مجھے یاد ہے 2018 میں جب نواز شریف کی حکومت تھی تب سپریم کورٹ نے یہ حکم دیا تھا کہ 100 کے بیلنس پر کوئی ٹیکس نہیں کٹے گا پھر جب 2019 میں عمران نیازی کی حکومت ائی تو اس نے سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست کی کہ ہمیں اجازت دے کہ حکومت موبائل بیلنس پر 100 پر 25 روپے ٹیکس کاٹے جس پر عدالت نے ٹیکس کاٹنے کا حکم دے جب نواز شریف کی حکومت میں سپریم کورٹ نے پابندی لگائی تھی لیکن نواز شریف نے نظر ثانی کی درخواست نہیں کی سپریم کورٹ میں
Myn bi zong user hoyn 😢 Myn job krta oil and gas myn different cities myn kam hota toh ghr sy door service bhi achi nhi Aur Itne mehnge package. Idr insaf name ki cheez nhi hy. Government bs loot rhi aur bewaqoof bnati hmeyn. 4g bi bkwas chlta😢. Buhut shoq sy meny ek 1500 ki ek sim Zong buy ki thi. Pesa zya.
یہ سب مل کر انسانی حقوق کو پامال کر رہے ہیں کوئی پرسان حال نہیں کارڑ ریچارج بھی 80 سے کم نہیں ہوتا اور جب چارج کرتے ہیں تو مختلف نظر نہ آنے والے خفیہ چارجز لگا کر بیلینس غائب ہو جاتا ہے
G bilkul zong ne February 2024 ko Facebook page per video dali thi my5 ki as main 1400 price he. My5 monthly digital ke name se tha package to same he bas zong waloin ne 5 logoin ko add karny ka option dya. As ki complain ham kar skty hain pta cms per.
بھائی سب ملے ھوے ھیں ھر جگہ مافیا ھے یو فون 550روپے کا کارڈ 1300 کا کر دیا گیا ھے کوئی سننے والا نہیں ھے یو فون کمپنی نے سال کے اندر 3 دفعہ کارڈ کا ریٹ بڑھانے ھیں عدالتوں میں انصاف دینے والے کدھر ھیں ساری گیم ھے اندر سے سارے ملے ھوے ھیں
پورا پاکستان تمام قسم کے سم خوشی خوشی استعمال کر رہے ہیں اور بدنام بھی کر رہے ہیں آگر فون کمپنیاں زیادتی کر رہی ہیں تو صرف ایک ماہ پورا پاکستان بائیکاٹ کرے پھر بات بنے گی ایسے ہی باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہو گا
پاکستان میں جنگل کا قانون ہے مافیا کا قبضہ ہے ہر چیز کا ریٹ کا فرق پڑوسی ملک بھارت سے کریں انڈیا میں جو گاڑی 5 لاکھ کی پاکستان میں 25 سے 30 لاکھ کی بجلی انڈیا میں 5 روپے یونٹ پاکستان میں 70 سے 80 روپے یونٹ کھاد انڈیا میں جو 500 کی بوری پاکستان میں 6000 کی بوری پاکستان کی اشرافیہ عوام کا خون چوسنے میں لگی ہوئی ہے
bina btay pta nhi kon konsi seves khud on krdety hain. in servese ka case hona chahye in pr.,... hum logon ko jma krke inshaAllah jadi case krengy. ab ye ghunda gardi nhi chalegi
@aburaahimMuhammad bhai is main awaam ka kia qasur ht cheez her qarz her museebat awaam pr.... inshaAllah ab awaam ko sb smjh araha hai.. jaldi hi sb bhatta maafia awaam khud khtm kregi... himmat ss himaat milti hai.. aur sch humaisha jeet jata hai. aur jeetega...jhuta jitna bhi power full ho.. khtm hi hota hai
