بھائی آپ کی فضائی آلودگی پہ بات درست ھے چھوٹے بچوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کے کیسز بہت بڑھ رھے ھیں آلودہ ھوا کی وجہ سے اور دمہ کے مریض بہت تکلیف میں ھیں ۔
@@MuhammadAsif-zo3nu پچھلے پندرہ سال میں لاہور شہر کو بہت زیادہ پھیلایا گیا۔ نئی نئی ہاوسنگ سکیمیں بنائی گئیں۔ درخت 🌲🌳🌴 اور سبزہ ختم کیے گئے۔ لاہور جو کبھی باغوں کا شہر تھا، کنکریٹ کا شہر بن گیا۔ آج یہ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین آب و ہوا والا شہر ہے۔ یہاں نہ تو ہوا صاف ہے اور نہ پانی۔
آپ ٹھیک کہتے ھیں بھائی لاھور کو مختلف پراپرٹی مافیاز کے حوالے کر دیا گیا لوٹ مار کا بازار گرم رہا بے ہنگم طریقے سے زرعی ذرخیز زمینوں پہ اینٹ کنکریٹ کے جنگل بنا دیئے گئے لینڈ مافیاز کو صرف مال بنانے سے غرض ھے پبلک جائے بھاڑ میں ۔ لوگوں کو آکسیجن ملے نہ ملے ھم نے تو مال بنانا ھے مجموعی طور پہ پورے پاکستان میں یہی حال ھے لاکھوں ایکڑ زرعی زمینیں سوسائٹیاں کھا چکی ھیں درخت کاٹے گئے لگتا ھے آئیندہ پچاس سال تک پاکستانی بجری سیمنٹ ھی کھائیں گے ۔@@rizwanyounus1814
فوج عدلیہ نون لیگ جنون لیگ میڈیا مذہبی رہنما سارے اہم ترین مسلہ سے غافل ہیں۔۔۔۔وہ ہے آبی آلودگی اور بڑھتا کوڑا کرکٹ ۔۔۔کم ہوتے زرعی رقبے جنگلات اور ناقص تعلیمی نظام
All departments rather than facilitating business class, actually create obstacles to grab bribes.... All field officers of all departments are fully active to collect bribes.....
لاھور میں جو اربوں روپے کی انویسٹمنٹ آ رھی ھے یہ بین الاقوامی معیار کی ڈویلپمنٹس کا ھی نتیجہ ھے ورنہ پسماندہ بدحال علاقوں سے سرمایہ اور لوگ ڈویلپ شہروں میں نقل مکانی کر جاتے ھیں لوگ بہتر سے بہتر معیار زندگی کے متلاشی ھوتے ھیں جو فطری تقاضا ھے ۔ دبئی ڈویلپمنٹ کی مثال آپ کے سامنے ھے جو پہلے کیا تھا ؟ ریگستان
سیدھی سی بات ھے جس سٹور پہ آپ کو اعلیٰ کوالٹی ملے گی آپ وھیں جائیں گے ناقص معیار والی دوکان رشتہ دار کی بھی ھو آپ گریز کریں گے ۔ مقابلے کا کوالٹی آف لائف کا زمانہ ھے جو پیچھے رہ گیا وہ بہت پیچھے رہ گیا ۔
دنیا کی ترقی یافتہ قوموں نے اگر ترقی کی ہے تو انہوں نے انٹر نیشنل اصول وضوابط کو اپنا کر کی ہے۔ ہماری سب سے بڑی مارکیٹ شاہ عالم مارکیٹ ہے جسکو دیکھ کر ایسا لگتا ہی نہیں کہ اس ملک میں کوئی قانون بھی ہے جتنی بھیڑ باگم بھاگ اور شور ہوتا ہے خدا کی پناہ۔ اسی لئے ہمیں کوئی اسطرح کی جگہ بنانی چاہئے جہاں انٹر نیشنل انوسٹرز آئیں انکو اچھا لگے۔ اسکی مثال دبئی کو ہی لے لیں۔
پیارے بھائی شاہ عالم مارکیٹ قدیم مارکیٹ ھے جو بہت گنجان علاقہ ھے مغلیہ دور کے گلیوں والا علاقہ ھے جہاں فائر بریگیڈ تک نہیں پہنچ سکتا آپ کئی دفعہ آگ لگنے کے حادثات دیکھ چکے ھیں ۔
Badtameezo ko glamourise krna aur Oonchi oye toye, Tu traa se mutasir Aik hi jahil qom hy jis ka naam hy YOUTHIYA.....!! In ko shaoor in k maa baap ne nhi Badtameezo ne diya hy.... Ye ya to new new cities mein migrate huy hain ya phr apni family k pehlay pehlay parrhy likhay first generation jinho ne University ka munh dekha iss liye khud ko aqal e qul smjh bethay.... Aur apnay hi maa baap ko influence krny lgy.... in ki aqal Social media account ki aik post ki maar hy.... Aur Youthiya wo qom jo ye kaam jis time pr kr rhy hotay ain ussi time pe ussi cheez ka ilzaam dusray pe lgatay hain CHOR Machaye shor wala hisaab hy in ka... in ka apna leader SABIT SHUDA CHOR, ZAANI aur GHADDAR hy.......
Don't you think it will build an extra burden on the population of Lahore as at the moment it is so crowded and populated that its expanding devastatingly and no one has control over it. I think these types of hubs should be outside of the big cities or should not have to be placed just in the middle of the city it is now. I don't see this project as a good thing just considering the number of people it will attract from different cities which then will have to relocate to Lahore.
