تمام تر اختلافات کے باوجود ،میں بھی اس بات پر متفق ہوں کہ اختلاف کا جواب دینے کا سلیقہ مدرسہ فراہی کا خاصہ ہے ،اور احمد جاوید صاحب کی گفتگو کی روشنی میں ڈاکٹر ساجد حمید صاحب کی گفتگو ہم عوام تک پہنچی ،اس کے لیے ہم ان کے مشکور ہیں ،اللہ سبحان و تعالٰی بزرگ احمد جاوید صاحب کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین۔
It is strange to say that Taddabur Quran is not Mozo of Ahmed Javed but at the same time, every field of Deen (Fiqa, Hadith, Philosophy, etc.) is Mozo of Javed Ahmed Ghamidi and his followers.
ہم مسلمانوں کو قرآن مجید سمجھ کر ضرور پڑھنا چاہیئے لیکن جب استاد کی رہنمائی رہنما بننے کے لئے ضروری ہے جس انسان کو بات سمجھ آجاتی ہے وہ اس پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے اور اگر وہ آگے بڑھ کر دوسروں کی رہنمائی شروع کر دے تو وہ لوگوں کے عتاب کا نشانہ بن جاتا ہے اللّٰہ تعالیٰ جو بات غامدی صاحب کو سمجھ آ گئی ہے وہ دوسرے مسلمانوں کو بھی سمجھ آ جائے تاکہ غامدی صاحب کے کام میں روکاوٹ نہ ڈالیں اللّٰہ غامدی صاحب سمیت جو جو علماء کرام دین کے فروغ کی جدو جہد میں لگے ہوئے ہیں ان سب کی کوشش قبول فرمائے آمین سب نیک نیتی کے ساتھ چل رہے ہیں ہمیں اپنی فکر پہلے کرنا ہے تاکہ دوسروں کی فکر کرنے کے قابل ہو سکیں ؛
There's a huge difference between Ghamidi sahb and Sajid Hameed sahb and Hassan Ilyas sahb. Ghamidi sahb's response to his critique is very subtle and on the point, relative to the other two mentioned. But the thing that makes Ghamidi sahb stand out is not discussing the person involved. Sajid Hameed sahb bhi agr Javaid Ahmed sahb ka sirf zikr kr dety aur us k bad bajaye un ki tanqeed per tanqeed krny k sirf apny dalael paesh kr dety to zyada behtr tha.
Nazam of Quran is purely based on Rational theory but the people of nazam ul Quran don't have enough knowledge of Quran to prove nazam in Quran because they don't have Ilm ul kitaab which is purely a rational knowledge based on ilm ul qawaaid ❤❤
نظم ایک استدلال ہے اور ظنی ہے اس کی دلیل یہ ہے کہ اس اگر یہ قطعی ہوتا تو ظاہر و باہر ہوتا اور اگر ظاہر و باہر ہوتا تو متقدمین بالخصوص مفسرین بالرائے اس پر وضاحت کے ساتھ کلام کرتے ۔ دوسری بات اگر یہ قطعیت کے ساتھ واضح ہوتا اس میں اختلاف کی گنجائش ناں ہوتی ، تیسری بات یہ ہے کہ یہ مارٹن لوتھر کے اصول تفسیر بائبل سے ماخوذ ہے اور بائبل کو سٹڈی کرنے کے لیے اور استدلال کے لیے جو علمی مجبوریاں درپیش ہوتی ہیں ، تفسیر قرآن کے میدان میں نہیں ۔ چوتھی بات یہ ہے آیات کا شان نزول بہت اہمیت رکھتا ہے استنباط و استدلال میں اگر نظم قطعی مان لیا جائے تو بہت سارے مقامات پر شان نزول جو کہ نصوص میں وارد ہوا ہے معطل ہوجائے گا ۔
احمد جاوید صاحب کی مکتبہ فراہی پر تنقید ،نظم قرآن کے ایک تصور پر تنقید کے کے عنوان سے ،علمی مباحث کی بہترین مثالوں میں سے ایک ہے، اللّٰہ سبحان و تعالٰی ہمیں اپنے اسلاف سے جوڑے رکھے آمین ثمہ آمین۔
Kitni asani se bol dia ki unki approach Qur'an sunnah par nahi balki rationality pr based haiii... Kya apki is bat se ahmad javed sb agree karte hain? Agar nahi to kya ye ilzam tarashi nahi hai?
