Quran mein Aqal se kya murad hai? | Dr. Sajid Hameed

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 46

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 15 วันที่ผ่านมา

    سوچنے سمجھنے کی طاقت کا اصل مرکز دل ہے اسی کی لوگ عقل کہتے ہیں۔ دماغ دل و نفس کے تابع ہے۔

  • @muis786
    @muis786 11 หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah! Dr. sb very happy to find out that such enlightened and educated minds still exist in Pakistan.

  • @kami5331
    @kami5331 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah sir you explain everything perfectly from all aspects in any topic

  • @Hhugfhbv
    @Hhugfhbv 10 หลายเดือนก่อน

    ماشااللّہ، اللہ اکبر
    جزاک اللہ خیر

  • @Professordowney
    @Professordowney 9 หลายเดือนก่อน +1

    exactly

  • @gulistankhan0701
    @gulistankhan0701 11 หลายเดือนก่อน

    Subhan allah,Subhan allah.
    Bahut khub.

  • @user-cd2jl4is4k
    @user-cd2jl4is4k 11 หลายเดือนก่อน

    Bhtt ache se samjhaya...nice!

  • @drasadazeemi5071
    @drasadazeemi5071 11 หลายเดือนก่อน

    Very impressive sir

  • @arar8556
    @arar8556 11 หลายเดือนก่อน

    Beautiful. Quite interesting. God bless you.

  • @zaheerahmad3896
    @zaheerahmad3896 11 หลายเดือนก่อน

    GOD bless you all 💕

  • @malikshafi2129
    @malikshafi2129 11 หลายเดือนก่อน

    Thanks!

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 15 วันที่ผ่านมา

    قرآن میں اصل چیز علم ہے عقل نہیں،
    لا یعقلون بھا الا العالمون، اس کو سمجھ نہیں رکھتے سوائے عالموں کے۔

  • @zohraimam
    @zohraimam 10 หลายเดือนก่อน

    عقل اللّٰہ تعالیٰ کی تخلیق ہے عقل جذ بے لہذا اللّٰہ تعالیٰ عقل سے کبھی سمجھ نہیں آئے گا ذاتِ باری تعالیٰ پر ایمان ہی عقل کی حد ہے

    • @hikerover7045
      @hikerover7045 9 หลายเดือนก่อน

      اللہ تعالٰی اگر عقل سے نہیں پہچانا جائیگا تو پھر کونسا وسیلہ ہے آپکے پاس ؟ پہچاننے کے لئے ؟ یاد رہے کہ جو ملا عقل کے خلاف بولتے ہیں وہ جاہل ہیں چاہے اس کا نام غزالی ہی کیوں نہ ہو ؟ اگر آپ فلسفہ کے الفباء سے واقف ہوتے تو میں مثال عرض کرتا مگر افسوس کہ غزالی اور ابن تیمیہ نے اہل سنت کو تباہ کردیا ہے عقل سے دور کرکے ۔

    • @zohraimam
      @zohraimam 9 หลายเดือนก่อน

      @@hikerover7045 ہماری عقل محدود ہے جبکہ اللّٰہ اکبر ہے ذاتِ باری تعالیٰ سمجھنا عقل سے بالاتر بات ہے ہماری عقل کا بھی اللّٰہ تعالیٰ ہی خالق ہے ہم سب انسان اللّٰہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں اور ہمارا ایک خالق ہے جو ایک اللّٰہ تعالیٰ ہے

    • @hikerover7045
      @hikerover7045 9 หลายเดือนก่อน

      @@zohraimam کس نے کہا کہ آپکی عقل محدود ہے ؟ جہاں تک ایک انسان کی پرواز ممکن ہے تو عقل کی رسائی بھی آزاد ہے ،جو لوگ عقل کو محدود سمجھتے ہیں یہ نہیں جانتے کہ انسان کے پاس عقل کے سوا کوئی اور وسیلہ بھی ہے ؟ چلو آپکی اور ہماری عقل محدود ہی سہی مگر کوئی اور وسیلہ ہمارے پاس ہے عقل کے سوا ؟ فلسفہ میں جس کی بنیاد عقل یہ کہا تا جاتا ہے خدا تک پہنچنے کے لئے انسانی عقل کیا حکم کرتی ہے ؟ اور قرآن بھی یہی کہتا ہے کہ خدا تک پہنچنے کے لئے اور گرد و پیش سے باخبر رہنے کے لئے عقل سے کام لیں۔ خدا کی کتاب یا وحی کو سمجھنے کے لئے عقل کے سوا کیا ہے ہمارے پاس ؟

    • @zohraimam
      @zohraimam 9 หลายเดือนก่อน

      غور کرنا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ کے کلام پر غور کریں ، اللّٰہ تعالیٰ کی صفات پر غور کریں ، کائنات پر غور کریں حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللّٰہ تعالیٰ نے کیا جواب دیا تھا جب انھوں نے اللّٰہ تعالیٰ کو دیکھنے کی فرمائش کی تھی کیا آپ کو یاد نہیں ہے ؟

  • @rashedasultana5580
    @rashedasultana5580 11 หลายเดือนก่อน

    Can u suggest any book ok such experiments and any book on fitrat and ilmo aql

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 11 หลายเดือนก่อน

    Quran majeed Allah ne jis aqal ki baat ko bataya hai woh hai fikro shaoor.