وہ ادھر سے 10 نہیں کاٹیں گے تو ہر ایک پیکج پہ 20 روپے بڑہا دیں گے وہ نکال ہی لیں گے کیوںکہ ہماری حکومتیں خود ان سے کہتی ہیں اتنا مال ہمیں دے دو بس باقی عوام کو جیسے مرضی لوٹو تمہیں آزادی ہے
پی ٹی اے کو ان کا حصہ دے دیں مختصر بات ہے۔ لیکن وہ چاہتے ہوں گے کہ سارا دو ارب ان کو دیا جائے تو کمپنی کیا کرے۔ پی ٹی اے عوام کی اتنی ہمدرد ہے تو جو باہر سے پاکستان واپس آتے ہیں ان کو اپنا ایک موبائل لانے کی اجازت کیوں نہیں ہے؟ اس طرح کے اور بھی ناجائز ٹیکسز اور جگا ٹیکس نلعت اس ملک کے اداروں پر
محترم۔۔۔یہ سب حکومت کی زمہ داری ہیے کہ خود تو عوام کے ساتھ جو کچھ کرتے ہیں وہ تو الگ ہیے لیکن اپنے لوگوں کی بدمعاشی بھی نہی پوچھتے کہ ملک کو مہنگایئ نے برباد کیا الٹا کمپنیوں کے ہاتھوں لوٹ رھے ہیں جس میں 50 فیصد حکومت کا حصہ ہیے
ہر نیٹ ورک والے ہر ماہ کوئی نہ کوئی پیکج لگا دیتے ہیں خصوصاً جاز والے اور روزانہ کی بنیاد پر 5 سے 15 روپے کٹتے شروع ہو جاتے ہیں اور صارفین کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ اس پیکج کا کیا فائدہ ہے
Ptcl ko bhi check kren bhai 2800 ma 15mbps lagwaya tha wo next month 3000 hua phir krty krty 4000 pe phnch gya har month barhta hai aur package speed 15mbps thi 12mbps ajaye 10mbps aye 6 ya 7 mbps ati thi speed aur raat ko net bhi band ho jaya krta tha.2 months band rkha bill router utar dia 2 month bad 8350 ka bill band gya.
آجکل زونگ نے جو اندھیر نگری مچائی ہے۔ کہ ہر ماہ ایک پیکج دو سے چار سو روپے بڑھارہے ہیں۔اس پر بھی ایک ویلاگ بنالو۔ پانچ ماہ کے اند ر اندر سات سو سے پیکج کی قیمت 1500 پر پہنچ گئی ہے۔
Jazz ke packages bohat mehngy hai zong ke phr bhi pkg sasty hai baqi govt ko chahye action la all networks par monthly net call sms sab kuch 300 kr load me hona chahye 100 ke load par 100load aye
Larkana m zong or ufone m itny mehangy pkg krty hen or net itna bekaar chlta h mushkil s hi 3 s 4 mint chlny k bad signal problem hojata h or zong waly to 5 member pkg k naam py sirf loot rahy hen yahan cl signal b nh dyrhy 2 month s upr ho gaya h yehi hal h cal py b BT nh hopati na net thek s kaam krta h na ufone na zong
Sab se pehle jazz company ko pakre yee company 22 rupees cut karti hai or bina btaye kuch service active kr k customer's ko lut rahi hai ispe sakht Action lena chahiye
PTA ne socha hoga, akele akele kha rhe ho, humain bhi kholao Wrna PTA walon ko to paisa do, to wo apni Maaa bhi bech aein bazar main, and same goes to our government...
