Salam from england 🇬🇧 extremely fantastic channel hai apka..or itni mehnat kr k ap detail k sath explore krte or hum sabko dikhate hen...salute to you...issi terha potohaar or historical places ko detail k sath explore karen..or hum sabko dikhayen...apka programe kabhi khatam na ho ye dil krta hai...v interesting ..keep exploring pls
بہت ہمت اور سخت محنت سے بنایا گیا معلوماتی وی لالگ ۔۔۔مبارکباد اور ڈھیروں داد کے مستحق ہیں بنانے والے ایسے ویرانوں میں جہاں وحشت ٹپکتی ہو جانے کی جرات دل والا ہی کر سکتا ہے جتنی بھی ہسٹری بتا پاۓ خوب تھی بہت اچھا لگا خوبصورت کاوش۔❤❤❤
آپ کی محنت اور ہمت تعریف اور شکریہ کی حق دار ہے اور واقعی اللہ کی قدرت اور شان نظر آتی ہے قوم ثمود کے بارے میں اللہ نے کہا ہے کہ پہاڑوں کو تراش کر گھر بنانے تھے
تاریخ کو محفوظ کرنے اور پاکستان کو دنیا میں روشناس کرانے کی ایک اچھی کوشش اور ساتھ ہی یہ پیغام کہ خالق کائنات کے علاؤہ ہر شے کو زوال ھے ۔۔۔ سدا بادشاہی صرف اللہ رحمان و رحیم کی ھے ۔۔۔۔
بھاٸی ہندی الفاظ سے پرہیز کریں آپ بھی پاکستانی ہیں اور ہم بھی اور ہماری قومی زبان اردو ہے ویڈیو بہت خوبصورت ہے پہلی مرتبہ اس علاقے کے بارے میں جاننے کا موقع ملا حیرت ہے کہ صرف روزگار کی خاطر ایک آباد شہر ویران ہو گیا
شکریہ پیارے بھائی بھائی جان دراصل میرے 50 فیصد ویورز انڈین ہیں وہ ڈیمانڈ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں سمجھ نہیں آتی تو میں کچھ الفاظ ایسے بول دیتا ہوں تاکہ وہ بھی ویڈیو کو انڈرسٹینڈ کر سکیں اور پاکستان کا تاریخی ورثہ اور ثقافت ان تک پہنچ سکے
آپ صرف انڈیا میں ویوز لینے کے لیے ہندی کا استعمال کرتے ہیں کومنٹس میں تو ایک بھی انڈین نظر نہیں آیا۔ کبھی کسی انڈین کو دیکھا صاف اردو بولتے؟ جبکہ ان کے 60٪ سے زیادہ ویوورز پاکستانی ہوتے ہیں۔ واہ پاکستانیوں سلام تماری محب وطنی پر۔
@@نبیہہکھوکھرbhai jan bad kismati aur afsos ki bat heh k akser Pakistani youtubers sirf views k liye indian viewers ko atract krne k liye apni shanakht tak bhula dete hn kuch tw Pakistan mukhalif bakwasat k sahare indian views hasil krte hein afsos
پیارے بھائی اذان بھی دی تھی نماز بھی پڑھی تھی ویڈیو بھی بنی ہوئی ہے صرف اس ویڈیو میں نہیں ڈالا نماز اللہ کے لیے پڑھی تھی اذان بھی اللہ کے لیے دی تھی تو میں نے اس کو شو نہیں کروایا
Ek dum hoo bahoo masjid India me ek jagah hai jharkhand Jahan maine ye masjid dekhi hai ek dum aisa hi jisme Maine namaaz bhi padhi hai ye chakulia me hai jogisol me or chakulia ke aitraf me bahut si masjid maine dekhi hai,❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفید معلوماتی ویڈیو بنائی ہے ۔آپ کو سرخ سلام ہے۔کیونکہ 33 سال سے میں اسلام آباد میں رہائش پذیر ہوں سب جگہ گھوما لیکن کوپر کی ویڈیو کے ذریعے پہلی بار سیر کی ۔۔اس کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے ۔ اوپر بے شمار غیر معقول و فضول کمنٹس پڑھے ۔جن کو ویڈیو پہ اعتراض ہو وہ نہ دیکھے۔۔۔۔آپ اپنا مشن جاری رکھیں
Assalamualikm sir It is a good efford to save pakistan s history and enlighten pakistan s historical status in the world. But sorry , your language seems to be listening to hindi words.you are very impressed with hindi.there is no shortage of proper wards in our dear language
Bhai bhle ye jagha khin bi he lekin apne atni mehenat krke dikhai he lekin bhai apko pta he hm pakistani muslim bhai hr molk men mojod hen to ye pakistan men hmne pele kiyon nhi suna ya fir na dekha .kher Lekin bhai apki mehnat ko mera salam he . 👍.