Bhai CBD konsa pakistan me first time ban raha ha. Karachi me already 3 different areas ha. South, Cental and east district me. or BTK ki skyline dekh lo wo alag hee chal rahi ha.
گینز بک اف ریکارڈ کے لیے ایک اور بین الاقوامی ریکارڈ کا اندراج پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس میں پرائمری سکول ٹیچر پرائمری سکول ٹیچر بھرتی ہوتا ہے اور 40 سال سروس کرنے کے بعد پرائمری سکول ٹیچر ہی ریٹائرڈ ہو جاتا ہے
Koi sharifoon ko batae k Lahore hi punjab nahi ,sargodha, jhung,multan bhi punjab main hi aatay hain, wohaan bhi sarmaya Kari ki utni hi zaroorat hay jitni Lahore main.
Lahore bhi Punja. Ka hissa hai aur capital hai aur yhan se venerate hone wala revenue pure Punjab mein hi lagna hai Har mulk ka aik hi bara economic hub hota hai jo ke capital hota hai
This is one of the projects which have been started by the PTI govt. Unlike Other govt project which are burden on economy, it will give profit. This is how PTI and imran khan was making difference.
Imran khan sey naali nahi bnti Central business district bnaye gaa??? kis duniya mein rehtay tum pti k supporter. Imran Khan ney CPEC aur yeh projects 2017 sey rukwaye huay thay, Nawaz Sharif k bd saara kaam wahin kaa wahin kharra tha
No trust on pak gov and beurucracy of Pakistani awam.ye sabz bagh dikhany bnd kroo awam koo..ar Jin jahil logo ko awam ny chuna hi ni jin assets bahir having dual nationalities by looking Pakistani money..awam sirf UN p trust kry gy ya un ki bat follow kro gy Jin ko awam elect kry gy..na k idary select krn gy 1 form p garbar kr k..must understand these lines to every institution
@@rizwanyounus1814 بھائی میں سڈنی آسٹریلیا میں رہتا ہوں یہاں حکومت نئی زمین پر کوئی تعمیراتی کام نہیں کرنے دیتی کہ اس کی وجہ سے شہر میں گرمی اور کنکریٹ میں اضافہ ہو تا ہے۔ حالانکہ یہاں درخت بھی اتنے ہیں کہ لگتا ہے کہ ہم کسی جنگل میں رہتے ہیں۔ اور ایک ہمارا ملک ہے جہاں کوئی درخت نہیں چھوڑا اور ہم نئی تعمیراتی کاموں پر خوش ہو رہے ہیں۔ خدارا درخت لگاۓ اور پھلدار لگایے باقی ہمارے ملک کا خدا ہی حافظ ہے
اگر پاکستان کو ترقیافتہ بنانا ھو تو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے ھونگے۔۔۔ ایسے منصوبے لگانا چاھئے جس سے ملک کو بھی فائدہ پہنچے اور بے روزگاری کا خاتمہ بھی ھو جائے۔۔۔کرپشن کا خاتمہ ۔۔۔زیادہ سے زیادہ موٹروے بنانا ۔۔پاسپورٹ 50 ڈالر کے مطابق رکھنا چاہیے ۔۔شناختی کارڈ فیس زیادہ سے زیادہ رکھنا چاھئے کیونکہ یہ 10 سال بعد بنایا جاتا ھے ۔۔بینک میں روپے ان لائن یا ٹرانزیکشن کرنے پر تھوڑا سا ٹیکس لگانا چاھئے لیکن یہ ٹیکس ایسے اکاونٹ ہولڈر سے نہیں لینا چاھئے جس پر باھر سے غیر ملکی کرنسی بھیجتے ھو۔۔موبائل کارڈ سے 25% پیسے کاٹنے چاھئے ۔۔موٹروے پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور نئے موٹروے پورے ملک میں بنانا چاھئے ۔۔گاڑیوں کی رجسٹریشن یا ٹوکن یا کسی اور طریقے سے ان سے زیادہ سےزیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور اس کے لئے روڈ ٹھیک کرنے چاھئے..بجلی چوری،گیس چوری، انکم ٹیکس میں کرپشن، بندرگاہوں میں وزن میں کرپشن یا کوئی اور کرپشن یا ملک میں کوئی بھی کرپشن ھو سب کو سختی سے ختم کرنا چاھئے ۔۔پولیس سسٹم ٹھیک کرنا بھت ضروری ھے کیونکہ پورے ملک کا نظام اس پر منحصر ھوتا ھے۔معیشت، سرمایہ کاری کسی ملک کی ترقی سب پولیس سسٹم پر منحصر ھوتا ھے۔۔بےنظیر سپورٹ پروگرام صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے ۔۔صحت کارڈ صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے اور اس کے ساتھ ھر شہر میں بڑے ھسپتالوں کی تعداد دوگنی کرنی چاھئے اس میں انٹری پرچے پر تھوڑا سا ٹیکس بڑھانا چاھئے اور ھر قسم سہولت دینی چاھئے ۔۔ھمیں پاکستان کا ھر نظام یورپ سے بھی بہتر چاھئے چاھے ھر چیز پر ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔پھلے ھر چیز پر ٹیکس لگانا چاھئے اور اس پر بڑے بڑے منصوبے بنانا چاھئے پھر جب ملک خودمختار ھو جائے تو پھر یہ ٹیکس تھوڑا تھوڑا کم کرکے اخر میں ختم کرنا چاھئے ۔۔