Are Deobandis & Wahabis Same? Deobandi Akabirs’ Love for Hazoor ﷺ & Wahhabism Napak Intentions

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • Are Deobandis and Wahabis Same? Deobandi Akabirs’ Love for Hazoor ﷺ & Wahhabism Napak and Dark Intentions for the Qabar Mubarak
    کیا دیوبندی اور وہابی ایک ہی ہیں؟ دیوبند کے اکابرین کی حضور ﷺ کی لئے لازوال محبت اور وہابیوں کے قبر مبارک کے لئے سیاہ اور ناپاک عزائم
    For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
    ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
    سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
    www.seerat.net
    Like our facebook page:
    لائک کریں
    Al-Nadwa Educational Trust
    / alnadwa.official
    Subscribe to our TH-cam Channel
    یو ٹیوب چینل
    / seeratvideo
    Join our WhatsApp group
    ہمارا وٹس ایپ گروپ
    chat.whatsapp....
    ~
    DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

ความคิดเห็น • 55

  • @mohdosama9550
    @mohdosama9550 2 ปีที่แล้ว +7

    I love Muhammad (S A W)

  • @aslamkhaaslamkha3120
    @aslamkhaaslamkha3120 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @m.abidnoor777
    @m.abidnoor777 2 ปีที่แล้ว +4

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
    اللہ پاک آپ کے علم ، عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔

  • @Xoundz
    @Xoundz 2 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️

  • @zeebee4476
    @zeebee4476 2 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @khurshaidalikhan3392
    @khurshaidalikhan3392 หลายเดือนก่อน

    دعوت تبلیغ زندہ باد ❤❤❤

  • @kashifqamarofficial8378
    @kashifqamarofficial8378 2 ปีที่แล้ว +1

    ہندوستان میں علامۂ دیوبند کی بہت قربانیا ہے
    الله ان سب علامہ کو اپنے پایارے حبیب کے صدقے سے خنّت میـں علا سے علا مقام عتا فرماے آمین

  • @muhammadumairtariq4709
    @muhammadumairtariq4709 4 หลายเดือนก่อน

    Asslam e alikum sir meri ak request hain plz kya nabi pak or auilya allah say madad li ja shakti hain marney k bad ya roosall allah madad ya ali madad ya shrik hain ya nahi

  • @ahmadarif2108
    @ahmadarif2108 ปีที่แล้ว +1

    Khobsorat Guftugu

  • @ali222abubakar8
    @ali222abubakar8 2 ปีที่แล้ว +1

    Nice ji

  • @alesarofficialchannel8231
    @alesarofficialchannel8231 2 ปีที่แล้ว +1

    شاد باد شاد ذی اے سرزمین دیوبند
    تو نے عالم میں کیا اسلام کا پرچم بلند

  • @mohdshahnawaz4685
    @mohdshahnawaz4685 2 ปีที่แล้ว

    Assalaamu Aleikum Warahematullahi Wabarakatuhu
    Mufti sb n Masnavi k jo ashaar padhe h wo poore ashaar upload kr de ya y bata de ke wo masnavi ki kon si jild m hai
    Allah Mufti sb ko jazae khair ata farmae

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 5 หลายเดือนก่อน

    تصوف تزکیہ نفس ھے ممنوعات سے بچنا ھے ۔یہ کوٸ کورس نہں جدوجہد ھے عشق اور مستی تصوف کا جزو نہیں محبت احترام عاجزی اسکے موتی ھیی

  • @abdulrashidkhan1445
    @abdulrashidkhan1445 2 ปีที่แล้ว

    ایسی باتیں ہم اہل ظاہر کی پہنچ سے باہر ہیں مناسب معلوم ہوتا ہے کہ یہ بآتیں عاشقوں کی مجلس میں ہی ہوں

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 ปีที่แล้ว +1

    Sarfakhar Sarbuland

  • @Masteredupoint786M
    @Masteredupoint786M 4 หลายเดือนก่อน

    DEWBONDI and wahabism is same

  • @ahmergull1214
    @ahmergull1214 ปีที่แล้ว +1

    اچھا ۔حضرت یہ سب کچھ یعنی بزرگوں کی کرامات،،،کہانیاں،صرف پاک وںھند میں ھی کیوں ہیں

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  ปีที่แล้ว

      کیونکہ آپ نے کوئی بھی کتاب پڑھی نہیں ہے اور تاریخ کے علم سے ناواقف ہیں اور سوشل میڈیا پر جو انفارمیشن آتی ہے اس کو بلا تحقیق مان لیتے ہیں۔

