قرآن کی حفاظت کیسے ہوئی ؟ اس کے لیے لوگوں کو احادیث کی بجائے اپنے اردگرد کے ماحول کو دیکھیں۔ قرآن مساجد، منبر و محراب، مدارس، سکول، کالج اور یونیورسٹی وغیرہ میں ہمیشہ قرااتا، لفظاً، معنا، متنا پڑھتا جاتا رہا تھا اور اب بھی پڑھا جا رہا ہے۔ محترم ڈاکٹر زبیر صاحب نے غامدی صاحب کی بات کو یا تو صحیح سمجھا نہیں یا تردید کی نفسیات کے تحت سمجھنا نہیں چاہتے۔ حدیثوں کی حفاظت کے لیے جناب حدیثوں کو ہی پیش کر رہے ہیں جن کے متعلق بحث ہو رہی ہے۔ قرآن کی سند نہیں ہوتی کیونکہ وہ تواتر سے نقل ہوا ہے جبکہ خبر واحد اخبرنا، انبانا اور حدثنا کا محتاج ہے۔ کاش ہمارے روایت پرست اہل علم اس بات پر بھی غور کر لیں۔
Aap riwayat Kaa Rona buhat rotay hain aap Quran mein Rasool Allah ki Zindagi Kaa nammona nahi dikha saktay , namaz or hajj ka tareeqa kaar nahi dikha saktay Jo ke Islam ke bundayi arkan hain kaash humaray ahle Quran bhai quran se Naya Deen nikal kar Rasool Allah ke fehm e saloh ki taraf aasakein
میرے محترم نماز، حج وغیرہ کا طریقہ رسول ﷺ سے پہلے سے جاری ہے۔ یہ عملی نوعیت کی چیزیں ہیں وہ صرف عمل میں ہوتی ہیں۔ عملی نوعیت کی چیزیں متن میں محفوظ کرنا انتہائی مشکل ہے اور اس میں غلطی کا امکان موجود ہوتا ہے۔ نماز، حج وغیرہ روایات مترب ہونے سے پہلے سے چلی آ رہی ہیں۔ یہ آپ ہی کی روایات ہیں، باقی چیزیں تو درکنار، جو ایک متفق علیہ نماز کا طریقہ بھی بتانے سے قاصر ہیں جو شیعہ و اہلِ حدیث، بریلوی و دیوبندی کو قبول ہو۔ احادیث ظنی و غیر متواتر ہیں ان کو قرآن مجید پو حاکم بنا کر پیش نہیں کیا جا سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے نزدیک عقیدہ روایات سے ثابت نہیں ہوتا۔ کاش آپ حضرات غامدی صاحب کےمؤقف کوتردید کی نفسیات سے نکل کراور خالی الذہن ہو کر پڑھیں۔ میں دعویٰ سے کہہ سکتا ہوں کہ جس دن آپ حضرات نے غامدی صاحب کو سنجیدگی سے پڑھنا شروع کیا اسی دن سے آپ پر روایتی علماء کی بنیادی غلطی واضح ہو جائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ اب روایتی علماء سے بیزار ہوتے جا رہے ہیں اور غامدی صاحب کی فکر دن بدن ترقی کرتی چلی جا رہی ہے۔ اس کا اندازہ آپ کو بہت جلد ہو جائے گا۔
@@SabihaIqbal-eq2cn حدیث کی وہ کون سی کتاب ہے جو رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے امت کو دی ہے ؟ سنی احادیث کا مجموعہ اہل تشیع نہیں مانتے اور آپ حضرات اہل تشیع کی احادیث کو نہیں مانتے جبکہ آپ دونوں گروہوں کا دعویٰ یہی ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی احادیث ہیں۔ اس طرح آپ دونوں گروہ منکر حدیث ثابت ہوتے ہیں۔ جبکہ ہمارا موقف یہی ہے کہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے امت کو حدیث کی حفاظت کا ذمہ نہیں دیا۔ کاش ہمارے علماء اپنی عوام کو اجماع محدثین کی ہیبت سے ڈرانے کی بجائے دلیل و برھان سے قائل کرنے کی کوشش کریں۔
حضرت ابو بکر نے اپنی لکھی ہوئ پانچ سو حدیثیں جلا دیں- کیا انھوں نے نعوذ باللہ دین کو جلایا؟ یا یہ واقعہ منکرین حدیث نے گڑھا ہے؟ بات یہ ہے کہ پوری معلومات کو سامنے رکھ کر غیر متعصبانہ رائے قائم کرنی چاہیے- ورنہ یہ ہمیشہ دو پہلوانوں کی کشتی رہے گی-
بہت افسوس کی بات۔ زبیر صاحب مسلمان ہو کر حدیث پر اعتراضات کا دفاع کرتے ہوٸے وہی اعتراضات قرآن پر وارد کر رہے ہیں۔ ایک مسلمان کا قرآن کی حفاظت پر پختہ ایمان ہونا چاھٸے۔ یہ ایسی ہی بات ہے کہ جب مسلمان غلام احمد قادیانی کی کوٸی خامی بیان کرتے تھے تو وہ فوراً حدیث کا حوالہ دے کر کہتا کہ کیا آنحضور ص کی فلاں بات ایسی نہ تھی؟ اللہ ھدایت دے