آپ نے بالکل درست فرمایا ہے اور مجھے اس وقت دھیان ہی نہیں رہا۔ ذہن میرا ویڈیو بنانے کی طرف تھا اور مجھے بڑا پچھتاوا ہے کہ میں وہ بینر اتار کے آتا اب کبھی میرا وہاں جانا ہوا میرے ارادے میں شامل ہے تو میں یہ بینر اتار کے آؤں گا تصویروں والے بینر مسجد میں بالکل غلط ہے
بھائی جان ویڈیو میں بیان کی ہوئی ہے پھر بھی بتا دیتا ہوں تحصیل چوآسیدن شاہ کا گاؤں رتوچھا کے قریب گاؤں نالی اور نالی کے قریب ہے کوپر آپ اس جگہ کے بارے میں کھیوڑہ تحصیل پنڈ دادنخان میں جا کے بھی پوچھ سکتے ہیں پھر بھی نہ سمجھ ائے تو میں حاضر ہوں 03006061421
امتیاز بھائی! اس کے لیے ریسرچ کی ضرورت نہیں ہے کہ یہاں کون رہتے تھے اور اجڑ کیوں گئے ہیں یہ باتیں معلوم ہیں یہاں کے باسی کھیوڑہ میں رہتے ہیں اور روزگار،پانی کی کمی جدید سہولیات راستہ نہ ہونا کی وجہ سے ان کو یہاں سے جانا پڑا ہے یہ بات قابل تحقیق ہے کہ یہ شہر کب آباد ہوا تھا اور یہ کتنا پرانا ہے اور اس کو کن لوگوں نے آباد کیا تھا اس کے بارے میں کسی قسم کا کوئی ڈیٹا میسر نہیں ہے یہ باتیں تحقیقات کے بعد سامنے آ سکتی ہیں
اردو انڈیا اور بنگلہ دیش والوں دونوں کو سمجھ آتی ہے اسلئے یہ درمیان میں چولیں نہ مارا کریں. اگر انڈیا والوں کو سمجھ نہیں آتی تو آپ پنجابی کا استعمال کیا کریں. مہربانی
بڑی مہربانی آپ نے میری چولوں کی نشاندہی کی آپ کو یہ غلط فہمی ہے کہ بنگلہ دیشیوں کو اور سارے ہندوستانیوں کو اردو سمجھ آتی ہے آپ بھی اپنی چول درست فرما لیں
او بھائی مہربانی کرو اردو کو اردو ہی رہنے دو ہندی کدھر گھسا رہے ہو۔ اب یہ مت کہنا کہ %50 انڈین دیکھتے ہیں کیسے کیسے لوگ کیسی کیسی زہنیت پیدا ہو گئی ہے پاکستان میں
@@MrPakistanie پیارے بھائی میں بھی تو ایسا ہی کر رہا ہوں پیارے پاکستان کی پیاری چیزیں ہندی اسپیکنگ لوگوں کو سمجھانے کے لئے ہندی بولی بول دیتا ہوں اس میں ہندی بولنے والے مسلمان بھی شامل ہیں اور دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی
میں ایک مہاجر فیملی سے تعلق رکھتا ہوں ہندی میری مادری زبان ہے میرے ماں باپ ہریانوی ہندی زبان بولتے تھے ہم بھی گھر میں وہی بولتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمیں پاکستان سے محبت نہیں ہے ہم نے اس ملک کے لئے بہت بڑی قربانی دی ہے
بہت ہی خوب آپ نے بہت محنت اور مشقت اور خلوص دل کے ساتھ یہ ویڈیو بنائی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اور بھی زیادہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین میں لیاقت دمام سعودیہ سے
Salam from england 🇬🇧 extremely fantastic channel hai apka..or itni mehnat kr k ap detail k sath explore krte or hum sabko dikhate hen...salute to you...issi terha potohaar or historical places ko detail k sath explore karen..or hum sabko dikhayen...apka programe kabhi khatam na ho ye dil krta hai...v interesting ..keep exploring pls
