السلام علیکم بھائی جان یہ جو اپ کے بورڈ کے اوپر ڈیوائس لگی ہوئی ہے جس پہ اپ وارڈ چیک کرتے ہیں ایس ڈیوائس کا نام اور اس کا فنکشن یہ کہاں سے ملتی ہے اور کتنے کی ہے یہ تو ذرا بتا دیں
السلام علیکم سر اس کے ساتھ ہم اگر سولر پینل ٹچ کریں تو اٹیچ کریں تو کتنے واٹ کا سولر پینل پینل ہو اور کتنے واٹ کا ہو اور کتنے عدد ہونے چاہیے بیٹری کتنے عدد ہو اور کتنے ایمپیئر کی ہونی چاہیے ایک یا دو پلیز ضرور بتائیں
دس ہزار کا ھے اس سے اچھا ھے انویٹر نہ لے یہ آپ نے چیک کرکے دیکھایا ھے ہم نے پہلے خرید لیا ھے یہ کچرا ھے کوئی کام کا نہیں ھے صرف لوگوں کو چیک کرکے دیکھا سکھتے ھے کہ یہ بجلی کے چیزوں کو چلا سکھتا ھے باقی فضول ھے
السلام علیکم بھائی جان یہ جو اپ کے بورڈ کے اوپر ڈیوائس لگی ہوئی ہے جس پہ اپ وارڈ چیک کرتے ہیں ایس ڈیوائس کا نام اور اس کا فنکشن یہ کہاں سے ملتی ہے اور کتنے کی ہے یہ تو ذرا بتا دیں
Bhai good job mere pass bhi hai mashallha pump aur dosri appliances perfect chalty hain
Aur main 2 saal se use kar rha hon👍👍
good for field side work.....❤❤❤
Raza bahi very nice excilent good work for you 🎉🎉🎉
Very good information thank you
Khalid Bhai Kya s pe mini welding plant chal jai ga...? Inverter wala...
alkaram 3000w acha h ya ye wala?
Good work. Good information
دس ہزار روپیہ زیادہ ہیں،
بہت زیادہ رضا صاحب؟
❤❤❤❤❤ماشاءالله تبارك الله❤❤❤❤❤
Raza bhai as me ic kon se lage hy tl494 hy ya program ic lage hy
اس طرح کے انورٹرز میں پروگرام IC نہیں ہوتی۔
کیا یہ بیٹری چارج بھی کرتا ہے
Must be pure sine wave for appliances safety.
آپ نے الکرم کا انورٹر بھی دیکھا ان دونوں میں بہتر کونسا ہے ❤ جواب ضرور دیں 🎉
الکرم کا سرکٹ اس سے بہتر ہے۔
batry SI kithni amp letha hai wo be deka dethi
رضا بھائی السلام علیکم دکان کہا ں ھے
Good Sar ji
4040watt kitne amper bante hee
pipsi vizee cooler Chali ga
السلام علیکم بھائی جان یہ جو اپ کے بورڈ کے اوپر ڈیوائس لگی ہوئی ہے جس پہ اپ وارڈ چیک کرتے ہیں ایس ڈیوائس کا نام اور اس کا فنکشن یہ کہاں سے ملتی ہے اور کتنے کی ہے یہ تو ذرا بتا دیں
❤❤❤
👍👍👍
Bhai g Meri motor tow send kar dain
Espy 1kv inverter Ac Chala sakty hyn?
No
السلام علیکم سر اس کے ساتھ ہم اگر سولر پینل ٹچ کریں تو اٹیچ کریں تو کتنے واٹ کا سولر پینل پینل ہو اور کتنے واٹ کا ہو اور کتنے عدد ہونے چاہیے بیٹری کتنے عدد ہو اور کتنے ایمپیئر کی ہونی چاہیے ایک یا دو پلیز ضرور بتائیں
585 ke 2 panel
200amp battery
Good information❤❤
@@RazaElectronics
Mppt laga k es ko charge kryn.
❤
404 watt kitne amp bante he
4.3 Amp
@@Madamsir621
Bhi 1.5 Ampair bny ga.
@@Madamsir621
Ap ko ampair calculate krny ka formula ata ha?
230w ka 1 Ampair hota ha.
مینے اس سے 1 سال dc انورٹر فریج چلایا یہ زیادہ ٹائم چلنے ک بعد اپنی تاقت ٹوڑ دیتا ہے اسکو وہی لوگ چلاے جس کا کبھی کبھی کام ہوتا ہو
Kameni insane iron ko lagatar 1 ginta Chala kar kapte istre kar de dekhao and invetar me onle ak fan Laga ha bekar ha ye
اسٹینڈ پہ پہلے اپ نے ویڈیو بنائی ہوئی ہے اب اپ نے ویڈیو بنائی ہے کہ یہ ٹھیک ہے جھوٹ بولنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
Bhai video real bnata hay Baki bt table ki to testing sari wahi to nhi karta na
Mairey pas 4000va ka hay firdge or motor nahi chalata ye vedeo sahi nahi hay bagi aap logon ki marzi
Raza bhai aap kis time pr whatsapp pr free ha
Friged inverter ya non inverter
Non inverter
@RazaElectronics sir g agar friged chalega is inverter per battery 7month nikalege .ye ziyada amp consum karta he
دس ہزار کا ھے اس سے اچھا ھے انویٹر نہ لے یہ آپ نے چیک کرکے دیکھایا ھے ہم نے پہلے خرید لیا ھے یہ کچرا ھے کوئی کام کا نہیں ھے صرف لوگوں کو چیک کرکے دیکھا سکھتے ھے کہ یہ بجلی کے چیزوں کو چلا سکھتا ھے باقی فضول ھے
To phir konsa inverter lena chahiye??
Log too chala rahy han bhi.
Modified sine wave inverter he phir to ye bakaar he
Sir ap ka WhatsApp no par reply nai Dy rahay hain
السلام علیکم بھائی جان یہ جو اپ کے بورڈ کے اوپر ڈیوائس لگی ہوئی ہے جس پہ اپ وارڈ چیک کرتے ہیں ایس ڈیوائس کا نام اور اس کا فنکشن یہ کہاں سے ملتی ہے اور کتنے کی ہے یہ تو ذرا بتا دیں