Bhai battery cut off 13.5 Kar day or bulk charging voltage 14.1 Kar day inshallah sahi challay ga may same setup desi ups k sath lagaya huwa hai Zabardast chal rha hai
رضا بھایی۔۔۔ لاھور مین لوکل انورٹر ز کافی مناسب قیمت میں مل رھے ھیں۔۔ جن کو بیٹذی کے بغیر چلایا جاسکتا ہے۔۔ پلیز ۔۔ایک ویڈیو ۔۔لوکل بنے ھوے اچھے اور أزمودہ انوذٹرز کو بھی دکھاییے کیوں کہ۔۔۔ انورٹر مہنگے اور یہ ھی مسلے مسایل بنتے ھین۔۔ اس کو کوور کریں ۔۔شکریہ
Assalamualaikum Ap srif ak bar 585 watt wali 1 panal kay volat dy ker chek ker len almost 46 volat per umid he k proper work kery gi kun k 12 volat battery system per 98 volat per mppt proper kam nahi kerta he
Longi hi mo 6. 225 watt solar panel par video banao Kafi dukan waly keh rahy hain k 1 he 225 watt solar panel 13amp deta hai or is aik solar say 4 ac DC fan or 10 light chala sakty hain tho is par aik video banao
اسلام علیکم رضا بھائی سولر پینل کی وجہ سے نہیں ہے اور یہ سمٹیک کا ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر بھی بہترین ہے مین بھی استعمال کررہا ہوں اس میں بیٹری کے چارجنگ کٹ آف وولٹج 14.5 سے زیادہ ہیں وہ کم کر دیں 14 وولٹ کٹ آف کردیں ایمپئر بھی کم ہوجائیں گے
Normaly aisa hona nahi chahia... Zaida chances hain ky battery kharab ho gai hy.. Battery charge lay rahe hy tab he mppt current dy raha hy.. Kia wo raat solor ka breaker off tu nahi karta? battery cut off 13.7 volts per kar ky try karian aur raat solar ka breaker off na karain battery ko bagair load ky charge kar ky dekhain ups otar dain..
بھائ اگر ایمپئیر بڑھ رہے ہیں تو سولر پینل کو سریز میں کردو ۔۔۔۔۔ اس سے وولٹ بڑھ جائیں گے ۔۔۔۔ ایمپئیر کم ہوجائیں گے ۔۔۔۔ بعض دفعہ بیٹری میں مسئلہ ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ بعض دفعہ MPPT چارج کنٹرولر کی سیٹنگ یا اس میں فالٹ ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ وہ بیٹری فل ہونے پر کٹ آف نہیں کررہا ۔۔۔۔ ایمپئیر سریز پر کرنے سے کم ہوجائیں گے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ اگر پھر بھی مسئلہ آرہا ہوتو ۔۔۔۔۔ بیٹری بدل کر دیکھیں ۔۔۔۔ اگر ۔۔۔۔ پھر بھی مسئلہ آرہا ہے ۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔ MPPT ۔۔۔۔ چارج کنٹرولر میں مسئلہ ہے۔
@FalakSherPro شکریہ ۔۔۔۔۔ ایک دو مسئلے میرے سامنے بھی آئے ۔۔۔۔ دونوں میں بیٹری کا مسئلہ تھا ۔۔۔۔۔ نیو بیٹری میں بھی بعض دفعہ مسئلے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ چارجر یا چارج کنٹرولر ان کے فل ہونے کو سینس ہی نہیں کر پاتا ۔۔۔۔ بیٹری تو آل ریڈی خراب ہوتی ہے ۔۔۔۔ چارجر کو وہ الگ خراب کردیتی ہے۔
السلام علیکم خالد بھائی انویٹر جو الکرم اسٹن اور شور کمپنی کا ہے یہ تو موڈیفائی سائن ہیں کوئی پیور سائن انویٹر جو 1500 اور 2,000 واٹ کا کسی اچھی کمپنی جو فری چلا سکے
@@zoby9674 السلام علیکم خالد بھائی یہ مل جائے گا تو اس کی پرائز کیا ہوگیا وارنٹی وغیرہ کتنے ایئرز کی ہوتی ہے پھر میں اپ سے واتساپ پے کانٹیکٹ کر لوں گا یہ اپ کی میرے خیال میں رہائش کورنگی یا لانڈھی میں اپ نے کہا ہے نہ تو پھر میں وہاں جاؤں گا اپ کی شاپ پہ
اصل میں انہوں نے اگر چھوٹی بیٹری لگائی ہے تو صرف ان کو ایک پلیٹ لگانی تھی دو پلیٹوں کی وجہ سے ایسا مسئلہ ارہا ہے یہ ایک پلیٹ لگائیں اور اگر مسئلہ حل نہیں ہوتا تو پھر انویٹر لے کے دو پلیٹیں لگا کے اپنا سسٹم استعمال کریں
رضا بھائی خرابی ایم پی پی ٹی کی ہے جو بیٹری کو فل چارج کر کے اف نہیں کر رہی اپ نے بجائے ایم پی پی ٹی کا مسئلہ حل کرنے کے اس غریب ادمی کی 65 ہزار روپے منجی ٹھکوا دی انویٹر دلوا کر
mojy samaj nai ati oustad loog youtube ko nai manty.. or moqa dhek kar tanz kar hi jaty hain.. kisi bhi oustad say baat karo.. khy ga.. ap nay youtube per dheka hai asa nai hota... pata nai youtube say kyon khafa rety hain...
