Ahl-e-Bidat Ke Sath Taaamul Aur Manhaj-e-Salaf || Guft-o-Shaneed || Mufti Abdul Rehman Abid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 59

  • @shamimahmadahmad4336
    @shamimahmadahmad4336 3 วันที่ผ่านมา +13

    ماشاء اللہ زبردست گفتگو رہی شیخ حفظہ اللہ کے ساتھ ایسے ہی علماء کو دعوت دیا کریں اپنے اسٹوڈیو میں
    اور آگے بھی نشست رکھیں شیخ محترم کے ساتھ

  • @mus54148
    @mus54148 4 วันที่ผ่านมา +8

    ماشاءاللہ
    آپ جیسے عالم کی معاشرے کو ضرورت ہے۔

  • @naseerahmed76
    @naseerahmed76 2 วันที่ผ่านมา +1

    ما شاء اللہ۔ شیخ صاحب حفظہ اللہ نے زبردست گفتگو فرمائی ہے۔

  • @adaniqbal7086
    @adaniqbal7086 4 วันที่ผ่านมา +10

    ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ جیسے معتدل عالم دین کی ہمیں ضرورت ہے۔۔جو زیادہ متشدد بھی نہ ہوں اور متساہل بھی نہ ہو

  • @hafizismail2056
    @hafizismail2056 4 วันที่ผ่านมา +12

    ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ ۔ اہلِ حدیث کی گفتگو کتنی سنجیدہ اور پاک ہے ۔ قبر پرستوں اور مقلدین کو سبق سیکھنا چاہیے ۔

    • @MAhmadQadri-dz7bo
      @MAhmadQadri-dz7bo 4 วันที่ผ่านมา

      چل خبیث وہابی ہمارے قبلہ امیرالمجاہدین رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون

  • @muftiabdulaleemhaider60
    @muftiabdulaleemhaider60 4 วันที่ผ่านมา +5

    ماشاءاللہ بارک اللہ

  • @muhammadsoban6413
    @muhammadsoban6413 3 วันที่ผ่านมา +4

    جزاک اللہ خیر

  • @Asimteacher
    @Asimteacher 2 วันที่ผ่านมา +1

    جناب مفتی عبدالرحمن عابد صاحب بہت مدلل گفتگو فرمائی۔ بہت سارے سوالات کا جواب مل گیا۔

    اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔
    جزاک اللہ خیرا

  • @shoaibikram3265
    @shoaibikram3265 วันที่ผ่านมา +1

    بہت خوب نہد سٹوڈیو جزاک للہ خیرا

  • @muhammadsoban6413
    @muhammadsoban6413 3 วันที่ผ่านมา +3

    ماشاءاللہ بہترین پروگرام

  • @coolmind5488
    @coolmind5488 3 วันที่ผ่านมา +2

    Jazakallah mufti Abdul Rahman abid sahab

  • @muftisarwarislamii
    @muftisarwarislamii 2 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ

  • @muhammadsoban6413
    @muhammadsoban6413 3 วันที่ผ่านมา +3

    معتدل موقف ماشاءاللہ

  • @MeherullahKhan-x1u
    @MeherullahKhan-x1u 3 วันที่ผ่านมา +2

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @MushtaqAhmed-f7f
    @MushtaqAhmed-f7f 4 วันที่ผ่านมา +4

    Ma shah Allah

  • @shoaibikram3265
    @shoaibikram3265 วันที่ผ่านมา +1

    بدعت کے حوالہ سے اس سیریزکو مفتی صاحب کے ساتھ جاری رکھیں.شکریہ

  • @qazinasarhassan5254
    @qazinasarhassan5254 4 วันที่ผ่านมา +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @muhammadimranakhtar6547
    @muhammadimranakhtar6547 2 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ۔۔ ایسے معتدل علماء کے زیادہ سے سے زیادہ انٹرویو کیا کریں۔

  • @waseemhassan9749
    @waseemhassan9749 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mashallah

  • @HafuzAbdulMalik
    @HafuzAbdulMalik 3 วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤❤❤❤

  • @qazinasarhassan5254
    @qazinasarhassan5254 4 วันที่ผ่านมา +2

    استاد محترم

  • @marblepkdotcom
    @marblepkdotcom 2 วันที่ผ่านมา +1

    very confused discussion, although I don't doubt their sincerity... host is v unbiased and specific in his questions ....

  • @neem-shab-sultanat
    @neem-shab-sultanat 4 วันที่ผ่านมา +2

    achi khasi mufeed video , aakhir mein hanfiyon wale comment sun kar dukh huwa.

