Misinterpretation of Writings of Ahmed Raza Khan Sb & Maulana Ashraf Ali Thanvi by Barelvi/Deobandi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 60

  • @naziahashim8990
    @naziahashim8990 ปีที่แล้ว +7

    مفتی صاحب اللہ آپ کو اپنی خصوصی رحمت کے سائے میں رکھے۔آپ نے حق ادا کر دیا علم و سخن فہمی کا۔آج کے دور میں جب انھی متنازع عبارات و فتاوی جات کو بنیاد بنا کر انجینئر صاحب جیسے لوگ اپنی د کانیں چمکا رہے اور نوجوان نسل کو گمراہ کر رہے ہیں اس معتدل سوچ کی شدت سے ضروت تھی۔سلامت رہئے اور ہم جیسے کم علموں کے لئے ایسے ہی علم کے موتی بکھیرتے رہئے

  • @abdullahsajidcheema9165
    @abdullahsajidcheema9165 ปีที่แล้ว

    Your depth of understanding and mastery of the topic truly showcase your exceptional intelligence and grip on the topic. I highly appreciate Mufti Saeed SB.
    منشی کا لفظ حقیقت میں بہت بڑا ہے یہ ہمارے بر صغیر کے لوگوں کی نالائقی ہے کہ اس طرح کے موقع پہ کم علمی کا ثبوت دیتے ہیں۔ امام بوصیری نے قصیدہ بردہ میں بھی منشی کا لفظ اللّٰہ کے لیے استعمال کیا ہے۔
    الحمد لله منشئ الخلق من عـــــــــــــــدم
    ثم الصلاة على المختــــــــار في القدم
    سب تعریفیں اللہ عزوجل کے لیے جو تمام مخلوق کو عدم سے
    پیداکرنے والاہے۔ پھر درود وسلام ہو با اختیار نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر

  • @saleemshahbukhari6102
    @saleemshahbukhari6102 ปีที่แล้ว +1

    ہر پڑھے لکھے اور ان پڑھ کو اپنے کہے اور لکھے کا حساب دینا ہے
    بڑی مشکل میں ہم سب پھنس سکتے ہیں
    اللہ تعالیٰ رحم فرمائے خاموشی میں عافیت ہے

  • @AtomicFacts1
    @AtomicFacts1 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum
    Full Bayan kaha Milega.
    Please iska Link send kare.

  • @Xoundz
    @Xoundz ปีที่แล้ว

    جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️

  • @maawan123
    @maawan123 ปีที่แล้ว

    "Delegation of Divine Powers to the Holy spirits" has come from Christianity.

  • @maawan123
    @maawan123 ปีที่แล้ว +1

    بریلویوں سے پانچ سوالات
    1۔ اگر ایک شخص نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری نبی نا ماننے پر کفر کا حکم لگائے اور خاتم النبیین کا معنی آخری نبی ہونے کے ساتھ ساتھ سب نبیوں کا سردار بھی کرے تو اس پر کیا حکم لگتا ہے؟

  • @shamsher_khan_janjua
    @shamsher_khan_janjua ปีที่แล้ว +1

    بہت اعلی مفتی صاحب

  • @ranaadnan78690
    @ranaadnan78690 ปีที่แล้ว +8

    امام احمد رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ بہت شدّت پسند انسان تھے، اپنے ہر مخالف پر کُفر کے فتوے لگائے، جب کہ مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے اعلیٰ ظرفی سے کام لیا اور انکا نام انتہائی ادب سے لینے کی تلقین کی😢