دوسروں کی مدد کرنے کا اور اچھا مشورہ دینے کا زبردست نمونہ ہے بھائی
السلام علیکم جناب آپ کا بہترین مشورہ ہے
اسلام عليڪم استاد محترم جناب خوش آمدید کہتے سر ماشاءاللہ بہت اچھا لگا سلامت رھو مرحبا سائين استاد صاحب
آپ کا یوٹپ چینل بہت اچھا لگا سلامت رھو مرحبا
Bhai battery cut off 13.5 Kar day or bulk charging voltage 14.1 Kar day inshallah sahi challay ga may same setup desi ups k sath lagaya huwa hai Zabardast chal rha hai
اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اپ لوگوں کو بہترین مشورہ دیتے ہیں ۔❤
M bhi yehi krne ka soch rha tha bht bht shukriya
Nice 👍🏻👍🏻👍🏻 information ❤❤
رضا بھاٸ آپ میرے استادوں میں ھیں آپ سے سے کافی کچھ سیکھا ھے پر اس جگہ بیٹری کا نہیں mppt کا مسلہ ھے اس کے cutt off سیٹنگ 14.2 کردو پھر چیک کرو۔
Yes you are right
Raza bhai I have also simtek charge controller attached with 72 Ah battery . There is no problem
Ok me check karta hu
@RazaElectronics شکریہ سر
@@FarooqAhmed-d2r thanks
بھائی جان اس کا اسان حل یہ تھا کہ سولر پینل ایک کر دو سب مسئلہ حل ھو جاتا
رضا بھایی۔۔۔ لاھور مین لوکل انورٹر ز کافی مناسب قیمت میں مل رھے ھیں۔۔ جن کو بیٹذی کے بغیر چلایا جاسکتا ہے۔۔ پلیز ۔۔ایک ویڈیو ۔۔لوکل بنے ھوے اچھے اور أزمودہ انوذٹرز کو بھی دکھاییے کیوں کہ۔۔۔ انورٹر مہنگے اور یہ ھی مسلے مسایل بنتے ھین۔۔ اس کو کوور کریں ۔۔شکریہ
Assalamualaikum
Ap srif ak bar 585 watt wali 1 panal kay volat dy ker chek ker len almost 46 volat per umid he k proper work kery gi kun k 12 volat battery system per 98 volat per mppt proper kam nahi kerta he
Mr raza very nice excilent good work for you 🎉🎉🎉
Thanks for your appreciation
Good video ❤
بھائی جان سولر پلیٹ ایک کردو۔۔۔ سب ٹھیک ہو جائے گا
ٹھیک کہا آپ نے
Khalid bhaae agar ye mppt resale ho tou mujhe batana plz, men aaj aaraha hoon aap ki shop pe.. pe.innshaALLAH..........plz reply
Energy and homax MPPT bohat sale horaha he usper video bunay.
Filhal ek panel k connection nikal dain or ek panel say kaam chala lain.
Felhal Aap 1 Pelat kam kardy
Nice brother🎉🎉🎉
Longi hi mo 6. 225 watt solar panel par video banao Kafi dukan waly keh rahy hain k 1 he 225 watt solar panel 13amp deta hai or is aik solar say 4 ac DC fan or 10 light chala sakty hain tho is par aik video banao
Ok
Masla battery ka ni he k 100 amp ki kiu lagai msla controller ki programing ka he wo thik krwa len msla thik ho jae ga
Bhai 1 plate laga let tey buhat thi
Raza bhai Galaxy ka inverter kitnay KW ka hai aur kitnay panels ko support karta hai kia yah pure sine wave inverter hai?
Is pe video he mere chanel me
Good
اسلام علیکم
رضا بھائی سولر پینل کی وجہ سے نہیں ہے اور یہ سمٹیک کا ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر بھی بہترین ہے مین بھی استعمال کررہا ہوں
اس میں بیٹری کے چارجنگ کٹ آف وولٹج 14.5 سے زیادہ ہیں وہ کم کر دیں 14 وولٹ کٹ آف کردیں
ایمپئر بھی کم ہوجائیں گے
Normaly aisa hona nahi chahia...
Zaida chances hain ky battery kharab ho gai hy..
Battery charge lay rahe hy tab he mppt current dy raha hy..