میرے بھائی ایسی بات ہرگز نہیں. آپ یقیناً احمد جاوید صاحب کو اچھی طرح نہیں جانتے ورنہ یہ کبھی نہ کہتے وہ فلسفے کے آدمى ہیں. ان کی عجزوانکساری اور کسرِ نفسی کا یہ عالم ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کو دین کا عالم سمجھا جائے. لیکن ہم کو، جو ان کو سنتے ہیں سمجھتے ہیں، پتہ ہے کہ وہ دین كى اساس کو ہمارے موجودہ دیگر علماء سے بهى بہتر جانتے ہیں.
@@zulfiqarmahmood8015 میں نے غامدی صاحب کے ساتھ اُن کے پروگرام دیکھے ہیں۔ وہ فلسفیانہ انداز سے چیزوں کو دیکھتے ہیں، قرآن اِس طرح سے بات نہیں کرتا انسان سے، کہ اوپر سے گزر جائے۔
یہ قصر نفسی کا مقام نہیں ہے۔ یہ فنون کی بحث ہے۔ دین کی اساس سے واقف ہونا اور دینی علوم و فنون میں مہارت دو الگ الگ باتیں ہیں۔ خیر اگر میں آپ کی بات مان لوں کہ وہ ان علوم میں مہارت رکھتے ہیں تو ان کو ڈاکٹر ساجد حمید صاحب کی درخواست کو قبول کرنے میں زیادہ مشکل درپیش نہیں ہونی چاہیے کہ وہ یہ بآسانی دکھا سکیں گے کہ مدرسہ فراہی کے اہل علم نے بالعموم اور مولانا اصلاحی و غامدی صاحب نے بالخصوص قرآن کی تفسیر میں خارج سے ایک چیز قرآن میں ڈال دی ہے جسے قرآن کے الفاظ اور سیاق و سباق قبول نہیں کرتے۔ یہ کسی کے علمی قد کی بحث ہی نہیں ہے۔
4:39 again wrong explanation. This way of argument gives the impression like ghamidis interpretation is like a new revelation. If not, then why to bring example of tabeer e nasara aur yahood?
فکر فراہی کے مجدد سے لیکر چھوٹے چھوٹے مفسرین تک جس تحکم اور تکّبر کے ساتھ بات کرتے یہ انہیں کا خاصہ ہے غلط مقدمے کے چُست وکیلوں کے پلّے لفظی بازیگری کے سوا کچھ نہیں ہے
دو بڑے اہلِ علم کے نقطہ ہائے نظر کے اختلاف میں ہم طالب علموں کے سیکھنے کا بہت سامان موجود ہوتا ہے۔ ایک بات نوٹ کی کہ احمد جاوید صاحب کی جس ویڈیو کے جواب میں ساجد حمید صاحب کی یہ گفتگو کی گئی، مجھے وہ ویڈیو دوبارہ نظر نہیں آئی۔ احمد جاوید صاحب کے چینل پر بھی وہ ویڈیو موجود نہیں حالانکہ کچھ دن پہلے ان کی ساری گفتگو خود سنی تھی۔ اس ویڈیو کے بعد ان کے ایک وضاحتی بیان کی ویڈیو بھی اپلوڈ کی گئی۔ لیکن وہ بھی اب موجود نہیں۔ ہو سکتا ہے میرا مشاہدہ خام ہو۔ کوئی صاحب اس کی تصدیق یا تردید کر سکتے ہیں؟
اسلام علیکم عرفان صاحب بقول احمد جاوید صاحب کے انہوں نے نظم قرآن والے موضوع پر ریکارڈڈ ویڈیوز اسلیے Remove کروا دیں کے غامدی صاحب اور احمد جاوید صاحب کے چند مشرکہ دوستوں نے دباوُ ڈالا کہ شاید اس سے ماحول میں مخاصمت بڑھ جاںُیگی. لیکن وہ تصور نظم پر مزید ویڈیوز بناںُیں گے فراہی و غامدی مکتبہ فکر کی تردید کیے بغیر, عمر عبد العزیز صاحب جو احمد جاوید صاحب کے چینل کے ایڈمن ہیں نے اسی سوال کے جواب میں فرمایا ہے کہ وہ ڈیلیٹڈ ویڈیوز کو Edit کرنے کے بعد دوبارہ اپلوڈ کر دیں گے یعنی المورد اور فراہی مکتبہ فکر اور ان سے متعلق شخصیات کا نام یا حوالہ حذف کر کے. والسلام
یہ بھی علمی تکبر کا نمونہ ہے کہ ناقد کوایسے جواب دیا جائے ۔۔۔۔ یہ تمھارے معیار سے کمتر تھی ۔۔۔ نہ کرتے تو اچھا تھا ۔۔۔۔ یہ تمھارا میدان نہیں ۔۔۔۔ بہرحال تم ہمارے لیے محترم بزرگ ہو ۔۔۔۔۔ اب تمھیں ہم کیا کہیں ۔۔۔ بس آئندہ محتاط رہنا ۔۔۔۔
@@navabkhannavabkhan3942 جی بالکل، آپ نے صحیح فرمایا، یہ احمد جاوید صاحب کی بات کا جواب بالکل نہیں دے سکے. کیونکہ احمد جاوید صاحب اپنی کوئی ذاتی بات نہیں کر رہے، بلكہ وہ اسلامی روایات کے 1400 سال کے دور کی وکالت کر رہے ہیں.