Meri 2 sal rozana ki buniyad pr customer care k numaindy se bat hui hai yeh khud hi pkg active krte hain or khud hi de activate Yeh rozana paisy batory hain😢😢
اگر پاکستان کے ادارے صحیح کام کرنے کے قابل ہوتے تو یہی رقم قومی خزانے میں جاتی تو ملک اور قوم کے مفاد میں ہوتی۔ قابل تشویش بات تو یہ ہے جو رقم غلط طریقے سے ان کمپنی نے حاصل کی ہے اس کو فوراً ہی واپس لے کر قومی خزانے میں جمع کی جائے بمع سود کے
A.o.a Zong ka tu internet hi nae chalta. 12 Saal say iss network ko use kar raha hon laiken ab iss ka package kabhi kabhi karta hon kyun Kay iss ka internet chalta hi nae. Sirf paisay ka wastage hey.
اگر عمران خان کو حکومت نی چوری کرنے کے الزام میں جیل بیجھا ھے تو یہ نیٹ ورک والے بھی چور ھے لہذا حکومت سے درخواست ھے کہ سب چوروں کو ایک نگاہ سے دیکھا جائے شکریہ 😊
All company Pakistan main Pakistani awam ko lot rhi Hain government ager khud awam ko kha rhi hai too kamzkam os shaer ki manind hona chaya Jo APNA Shekar ko Kisi dosra ki Nazar tak ni parna data government Akela e loto rajj k loto baier k koton sey baho khud e loto
Ye order dubara nafiz krna chahiye supreme court ko.. Like kr k agree kre
agree
مجھے یاد ہے 2018 میں جب نواز شریف کی حکومت تھی تب سپریم کورٹ نے یہ حکم دیا تھا کہ 100 کے بیلنس پر کوئی ٹیکس نہیں کٹے گا پھر جب 2019 میں عمران نیازی کی حکومت ائی تو اس نے سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست کی کہ ہمیں اجازت دے کہ حکومت موبائل بیلنس پر 100 پر 25 روپے ٹیکس کاٹے جس پر عدالت نے ٹیکس کاٹنے کا حکم دے جب نواز شریف کی حکومت میں سپریم کورٹ نے پابندی لگائی تھی لیکن نواز شریف نے نظر ثانی کی درخواست نہیں کی سپریم کورٹ میں
Bhai aap sahi keh rahay hain zong walon ny pkg bohat mehangay kar diay hain shame on zong jazz Ufone 😢
Myn bi zong user hoyn 😢 Myn job krta oil and gas myn different cities myn kam hota toh ghr sy door service bhi achi nhi Aur Itne mehnge package. Idr insaf name ki cheez nhi hy. Government bs loot rhi aur bewaqoof bnati hmeyn. 4g bi bkwas chlta😢. Buhut shoq sy meny ek 1500 ki ek sim Zong buy ki thi. Pesa zya.
یہ سب مل کر انسانی حقوق کو پامال کر رہے ہیں کوئی پرسان حال نہیں کارڑ ریچارج بھی 80 سے کم نہیں ہوتا اور جب چارج کرتے ہیں تو مختلف نظر نہ آنے والے خفیہ چارجز لگا کر بیلینس غائب ہو جاتا ہے
Of course
@@sakhiahmadjan4598 Sahi bat hy sahulat toh nhi dy rhy.
Pechy kon bacha 😂
My5 1600 main start howa tha ab 4400 main ho gia hy . Hr 15 din bad 400 rupy barha dyty hn. Ya kon sa asool hy .
Zong had sy ziyadh pesy wasol karty hain
Kasy claim karin
Is month meny zong ka pkǰ he nhi kea har month mehnga kr dyty hn
Zong ke towers jalado
G bilkul zong ne February 2024 ko Facebook page per video dali thi my5 ki as main 1400 price he. My5 monthly digital ke name se tha package to same he bas zong waloin ne 5 logoin ko add karny ka option dya. As ki complain ham kar skty hain pta cms per.
عدالتوں میں بیٹھے مافیاز ان کمپنیز سے پیسے یعنی رشوت وصول کرتے ہیں اور کیسز کو وہیں ٹھپ کر دیتے ہیں😢
👍👍👍👍
لولا لنگڑا قانون۔۔۔۔۔کہیں بھی عمل درآمد نظر نہیں اتا
boycott zong family packages
Her 100 rupay kay recharge per 10 rupay ni 14 rupay kut hotay hain !
