Rafa Yadain By Dr Tahir Ul Qadri YouTube

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 231

  • @AyanAhmad-io4ko
    @AyanAhmad-io4ko 3 หลายเดือนก่อน

    Kya baat khi h last me ... Haaye haaye hikmat ka samandar h aap ke andr ki Allah pak ne huzoor ki saare adaein mehfooz kr li aur sb kch kch mzhab ne ikhteyar kr lii ... Meri jaan aap pr qurban❤

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 4 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ، جزاك اللهُ‎، جزاك اللهُ‎، آمین،آمین

  • @nadiasarfraz8350
    @nadiasarfraz8350 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah kiya darmeyana raastah aikhteyar kr k dil khush kiya r behtareen jawab daikr dil ko tasali wala khush krdya apny

  • @tauqeerkhan360
    @tauqeerkhan360 4 ปีที่แล้ว +11

    Tahir Ul Qadri sahib na meray zehn main confusion door kr di
    😊

  • @ehtishamumar6528
    @ehtishamumar6528 2 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah ,,Salam nabi Pak s.a.w.w par karooron bar

  • @md.iqbalansari7480
    @md.iqbalansari7480 8 ปีที่แล้ว +112

    I do rafadain but people taunt me like Wahhabi.

    • @usamasays5008
      @usamasays5008 8 ปีที่แล้ว +32

      let them say what they want... we have to follow Sunnah... we will keep doing rafa yadain

    • @md.iqbalansari7480
      @md.iqbalansari7480 8 ปีที่แล้ว +21

      hmm.....i only cares about sun nah of Mohammad prophet

    • @usamasays5008
      @usamasays5008 8 ปีที่แล้ว +1

      +Md.iqbal Ansari good...

    • @RazaUmer
      @RazaUmer  8 ปีที่แล้ว +3

      InshaAllah

    • @rehanmashwani5809
      @rehanmashwani5809 7 ปีที่แล้ว +8

      Md.iqbal Ansari whats bad if u r called wahabi, no harm in it. wahabi are the one who only stricktly follow qurqn and sunah and nothing else!

  • @shahbazurrahaman6656
    @shahbazurrahaman6656 7 ปีที่แล้ว +33

    Bil kul haq bat kahi hay Haditho me dono taraf k dalael maujood hay
    Rafaulyadain karne ke haq me dalil -
    1. Sahih Bukhari Hadith no -702, 703, 704, 705, 706
    2. Sunan Abi Dawood - 957 (Sahih)
    3. Sunan Nasai - 882(Sahih), 890(Sahih)
    Rafaulyadain na karne ke haq me dalil -
    1. Jami 'at Tirmidi - 257(Da'if)
    2. Sunan Abi Dawood - 747(Sahih), 748(Da'if),749(Da'if), 751(Da'if)
    Sine(chest) pe hath rakhne ki dalil -
    1. Sunan Abi Dawood - 758(Sahih)
    Naf pe hath rakhne ki dalil -
    1. Sunan Abi Dawood -
    755(Da'if), 756(Da'if), 756(Da'if)
    Tash'ahud me ungli hilane ki dalil -
    1. Sunan Nasai - 890(Sahih)
    Haditho ke numbering international English reference ke mutabik hay

    • @naveedkhan-rx2em
      @naveedkhan-rx2em 6 ปีที่แล้ว +1

      Shahbazur Rahaman aslkm sunan abu dawod hades 747 ye hadees ghutno pe haat rak ne ki hai is hadees ko tark e rafayadain k liye lena bewakufi hai

    • @AnsarKhan-pw5kh
      @AnsarKhan-pw5kh 6 ปีที่แล้ว

      Rafa Yadain
      th-cam.com/video/Mt0utDVAcGU/w-d-xo.html

    • @shahbazurrahaman6656
      @shahbazurrahaman6656 5 ปีที่แล้ว +1

      App 746 ki bat karrahy hay jab ki may us ki bad wali 747 ki bat karraha hu ye English translation wali numbering hay.

    • @LearnphysicswithSaif
      @LearnphysicswithSaif 4 ปีที่แล้ว

      Bahi g zaheef hadees ha AP khud hi Bata rahe o

    • @shahbazurrahaman6656
      @shahbazurrahaman6656 4 ปีที่แล้ว

      @@thechannelofpeace8959 Ap ka swal samaj nahi aya mayne to bola ke Abu Dawood wali sahih hay chest pe hath rakhne wali

  • @usama_punjabi_khussa
    @usama_punjabi_khussa ปีที่แล้ว +1

    جب سارے امام جنہوں نے حدیثیں اکھٹی کی ہیں رفع یدین کرتے ہیں تو آپ بھی کیا کریں 😇

  • @moodwithfood5
    @moodwithfood5 6 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah molana.... no suni no shea just sunni

  • @akhtarkhan-zh9is
    @akhtarkhan-zh9is 8 ปีที่แล้ว +4

    mashallah..
    kya baat kahi hai..
    achcha paigam diya aapne..

  • @HHH3x
    @HHH3x ปีที่แล้ว +1

    Masha'Allah nice explanation ❤

  • @dextereaston4639
    @dextereaston4639 8 หลายเดือนก่อน

    Sub Han Allah Doctor Tahir ul Qadri Sahab ne baat hi end kar di he bol kar

  • @arslanmhmib
    @arslanmhmib ปีที่แล้ว +1

    Bht achi bat Apny smjhai

  • @ahmedarsalan6692
    @ahmedarsalan6692 5 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah moulana Allah aapko salamat rakhe

  • @shayanone7738
    @shayanone7738 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah beautiful next level❤

  • @Shazaantaimoor
    @Shazaantaimoor ปีที่แล้ว

    SHAYKH UL ISLAM IS ABSOLUTELY RIGHT 👍▶️

  • @hamidameeq1264
    @hamidameeq1264 5 ปีที่แล้ว +11

    ma to hamesha rafyaden krta hn Allah k fazl sa alhamdulellah

  • @hifzasajawal1154
    @hifzasajawal1154 ปีที่แล้ว

    Allah doctor sab ko salamat rkhy

  • @badralhind8264
    @badralhind8264 ปีที่แล้ว +4

    How beautiful Hazrat! I found another Ulma e haq! May Allah make me to learn from u, Ameen!

  • @DailyIslamicvideos313
    @DailyIslamicvideos313 6 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah...
    Allah Talahh aph koo Haq Samajnay ki towfeeq dy aameeen...

  • @syedashiqshahgilani5474
    @syedashiqshahgilani5474 7 ปีที่แล้ว +1

    شیخ السلام زندہ باد..

  • @auctionauction3624
    @auctionauction3624 ปีที่แล้ว

    I want Full link of this video plz

  • @MohammadRafiqUTheba
    @MohammadRafiqUTheba 5 ปีที่แล้ว +1

    qadri sahab ke is pure bayan ki link kisi ke pass hoto send karo

  • @islamicchannel437
    @islamicchannel437 5 ปีที่แล้ว +2

    Bilkul sahi baat .
    Ulma e Ahl e Sunnat Zindabaad.
    Allama Tahir ul Qadri Sahab Zindabaad.