Kia wo raat solor ka breaker off tu nahi karta?
battery cut off 13.7 volts per kar ky try karian aur raat solar ka breaker off na karain battery ko bagair load ky charge kar ky dekhain ups otar dain..
بھائی اسکے چارجنگ ایمپئر اسکی سیٹنگ سے کم کیا جا سکتا ہے میں tx 100 کی بیٹری استعمال کر رھا ھوں میرا سیٹ اپ تو بھترین چل رھا ھے
رضا بھاٸی جنکو 585 کی ایک پلیٹ کے ساتھ فونکس 60 یا 70 ایمپیٸر کی بیٹری ٹھیک رہے گی ؟
70 amp ok
رضا بھائی ٹوکے وی کا کوئی اچھا انورٹر تو بتائیں جس پر ایک فریج بڑا والا اور استری چلانی ہو میرے پاس تین 558 کی سولر پلیٹیں موجود ہیں
کے1.2 kw کے انورٹر پر بھی سادی فریج چل سکتی ھے بھائی
Galaxy pv 5200
❤❤❤
Mppt kharab he ya sahi
بھائ اگر ایمپئیر بڑھ رہے ہیں تو سولر پینل کو سریز میں کردو ۔۔۔۔۔ اس سے وولٹ بڑھ جائیں گے ۔۔۔۔ ایمپئیر کم ہوجائیں گے ۔۔۔۔ بعض دفعہ بیٹری میں مسئلہ ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ بعض دفعہ MPPT چارج کنٹرولر کی سیٹنگ یا اس میں فالٹ ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ وہ بیٹری فل ہونے پر کٹ آف نہیں کررہا ۔۔۔۔ ایمپئیر سریز پر کرنے سے کم ہوجائیں گے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ اگر پھر بھی مسئلہ آرہا ہوتو ۔۔۔۔۔ بیٹری بدل کر دیکھیں ۔۔۔۔ اگر ۔۔۔۔ پھر بھی مسئلہ آرہا ہے ۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔ MPPT ۔۔۔۔ چارج کنٹرولر میں مسئلہ ہے۔
Wo already series hai 98 volt
@FalakSherPro
شکریہ ۔۔۔۔۔ ایک دو مسئلے میرے سامنے بھی آئے ۔۔۔۔ دونوں میں بیٹری کا مسئلہ تھا ۔۔۔۔۔ نیو بیٹری میں بھی بعض دفعہ مسئلے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ چارجر یا چارج کنٹرولر ان کے فل ہونے کو سینس ہی نہیں کر پاتا ۔۔۔۔ بیٹری تو آل ریڈی خراب ہوتی ہے ۔۔۔۔ چارجر کو وہ الگ خراب کردیتی ہے۔
السلام علیکم خالد بھائی انویٹر جو الکرم اسٹن اور شور کمپنی کا ہے یہ تو موڈیفائی سائن ہیں کوئی پیور سائن انویٹر جو 1500 اور 2,000 واٹ کا کسی اچھی کمپنی جو فری چلا سکے
Ok me dekhta hu
Mil jyga
pure sine wave 12v DC 2000w ka
big size ka non inverter fridge Bhi Chala Dega
@@zoby9674 السلام علیکم خالد بھائی یہ مل جائے گا تو اس کی پرائز کیا ہوگیا وارنٹی وغیرہ کتنے ایئرز کی ہوتی ہے پھر میں اپ سے واتساپ پے کانٹیکٹ کر لوں گا یہ اپ کی میرے خیال میں رہائش کورنگی یا لانڈھی میں اپ نے کہا ہے نہ تو پھر میں وہاں جاؤں گا اپ کی شاپ پہ
Galaxy inverter kitney ka hey
65000
اصل میں انہوں نے اگر چھوٹی بیٹری لگائی ہے تو صرف ان کو ایک پلیٹ لگانی تھی دو پلیٹوں کی وجہ سے ایسا مسئلہ ارہا ہے یہ ایک پلیٹ لگائیں اور اگر مسئلہ حل نہیں ہوتا تو پھر انویٹر لے کے دو پلیٹیں لگا کے اپنا سسٹم استعمال کریں
آچھے والا پی ڈبلیو ایم 60 ایمپر لگاتا
رضا بھائی خرابی ایم پی پی ٹی کی ہے جو بیٹری کو فل چارج کر کے اف نہیں کر رہی اپ نے بجائے ایم پی پی ٹی کا مسئلہ حل کرنے کے اس غریب ادمی کی 65 ہزار روپے منجی ٹھکوا دی انویٹر دلوا کر
controller kharab hy
mojy samaj nai ati oustad loog youtube ko nai manty.. or moqa dhek kar tanz kar hi jaty hain.. kisi bhi oustad say baat karo.. khy ga.. ap nay youtube per dheka hai asa nai hota... pata nai youtube say kyon khafa rety hain...
Good
Filhal ek panel k connection nikal dain or ek panel par system run karain.