بیرونی ملک ٹی ٹی یا ایل سیز کرنے پر 30%یا 40% ٹیکس لگانا چاھئے اور ڈالر میں لینا چاھئے تاکہ ملک میں ڈالر کی سپلائی اور ڈیمانڈ کا لیول برابر ھو۔۔پورے ملک میں صفائی اور پینے کے صاف پانی کا نظام بہتر کرنا چاھیے اور ھر گھر پر 500 روپے ماہانہ بل مقرر کرنا چاھئے اور گنجان آباد دیہاتوں میں صفائی کا عملہ بھرتی کرنا چاھئے تاکہ بےروزگاری ختم ھو جائے ۔۔چائنہ یا کسی اور ملک کی مددسے سولر چولھے اور سولر پر چلنے والے چنگچی رکشے بنانے چاھئے تاکہ گیس اور پٹرول بچت ھو جائے اور بے روزگاری بھی ختم ھو جائے۔۔ملک میں ھر باشندے کو ھر قسم سہولت اور حقوق دینی چاھئے جتنا بھی ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔ملک میں ھر وہ منصوبہ یا کام کرنا چاھئے جس سے بےروزگاری ختم ھو اور ملک کے خزانے کو فائدہ ھو۔۔اگر ھم نے کرپشن ختم نھیں کیا اور ملک کے ھر چیز سے فائدہ نھیں اٹھایا تو ھم ایسے بڑے ملکوں کیساتھ مقابلہ کیسے کرینگے پھر وقت گزر چکا ھوگا۔۔ غیر قانونی اسلحے پر پابندی لگانا چاھئے اور قانونی اسلحے کی لائسنس کی فیس زیادہ سے زیادہ کرنا چاھئے پستول کی 50000 اور رائفل کی 500000 کرنا چاھئے کیونکہ یہ امیر لوگ بناتے ھیں ۔۔غیر قانونی ھنڈی حوالے اور کرنسی ایکسچینج ڈیلرز کو ختم کرنا چاھئے اور قانونی کو لائسنس دینا چاھئے اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس لگانا چاھئے ۔۔کارخانوں میں بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے تاکہ دن کے وقت کارخانے سولر انرجی پر چلے اور بجلی بچت ھو گی اور سستے مال کی وجہ سے ایکسپورٹ بڑھےگا ڈالر نیچے آئے گا اور مھنگائی کم ھوگی۔۔۔پیٹرول، بجلی،سی این جی ،گیس یا کسی بھی چیز پر جتنا ٹیکس لگاتے ھو لگا لو جتنا مھنگا کرسکتے ھو کر لو لیکن پولیس سسٹم، ھسپتال، روڈ،بےروزگاری کا مسئلہ ھمیں ٹھیک ٹھاک چاھئے اور خاص کر پولیس نظام بلکل ٹھیک ھونا چاھئے۔۔ھر شہر میں پیشہ یا سکل سنٹر بنانا چاھئے اس میں لوگوں کو ٹریننگ دینا چاھئے اور باھر ملکوں میں بھیجنا چاھئے تاکہ غربت اور بےروزگاری ختم ھو اور اس سے ڈالر ریٹ نیچے آئےگا ۔۔حکومت کو چاہیے کہ ھر گھر میں قسطوں پر سولر پلانٹ لگائے تاکہ بجلی بچت ھو ۔۔ شمالی علاقوں میں پہاڑوں میں روڈ ٹنل ،چئیر لفٹ،سیاحتی پارک اور چڑیاگھر بنانے چاھئے جس سے خزانے کو آمدن اور لوگوں کو روزگار ملے گا اور چڑیاگھر اور سیاحتی پارک ھر شہر میں بنانا چاھئے۔۔ایسے زراعتی علاقے جہاں پر زمین کی گہرائی میں پانی موجود ھے لیکن بجلی نہ ھو وھاں پر حکومت کو سولر پلانٹ سے چلنے والے ٹیوب ویل لگانے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے زراعتی علاقے جو تنازعے یا جھگڑوں کی وجہ سے بنجر پڑے ھیں حکومت کو تنازعے ختم کرنے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے بنجر صحرائیں جیسے تھر جو کسی کام کے نہ ھو وھاں پر بجلی پیدا کرنے والے بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے جس سے بجلی بھی ملے اور بےروزگاری بھی ختم ھو۔۔پی آئی اے سے کرپشن ختم کیا جائے اور ایک ایک طیارے،جھاز کا اضافہ کیا جائے تاکہ ھر ملک کے لئے ھماری ھوائی ٹرانسپورٹ میئسر ھو اگر سواری کم بھی ھو اور اس میں کرپشن نہ ھو اور پھر بھی خسارا کرے تو کوئی بات نہیں پھر بھی اسے جاری رکھنا چاھئے تاکہ ھمارے ملک کے لوگوں کو روزگار ملے۔ پی آئی اے کو دنیا کا نمبر 1 ائیر لائن بنانا ھوگا ٹائم پر اڑے ٹائم پر اترے۔اس میں ایک سیکیورٹی گارڈ بھی ھونا چاھئے تاکہ کوئی مسئلہ پیش نہ ائے اور خوراک اور سروس بہتر ھونا چاھئے کیونکہ یہ انٹرنیشنل ھوتا ھے۔۔پوری دنیا میں سرچ کیا جائے جس ملک میں جو سسٹم سب سے بہتر ھو یعنی روڈ،ھسپتال، پولیس، روزگار سسٹم، صاف پانی، انٹی کرپشن سسٹم ھو مطلب جو بھی نظام ھو۔ اس سے نقل یا کاپی لیا جائے اور یھاں پاکستان میں اسی طرح بنایا جائے۔۔۔شمالی علاقاجات جیسے کاغان ناران کالام وغیرہ کو زیادہ توجہ دینی چاہیے تفریحی پارک چئیرلفٹ وغیرہ بنانا چاھئے اور کالام میں دریا کے دوسرے کنارے پر ایک نیا روڈ بنانا چاھئے اور چائنہ سے مدد لے کر کالام کے تیز دریا پر بجلی پیدا کرنے والے ڈیم بنانے چاھئے ملک میں ھر چیز سے فائدہ اٹھانا چاھئے ۔۔