سب فرقے ایسا ہی کرتے ہیں- جو کہتے ہیں حدیث قرآن مجید کی شرح ہے پھر وہ ذاتی تشریح کیوں کرتے ہیں؟ اسی طرح جو فرقے کہتے ہیں قرآن کسی تفسیر یا تشریح کا محتاج نہیں ہے ان کے ہاں مفسرین اور شارحین موجود ہیں- ایک طرف کہتے ہیں قرآن آسان ہے پھر تفسیریں لکھ کر اسے آسان بنانے کی جدو جہد بھی کر رہے ہیں- قرآن کی تفسیر قرآن سے کرنے کا جھانسہ دے کر ساری ذاتی رائے سے تفاسیر بھری پڑی ہیں- اللّٰہ نے خود نبی کو معلم بنایا ہے 3:164 پھر قرآنسٹ علماء نے اس تعلیم کو حرام قرار دے دیا ہے-
Umar ibn al-Khattab (رضي الله عنه) temporarily restricted the widespread narration and recording of Hadith to ensure that the Muslim community first became well-versed in the Qur'an. His concern was that people might confuse the Qur'an with Hadith or give more attention to Hadith before having a strong foundation in the Qur'an. Once the community had memorized the Qur'an and had a clearer understanding of the distinction between the Qur'an and Hadith, this restriction was no longer deemed necessary. However, it’s important to note that Umar (رضي الله عنه) didn’t ban the transmission of Hadith entirely but aimed to regulate it to preserve the primacy and purity of the Qur'an during the early stages of Islamic learning.
Maulana sb... Quran par eimaan, eimaan bil ghaib hai(k yeh kalaam e ilaahi hai). Kya Hadees shareef b isi tarah k eimaan ka taqaaza karti hai? Mujhe toh Hadees shareef, sunnat ka bayaan kamm, Sunnat mein ikhtelaaf ka bayaan nazar aati hai. Aaaj poori ummat isi ki wajah se inteshar mein mubtela hai. Mai b isi ka shikaar hun.
Bohat hi afsos hey keh ye dr.zubair naami moulvi aakhari darja Ka jahil sabit hooa hey keh Hadees ki hifazat kerte kerte QURAN ki hifazat & authenticity Ko hi mashkook Ker Raha hey.... HADEES wo area hey jis par hamesha tanqeed Hoti rehi hey aur Qiyamat tak Hoti REHE gi.... Aik Hadees aik ke qareeb theek hey tou doosre ke nazdeek za'eef hey ya rejected Hoti hey. Kia Quran ke baare aisa socha ja sakta hey. Mera yaqeen hey keh ISS banday ne GHAMIDI SB ki kitab ke Chand paragraph ke elawa...complete parrha hi nehin...na hi ISS baare un ki video suni hi nehin ..ye sirf aur sirf bughz hey. #####hum ne tou aaj tak yehi parrha aur suna hey keh imam bukhari ne 600000 six Lacs ahadees collect ki thein lekin apni kitab mein sirf 7200/7300 likhi hein...bukhari SB ko Kia ikhtiyar tha ahadees Ko reject kerne Ka...wo Koi NABI thay keh un Ke pass wehi aati thi ? Ager Kuch ahadees Ko qabool kerna aur Kuch Ko na qabool kerna FITNA INKAAR E HADEES hey tou sab se pehle khud bukhari SB ISS ki zad mein aate hein. Zubair SB ne samane Jo banda betha rakha hey koi apna hi betha rakha hey warna jab Zubair SB ne Quran par sawal uthaiya tha tou us mezban Ko moonh'torr jawab de Ker react kerna banta tha. ##### Lafz sehih Ko logon ne Urdu wala sehih samjh rakha hey jabkeh aisa nehin hey...ye MOHADDSEEN (Hadees collecters) Ka apna Jo asool banaya hooa tha Jo Hadees us par poori aati thi...us Ko sehih Ka darja daite thay....Urdu wala sehih nehin. ##### Zubair SB ki maximum video sunn Rakhi hein....