  • @MRMZ-sl2mn
    @MRMZ-sl2mn 4 ปีที่แล้ว +3

    [09/10, 7:04 pm] M.Ramzan: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ فِي الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ، وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ حِينَ يُكَبِّرُ لِلرُّكُوعِ ، وَيَفْعَلُ ذَلِكَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ وَيَقُولُ : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ، وَلَا يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ .
    جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو تکبیر تحریمہ کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع یدین کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں ہاتھ اس وقت مونڈھوں ( کندھوں ) تک اٹھے اور اسی طرح جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے لیے تکبیر کہتے اس وقت بھی ( رفع یدین ) کرتے۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے «سمع الله لمن حمده» البتہ سجدہ میں آپ رفع یدین نہیں کرتے تھے۔
    Sahih Bukhari#736
    Status: صحیح
    www.theislam360.com
    [09/10, 7:04 pm] M.Ramzan: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ ، وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا .
    جب وہ نماز شروع کرتے تو تکبیر تحریمہ کے ساتھ رفع یدین کرتے، پھر جب رکوع میں جاتے اس وقت بھی رفع یدین کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی کرتے اور انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔
    Sahih Bukhari#737
    Status: صحیح
    www.theislam360.com
    [09/10, 7:10 pm] M.Ramzan: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَاصِمٍ يَعْنِي ابْنَ كُلَيْبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَلْقَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ:‏‏‏‏ أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ فَصَلَّى، ‏‏‏‏‏‏فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو دَاوُد:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ مُخْتَصَرٌ مِنْ حَدِيثٍ طَوِيلٍ وَلَيْسَ هُوَ بِصَحِيحٍ عَلَى هَذَا اللَّفْظِ.
    عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہ پڑھاؤں؟ علقمہ کہتے ہیں: پھر ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی، تو رفع یدین صرف ایک بار ( نماز شروع کرتے وقت ) کیا ۱؎۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ ایک طویل حدیث سے ماخوذ ایک مختصر ٹکڑا ہے، اور یہ حدیث اس لفظ کے ساتھ صحیح نہیں۔
    Sunnan e Abu Dawood#748
    Status: ضعیف
    www.theislam360.com

    • @waqasjavaid9274
      @waqasjavaid9274 ปีที่แล้ว +1

      *ترک رفع الیدین فی الصلوۃ*
      محمدبن عمرو بن عطاء رحمہ اللہ،آپ صلی اللہ علیہ و سلم کےصحابہ کرام کی مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے فرماتے ہیں: ’’ہم نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی نماز کا ذکر کیا (کہ حضورصلی اللہ علیہ و سلم کیسے نماز پڑھتے تھے؟) توحضرت ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ’’میں تم سےحضور صلی اللہ علیہ و سلم کی نماز پڑھنے کے طریقے کو زیادہ یاد رکھنے والا ہوں پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے نماز پڑھنے کے طریقے کو بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو دیکھا جب تکبیر تحریمہ کہی تو اپنے ہاتھوں کو کندھوں کے برابر اٹھایا اور جب رکوع کیا تو اپنے ہاتھوں سے اپنے گھٹنوں کو مضبوطی سے پکڑا پھر اپنی پیٹھ کو جھکایا جب سر کو رکوع سے اٹھایا تو سیدھے کھڑے ہو گئے حتی کہ ہر ہڈی اپنی جگہ پر لوٹ آئی اور جب سجدہ کیا تو اپنے ہاتھوں کو اپنے حال پر رکھا نہ پھیلایا اور نہ ہی ملایا۔
      (صحیح بخاری؛ ج۱ ص۱۱۴‘ صحیح ابن خزیمہ؛ ج۱ ص۲۹۸)
      جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام ہماری طرف تشریف لائے۔ (ہم نماز پڑھ رہے تھے) فرمایا کیا وجہ سے کہ میں تمہیں شمس قبیلے کے سرکش گھوڑوں کی دموں کی طرح رفع یدین کرتے ہوئے دیکھتا ہوں۔ نماز میں سکون سے رہا کرو۔
      (صحیح مسلم ج1ص181باب الامر بالسکون فی الصلوۃ ، السنن الکبری للبیہقی ج2ص280جماع ابواب الخشوع فی الصلوۃ والاقبال علیہا ، صحیح ابن حبان ص584رقم1878باب ذکر مایستحب للمصلی رفع الیدین ، سنن ابی داؤد ج1ص150باب فی السلام،سنن النسائی ج1ص176باب السلام بالایدی فی الصلوۃ)

    • @waqasjavaid9274
      @waqasjavaid9274 ปีที่แล้ว +1

      حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کے لفظ " خاشعون " کی تفسیر میں فرماتے ہیں:" مخبتون متواضعون، لا یلتفتون یمینا ولا شمالا ولا یرفعون ایدیھم فی الصلوۃ ".
      ترجمہ:
      خشوع اختیار کرنے والے وہ لوگ ہیں جو عاجزی اور فروتنی اختیار کرتے ہیں، دائیں بائیں متوجہ نہیں ہوتے اور نماز میں رفع یدین نہیں کرتے ہیں۔( تفسیر ابن عباس : ١١٢ )
      اسی طرح کبار تابعی حسن بصری رحمہ اللہ سے بھی تفسیر سمرقندی میں اسی آیت کی تفسیر میں منقول ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو تکبیر اولی کے علاوہ نماز میں رفع یدین نہیں کرتے۔(تفسیر السمر قندی ج2ص408)
      الامام الدارقطني م385ھ فرماتے ہیں کہ روایت کیا عَبد الرَّحِيمِ بن سُلَيمان نے أَبِي بَكرٍ النَّهشَلِيِّ سے اور انھوں نے عاصِمِ بنِ كُلَيبٍ سے ، انھوں نےاپنے والد سے ، انھوں نے حضرت علی سے، انھوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ وہ نماز میں صرف پہلی تکبیر کے وقت رفع یدین کرتے پھر نہیں کرتے تھے۔اسکی سند صحیح ہے اور سارے رجال ثقہ ہیں۔(کتاب العلل للدارقطنی ج4ص106سوال457)
      الامام الحافظ المحدث أحمد بن شعيب أبو عبد الرحمن النسائي م303ھ روایت کرتے ہیں کہ ہمیں خبر دی سويد بن نصرنے،بیان کیا عبد الله بن المبارك نے ، ان سے سفيان نے، ان سے عاصم بن كليب نے، ان سے عبد الرحمن بن الأسود نے ، ان سے علقمة نے، ان سے عبد الله ابن مسعود نے
      بیان کیا کہ تم آگاہ ہوجاؤ! ۔ میں تمھیں نبی کی نماز کی خبر د دیتا ہوں۔پھر کھڑے ہوئے اور صرف پہلی دفعہ رفع یدین کیا پھر نہیں کیا۔ اسنادہ صحیح علی شرط البخاری ومسلم۔ (سنن النسائی ج1ص158باب ترک ذلک ، السنن الکبری للنسائی ج1ص350،351رقم1099باب ترک ذالک)
      الامام الحافظ المحدث أحمد بن شعيب أبو عبد الرحمن النسائي م303ھ: روایت کرتے ہیں کہ ہمیں خبر دی محمود بن غیلان المروزی نے، بیان کیا وکیع نے، بیان کیا سفیان نے،ان سے عاصم بن کلیب نے، ان سے عبدالرحمن بن الاسود نے، ان سے علقمۃ نے، ان سے عبداللہ ابن مسعود نے۔ فرمایا تم آگاہ ہوجاؤ! میں تم کورسول اللہ کی نماز پڑھ کر دیکھاتا ہوں۔ پھر نماز پڑھی اور صرف ایک مرتبہ رفع یدین کیا۔تحقیق السند: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری ومسلم(سنن النسائی ج 1 ص161،162باب الرخصۃ فی ترک ذلک ،السنن الکبری للنسائی ص221رقم 645باب الرخصۃ فی ترک ذلک)
      الامام أبو عيسى محمد بن عيسى الترمذي م 279ھ فرماتے ہیں :ہم سے بیان کیا ھناد نے، انسے وکیع نے، ان سے سفیان نے، ان سے عاصم بن کلیب نے، ان سے عبدالرحمن بن الاسود نے، ان سے علقمۃ نے فرمایاکہ عبداللہ بن مسعو د رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ: تم آگاہ ہوجاؤ! بے شک میں تم کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھاکر دکھاتا ہوں، یہ کہہ کر نماز پڑھائی اور اپنے دونوں ہاتھوں کو صرف اول تکبیر میں اٹھایا پھر پوری نماز میں نہیں اٹھایا۔
      اس حدیث کو البانی نے صحیح کہا اور امام ترمذی نے حسن کہا ہے، اور صحابہ تابعین تبع تابعین اور بے شمار محدثین اور علماء نے اس حدیث شریف کو اختیار فرمایا، اور یہی امام سفیان ثوری اور اہلِ کوفہ نے کہا ہے۔
      امام سفیان ثوری اس روایت میں متفرد نہیں بلکہ دیگر ثقات بالاجماع روا ت نے ان کی متابعت تامہ کر رکھی ہے، مثلاً۔۔۔
      1: امام ابوبکر النہشلی (م ت س ق)
      وَرَواهُ أَبُو بَكرٍ النَّهشَلِيُّ ، عَن عاصِمِ بنِ كُلَيبٍ ، عَن عَبدِ الرَّحمَنِ بنِ الأَسوَدِ ، عَن أَبِيهِ ، وعَلقَمَةَ ، عَن عَبدِ الله.
      (کتاب العلل للدارقطنی ج5ص172سوال804)
      2:امام وکیع بن الجراح (ع)
      حدثنا عبد الوارث بن سفيان قال حدثنا قاسم بن أصبغ قال حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل قال حدثني أبي قال حدثنا وكيع عن عاصم بن كليب عن عبد الرحمن بن الأسود عن علقمة قال قال ابن مسعود
      (التمہید الابن عبد البر ج4 ص189)
      حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔ انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم ﷺ اور ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نماز پڑھی توانہوں نے صرف نماز کے شروع میں تکبیرۂ اولی کے وقت ہاتھوں کو اٹھایا۔اسناد صحیح ورواتہ ثقات (کتاب المعجم لابی بکر الاسماعیلی ج2ص692،693رقم154،مسند ابی یعلی ص922رقم5037)
      حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ دونوں ہاتھوں کو اٹھایا جس وقت نماز شروع فرمائی تھی، حتی کہ میں نے دیکھا کہ دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں کو دونوں کانوں کے قریب پہنچایا، اس کے بعد پھر اخیر نماز تک دونوں ہاتھوں کو نہیں اٹھایا۔اسنادہ صحیح علی شرط البخاری ومسلم
      (مسند ابی حنیفۃ بروایۃ ابی نعیم ص344رقم225وفی نسخۃ ص156طبع الریاض)