ملک کے ھر چھوٹے بڑے روڈ، چوک اور زیادہ رش والے جگہوں پر ایڈورٹائزینگ بورڈ لگانا چاھئے تاکہ لوگوں کو روزگار ملے اور خزانے کو فائدہ آور یہ ایک سرکاری ادارہ ھونا چاھئے۔۔بڑے شہروں میں یا رش والی جگہ پر فلائی اوور کے نیچے سرکاری دوکانیں بنانا چاھئے کرایہ خزانے کو جائیگا اور لوگوں کو روزگار ملے گا۔۔پاکستان کے اپنے معدنیات جیسے نمک،گیس، تیل،کپاس وغیرہ وغیرہ کو زیادہ سے زیادہ مہنگا کرنا چاھئے تاکہ ملک کو زیادہ سے زیادہ امدن ملے اور اس پیسوں پر میگا پراجیکٹس لگائے تاکہ ملک کو فائدہ پہنچے اور لوگوں کو روزگار ملے۔۔۔۔
کراچی والوں کا دکھی ھونا تو بنتا ھے کیونکہ یہ انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی ڈویلپمنٹس کا بہتر سے بہتر کوالٹی آف لائف کا زمانہ ھے لوگ دنیا گھومتے ہیں اعلیٰ معیار دیکھتے ہیں اور جانتے ھیں جو پیچھے رہ گیا وہ تو بہت ہی پیچھے رہ گیا ۔
Ye kia tuk hoi? Har Province ko uske hisab se budget milta hai. Age Provincial Assembly ka kaam hota hai. Ab facts ko smjhne ke baghair ap Punjab ko bura bhala keh rahe hain. Kindly ap sachai ko face krein
Chahye imran khan n start kia ho per us n koi apni jaib se pese to ni dye. Marian nwaz ko bhi credit dena chahye k us in projects p politics kr slow down ya khatam ni kia
Imran khan sey naali nahi bnti Central business district bnaye gaa??? kis duniya mein rehtay tum pti k supporter. Imran Khan ney CPEC aur yeh projects 2017 sey rukwaye huay thay, Nawaz Sharif k bd saara kaam wahin kaa wahin kharra tha
bhai aap nahi jantay kya ?? cbd & ravi city project imran khan nay launch kiay thhay sari dunya janti h bs aap nahi jantay TH-cam pe surch krein .@@alimahi8795
CBD will revolutionize Pakistan economy... This is must for our economy...
ماشااللہ پاکستان زندہ باد۔
Let general public participate in such project not big companies
لاہور کبھی باغوں کا شہر تھا۔ اب کنکریٹ کا شہر ہے۔ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر۔ نہ ہوا صاف اور نہ پانی۔
same thoughts.
کبھی خوش نا ہونا
Better h
Move to any village then
good that they are developing lahore, but need some concentration on other less developed districts of punjab aswell
@@TheDigitalGuru430 bro at least 40-45% population of UAE lives in dubai, you can't compare it with pakistan
@@solaris6462what is the population of UAE local & foreigner residents
Finally spiderman can come to Lahore as well 😂
Vey good initiative of Punjab government.
It was started by PTI government.
Great initiative
Allah kry bs ya bn jay
❤❤ v good thoughts,,,
It District ،،، sounds good ❤
Great initiative 🔥
Mashallaha good job...
لاہور شہر میں صاف ہوا کہاں سے آئے گی؟
بھائی آپ کی فضائی آلودگی پہ بات درست ھے چھوٹے بچوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کے کیسز بہت بڑھ رھے ھیں آلودہ ھوا کی وجہ سے اور دمہ کے مریض بہت تکلیف میں ھیں ۔
@@MuhammadAsif-zo3nu پچھلے پندرہ سال میں لاہور شہر کو بہت زیادہ پھیلایا گیا۔ نئی نئی ہاوسنگ سکیمیں بنائی گئیں۔ درخت 🌲🌳🌴 اور سبزہ ختم کیے گئے۔ لاہور جو کبھی باغوں کا شہر تھا، کنکریٹ کا شہر بن گیا۔ آج یہ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین آب و ہوا والا شہر ہے۔ یہاں نہ تو ہوا صاف ہے اور نہ پانی۔
آپ ٹھیک کہتے ھیں بھائی لاھور کو مختلف پراپرٹی مافیاز کے حوالے کر دیا گیا لوٹ مار کا بازار گرم رہا بے ہنگم طریقے سے زرعی ذرخیز زمینوں پہ اینٹ کنکریٹ کے جنگل بنا دیئے گئے لینڈ مافیاز کو صرف مال بنانے سے غرض ھے پبلک جائے بھاڑ میں ۔ لوگوں کو آکسیجن ملے نہ ملے ھم نے تو مال بنانا ھے مجموعی طور پہ پورے پاکستان میں یہی حال ھے لاکھوں ایکڑ زرعی زمینیں سوسائٹیاں کھا چکی ھیں درخت کاٹے گئے لگتا ھے آئیندہ پچاس سال تک پاکستانی بجری سیمنٹ ھی کھائیں گے ۔@@rizwanyounus1814
Why the whole project is building near DHA???