Ahmed Javed is not Even 1% of Javed Ahmed sahab. Ahmed Javed has 0 knowledge of QURAN KAREEM and he is sufi talking nonsense. Javed Ahmed Ghamidi is teaching Real Islam and i SALUTE HIM AND HIS TEAM.
احمد جاوید صاحب ۔۔۔ کے ایٹم بم کے مقابلے میں یہ شب رات کی پھلجڑیاں ہیں ۔۔۔😊 آپ کا اتنا علمی قد نہیں ۔۔۔۔کہ احمد جاوید صاحب کے ۔۔۔۔بیانیے کا رد کرسکے ۔۔۔
Na Ahmed Javed sahab ne ye dawa kia hay k Dr. Sajid ko deen ki samjh nahin ayi aur hi ye dawa Dr. Sajid ne ahmed javaid sahab k baray main kia hay. Nazm e Quran k mozoo per in ahbab ka ikhtilaf e raye hain. Iska ye matlab nahin hota k deen samajh aya ya nahin.
Kya Burhay Waldain (Parents) ki Zumadari sirf Beton per hai? | Javed Ahmad Ghamidi
th-cam.com/video/mN0Z2RyFJ-o/w-d-xo.html
تمام تر اختلافات کے باوجود، اس امر سے اختلاف نہی کہ اختلاف کرنے اور اختلاف کا جواب دینے کا سلیقہ مدرسہ فراہی کا خاصہ ہے
تمام تر اختلافات کے باوجود ،میں بھی اس بات پر متفق ہوں کہ اختلاف کا جواب دینے کا سلیقہ مدرسہ فراہی کا خاصہ ہے ،اور احمد جاوید صاحب کی گفتگو کی روشنی میں ڈاکٹر ساجد حمید صاحب کی گفتگو
ہم عوام تک پہنچی ،اس کے لیے ہم ان کے مشکور ہیں ،اللہ سبحان و تعالٰی بزرگ احمد جاوید صاحب کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین۔
بالکل
کیا شاندار علمی گفتگو!
مدرسہ فراہی کے وارث ایسے علمی شہسوار رہ گئے۔ فیا للعجب!!!!
ماشااللہ
بہت پیارا استدلال ہے
اللہ آپ کی بات کو عام فرمائے اور امت میں رحمت کے دروازے کھولے
حکمت دانائی ہے
It is strange to say that Taddabur Quran is not Mozo of Ahmed Javed but at the same time, every field of Deen (Fiqa, Hadith, Philosophy, etc.) is Mozo of Javed Ahmed Ghamidi and his followers.