Wo to sbla 86 ata hy jaz telenoor ka
Right
الســـلام علیکم
جناب پیکج بھی 1600 سے شروع کیا اور آج 30/12/2024 تک 4400 کو پہنچا دیا 8 ماہ میں زونگ نے اس پر بھی کوئی رپورٹ بنائیں۔۔۔۔۔
نا صرف زونگ بلکہ تمام نیٹ ورک یہ چارجز اب بھی کاٹ رہی ہیں ۔
بھائی سب ملے ھوے ھیں ھر جگہ مافیا ھے یو فون 550روپے کا کارڈ 1300 کا کر دیا گیا ھے کوئی سننے والا نہیں ھے یو فون کمپنی نے سال کے اندر 3 دفعہ کارڈ کا ریٹ بڑھانے ھیں عدالتوں میں انصاف دینے والے کدھر ھیں ساری گیم ھے اندر سے سارے ملے ھوے ھیں
بالکل درست
Har month change ho rhe Hain
SuperCard Jan 2024
Rs900 now
In Dec 2024 Rs1300
zong family package ka boycott kia hua hai maine sb log boycott kro
بھائی سم میں بیلنس ھو تو وہ لوگ بیلنس کاٹ لیتے ہیں بغیر کال کیئے ہی
System he hamara kharab hai kiss kiss ko roo gay
یہ کمپنیاں بنا بندوں والے ڈاکو ہیں بندوں کے بغیر ہی پیسے چھین جاتی ہیں
پورا پاکستان تمام قسم کے سم خوشی خوشی استعمال کر رہے ہیں اور بدنام بھی کر رہے ہیں آگر فون کمپنیاں زیادتی کر رہی ہیں تو صرف ایک ماہ پورا پاکستان بائیکاٹ کرے پھر بات بنے گی ایسے ہی باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہو گا
@@abdullahvlog9751yehi to problem hai mere bhai es technology k bagair guzara ni hai ab
Ore ye companies majburi ka faida otha rhay hain
Telenor bohat bathar ho gyaa hy os k package bhe sasty Hy Mai use kar Raha ,
Bhai monthly Internet aur all net mint wala package joh hota All in one woh kitne ka hy? Myn Zong user hoyn.
Singnal essu hai telenor me no coverage
@kamranaliali8478 sir Wohi Bata Raha phely thi ab nahee Hy
@@saadzaka7230 sahi
@@saadzaka7230 telenor ki service bohat kharab he all over Pakistan Karachi men DHA jese area mn b network sahih kaam nahin karta
پاکستان میں جنگل کا قانون ہے مافیا کا قبضہ ہے ہر چیز کا ریٹ کا فرق پڑوسی ملک بھارت سے کریں انڈیا میں جو گاڑی 5 لاکھ کی پاکستان میں 25 سے 30 لاکھ کی بجلی انڈیا میں 5 روپے یونٹ پاکستان میں 70 سے 80 روپے یونٹ کھاد انڈیا میں جو 500 کی بوری پاکستان میں 6000 کی بوری پاکستان کی اشرافیہ عوام کا خون چوسنے میں لگی ہوئی ہے
Card recharge par tax,package lagany par alag tax,call sms par alag tax
Great information ❤
bina btay pta nhi kon konsi seves khud on krdety hain.
in servese ka case hona chahye in pr.,...
hum logon ko jma krke inshaAllah jadi case krengy.
ab ye ghunda gardi nhi chalegi
جب کمپنیوں سے بھتہ لیا جائے گا تو پھر کمپنیاں بھتا عوام کی جیب سے نکال کر دیں گی
@aburaahimMuhammad
bhai is main awaam ka kia qasur
ht cheez her qarz her museebat awaam pr.... inshaAllah ab awaam ko sb smjh araha hai.. jaldi hi sb bhatta maafia awaam khud khtm kregi... himmat ss himaat milti hai..