  • @coolmind5488
    @coolmind5488 3 วันที่ผ่านมา +1

    Mufti Abdul Rahman abid ki or be video upload karin

  • @muhammadsoban6413
    @muhammadsoban6413 3 วันที่ผ่านมา +4

    سلف میں اختلاف ہو تو بلکل قوی موقف لیا جائے گا ۔ سلف کا اجماع حجت ہے کیونکہ اجماع گمراہی پر ممکن نہیں ۔ سلف کا اجماع اور سلف کا آپس میں اختلاف میں فرق ہے ۔ سلف کا اجماع حجت ہے جبکہ سلف میں اختلاف ہو تو پھر قوی کو اختیار کیا جائے گا ۔

  • @muhammadsoban6413
    @muhammadsoban6413 3 วันที่ผ่านมา +2

    سوال تو یہ پوچھنا چاہیے کے سلف کا اجماع حجت ہے یا نہیں ، اختلاف آپس سلف میں ہو تو پھر وہاں تو یہ سوال آتا ہی نہیں ۔۔ میں حیران ہوں اجماع سلف کا سوال ہی نہیں کر رہے جب کہ سلف کا اختلاف بیان کر دیتے اس سے ہی استدلال لے لیتے ہیں۔۔ سلف کی متعدد رائے ہیں تو پھر تو ایک پر ہی اکٹھا کرنے میں زور دینا درست نہیں۔ میرے حساب سے سوال اجماع سلف کا ہونا چاہیے ورنہ معاملہ کنفیوزن کا شکار ہی رہ جاتا شائد واللہ اعلم ۔۔۔ ماشاء اللہ پروگرام بہترین ۔
    ویسے تو اجماع سلف اور سلف کا اختلاف آپس میں ان کا معلوم تو ہے بہرحال اللہ بہتری کرے اور ہدایت دے آمین

  • @abdulacma
    @abdulacma 2 วันที่ผ่านมา +1

    آپ کو چاہیے کہ اپ شیخ عبد الرحمن سدیس اورابو یحیی نورپوری کو بھی مدعو کریں وہ بہیت زبردست داعی اور حامی ہیں منہج سلف کے

  • @Inspiresverse9391
    @Inspiresverse9391 3 วันที่ผ่านมา +2

    Hafiz Zubair sab bht tanqeed kr rhy hen Ahle hadees Kay sth tu ak dafa shiekh or haifz Zubair sab ko podcast me ak sth betha kr discuss kia jaye mazeed faida ho ga

    • @NahdStudio
      @NahdStudio  3 วันที่ผ่านมา +1

      In shaa Allah

    • @Mpsir-t8q
      @Mpsir-t8q วันที่ผ่านมา +1

      ​@@NahdStudio Hafiz Zubair Is NOT Salafi, He Is A Deviant Person, He Is Ikhwani, He Is NOT Upon The Methodology Of Salaf-us-Saaliheen.

  • @MinhajMuhammad-z2y
    @MinhajMuhammad-z2y วันที่ผ่านมา

    Abu yahiya noorpuri. Aur gulam mustafa aman puri hazazullah ko bhi bithaya jay.. Aur yahi sawal kiye jay.. Agar unko mauqa nahi denge to insaf ki baat nahi hungi. Jazak allah khair

  • @sahinaktar16426
    @sahinaktar16426 วันที่ผ่านมา

    Dr. Israr Ahmed did not believe in Wahdat-ul-Wujood (Unity of Being) as it's commonly understood in Sufi philosophy, especially in the way it suggests that God and the universe are one and the same. Dr. Israr Ahmed held a more orthodox Islamic perspective, emphasizing a clear distinction between the Creator and creation, which aligns more with Wahdat-ush-Shuhood (Unity of Witnessing), where God’s signs are recognized in creation without merging Him with it.
    Otherwise itz an great discussion...

  • @FarhanKhan-db2yl
    @FarhanKhan-db2yl 4 วันที่ผ่านมา +1

    Nafs e amara ke pairokar.

    • @AlHidayaInstitute520
      @AlHidayaInstitute520 3 วันที่ผ่านมา

      نفس امارہ کے پیروکار کون ؟؟؟؟

  • @naseemsultan5194
    @naseemsultan5194 3 วันที่ผ่านมา

    یہ کیسے ممکن ہے کہ جو صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ دس سال بیس سال نبی کریم علیہ السلام کی خدمت میں دن رات حاضر رہے ان تک دین اور دین کے اعمال اور اس کا فہم تو نہیں پہنچ سکا اور اسی طرح قرآن مجید کا علم اور اس کا فہم بھی ان سے چوک گیا لیکن جو لوگ آخری وقت میں مسلمان ہوے یا جن کا نبی کریم کی صحبت میں رہنا بھی متواتر ثابت نہیں حتکہ مسائل کے حل میں دوسروں کی رائے کے محتاج تھے نتیجہ یہ نکلا کہ دین کبھی بھی کسی بھی دور میں متفقہ طور پر روبہ عمل نہیں رہا سواۓ نبی کریم علیہ صلواۃ واسلام کے دور میں کہ صاحب دین خود موجود ہے ہر طرح کی حکم و عمل کی وضاحت کے لیے جبکہ بعد کے ادوار میں صرف حکمرانوں کا ذاتی فہم دین بزور بازو نافذ رہا اسی لئے تمام وہ آئماء جن کا نام جپتے ہمارے حلق نہیں سوکھتے وہ ذلت و رسوائی کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہوئے ان ادوار میں کہ جن کی شان و شوکت کے قصے علماء کرام بیان کر کر کے عوام الناس کو اس کے لوٹ آنے کی امید میں جان دینے یا جان لینے کے لئے تیار کررہے ہیں

