Quranic Evidence for the Wilayah & Imamate of Hazrat Ali (R.A) | Comparative School & Religion EP-16

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 454

  • @rizwan951
    @rizwan951 7 หลายเดือนก่อน +19

    صرف ایک تجویز ہے کہ جو حوالہ جات آپ نے دیے ان کو ایک پی ڈی ایف میں اگر اکٹھا کر کے ایک چھوٹا سا پمفلٹ بنا دیں اور ساتھ ہی ان کتب کا لنک بھی دے دیں تا کہ حوالہ جات کو ڈھونڈھنے اور ریفر کرنے میں آسانی ہو

    • @laribkashif2109
      @laribkashif2109 6 หลายเดือนก่อน

      اسی چینل کے کمیونٹی پر لکھ دیں پوسٹ بنا کر تو زیادہ بہتر ہے

  • @313-بدری
    @313-بدری 7 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاء اللہ جی جزاک اللہ خیرا عقیدہ امامت سوائے لطیفے کے کچھ بھی نہیں

    • @Healthtalkswithahmadnawaz
      @Healthtalkswithahmadnawaz 2 หลายเดือนก่อน

      البتہ اپکی خلافت جو چند سالوں میں دم توڑ گئی وہ ٹھیک ھے اب نہ کوئی نظام نہ قانون اپنی طرف باتیں ماری جا رہا ھے

    • @313-بدری
      @313-بدری 2 หลายเดือนก่อน

      @@Healthtalkswithahmadnawaz
      اہلبیت نے بھی خلافت پر ہی کام کیا تھا امامت جیسے گھٹیا کام کا دعویٰ نہیں کیا تھا اور اسلام دشمنوں کو خلافت سے اسی لیے دشمنی ہے کہ خلافت ہی اسلام کے نفاذ کا ذریعہ ہے

  • @AWANALAVI
    @AWANALAVI 7 หลายเดือนก่อน +3

    احسنتم بارك الله فيكم و نسٱل الله ان يهدينا و اياك الى صراطه المستقيم و ثبتنا و اياك بالقول الثابت في الدنيا و الاخرة

  • @syedaamir-ml8bf
    @syedaamir-ml8bf 7 หลายเดือนก่อน +16

    Dr.hafiz very calmed and intelligent person

    • @sheikhasimali6590
      @sheikhasimali6590 7 หลายเดือนก่อน

      شہد بہت میٹھی ہوتی ہے مگر شہد کی مکھی کا ڑنگ بڑا خطرناک ہوتا ہے.

    • @junaid7355
      @junaid7355 7 หลายเดือนก่อน

      5:40 you sure?

  • @HamzaSheikh-v8b
    @HamzaSheikh-v8b 4 หลายเดือนก่อน +1

    Hafiz sab apny end kr diya shiyatt ka wah ji wah ankhy khol di apny

  • @listenAfroz
    @listenAfroz 7 หลายเดือนก่อน +10

    Dr Hafiz Zubair speeching skills is next very talented informative and easy to understand.

  • @FareedAhmadMalik1988
    @FareedAhmadMalik1988 21 วันที่ผ่านมา

    MASHA ALLAH Dr. Sab clearly byan kiya ap ne

  • @bukharinashriyat
    @bukharinashriyat 5 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ٹ

  • @MuhammadHasnain-dv7tw
    @MuhammadHasnain-dv7tw 7 หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللہ تمام بھترین علمی گفتگو ھے ۔۔۔❤

    • @Mayooone5483
      @Mayooone5483 7 หลายเดือนก่อน

      علمی گفتگو کرنا ھے تو شیعوں کے علماء کے پاس آنا چاہئے تھا نا ڈاکٹر صاحب کو۔ لیکن ڈاکٹر صاحب فرار کررہا ھے ۔۔

    • @Mayooone5483
      @Mayooone5483 7 หลายเดือนก่อน

      علمی گفتگو کرنا ھے تو شیعوں کے علماء کے پاس آنا چاہئے تھا نا ڈاکٹر صاحب کو۔ لیکن ڈاکٹر صاحب فرار کررہا ھے ۔۔

    • @Shah_husain
      @Shah_husain 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@Mayooone5483ap hi ilmi jawab de den

    • @313-بدری
      @313-بدری 7 หลายเดือนก่อน


      جو شیعہ کے زاکرین اصحاب رسول پر بھونکنے والے ہیں ان کو بولوں علمی گفتگو کرنی ہے تو اہلسنت علما کے ساتھ بیٹھ کر کرلیں لیکن شیعہ پنڈت فرار ہیں

    • @mohsinmushtaq1724
      @mohsinmushtaq1724 6 หลายเดือนก่อน

      ​@@Mayooone5483PHR wo Kahanian krwatya😂😂

  • @illusionaryworld5208
    @illusionaryworld5208 7 หลายเดือนก่อน +11

    علمی گفتگو وقت کی ضرورت ہے۔۔جذاک اللّٰہ خیراً

  • @ayubiideology1
    @ayubiideology1 7 หลายเดือนก่อน +6

    الشیخ اللہ آپکی حفاظت فرمائے۔

  • @rizwan951
    @rizwan951 7 หลายเดือนก่อน +16

    مرزا صاحب علمی کتابی ہیں تو انہیں چاہیے کہ شیعہ مصادر سے عقیدہ امامت کی بقول انہی کے انجینئرنگ کریں یا ان کا کام صرف مشاجرات صحابہ پر بولنا ہے- مشاجرات صحابہ کی حقیقت سمجھ نہیں آسکتی جب تک آپ دوسری پارٹی کے بنیادی عقائد کو نا سمجھیں- حدیث عمار اور دیگر کے حوالے دے کر اس موضوع پر بولنا ایسا ہی ہے کہ اہل تشیع کے ہوم گراؤنڈ پر میچ کھیلنا کبھی ان کو اپنے گراؤنڈ پر بھی میچ کے لیے بلائیں- انشا اللہ وہ نا کھیلیں گے بلکہ کوشش کریں گے کہ میچ سے پہلے ہی بھاگ جائیں یا پچ ہی اکھاڑ دیں

    • @Kuch.bhi.official
      @Kuch.bhi.official 7 หลายเดือนก่อน +1

      shia k baray me naram or ahle haq k bray me bohat sakht hai munafiq mirza..