ہم مسلمانوں کو قرآن مجید سمجھ کر ضرور پڑھنا چاہیئے لیکن جب استاد کی رہنمائی رہنما بننے کے لئے ضروری ہے جس انسان کو بات سمجھ آجاتی ہے وہ اس پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے اور اگر وہ آگے بڑھ کر دوسروں کی رہنمائی شروع کر دے تو وہ لوگوں کے عتاب کا نشانہ بن جاتا ہے اللّٰہ تعالیٰ جو بات غامدی صاحب کو سمجھ آ گئی ہے وہ دوسرے مسلمانوں کو بھی سمجھ آ جائے تاکہ غامدی صاحب کے کام میں روکاوٹ نہ ڈالیں اللّٰہ غامدی صاحب سمیت جو جو علماء کرام دین کے فروغ کی جدو جہد میں لگے ہوئے ہیں ان سب کی کوشش قبول فرمائے آمین سب نیک نیتی کے ساتھ چل رہے ہیں ہمیں اپنی فکر پہلے کرنا ہے تاکہ دوسروں کی فکر کرنے کے قابل ہو سکیں ؛
There's a huge difference between Ghamidi sahb and Sajid Hameed sahb and Hassan Ilyas sahb. Ghamidi sahb's response to his critique is very subtle and on the point, relative to the other two mentioned. But the thing that makes Ghamidi sahb stand out is not discussing the person involved. Sajid Hameed sahb bhi agr Javaid Ahmed sahb ka sirf zikr kr dety aur us k bad bajaye un ki tanqeed per tanqeed krny k sirf apny dalael paesh kr dety to zyada behtr tha.
ڈاکٹر ساجد صاحب فکر فراہمی کا درخشاں ستارہ ہیں ۔۔۔۔ غامدی صاحب کے سچے شاگرد ہیں ۔۔۔
Nazam of Quran is purely based on Rational theory but the people of nazam ul Quran don't have enough knowledge of Quran to prove nazam in Quran because they don't have Ilm ul kitaab which is purely a rational knowledge based on ilm ul qawaaid ❤❤
ماشاءاللہ ❤
بہترین اور اعلیٰ معیاری گفتگو🎉
Is jawab say wazeh hassan/ rashk jhalak raha hy ahmad javed sahib kyliye.
Proud moment for ahmad javed.
Very impressive, Sajid Hameed Sb is extraordinarily intelligent mashaAllah.
نظم ایک استدلال ہے اور ظنی ہے اس کی دلیل یہ ہے کہ اس اگر یہ قطعی ہوتا تو ظاہر و باہر ہوتا اور اگر ظاہر و باہر ہوتا تو متقدمین بالخصوص مفسرین بالرائے اس پر وضاحت کے ساتھ کلام کرتے ۔ دوسری بات اگر یہ قطعیت کے ساتھ واضح ہوتا اس میں اختلاف کی گنجائش ناں ہوتی ، تیسری بات یہ ہے کہ یہ مارٹن لوتھر کے اصول تفسیر بائبل سے ماخوذ ہے اور بائبل کو سٹڈی کرنے کے لیے اور استدلال کے لیے جو علمی مجبوریاں درپیش ہوتی ہیں ، تفسیر قرآن کے میدان میں نہیں ۔ چوتھی بات یہ ہے آیات کا شان نزول بہت اہمیت رکھتا ہے استنباط و استدلال میں اگر نظم قطعی مان لیا جائے تو بہت سارے مقامات پر شان نزول جو کہ نصوص میں وارد ہوا ہے معطل ہوجائے گا ۔
جزاک اللہ خیرا
JazakAllah khair
جزاک اللہ ❤
احمد جاوید صاحب کی مکتبہ فراہی پر تنقید ،نظم قرآن کے ایک تصور پر تنقید کے کے عنوان سے ،علمی مباحث کی بہترین مثالوں میں سے ایک ہے، اللّٰہ سبحان و تعالٰی ہمیں اپنے اسلاف سے جوڑے رکھے آمین ثمہ آمین۔
Excellent.
Kitni asani se bol dia ki unki approach Qur'an sunnah par nahi balki rationality pr based haiii... Kya apki is bat se ahmad javed sb agree karte hain? Agar nahi to kya ye ilzam tarashi nahi hai?
6:01
Mutayyan to khuda bhi hai use bhi to use bhi Zahir aur bahir hona chahiye. .
Very nice
میرا خیال ہے کہ یہ کہنا بھی ایک سویپنگ سٹیٹمنٹ ہو گی کہ احمد جاوید صاحب کا یہ میدان نہیں۔
وہ قرآنیات کے آدمی نہیں ہیں، فلسفے کے آدمی ہیں۔
بھائی, اگر ممکن ہو تو اُس ویڈیو کا لِنک ذرا بتائیے جہاں احمد جاوید صاحب نے یہ اعتراض کیا تھا۔
میرے بھائی ایسی بات ہرگز نہیں.
