السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رضا بھائی اپ 1500 2000واٹ لوکل انورٹر کی بھی ویڈیو بنائیں تاکہ پتہ چلے کہ کیا لوڈ چلتا ہے کیا کیا چیزیں اس پہ ہم چلا سکتے ہیں شکریہ جزاک اللہ
Gift for poor ....ok he, but best mppt he... Bhaae agar purana wala faisal mppt 50 Ampere wala ho tou 2 panel 585 watt k series men kese lagaaen jis se 20, 25 volt kum hojaaen ... Matlab 100 volt se kuchh kum hojaaen.. Koee jugaar...😊 Bataaen plz. Parallel nahn lagaane hen, es liy aap se mashwara kiyaa...
اس پر 48 وولٹ بیٹری سیٹ اپ لگا کر 10 ایمپئیر لے لیں 480 واٹ کرنٹ ملے گا ۔ ایسا کر کے بھی دکھا دیں۔ شکریہ کیونکہ میں نے ایسا کرنا ہے۔ 48 وولٹ بیٹری والا 2kw ups لگا کر اس کے ساتھ واٹر پمپ چلانا ہے۔ 4 سولر پینل لگانے ہیں۔
Price bta dia krn shukriiiya?
5000
Raza Bhai hyper walo ka be bht acha hi, us ka be reviewed kr day . Ma use kr Raha hu, 600 0 tak ka hi 60 amps
Bht he achi detailed video bnaye hai zbrdst❤
❤❤❤❤❤ماشاءالله تبارك الله❤❤❤❤❤
👍
Bhot khob bhai.❤
Mr raza very nice excilent good work for you 🎉🎉🎉
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رضا بھائی
اپ 1500 2000واٹ لوکل انورٹر کی بھی ویڈیو بنائیں تاکہ پتہ چلے کہ کیا لوڈ چلتا ہے کیا کیا چیزیں اس پہ ہم چلا سکتے ہیں
شکریہ
جزاک اللہ
WA.ALAIKUM.ASSALAAM.
ماشاءاللہ❤
Super❤
Thanks you Bhai
Isko open karke review karen andar kon se components hen.
آپ 12 وولٹ کی 4 چھوٹی چھوٹی بیٹریاں سیریز میں لگا کر 48 وولٹ بیٹری بنا لیں ۔ سولر سے پورا 500 واٹ کرنٹ مل جائے گا۔
رضا بھائی ماشاءاللہ ویڈیو تو بہت اچھی بنائی ہے لیکن آج پہلی مرتبہ آپ نے اس کی قیمت نہیں بتائی
5000
@RazaElectronics جزاک الله
Kiya ye Inverax inverter se compatible hay
Longi 225 watt waly solar panel ka review karao bhai
Gift for poor ....ok he, but best mppt he...
Bhaae agar purana wala faisal mppt 50 Ampere wala ho tou 2 panel 585 watt k series men kese lagaaen jis se 20, 25 volt kum hojaaen ...
Matlab 100 volt se kuchh kum hojaaen..
Koee jugaar...😊 Bataaen plz.
Parallel nahn lagaane hen, es liy aap se mashwara kiyaa...
بھائی Sogo نے بھی بنایا ہے میری پاس ہے
اس پر 48 وولٹ بیٹری سیٹ اپ لگا کر 10 ایمپئیر لے لیں 480 واٹ کرنٹ ملے گا ۔ ایسا کر کے بھی دکھا دیں۔ شکریہ
کیونکہ میں نے ایسا کرنا ہے۔ 48 وولٹ بیٹری والا 2kw ups لگا کر اس کے ساتھ واٹر پمپ چلانا ہے۔ 4 سولر پینل لگانے ہیں۔
تھوڑے پیسے اور لگا کر سیدھا MPPT کنٹرولر لگا لیں۔ اس کی ایفی شنسی بہت کم ہوتی ہے۔ سولر کی پوری پاور استعمال نہیں کرتا۔
sir your location plz in Karachi
Rs
5000
Iski price?
5000
یہ نشان دہی تو اپ نے کر دی کہ یہ سستا کنٹرولر ہے مگر یہ نہیں بتایا سامعین کو کہ اس کی قیمت کتنی ہے رضا بھائی اپ نے تو ادھورا پیغام دیا ہے قوم کو
5000
330 waat k panal ko 585 bata kar loot rhe hen