    • @waqasjavaid9274
      @waqasjavaid9274 ปีที่แล้ว

      حضرت عبداللہ بن عباس اور حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے : کہ نبی کریم نے فرمایا ۔ رفع الیدین سات مقامات پر کیا جائے گا نماز کے شروع میں بیت اللہ کی زیارت کے وقت صفاءو مروہ پر ، عرفات اور مزدلفہ میں وقوف کے وقت اور رمی جمار کے وقت بھی
      (سنن الطحاوی ج1ص416باب رفع الیدین عند رؤیۃ البیت،المعجم الکبیرللطبرانی ج5ص428رقم الحدیث 11904،صحیح ابن خزیمۃ ج4ص209رقم2703باب کراہیۃ رفع الیدین عند رؤیۃ البیت)امام ابن ابی لیلی کی جمہور ائمہ نے تعدیل وتو ثیق کی ہے
      حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔ انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم ﷺ اور ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نماز پڑھی توانہوں نے صرف نماز کے شروع میں تکبیرۂ اولی کے وقت ہاتھوں کو اٹھایا۔(مسندابی یعلی ص 922 رقم الحدیث 5036، کتاب المعجم لابی بکر اسماعیلی ج2ص692،693رقم154 ، الکامل لابن عدی ج7ص337 رقم الترجمۃ 1646)محمد بن جابر یمانی عندالجمہور ثقہ وصدوق ہیں
      حضرت علی کے اصحاب بیان کرتے ہیں کہ کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس تکبیر میں ہاتھ اٹھاتے تھے جس تکبیر سے نماز شروع کی جاتی ہے.اور نماز میں کسی بھی جگہ رفع یدین نہیں کرتے تھے
      تحقیق السند: اسنادہ صحیح و رواتہ ثقات۔
      (موطا امام محمد ص94 باب افتتاح الصلوۃ ،کتاب الحجۃ: ج1 ص76 باب افتتاح الصلوۃ و ترک الجہر ، المدونۃ الکبری ج1 ص166 باب فی رفع الیدین فی الرکوع والاحرام)
      اس حدیث کا مدار امام ابو بکر النہشلی کو فی پر ہے جو عند الجمہور ثقہ ، صا لح ، حا فظ ، صدوق ،ثبت ، حسن الحدیث ہیں۔ آپ صحیح مسلم کے راوی ہیں۔
      (تہذیب التہذیب ج6ص315، تا ریخ الثقات للعجلی ص493،المعرفت والتا ریخ ج3ص237، صحیح مسلم ج1ص213، الجرح والتعدیل ج9ص407)
      لہذا حدیث علی صحیح اور حجت ہے۔
      حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ تکبیر اولی میں اپنے ہاتھ کان کی لو تک اٹھاتے پھر اپنے ہاتھ کو نہیں اٹھاتے تھے یہاں تک کہ وہ اپنی نماز پوری کرلیتے.
      (مسند الامام زید ص89 باب التکبیر فی الصلوۃ ،ص149 باب الصلوۃ علی المیت و کیف یقال ذلک )
      ابوبکر بن عیاش فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر کو رفع یدین کرتے نہیں دیکھا مگر صرف شروع نماز میں
      تحقیق السند: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین
      (مصنف ابن ابی شیبۃ ج1ص268رقم13باب من کان یرفع یدیہ فی اول تکبیرۃ ثم لا یعود)
      فائدہ: یہ طریق صحیح بخاری میں بھی موجود ہے: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ [بن عیاش] الخ
      ( ج1ص274باب الاعتکاف فی العشر الاوسط من رمضان)
      حضرت مجاھد رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ میں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی تو وہ نماز میں صرف تکبیر اولی کے لئے ہی رفع یدین کرتے.
      (سنن الطحاوی ج1ص163باب التکبیر للرکوع والتکبیر للسجود)
      فائدہ: یہ طریق صحیح بخاری میں بھی موجود ہے: أَبُو بَكْرٍ [ابْن عَيَّاشٍ ]عَنْ حُصَيْنٍ الخ
      ( ج2ص725 بَاب قولہ وَالَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ)
      امام ابو بکر بن عیاش صحیح بخاری، صحیح مسلم (مقدمہ) اور سنن اربعہ کے راوی ہیں اورعند الجمہور ثقہ ہیں۔
      حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ جب بھی نماز میں جھکتے یا اٹھتے تھے تو اللہ اکبر کہتے تھے.نیز نماز کے آغاز کے وقت تکبیر کہتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھ بھی اٹھاتے.
      (کتاب الحجۃ للامام محمد ج1ص75باب افتتاح الصلوۃ وترک الجہر ببسم اللہ ،وموطا الامام محمد ص90باب افتتاح الصلوۃ)
      تحقیق السند:اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین

    • @waqasjavaid9274
      @waqasjavaid9274 ปีที่แล้ว

      حضرت عبداللہ بن عباس سے مروی ہے : کہ نبی کریم نے فرمایا ۔ رفع الیدین سات مقامات پر کیا جائے گا نماز کے شروع میں بیت اللہ کی زیارت کے وقت صفاءو مروہ پر ، عرفات اور مزدلفہ میں وقوف کے وقت اور رمی جمار کے وقت بھی
      تحقیق السند: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری۔
      (مصنف ابن ابی شیبۃ ج1ص 267،268 رقم الحدیث 11باب من کان یرفع یدیہ فی اول تکبیرۃ ثم لایعود ،)
      ابوبکر بن ابی شیبہؒ روایت کرتے ہیں کہ انھیں خبر دی وکیع اور ابو اسامہ نے ان سے شعبہ نے اور ان سے ابی اسحٰق نے کہ عبداللہ ابن مسعود اور مولا علی کے صحبت یافتہ نماز میں رفع یدین نہیں کرتے تھے سوائے پہلی تکبیر کے وقت۔
      (مصنف ابن ابی شیبۃ ج1ص267باب من کان یرفع یدیہ فی اول التکبیرۃ ثم لایعود،،الاوسط فی السنن لابن المنذر ج3ص148،149،رقم الحدیث 1391باب ذکررفع الیدین عندالرکوع وعندالرفع)
      حضرت امام مالک ؒ فرماتے ہیں میں نماز کی شروع والی رفع یدین کے علاوہ کسی رفع یدین کو نہیں جانتا ۔آپکے شاگرد ابن القاسم فرماتے ہیں کہ رفع یدین کرنا امام مالک کے ہاں ضعیف ہے احرام کی تکبیر کے علاوہ
      المدونة الکبری ج۱/ص۰۹۱
      امام ابو بکر بن عیاش (جو حضرت ابن عمر سے اثر ترک رفع الیدین بیان کرتے ہیں )وہ فرماتے ہیں میں نے کسی اہل علم فقیہ کو نماز میں سوائے شروع کے پھر رفع الیدین کرتے نہیں پایا ۔(شرح معانی الاثار ، برقم : 1367)

  • @mirzayaseen727
    @mirzayaseen727 ปีที่แล้ว

    Tarq wali ahadees ka ref do?

  • @AbdulHamid-en2op
    @AbdulHamid-en2op 2 ปีที่แล้ว

    Allah taala apko isi Tarah haq aur such baat bolne ki taufik nasib farmaye,,,.Apke bolne se pata chala rafayeden karna sahi hai.

  • @azwarfareedhasni3413
    @azwarfareedhasni3413 5 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah

  • @ImranKhan-jy8dk
    @ImranKhan-jy8dk 4 ปีที่แล้ว +1

    Assalamualaikum warahamat tullahi wabarakatuh janab hamara ya shawal hai ki ....
    Mai hanfi ho aur muje Rafa yadain kar ke names padani hai kya mai pad shakta ho

  • @saalik7
    @saalik7 3 ปีที่แล้ว +6

    Read sahih bukhari hadeeth no' 736.
    I do agree people doing rafa-yadain or not doing it will still enter paradise coz it's not a wajib or mandatory sunnah but still it's a sunnah so i follow it!

    • @noorkhanniazi8901
      @noorkhanniazi8901 ปีที่แล้ว +1

      O bhai dobara ja kar daikho bukhari 736 aap nay ghalat ref dia

    • @saalik7
      @saalik7 ปีที่แล้ว +2

      @@noorkhanniazi8901 Call to Prayers (Adhaan)
      Sahih al-Bukhari 736
      Narrated `Abdullah bin `Umar:
      I saw that whenever Allah's Messenger (ﷺ) stood for the prayer, he used to raise both his hands up to the shoulders, and used to do the same on saying the Takbir for bowing and on raising his head from it and used to say, "Sami`a l-lahu liman hamidah". But he did not do that (i.e. raising his hands) in prostrations.

    • @noorkhanniazi8901
      @noorkhanniazi8901 ปีที่แล้ว

      @@saalik7 جب آپ نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو تکبیر تحریمہ کے وقت آپ نے رفع یدین کیا ۔ آپ کے دونوں ہاتھ اس وقت مونڈھوں تک اٹھے اور اسی طرح جب آپ رکوع کے لیے تکبیر کہتے اس وقت بھی ( رفع یدین ) کرتے ۔ اور جب رکوع سے سر اٹھاتے اس وقت بھی کرتے ۔ اس وقت آپ کہتے سمع الله لمن حمده البتہ سجدہ میں آپ رفع یدین نہیں کرتے تھے

    • @saalik7
      @saalik7 ปีที่แล้ว +1

      @@noorkhanniazi8901 In my first comment i didn't mention the hadith narration but only the hadith number.
      And rest was my personal statement regarding the matter.
      You have misunderstood. I know what the hadith stands for.

  • @angeljenny9120
    @angeljenny9120 2 ปีที่แล้ว +1

    Bht Alawww Dr sahib ❤🥰

  • @The2asainmonkez
    @The2asainmonkez 2 ปีที่แล้ว

    Hazrat sahib, jub Imam or mohaddaseen jin ka aap na naam liya hay or jin say mustanid ahadees murwi hain woh rafa e yadain kurtay thay tu aap ka pass konsi ahadees or kis say murwi hain jahan mansokui ka hukm hay?
    Bara e maharbani urz hay ka malomat main izafa furmai. JazakAllah o khair

  • @farazj55
    @farazj55 6 ปีที่แล้ว +2

    subhan allah

  • @alexjohn6806
    @alexjohn6806 4 ปีที่แล้ว +2

    Great bayan

  • @khuramshahzad91290
    @khuramshahzad91290 4 ปีที่แล้ว +2

    Woh hadees nahi btai jis mein terk Rafa yadein hua tha.

  • @timezone783
    @timezone783 7 ปีที่แล้ว +2

    Masa Allah aapki baat bahout xwt hai

    • @AnsarKhan-pw5kh
      @AnsarKhan-pw5kh 6 ปีที่แล้ว

      Rafa Yadain.
      th-cam.com/video/Mt0utDVAcGU/w-d-xo.html

  • @TrueMuslim233
    @TrueMuslim233 ปีที่แล้ว +1

    Bat jannat ki ni ho rhii bat sunnat k ho rhii ha sunnat kya ha

  • @islamicmediagolam5402
    @islamicmediagolam5402 5 ปีที่แล้ว +1

    Ji all right jajakallah khair

  • @abdulwasay9766
    @abdulwasay9766 8 ปีที่แล้ว +9

    i do rafa yadain

  • @hassanalizai8979
    @hassanalizai8979 4 ปีที่แล้ว

    Mjy aik bat to btyen ye nimaz kis k mo pr mar di jayen gi?