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 หลายเดือนก่อน

      Riz..........Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      th-cam.com/video/vIzRIh60gZk/w-d-xo.html
      This is my engineering and hope you like that....

    • @HafizArshadAliRoohani
      @HafizArshadAliRoohani 6 หลายเดือนก่อน

      bhai log pakki bat karo jise shia log krte hai for example Down with Israel kahe bhi rahe hai amal bhi kr rhe hai chahe Lebnoon k shia ho ya iran k shia
      ab mirza ka topic suno 👇
      ya ye kaho ki mirza sunni hai ye ye ki Mirza shia hai agar shia mante ho to alhamdulillah hmari party me mirza jise aap logon k kayi bade bade aalim shamil huwe wise hi mirza bhi shamil ho jayega

    • @Usersa1983
      @Usersa1983 3 หลายเดือนก่อน

      ​@@HafizArshadAliRoohaniRoohani sb siwaye baaton or dikhaway shia ne abhi Kya Kiya hay?Gaza k maslay per hi dekh lein siwaye zabani jama kharch k, Kya Kiya hay.

    • @HafizArshadAliRoohani
      @HafizArshadAliRoohani 3 หลายเดือนก่อน

      @@Usersa1983 chale ye to man liya zubani dawa kr rhe our aap log America our Israel ki godi me baith gye hai wise agr thodi our research kre to our bhi bate pata lgegi abhi recent me hr roz hizbullah Israel pr rocket lounch krta hai

  • @LastPrince7
    @LastPrince7 7 หลายเดือนก่อน +6

    ماشااللہ
    آج آپ اصل جگہ آخر پہنچ گئے ۔۔۔
    آدم کی اولاد میں سے جس میں بھی زرہ سا بھی ایمان اور غیرت ہو تو وہ یہیں پہنچے گا۔
    علم کا جواب علم
    اور بکواس کے بدلے فی النار
    اللہ کریم آپ اور آپ کے گھر پر فضل فرمائے اور سب شرور اور زلیل شریروں سے اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

  • @shafqatraheel3533
    @shafqatraheel3533 7 หลายเดือนก่อน +5

    جزاک اللّٰہ خیرہ

  • @abdullahetezaz5388
    @abdullahetezaz5388 4 หลายเดือนก่อน

    Dr wb Konsa pdf reader use krty hen

  • @RanaMa-m3y
    @RanaMa-m3y 7 หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللہ اللّٰہ

  • @AbdulSattarSoomro-y5c
    @AbdulSattarSoomro-y5c 7 หลายเดือนก่อน +5

    Mashallah Hafiz Zubair SB v, good v, excellent ❤❤❤❤❤❤

  • @FareedAhmadMalik1988
    @FareedAhmadMalik1988 3 หลายเดือนก่อน

    ماشااللہ بہت اعلی ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے

  • @Irfanali-ty9mx
    @Irfanali-ty9mx 7 หลายเดือนก่อน +7

    Hafiz sahab it all started after Engineer Mirza muddied the waters (covertly slandering Sahaba). And he is proud of it it seems, he now openly slanders them.

    • @Shah_husain
      @Shah_husain 7 หลายเดือนก่อน

      True engineer is to blame

    • @chessologypak786
      @chessologypak786 7 หลายเดือนก่อน

      Engineer Mirza is the main culprit.

    • @Traveldoctor-pk
      @Traveldoctor-pk 3 หลายเดือนก่อน

      Agree

  • @ibrahimshahthattvishahthat393
    @ibrahimshahthattvishahthat393 7 หลายเดือนก่อน +2

    doctor sahib kitnye saal bad chhupi baat zahir hogia hay

  • @jaunaid4959
    @jaunaid4959 7 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالٰی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اپ نے بہت ہی احسن طریقہ سے باتیں بتائیں ہیں جزاک اللہ ❤

  • @ibrahimmallickhaidar4639
    @ibrahimmallickhaidar4639 6 หลายเดือนก่อน +1

    Next episode kab ayega sir

  • @muhammadali-m5s
    @muhammadali-m5s 5 หลายเดือนก่อน +3

    شیعہ مذہب میں اور سعادت حسین منٹو کے افسانوں میں کوئی فرق نہیں

  • @azeekitchen579
    @azeekitchen579 6 หลายเดือนก่อน +1

    جزاک اللہ براۓ مہربانی امام جعفر الصادق کی روایات کے راویوں کے کردار اور اُن کی صداقت کے بارے میں ایک ویڈیو ضرور بنائیں

  • @junaidakram-kg5ft
    @junaidakram-kg5ft 4 หลายเดือนก่อน +1

    We appreciate your knowledge

  • @najmijalali
    @najmijalali 26 วันที่ผ่านมา

    ان تاویلات کا آسان حل "نظم کلام" کو مد نظر رکھتے ہوئے قرآن مجید کو سمجھنا ہے بس۔اہل سنت کے ہاں بھی روایات کے زیر اثر قرآن مجید سے جہاں سے چاہے آیت کا ٹکڑا اٹھا کر تشریح و تفسیر کرنے کا رجحان ہے۔اسی وجہ سے اہل تشیعہ کو بھی اس لیول کے بلنڈر کرنے کا موقع ملتا ہے۔❤❤

  • @_Muneeb.Sheikh
    @_Muneeb.Sheikh 7 หลายเดือนก่อน +5

    I like how the editing team is putting the highlights before the video starts, but i think it shouldn't exceed beyond 1 minute since the attention span of our generation is very low.