فوج عدلیہ نون لیگ جنون لیگ میڈیا مذہبی رہنما سارے اہم ترین مسلہ سے غافل ہیں۔۔۔۔وہ ہے آبی آلودگی اور بڑھتا کوڑا کرکٹ ۔۔۔کم ہوتے زرعی رقبے جنگلات اور ناقص تعلیمی نظام
All departments rather than facilitating business class, actually create obstacles to grab bribes.... All field officers of all departments are fully active to collect bribes.....
لاھور میں جو اربوں روپے کی انویسٹمنٹ آ رھی ھے یہ بین الاقوامی معیار کی ڈویلپمنٹس کا ھی نتیجہ ھے ورنہ پسماندہ بدحال علاقوں سے سرمایہ اور لوگ ڈویلپ شہروں میں نقل مکانی کر جاتے ھیں لوگ بہتر سے بہتر معیار زندگی کے متلاشی ھوتے ھیں جو فطری تقاضا ھے ۔ دبئی ڈویلپمنٹ کی مثال آپ کے سامنے ھے جو پہلے کیا تھا ؟ ریگستان
سیدھی سی بات ھے جس سٹور پہ آپ کو اعلیٰ کوالٹی ملے گی آپ وھیں جائیں گے ناقص معیار والی دوکان رشتہ دار کی بھی ھو آپ گریز کریں گے ۔ مقابلے کا کوالٹی آف لائف کا زمانہ ھے جو پیچھے رہ گیا وہ بہت پیچھے رہ گیا ۔
Hum to Bangla daish our afganistan sa bi pichay rah gie ha
@@shakuatali8557 Afghanistan ki Gdp Lahore sy b choti 😂😂
What about electricity,water,gas and transport.our officials always try to copy but have no expertise and honesty
@@shakuatali8557 ager hum un se bohat peechay reh gaye hain to ap wahan chalay jao.
دنیا کی ترقی یافتہ قوموں نے اگر ترقی کی ہے تو انہوں نے انٹر نیشنل اصول وضوابط کو اپنا کر کی ہے۔
ہماری سب سے بڑی مارکیٹ شاہ عالم مارکیٹ ہے جسکو دیکھ کر ایسا لگتا ہی نہیں کہ اس ملک میں کوئی قانون بھی ہے جتنی بھیڑ باگم بھاگ اور شور ہوتا ہے خدا کی پناہ۔ اسی لئے ہمیں کوئی اسطرح کی جگہ بنانی چاہئے جہاں انٹر نیشنل انوسٹرز آئیں انکو اچھا لگے۔ اسکی مثال دبئی کو ہی لے لیں۔
پیارے بھائی شاہ عالم مارکیٹ قدیم مارکیٹ ھے جو بہت گنجان علاقہ ھے مغلیہ دور کے گلیوں والا علاقہ ھے جہاں فائر بریگیڈ تک نہیں پہنچ سکتا آپ کئی دفعہ آگ لگنے کے حادثات دیکھ چکے ھیں ۔
یہ پاکستان ہے ، کرپشن کا گڑھ ہے ، جرنل سے لیکر کلرک تک پیسے لیتے ہیں ۔ یہ آئیڈیا رہنے دیں
Badtameezo ko glamourise krna aur Oonchi oye toye, Tu traa se mutasir Aik hi jahil qom hy jis ka naam hy YOUTHIYA.....!! In ko shaoor in k maa baap ne nhi Badtameezo ne diya hy.... Ye ya to new new cities mein migrate huy hain ya phr apni family k pehlay pehlay parrhy likhay first generation jinho ne University ka munh dekha iss liye khud ko aqal e qul smjh bethay.... Aur apnay hi maa baap ko influence krny lgy.... in ki aqal Social media account ki aik post ki maar hy.... Aur Youthiya wo qom jo ye kaam jis time pr kr rhy hotay ain ussi time pe ussi cheez ka ilzaam dusray pe lgatay hain CHOR Machaye shor wala hisaab hy in ka... in ka apna leader SABIT SHUDA CHOR, ZAANI aur GHADDAR hy.......
@@TheDigitalGuru430 O Youthiye... 😂 😂 Knowledge city naam tha iss ka.....😂 😂 Shehbaz Sharif ka project hy mango
Politically stability is more important than this...
Don't you think it will build an extra burden on the population of Lahore as at the moment it is so crowded and populated that its expanding devastatingly and no one has control over it.
I think these types of hubs should be outside of the big cities or should not have to be placed just in the middle of the city it is now.
I don't see this project as a good thing just considering the number of people it will attract from different cities which then will have to relocate to Lahore.
Greater lahore ❤
Population is dying, and they are proud to work for 1 percent shame.
Imran khan vision and project
Bhai CBD konsa pakistan me first time ban raha ha. Karachi me already 3 different areas ha. South, Cental and east district me. or BTK ki skyline dekh lo wo alag hee chal rahi ha.
Proper Cbd koi nae Pakistan mei
Perfect ❤❤❤
Khyali pulao😂😁😆🤣
Ro tu
Mashallah Pakistan 🇵🇰 zindabad Pak army zindabad
گینز بک اف ریکارڈ کے لیے ایک اور بین الاقوامی ریکارڈ کا اندراج
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس میں پرائمری سکول ٹیچر پرائمری سکول ٹیچر بھرتی ہوتا ہے اور 40 سال سروس کرنے کے بعد پرائمری سکول ٹیچر ہی ریٹائرڈ ہو جاتا ہے
Khan is best
Koi sharifoon ko batae k Lahore hi punjab nahi ,sargodha, jhung,multan bhi punjab main hi aatay hain, wohaan bhi sarmaya Kari ki utni hi zaroorat hay jitni Lahore main.