  • @mahinkhan7541
    @mahinkhan7541 7 ปีที่แล้ว

    As salam walakum
    moulana Rafa yaden kon hijri ma tarq hua tha.or ya tarq kar na kon si hadees ma likha hai

  • @faizanhasan2473
    @faizanhasan2473 3 ปีที่แล้ว

    1. Hadees Sharif : Sahabi Hizrat Abdullah Bin Umar (R.U) farmate hai:
    Rasoolullah S.A.W nimaz ke sharoo me, rakoo se pehle aur rako ke baad apne donoun haath kandhoun tak uthaya karte thai.
    Bukhari Sharif - 735, 736, 737, 738
    2. Hadees Sharif : Allah k Rasul S.A.W ne farmaya SALLU KAMA RAITUMUNI SALLI namaz aise padho jaise mujhe padhte huye dekhte ho ( Bukhari Sharif )
    3. Hadees Sharif Hazrat Waail bin Hujar razi allah anho farmatey hain mai nai nabi sallaho alihe wasallam ko dekha
    jub aap namaz shuroo kartey to ALLAHU AKBAR kehtey aur apney dono hath uthatey phir apnay hath kaprey mai dhank letey phir dayaan hath baiyeen par rakhtey jub ruku karney lagtey to apney hath kaproon sai bahir nikaltey ALLAHU AKBAR KEHTEY aur rafayadain kartey aur jub ruku say sar uthaye to (Sami ALLAH HULIMAN HAMIDAH) kehtey aur rafayadain kartey
    Muslim, al salaat hadees 401
    4. Hadees Sharif Ali Raziallah anho farmatey hain nabi sallahu alihe wasallam farmaey hain Rasool Allah Sallahu alihe wasallam namaz kay shuroo mai ruku mai janay say pehley aur ruku kay baad aur do rakaat parh kar khara hotey waqt rafa yadain kartey the
    Abu Dawood al salaat baab ba`ad baab iftitaah ul salaat hadees 744
    5. Hadees Sharif ALLAH kay nabi nay farmaya hai
    Malik bin huweras Raziallahanho nay byan kiya,, kaha hum nabi Sallahu alihewasallam ki khidmat mai hazir huye, hum sab hum omer aur no jawan hee the, aap ki khidmat mubarik mai hamara 20 din o raat tuk qayam kiya, aap barrey he rahem dil aur milan saar the, jub aap nay dekha keh humien watan wapis janey ka shoq hai, to aap nay poocha tum loge apney ghar kisey chor kar aaye ho, hum nay bataya. phir aap nay farmaya acha ab tum ghar jao aur in ghar waloon kay sath raho, aur inheen bhi deen sikhao, aur deen ki batoon par amal karney ka hukam karo, ..........
    aur aap sallahu alihewasallam nay farmaya is hee tarhaan namaz parhna jis tarhaan mujhai parhtey huye dekha hai.
    (bukhari kitab ul azaan, hadees 631)
    6. Hadees Sharif Hazrat abu hameed saadi raziallah anho nay sihaba kiram kay aik majma mai byaan kiya keh jub rasool allah sallahu alihe wasallam jub namaz shuroo kartey aur jub ruku mai jatey aur ruku say sar uthatey aur jub 2 rakaat parh kar kharey hotey to rafa yadain kartey the. tamam sihaba nay kaha tum such kehtey ho RASOOL ALLAH SALLAHU ALIHE WASALLAM is hee tarhaan namaaz parhtey the
    Abu dawood, al salaat baab iftitaah ul salaat hadees 730
    7. Hadees Sharif Abu hurraira Razi allah anho farmatey hain Rasool Allah Sallahu alihe wasallam shuroo namaz mai ruku say pehley aur ruku kay baad apney dono hath (kandhoon tuk) uthaya kartey the
    abu dawood as salaat baab iftitaah ul salaat hadees 738(ibn e khuzaima said its sahih)
    8. Hadees Sharif Hazrat jaabir raziallah anho jub namaz shuroo kartey ruku mai jatey aur ruku say sar utha kar rafayadain kartey the aur farmatey Rasool Allah sallahu alihe wasallam bhi is hee tarhaan kartey the.
    (Ibne maja, Iqamat ul salaat baab rafa yadain iza raka`a hadees 868 ibne hajar said is kay ravi SIQAH hain)
    Kuch log ye kahte hayn ke rafadein us zamaney main hota tha jab munafiq masjid main apni baghloon main but rakh ker latey they . Eik baat aap khudsochani jab banda pehli baar mein hi Allah o akbar kay liya hath uthaiga to uskay BUT gir jaingay to usko bar bar hath uthanay ki kya zaroorat.!

  • @umairsaeed9020
    @umairsaeed9020 7 ปีที่แล้ว +4

    بے شک سب ادائیں محفوظ رہیں گی میرے پیارے نبیۖ کی لیکن ڈاکٹر صاحب کوئی 1 حدیث بتا دیں ترک رفع یدین کی ۔۔۔۔ میں پہلے رفع یدین نہیں کرتا تھا لیکن میں نے آج تک جتنی بھی ۔احادیث پڑھی ہیں رفع یدین کرنے کی تو احادیث ملیں لیکن نہ کرنے کی 1 بھی نہیں اور جب یہ تو 100% کنفرم ہے میرے نبی صلی الله عليه وسلم رفع یدین کرتے رہیں تو اس کو یہی سنت سمجھ کر کرنا چاہئے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @AliAli-ci1ll
      @AliAli-ci1ll 7 ปีที่แล้ว

      umair saeed Ibn maja ma hadees ha parh Lena

    • @umairsaeed9020
      @umairsaeed9020 7 ปีที่แล้ว

      ALI A کیا آپ نے پڑھی ہے؟

    • @AbdulRehman-me1cm
      @AbdulRehman-me1cm 7 ปีที่แล้ว +1

      Rafa Yadain Karo Ya Nahi Namaz To Apki Ho gi Or Allah Qubool Bhi Karega Beshak Insha Allah Kiun Kay Ibadat To Allah Ki Hi Kartay Hen Sub

    • @MA-go9yl
      @MA-go9yl 6 ปีที่แล้ว

      muflihun.com/abudawood/2/747

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 3 ปีที่แล้ว

      @@MA-go9yl
      Is hadees ko imam tirmizi aur allama albani rh ke alawa sabb muhaddiseen ne zaeef kaha h
      In dono ke alawa aur kisne sahi kaha h yeh batayein???

  • @SunniPress
    @SunniPress 5 ปีที่แล้ว

    *Tarak e Rafa Yadain* pr aitrazat or Jawabat
    th-cam.com/video/3A6JJgmqViE/w-d-xo.html
    th-cam.com/video/3A6JJgmqViE/w-d-xo.html
    By Dr. Muhammad Ashraf Asif Jalali sahib

    • @judged007james9
      @judged007james9 5 ปีที่แล้ว

      That Dr Asif jalali is wrong (hiding things and twisting things - for example there is nowhere where it says hands are raised 6 times in one rakah).
      Narrated Malik: We came to the Prophet and stayed with him for twenty days and nights. We were all young and of about the same age. The Prophet was very kind and merciful. When he realized our longing for our families, he asked about our homes and the people there and we told him. Then he asked us to go back to our families and stay with them and teach them (the religion) and to order them to do good things. He also mentioned some other things which I have (remembered or) forgotten. The Prophet then added, "Pray as you have seen me praying and when it is the time for the prayer one of you should pronounce the Adhan and the oldest of you should lead the prayer. (sahih Bukhari Book #11, Hadith#604)
      Hadith No: 859
      From: Sunan Ibn Majah. Chapter 7, The Chapters of Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
      Narrated/Authority of Malik bin Huwairith
      that when the Messenger of Allah (saw) said Allahu Akbar, he would raise his hands until they were close to his ears; when he bowed in Ruku he did likewise, and when he raised his head from Ruku' he did likewise. (Sahih)

  • @tabishmalik7213
    @tabishmalik7213 5 ปีที่แล้ว

    Beshaq

  • @ImranKhan-jy8dk
    @ImranKhan-jy8dk 4 ปีที่แล้ว

    Ummid hai ki aap acha jawab doge ameen summa ameen

  • @sabnaganaie6155
    @sabnaganaie6155 7 ปีที่แล้ว

    mashallah

  • @abdulmaalik7098
    @abdulmaalik7098 5 ปีที่แล้ว +1

    jannat un ki registry he jis ne Quran or SAHIH Ahadith pr amal kia.
    rafa yaden sahih hadith se saabit he.
    tark e Rafa yaden wale dalaail la kr den.