آپ یقیناً احمد جاوید صاحب کو اچھی طرح نہیں جانتے ورنہ یہ کبھی نہ کہتے وہ فلسفے کے آدمى ہیں.
ان کی عجزوانکساری اور کسرِ نفسی کا یہ عالم ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کو دین کا عالم سمجھا جائے.
لیکن ہم کو، جو ان کو سنتے ہیں سمجھتے ہیں، پتہ ہے کہ وہ دین كى اساس کو ہمارے موجودہ دیگر علماء سے بهى بہتر جانتے ہیں.
@@zulfiqarmahmood8015
میں نے غامدی صاحب کے ساتھ اُن کے پروگرام دیکھے ہیں۔ وہ فلسفیانہ انداز سے چیزوں کو دیکھتے ہیں، قرآن اِس طرح سے بات نہیں کرتا انسان سے، کہ اوپر سے گزر جائے۔
یہ قصر نفسی کا مقام نہیں ہے۔ یہ فنون کی بحث ہے۔ دین کی اساس سے واقف ہونا اور دینی علوم و فنون میں مہارت دو الگ الگ باتیں ہیں۔ خیر اگر میں آپ کی بات مان لوں کہ وہ ان علوم میں مہارت رکھتے ہیں تو ان کو ڈاکٹر ساجد حمید صاحب کی درخواست کو قبول کرنے میں زیادہ مشکل درپیش نہیں ہونی چاہیے کہ وہ یہ بآسانی دکھا سکیں گے کہ مدرسہ فراہی کے اہل علم نے بالعموم اور مولانا اصلاحی و غامدی صاحب نے بالخصوص قرآن کی تفسیر میں خارج سے ایک چیز قرآن میں ڈال دی ہے جسے قرآن کے الفاظ اور سیاق و سباق قبول نہیں کرتے۔ یہ کسی کے علمی قد کی بحث ہی نہیں ہے۔
4:39 again wrong explanation. This way of argument gives the impression like ghamidis interpretation is like a new revelation. If not, then why to bring example of tabeer e nasara aur yahood?
فکر فراہی کے مجدد سے لیکر چھوٹے چھوٹے مفسرین تک جس تحکم اور تکّبر کے ساتھ بات کرتے یہ انہیں کا خاصہ ہے غلط مقدمے کے چُست وکیلوں کے پلّے لفظی بازیگری کے سوا کچھ نہیں ہے
دو بڑے اہلِ علم کے نقطہ ہائے نظر کے اختلاف میں ہم طالب علموں کے سیکھنے کا بہت سامان موجود ہوتا ہے۔ ایک بات نوٹ کی کہ احمد جاوید صاحب کی جس ویڈیو کے جواب میں ساجد حمید صاحب کی یہ گفتگو کی گئی، مجھے وہ ویڈیو دوبارہ نظر نہیں آئی۔ احمد جاوید صاحب کے چینل پر بھی وہ ویڈیو موجود نہیں حالانکہ کچھ دن پہلے ان کی ساری گفتگو خود سنی تھی۔ اس ویڈیو کے بعد ان کے ایک وضاحتی بیان کی ویڈیو بھی اپلوڈ کی گئی۔ لیکن وہ بھی اب موجود نہیں۔ ہو سکتا ہے میرا مشاہدہ خام ہو۔ کوئی صاحب اس کی تصدیق یا تردید کر سکتے ہیں؟
اسلام علیکم عرفان صاحب بقول احمد جاوید صاحب کے انہوں نے نظم قرآن والے موضوع پر ریکارڈڈ ویڈیوز اسلیے Remove کروا دیں کے غامدی صاحب اور احمد جاوید صاحب کے چند مشرکہ دوستوں نے دباوُ ڈالا کہ شاید اس سے ماحول میں مخاصمت بڑھ جاںُیگی. لیکن وہ تصور نظم پر مزید ویڈیوز بناںُیں گے فراہی و غامدی مکتبہ فکر کی تردید کیے بغیر, عمر عبد العزیز صاحب جو احمد جاوید صاحب کے چینل کے ایڈمن ہیں نے اسی سوال کے جواب میں فرمایا ہے کہ وہ ڈیلیٹڈ ویڈیوز کو Edit کرنے کے بعد دوبارہ اپلوڈ کر دیں گے یعنی المورد اور فراہی مکتبہ فکر اور ان سے متعلق شخصیات کا نام یا حوالہ حذف کر کے. والسلام
بہت بہت شکریہ اس مفصل وضاحت کے لیے۔ میرا خیال ہے کہ یہ ایک اچھا فیصلہ ہے۔ البتہ بحث کو جاری رہنا چاہیے تاکہ علم کے نئے در وا ہو سکیں۔
عجیب بات ہے، احمد جاوید صاحب نے اپنی وڈیوز تو ڈیلیٹ کیں، لیکن المورد نے اپنی وڈیوز رہنے دیں ہیں اور ان کو ڈیلیٹ نہ کیا
Maktaba farahi ...sirey se koyi maktaba hai hi nahi .