Thank you very much. May God bless you. Thank you for your appreciation
11i+khkoihgffgghhhyyujhiyimmjhuuujkkkjjuih1❤oiijtsawwsfk9hknkmkklllp
1😂1
liukljhvxdaaajnp
I want to occupied this land 😂
ماشاءاللہ
بڑی ہمت اور جانفشانی کا مظاہرہ کیا آپ نے - الله كريم آپ کو صحت وسلامتی کے ساتھ مزید ہمت اور استقامت عطا فرمائے - آمین
شکریہ پیارے بھائی
MashaAllah zabadast very unique discovery ❤
شکریہ پیارے بھائی
Boht achi video bnae h zabardst jazaka Allah
شکریہ پیارے بھائی
بہت ہمت اور سخت محنت سے بنایا گیا معلوماتی وی لالگ ۔۔۔مبارکباد اور ڈھیروں داد کے مستحق ہیں بنانے والے ایسے ویرانوں میں جہاں وحشت ٹپکتی ہو جانے کی جرات دل والا ہی کر سکتا ہے جتنی بھی ہسٹری بتا پاۓ خوب تھی بہت اچھا لگا خوبصورت کاوش۔❤❤❤
th-cam.com/video/-K4_wDwFZCo/w-d-xo.htmlsi=Qp4otJK3ja5sMglG
شکریہ پیارے بھائی
JazakAllah khair for sharing
شکریہ
MashAllah.very informative video
So nice of you
بہت کمال ھے سر جی مزہ آیا
شکریہ پیارے بھائی
Janab, bahut zabardast video banai he, "Allaho Baqi Minkulle Faani"
جو اللہ چاہے
شکریہ پیارے بھائی
زبردست جناب یہ سب انسان کے لئے سبق ہے کہ یہ صدیوں پرانے کھنڈرات بتا رہے ہیں کے یہ دنیا فانی ہے
بھائی جان درست فرمایا آپ نے
Very Informative ❤Good Efforts 😊
Thanks a lot 😊
Beautiful.
Allahu akbar
اللہ اکبر
بہت اچھ ویڈیو ہے اور بہت محنت کی گئ ہے
اپ کا کمنٹ میرے لیے اعزاز کی بات ہے تھینک یو سر
Excellent. Should be a great tourist destination
شکریہ پیارے بھائی
Behtareen Vedio
شکریہ پیارے بھائی
بھائی اس شہر کو دیکھ کر بہت افسوس ہوا کتنی خوب صورت اور پیاری مسجد بھی ویران پڑی ہے آخر یہاں کے لوگ کیوں چلے گئے ❤آپ بہت اچھے ویلاگ بناتے ہیں،❤❤❤
میں نے ویڈیو میں وجہ بتائی ہے کہ لوگ کیوں چلے گئے روزگار پانی کی کمی کی وجہ سے لوگوں نے علاقہ کو چھوڑا ہے
MashAllah Sir 😊❤
Nice place to visit ❤
Yes, thank you
ماشاء اللہ بہت ہی اعلیٰ معلوماتی وڈیو بنائی ہے آپ نے
میں لیاقت دمام سعودیہ سے
بہت اچھی کاوش ہے آپ کی 😊
Thanks
آپ کی محنت اور ہمت تعریف اور شکریہ کی حق دار ہے اور واقعی اللہ کی قدرت اور شان نظر آتی ہے قوم ثمود کے بارے میں اللہ نے کہا ہے کہ پہاڑوں کو تراش کر گھر بنانے تھے
شکریہ پیارے بھائی
Nice video ❤
Thanks for the visit
MashaAllah Great work sir❤❤
بہت اچھی ویڈیو ہے ایسی اچھی ویڈیو بناتے رہیں بہت شکریہ❤
انشاءاللہ آپ کی دعاؤں سے یہ سلسلہ جاری رہے گا
I'm bit exited and horrifying and blessed too to see masjids ❤. Very nice video and music according to place.keep it up
شکریہ پیارے بھائی
Good effort
شکریہ پیارے بھائی
تاریخ کو محفوظ کرنے اور پاکستان کو دنیا میں روشناس کرانے کی ایک اچھی کوشش اور ساتھ ہی یہ پیغام کہ خالق کائنات کے علاؤہ ہر شے کو زوال ھے ۔۔۔ سدا بادشاہی صرف اللہ رحمان و رحیم کی ھے ۔۔۔۔
شکریہ پیارے بھائی
S
Great work...
Watching volg from England
Welcome
Buhat khoob
شکریہ پیارے بھائی
Very interesting places wish we had known of these places when living in khewra
Welcome brother
Wao nice Information about this place
Thanks for visiting
thanks alot for exploring our forefathers area this city is our pride
شکریہ ملک صاحب
Fascinating... so much history ... lovely video
Glad you enjoyed it
قرآن مجید کے لئے لفظ پڑا ہوا نہیں کہتے بلکہ رکھا ہوا کہتے ہیں یہ اللّٰہ پاک کی کتاب ہے کوئی دنیاوی چیز نہیں ہے آئندہ احتیاط کیجئے گا ۔
سوری
توجہ کا شکریہ آیندہ غلطی نہیں ہو گی
👍Zaberdusttt info video liked
Thanks for liking
بھاٸی ہندی الفاظ سے پرہیز کریں آپ بھی پاکستانی ہیں اور ہم بھی اور ہماری قومی زبان اردو ہے ویڈیو بہت خوبصورت ہے پہلی مرتبہ اس علاقے کے بارے میں جاننے کا موقع ملا حیرت ہے کہ صرف روزگار کی خاطر ایک آباد شہر ویران ہو گیا
شکریہ پیارے بھائی
بھائی جان دراصل میرے 50 فیصد ویورز انڈین ہیں وہ ڈیمانڈ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں سمجھ نہیں آتی تو میں کچھ الفاظ ایسے بول دیتا ہوں تاکہ وہ بھی ویڈیو کو انڈرسٹینڈ کر سکیں اور پاکستان کا تاریخی ورثہ اور ثقافت ان تک پہنچ سکے
آپ صرف انڈیا میں ویوز لینے کے لیے ہندی کا استعمال کرتے ہیں کومنٹس میں تو ایک بھی انڈین نظر نہیں آیا۔ کبھی کسی انڈین کو دیکھا صاف اردو بولتے؟ جبکہ ان کے 60٪ سے زیادہ ویوورز پاکستانی ہوتے ہیں۔ واہ پاکستانیوں سلام تماری محب وطنی پر۔
Yes he must use Urdu words only
@@نبیہہکھوکھرbhai jan bad kismati aur afsos ki bat heh k akser Pakistani youtubers sirf views k liye indian viewers ko atract krne k liye apni shanakht tak bhula dete hn kuch tw Pakistan mukhalif bakwasat k sahare indian views hasil krte hein afsos
@@nasirali1176 اگر ہم اپنی بات ان تک ان کی زبان میں پہنچا دیں تو کیا حرج ہے۔بہرحال اگر دوستوں کو اچھا نہیں لگتا تو ائندہ احتیاط کروں گا
Mashallah sir g Allah pak apko slamat rakhe
Bhut hi khubsurt video
شکریہ پیارے بھائی
Aslam Alaikum Warahmatulla Wabrakatu
Very nice informative video 👍 Brother I must say you that please always do Azan in un known please,,
پیارے بھائی اذان بھی دی تھی نماز بھی پڑھی تھی ویڈیو بھی بنی ہوئی ہے صرف اس ویڈیو میں نہیں ڈالا نماز اللہ کے لیے پڑھی تھی اذان بھی اللہ کے لیے دی تھی تو میں نے اس کو شو نہیں کروایا
@@khanbarodi
Alhamdulilah 🤲 very well done, 💯%Allah Subhan tala Bless you AMEEN 🤲💐
Ap ko salam Pesh karte hen Buht ala Maloomat Behtreen Discovery
شکریہ راحیل اللہ آپ کو خوش رکھے
Ek dum hoo bahoo masjid India me ek jagah hai jharkhand Jahan maine ye masjid dekhi hai ek dum aisa hi jisme Maine namaaz bhi padhi hai ye chakulia me hai jogisol me or chakulia ke aitraf me bahut si masjid maine dekhi hai,❤❤❤
