میں کیا کہوں کہ یہ سب سن کر دل کس قدر خوش ہے کہ ہمارے درمیان کوئی ذی علم ، انسان دوست ، عمیق سوچ اور مشاہدے ور مطالعے کا حامل ، ہمدرد ، معلم، مونس و غمخوار ، صاحب علم و عشق و حکمت و محبت دوست موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور طویل عمر دے۔ انسان اور معاشرے کے لئے آپ کے روئیں روئیں سےٹبکتی ہوئی خواہش خیر کو اور آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور بار آور کر دے ۔ آمین
اللہ ہمیں آپ کی باتوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے. انتخابات کے نتائج اس بات کی دلیل ہے کہ لوگ اپنا مسئلہ جانتے ہیں لیکن ظالم اس کو تسلیم نہیں کرتے. لیکن تا بہ کے کچھ دنوں کیلئے اپنی توجہ ہماری اس دنیا کو سنوارنے کیلئے مختص کردیں
سبحان اللہ، کیا ہی خوبصورت اور بامقصد اقوال ہیں آپ کے، محترم احمد جاوید صاحب.
محترم احمد جاوید صاحب- بہت اعلیٰ - اللّٰہ پاک ہم سب کو بصیرت عطا فرمائے
واقعی آپ پر فخر کیا جا سکتا ہے
واہ واہ واہ.. بہار آتی نہیں ہے لائی جاتی ہے... واہ واہ
Allah aap ko salamat rakhey bahut hoob ❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤
خوبصورت,,بہت اعلٰی ,,حضرت اللہ اہکی اس سماج کو فیض یابی کی خاطر عمر خضر عطاء فرمائے,,
بہت عمدہ جناب ۔۔
Thanks from PTI
Aye haye aye haye
Real situation narrations of our country
بہت خوب !
جزاک اللہ خیرا
بہت ہی خوب ❤
Bht bhetareen kash k es qom k behron ko bad aqlon ko samaj a jay
میں کیا کہوں کہ یہ سب سن کر دل کس قدر خوش ہے کہ ہمارے درمیان کوئی ذی علم ، انسان دوست ، عمیق سوچ اور مشاہدے ور مطالعے کا حامل ، ہمدرد ، معلم، مونس و غمخوار ، صاحب علم و عشق و حکمت و محبت دوست موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور طویل عمر دے۔ انسان اور معاشرے کے لئے آپ کے روئیں روئیں سےٹبکتی ہوئی خواہش خیر کو اور آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور بار آور کر دے ۔ آمین
Mashallah har aqwal pehlay aqwal se acha aur eham lagta hy..bht khobsorat.. Allah kare hamari kuch tarbiyat hojaye. Aameen
اللہ ہمیں آپ کی باتوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے.
انتخابات کے نتائج اس بات کی دلیل ہے کہ لوگ اپنا مسئلہ جانتے ہیں لیکن ظالم اس کو تسلیم نہیں کرتے. لیکن تا بہ کے
کچھ دنوں کیلئے اپنی توجہ ہماری اس دنیا کو سنوارنے کیلئے مختص کردیں
Kuch aqwal to jaise hum par laagu hote hai
ان سب اقوال پر یا کم از کم ایک جیسے اقوال پر ایک ایک نشست ہو جائے تو بہت سے رستے واضح ہو جائیں گے ہمارے لیے
Aoa.Ahmed javaid sahib ka cel l # ya whatap# mill jayey to ba hout meher baani ho gi.Shukriy a.mansoor ul Aziz,Karachi.
❤❤❤❤❤
♥️♥️
پروفیسر صاحب کتاب الطواسین پر ایک دوسری تفصیلی ویڈیو بھی ضرور بنایئں شکریہ 🙏🏻
مرزا بشارت بھی ایسا ہی لکھتے ہیں
خدا ہم پر رحم کرے، حالانکہ ہم نے یہ یقینی بنانے کی پوری کوشش کی ہے کہ ہم خدا کی لامحدود رحمت کے مستحق نہ رہیں
تاریخ سے کھلواڑ واقعی خطرناک نتائج ہوتے ہیں
❤❤❤