  • @faisalshabbir4248
    @faisalshabbir4248 4 ปีที่แล้ว

    Haq

  • @saoodtariq786
    @saoodtariq786 7 ปีที่แล้ว +2

    RAFA UL YADAIN NA KARNAY KI DALEEL KA TAHQIQI JAIZA
    Raja ul Yadain na karnay ki jo hadees Jam e Tirmazi mein ha us ka number 257 ha jis ko Imam Tirmazi "Hasan" khatay hain or Imam Abu Dawood isay "Zaeef" khatay hain.
    Hasan (حَسَن meaning "good") is used to describe hadith whose authenticity is not as well-established as that of Sahih hadith, but sufficient for use as (religious) evidence.
    Jam e Tirmazi Hadees No 257
    علقمہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں براء بن عازب رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔
    Isi hadees ko Imam Abu Dawood ny Sunnan e Abu Dawood mein 748 number per likha or isay "Zaeef" kaha. Isi hadees ko Jam e Tirmazi ki hadees No 256 mein Abdullah Bin Mubarik khatay hain k ye hadees sabit nahe.
    Sunnan e Abu Dawood Hadees No 748
    علقمہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہ پڑھاؤں؟ علقمہ کہتے ہیں: پھر ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی، تو رفع یدین صرف ایک بار ( نماز شروع کرتے وقت ) کیا۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ ایک طویل حدیث سے ماخوذ ایک مختصر ٹکڑا ہے، اور یہ حدیث اس لفظ کے ساتھ صحیح نہیں۔
    Jam e Tirmazi Hadees No 256
    عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے.
    Sunnan e Abu Dawood Hadees No 752
    براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھا جس وقت آپ نے نماز شروع کی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں نہیں اٹھایا یہاں تک کہ آپ نماز سے فارغ ہو گئے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح نہیں ہے۔
    Jam e Tirmazi ki hadees no 257 ko Sheikh Albani Sahih khatay hain jab k isi hadees ko Sheikh Zubair Ali Zai Zaeef khatay hain. is hadees ki sanad mein Sufyan Suri (Ravi) "Mudallis" hain or usool e muhaddiseen k hisab say mudallis ki "AN" walli riviat sama ki tasri k bagair Zaeef hoti ha.
    Rafa ul Yadain na karnay walli hadees ki sanad per ikhtalaf ha jab k Rafa ul Yadain karnay walli hadeesow ki asnad per koi ikhtalaf nahe or sb kay sb in hadeesow ki asnad ko sahih khatay hain.
    Rafa ul Yadain karny ki sahih or muttefikka hadeesow ko chor kr Rafa ul Yadain na karny ki hadees per amal karna jis ki sanad he controversial ho Aqal Mandi nahe.
    Jam e Tirmazi Hadees No 2518
    ابوالحوراء شیبان سعدی کہتے ہیں کہ میں نے حسن بن علی رضی الله عنہما سے پوچھا: آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا چیز یاد کی ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان یاد کیا ہے کہ ”اس چیز کو چھوڑ دو جو تمہیں شک میں ڈالے اور اسے اختیار کرو جو تمہیں شک میں نہ ڈالے، سچائی دل کو مطمئن کرتی ہے، اور جھوٹ دل کو بے قرار کرتا اور شک میں مبتلا کرتا ہے“، اور اس حدیث میں ایک قصہ بھی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- ابوالحوراء سعدی کا نام ربیعہ بن شیبان ہے۔
    VALUE OF RAFA UL YADAIN
    Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees No 3286 (788 in ISLAM360)
    عَنْ عُقْبَة بْنِ عَامِرٍ مَرْفُوْعاً:يُكتبُ في كلِّ إشارةٍ يشيرُ الرجلُ (بيده) في صلاتهِ عَشرُ حسناتٍ؛ كلَّ إِصبعٍ حسنةٌ.
    عقبہ بن عامر ‌رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: آدمی نماز میں ( اپنے ہاتھ سے) جو اشارہ كرتا ہے، اس كے بدلے دس نیكیاں لكھی جاتی ہیں، ہر انگلی كے بدلے ایك نیكی۔

  • @abdulwasay9766
    @abdulwasay9766 8 ปีที่แล้ว +2

    bhai muje basurgaa se koi lena dena nai hai ma hasoor ka pero qar jo un ki sunnat hai

    • @realityexposedchannel6054
      @realityexposedchannel6054 6 ปีที่แล้ว +1

      Khan Noor Tumhy tumharo molvio nay tameez nahi seekhayi

    • @realityexposedchannel6054
      @realityexposedchannel6054 6 ปีที่แล้ว

      Khan Noor Tumhare bralevi mulla aj sabse baree najdi woh khud hayn aur sach chupanay kay iye woh unlogo ko najdi kahty hayn jo bas rafayadain kartay hayn thoo hay tumharee mulao ki soch par aur myre firqe par hath b mat uthana warna my esi ungli dooga kay saree zindagi yad rakhogay

    • @realityexposedchannel6054
      @realityexposedchannel6054 6 ปีที่แล้ว

      Khan Noor History parho aur jaano kay tumhare mulaaon ky dada pardada nay kiya kia tha najd main aur humare sheikh abdal wahab nay unky khilaf jab tawheed ka nara buland kiya toh unhay esi mirchai lagee aur unho nay tara tara kay fatwa jaree kardeye ky ye najdi hayn halanky woh khud najdi thay unho nay biddatain shurukie theen.. Aur ab myre forqe kay bare mn koi buri bat mat kahana samj agayee na mulaao kay mureed

  • @itx_abdullahofficial6248
    @itx_abdullahofficial6248 2 ปีที่แล้ว

    sir imam muslim rafa ul yadain nahi krtay thay

  • @SNIPERS327
    @SNIPERS327 4 ปีที่แล้ว

    Follow the Sunnah

  • @skajad8508
    @skajad8508 5 ปีที่แล้ว

    Jab aapka peer rafayadain karte the to aap q nhi kar rahe hai

  • @Dostbilal
    @Dostbilal 7 ปีที่แล้ว

    Nice

  • @ArhamKhanofficial-mn1nm
    @ArhamKhanofficial-mn1nm ปีที่แล้ว

    Imam Ghazali (R.E) too

  • @artughaldramaurdu8496
    @artughaldramaurdu8496 7 ปีที่แล้ว

    Nice pegham

  • @shahidhuque1964
    @shahidhuque1964 7 ปีที่แล้ว

    aap sirf itna bata dijiye abdul qadir jilani RALH rafa ul yadain karte the ya nahi ??????

    • @tousifahmad1857
      @tousifahmad1857 7 ปีที่แล้ว

      Shahid Huque karte the bhai aap unki kitab Genatut Taalebin padhe first page par hi likha hai Namaaz ke Arkan

    • @AbdulRehman-me1cm
      @AbdulRehman-me1cm 7 ปีที่แล้ว

      Beshak Kartay Thay

    • @atifamir2273
      @atifamir2273 7 ปีที่แล้ว +1

      Qasm Allah ki mere pas ye kitab mojud hai me ne khod os me dekha.............

  • @atgamerzpro5250
    @atgamerzpro5250 4 ปีที่แล้ว

    Rafa yadain karnay ki mostly sahih hafees milay gi aur zaida bhi aur rafa yaadain na karnay ki kuch hi ya phir daif

  • @aaftabansari4669
    @aaftabansari4669 7 ปีที่แล้ว +9

    Rafa dain katne or na karne wale jannat jayenge ya nahi ye to sirf Allah hi janta hai.
    Yaha baat sahi namaz ki hai unsab sunnaton ki hai Jo namaz ke halat mein Allah ke Rasul ne ki hai or his ke karne se aap ki namaz Sahi or muqammal hogi .
    Agar kisi ak bhi sunnat ko aap chor ke namaz ada karte hai to wo namaz ya amal kamzor mein Gina jayega ...
    Aap itne bade aalim log bhi ayesi baat karte ho bolne se pahle sochne ka bhi haq ada kardiya Karen...