    • @mirhamza1611
      @mirhamza1611 ปีที่แล้ว

      محترم اگر اگر آپ کے آباء و اجداد کو کوئی گالیاں دے یا انکے بارے بے ادبی کے الفاظ استعمال کرے تو آپ کا ردعمل آپ جناب اور نسعلیق لکھنو والا ہوگا۔۔ آپ کا جواب ہو گا میں اسکی اینٹ سے اہنٹ بجا دوں گا۔ اور ایسا کہنا آپ کو غیرت مند کہلانے کے لیے کافی ہوگا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ لیکن اگر مسلہ اگر ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہو تو آپ کا جواب کیا ہوگا۔ اور یہ جواب آپ کے ایمان کا فیصلہ کرنے کے لیے کافی ہوگا کہ آپ کا ایمان مکمل ہے یا نہیں۔ آیا آپ کے اندر اتنی غیرت ایمانی بھی موجود ہے کہ آپ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ آور کو اتنا ہی جواب دے سکیں جتنا کہ آپ اپنی آباء کی ناموس کے لیے کرنے کو تیار تھے۔
      اسی طرح امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کا فتوی رضویہ شریف ملاحظہ کریں اسکے اندر وہ خط موجود ہے جو امام نے اشرف تھانوی کو لکھا اسکا ایک ایک لفظ اس بات کی گواہی دے گا کہ امام احمد رضا خان کے عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا معیار کس قدر بلند تھا۔ آپ نے اسکے اندر واضح کیا کہ دیوبندی میرے ذات اور میرے آباء کو گالیاں دیتے ہیں لیکن میں کبھی ذاتی حملوں کا جواب نہیں دیتا کیوں کہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ذمہ لگایا ہے کہ میں ناموس رسالت کا دفاع کروں اسلیے میں جب بھی قلم اٹھاوں گا تو وہ اپنے ناموس کی دفاع کے لیے نہیں بلکہ ناموس رسالت کے دفاع کے لیے ہوگا اور میری اور میری آباء کی ناموس اس مقصد کے لیے قربان ہے آپ لوگ جی بھر کر مجھے گالیاں دو کم ازکم اتنی دیر کےلیے تم ناموس رسالت کی گستاخیوں سے باز تو رہو گے۔
      اس خط کا ایک ایک لفط تمانچا ہے ان لوگوں کے منہ پر جو امام کو شدت پسند قرار دے کر اپنی گستاخیوں کی پردہ پوشی کی کوشش کرتے ہیں۔

    • @ranaadnan78690
      @ranaadnan78690 ปีที่แล้ว

      @@mirhamza1611
      آپ کے امام نے بس فرقہ ورایت اور شدّت پسندی دی ہے بریلویوں کو، ہر درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے، بریلویت کا درخت دیکھ لیں، بریلویت کی اکثر عوام شرک اور بدعت کے کبیرہ گناہ میں ملوث ہے۔ کِسی نے بھی حضور ﷺ کی گستاخی نہیں کی نہ ہی کوئی مسلمان سوچ سکتا ہے حضور ﷺ کی گستاخی کا، جب مسلمان نہیں سوچ سکتا تو حکیم الامت حضرت اشرف علی تھانوی کیسے سوچ سکتے ہیں۔ جہاں تک بات رہی اعلیٰ حضرت کی انکا مزاج تھا سب کو کافر قرار دینے کا، پڑھ لیں آپ فتویٰ رضویہ، احکام شریعت، حسام الحرمین، انہوں نے مخالف فرقوں کو مرتد اور کافر کہا ہے، اور یہ بھی کہا ہے کہ ان کے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔ آخری وصیت بھی پڑھ لیں انکی، اس میں بھی انہوں نے فرقہ واریت پھیلائی ہے۔ پتہ نہیں بریلوی گھاس کھاتے ہیں جو انکو کچھ دکھائی نہیں دیتا آندھی تقلید میں۔

    • @abrarulhaque7359
      @abrarulhaque7359 ปีที่แล้ว

      ​@@mirhamza1611
      اگر احمد رضا صاحب اتنے ہی ناموس رسالت کے دفاعی تھے تو آپ بتائیے کہ انہوں نے غلام احمد قادیانی کے خلاف کونسی کتاب لکھی ہے؟

    • @mirhamza1611
      @mirhamza1611 ปีที่แล้ว

      @@abrarulhaque7359 www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/fatawa-razawiyya-jild-15
      یہ فتوی رضویہ کی پندرہویں جلد کا لنک کا اسے ڈاون لوڈ کرکے ملاحظہ کریں اور تعصب سے نکلیں۔ اسکے صفحہ نمبر ۸۸ پر ابحاث اخیرہ کے نام سے وہ خط موجود ہے جو امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ نے اشرف تھانوی کو لکھا۔ جس کا ایک لفظ خون جگر سے لکھا گیا ہے۔