یہ بھی علمی تکبر کا نمونہ ہے کہ ناقد کوایسے جواب دیا جائے ۔۔۔۔ یہ تمھارے معیار سے کمتر تھی ۔۔۔ نہ کرتے تو اچھا تھا ۔۔۔۔ یہ تمھارا میدان نہیں ۔۔۔۔ بہرحال تم ہمارے لیے محترم بزرگ ہو ۔۔۔۔۔ اب تمھیں ہم کیا کہیں ۔۔۔ بس آئندہ محتاط رہنا ۔۔۔۔
جو درخواست ساجد حمید صاحب نے کی ہے، اس پر توجہ فرمائیں۔ تکبر آپ کے جانچنے کا کام نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ پر بھی کچھ چھوڑ دیں۔
خدا کی قسم احمد جاوید صاحب کی بات کا اپ جواب نہیں دے سکے
@@navabkhannavabkhan3942 جی بالکل، آپ نے صحیح فرمایا، یہ احمد جاوید صاحب کی بات کا جواب بالکل نہیں دے سکے. کیونکہ احمد جاوید صاحب اپنی کوئی ذاتی بات نہیں کر رہے، بلكہ وہ اسلامی روایات کے 1400 سال کے دور کی وکالت کر رہے ہیں.
@@brutallyhonest8657 اپ لوگ امت مسلمہ کہ علماء پر جو اعتراض کرتے ہیں اسے بھی ذرا اللہ پر چھوڑ دیجئے
@@brutallyhonest8657 اپ لوگ جو امت مسلمہ کے علماء پر اعتراض کرتے ہیں ذرا اس سے بھی اللہ پر چھوڑ دیجئے
Ahmed Javed is not Even 1% of Javed Ahmed sahab. Ahmed Javed has 0 knowledge of QURAN KAREEM and he is sufi talking nonsense. Javed Ahmed Ghamidi is teaching Real Islam and i SALUTE HIM AND HIS TEAM.
Ahmad Javaid sb k tamam lrctures sunay han... koye qavi dalil nahi us main ...
احمد جاوید صاحب ۔۔۔
کے ایٹم بم کے مقابلے میں یہ شب رات کی پھلجڑیاں ہیں ۔۔۔😊
آپ کا اتنا علمی قد نہیں ۔۔۔۔کہ احمد جاوید صاحب کے ۔۔۔۔بیانیے کا رد کرسکے ۔۔۔
اگر آپ کی یہ رائے ہے تو خوش رہیں۔ کیا مسئلہ ہے؟
@@brutallyhonest8657 اس سے زیادہ اور اپ کہہ بھی کیا سکتے ہیں
@@brutallyhonest8657
میں بہت خوش ہوں۔ ۔۔۔لیکن آپ کو میری خوشی میں ۔۔۔دخل در معقولات ۔۔کرنے کا کس نے مشورہ دیا ہے ۔۔۔۔🤔
Hahaha aisy kesy😂😂😂 mtlb Ahmad javed saheb ko deen ki smjh nahi aur apko hai?😂😂😂
Na Ahmed Javed sahab ne ye dawa kia hay k Dr. Sajid ko deen ki samjh nahin ayi aur hi ye dawa Dr. Sajid ne ahmed javaid sahab k baray main kia hay. Nazm e Quran k mozoo per in ahbab ka ikhtilaf e raye hain. Iska ye matlab nahin hota k deen samajh aya ya nahin.
آپ کی فکر غامدی ہے نا کہ فراحی
آپ اپنے میدان کے اکیلے ہی شہسوار ہیں اسی پہ بگٹٹ دوڑتے رہیۓ