السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اپنے حفظ وامان میں رکھے ڈھیروں عزتوں سے نوازے. آپ سے خیر کے کام لیتا رہے آمین یا رب العالمین آمین 🤲💫
اللہ کریم شیخ محترم آپ کو آپکی فیملی کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھیں اللہ پاک آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائیں اللہ کریم آپ کے علم اور عزت و وقار میں اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
شیخ محترم اللّٰہ کریم آ پ کو ان خدمات کا صلہ دنیا اور آخرت میں اپنی بلند شان کے مطابق عطا فرمائے اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو صحت وعافیت ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آ پ اسی طرح خیر کے کام کرتے رہیں آ مین یارب العالمین
الســـلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین آپ پر اور آپ کی ساری فیملی پر اللہ رب العزت کی بے شمار رحمتیں نازل ہو
اسلام علیکم میں آپ کے تمام پروکرام ہار بار ریٹ کر کے دیکھتی ہوں اور چیٹ میں تعبیر پوچھتی ہوں ان میں ایک خواب پوری ہوئی دو یا تین ماہ کے بعد پو ٹی والی اس کے بعد ایک اور مسئلے کے بارے میں بار بار خواب آرہی ہے وہ بھی پوچھی ہے ہر بار بتایا ہے کہ آپ یعنی میں کچھ ایسا کروں گی تو مشکل حل ہو جائے گی جو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ کیا کرو میں تو دعا کر رہی ہوں کہ یہ آزمائش ختم ہو جائے شیخ صاحب آپ سے گذارش ہے کہ میری بیٹی کے لیے دعا کر یں که الله تعالٰی اسے ہدایت دے آمین
🌠جن ممبرز کی ویڈیو چند منٹ پیچھے چل رہی ہو ۔۔۔۔ ان ممبرز سے ریکوسٹ ہے کہ وہ ویڈیو کو سٹاپ کریں۔اور یو ٹیوب کو کلوز کر دیں ۔ چند سیکنڈ بعد ویڈیو کو سٹارٹ کریں۔۔ تو اپ۔کرنٹ لائیو ٹرانسمیشن کو جوائن کر سکیں گے ان شاءاللہ
اسلام علیکم!محترم شیخ میرے خواب کی بھی تعبیر بتا دیں،عمر 40 سال،3بیٹے،قرآن پڑھاتی ہوں الحمداللہ،خواب میں پرسکون نیلے پانی کا سمندر،اس کے ایک کنارے کی طرف میں ہوں اور میرے ہاتھوں میں ایک خوبصورت اور چوک وچوپند بچہ جو کہ ڈھائی ماہ کا ہے،اور ایک میری ایک بڑی ہی سعادت مند شاگردہ جو کہ اب شادی شدہ ہے،نظر آئی،سمندر کے دوسرے کنارے کی طرف سورج ہے،جو سمندر کے قریب ہے،آنکھ کھل گئ۔۔۔
اللہ رب العزت آپکو بےشمار عزتوں اور خوشیوں سے نوازے شیخ محترم ۔۔آمین آمین یارب 🤲🏻🌟
السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اپنے حفظ وامان میں رکھے ڈھیروں عزتوں سے نوازے. آپ سے خیر کے کام لیتا رہے آمین یا رب العالمین آمین 🤲💫
آمین آمین یارب
اللہ تعالیٰ آپکو ڈھیروں خوشیاں ،عزتیں عطا فرمائے 🌸⭐🤲🏻
اللہ کریم شیخ محترم آپ کو آپکی فیملی کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھیں اللہ پاک آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائیں اللہ کریم آپ کے علم اور عزت و وقار میں اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین آمین یارب
اللہ تعالیٰ آپ سے بہت راضی ہو غزالھ سسٹر۔۔
ربِ کریم آپکو بےشمار خوشیاں ،عزتیں عطا فرمائے 🤲🏻⭐🌸
آمین ثم آمین یارب العالمین
عطر الجنہ سسٹر اللہ پاک آپ سے راضی ہوں اور اللہ کریم آپ کو دنیا و آخرت کی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائیں آمین ثم آمین