Bilkul durust kaha aapne. Aisa is wajah se kyu ki raviyon ne bayan ki hai ye sari baaten wo kuch bhi bayan kar dete hain to humlog uski authenticity check karte hain to log munkir-e-hadith kahne lgte Hain jab ki ye kaam Karan bahut zaruri hai
اس بحث کا آخر مطلب کیا ہے؟ کیا یہ بات کہ غامدی صاحب غلط ہیں اور آپ صحیح؟ بھئی آپ کو مقابلہ کرنے کی ضرورت کیوں ہو۔آپ اپنی بات کریں اور جذباتیت سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔لوگوں کو خود سمجھنے دیں وہ باشعور ہیں اور آپ کے ذمہ ان تک بات پہنچا دینا ہے نتائج کا اعلان نہیں۔آپ خود بھی تو غلط ہو سکتے ہیں۔اس لیے ایسے موضوعات پر اپنی رائے دیں دوسروں کو مطعون کرنے کی ضرورت نہیں۔اس طرح قد بڑھتا نہیں۔والسلام
@@mskpir00 barai meherbaani aap zara un ka intervie dekhain 'ghamdi jawab do' k naam se jis me 2 deobandi aalim un se face to face tanqeedi sawalat kar rahe hain, umeed ha aap ko aap ki baato ka jawab mil jaay ga. JAZAKALLAH❤️
Quran ki guarantee to Allah ne khud le rakhi hai Akhbar e Ahad ki guarantee nahi li hai bewakoof mat banao aur Quran ke darje mei Hadees ko mat Lao apni stupid si daleel de kar apni baat ko justify kar rahe ho bewkoof lag rahe ho
@@basitriyaz-hv3cx yeh main us say is liyai poosh raha hoon kay hadees main rakatain hain na kay Quran main. Isliyai Quran kay sath sath hadees ko bhi bari importance hay
Dr saab...may nay aap ka monazra shia alam jo k iran say tha.ko kha k mayHadith say kor baat nahi kru ga..Kue ?. iss leyay k aap hadith ko hujjat nahi maantay or asool e din may say nahi samjhtay. ?.
Seriously Ghamidi Sahib ke numainday ban kar aye hein, basic question par phans gae. Quran kesay jama hua, iska jawab Ghamidi Sahib hazar dafa de chuke hein. ke Quran ghair mamooli tareeqay se mehfooz hua he, yani ke Rasool SAW ne usko parh kar sunaya yaad karne walon ne yaad karlia aur likhne walon ne likh liya, QURAN ki asal hifazat heart by heart hui he usme Khabr e wahid ka kia kaam? ye itni basic baat he, ye kon se numaniday bula liye apne?