  • @awaisahmed3495
    @awaisahmed3495 11 วันที่ผ่านมา

    Excellent work

  • @sk-Muhammadi
    @sk-Muhammadi 7 หลายเดือนก่อน +28

    کسی معصوم امام کے بغیر اسلام پر عمل نہیں کیا جا سکتا۔
    جی ٹھیک ہے۔ پھر امام کہاں ہیں۔ جن سے میں اسلام سیکھوں؟
    جناب وہ غیبت میں ہیں آپ کو شیعہ علماء سے رجوع کرنا ہوگا
    کیا؟ ابھی تو آپ معصوم امام کی بات کر رہے تھے ابھی علماء پر آگئے، اچھا کیا علماء معصوم ہیں
    نہیں وہ معصوم نہیں ہیں۔
    تو پھر میں کیسے یقین کر لوں کہ وہ وہی بات بتائیں گے جو امام کی بات ہے۔
    ان کے پاس اماموں کے اقوال ہیں، کتابوں میں قول لکھے ہیں۔
    اچھا اچھا کتابیں اماموں نے خود لکھی ہوں گے اور چونکہ وہ معصوم تھے اسی لیے کتابیں بھی محفوظ اور غلطی سے پاک ہوں گی کیونکہ انھوں نے خود جو لکھی ہیں۔
    ارے نہیں! کتابیں اماموں نے نہیں لکھی اور لوگوں نے لکھی ہیں۔
    تو کیا کتابیں لکھنے والے معصوم تھے؟
    نہیں وہ معصوم نہیں تھے۔
    اگر وہ معصوم نہیں تو پھر غلطی کر سکتے ہیں جھوٹ بھی بول سکتے ہیں تو پھر میں کیسے یقین کر سکتا ہوں کہ واقعی وہ اماموں کے اقوال ہیں۔
    یقین کرنا پڑے گا۔۔۔ پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔۔۔۔۔
    یہ تو تب کی بات ہے جب امامت کا ثبوت ہو اول تو کوئی ثبوت نہیں اگر ہو بھی تو ہمیں کیا حاصل جب ادھر امامت کو مان کر بھی سندوں کی بحثیں ہیں، خود اماموں کے اقوال آپس میں جدا جدا ہیں۔ اور یہ بھی یقینی نہیں کہ واقعی کس امام کی کیا رائے تھی۔۔۔
    اور اس عقیدہ کو ماننے کے لیے قرآن کا انکار لازم آتا ہے، قرآن کو محفوظ مانتے ہوئے کوئی یہ عقیدہ نہیں رکھ سکتا جیسا کہ یہ جناب بھی قرآن کو نہیں مانتے آدھا مانتے ہیں حالانکہ یہ تو امامت کو ماننے والے ہیں امام صاحب کو چاہیے تھا انھیں اصلی قرآن عطا کرتے۔۔۔ لیکن امام صاحب اپنی زمہ داری ادا نہیں کر رہے۔۔۔
    ان من گھڑت عقائد میں الجھنے کی بجائے، قرآن پر ایمان لایا جائے سنت پر عمل کیا جائے، قرآن کے سامنے ہر کتاب کو دیکھا جائے، یہی اسلام ہے۔

    • @alihaider878
      @alihaider878 7 หลายเดือนก่อน +3

      انكے نزديك امام كى معرفت يعنى تعارف كے بغير جو مرا وه كافر كو موت مرا اسكا مطلب گيارهوں امام كے بعد بارهواں غيبت ميں چلا گيا دنيا سے پرده پوش تو سوال يه بنتا هے اسكے بعد سے ابتك جو مرا وه كافر هى مر رها انكا كيونكه امام كى معرفت ممكن نهيں وه تو ظاهر هى نهيں پوشيده هيں 😂

    • @alihaider878
      @alihaider878 7 หลายเดือนก่อน

      بالكل اور خود انهى كے امام كى روايت هے کے في زمانه امام كى مع فت كے بغير مرنے والا كافر كى موت مرا تو بارهواں تو انكے مطابق پيدا هوتے کى غار ميں چھپ گيا تو كوئى انحو معرفت حاصل نه كرسكا چناچه انكے ابتك سب مرنے والے كونسى موت مرے ؟؟

    • @newman2374
      @newman2374 7 หลายเดือนก่อน

      Ye Log jab kehte hai syasi post hai or ijmaa se bante hai to Agar Nar ki olaf hai to bana de na aik imam mehdi ijma se bana de waise bhi musalman per aaj bahote zulam horahe hai bana de na ...

    • @newman2374
      @newman2374 7 หลายเดือนก่อน

      Shaitan kay ghaibat or gumharahi karne per in logon ka iman bahote pukhta hai lekin Ghaibat mai logon ki rehnumayi Imam e masoom as kay munkir hai. Tik hai Jab imam As ka zahoor hoga tab pata lagega tab Bani ummaya wali syasat nahi chalegr or sabr bhi nahi chalega inshallah... ab banate ja deen apne maze kay mutabiq. Jis din aap logo ne aisha ki omer 6 saal likhu bukhari mai tab se tum logon ne rasool e khuda ma mazaq banata arahr hai sharam karo ...

    • @sk-Muhammadi
      @sk-Muhammadi 7 หลายเดือนก่อน

      @@newman2374
      کوئی ایک آیت لے آؤ بس

  • @javedashraf9253
    @javedashraf9253 4 หลายเดือนก่อน

    الشافی کے کس جلد اور پیج پر ہے یہ تراجم ؟

  • @strangersinfo007
    @strangersinfo007 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔❤❤ ڈاکٹر صاحب اللہ آپ سے دین کا کام لے لیں اور صحیح منہج سلف اختیار کریں

  • @waleedhaider2565
    @waleedhaider2565 5 หลายเดือนก่อน

    جزكم الله خيرا ڈاکٹر صاحب!

  • @laribkashif2109
    @laribkashif2109 6 หลายเดือนก่อน

    حافظ صاحب آواز پر دھیان دیں آواز بہت کم ہے

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 5 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ پاک شیعہ حضرات اور ہمارے جاہل لوگوں کو ہدایت دے آمین ❤

  • @shazicanccer9902
    @shazicanccer9902 2 หลายเดือนก่อน

    نیا سامع و ناظر ہوں آپکا🫡
    لیکچر کے دوران بار بار زیرِ لب "ٹھیک ہے"بولنا کچھ کم کیجئے
    باقی👍

  • @ZeeshanAli-gg3sw
    @ZeeshanAli-gg3sw 24 วันที่ผ่านมา

    Excellent 👍❤

  • @RubabMuhammadAslam
    @RubabMuhammadAslam 7 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ

  • @bilalkhan-mi8vs
    @bilalkhan-mi8vs 3 หลายเดือนก่อน

    You are awesome Zubair bhai you smash Alla Yari I saw that debate.