    • @ahmergull1214
      @ahmergull1214 ปีที่แล้ว

      @@SeeratVideo
      محترم ۔۔اللہ آپ کو شرح صدر فرمائے آمین ۔۔کتابیں کب سے مقدم ھو گئیں احادیث اور قرآن سے🤔🤔🤔 اولیاء اللہ کا انکار نہیں مگر ھمارے ملک میں الہہ رسول سے زیادہ اولیاء کی گونج سنائی دیتی ھے ۔😥😥😥😥

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  ปีที่แล้ว

      آپ نے اپنے اسکول اور کالج میں جتنی کتابیں پڑھیں ان سب کو آگ لگا دیں، لائبریری وغیرہ میں جو کتابیں ہیں تاتاریوں کی طرح ان کو بھی آگ لگا دیں اور دریا میں بہا دیں، جو لکھنے کا کام کرتا ہے اس کو بھی گالیاں دیں اور جو کتابیں پڑھتا ہے اس کو کہیں کہ کتابیں نہ پڑھو کیونکہ میں تمام علم جانتا ہوں، مجھ سے پوچھ لو۔ اس طرح کی جہلا والی باتیں اس نئی نسل کا خاصہ ہیں جو سوشل میڈیا سے دین سیکھتی ہے اور گلی محلے سے ادب۔

  • @huzaifahali412
    @huzaifahali412 2 ปีที่แล้ว

    To jin 40 roz ye dono peer mureed hujre main khud sakhta nazar band rahe un 40 roz baa jamaat farz namazon ka kaya hua? Farman-e-Rasool sallaahu alaihi wasallam ka kaya bana? Ye baten aap hazaf na kar jaya kijie.
    Aap ki aankh peeri mureedi main khuli hai lehaza shareeat saanvi cheez na samjhen. Allaah mujh gunaahgaar ko bhi hidayat de, apko bhi aur saari ummat ko bhi. Aameen.
    Aapne aaj tak kisi baat ka jawab nahin diya. Agar bayan karte hain to ham kam ilmon ke sawaalaat ke jawaabaat bhi de diya karen.

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว +4

      آپ نے سوال نہیں پوچھے الزامات لگائیں ہیں جو اس دور کی نئی نسل کا المیہ ہے اور جس کی تربیت ناقص تعلٰیمی نظام اور یو ٹیوب نے کی ہے- حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میری امت کے بعد کے آنے والے لوگ پہلے آنے والوں کو برا کہیں گے-

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว +1

      Ibne Sina Book “Isharat” & Aulia vs calling Sufi Babay by Engineer Ali Mirza & Takfeer by Ghamidi Sb
      th-cam.com/video/uluKx_1WxW0/w-d-xo.html

  • @huzaifahali412
    @huzaifahali412 2 ปีที่แล้ว +2

    Jo bhi amal Qur'aan se, Hadees o Sunnat se, ijmaa-e-sahaaba se sabit na ho usey deen kehna, deen samajhna, usey deen samajh kar us par amal karna ye sab bey deeni ki baten hain. Allaah Paak mujhe apko sabko bachae. Aameen.

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว +5

      آپ اپنی فکر کریں جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے لے کر آج تک کی امت کو گمراہ قرار دے رہے ہیں- اللہ سے توبہ کریں اور کسی اہل علم کی مجلس میں جا کر دین کی بنیادی چیزیں سیکھیں- شکریہ

    • @abdulrashidkhan1445
      @abdulrashidkhan1445 2 ปีที่แล้ว

      یہ کیفیت کہ میں خدا ہوں اس نا علم کو سمجھ نہیں آئ. یک طرف تو ہم دیوبندی لوگ اعلی حضترت بریلوی کے اس شعر پر اعتراض کرتے ہیں : وہی جو مستوی عرش تھا خدا ہو کر - تر پڑا

    • @abdulrashidkhan1445
      @abdulrashidkhan1445 2 ปีที่แล้ว

      وہی جومستوی عرش تھا خدا ہو کر _ اتر پڑا وہ مدینے میں مصطفے ہو کر. آپ جنا ب عالی تو حضرت رومی کو, حضرت شمس کو نعوذباللہ خدا کہتے ہوئے بیان فرماتے ہیں تو پھر اعلی حضرت برہلوی تو ہمارے نبی اللهم صلي على محمدَ‎ کو بہی خدا کہ رہیے ہیں. بات وہی ہے اللہ کے غیر کو خدا کیوں کہتے ہیں اتنے بڑے عالم و عارف باللہ لوگ. اہل حدیث (خودساختہ) تو پھر اعتراض صحیح کرتے ہیں. از راہ کرم یہ مسئلہ حل فرمائیں, جزاك الله خيرا اللهم صلي على محمدَ‎ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم

  • @03339686325
    @03339686325 2 ปีที่แล้ว +5

    دیوبندی صرف شمس تبریز اور مولانا روم تک محدود ہے جب کہ اہل سنت والجماعت(اہل حدیث) قال اللہ اور قال رسول اللہ والے ہیں۔ یہی فرق ہے۔

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว +3

      جناب اہل سنت اور اہل حدیث کا فرق تو آپ جانتے نہیں- آپ اہل حدیث حضرات کے بڑے خود کس مسلک پر چلتے ہیں یہ آپ اس کلپ میں سنیں-
      آپ حضرات و الجماعت کے فتوی کو نہیں مانتے-

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว +4

      Value of Fatwas of Sahaba RA to Ahle Sunnah, Ahle Hadith, & Ahle Tashiصحابہ کرام کے فتاوی کی اہمیت
      th-cam.com/video/87cEV1OHArc/w-d-xo.html

    • @Journo5810
      @Journo5810 ปีที่แล้ว +2

      Ahl e hadith are gumrah

  • @muhammadnadeemkhaliq6482
    @muhammadnadeemkhaliq6482 2 ปีที่แล้ว +1

    Koi sharam or Haya hoti h firqoon ko promote karte h
    Apni akhrat ki koi fiqr nai
    We are just only MUSLIM as Hazrat IBRAHIM(A.S) said to Jews and christian.
    JUST SAY
    ANNA MUSLIM

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว +1

      جناب پہلے فرقے کیا ہوتے ہیں یہ سیکھ لیں- چند کلپ ہیں ان کو سنیں-

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว

      Declaring Imam Abu Hanifa/4 Imams & Tassawuf/Sufis as Gumrah/New Religion by Ghair Muqalid Scholars
      th-cam.com/video/frYfO08BTDc/w-d-xo.html

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว

      28 Feb 2020 Juma Bayan: Definition of Firqa/Sect, Firqa Wariyat, & Basis of Aqeedah (Quran & Sunnah)
      th-cam.com/video/TzutxJgCZ8g/w-d-xo.html

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว

      Reasons for Firqa/Sect formation & Reasons for Rifts among Muslims - امت میں فرقے بننے کا اصل سبب
      th-cam.com/video/M1orjCPPH6Q/w-d-xo.html

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 ปีที่แล้ว

    AhleHadìthEkGumraahFirqaHai

    • @umamahmad8366
      @umamahmad8366 11 หลายเดือนก่อน

      how

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  11 หลายเดือนก่อน

      کیونکہ وہ صحابہ رضی اللہ عنہم کی حدیث کی تشریح پر اپنی تشریح مقدم رکھتے ہیں۔ ان کی تشریح حجت نہیں ہے اور اہل سنت کے ہاں صحابہ کا عمل حجت ہے۔

  • @TheDabster1
    @TheDabster1 2 ปีที่แล้ว +1

    Musalman bano deobandi or Wahabi ni.

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว +2

      پہلے مسلمانوں اور فرقوں کی تاریخ پڑھیں- اس پر مفتی صاحب کی پوری سیریز ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے اس سے شروع کریں-

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว +1

      Gumrahi\Fitna in Current time via Social Media Scholars, how Allah Protects Ahle Sunnah/Real Deen
      th-cam.com/video/zf2GIkGQiGY/w-d-xo.html

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว +1

      Reasons for Firqa/Sect formation & Reasons for Rifts among Muslims - امت میں فرقے بننے کا اصل سبب
      th-cam.com/video/M1orjCPPH6Q/w-d-xo.html

    • @TheDabster1
      @TheDabster1 2 ปีที่แล้ว

      وَاعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِيْعًا وَّلَا تَفَرَّقُوْا:
      103. اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว

      اگر جو کلپ جواب میں لگائیں ہیں وہ سن لیتے تو اپنی رائے پر بضد نہ ہوتے-

  • @azharali007
    @azharali007 ปีที่แล้ว +2

    Kattar thet hanafi 🤣🤣🤣

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  ปีที่แล้ว +2

      جناب پہلے اردو لکھنا سیکھ لیں اس کے ساتھ کسی اہل ادب کی مجلس میں بیٹھ کر تمیز ادب اور بات کرنے کا سلیقہ سیکھیں۔ دین کی بات تو بہت آگے کی ہے اور بہت سنجیدہ موضوع ہے۔ آپ پہلے یہ بنیادی کام کریں۔