آمین آمین یارب العالمین
جزاک اللہ خیراً کثیرا 🌸⭐🤲🏻@@sajidkhanjadoon6408
ماشاءاللہ تبارک اللہ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو اور سب لسنر کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤲🤲🤲 ustad Mohtarm 🙏🏻
📢📢
🌠 نیکی کی بات پھیلانے میں سب ممبرز
اپنا اپنا رول ادا کریں۔
یہ صدقہ جاریہ ہے۔
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں۔
شکریہ
Ji in sha Allah dear sister 🌷 Jazak Allah khair
aj live session nhi hoga api
شیخ محترم اللّٰہ کریم آ پ کو ان خدمات کا صلہ دنیا اور آخرت میں اپنی بلند شان کے مطابق عطا فرمائے اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو صحت وعافیت ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آ پ اسی طرح خیر کے کام کرتے رہیں آ مین یارب العالمین
اللہ عزوجل شیخ محترم کو لمبی اور عافیت والی زندگی عطا کرے اور حاسدوں کے حسد سے حفاظت فرمائیں اور آپ کے مخالفین کو ہمیشہ لاجواب کرے------اللھم آمین
السلام علیکم ماشاءاللّٰه تبارک اللہ اللہ تعالیٰ شیخ مخترم کا ساے ہمارےسر پر سلامت رکھے آمین ❤❤❤
Allah Kreme shekh sab or un ke felme ko shad or abad rakhy amen
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اللہ رب العزت شیخ
محترم کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آمین یا رب
Aj ka program mashallah zabardast tha❤
الســـلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین آپ پر اور آپ کی ساری فیملی پر اللہ رب العزت کی بے شمار رحمتیں نازل ہو
جز اک اللہ استاد محترم دعاوں کا تعبیر کا ام عبید اللہ اپکا
سلامت رہیں ہمیشہ آمین۔۔۔۔🌸
Masha Allah
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
السلام علیکم شیخ محترم اللہ آپ کو سلامت رکھے
آمین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الحمد لله
جزاك الله
السلام علیکم شیخ محترم ❤
اسلام وعلیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ
شروع کے 200 ایپیسوڈ بہت انفارمیٹو ہیں میں بار بار سیشن نمبر ایک سے اسٹارٹ کرکے سارے دیکھتی ہوں
ام عبیداللہ آپی میری خواب بھی ایڈ کر لیں
🙏🤲🌺❤️
Shaikh ji aslamalekum 💐
اسلام علیکم میں آپ کے تمام پروکرام ہار بار ریٹ کر کے دیکھتی ہوں اور چیٹ میں تعبیر پوچھتی ہوں ان میں ایک خواب پوری ہوئی دو یا تین ماہ کے بعد پو ٹی والی اس کے بعد ایک اور مسئلے کے بارے میں بار بار خواب آرہی ہے وہ بھی پوچھی ہے ہر بار بتایا ہے کہ آپ یعنی میں کچھ ایسا کروں گی تو مشکل حل ہو جائے گی جو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ کیا کرو میں تو دعا کر رہی ہوں کہ یہ آزمائش ختم ہو جائے شیخ صاحب آپ سے گذارش ہے کہ میری بیٹی کے لیے دعا کر یں که الله تعالٰی اسے ہدایت دے آمین
🌠جن ممبرز کی ویڈیو چند منٹ پیچھے چل رہی ہو ۔۔۔۔
ان ممبرز سے ریکوسٹ ہے کہ
وہ ویڈیو کو سٹاپ کریں۔اور یو ٹیوب کو کلوز کر دیں ۔
چند سیکنڈ بعد ویڈیو کو سٹارٹ کریں۔۔
تو اپ۔کرنٹ لائیو ٹرانسمیشن کو جوائن کر سکیں گے ان شاءاللہ
Sister kya aaj live transmission hoga?