    • @realityexposedchannel6054
      @realityexposedchannel6054 6 ปีที่แล้ว +2

      Aaftab Ansari bilkul sach kaha

    • @adnanahsin6276
      @adnanahsin6276 6 ปีที่แล้ว

      Aaftab Ansari hahah ap muqalad or makruh tanzeh tehrema ka zra bta den

    • @maroofjuneja498
      @maroofjuneja498 6 ปีที่แล้ว

      If we follow sunnah, namaz will be accepted.....even if we don't follow sunnah, namaz is still accepted. So if you do rafa yadain, it's fine. If you don't do it, still it's fine.
      For example, prophet Muhammad was used to delay Isha namaz for 3rd part of the night, but we generally do it in 1st or 2nd part of night. That doesn't mean that namaz won't be accepted. It's upto you whether to follow sunnah or not.
      .It's optional, not fard.

    • @aarifmiya6627
      @aarifmiya6627 6 ปีที่แล้ว

      +Maroof Juneja but it is a main point of namaz

    • @maroofjuneja498
      @maroofjuneja498 6 ปีที่แล้ว

      @@aarifmiya6627 where it says it's main point of namaz?? Prove that it's a MAIN point.
      I'm not denying that it's not a sunnah. It's definitely a sunnah of our prophet. But fact is that we can't follow each and every sunnah of him.
      For example, prophet muhammad many times recited whole surah baqarah and surah imran in namaz. But you know that it's very difficult for us to even remember.
      So we recite short surah in our namaz for convenience.
      So, if you do rafa yaden, it's good. But if you don't, your namaz won't be invalidate.
      There are many sunnah of him which we even don't know.
      So do as much as you can. No compulsion.

  • @msafdar1457
    @msafdar1457 7 ปีที่แล้ว

    ap sy ekhtalf apnie jga ap ny bat bht achie ke

  • @mohammaabdullah9224
    @mohammaabdullah9224 6 ปีที่แล้ว

    Allah unhi amal ko qubool karenge jo nabi se sabit ho jis pr nabi ki muhar ho namaj muhammadi haz muhammadi roja muhammadi jakat muhammadi har ek amal me muhammadi ko tarash kr Ke lao Allah ki jannat ka waris ban jao nabi ki quarrenty h ab aap apne hazrat Ke amal pesh karoge jo nabi ki hadees se takraye to wo qubool Allah nhi karenge Allah hidayat de

  • @muhammadsadiqmuhammadi8126
    @muhammadsadiqmuhammadi8126 7 ปีที่แล้ว +1

    jazaakallahukhyra

  • @Firantoo
    @Firantoo 6 ปีที่แล้ว

    Hazrat kaha likha hai ki hazoor (S.A.W) ne rafayadein nahi kiya .. prove kro

  • @wildenthusiasm
    @wildenthusiasm 4 ปีที่แล้ว +1

    Tommrrow he will say infidels will also go to Jannah.

  • @sk-Muhammadi
    @sk-Muhammadi 6 ปีที่แล้ว

    Sub thk hain

  • @bilalbhai9998
    @bilalbhai9998 5 ปีที่แล้ว

    shekh abdul qadri jilani kya rafaidain karte the sach me

    • @mohdhafeezqureshi6204
      @mohdhafeezqureshi6204 5 ปีที่แล้ว

      Ha rafayadein karte the ameen. Jor se bolte the naf ke upar hath bandhte the

  • @hasharfarhankhan2141
    @hasharfarhankhan2141 6 ปีที่แล้ว

    V.gug AP ka mouqaf Masha Allah ...molana mufti ishaq sahib ka b yehi mouqf tha

  • @akramakkishaikhshaikh1023
    @akramakkishaikhshaikh1023 ปีที่แล้ว

    Allah Tala ke waste Duwa ka bhi sahi masla bata de
    Duwa sirf Allah tala hise

  • @aarifmiya6627
    @aarifmiya6627 6 ปีที่แล้ว

    tark e rafayadain ki hadees kyu nhi btaye hajrat😂😂

  • @AbdulKareem-tg2ul
    @AbdulKareem-tg2ul 8 ปีที่แล้ว +4

    subhanAllah.. kia siyasi bayan dia hay

  • @msafdar1457
    @msafdar1457 7 ปีที่แล้ว

    zinda bad

  • @zarbeazab7012
    @zarbeazab7012 8 ปีที่แล้ว

    WE LOVE YOU

  • @shahidhuque1964
    @shahidhuque1964 7 ปีที่แล้ว +14

    maulana sahab kyun awam ko aap gumrah kar rahe hai ??
    aap imaam ki taqleed karte karte rasool s.a.w ki sunnat ke khilaf baat kar rahe ho !!
    aap shayad ye bhul gaye 4ro imam ka ye wasiyat hai agar hamari baat nabi s.a.w ki baat se takra jaye to tum nabi ki baat ko pakad lena !!

    • @syedfardeen5498
      @syedfardeen5498 6 ปีที่แล้ว

      Meri jaan pehele unki baat to sunlo phir apna gubar bhi nikal le na

    • @azwarfareedhasni3413
      @azwarfareedhasni3413 5 ปีที่แล้ว

      rafa yadain kerny ya na kerny se koi gunah muashry maen aya?

  • @JHas-lp8lt
    @JHas-lp8lt 6 ปีที่แล้ว +1

    U are totally wrong Imam sahab...Mhmmd PBUH ne kabhi bhi bina rafa yadin k namaj nahi parhte the...I would like to say all viewers that u u should blv no one beside Dr Zakir Naik...agar aap kuch keh rahe ho to uska proof bhi dijiye jis tarah dr Naik dete hai kaun sa hatih kitne no ka hadith if u cant than dont talk....

  • @safwankhan7707
    @safwankhan7707 2 ปีที่แล้ว

    Tahir ul qadri sahab fark app k peer aur mureed se nhi padta ki usne rafa yadain kiya ya nhi
    Fark pada ki hamare nabisaw ne rafa yadain kiya ya nhi
    Nabi ne rafa choda hi nhi

    • @samburhan3353
      @samburhan3353 2 ปีที่แล้ว

      First gain some knowledge then come here

  • @mtariq1269
    @mtariq1269 6 ปีที่แล้ว

    molana shahib ap ashaiqe rasool to na howy ap to ashiqe hanfi howey na

  • @amannawab164
    @amannawab164 2 ปีที่แล้ว

    Nay mein wahabi na mein baabi mein hoon muslim ilmi kitaabi.

  • @mdafzalaliadan
    @mdafzalaliadan 6 ปีที่แล้ว +1

    Nabi ki baat aye or Ham na kare k log ya kya kahega Ye to 100%×wrong h

  • @zaraf.ahmad7865
    @zaraf.ahmad7865 4 ปีที่แล้ว

    Bekhauf hoke rafaludian se namaz padhe, koi kuch kahe to unhey ye hadeese dikhao 👇
    Bukhari 735, 736, 737, 738, 739
    Sahih Muslim 861, 862, 864, 865
    Abu Dawood 721 , 722, 723, 744, 761
    Tirmizi 3423, 304
    Bina rafaludian ya irsaludain se namaz sabit hi nhi h hadeeso m

  • @wasim617
    @wasim617 6 ปีที่แล้ว

    apko be karni chaheye sir nhi tu hanfi masjidun mai karny nhi detey

  • @muhtashamtoor3717
    @muhtashamtoor3717 3 ปีที่แล้ว

    Ja begarta

  • @shabberjaan4441
    @shabberjaan4441 ปีที่แล้ว

    غوث اعظم رفیع الدین کرتے تھے
    لیکن میں نہیں کرتا (بقول طاہر القادری)
    اس کا مطلب غوث اعظم کے پاس علم کم تھا اس لیے انہوں نے ترک رفیع الدین نہیں کیا.
    طاہر القادری کے پاس علم زیادہ ہے اس لیے ترک رفیع الدین پر کتابیں لکھیں
    انا اللہ وانا الیہ راجعون

  • @ABDULHANNAN-qm8ub
    @ABDULHANNAN-qm8ub 8 ปีที่แล้ว

    BHAI SAHIB SAHEE BUKHARI KI KITAAB JILD NUMBER 1 PAGE 375 PAR SAAF SAFF LIKHA HY KAY RAFA YA DAIN MUHAMMAD (S.A.W) NAY KIYA ... KOI OR BHAI JO IN BHAI SAHIB KI BATON KO MANTA HY MERAY SAY IS BARAY MAI BAAT KARNA CHAHAY TO MJJHHY REPLY KARO YAR GALAT KAM,M MAT KARO BHAIYON

    • @mohammadfarhanbutt5120
      @mohammadfarhanbutt5120 7 ปีที่แล้ว

      ABDUL HANNAN ALLAH KA HABIB NA KAHAN KAHA KA RAFAYADAIN KAY BAGHAIR NAMAZ NAHE HOGI TM YEH BATAO BHAI

    • @Yahya.hafeez
      @Yahya.hafeez 7 ปีที่แล้ว

      Mohammad Farhan Butt jo amal Allah k habib k bataye huye tariky se hat kar h wo tm ko pasand h??

    • @mohammadfarhanbutt5120
      @mohammadfarhanbutt5120 7 ปีที่แล้ว

      yahya hafeez ALLAH KA HABIB NA AKHIR MA MANA BHE FARMAYA HAY WOH HADEES BHE PARHO NA MA NA KHUD SUNI HA ULMA SAY TM BHE SUNO OR SAUDIA WALA RAFAYADAIN JO KARTA HAIN WOH IMAM KI PERVI MA KARTA HAIN NA KA GHAIR MUKALAD HAIN WOH

    • @shahidhuque1964
      @shahidhuque1964 7 ปีที่แล้ว

      +Mohammad Farhan Butt
      mere bhai aap jo hadees bata rahe wo nabi s.a.w ne ghode ki puch ki misal diye the or ghode ki puch ki movment left right hoti hai na ki up dawn aap jara sa dimag lagaiye aap sidhe raste pr aa jaenge

    • @mdasdaquehasan163
      @mdasdaquehasan163 7 ปีที่แล้ว

      ABDUL HANNAN .

  • @imtiazmalik4160
    @imtiazmalik4160 7 ปีที่แล้ว

    Pehli dafa koi sahi baat ki hai qadri sb ne... kum se kum itnay salaf ginwa k maan hi letay k rafa ul yadain sunnat se sabit hai. magar phir bhi muqallid hi rahen ge...

  • @naseerahmad6620
    @naseerahmad6620 ปีที่แล้ว

    Most of the Respected Imaams....Bukhari, Muslim, Nasayee, Maja, Baihaqi etc..and Sheikh Abdul Qadir Jeelani were doing Rafaul Yadain...
    He is mureed but Hanafi 😂 and he is not doing
    Contradiction with 99% of Respected Imaams

  • @usamasaeed1434
    @usamasaeed1434 4 ปีที่แล้ว

    Ye to ap khud gumrah kr rahy hain

  • @modrengamerz6811
    @modrengamerz6811 6 หลายเดือนก่อน +1

    Firkon ki dukane band

  • @maherashrafkabeer558
    @maherashrafkabeer558 7 ปีที่แล้ว

    رفع الیدین سنت ہے
    اور یہ قادری پتہ نہیں کون ہے

  • @adeelawan6181
    @adeelawan6181 2 ปีที่แล้ว

    Tark Rafayadain Pay koi b hadess Nai Gumraa na karo logo koo

  • @zohairakhtar8570
    @zohairakhtar8570 7 ปีที่แล้ว +1

    awam ko gumrah karne ka achha tukbandi hai

  • @studyworldofficial1792
    @studyworldofficial1792 4 ปีที่แล้ว

    Is haraami ki video kis ney upload kar di 🤨🤔

  • @Qirat01
    @Qirat01 4 ปีที่แล้ว

    Jab Allah aur uske rasool ki parwah karata hai to quaran ne kya kaha dekha nahi kya,jaisa rasulallah karte hai waisa karo dekha nahi, Abe yaha jannat kaun jayega wo masala nahi hai jaisi namaz rasoolallah padhte the waisa padhana hai bas,bolta hai jhuta hath bandhana arkane salat me se hi nahi hai Abe kuch study kia kya nahi.rafulyadaien jab sabit hi nahi hai to direct namaz hath bandhke shuru kyu nahi karta takbir dete hue rafulyadaien kyu karta sabse pahele iski hadees bata pahele jhuta gumrah kar raha hai logo ko Abe allah se dar wo hadees nahi suna rasulallah ki jisne mujh par jhuth bandha wo apna thikana jahannum me talash karle aur tune to bohot sare juth bandhe.

  • @irfanafzal3967
    @irfanafzal3967 3 ปีที่แล้ว +1

    حنفی نہیں محمدی بنو

  • @hilalmir5173
    @hilalmir5173 3 ปีที่แล้ว

    جونہی رفع یدین کرنا شروع کیا لوگوں نے گمراہ کہنا شروع کیا۔

  • @fawadzaman6074
    @fawadzaman6074 6 ปีที่แล้ว

    Tahir Qadri sb Bukhari hi parh lo.
    Agr nhi parhni to sharm kr lo.

  • @farhanriasat6345
    @farhanriasat6345 4 ปีที่แล้ว

    Ghose e azam ki phakki bohat fit di hy barelvio ko jo kehty hy nahi krna chahiay or hadees b nai manty ab shayed maan jayen

  • @1...Ig-muz_amil_parray
    @1...Ig-muz_amil_parray 2 ปีที่แล้ว

    no no it’s not right at all
    Nabi A.s said ‘ Nemaz ussi tarah padho jis tarah mujhe padtey dekha’
    it’s an order
    there is none who can say we can or we can’t
    we have to do it, none can make his voice equal to Nabi a.s
    Look at the hadiths thoroughly, that they use as it’s not mentioned’raffa ul dain’
    in it
    They are all for any matter for example to perform prayer with sukoon, not raise raise hands while salam in the end of salah etc
    And the Hazrat abdullah bin masood r.a’s hadith no. 257 look first what he is mentioning in hadith 256 in jamia tirmizi
    and read sheikh abdul qadir jeelani r.a’s book ‘Ganiyattul talebeen’ at page/ saffa no. 60 , where he mention ‘Raffaul dain kabhi nabi a.s nai taraq hi nhe kiya’
    So, no one’s opinion can stand with beloved Mohammad saw’s opinion
    just offer salah, the way he taught..!

  • @Yahya.hafeez
    @Yahya.hafeez 7 ปีที่แล้ว

    lol apni smjh apny pas rkhein ap. logon ko sahih hadees suna dijiye. ap ko koi haq ni h apni ya apny imam ki bat ki tableeg musalmano pr karen albatta huzur ki sahih hadees samny ajany k bad us ko chor deny waly ka anjam ap khud b janty honge..

  • @usmanmani5085
    @usmanmani5085 6 ปีที่แล้ว

    q gumra kar rahy ho tm