ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Faisal Town Phase II-Overview

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ธ.ค. 2023
  • انویسٹرز اور ریئل اسٹیٹ سے منسلک ممبران کیلئے بڑی خبر۔
    فیصل ٹاؤن گروپ نے فیصل ٹاؤن فیز II اُوور سیز اینکلیو لانچ کردیا ہے۔
    س اِی اُو تنویر ایسوسی ایٹس سید تنویر حسین شاہ صاحب کا کہنا ہے کہ انھوں نے فیصل ٹاؤن فیز II کا وزٹ کیا اور یہ لوکیشن کے اعتبار سے انتہائی پرائم جگہ پر واقع ہے۔
    انکا کہنا ہے کہ ر نگ روڈ کا کام بہت تیزی سے جاری ہے جس کی وجہ سے رِنگ روڈ کی کنسٹرکشن کے بعد فیصل ٹاؤن فیز II اُوور سیز اینکلیو ٹھلیاں انٹرچینج اور رِنگ روڈ انٹرچینچ سے صرف دو منٹ اور نیو اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے صرف پانچ منٹ کے فاصلے پر موجود ہوگا۔
    سید تنویر حسین شاہ صاحب کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو حضرات فیصل ٹاؤن فیز 1 میں پہلے ہی انویسٹمنٹ کر چُکے ہیں یہ اُنکے لیے بھی سرمایہ کاری کا بہترین موقع ہے۔
    فیصل ٹاؤن گروپ نے ہمیشہ وہ ڈیلیور کیا ہے جس کا انھوں نے اپنے ممبران سے وعدہ کیا ہے۔ تو آج ہی فیصل ٹاؤن فیز II اُوور سیز اینکلیو کا وزٹ کریں اور آسان ماہانہ اقساط پر اپنا پلاٹ بُک کروا کر اپنی انویسٹمنٹ کو محفوظ بنائیں۔مزید معلومات کیلئے آج ہی رابطہ کریں۔
    𝐅𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 & 𝐛𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐟𝐞𝐞𝐥 𝐟𝐫𝐞𝐞 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚ct :
    𝐔𝐀𝐍: 𝟎𝟓𝟏 𝟏𝟏𝟏 𝟓𝟐𝟓 𝟓𝟐𝟓 | +𝟵𝟮 𝟯𝟯𝟬 𝟭𝟵𝟳𝟵𝟯𝟭𝟭
    #TanveerAssociates #FaisalTown #FaisalHills #ChAbdulMajeed #TanveerHussainShah #realestate #developer #Islamabad #Pakistan #realestateagents #commercialrealestate #residentialrealestate #buyingrealestate #rentalsapartment #commercialrealestatereal #realestateinvesting #luxuryrealestate #investinginrealestate #appolotower2 #faisaltown #FaisalTownPhase2 #FaisalTownPhaseII
    Quality construction is our identity!
    For more details & bookings feel free to contact :
    ☎️ UAN: 051 111 525 525
    📞+𝟵 𝟮 𝟯𝟯𝟬 𝟭𝟵𝟳𝟵𝟯𝟭𝟭
    🌐 www.tanveerassociates.com.pk
    .
    .
    .
    .
    #TanveerAssociates #FaisalTown #FaisalHills #ChAbdulMajeed #TanveerHussainShah #realestate #developer #Islamabad #Pakistan #realestateagents #commercialrealestate #residentialrealestate #buyingrealestate #rentalsapartment #commercialrealestatereal #realestateinvesting #luxuryrealestate #investinginrealestate #appolotower2 #faisaltown #Miusammall #FMC #primetower

ความคิดเห็น •