Aap durust farma rahe hain Pakistan mein bhi aisa hi hai is time ki masjidon ka design ek jaisa hi hai......... Dear welcome from Pakistan
@@khanbarodi0 O
Excellent video graphics and sound effects
Thanks for the visit
Its Amazing.ap ko Azaan deni chay thi es masjid me
اذان بھی دی تھی اور نماز بھی ادا کی تھی اذان کی میں نے ویڈیو بھی بنائی تھی لیکن وہ میں شارٹ سٹائل میں بنا لی اس لیے اس ویڈیو میں وہ سیٹ نہیں ہوئی
بہت اچھی ویڈیو بنائی ھے صاحب. اس جگہ کو دیکھنے کو دل مچل گیا.
بہت مہربانی بھائی جان آپ پروگرام بنا لیں مجھے جب بھی حکم کریں میں بھی حاضر ہو جاؤں گا
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفید معلوماتی ویڈیو بنائی ہے ۔آپ کو سرخ سلام ہے۔کیونکہ 33 سال سے میں اسلام آباد میں رہائش پذیر ہوں سب جگہ گھوما لیکن کوپر کی ویڈیو کے ذریعے پہلی بار سیر
کی ۔۔اس کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے ۔
اوپر بے شمار غیر معقول و فضول کمنٹس پڑھے ۔جن کو ویڈیو پہ اعتراض ہو وہ نہ دیکھے۔۔۔۔آپ اپنا مشن جاری رکھیں
شکریہ پیارے بھائی
خیر ھووے جی اللہ کریم عزتاں ڈیوے آمین
شکریہ پیارے بھائی
Assalamualikm sir It is a good efford to save pakistan s history and enlighten pakistan s historical status in the world. But sorry , your language seems to be listening to hindi words.you are very impressed with hindi.there is no shortage of proper wards in our dear language
ارشد نیازی صاحب بہت شکریہ آئندہ دھیان رکھوں گا
Bohat aala janab well done keep it up
شکریہ پیارے بھائی
بہت خوب جناب
Thanks brother
Bhai bhle ye jagha khin bi he lekin apne atni mehenat krke dikhai he lekin bhai apko pta he hm pakistani muslim bhai hr molk men mojod hen to ye pakistan men hmne pele kiyon nhi suna ya fir na dekha .kher Lekin bhai apki mehnat ko mera salam he . 👍.
شکریہ پیارے بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے
Great job well done keep it up
Thank you, I will
good job. lekin aap hindi kyo bol rahe ho????? urdu bolo aap pakistani ho....
جی اچھا بہت مہربانی ائندہ خیال رکھوں گا
ma sha Allah bohot khubsurat
شکریہ پیارے بھائی
مسجد کے اندر تصاویر والے بینرز ہرگز ہرگز نہیں لگانے چاہئیں۔
آپ نے بالکل درست فرمایا ہے اور مجھے اس وقت دھیان ہی نہیں رہا۔ ذہن میرا ویڈیو بنانے کی طرف تھا اور مجھے بڑا پچھتاوا ہے کہ میں وہ بینر اتار کے آتا اب کبھی میرا وہاں جانا ہوا میرے ارادے میں شامل ہے تو میں یہ بینر اتار کے آؤں گا تصویروں والے بینر مسجد میں بالکل غلط ہے
Very nice good information video
So nice of you
Full location batao may nay jana hai.