  • @shaikhansarkharvi7621
    @shaikhansarkharvi7621 3 วันที่ผ่านมา

    😅کیا بات کہی اپ نے قد کاٹھ دیکھ کر فتوی لگایا جاتا ہے( بدعت کا یا غیر منھجی)😂

  • @neem-shab-sultanat
    @neem-shab-sultanat 4 วันที่ผ่านมา

    dr zubair ko foran wapis lain

  • @nomankhan3146
    @nomankhan3146 4 วันที่ผ่านมา +1

    Kubaib sab Dr zubair sab ko defend krny kr liy sab questions ap kr rhy ho pls Apni jga kisi neutral Host ko bithao, Zubair sab ne islam ke kon se ala maqsad ke liy mufti muneeb sab se mulakat ki thi

    • @nomankhan3146
      @nomankhan3146 4 วันที่ผ่านมา

      38:47 Kubaib bhai ap preshan q ho gy hain lag jay ga 😂

    • @nomankhan3146
      @nomankhan3146 4 วันที่ผ่านมา

      38:50 Taveel waly ki sari taveelin condm kr dein gy aur wo phr b zid mein arr rhy phr kubaib bhai phr ap Ustad wala question kya chal rha hai ye

    • @nomankhan3146
      @nomankhan3146 4 วันที่ผ่านมา

      41:15 kadd kath daikh ke fatway lgana aur qadd kath daikh ke na lgana aik hi bat bai Kubaib bhai balnce lazmi hai😂

    • @nomankhan3146
      @nomankhan3146 4 วันที่ผ่านมา

      44:08 Kubaib bhai dyan se usko apna mubtada ya barra ni bnana remember😂

  • @huzaifasajid7528
    @huzaifasajid7528 4 วันที่ผ่านมา

    منہج سلف کے متعلق عرب میں بھی سلفی حضرات میں بہت نزاع چل رہا ہے
    اپ کے نزدیک محمد بن شمس الدین کے بارے میں کیا رائے ہے

  • @LineOut-wv2to
    @LineOut-wv2to 4 วันที่ผ่านมา +2

    Moudoudi saab ka muaqqaf Ahl e Sunnat k mutabiq ho na ho lekn Ain Quran o Sunnat hai.
    Khud hi Bukhari 2812 and Muslim 240, 6229 parh lo.

    • @mus54148
      @mus54148 4 วันที่ผ่านมา +1

      قرآن و سنت ہی اہلسنت کا موقف ہے ۔
      انجینئر سے متاثر ہو کر ہٹ دھرمی میں حق کی تحقیق نا چھوڑو ۔ دونوں طرف کا موقف لو ۔ پھر فیصلہ کرو

    • @abdulahad3322
      @abdulahad3322 3 วันที่ผ่านมา +1

      بخاری میں 2924 کیوں نہیں پڑھی مودودی اور اس کے پیروکاروں نے۔

    • @masoodurrehman2271
      @masoodurrehman2271 3 วันที่ผ่านมา

      مودودی صاحب اور ان کے اندھے بھکشوؤں نے یہ کیوں نہ پڑھیں۔۔۔
      صحیح بخاری 3610, 2799,2924
      صحیح مسلم 2452-2461
      💪💪💪💪💪💪💪💪💪

  • @zarrarshah-r5f
    @zarrarshah-r5f 4 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ
    زبردست

  • @shalmani260
    @shalmani260 4 วันที่ผ่านมา

    Ya yazeedi molvi hy shayad kitab bhi likhi hy yazeed ki himayat my

    • @abdullahabid193
      @abdullahabid193 3 วันที่ผ่านมา

      😂

    • @FaisalSallfi-g9e
      @FaisalSallfi-g9e 3 วันที่ผ่านมา

      تم کون ہو اور تمہاری اوقات کیا ہے علماء حق پر بھوکنے کی دوسری بات تم زیادہ جانتے ہو اندر سے کون یزیدی کون حسینی ہے

    • @FaisalSallfi-g9e
      @FaisalSallfi-g9e 3 วันที่ผ่านมา

      امت محمدیہ میں پھوٹ ڈالنے والے گھٹیا لوگو

  • @SaifullahKhan-un1rc
    @SaifullahKhan-un1rc 3 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ زبردست

  • @MushtaqAhmed-f7f
    @MushtaqAhmed-f7f 3 วันที่ผ่านมา

    Ma shah Allah

  • @attaurrehman1703
    @attaurrehman1703 2 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah