السلام کے پیروکاروں کو الکتاب کے ساتھ عطا کی ہے جس سے بڑھ کر عظیم مملکت اور ہے ہی نہیں.

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 3 ปีที่แล้ว +1

    کتاب کے معنی... لکھائ, تحریر اور کندہ شدہ بھی لیا جاسکتا ہے... شکریہ

  • @muhammadali-cu8qp
    @muhammadali-cu8qp 7 หลายเดือนก่อน +1

    Kitaab kisne likhi

  • @mohdzahid190
    @mohdzahid190 4 ปีที่แล้ว

    well ex plained for those who can understand great job

  • @rajashasaam9873
    @rajashasaam9873 3 ปีที่แล้ว

    Yasa Nabi hn,,

  • @amirluv65
    @amirluv65 4 ปีที่แล้ว

    کتاب اللہ کی تفصیل قرآن مجید۔

  • @КликиОно
    @КликиОно 4 ปีที่แล้ว +1

    High level

  • @tasleemmoulayi2011
    @tasleemmoulayi2011 2 ปีที่แล้ว

    یاعلی مدد