Lahore bhi Punja. Ka hissa hai aur capital hai aur yhan se venerate hone wala revenue pure Punjab mein hi lagna hai
Har mulk ka aik hi bara economic hub hota hai jo ke capital hota hai
@@sarmadsardar2218well said 👍
👍
its launched by previous government of PTI, not incumbent government. creedit to imran khan
بلاشبہ یہ انٹرنیشنل سٹینڈرڈ پراجیکٹ عمران خان کی کوششوں سے ٹیک آف کر گیا 🛫
So what? Kindly stop this credit monoply!! Try to think about your country instead of political agendas.
Dear we need development not any thing else...leave this credit game
Sir jis nay mehnat ki ho kisi project k liay uss ki tareef kran buri baat nahi . @@touqeertoqeer3673
Imran had a plan ❤
JB tak fuj private sector KO nahi barni dy gi kuch nahi ho sakta
Aur ye paisay sub political kha jayn ge
Which govt departments will come here
This is one of the projects which have been started by the PTI govt. Unlike Other govt project which are burden on economy, it will give profit. This is how PTI and imran khan was making difference.
Imran khan sey naali nahi bnti Central business district bnaye gaa??? kis duniya mein rehtay tum pti k supporter. Imran Khan ney CPEC aur yeh projects 2017 sey rukwaye huay thay, Nawaz Sharif k bd saara kaam wahin kaa wahin kharra tha
ایک زیرو زیادہ ڈال دیا۔
No trust on pak gov and beurucracy of Pakistani awam.ye sabz bagh dikhany bnd kroo awam koo..ar Jin jahil logo ko awam ny chuna hi ni jin assets bahir having dual nationalities by looking Pakistani money..awam sirf UN p trust kry gy ya un ki bat follow kro gy Jin ko awam elect kry gy..na k idary select krn gy 1 form p garbar kr k..must understand these lines to every institution
Likn Bhai kpk MN bht sari seats py TU molana sb jeety ha onka kia Hoga phr
جناب ماحولیات کے حوالہ سے کیا اقدامات کیے گۓ ہیں؟
کچھ بھی ماحولیاتی اقدامات نہیں۔ نہ تو لاہور کی ہوا صاف ہے اور نہ ہی پانی۔ یہ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن چکا ہے۔
@@rizwanyounus1814 بھائی میں سڈنی آسٹریلیا میں رہتا ہوں یہاں حکومت نئی زمین پر کوئی تعمیراتی کام نہیں کرنے دیتی کہ اس کی وجہ سے شہر میں گرمی اور کنکریٹ میں اضافہ ہو تا ہے۔ حالانکہ یہاں درخت بھی اتنے ہیں کہ لگتا ہے کہ ہم کسی جنگل میں رہتے ہیں۔ اور ایک ہمارا ملک ہے جہاں کوئی درخت نہیں چھوڑا اور ہم نئی تعمیراتی کاموں پر خوش ہو رہے ہیں۔ خدارا درخت لگاۓ اور پھلدار لگایے باقی ہمارے ملک کا خدا ہی حافظ ہے
اگر پاکستان کو ترقیافتہ بنانا ھو تو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے ھونگے۔۔۔
ایسے منصوبے لگانا چاھئے جس سے ملک کو بھی فائدہ پہنچے اور بے روزگاری کا خاتمہ بھی ھو جائے۔۔۔کرپشن کا خاتمہ ۔۔۔زیادہ سے زیادہ موٹروے بنانا ۔۔پاسپورٹ 50 ڈالر کے مطابق رکھنا چاہیے ۔۔شناختی کارڈ فیس زیادہ سے زیادہ رکھنا چاھئے کیونکہ یہ 10 سال بعد بنایا جاتا ھے ۔۔بینک میں روپے ان لائن یا ٹرانزیکشن کرنے پر تھوڑا سا ٹیکس لگانا چاھئے لیکن یہ ٹیکس ایسے اکاونٹ ہولڈر سے نہیں لینا چاھئے جس پر باھر سے غیر ملکی کرنسی بھیجتے ھو۔۔موبائل کارڈ سے 25% پیسے کاٹنے چاھئے ۔۔موٹروے پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور نئے موٹروے پورے ملک میں بنانا چاھئے ۔۔گاڑیوں کی رجسٹریشن یا ٹوکن یا کسی اور طریقے سے ان سے زیادہ سےزیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور اس کے لئے روڈ ٹھیک کرنے چاھئے..بجلی چوری،گیس چوری، انکم ٹیکس میں کرپشن، بندرگاہوں میں وزن میں کرپشن یا کوئی اور کرپشن یا ملک میں کوئی بھی کرپشن ھو سب کو سختی سے ختم کرنا چاھئے ۔۔پولیس سسٹم ٹھیک کرنا بھت ضروری ھے کیونکہ پورے ملک کا نظام اس پر منحصر ھوتا ھے۔معیشت، سرمایہ کاری کسی ملک کی ترقی سب پولیس سسٹم پر منحصر ھوتا ھے۔۔بےنظیر سپورٹ پروگرام صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے ۔۔صحت کارڈ صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے اور اس کے ساتھ ھر شہر میں بڑے ھسپتالوں کی تعداد دوگنی کرنی چاھئے اس میں انٹری پرچے پر تھوڑا سا ٹیکس بڑھانا چاھئے اور ھر قسم سہولت دینی چاھئے ۔۔