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 11 หลายเดือนก่อน

    جو لوگ یہ کہتے ھیں رسول۔ اللہ سے درخواست نہیں کرسکتے انکے لیے قرآن کہتا ھے جب یہ اپنے نفس پر ظلم کر بیٹھے تھے تو تمہارے پاس آجاتے اور اللہ سے معافی مانگتے اور رسول بھی انکےلیےمعافی کی درخواست کرتےتو یقینا اللہ کو بخشنے والا مہربان پاتے النسإ64

    • @hikerover7045
      @hikerover7045 9 หลายเดือนก่อน

      ہرگز درخواست نہیں کرسکتے اگر ہمارے درمیان موجود نہ ہو ۔

  • @zohraimam
    @zohraimam 11 หลายเดือนก่อน

    یعنی عقل تجربات سے آتی ہے 🎉

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 11 หลายเดือนก่อน +3

    سر عقل سے مراد اچھائی اور برائی میں تمیز کرنا ہے خیر اور شر کو پہچاننا ہے ،عقل فطرت نہیں بلکہ فطرت کو سمجھنے کے لئے ایک وسیلہ ہے جو خدا کی طرف سے ودیعت کی گئی ہے ،شیعہ علماء مثال کے طور پر مطہری ،ملا صدرا ،علی شریعتی ،مہدی بازرگان عقل کے بارے جو کچھ کہتے ہیں وہ درست ہے ،قرآن نے عقل کو معیار بنا یا ہے حتی یہاں تک کہدیتا ہے اگرعقل استعمال نہ کی تو پلیدی میں گر جاوگے ،جی جی جی ،شیعہ اور سنی میں فرق یہی ہے کہ شیعہ عقل کے مطابق عمل کرتے ہیں اور سنی اس ٹول سے دور ہے ،اور علم کلام ہی اہل سنت کو عقل سے دور لیجانے میں مدد دی ہے ۔

    • @israrahmed3294
      @israrahmed3294 6 หลายเดือนก่อน

      معاف کیجئے گا اگر شیعہ عقل سے کام لیتے تو محرم میں اس طرح کے خرافات نہیں ہوتے جو لوگ علم اور گھوڑے کے ساتھ کرتے ہیں

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 15 วันที่ผ่านมา

    اگر انسان فطرت سے سب کچھ حاصل کر سکتا ہے تو نبی اور شریعت بھیجنے کی ضرورت نا ہوتی۔ نا ہی عقل سے نا ہی فطرت سے کام چلتا ہے۔ علم کے دو ہی مآخذ ہیں۔ علم باالحواس، علم با الوحی، عقل و فطرت کہیں بھی راہنمائی نہیں کرتی۔

  • @zeeyaahmad-go8wt
    @zeeyaahmad-go8wt 11 หลายเดือนก่อน

    What you yourself are using to answer the question that the person has asked you. Akle fitrat or rational faculty.

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 15 วันที่ผ่านมา

    2+2=4 فطرت و عقل سے نہیں، تجربہ و مشاہد سے پتا چلا ہے کہ 4 ہی ہوں۔ حواس خمسہ نے با بار مشاہدہ کیا جو دماغ جمع ہوگیا۔ فطرت و عقل نے ایک سورہ قرآن جیسی نہیں بنا سکی آجتک ۔

  • @kaisarriaz2885
    @kaisarriaz2885 11 หลายเดือนก่อน

    Meray Hawaas Meri Aqal

  • @zohraimam
    @zohraimam 11 หลายเดือนก่อน

    یقین پیدا کر آے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے

    • @hikerover7045
      @hikerover7045 9 หลายเดือนก่อน

      یقین پیدا کرنے کے لئے بھی عقل لازم ہے ۔

    • @zohraimam
      @zohraimam 9 หลายเดือนก่อน

      @@hikerover7045 اللّٰہ تعالیٰ کی نظر میں تقویٰ سے لبریز لوگ عقلمند ہیں

    • @hikerover7045
      @hikerover7045 9 หลายเดือนก่อน

      @@zohraimam سر تقوی کامطلب سیلف کنٹرول حاصل کرنا ہے مگر کس طرح ؟ ہمارے پاس اللہ کی دو نعمتیں ہیں عقل اور شعور کوئی تیسری قوت تو نہیں ہے ہمارے پاس جو مجردات میں سے ہو پھر کس طرح ممکن ہے کہ صحیح نتیجہ اخذ کر پائیں گے ؟ اگر عقل سے دور ہونگے تو ؟

    • @zohraimam
      @zohraimam 9 หลายเดือนก่อน +1

      @@hikerover7045 اللّٰہ تعالیٰ سے عقل مند ہی ڈرا کرتے ہیں اور عقلمند تقویٰ والے ہوتے ہیں

    • @hikerover7045
      @hikerover7045 9 หลายเดือนก่อน

      @@zohraimam جی اللہ تعالٰی کی تقوی والے پرواہ کرتے ہیں، خدا سے ڈرتا کوئی نہیں اس لئے کہ وہ ارحم الراحمین ہے البتہ خدا کی عدالت اور قانون سے ڈرنا چاہئے جہاں کوئی سفارش کوئی شفاعت نہیں چلتی اور ذرہ برابر کا حساب لیا جائیگا ہر ایک سے ،بات تقوی کی : رمضان مبارک کا روزہ تقوی کے حصول کی خاطر رکھتے ہیں اور اس کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہے ورنہ تقوی کا حصول ممکن نہ ہوگا ۔

  • @Sobanhassan1761
    @Sobanhassan1761 8 หลายเดือนก่อน

    Yani insan fitri tor pe scientist hai. Is se aql ki nafi kese hogae ? Aur Vikings ki example bhi ghalat dedi. In a proper scientific experiment, Vikings should test the opposite case and then compare i.e what happens if they don't shout during solar eclipse.

  • @DoICareBro
    @DoICareBro 11 หลายเดือนก่อน

    "Poori physics pata thi" this is exeggeration.

    • @Hhugfhbv
      @Hhugfhbv 10 หลายเดือนก่อน

      استاد محترم کا مطلب fundamentals of physics ہے-