aur sch humaisha jeet jata hai. aur jeetega...jhuta jitna bhi power full ho.. khtm hi hota hai
Yeh baat sach he khud hi kuchh activate kar dete hn phir pese kaat lete hen
@abdulrauf168
g ye sch hai..👍❤️
وہ ادھر سے 10 نہیں کاٹیں گے تو ہر ایک پیکج پہ 20 روپے بڑہا دیں گے
وہ نکال ہی لیں گے
کیوںکہ ہماری حکومتیں خود ان سے کہتی ہیں
اتنا مال ہمیں دے دو بس باقی عوام کو جیسے مرضی لوٹو تمہیں آزادی ہے
Ptv and ptcl ka roz e qayamat hisaab hoga
پی ٹی اے کو ان کا حصہ دے دیں مختصر بات ہے۔ لیکن وہ چاہتے ہوں گے کہ سارا دو ارب ان کو دیا جائے تو کمپنی کیا کرے۔ پی ٹی اے عوام کی اتنی ہمدرد ہے تو جو باہر سے پاکستان واپس آتے ہیں ان کو اپنا ایک موبائل لانے کی اجازت کیوں نہیں ہے؟ اس طرح کے اور بھی ناجائز ٹیکسز اور جگا ٹیکس
نلعت اس ملک کے اداروں پر
Aap 10% ko le kr baethe hue haen Zong My5 net packeg April 24 me Rs1600 tha Woh Dec 24 me Rs 4400 ho gia yeh zulm aap ko nazar nhi aya?
زونگ اور جاز کے علاو تمام موبائل کمپنیاں حکومت کے پاس ہیں ۔
محترم۔۔۔یہ سب حکومت کی زمہ داری ہیے
کہ خود تو عوام کے ساتھ جو کچھ کرتے ہیں
وہ تو الگ ہیے لیکن اپنے لوگوں کی بدمعاشی
بھی نہی پوچھتے کہ ملک کو مہنگایئ نے
برباد کیا الٹا کمپنیوں کے ہاتھوں لوٹ رھے ہیں جس میں 50 فیصد حکومت کا حصہ ہیے
Comment krne ke liye balance nakafi hai 😢😅😂😂😂
SUPREM COURT NAY TAX KHATUM KIA LAKIN DOBARA SHORO KRDIA
ہر نیٹ ورک والے ہر ماہ کوئی نہ کوئی پیکج لگا دیتے ہیں خصوصاً جاز والے اور روزانہ کی بنیاد پر 5 سے 15 روپے کٹتے شروع ہو جاتے ہیں اور صارفین کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ اس پیکج کا کیا فائدہ ہے
Bhai aab yeh kon sa asol balance check krne se b pase kate ty han pakege ki qimatan har mahene bara dety han lanat zong and all network pay
Right
صرف ویڈیو دکھانے کئے ایدر اودر بات کرتے ہیں اپ کا مقصد کو ہم نہیں جانتے اللّه اپ کو ہدایت دے دے فضول باتوں پر ہمارا وقت برباد کرتے ہوں
Kasy claim karin company sy
Agar pese hn to supreme court jayen. Please Zaroor jayen
Shame on zong
SB se zayada zong or jazz loot Raha hai
Unfortunately, the companies also say that we do not deduct these charges, it is a government tax
یہ تمام کمپنیاں عوام کو لوٹ رھی ھیں سب ارباب اختیار خاموش ہیں سب ملے ھوئے ھیں
100 rs per 25 rs cut horhy hy 😢 Pakistan mai zulum he zul hy
فیملی پیکج پہلے Fm51400 کا تھا ابھی 4400 تک پہنچ گئی
زندہ باد مافیا
Ptcl ko bhi check kren bhai 2800 ma 15mbps lagwaya tha wo next month 3000 hua phir krty krty 4000 pe phnch gya har month barhta hai aur package speed 15mbps thi 12mbps ajaye 10mbps aye 6 ya 7 mbps ati thi speed aur raat ko net bhi band ho jaya krta tha.2 months band rkha bill router utar dia 2 month bad 8350 ka bill band gya.