ھمیں پاکستان کا ھر نظام یورپ سے بھی بہتر چاھئے چاھے ھر چیز پر ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔پھلے ھر چیز پر ٹیکس لگانا چاھئے اور اس پر بڑے بڑے منصوبے بنانا چاھئے پھر جب ملک خودمختار ھو جائے تو پھر یہ ٹیکس تھوڑا تھوڑا کم کرکے اخر میں ختم کرنا چاھئے ۔۔بیرونی ملک ٹی ٹی یا ایل سیز کرنے پر 30%یا 40% ٹیکس لگانا چاھئے اور ڈالر میں لینا چاھئے تاکہ ملک میں ڈالر کی سپلائی اور ڈیمانڈ کا لیول برابر ھو۔۔پورے ملک میں صفائی اور پینے کے صاف پانی کا نظام بہتر کرنا چاھیے اور ھر گھر پر 500 روپے ماہانہ بل مقرر کرنا چاھئے اور گنجان آباد دیہاتوں میں صفائی کا عملہ بھرتی کرنا چاھئے تاکہ بےروزگاری ختم ھو جائے ۔۔چائنہ یا کسی اور ملک کی مددسے سولر چولھے اور سولر پر چلنے والے چنگچی رکشے بنانے چاھئے تاکہ گیس اور پٹرول بچت ھو جائے اور بے روزگاری بھی ختم ھو جائے۔۔ملک میں ھر باشندے کو ھر قسم سہولت اور حقوق دینی چاھئے جتنا بھی ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔ملک میں ھر وہ منصوبہ یا کام کرنا چاھئے جس سے بےروزگاری ختم ھو اور ملک کے خزانے کو فائدہ ھو۔۔اگر ھم نے کرپشن ختم نھیں کیا اور ملک کے ھر چیز سے فائدہ نھیں اٹھایا تو ھم ایسے بڑے ملکوں کیساتھ مقابلہ کیسے کرینگے پھر وقت گزر چکا ھوگا۔۔ غیر قانونی اسلحے پر پابندی لگانا چاھئے اور قانونی اسلحے کی لائسنس کی فیس زیادہ سے زیادہ کرنا چاھئے پستول کی 50000 اور رائفل کی 500000 کرنا چاھئے کیونکہ یہ امیر لوگ بناتے ھیں ۔۔غیر قانونی ھنڈی حوالے اور کرنسی ایکسچینج ڈیلرز کو ختم کرنا چاھئے اور قانونی کو لائسنس دینا چاھئے اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس لگانا چاھئے ۔۔کارخانوں میں بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے تاکہ دن کے وقت کارخانے سولر انرجی پر چلے اور بجلی بچت ھو گی اور سستے مال کی وجہ سے ایکسپورٹ بڑھےگا ڈالر نیچے آئے گا اور مھنگائی کم ھوگی۔۔۔پیٹرول، بجلی،سی این جی ،گیس یا کسی بھی چیز پر جتنا ٹیکس لگاتے ھو لگا لو جتنا مھنگا کرسکتے ھو کر لو لیکن پولیس سسٹم، ھسپتال، روڈ،بےروزگاری کا مسئلہ ھمیں ٹھیک ٹھاک چاھئے اور خاص کر پولیس نظام بلکل ٹھیک ھونا چاھئے۔۔ھر شہر میں پیشہ یا سکل سنٹر بنانا چاھئے اس میں لوگوں کو ٹریننگ دینا چاھئے اور باھر ملکوں میں بھیجنا چاھئے تاکہ غربت اور بےروزگاری ختم ھو اور اس سے ڈالر ریٹ نیچے آئےگا ۔۔حکومت کو چاہیے کہ ھر گھر میں قسطوں پر سولر پلانٹ لگائے تاکہ بجلی بچت ھو ۔۔ شمالی علاقوں میں پہاڑوں میں روڈ ٹنل ،چئیر لفٹ،سیاحتی پارک اور چڑیاگھر بنانے چاھئے جس سے خزانے کو آمدن اور لوگوں کو روزگار ملے گا اور چڑیاگھر اور سیاحتی پارک ھر شہر میں بنانا چاھئے۔۔ایسے زراعتی علاقے جہاں پر زمین کی گہرائی میں پانی موجود ھے لیکن بجلی نہ ھو وھاں پر حکومت کو سولر پلانٹ سے چلنے والے ٹیوب ویل لگانے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے زراعتی علاقے جو تنازعے یا جھگڑوں کی وجہ سے بنجر پڑے ھیں حکومت کو تنازعے ختم کرنے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے بنجر صحرائیں جیسے تھر جو کسی کام کے نہ ھو وھاں پر بجلی پیدا کرنے والے بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے جس سے بجلی بھی ملے اور بےروزگاری بھی ختم ھو۔۔پی آئی اے سے کرپشن ختم کیا جائے اور ایک ایک طیارے،جھاز کا اضافہ کیا جائے تاکہ ھر ملک کے لئے ھماری ھوائی ٹرانسپورٹ میئسر ھو اگر سواری کم بھی ھو اور اس میں کرپشن نہ ھو اور پھر بھی خسارا کرے تو کوئی بات نہیں پھر بھی اسے جاری رکھنا چاھئے تاکہ ھمارے ملک کے لوگوں کو روزگار ملے۔ پی آئی اے کو دنیا کا نمبر 1 ائیر لائن بنانا ھوگا ٹائم پر اڑے ٹائم پر اترے۔اس میں ایک سیکیورٹی گارڈ بھی ھونا چاھئے تاکہ کوئی مسئلہ پیش نہ ائے اور خوراک اور سروس بہتر ھونا چاھئے کیونکہ یہ انٹرنیشنل ھوتا ھے۔۔پوری دنیا میں سرچ کیا جائے جس ملک میں جو سسٹم سب سے بہتر ھو یعنی روڈ،ھسپتال، پولیس، روزگار سسٹم، صاف پانی، انٹی کرپشن سسٹم ھو مطلب جو بھی نظام ھو۔ اس سے نقل یا کاپی لیا جائے اور یھاں پاکستان میں اسی طرح بنایا جائے۔۔۔