ماشاءاللہ حافظ زبیر صاحب اللہ آپکو اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرماۓ آمین
قرآن کی حفاظت کیسے ہوئی ؟ اس کے لیے لوگوں کو احادیث کی بجائے اپنے اردگرد کے ماحول کو دیکھیں۔ قرآن مساجد، منبر و محراب، مدارس، سکول، کالج اور یونیورسٹی وغیرہ میں ہمیشہ قرااتا، لفظاً، معنا، متنا پڑھتا جاتا رہا تھا اور اب بھی پڑھا جا رہا ہے۔ محترم ڈاکٹر زبیر صاحب نے غامدی صاحب کی بات کو یا تو صحیح سمجھا نہیں یا تردید کی نفسیات کے تحت سمجھنا نہیں چاہتے۔ حدیثوں کی حفاظت کے لیے جناب حدیثوں کو ہی پیش کر رہے ہیں جن کے متعلق بحث ہو رہی ہے۔ قرآن کی سند نہیں ہوتی کیونکہ وہ تواتر سے نقل ہوا ہے جبکہ خبر واحد اخبرنا، انبانا اور حدثنا کا محتاج ہے۔ کاش ہمارے روایت پرست اہل علم اس بات پر بھی غور کر لیں۔
Aap riwayat Kaa Rona buhat rotay hain aap Quran mein Rasool Allah ki Zindagi Kaa nammona nahi dikha saktay , namaz or hajj ka tareeqa kaar nahi dikha saktay Jo ke Islam ke bundayi arkan hain kaash humaray ahle Quran bhai quran se Naya Deen nikal kar Rasool Allah ke fehm e saloh ki taraf aasakein
میرے محترم نماز، حج وغیرہ کا طریقہ رسول ﷺ سے پہلے سے جاری ہے۔ یہ عملی نوعیت کی چیزیں ہیں وہ صرف عمل میں ہوتی ہیں۔ عملی نوعیت کی چیزیں متن میں محفوظ کرنا انتہائی مشکل ہے اور اس میں غلطی کا امکان موجود ہوتا ہے۔ نماز، حج وغیرہ روایات مترب ہونے سے پہلے سے چلی آ رہی ہیں۔ یہ آپ ہی کی روایات ہیں، باقی چیزیں تو درکنار، جو ایک متفق علیہ نماز کا طریقہ بھی بتانے سے قاصر ہیں جو شیعہ و اہلِ حدیث، بریلوی و دیوبندی کو قبول ہو۔ احادیث ظنی و غیر متواتر ہیں ان کو قرآن مجید پو حاکم بنا کر پیش نہیں کیا جا سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے نزدیک عقیدہ روایات سے ثابت نہیں ہوتا۔ کاش آپ حضرات غامدی صاحب کےمؤقف کوتردید کی نفسیات سے نکل کراور خالی الذہن ہو کر پڑھیں۔ میں دعویٰ سے کہہ سکتا ہوں کہ جس دن آپ حضرات نے غامدی صاحب کو سنجیدگی سے پڑھنا شروع کیا اسی دن سے آپ پر روایتی علماء کی بنیادی غلطی واضح ہو جائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ اب روایتی علماء سے بیزار ہوتے جا رہے ہیں اور غامدی صاحب کی فکر دن بدن ترقی کرتی چلی جا رہی ہے۔ اس کا اندازہ آپ کو بہت جلد ہو جائے گا۔
@@SabihaIqbal-eq2cn
حدیث کی وہ کون سی کتاب ہے جو رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے امت کو دی ہے ؟ سنی احادیث کا مجموعہ اہل تشیع نہیں مانتے اور آپ حضرات اہل تشیع کی احادیث کو نہیں مانتے جبکہ آپ دونوں گروہوں کا دعویٰ یہی ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی احادیث ہیں۔ اس طرح آپ دونوں گروہ منکر حدیث ثابت ہوتے ہیں۔ جبکہ ہمارا موقف یہی ہے کہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے امت کو حدیث کی حفاظت کا ذمہ نہیں دیا۔ کاش ہمارے علماء اپنی عوام کو اجماع محدثین کی ہیبت سے ڈرانے کی بجائے دلیل و برھان سے قائل کرنے کی کوشش کریں۔
Sir what do you mean by akhbarna ,andana and hadasna Jo lafaz apne uper comment k end me likhe han?
@@ShehryarAli-l8h
ہمیں خبر دی، ہمیں حدیث بیان کی وغیرہ جیسے الفاظ آپ کو کتبِ روایات میں ملیں گے۔خبرِ واحد جو چند لوگ بیان کریں۔
اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے محمد زبیر صاحب ۔۔۔
This is not a discussion!
Hafiz Zubair should maintain the etiquettes of conversation.
Let’s encourage civilised discussions.
حضرت ابو بکر نے اپنی لکھی ہوئ پانچ سو حدیثیں جلا دیں- کیا انھوں نے نعوذ باللہ دین کو جلایا؟ یا یہ واقعہ منکرین حدیث نے گڑھا ہے؟ بات یہ ہے کہ پوری معلومات کو سامنے رکھ کر غیر متعصبانہ رائے قائم کرنی چاہیے- ورنہ یہ ہمیشہ دو پہلوانوں کی کشتی رہے گی-
Ma SHa ALLAH H M Zubair ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ حافظ محمد زبیر صاحب
Zuber bhai Hafiz Atif ke bareme 1 vedeo banayiye
بہت افسوس کی بات۔ زبیر صاحب مسلمان ہو کر حدیث پر اعتراضات کا دفاع کرتے ہوٸے وہی اعتراضات قرآن پر وارد کر رہے ہیں۔ ایک مسلمان کا قرآن کی حفاظت پر پختہ ایمان ہونا چاھٸے۔
یہ ایسی ہی بات ہے کہ جب مسلمان غلام احمد قادیانی کی کوٸی خامی بیان کرتے تھے تو وہ فوراً حدیث کا حوالہ دے کر کہتا کہ کیا آنحضور ص کی فلاں بات ایسی نہ تھی؟
اللہ ھدایت دے
آپ نے حدیث یعنی خبر واحد کو معتبر چھوڑا ہے جو ادب سکھانے کیلیے تشریف لائے ہیں؟
Mashallah mufti sahab quran bhi ek ek do do rawiyon se mila hai, fir izma se kya mila hai hame
Dr. Zubair needs to learn in depth analysis strategy.
حافظ زبیر۔۔۔۔۔۔ میں نہ مانوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
زبیر صاحب کے مطابق حدیث قرآن کی شرح ہے تو پھر بعد میں آپ اور دوسرے علما نبی کے مقابلے میں قرآن کی شرح کیوں کرتے ہیں ؟
سب فرقے ایسا ہی کرتے ہیں-
جو کہتے ہیں حدیث قرآن مجید کی شرح ہے پھر وہ ذاتی تشریح کیوں کرتے ہیں؟
اسی طرح جو فرقے کہتے ہیں قرآن کسی تفسیر یا تشریح کا محتاج نہیں ہے ان کے ہاں مفسرین اور شارحین موجود ہیں- ایک طرف کہتے ہیں قرآن آسان ہے پھر تفسیریں لکھ کر اسے آسان بنانے کی جدو جہد بھی کر رہے ہیں- قرآن کی تفسیر قرآن سے کرنے کا جھانسہ دے کر ساری ذاتی رائے سے تفاسیر بھری پڑی ہیں-
اللّٰہ نے خود نبی کو معلم بنایا ہے 3:164 پھر قرآنسٹ علماء نے اس تعلیم کو حرام قرار دے دیا ہے-
Hazrat musalmano ka pura ilm Hadees ko aise hi dekhta hey. Or Quran k balaghe mubeen ka hukum hey Quran me. Ayat toh apko yad hi hogi.
Dr sb in sahab ko ans nai dy pary ghamdi sb ko kia bolengy
Mjy yaqen hy ye series discontinued ho gae hoge ...
hazrab abu hurera hazrat umar k dor main hadees kiyu bayan nhi karte thy?
Umar ibn al-Khattab (رضي الله عنه) temporarily restricted the widespread narration and recording of Hadith to ensure that the Muslim community first became well-versed in the Qur'an. His concern was that people might confuse the Qur'an with Hadith or give more attention to Hadith before having a strong foundation in the Qur'an.
Once the community had memorized the Qur'an and had a clearer understanding of the distinction between the Qur'an and Hadith, this restriction was no longer deemed necessary. However, it’s important to note that Umar (رضي الله عنه) didn’t ban the transmission of Hadith entirely but aimed to regulate it to preserve the primacy and purity of the Qur'an during the early stages of Islamic learning.
HADITH SE INKAR NABI SAWW KI MUKHLFT HY
Maulana sb... Quran par eimaan, eimaan bil ghaib hai(k yeh kalaam e ilaahi hai). Kya Hadees shareef b isi tarah k eimaan ka taqaaza karti hai? Mujhe toh Hadees shareef, sunnat ka bayaan kamm, Sunnat mein ikhtelaaf ka bayaan nazar aati hai. Aaaj poori ummat isi ki wajah se inteshar mein mubtela hai. Mai b isi ka shikaar hun.
Bohat hi afsos hey keh ye dr.zubair naami moulvi aakhari darja Ka jahil sabit hooa hey keh Hadees ki hifazat kerte kerte QURAN ki hifazat & authenticity Ko hi mashkook Ker Raha hey....
HADEES wo area hey jis par hamesha tanqeed Hoti rehi hey aur Qiyamat tak Hoti REHE gi....
Aik Hadees aik ke qareeb theek hey tou doosre ke nazdeek za'eef hey ya rejected Hoti hey.
Kia Quran ke baare aisa socha ja sakta hey.
Mera yaqeen hey keh ISS banday ne GHAMIDI SB ki kitab ke Chand paragraph ke elawa...complete parrha hi nehin...na hi ISS baare un ki video suni hi nehin ..ye sirf aur sirf bughz hey.
#####hum ne tou aaj tak yehi parrha aur suna hey keh imam bukhari ne 600000 six Lacs ahadees collect ki thein lekin apni kitab mein sirf 7200/7300 likhi hein...bukhari SB ko Kia ikhtiyar tha ahadees Ko reject kerne Ka...wo Koi NABI thay keh un Ke pass wehi aati thi ?
Ager Kuch ahadees Ko qabool kerna aur Kuch Ko na qabool kerna FITNA INKAAR E HADEES hey tou sab se pehle khud bukhari SB ISS ki zad mein aate hein.
Zubair SB ne samane Jo banda betha rakha hey koi apna hi betha rakha hey warna jab Zubair SB ne Quran par sawal uthaiya tha tou us mezban Ko moonh'torr jawab de Ker react kerna banta tha.
#####
Lafz sehih Ko logon ne Urdu wala sehih samjh rakha hey jabkeh aisa nehin hey...ye MOHADDSEEN (Hadees collecters) Ka apna Jo asool banaya hooa tha Jo Hadees us par poori aati thi...us Ko sehih Ka darja daite thay....Urdu wala sehih nehin.
#####
Zubair SB ki maximum video sunn Rakhi hein....
Bilkul durust kaha aapne. Aisa is wajah se kyu ki raviyon ne bayan ki hai ye sari baaten wo kuch bhi bayan kar dete hain to humlog uski authenticity check karte hain to log munkir-e-hadith kahne lgte Hain jab ki ye kaam Karan bahut zaruri hai
The host is not able to answer Dr Hafiz Zubair saab. both are at different levels. Dr saab is at peak and the host looks pretty ley
اس بحث کا آخر مطلب کیا ہے؟ کیا یہ بات کہ غامدی صاحب غلط ہیں اور آپ صحیح؟ بھئی آپ کو مقابلہ کرنے کی ضرورت کیوں ہو۔آپ اپنی بات کریں اور جذباتیت سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔لوگوں کو خود سمجھنے دیں وہ باشعور ہیں اور آپ کے ذمہ ان تک بات پہنچا دینا ہے نتائج کا اعلان نہیں۔آپ خود بھی تو غلط ہو سکتے ہیں۔اس لیے ایسے موضوعات پر اپنی رائے دیں دوسروں کو مطعون کرنے کی ضرورت نہیں۔اس طرح قد بڑھتا نہیں۔والسلام
Riwayat our akhbare ahad ka difa karne ke liye quran ko mashquq karre hai dr sahab ko samajh nahi ara
or jala kar kiya kaha tha
Hafiz sahb aap ghamidi sahb k saath baithain aap ka sab ilme hadees pata chal jay ga?
Woh sirf Hamza Ali Abbasi kay saath baithta hai.
Shave banwa kay aur dheema background music laga kay
@@mskpir00 barai meherbaani aap zara un ka intervie dekhain 'ghamdi jawab do' k naam se jis me 2 deobandi aalim un se face to face tanqeedi sawalat kar rahe hain, umeed ha aap ko aap ki baato ka jawab mil jaay ga.