حکومت شامل اس میں
Awaz uthani chaye
Kn kn zong ko istamal krta ha same anye 🎉?
Jazz b network bhi same yahi kr rha hai
Yaqinan ye qais qabil e samaat hai,is pe action Lena chahye,100 pkr pe 10 pkr nahin bal k 13/se 14 pkr tax catoti Hoti hai.
UAE mein 25 dirham k card pe 25 dirham balance masool hota hai,or 5 min bonus free.
@@KousarAli-s5uagree
Time zaeya kerwa dia 😮
دس روپے نہیں جناب تیس روپے کاٹے جاتے ہیں تباہی مچائی ہوئی ھے
❤❤❤
Good sir
ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں ۔
آجکل زونگ نے جو اندھیر نگری مچائی ہے۔ کہ ہر ماہ ایک پیکج دو سے چار سو روپے بڑھارہے ہیں۔اس پر بھی ایک ویلاگ بنالو۔ پانچ ماہ کے اند ر اندر سات سو سے پیکج کی قیمت 1500 پر پہنچ گئی ہے۔
Ptcl bhi sab SE agee he
Action Hona chahye en companies ko buht heavy expensive package kr diye ha
yea case chalta he raha ga pakistan ma asa he insafe ha
Boht dar bad ap logo ko ya khayl aya h
yaar package to sahi chalta Bhi Nahin Hai signal hi nahin Aate
Jazz ke packages bohat mehngy hai zong ke phr bhi pkg sasty hai baqi govt ko chahye action la all networks par monthly net call sms sab kuch 300 kr load me hona chahye 100 ke load par 100load aye
Agreed 👍
Tamam network aesa hi kr rhe hn
100 Recharge pe Sirf 86.96 Yan 13.04 tax katta hai aur pkg lagane pe alag se tax karta hai
Larkana m zong or ufone m itny mehangy pkg krty hen or net itna bekaar chlta h mushkil s hi 3 s 4 mint chlny k bad signal problem hojata h or zong waly to 5 member pkg k naam py sirf loot rahy hen yahan cl signal b nh dyrhy 2 month s upr ho gaya h yehi hal h cal py b BT nh hopati na net thek s kaam krta h na ufone na zong
😢😢😢 yes
Har hafte packages Ki price increase horhe hai
برائے کرام کمپنیوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ چارجز ہم نہیں کاٹتے یہ حکومتی ٹیکس ہے
Ufone ka super card Max har 15 din k bad 100 rate brhate haen PTA kha soya howa ha?
Pakistan me SIM data charges limit se uper lete hain
❤❤❤❤❤❤❤❤
Sab se pehle jazz company ko pakre yee company 22 rupees cut karti hai or bina btaye kuch service active kr k customer's ko lut rahi hai ispe sakht Action lena chahiye
Or companies par court me case bhi is waja se kiya jata hai ta k unko bhi kuch mil sake😂😂
Shame on pak government😢
Afsos hai k ham aise mulk me rehte hai jiski police to police government bhi bikau hai😢😢😢
Zulum ki intha ha bhai sab hi loot rahy hain
PTA ne socha hoga, akele akele kha rhe ho, humain bhi kholao
Wrna PTA walon ko to paisa do, to wo apni Maaa bhi bech aein bazar main, and same goes to our government...
Ye jtni btain 8 mint mn Ki h ye 2 mint Ki video mn b ho skti the .