  • @Asad_Mehmood_0
    @Asad_Mehmood_0 7 หลายเดือนก่อน +4

    JazakAllah

  • @sabirakram923
    @sabirakram923 7 หลายเดือนก่อน +4

    سبحان اللہ

  • @sheikhasimali6590
    @sheikhasimali6590 7 หลายเดือนก่อน +1

    مسئله افضلیت
    اگر لفظ (اہل بیت) اور لفظ (صحابہ)
    پر ہی غور کر لیا جائے تو
    افضیلت کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے ۔
    اہل بیت عربی زبان کا لفظ ہے
    جس کا معنی ہے (گھر والے)
    اسی طرح لفظ صحابہ بھی عربی زبان کا لفظ ہے۔
    جس کا معنی (غلام، شاگرد، عقیدت مند ) ہے ۔ اس سے ثابت یہ ہوا کہ اہل بیت گھر والے ہیں
    اور صحابہ کرام در والے ہیں ۔
    تو جو در والے غلام و مرید ہیں
    وہ گھر والے مالکوں سے افضل کیسے ہو سکتے ہیں۔

    • @usmanmurtaza6598
      @usmanmurtaza6598 4 หลายเดือนก่อน

      تم لغت میں تلاش نہ کرو۔بلکہ قرآن میں تلاش کرو۔

  • @asgharzrrar8249
    @asgharzrrar8249 7 หลายเดือนก่อน +4

    Mashallah bohot khoob

  • @salahuddinmalik6880
    @salahuddinmalik6880 3 หลายเดือนก่อน +1

    حسن اللہ یاری میں اس کی تمام بد معاشیوں کے با وجود ایک خوبی ھے کہ وہ تقیہ نہیں کرتا ھے

    • @irfanhaq8983
      @irfanhaq8983 3 หลายเดือนก่อน

      تقییہ کرنا تو خوبی ہے - ائمہ کرام کا تقییہ کرنا شیعہ کتب سے ثابت ہے - اگر حسن اللہ یاری تقیہ نہیں کرتا تو ائمہ کی سنت کی خلاف ورزی کرتا ہے

  • @alibhaibhai7283
    @alibhaibhai7283 7 หลายเดือนก่อน +1

    MaShaAllah.... bohat khoob

  • @Shah_husain
    @Shah_husain 7 หลายเดือนก่อน +2

    JazakAllah khair

  • @salmanali-q5z
    @salmanali-q5z 7 หลายเดือนก่อน

    Shekhein ki khilafat pe shak kufr ? Ali as ki khilafat pe jo muavia ne hamle kiye to kufr sabit hua ke nahi hafiz damat barkatuhum sahab !!

  • @alihaider878
    @alihaider878 7 หลายเดือนก่อน +3

    اصحاب محمد کو ملی رب کی رضا
    آلِ ابن سبا ہے اب تک خفا😊

    • @Mayooone5483
      @Mayooone5483 7 หลายเดือนก่อน +1

      علی کی ولایت سے ہوا دین تمام
      آل ابو سفیان اب تک ہے خفا😊
      (نعرہ حیدری یا علی)

    • @alihaider878
      @alihaider878 7 หลายเดือนก่อน +2

      @@Mayooone5483 imamat sabit ho rhi na wilayat haha

    • @Mayooone5483
      @Mayooone5483 7 หลายเดือนก่อน +1

      @@alihaider878 رسول اللہ نے فرمایا
      یا علی انت خلیفتی من بعدی علی کل مسلم و مسلمہ۔
      رسول اللہ کا فرمان ۔۔ علی خلیفہ ھے میرے بعد سب مسلمان پر۔

    • @alihaider878
      @alihaider878 7 หลายเดือนก่อน

      @@Mayooone5483 پھر سيدنا على المرتضى نے نبى كى بات كيوں نه مانى؟ نه اپنى امامت يا خلافت كا اعلان كيا نه هى اپنے بچوں سے بيعت لى نه بيوى سے بلكه خود تبنوں خلفاء كى تائبد و بيعت كى انكے ساتھ رهے دوست و مشير اور قاضى القضاء چيف جسٹس كى حقيت سے بھى

    • @Shia-of-Ali
      @Shia-of-Ali 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@alihaider878chal kafir

  • @FirozeBukht-r2e
    @FirozeBukht-r2e 2 หลายเดือนก่อน

    Ali born in Kaba on what the regional circumstances.

  • @khanesthetic
    @khanesthetic 7 หลายเดือนก่อน +1

    Great work

  • @Lifee136
    @Lifee136 7 หลายเดือนก่อน +1

    Behtreen! MashaAllah

  • @kingzippy700
    @kingzippy700 7 หลายเดือนก่อน +8

    Sahaba(R.A) ka qanoon pass karwao takay jo ghustaki karay issay sakt say sakt saza di jayr

    • @asdfghj683
      @asdfghj683 7 หลายเดือนก่อน

      Umar 🏃🏃🏃🏃🏃💨💨💨

  • @HafizArshadAliRoohani
    @HafizArshadAliRoohani 6 หลายเดือนก่อน

    25:28
    bhai hamari be basi pr afsos na kare zara aap apne khulafa pr iman rkhne ki ek wazeh ayat bayan kr den to mi man jawonga ki aap ne reaserch ki hai

    • @HafizArshadAliRoohani
      @HafizArshadAliRoohani 5 หลายเดือนก่อน

      @@Usersa1983 jo bat khi hai oska jawab den ....
      aap ne sahaba ko na manne wale ko kafir kaha hai iski daleel hai to den
      agr nhi hai to fir ek bat smjh aati hai ki aap ne ye system sirf ahelbait kia a.s ki zidd me banaya hai

    • @usmanmurtaza6598
      @usmanmurtaza6598 4 หลายเดือนก่อน

      آیات استخلاف۔۔۔

  • @FadalluRabbiFadla
    @FadalluRabbiFadla 2 หลายเดือนก่อน

    You are great munafic ⚽⚽⚽⚽

  • @ALBASTI-c8q
    @ALBASTI-c8q 7 หลายเดือนก่อน +3

    Dr zubair sahib zindabad

  • @sheikhasimali6590
    @sheikhasimali6590 7 หลายเดือนก่อน +6

    مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِى مَوْلاهُ، عيد غدير

    • @Shah_husain
      @Shah_husain 7 หลายเดือนก่อน +2

      Allahumma wali man walaho WA aadi man aadaho

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 หลายเดือนก่อน

      Sha............
      1) Whatever U are writing or speaking here is dependent on Shia Imamat. For this reason, I ask To All Shia (and Shia Ayatullah as well): 1) First prove the concept of Shia Imamat and then talk about others. I am asking this because; According to Shia MAZHAB, Imams (Like Prophets) are appointed by Allah ST and if one will not recognize/accept him, he/she will NOT be a Muslim and go into Jahanum for ever th-cam.com/video/IERVPXh9Hqo/w-d-xo.html th-cam.com/video/OIiNePgctF8/w-d-xo.html (Zakat & Ring story).
      As this claim is vey very BIG, the EVIDENCE about this claim should also VERY BIG, LIKE CLEAR NAME of IMAMS in Quran. So first give any Proof from Quran (Quran Challenge) that Syadana Ali (AS & RA) was Imam declared by Allah ST after the Death of Syadana Muhammad (PBUH). This is because Quran is the final book (MEZAN, means distingusher between RIGHT and WRONG related to Islam) of Allah ST and is Alhamdolillah COMMON between Shia and Non-Shia. According to Shia the PRESENT QURAN is compiled by Syadana Ali (AS & RA). Regarding History, and even Hadeeses, they are different for Shia and non-shia, so first is Quran th-cam.com/users/postUgw7gF_08N6U1X4uVLd4AaABCQ
      and then we can discuss about Hadees as well. So, show a single verse in the present Quran, which says
      “O believers, after the Prophet Muhammad (PBUH), there will be TWELVE IMAMS (or especially Ali, AS & RA) chosen by Allah and you should follow them.”
      Do not worry I am here and will reply you IA.
      2) SUMMARY OF MY QUESTION; Gentleman my Q consists of 3 CRITICAL WORDS, i) Allah's sayings (means Quran), ii) NAME of Syadana Ali (AS & RA) and iii) IMAM. This is because as stated above "Shia Claim that, Imams (Like Prophets) are CHOSEN by Allah ST". Therefore, GO and FIND the answers of these 3 ESSENTIAL words. It is a Compulsory Q in Exam and without answering these 3 words, you will get ZERO marks by the public.
      3) Do U believe that 28 Divided by 7 = 13 or NOT ???????? (Very important for Proof of Shia Imamat from Quran, so answer this as well. It will not take more that 5 sec to answer it as YES or NO….). As It is an Open-Book Q, U can also get help from any Shia Ayatullah or Imam Ghaib as well to answer this simple Math Q...,,,,,,,…

  • @modernegy6987
    @modernegy6987 7 หลายเดือนก่อน +1

    maslak e deoband ki traf se aap ko salam

  • @muhammadhafeezullah7647
    @muhammadhafeezullah7647 7 หลายเดือนก่อน

    Imam nabi sy afzal or 65% umer taqia(jhot) pr mabni , kia imam ki zath pr thaàn nahi?

  • @FirozeBukht-r2e
    @FirozeBukht-r2e 2 หลายเดือนก่อน

    I don't know what are the circumstances that has to born in Kaba.

  • @danishahmaddar9051
    @danishahmaddar9051 7 หลายเดือนก่อน +8

    Lgta ha quran vilayati Ali k liye utraa ha ... hidayat aur tawheed k liye nai😂

    • @Mayooone5483
      @Mayooone5483 7 หลายเดือนก่อน

      علی کی ولایت و خلافت ھدایت ھے اور جو علی کی ولایت و خلافت کا انکار کرے وہ گمراہ ھے

    • @Kuch.bhi.official
      @Kuch.bhi.official 7 หลายเดือนก่อน

      bachpan se me shia ko bohat sunta aya hn even kuch shia b apne molvio ko itna ni suntay jitna mene inko suna hai LAKIN 1 baat karo ga bus mene in k ander JHOOT k siwa koi cheez ni pai.. jhoot per jhoot bolna in ka mazhab hai jesy...
      log samjhtay hain k sirf Zakireen jhooti kahanian bayan karty hain o nai bhai in k baray baray mullah b sakht jhootay paye gaye hain
      jo in me se SUCH bolna start kar deta hai yeh log us ko Wahabi agent . Nasibi Agent or pata ni kia kia bakwasaat karty hain

  • @hamzaahmed1140
    @hamzaahmed1140 7 หลายเดือนก่อน

    Allah Appko Jazah Khair Day

  • @wakeuphunzapakistan9449
    @wakeuphunzapakistan9449 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah - sbr sy discussion horaha ha appreciated.
    Imam e zaman, ko imam tab mano gay jab ap Aqali tour par ap ki birth hogi.
    Apki discussion sy ye lagraha ha k ap ki intellectual birth ni hui ha

  • @umarshahzad637
    @umarshahzad637 7 หลายเดือนก่อน +1

    Ma Sha Allah ❤❤❤

  • @mirshabbir2418
    @mirshabbir2418 7 หลายเดือนก่อน +2

    JAZAKALLAH

  • @amaarmohammad4876
    @amaarmohammad4876 7 หลายเดือนก่อน

    اسلام میں غیر مبہم، پرامن انتقال اقتدار کا کوئی سسٹم نہ ہونا کیا ہمارے سیاسی اسلام کی ناکامی ہے؟ محترم حافظ صاحب اس پر روشنی ڈالیئے گا۔
    وسلام

  • @junaidhayat1374
    @junaidhayat1374 7 หลายเดือนก่อน

    JazakaAllah khyr much needed lecture to expose these shaytan spreading fitnah..

  • @Raahasleather
    @Raahasleather 7 หลายเดือนก่อน

    zabardast Dr. Hafiz sahab in logo ko chaye apna Quran publish kardain

    • @Mayooone5483
      @Mayooone5483 7 หลายเดือนก่อน

      شیعوں کا قرآن وہی ھے جو سورہ حمد سے شروع اور سورہ الناس پر ختم۔ تم اپنا قرآن پپلش کرو۔

  • @Shahidkhan-if3sx
    @Shahidkhan-if3sx 12 วันที่ผ่านมา

    As Salam Alaikum Brother
    Enka Quran aur Unka Quran Ye Kiya Hai.
    Bhai Jaan Koi Kuch Nahi Samajhta Alawa Aap Ke.
    Bade Samajhdaar Hain Aap.
    Hazrat Abu Bakar Ke Khilafat Saabit Kar Den Janab ?