بھائی جان ویڈیو میں بیان کی ہوئی ہے پھر بھی بتا دیتا ہوں تحصیل چوآسیدن شاہ کا گاؤں رتوچھا کے قریب گاؤں نالی اور نالی کے قریب ہے کوپر آپ اس جگہ کے بارے میں کھیوڑہ تحصیل پنڈ دادنخان میں جا کے بھی پوچھ سکتے ہیں
پھر بھی نہ سمجھ ائے تو میں حاضر ہوں 03006061421
Is jagah ka sehi Name : Derra Kupper hay, khewra ki backside
اعلیٰ
شکریہ پیارے بھائی
All languages and people belong to Allah. So RESPECT all around you. We own nothing. Allah owns everything
Thanks brother may Allah bless you
It is good inform
Research can reveal who lived in this village and why abandoned it.
امتیاز بھائی!
اس کے لیے ریسرچ کی ضرورت نہیں ہے کہ یہاں کون رہتے تھے اور اجڑ کیوں گئے ہیں یہ باتیں معلوم ہیں یہاں کے باسی کھیوڑہ میں رہتے ہیں اور روزگار،پانی کی کمی جدید سہولیات راستہ نہ ہونا کی وجہ سے ان کو یہاں سے جانا پڑا ہے یہ بات قابل تحقیق ہے کہ یہ شہر کب آباد ہوا تھا اور یہ کتنا پرانا ہے اور اس کو کن لوگوں نے آباد کیا تھا اس کے بارے میں کسی قسم کا کوئی ڈیٹا میسر نہیں ہے یہ باتیں تحقیقات کے بعد سامنے آ سکتی ہیں
MASHA ALLAH 👌
Good Job Sir jee
to Hard work
شکریہ پیارے بھائی
اگر کوئی تبلیغی بھائی دیکھ رھے ھوں تو اس مسجد تک پہنچ کر اسے آباد کریں
بھائی جان آباد تو کر لیں گے تبلیغ کس کو کریں گے یہاں تو کوئی رہتا ہی نہیں ہے
جناب جو سفیدی کروا کر تاریخ لکھتے ہیں ان کا قبضہ ہے۔جب سہولت ہو گی آباد کر لیں گے ۔ مسجد بھی اتھارٹی قائم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔
بہت خوب کاوش ۔۔
شکریہ
Thanks and regards for such nice and informative vlogs
So nice of you
Youcan see pti flag even in this abandoned place...
Yes
Satan is every where
Devil imran khan is every where
MASHALLAH SUBANALLAH ALLAH AKBAR ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ پیارے بھائی جزاک اللہ
Please hindi na bola kerain.
شکریہ بہت مہربانی آئندہ نہیں بولیں گے
Very nice, informative.
Glad it was helpful!
Hindi na bolain confusion hoti hai. samajhney main
بہت شکریہ جناب نہیں بولیں گے آئندہ
Great work dear sir.
So nice of you
There must be a reason why people have abandoned this village
میں نے ویڈیو میں مقامی بندوں کا انٹرویو ڈالا ہے کہ یہ گاؤں خالی کیوں ہو گیا ہے. برائے مہربانی کو انٹرویو سنیں
Zabardast efferts of culture and History.
محبتوں کا شکریہ
What is the harm to use Hindi words. If Urdu words r used in Hindi y not vice versa. This is the beauty of languages to absorb different words.
Thanks brother
Ma sha Allah Nusrullah sb ❤
شکریہ پیارے بھائی
Falasteeniyon yahan la kar basaya ja sakta hai.
Jab ye ab Tak Khali pada tha
ایسے کھنڈروں کی کمی نہیں ہے فلسطین میں
It is good information
So nice of you
Mughal era , they might have built it for their army resting place
جی ممکن ہے ایسا ہی ہوا ہو
Quran para ne rakha howa h
سوری آئندہ دھیان رکھوں گا ۔ توجہ کے لیے شکریہ
Another milestone
اردو انڈیا اور بنگلہ دیش والوں دونوں کو سمجھ آتی ہے اسلئے یہ درمیان میں چولیں نہ مارا کریں.