Galian to Ari Hain kafi lekin feel krlo esy he
لو جناب ہم سے تو زونگ والے ہر ری چارج پہ رقم لوٹتے ہیں جبکہ ہم نے لون لینا سود سمجھ کر بند کررکھا ہے
Meri 2 sal rozana ki buniyad pr customer care k numaindy se bat hui hai yeh khud hi pkg active krte hain or khud hi de activate
Yeh rozana paisy batory hain😢😢
Jo ptcl lot raha hai us ka kia ho ga
Phir tax brh gya😂😂
Zong, jazz, Ufone, Telenore Saray k Saray Bekar Network hai, Bohat Zyada mehngay Packages hai in k, Shame On, or Ab to koi Umeed nhi is kanoon say.
اگر پاکستان کے ادارے صحیح کام کرنے کے قابل ہوتے تو یہی رقم قومی خزانے میں جاتی تو ملک اور قوم کے مفاد میں ہوتی۔ قابل تشویش بات تو یہ ہے جو رقم غلط طریقے سے ان کمپنی نے حاصل کی ہے اس کو فوراً ہی واپس لے کر قومی خزانے میں جمع کی جائے بمع سود کے
Ufone walon ny her package ki prices almost double kar di hy....
145 Rs wala data ab 250 mai aur
100 Rs wala social data ab 172 mai mil raha hy
Ghteb ko bs sab lot rahy ha😮
ہم نےکئی مرتبہ موبائل سے ٹون بند کروایا چند دن کےبعد دوبارہ چالو کر دیا
Mere bhai ufone ke bhi esa hi hal hy din ba din fees bara rahy hyn
Jazz sham on you 😂
I hate jazz fully over charges😢😢😢😢
A.o.a
Zong ka tu internet hi nae chalta. 12 Saal say iss network ko use kar raha hon laiken ab iss ka package kabhi kabhi karta hon kyun Kay iss ka internet chalta hi nae. Sirf paisay ka wastage hey.
Song sa yo jaz better net a raha main 4 month song use kiya
اگر عمران خان کو حکومت نی چوری کرنے کے الزام میں جیل بیجھا ھے تو یہ نیٹ ورک والے بھی چور ھے لہذا حکومت سے درخواست ھے کہ سب چوروں کو ایک نگاہ سے دیکھا جائے شکریہ 😊
Sir g dil ki ghairyo say ap per lakh di lanat Mera time waste krny k liye ab chozy bkws wohi Kiya kro jo krny wali ho
Jazz pe 100 recharge 12 tax charges laty hain
All company Pakistan main Pakistani awam ko lot rhi Hain government ager khud awam ko kha rhi hai too kamzkam os shaer ki manind hona chaya Jo APNA Shekar ko Kisi dosra ki Nazar tak ni parna data government Akela e loto rajj k loto baier k koton sey baho khud e loto
Bas kiya kar sakte hai awam
سب ملے ہوئے ہیں
آپ کی فضول بک بک کی وجہ سے رپورٹ کے ساتھ انسب بھی کر رہا ہوں ۔ یہ کیا وہ کیا یہ ہوا تو وہ نہیں ہوا۔ مقصد کی بات ہی نہیں بتائی
Har maheeny package k rate increas kar rahy hain
sab log zong ka baicot karo
تمام کمپنیاں کارڈ پر ٹیکس کاٹ رہی ہیں
اب ایک نئی واردات شروع ہو گئی ہے کہ میں نے یو فون پر 300 کا لوڈ کرایا تو انھوں نے بلا جواز 150 روپے کاٹ لیے
Har ek mahine bad yah log package Mein 200 badhate Hain
Boht loot Reh Hain Roz k Roz pakeg price bharha re hain
Mera balance khud he khatam hu ja ta he zong ka
جاز
یوفون
کو بھی پٹہ ڑالا جاۓ
یہ دونوں سب سے زیادہ لوٹ مار کرہی ہیں
سب سے زیادہ Jazz لوٹ رہی ہے