    • @abrarulhaque7359
      @abrarulhaque7359 ปีที่แล้ว

      @@mirhamza1611
      سوال گندم جواب چنا 😂😂😂

  • @shabimalik2434
    @shabimalik2434 ปีที่แล้ว

    Kia al nadwa ki team koi response dati hy

  • @alislamislamiccentre813
    @alislamislamiccentre813 ปีที่แล้ว

    Haqeeqat Hai par na koi samjta hai na hi koi samjata hai

  • @maawan123
    @maawan123 ปีที่แล้ว +3

    دیوبند کے عقائد کو توڑ مروڑ کر کفر کے فتوے لگانے والا فرقہ بریلویہ کا بانی اور بڑا عالم یے
    جبکہ اللہ کو منشی کہنے پر احمد رضا پر کفر کا فتوی لگانے والا ایک عامی یے جس نے ردعمل میں احمد رضا کو اسی کی زبان میں جواب دیا یے۔ اور اسکو کسی نے فالو نہیں کیا جبکہ احمد رضا کے پیچھے پورا طبقہ لگا۔ اسلئے دونوں ایک نہیں

  • @maawan123
    @maawan123 ปีที่แล้ว +1

    سوال 3۔
    اگر کوئی شخص کہے کہ "گدھا بیل گاڑی کا خیال نماز کیلئے اتنا نقصان دہ نہیں جتنا مقدس ہستیوں کا بشمول اولیا اور انبیا کیونکہ گدھے بیل روز مرہ کی چیزوں کا خیال شرک کا باعث نہیں بنتا آتا ہے چلا جاتا ہے لیکن مقدس ہستیوں کے خیال میں اگر مستغرق ہوگیا تو اندیشہ ہے کہ عبادت ان کیلئے نا ہوجائے" تو ا سپر کیا حکم لگیگا؟

    • @mirhamza1611
      @mirhamza1611 ปีที่แล้ว

      یہ گستاخی اسماعیل دہلوی نے کی اپنی کتاب صراط مستقیم کے اندر اور یہ عبارت اور یہ عقیدہ کفر ہے کیونکہ نماز کے اندر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال تو عین اللہ عزوجل کا مطلوب ہے کیونکہ اللہ نے نماز کے اند نبی پر درود پڑھنے کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی انکی آل پر بھی اسلے علاوہ التحیات کے اندر نبی پر سلام واجب ہے۔ اسکے بعد بھی کوئی خبیث ایسی بکواس کرتا ہے تو کیا یہ انبیاء کی توہین کی زمرے میں نہیں آتا۔
      تم کس قسم کے مسلمان ہو جو اسے سوال بنا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہو کیا تمہاارے اندر غیرت ایمانی نام کی کوئی چیز باقی نہیں بچی

    • @IQRARHUSSAINRAJ
      @IQRARHUSSAINRAJ ปีที่แล้ว

      نماز میں جب درود شریف پڑھتے ہو تو کیا نبی پاک اور حضرت ابراہیم کا خیال نہیں آتا۔۔۔؟ اگر دھیان اور توجہ سے نماز پڑھو تو خیال ضرور آئے گا۔ اور اس کلیے سے دیوبندیوں کے تمام نمازیں ٹوٹ جاتی ہیں۔ پھر قضا کرو۔ جب درود شریف پڑھو گے پھر ٹوٹ جائے گی۔ لگے رہو میاں

  • @qrsgulwana
    @qrsgulwana ปีที่แล้ว

    Agar neamatey rasoolkareem s.a.w banatey hey to kis yazeed ko badshah ibne zayad ko gorner bhi rasullah s..a.w ney banaya molana sahab zara jawab dedetey aur surah shaura ki akhri ayatey bhi bayan kardetey

  • @mjunaediqbal
    @mjunaediqbal ปีที่แล้ว +4

    مفتی صاحب اگر آپ مولانا اشرف علی تھا نوی کی وہ عبارت پڑھ کر اس کی تفصیل بیان کرتے تو زیادہ بہتر ہوتا

    • @muhammadarbazumri4799
      @muhammadarbazumri4799 ปีที่แล้ว

      متفق

    • @محمدضیاء-غ5ظ6ظ
      @محمدضیاء-غ5ظ6ظ ปีที่แล้ว

      اشرف علی تھانوی نے گستاخی کی یا نہیں ہے سوال صرف یہ ہے

    • @mirhamza1611
      @mirhamza1611 ปีที่แล้ว

      یہ مفتری وہ عبارت پیش نہیں کرے گا کیونکہ اشرف تھانوی کا دفاع کر رہا ہے اس کلپ کے اندر

    • @bilalmalhi3728
      @bilalmalhi3728 ปีที่แล้ว

      Qayamat tk nhi kr sakty

  • @lootearning99
    @lootearning99 ปีที่แล้ว +1

    اشرف علی تھانوی صاحب نے لکھا ہے کہ اگر میرے پاس ۱۰ ہزار روپے ہوتا تو میں سب کو وہابی بنا دیتا، اہلڈیوبند کہ عقائد وہابیوں والا ہے اور آج بھی دیوبندی حضرات عبدالوہاب نجدی کو بہت نیک اور اہلسنّت والجماعت کے بہت بڑا عالم مانتے ہیں،

    • @usmanmughal410
      @usmanmughal410 ปีที่แล้ว

      کچھ چیزیں طنزاً ہوتی ہیں انکو اسی انداز میں سوچ یا سمجھ جاے تو تنقید نہیں کی جا سکتی

    • @lootearning99
      @lootearning99 ปีที่แล้ว

      @@usmanmughal410 آپ کچھ بھی کہے دیوبندی حضرات وہابیوں کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں، عبدالوہاب نجدی کو اہلسنّت والجماعت کے علماء بہت زیادہ گمراہ سمجھتے ہیں پر دیوبندی حضرات اُس عبدالوہاب نجدی کے تعریف کرتے تھک تے نہیں ہیں

    • @muhammadabubakar3125
      @muhammadabubakar3125 ปีที่แล้ว

      Hawala?

  • @maawan123
    @maawan123 ปีที่แล้ว +1

    سوال2
    اگر کوئی شخص کہے کہ اللہ اپنے وعدے کے برخلاف سب بروں کو جنت اور سب اچھوں کو جہنم میں ڈالنے پر قادر یے مگر وہ ایسا کریگا نہیں تو اس پر کیا حکم لگتا ہے۔؟

  • @syedshahnoorali4084
    @syedshahnoorali4084 ปีที่แล้ว

    حضرت بہ صد احترام آپ سے عرض کرنا چاہتا ہوں ہوسکتا ہے اپنی کم علمی کی وجہ سے میں غلطی پر ہوں لیکن ایک اعتبار سے شاید صحیح بھی ہوں جو بات احمد رضا خان صاحب نے لکھی ہے وہ للغوی اردو معنی کے اعتبار سے کفر ہی ہے کیونکہ شعر اصل طور پر اردو میں ہی ہے تو منشی کا معنی بھی اردو والا ہی لیا جائیگا اور ظاہری طور پر انکے شعر پڑھنے والے بھی اہل اردو ہی ہیں اور جو عقیدہ اختیار کل ہے وہ بھی خالص کفر ہی ہے اگر چہ کوئی دیوبند کا عالم اسکو جائز کہدے تو اسکا اطلاق پورے مسلک پر نہیں ہوتا وہ انکی اپنی رائے ہوسکتی ہیں اللہ ہم سب کو اپنی رحمت سے جنت نصیب فرمائے اور بہ روز قیامت نبی کریم ص کی شفاعت نصیب فرمائے آمین
    جزاک اللہ خیر واحسن جزاء

  • @unzilaunzila3980
    @unzilaunzila3980 ปีที่แล้ว

    Ahlussunnah Deoband per Ikhtiar Kulli ki Nisbat Kizb he. Aap ne Jin kutub ka zikr kia he woh qabil e tawil hein.

  • @maawan123
    @maawan123 ปีที่แล้ว

    سوال 4
    اگر کوئی شخص عقیدہ حیات النبی یعنی قبور میں انببا کے زندہ ہونے پر ایمان رکھے اور مر کے مٹی سے مل جانے سے مراد قبر میں چلے جانا لے تو اس پر کیا حکم لگتا ہے؟

  • @ZaidKhan-su3ey
    @ZaidKhan-su3ey ปีที่แล้ว

    Yeh barelvi zada uchalte he, deobandio me bas kattar log uchalte he aur rahi baat ikhteyaraat ki toh mufti sahab ko bolo thora next video me explain toh karke bataye hamko kya pata kitabo ka, sabko Urdu bhi nahi aati... Agar karamaat murad he aur zindagi me tasaruf murad he toh samaj me aaiga agar barelvi type tasaruf deobandi bhi maante he toh me usko follow nahi karuga fir chale wahabi ka label lagao ya kisi aur ka

  • @abdullahmani5123
    @abdullahmani5123 ปีที่แล้ว

    آپ کی باتیں سن کر علمائے دیوبند سے جو محبت ہے اس میں کمی ہونے لگتی ہے

    • @unknown-jf2qt
      @unknown-jf2qt ปีที่แล้ว

      جناب دیوبند اور بریلوی کو چھوڑ کر اعتدال سے کام لیجئے گا اور تعصب سے نکلنے کی کوشش کیجیئے گا ۔

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 ปีที่แล้ว

      @@unknown-jf2qt اپنی پسند کا نام اعتدال رکھ دیا ہے لوگوں نے

    • @unknown-jf2qt
      @unknown-jf2qt ปีที่แล้ว

      @@abdullahmani5123 بھائی میرا خود دیوبندی گھرانے سے تعلق ہیں لیکن میں خود کو دیوبندی کہنے کے بجائے حنفی مسلک پہ چلنے والا مسلمان کہنا پسند کروں گا ۔ رہی بات دیوبند کی تو ان میں آج کل جو اکثر علماء ہیں ان سے بندہ کتنی ہی عقیدت کیوں نہ پیدا کرے وہ لوگ خود ہی ایسا عمل یا بیان کر دیتے ہیں کہ ان کو پھر سے سننے کا دل نہیں کرتا ۔

    • @unknown-jf2qt
      @unknown-jf2qt ปีที่แล้ว

      @@abdullahmani5123 اصل میں دیوبندیت نام ہے بریلویت کے رد کا ۔ ان کے مطابق صرف وہی ٹھیک ہے صرف ان ہی کو سنا جائے صرف ان ہی کی پیروی کی جائے ان سے کوئی اختلاف نہ کیا جائے ان کے کاموں پر کوںٔی سوال نہ اٹھائے ان سے ان کاموں میں کوںٔی سوال نہ کیا جائے اور ان کی سب قیادتوں کو سو فیصد درست کہا جاۓ خواہ وہ کسی بھی ہیںٔت میں ہو ان کی مکمل عزت وتکریم کی جائے ۔

    • @unknown-jf2qt
      @unknown-jf2qt ปีที่แล้ว

      @@abdullahmani5123 اگر وہ یہ بات کہتے نہیں پر ان کے رویوں سے صاف ظاہر ہوتی ہے ۔ یہی حال بریلوی اور اہل حدیث حضرات کا بھی ہے بلکہ وہ لوگ تو اس میں کںٔی آگے نکل چکے ہیں ۔

  • @aaquibsk
    @aaquibsk ปีที่แล้ว

    حضرت آپ وہی غلطی کر رہے ہیں جیسے وہ والدین جو شریف بچوں کو یہ کہ کے چپ کرانے کی کوشش کرتے ہیں جانے دو دوسرا تھوڑا نا سمجھ ہے اسلئے صبر کر لو

  • @ShezzyyShaikh
    @ShezzyyShaikh ปีที่แล้ว

    ایک صحابی رسول ﷺ مسجد نبوی میں بڑے دور سے چل کر آیا کرتا تھا۔ ایک صآحب نے ان سے کہا کہ آپ اتنے دور سے چل کر آتے ہیں، کیا تمہارے لئیے اچھا نہیں کہ اللہ کہ رسول کے قریب میں گھر یا رہائش تلاش کر لو؟ ان صحابی نے فرمایا میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ اللہ کہ رسول کے قریب رہوں لوں۔ دوسرے صحابی کو بات بہت گستاخانہ لگی اور فوراً سے رسول اللہﷺ کے پاس جا کر ان کی شکایت لگا دی۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کے اس کو بلایا جائے۔ جب وہ حاضر ہوے تو انہوں نے فرمایا کہ یا رسول اللہ ﷺ میں نے یہ فرمایا تھا کہ اے اللہ کے دسول کہ میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ میں اللہ کے رسول کے قریب رہوں کیونکہ میرے ہر قدم پر میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے مزید قریب ہوتا جاتا ہوں۔
    اس حدیث کا حوالہ نہیں ہے میرے پاس نہ صحیح الفاظ میں نقل کیا میں نے لیکن مفہوم یہ ہی ہے جو میں نے ایک بار سنا تھا کسی سے۔
    لیکن اس واقعہ سے صاف واضح ہے کہ دیوبند اور بریلی کا مسئلہ بھی ایسے ہی ہے

  • @maawan123
    @maawan123 ปีที่แล้ว

    سوال5۔ اگر ایک شخص کہے کہ نبی کو گمراہ کرنے کے علوم نہیں دئیے گئے ہدایت والے علوم دئیے گئے ہیں گمراہ کرنے کے علوم شیطان کے پاس ہیں یا نبی کو سائینس و ٹیکنالوجی کا علم نہیں دیا گیا بلکہ انسانوں کو انسان بنانے کا علم دیا گیا یے جس سے وہ جہنم سے بچیں تو ایسے شخص پر کیا حکم لگیگا؟

  • @rashidmir8974
    @rashidmir8974 ปีที่แล้ว

    Joot tohe ap ney Imran khan k nekha mey kha logow ko nesyet

    • @unknown-jf2qt
      @unknown-jf2qt ปีที่แล้ว

      جھوٹ نہیں جناب بالکل سچ ہے ۔ تھوڑا تعصب سے نکل کر سب چیزوں کا جائزہ لیجیے گا ۔

  • @MdHamzaRana
    @MdHamzaRana ปีที่แล้ว

    ان کتب اور مصنفین کے نام بھی بتا دیتے تو بہت بہتر تھا کہ جن کی نسبت آپ نے دیوبند کی طرف کی کہ انہوں نے لفظ منشی پر احمد رضا خان صاحب پر کفر کا فتوی لگایا۔۔ اور یہ کہ ان کی علما دیوبند میں کیا حثیت ہے اور کیا باقی اکثر علما دیوبند اس فتوی پر متفق ہیں یا نہیں؟

  • @محمدضیاء-غ5ظ6ظ
    @محمدضیاء-غ5ظ6ظ ปีที่แล้ว

    جناب آپ بالکل غلط بیانی فرما رہے ہیں۔ یہ امت اتنی بھی گئی گزری نہیں ہے کہ اشرف علی کی عبارت کو ہی نہیں سمجھ سکی آپ اس کے پیروکار ہیں ذر ہمت کرکے اس عبارت کی تاویل کردیں تا کہ ہم بھی دیکھیں کہ آپ کتنے پانی میں ہیں خواہ مخواہ وکالت مناسب نہیں ہے

  • @slt3382
    @slt3382 ปีที่แล้ว +1

    آپ ایک تجربہ کرکے دیکھ لیں کوئی ایک بھی دیوبندی مفتی بریلوی مسلک کے کفر کا فتویٰ نہیں دے گا لیکن دوسری طرف آپ کو کوئی ایک بھی بریلوی مفتی ایسا نہیں ملے گا جو دیوبندیوں کو مسلمان کہتا ہو
    آزما کر دیکھ لیں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ تکفیری بریلوی ہیں یا دیوبندی
    جتنا بڑا وار احمد رضا خان بریلوی نے وحدت امت پر کیا ہے آج تک اس سے بڑا وار کسی نے نہیں کیا

    • @IQRARHUSSAINRAJ
      @IQRARHUSSAINRAJ ปีที่แล้ว

      ہمارے ہاں تو بریلوی دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں اور دیوبندی بریلویوں کو مشرک کہتے ہیں۔

    • @slt3382
      @slt3382 ปีที่แล้ว

      @@IQRARHUSSAINRAJ بھائی عوام کی بات نہیں کررہا عوام کی اکثریت بریلوی نہیں بلکہ سنی ہے بریلویت ایک خاص لوگوں کا گروہ ہے جو اپنے علاوہ سب کو کافر کہتا ہے

    • @IQRARHUSSAINRAJ
      @IQRARHUSSAINRAJ ปีที่แล้ว

      @@slt3382 دیوبندیت بھی تو خاص گروہ ہے۔ سنیت علیحدہ ہے دیوبندیوں سے

  • @skycutterpigeons1401
    @skycutterpigeons1401 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب جو الفاظ اشرف علی تھانوی نے واضح طور پر نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے لیے لکھے وہ لفظ بھی بتائیں۔احمد رضا خان محدث بریلی کے فتویٰ رضویہ کا تو حوالہ دے دیا آپ نے۔
    آپ کو اللہ کی قسم ہے جو غلیظ باتیں اور لفظ اشرف علی تھانوی نے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کیلیے لکھے ہیں کیا وہ غلیظ لفظ اگر اشرفعلی تھانوی صاحب کی شان میں لکھیں جائیں تو کیا وہ آپ کو برداشت ہونگے۔
    چلو وہی لفظ آپ کی شان میں عرض کر دیتے ہیں آپ معنی پوچھے بغیر سرخ نہ ہوے تو میں مان جائوں گا۔اگر آپ کی ہمت نہیں تو میں وہ عبارت بتاتا ہوں کہ کون سے گندے لفظ نبی کیلیے کہے۔اسکی لاکھ تاویلیں کریں وہ بھی گندی ہی نکلیں گیں کیونکہ گندگی سے گند ہی نکلتا ہے۔اشرفعلی صاحب کے الفاظ چھپے ہیں چھپے نہیں۔