شمالی علاقاجات جیسے کاغان ناران کالام وغیرہ کو زیادہ توجہ دینی چاہیے تفریحی پارک چئیرلفٹ وغیرہ بنانا چاھئے اور کالام میں دریا کے دوسرے کنارے پر ایک نیا روڈ بنانا چاھئے اور چائنہ سے مدد لے کر کالام کے تیز دریا پر بجلی پیدا کرنے والے ڈیم بنانے چاھئے ملک میں ھر چیز سے فائدہ اٹھانا چاھئے ۔۔ملک کے ھر چھوٹے بڑے روڈ، چوک اور زیادہ رش والے جگہوں پر ایڈورٹائزینگ بورڈ لگانا چاھئے تاکہ لوگوں کو روزگار ملے اور خزانے کو فائدہ آور یہ ایک سرکاری ادارہ ھونا چاھئے۔۔بڑے شہروں میں یا رش والی جگہ پر فلائی اوور کے نیچے سرکاری دوکانیں بنانا چاھئے کرایہ خزانے کو جائیگا اور لوگوں کو روزگار ملے گا۔۔پاکستان کے اپنے معدنیات جیسے نمک،گیس، تیل،کپاس وغیرہ وغیرہ کو زیادہ سے زیادہ مہنگا کرنا چاھئے تاکہ ملک کو زیادہ سے زیادہ امدن ملے اور اس پیسوں پر میگا پراجیکٹس لگائے تاکہ ملک کو فائدہ پہنچے اور لوگوں کو روزگار ملے۔۔۔۔
بھائی صحاب حکومت اپ ہی کے حوالے نہ کردے کیا خیال ہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😂😅😅😅
Is say bhe kuch nahi niklay ga sab corruption ke nazar ho ga ,Only Developers Will Gain From This Project
Already heavy revenue generated
Hahaha. Pia aur railway ki tarha
aisi hi filmain suna ke taraqi dikhty hain. paisay kahan hain isay utilize kernay ke liye.
thief minister
ya imran khan ka vision tha
Create one video on Ruda
konsa business hay jo itna grow kare ga.
PMLN k hoty hoye tu overseas Pakistan’s ki trf se na he samjo
CBDs don't need any blacmailing from overseas Pakistani, these are designed to attract FDI 😂
Generals ka Pakistan
Pak Army Zindabad
Will generate 2000 billion annual and then will be distributed between establishment PDM buerocracy judiciary and media.
And they will tax the shit out of their citizens to fulfill their shoshay charchay
High rise buildings for govt offices will increase time wasting
Aa. Aap ke awaz bareek aur ghair wazay hay. Speed kabi kam aur kabi taiz hay. Samaj nahi aati.
Sind government ko kuch sharam haya aye g?
کراچی والوں کا دکھی ھونا تو بنتا ھے کیونکہ یہ انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی ڈویلپمنٹس کا بہتر سے بہتر کوالٹی آف لائف کا زمانہ ھے لوگ دنیا گھومتے ہیں اعلیٰ معیار دیکھتے ہیں اور جانتے ھیں جو پیچھے رہ گیا وہ تو بہت ہی پیچھے رہ گیا ۔
Karachi me q nai banare ho panjabi ka mulk hai hum Baki sub animals hai as mulk me
Aap ka bhutto 50 saal say zinda hay, Punjab nay business man ko vote diya, app nay Bhutto ko 😂
Bhai Karachi development sindh government ki zimadari h .hr province apnay budget sy development krta h.
Ye kia tuk hoi? Har Province ko uske hisab se budget milta hai. Age Provincial Assembly ka kaam hota hai. Ab facts ko smjhne ke baghair ap Punjab ko bura bhala keh rahe hain. Kindly ap sachai ko face krein
Karachi have murad ali shah and kpk Peshawar have ali ami gandipuri due hope you understood dono sirf batein karte kaam zero 0
Badqasmat kpk jese ali amin gandapura milla bad qismat sindh jese Bhutto awar murad ali sha milla
Chahye imran khan n start kia ho per us n koi apni jaib se pese to ni dye. Marian nwaz ko bhi credit dena chahye k us in projects p politics kr slow down ya khatam ni kia
Imran khan sey naali nahi bnti Central business district bnaye gaa??? kis duniya mein rehtay tum pti k supporter. Imran Khan ney CPEC aur yeh projects 2017 sey rukwaye huay thay, Nawaz Sharif k bd saara kaam wahin kaa wahin kharra tha
200 ya 2000 ?
200
یہ تھا عمران خان کا ویژن سی بی ڈی پنجاب ۔۔بلیو ایریا اسلام آباد راوی پراجیکٹ شکریہ عمران خان ❤
Wha a joke,,koi link bejo jb us ne is project ka kha ho ya Kuch Kiya ho ,,, yotheyo wale bat na krna balke proof dena
جی بالکل، خان صاحب کے علاوہ تو کسی میں عقل ہی نہیں ہے!
bhai aap nahi jantay kya ?? cbd & ravi city project imran khan nay launch kiay thhay sari dunya janti h bs aap nahi jantay TH-cam pe surch krein .@@alimahi8795
Buzdar bana raha tha, joke of the day😅😂
Joke😂