JAZAKALLAH❤️
Ghamidhi sahab darse-e-hadith dety hai wo kese inkar-e-hadith ho gay bhai
Quran ki guarantee to Allah ne khud le rakhi hai Akhbar e Ahad ki guarantee nahi li hai bewakoof mat banao aur Quran ke darje mei Hadees ko mat Lao apni stupid si daleel de kar apni baat ko justify kar rahe ho bewkoof lag rahe ho
Tm ik din main 5 namazain prhtay ho, yeh rakatain kahan say sabit hain?
@@usmanzafar8515tawattur sai sabit
@@basitriyaz-hv3cx yeh main us say is liyai poosh raha hoon kay hadees main rakatain hain na kay Quran main. Isliyai Quran kay sath sath hadees ko bhi bari importance hay
Ghamidi sahab is far far above their intellec
Dr saab...may nay aap ka monazra shia alam jo k iran say tha.ko kha k mayHadith say kor baat nahi kru ga..Kue ?. iss leyay k aap hadith ko hujjat nahi maantay or asool e din may say nahi samjhtay. ?.
VERY ILLOGICAL AND UNREASONABLE ARGUMENT. FIRST PERSON DID NOT HAVE THE SENSE TO RAISE A POINT AND WAIT FOR THE REPLY.
nabi ne aaqri dor main hadees lekhne ko kiyu mana kiya
Not agree with Zubair sahab.
سبحان اللہ
Zubair bhai ya toh ap apna argument de nahi paye... Ya phir apk pas koi argument hi nahi. Because bohot kacchii baat kar rehay hain.
Hafiz sahb akele hi baith jate aese toh ...ya fir bechare us dusre bnde ki bat bhi sunne dete ....sirf apna raag hi sunae ja rhe ....
اگر حدیث محفوظ تھی تو ضعیف روایات اور احادیث کہاں سے آگئیں۔😂😂😂😂
Deen ki sharah Deen nai hy bhai wo Deen ki sharah hy
Is ghatyay dr ki har bat ka jawab de diya gia hay hadees kia series me. Isay sun lay aur thanda ho kar baat karay.
Warna hadees ki tehqeeq ki zarorat hi q pari. Quran k liye koi tehqeeq karta hey kabhi. Aap ka ilm bohat naaqis hey hazrat.
Dimaaag off hova dr. Zubair ka
Both of them are not familiar
with the exact methodology of ghamidi sahib
hazrat abu bakar ne apni hadees ki kitab kiyu jalai?
Seriously Ghamidi Sahib ke numainday ban kar aye hein, basic question par phans gae.
Quran kesay jama hua, iska jawab Ghamidi Sahib hazar dafa de chuke hein. ke Quran ghair mamooli tareeqay se mehfooz hua he, yani ke Rasool SAW ne usko parh kar sunaya yaad karne walon ne yaad karlia aur likhne walon ne likh liya, QURAN ki asal hifazat heart by heart hui he usme Khabr e wahid ka kia kaam? ye itni basic baat he, ye kon se numaniday bula liye apne?
The interviewer is biased and looks like a he is sent by Ghanedi & CO
Ghamdi shb ne apni kitab ma 1200 ahadess istemal ki ha. Ap kitab sahi se parh leta to inkar-handess ka ghalat ilzam na lagatay.
Pick n choose Kiya he hadith jo apne liye munasib lage usse liya baki hadith ko ignore Kiya he
bhai inlogo say baat kar na bekar hai
Jahilo se behes ni karte
ڈاکٹر صاحب اس کم عقل شخص کے ساتھ پروگرام کرنا ہی نہیں چاہیے تھا
مجھے تو اس میں ڈاکٹر صاحب اور آپ کم عقل لگتے ہیں۔ قرآن پر اعتراض کرتے ہیں ۔
@@guess-the-best8609 Apko janab kis trha Kim aqal lagate Hien zra ilmi wazahat karien.
Hadish manneyawa musrik
Ye agay kon beghairat betha hua hai
Hafiz sb is wrong against ghamidi sb views. Hafiz sb should understand ghamidi sb first. Then he should comment otherwise he is nonsense
Exactly
Hafiz sb ne ghamdi ka The End kb kya kia h ab us k chelu ka kr rhe h
Exactly
😂