  • @IBRAHIMKHAN-h8f
    @IBRAHIMKHAN-h8f 6 วันที่ผ่านมา

    Right ❤❤❤❤

  • @surriyafatima5575
    @surriyafatima5575 7 หลายเดือนก่อน +2

    امامت کا انکار تو خود حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے خود صحابہ خلفائے راشدین کی بیعت کر کے کر دیا ہم تو علی رضی اللّٰہ عنہ کے ماننے والے ہیں ہم3 خلفائے راشدین کا انکار کیسے کر سکتے ہیں ان کا انکار تو علی رضی اللّٰہ عنہ کے دشمن ہی کر سکتے ہیں

    • @SajjadAli-x5q
      @SajjadAli-x5q 5 หลายเดือนก่อน

      مولاعلی نے کسی مرتد کافر کی بیعت نہیں کی

  • @samishaikh2551
    @samishaikh2551 7 หลายเดือนก่อน +8

    Allah musalmano ki ankhy kholdy ab in shia k kufria aqaid logo ko samajny wala bana dy
    Shaikh apko apko jazaykhair dy kya ilmi bayan hai apka koi muqabla nhi apka Allah apko or hikmat se nawazy Ameen❤

    • @asdfghj683
      @asdfghj683 7 หลายเดือนก่อน

      Umar bhagoda 🏃🏃🏃🏃🏃💨

    • @shafaqshah3622
      @shafaqshah3622 7 หลายเดือนก่อน

      This, is what your Khalifa s did shout and swear that's what they followers do and ran in wars in bukhari it's there

    • @313-بدری
      @313-بدری 5 หลายเดือนก่อน

      @@asdfghj683
      Mola Ali ki tra 😂

    • @asdfghj683
      @asdfghj683 5 หลายเดือนก่อน

      @@313-بدری bhai hosh me ho ya nahi
      Ek Jung bta do jisme mola Ali ne aisa kia ho

    • @313-بدری
      @313-بدری 5 หลายเดือนก่อน

      @@asdfghj683
      Jang uhad

  • @ShiaalaunnatWaljamat
    @ShiaalaunnatWaljamat 7 หลายเดือนก่อน

    Dr Zubair Saab You are doing what the ignorant Sunni scholars call themselves Sunnis But knowledge is zero They have not been able to do it all Allah has chosen you for this work You are putting the truth in front of which the Shia people were also ignorant, the Sunni people were ignorant of their real face. You are presenting their basic truth According to this account, today's Sunni scholars go deeper into their reality They have not been able to present the truth to the people and they are also ignorant of knowledge, so they cannot search deeply and put the truth in front of the people. For this reason, the Sunni people are ignorant and they fall into this error And these kuffryah All this accepts faith and deception The mistake is ala sunnat scholars Thank you very much sir for this useful series And has released a series to increase knowledge The biggest problem is that Sunni scholars do not pay much attention to it They are unaware of their reality and are ignorant of the weak May Allah bless you and keep you in good health Continue a beautiful and informative episode ❤❤

  • @lalanbiswas3010
    @lalanbiswas3010 7 หลายเดือนก่อน

    3 minit ka highlight dalna bekar hai... log pure video nahi dekhenge 3 minit dekh ke chale jayenge... highlight dalna hi hai to 15-20 seconds ka kijiye please... time waste hota hai

  • @basitmirza1978
    @basitmirza1978 7 หลายเดือนก่อน +1

    MashAllah ❤

  • @TraderUsmanShafi
    @TraderUsmanShafi 7 หลายเดือนก่อน +3

    thank you bro

  • @ebrahimfaiz8522
    @ebrahimfaiz8522 7 หลายเดือนก่อน

    حافظ صاحب جزاک اللہ بالخیر والعافیتہ والصحتہ۔۔۔ ولایت اور امامت کی بحث میں آپ کی جاری کردہ ویڈیوز کا ھر ھر نکتہ قابل تحسین ھے ۔ جنگ صفین میں نماز کے موقع پر جب دونوں لشکر وقفہ اختیار کرتے اور نماز پڑھتے تھے تو کیا کوفی لشکر شیعوں کی نماز اور شامی لشکر سنیوں والی نماز قائم کرتے تھے ؟ یا پھر دونوں اطراف کی اذان ، وضو اور نماز ایک ھی طریقے پر تھی ۔ شیعہ یہاں بھی ساری جگہوں کی طرح لاجواب ھے ۔ یوٹیوب پر کلمہ چینل کے استاد عقیل ھاشمی نے تمام شیعہ دنیا کو چیلنج کردیا تھا کہ آپ لوگ اتنا علی علی کرتے ھیں ذرا علی کرم اللہ وجہہ کی فقہ ھی سامنے لے آئیں ۔ فقہ کے لحاظ سے تو وہ حضرت پکے اھل سنت تھے ۔

  • @MohsinAnsari-l9k
    @MohsinAnsari-l9k 7 หลายเดือนก่อน

    Shekh lateefa nahi sunaya

  • @muhammadalimasoodcheema
    @muhammadalimasoodcheema 7 หลายเดือนก่อน

    Very good talk

  • @jamshaidzia786
    @jamshaidzia786 4 หลายเดือนก่อน

    حضرت علی بھی کہتے ہو گے اللہ مجھے اپنا شیر 🦁 بنانے کی بجائے ایک عام انسان بنا دیتے کم ازکم میرے نام پر یہ شرک تو نہ ہوتا

  • @AliHassan-ls8jp
    @AliHassan-ls8jp 5 หลายเดือนก่อน

    Allah hu Akbar

  • @TheUprightLiving
    @TheUprightLiving 7 หลายเดือนก่อน

    استاد محترم آپ نے درست فرمایا کہ نوجوان جا جا کر اللہ یاری سےمناظرہ کرتے ہیں اور اسے مزید گالیاں دینے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ ایک مصری عالم غالبا شیخ ولید نے اسکی طبیعت اسے کے سٹائل میں صاف کی تھی۔ ویسے استاد جی آپ نے بھی تو اللہ یاری سے مباحثہ کیا تھا۔ اسکی پھر کیا حکمت ہو سکتی ہے؟

    • @irfanhaq8983
      @irfanhaq8983 7 หลายเดือนก่อน

      اُس مناظرے کے اگلے دن اللہ یاری نے چار گھنٹے کا پروگرام کر کے رونا دھونا مچایا - یہی ڈاکٹر صاحب کی کامیابی ہے

  • @sk-Muhammadi
    @sk-Muhammadi 7 หลายเดือนก่อน +1

    جناب بہت ہی اچھا رہے گا جب آپ ان روایات کا رد کریں گے جو ہماری کتابوں میں ہیں اور قرآن کے خلاف ہیں اگرچہ سند میں صحیح ہیں

  • @FirozeBukht-r2e
    @FirozeBukht-r2e 2 หลายเดือนก่อน

    If a child born in a rental house doesn't mean that he/ she is the owner of the house.

  • @junaidakram-kg5ft
    @junaidakram-kg5ft 4 หลายเดือนก่อน

    Sdn ko Allah ka kram ho.

  • @Ikram-ke2sj
    @Ikram-ke2sj 7 หลายเดือนก่อน

    Bhi ma ap aksar bayan sunta hon elm ma ezfa hot ha but ya Jo ap Allah sa qasam utwa rah ho ya Allah ke sahan nhe k wo logon ko yaqen delan kaley qasam uthyan la matalb nhe qasam utha

  • @idrismohdfarooqui283
    @idrismohdfarooqui283 6 หลายเดือนก่อน +1

    حضرت علی کو خلیفہ چھارم مانناہی غلت ہے کیوں کہ اس وقت کے سرف ۸صہابہ جو عجمی تھے یا جو غلام رہے تھے (سلمان فارسی ،عمّار ابن یاسر جیسے )انہونے ہی بیت کی تھی بنو حاشم کے سوا کسی بھی قریش کے لوگوں نے حضرت علی ابن ابی طالب کی بیت نہیں کی تھی اور اس وقت کے% 75مسلمانو نے بیت نہیں کی تھی۔

  • @salahuddinmalik6880
    @salahuddinmalik6880 3 หลายเดือนก่อน

    اگر ھم اھل سنت معاویہ بن ابو سفیان کی عدالت کا دفاع چھوڑ دیں تو اھل تشیع بھی امامت علی کا دفاع چھوڑ دیں گے

  • @MalikAsad-jb7rd
    @MalikAsad-jb7rd 5 หลายเดือนก่อน

    Jab quran se ap wazooo ni lety😂 Ali ki wilayat kese len gy😂😂😂😂😂

  • @jannisar548
    @jannisar548 7 หลายเดือนก่อน +2

    الله يحفظك

  • @haider_mir
    @haider_mir 6 หลายเดือนก่อน

    The Prophet (saww) declared Ali (as) is the Maula (as) of whoever considers him (saww) as his master. Playing an emotional music background doesn't add value to your monologue. If you are so consistent then why don't you debate with a shia aalim?

  • @syedsaadshah72426
    @syedsaadshah72426 6 หลายเดือนก่อน

    i 100% agree with you, lekin Willayat sabit hai Ahadees sy. Mann kunto maula fahaza Aliyun maula.
    Ap Abu Bakar R.A ka naam nikalein? Qur'an se?? Kahan likha hai Allah SWT ne likh q nahi dia izafah q nahi krdia? Abu bakr or Umer ki khilaafat rahe gi ye q nahi likh dia?

  • @RuffIdiots
    @RuffIdiots 7 หลายเดือนก่อน

    Sir un k han shareek ki definition b kuch or ha...... Un k mutabik shirk ye nahi ha k Allah k sath kisi or shamil krna.... Bal k shirk ye ha "jo munjanib Allah hn .. un k no manna... Ya un ka jo due protocol ha us ko follow na krna.... Un k muaqam kisi or ko dyna .. ye shirk ha

  • @samishaikh2551
    @samishaikh2551 7 หลายเดือนก่อน +2

    Engineer kahan hai dr shab ki videos lazmi dekhta hoga lekin full kamoshi ilmi bato ka jawab nhi hota engineer k student engineer ko ye video bhejein
    Ahle sunnat ka libada or k betha hai wo or subha sham ahle sunnat k makatib k bary me cheezy nikal nikal k lata hai sahaba pe zaban daraz krta hai
    Apny ruhani abbao ki kitab bhi khol ly kabhi Al kafi to tuje pata chaly jin ki muhabbat me tune ye sub muqadma banaya hai wo to islam k hi dushman hain. Apni marzi ka deen bana k bethy hain yahoodo nisara se bhi battar Aqaid hain inky

  • @themasteroftime478
    @themasteroftime478 6 หลายเดือนก่อน

    Quran me to namaz ki rakt bhi nahi h usko rakat bana kar kyo padhte ho

    • @Exshia-wj3op
      @Exshia-wj3op 6 หลายเดือนก่อน

      Walayat dikhao

    • @themasteroftime478
      @themasteroftime478 6 หลายเดือนก่อน +1

      @@Exshia-wj3op انما ولیکم الله و رسوله واللزین آمنو یقیمون الصلاه و یوتون الزکاة و هم راکعون

  • @tariqshafi6745
    @tariqshafi6745 7 หลายเดือนก่อน

    حافظ صاحب السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! ماشاء الله عقيدہء امامت على کی خوب اچھی طرح سے خبر لی.
    بہرحال جو آپ نے جا بجا قرآن میں امامت سے متعلق واضح آیت نہ ہونے کا اظہار کیا ہے اس بارے میں بھی اہلِ تشیع ایک روایت بطور ڈھال استعمال کرتے ہیں وہ اسطرح ہیکہ چھٹے امام نے فرمایا کہ موجودہ قرآن جو دو دفتیوں میں ہے بعینہ پڑھیں اور جب امام غائب غار سے برآمد ہوں گے وہ اصلی قرآن جو أمام علی کا مرتب کردہ ہے ان کے ہمراہ ہوگا اور پھر اس کی تلاوت عام کی جائے گی

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 7 หลายเดือนก่อน +1

      Imam ghaib hamesha ghaib rahy ga......Imam ghaib is a fabricated story

  • @FirozeBukht-r2e
    @FirozeBukht-r2e 2 หลายเดือนก่อน

    Ali / Ibrahim / Dawood internationally accepted kingdom of Dawood built in KSA a white palace Darus Salam and Israel also trying to build 3rd temple great controversy among the Muslims.

  • @FirozeBukht-r2e
    @FirozeBukht-r2e 2 หลายเดือนก่อน

    If a mason build a house doesn't mean that he is the owner of the house.

  • @AzharAli-y5y7h
    @AzharAli-y5y7h 5 หลายเดือนก่อน

    Molana sb ab social media ka dor hy.phaly ya soholet logo ka y pass nahi thi.ab logo ko haq nazer arah hy.wo question krta hy.

  • @MuhammadSalman-xo9tb
    @MuhammadSalman-xo9tb 7 หลายเดือนก่อน

    Hafiz sb ap ne jo debates ki hn mn ne dekhi hn, i know kh aap ne kya dlayl diye. Agr aap ky han aik masla qatai hai or us ko ap sabuut ky sath logo ko byan nhi kr skty to smjh jye kh ab dlayl khtm ho gye hn. Bs kr de ab, jhut bolna km kr den .

    • @MuhammadSalman-xo9tb
      @MuhammadSalman-xo9tb 7 หลายเดือนก่อน

      @ghulamhussainhussain7214 oo bhai jazbati baton se itna zyada impress na huva kren, apki yhi bemari hai, hafiz sb ko kisi munazir ky sath bithaen jo inky bila wja ky ilzamat ka jwab de , esy to koi bhi kisi p bhi kr deta etraz, kisi mukhalif ko sath bethao o frr dekho hafiz sb k kya dlayl hn?? Frr bd mn hafiz sb kehty kh chlen ab. S kren jany den mujhy😂😂😂,

    • @MuhammadSalman-xo9tb
      @MuhammadSalman-xo9tb 7 หลายเดือนก่อน

      @ghulamhussainhussain7214 jnb whi to keh rha hoon, tussi hafiz sb di video wekh ky pakky ho gye o kh eda koi jwab ni de skda🤣, ay zra 2 hfty ruk jao , hafiz sb de ik ik erraz da jwab ay ga . Odo mn pucha ga tenu frr😂

    • @MuhammadSalman-xo9tb
      @MuhammadSalman-xo9tb 7 หลายเดือนก่อน

      @ghulamhussainhussain7214 yeh tb faisla krna 😂

  • @irfanhaq8983
    @irfanhaq8983 7 หลายเดือนก่อน +25

    شیعہ عقیدہ ہے کہ امام کو اللہ منتخب کرتا ہے - امام جعفر رح نے اپنے بڑے بیٹے اسمٰعیل رح کی امامت کا اعلان کر دیا - مگر اسمٰعیل اپنے والد کی زندگی میں ہی امام بننے سے پہلے وفات پا گئے - یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ نے اگر اسمٰعیل کی موت ہی لکھی تھی تو اُن کی امامت کا اعلان کیوں کیا

    • @Mayooone5483
      @Mayooone5483 7 หลายเดือนก่อน

      جواب یہ ھے کہ امام جعفر نے کبھی بھی اسماعیل کی امامت کا اعلان نہیں۔
      آپ بدون دلیل بات کررہا ھے۔ آپ اس کتاب کا جلد صفہ سب بیان کرو جس مین اسماعیل کی امامت کا اعلان کیا ہو۔
      جہوٹون پر لعنت۔

    • @naqvi369
      @naqvi369 7 หลายเดือนก่อน +1

      چلیں یہ تو بات اپ نے مانی کہ امام اللہ منتحب کرتا ہے اور امام اپنے جانشین کا اعلان میں کر جاتا ہے یہ بات اپکے اس فرد کی غیر مستند ثابت ہوئی البتہ ہمارے ہاں ہر روایت کو ثقہ نہیں مانا جاتا کچھ اصول ضبط قوانین کی تحت قبول ہوتی ہے روایت اب آپکا سوال سرکار اسمعیٰل اگر وفات پا جانی تھی تو اللہ نے انکو مقرر ہی کیوں کیا میرا اس پہ اک سوال ہے جب عیسی رسول سے منظراہ کرنے آۓ تو لعنت کی دعا ہو چکی تھی اور آیت کریمہ بھی ہے پھر لعنت کیوں نہ آئی ؟؟ جب اللہ کوئی ارادہ کرتا ہے پھر اسمیں تاخیر کیسی اسی طرح یونس بنی کو مچلی کے پیٹ میں رکھنا پھر نجات دینا وغیرہ اور ادم کو تو زمین پہ خلیفہ مقرر کیا تھا پھر کیوں کہا تم اور تمھاری بیوی جنت میں رہو کھاؤ پیو انکو اگر فرش (زمین) پہ ہی ارسال کرنا تھا تو جنت میں کیوں ؟؟ مکلمکن ہے آپ کا وہی جواب ہوگا جو میرا ہے ۔اب سوال ہے موسی کے حوالے سے جب وہ خضر کے ساتھ تھے تو لڑکے کا قتل کردیا اور بغیر مزدوری کے دیوار کو تعمیر کرنا وغیرہ حضور وہاں بھی غور کریں اب قرآن غور فکر کیلے نازل ہوا ہے نہ کہ تراوی میں فقط پڑھنے کیلئے !امامت تو برحق ہے اوّل علی آخر قائم اور جیسے قائم پہ انکے چچا حضرت جعفر زکی نے انقار کیا مگر ممکن ہے انکو بچانے کی غرض تھا مگر اسکے بعد جعفر ذکی نے کوئی فتواہ نہیں دیا روشن دلیل ہے کہ وہ عمل بھی ولی عصر کی حفاظت کی غرض سے تھا

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 7 หลายเดือนก่อน +4

      Shia even can't understand their own religion

    • @sherazkarim4110
      @sherazkarim4110 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@naqvi369 بےشک امامت برحق ہے .
      وَكُلَّ شَيْ‌ءٍ أَحْصَيْناهُ في‌ إِمامٍ مُبِيۡن‌ٍ
      امام مبین کی کیا تشریح کرتے ہیں شعیہ حضرات؟

    • @naqvi369
      @naqvi369 7 หลายเดือนก่อน

      @@dgreen9653 دیکھیں بھائی صاحب اخبار میں سب خبریں سچی نہیں ہوتی لکھ دی جاتی ہیں کوئی برحق خبر ہے کوئی جھوٹ خبر فیک نیوز بھی شامل ہوتی ہیں ۔شیعہ کا اپ نے حساب اپ نے نہیں دینا قبر میں جاکر ہر کوئی اپنے عمال کا خود جواب دار ہوگا چاہے وہ کوئی بھی ہو!