اگر انڈیا والوں کو سمجھ نہیں آتی تو آپ پنجابی کا استعمال کیا کریں. مہربانی
بڑی مہربانی آپ نے میری چولوں کی نشاندہی کی آپ کو یہ غلط فہمی ہے کہ بنگلہ دیشیوں کو اور سارے ہندوستانیوں کو اردو سمجھ آتی ہے آپ بھی اپنی چول درست فرما لیں
السلام علیکم! نصراللہ بھائی بہت اچھی ویڈیو ھے۔ ساجد وڑائچ بھلوال
شکریہ پیارے بھائی آپ میرے بڑے بھائی ہیں اور میری بڑی حوصلہ آفزائی فرماتے ہیں اللہ آپ کو خوش رکھے
او بھائی مہربانی کرو اردو کو اردو ہی رہنے دو ہندی کدھر گھسا رہے ہو۔ اب یہ مت کہنا کہ %50 انڈین دیکھتے ہیں کیسے کیسے لوگ کیسی کیسی زہنیت پیدا ہو گئی ہے پاکستان میں
جانو آپ ٹینشن بالکل نہ لیے ریلیکس ہو جائے
@@khanbarodiجانو ایسے نہیں ہوتا نا ٹینشن تو لینی بنتی ہے۔ پاکستان اور پاکستان کی بنائی گئی چیزوں کو اوپر لے کے جانا ہے انشاءاللہ۔
@@MrPakistanie پیارے بھائی میں بھی تو ایسا ہی کر رہا ہوں پیارے پاکستان کی پیاری چیزیں ہندی اسپیکنگ لوگوں کو سمجھانے کے لئے ہندی بولی بول دیتا ہوں اس میں ہندی بولنے والے مسلمان بھی شامل ہیں اور دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی
میں ایک مہاجر فیملی سے تعلق رکھتا ہوں ہندی میری مادری زبان ہے میرے ماں باپ ہریانوی ہندی زبان بولتے تھے ہم بھی گھر میں وہی بولتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمیں پاکستان سے محبت نہیں ہے ہم نے اس ملک کے لئے بہت بڑی قربانی دی ہے
ہم نے پاکستان اور دین اسلام کے لیے وطن گھر ہر چیز چھوڑی ہے اپنی زبان بھی چھوڑ دی ہے اور اپنے بچوں کو اردو سکھادی ہے
بہت زبردست اور انفارمیٹو
Keep it up bhai
شکریہ پیارے بھائی
Nasrullah bhai good work sir
شکریہ پیارے بھائی
❤❤❤ . . زبردست بہت اچھے ❤❤❤
شکریہ پیارے بھائی
MashAllah barodi Sab bohat achi video banie he is jaga ka aj pata Chala he
شکریہ پیارے بھائی
MA SHA ALLAH BHT JAN JOKHON KA KAM KIA AP NAY❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Marvelous
شکریہ پیارے بھائی
VERY NICE VERY GOOD PEROGERAM ALLAH PAK AAP KO APNE HEFZO AEMAN ME REKHEY AMEEN
Thanks brother
Thanks for the information. Never heard of Cooper before
Thanks brother
Amazing cooper amazing
شکریہ پیارے بھائی
بہت ہی خوب
آپ نے بہت محنت اور مشقت اور خلوص دل کے ساتھ یہ ویڈیو بنائی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اور بھی زیادہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
میں لیاقت دمام سعودیہ سے
شکریہ پیارے بھائی
Welldon.
شکریہ پیارے بھائی
Excellent work
شکریہ پیارے بھائی
Achhee kawash hay........ Nice job.
Thank you so much 😀
آج آپ کی محنت رنگ لائی
آپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے اللہ آپ کو خوش رکھے شکریہ
Very good brother
So nice
Very nice video
Thanks
Bohot Khoob 👍 , Coopers Town. Mitai naamiyon k nisha'n kaise kaise
شکریہ پیارے بھائی
Tusi Great ooo❤
شکریہ پیارے بھائی